Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/10/2025
Current News on war 10th May 2025

Category

😹
Fun
Transcript
00:00جی تو ہم صدیق جل صاحب سے بات کر رہے تھے ناظرین اس وقت سیچویشن یہ ہے کہ بلاخر پاکستان کو ریٹیلیٹ کرنا پڑا پاکستان کے پاس کوئی اور چانس نہیں تھا پاکستان کے پاس کوئی اور رستہ نہیں تھا
00:15بلاخر پاکستان کو ریٹیلیٹ کرنا پڑا وجہ سمپل ہے سادھی ہے کہ بھارت نے پاکستان کی ملٹری انسٹالیشنز کو نقصان پہنچا کر پاکستان کی فوجی قوت میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا تھا
00:28تو بجائے اس کے کہ ہاتھ پہ ہاتھ دھڑے آپ بیٹھے رہیں اور آپ انتظار کریں کہ آپ کا نقصان ہو اور آپ کمزور ہو جائیں
00:34تو پھر اپنی طاقت کو استعمال کرنا چاہیے دشمن کے خلاف پاکستان نے انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کیا
00:39پوری دنیا کو پاکستان نے بار بار بتایا کہ ان کو بندہ بنا لیں ان کو باز کر لیں
00:45یہ اگر کوئی دہشت کردی ہوئی ہے تو ثبوت ہمارے ساتھ شیئر کر لیں
00:49اگر کوئی ایسی چیز ہے تو دنیا کی کسی بھی ملک کو ثابت کر دیں
00:53جو ذمہ دار ملک ہو کوئی بھی نیوٹرل ملک بیچ میں ڈال دیں
00:56اقوام متحدہ سے کروالیں جو چاہتے ہیں تحقیقات کروالیں لیکن کوئی چیز تو سالیڈ ہمارے سامنے لے کر آئیں
01:03لیکن بھارت کو اپنی طاقت کا زون تھا وہ لگاتار اٹیک کرتا گیا
01:07دنیا میں جو بھارت کے ساتھ لوگ کھڑے ہیں یا ممالک کھڑے ہیں
01:11اس کا بھی انہوں نے فائدہ اٹھایا ہے اور بار بار فائدہ اٹھایا ہے
01:16تو اب پاکستان کے بعد رستہ کوئی نہیں تھا جب آپ پاکستان کی ائر فورس کی بیسس کو نشانہ بنائیں گے
01:22تو پھر آپ کو اپنے تیارے اڑانے پڑے گے
01:24تیارے سب سے زیادہ محفوظ ہوا میں ہوتے ہیں
01:27یہ آپ بات یاد رکھیے گا کہ جنگ کے دوران آپ کا تیارہ سب سے زیادہ محفوظ تب ہوتا ہے
01:32جب وہ فضاء میں ہوتا ہے
01:34جب وہ گراؤنڈ ہوتا ہے یا زمین پہ ہوتا ہے
01:37تو پھر دشمن اس کو ٹارگٹ کر سکتا ہے
01:39لہذا پھر پاکستان نے اپنے تیارے اڑائے
01:41اور ان کا مو کیا اڈیا کی طرف
01:43اور اپنے مزائل بھی اڑائے
01:45اور ان کا مو بھی کیا اڈیا کی طرف
01:47اور اب تک کی اطلاع کے مطابق
01:49اڈیا کی کئی ائر بیسس کو پاکستان نے نشانہ بنایا
01:52اس کے ساتھ جو ان کی مزائل کی سائٹ ہے
01:55اس کو بھی نشانہ بنایا
01:56جہاں سے وہ براموس مزائل
01:58جو ہے اس کو فائر کرتے تھے
01:59میرے خیال میں صدیق چان ابھی پاکستان کو تھوڑا فوکس کرنا چاہیے دو تین چیزوں پہ
02:04ایک تو جو ہمیں موقع نہیں مل رہا
02:06بڑے لمبے عرصے سے
02:07پاکستانیوں کی پاکستان کی فوج کی ایک خواہش ہے
02:10مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے حوالے سے
02:13یا ان کے حق کے خود ارادیت کے حوالے سے
02:15اس معاملے کو
02:16پاکستان سیٹل کرنے کے لیے کوشش کرے
02:19کیونکہ یہی ایک نیوکلئر فلیش پوائنٹ ہے
02:21دونوں ممالک کے بیچ میں
02:22لہذا اس کو ریزولف کر لیں
02:24تو پھر تو یہاں لڑائی کوئی نہیں رہتی
02:26دوسرا ہمارے پانیوں کے اوپر جو سٹرکچرز
02:28بھارت نے بنائے ہیں
02:29ہمیں ان سٹرکچرز کو ہٹانا پڑے گا
02:32تاکہ جو پاکستانیوں کے حق کا پانی ہے
02:34انٹرنیشنل لاؤز کے مطابق
02:35جنہیں ظلم اور زیادتی کے ساتھ بھارت نے روکا تھا
02:38وہ پانی جو ہے وہ ہمارے کسانوں کا حق
02:40ان تک پہنچے
02:41دیکھیں امران بھر
02:46ظاہر ہے ہماری خواہش تو یہی ہے
02:48لیکن ظاہر ہے ابھی یہ تو بہت آگے کی بات ہے
02:50اگر ہم یہ کریں کہ
02:51کشمیر کے حوالے سے یہ چیز سٹل ہو جائے گی
02:55اور ایک چیز اور بہت امپورٹن ہے
02:57ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے
02:58کہ وزیراعظم شباشریف نے
03:00نیشنل کمانڈ آثارٹی کی میٹنگ جو ہے وہ طلب کر لی ہے
03:02یہ بہت امپورٹن ہے کیونکہ
03:04یہ جو آثارٹی ہے
03:07وہ نیوکلئر ہماری جو
03:10ہاتھیار ہے ان کے حوالے سے فیصلہ کرتی
03:12اس کے استعمال کے حوالے سے
03:13تو یہ بہت بڑی خبر آئی
03:15بہت بڑی دیویلمنٹ ہے
03:16کہ وزیراعظم شباشریف نے
03:17نیشنل کمانڈ آثارٹی کی میٹنگ جو ہے وہ طلب کر لی ہے
03:20یہ ابھی خبر آئی ہے
03:21اور یہ بہت بڑی پیشرفت ہے
03:23تو اس کا مطلب یہ ہی ہے
03:25کہ پاکستان آل انگ کیا ہے
03:26اور پاکستان دیکھ رہا ہے
03:27کہ ہمیں کسی بھی حد تک جانا پڑے گا
03:29اور کشیدی زائرہ بڑھ رہی ہے
03:31اور لڑائی اس وقت شدید جاری ہے
03:33تو دیکھتے ہیں چیزیں کس طرح آگے بڑھتی ہیں
03:35تو میں نے کہا یہ بھی ایک اپ ڈیٹ ہے
03:36اور بھارت میں جو ہمارے دوست ہیں
03:39وہ دل چھوٹا نہ کریں
03:40اگر کسی ائر بیس پہ
03:41یا کسی علاقے میں بھی میزائل نہیں پہنچا
03:43تو وہ امید سے رہیں
03:45وہاں پہنچ جائے گا
03:47صرف شرط یہ ہے
03:48کہ بھارت اپنی روش پہ قائم رہے
03:50دیکھیں پاکستان ایٹامک پار ہے
03:52آپ پاکستان کو پلسطین نہیں سمجھ سکتے
03:55آپ پاکستان کو ایک کمزور ملک سمجھنے کی غلطی نہیں کر سکتے
03:58یہ ضرور ہے
03:59کہ پاکستان کے اندر
04:00ایک نامک پرابلمز ہیں
04:02پاکستان کے اندر ہمارے کچھ
04:04اندر سماجی معاشرتی اور سیاسی مسائل چل رہے ہیں
04:07ایک چلی سیاسی مسائل ہی ہیں
04:09جن کی وجہ سے باقی مسائل ہیں
04:10تو یہ اس کے باوجود ہمیں ایک بات یاد رکھنی پڑے گی
04:13بڑی فوج ہے
04:14ہم نے دنیا بھر کے بہترین ہتھیار جمع کیے ہیں
04:18ہماری بڑی پرفیشنل ائر فورس ہے
04:21ہماری پرفیشنل جو ہے گراؤنڈ فورسز ہیں
04:23ہم نے دنیا کا سب سے مشکل
04:26جو ہے وہ ایک جہاد لڑا ہے
04:30دنیا کی سب سے مشکل لڑائی لڑی ہے
04:31اور اپنے ملک کے اندر
04:33اپنی سرزمین پر لڑی ہے
04:34دہشتگردی کے خلاف جنگ
04:36آج بھی پاکستان کے شہری جو ہیں
04:38وہ ان کا بڑا ایمیون سسٹم بڑا تیز ہے
04:41یعنی ہم دہشتگردی کے بڑے بڑے واقعات کو حضم کر جاتے ہیں
04:44بھارت میں وہ کپیسٹی نہیں ہے
04:46ابھی یہاں کچھ مناظر ہیں
04:48سیال پورٹ میں
04:50ایک گاؤں ہیں
04:51اور سیال پورٹ کے گاؤں میں
04:53کچھ تیارہ آ کر گرا ہے
04:54وہاں شہری بہت بڑی تعداد میں جمع ہو گئے ہیں
04:56یہ مناظر اس وقت سوشل میڈیا پہ
04:59یہ آپ پتہ نہیں
05:04ساتھ پنجابی میں ایک شخص کمنٹری بھی کر رہا ہے
05:06یہ آپ دیکھ سکتے ہیں
05:07اس صبح صبح کوئی جہاز گرا ہے
05:09اور اس کے مناظر آپ یہ دیکھ لیں
05:11پھر یہ انڈین ائر بیس کا بھی ایک منظر ہے
05:14اس کے بعد ایک اور ویڈیو ہے
05:15تو بھارت میں جو ہے وہ
05:18سیچویشن اچھی نہیں ہے اور ایک جہاز جو ہے
05:21وہ سیال کوٹ کے
05:22ایک گاؤں میں گرا ہے
05:24ابھی اس کے بارے میں ہمیں اطلاع آ جائے گی
05:25کون سا جہاز ہے
05:26کس کا جہاز ہے اور کیا صورتحال ہے
05:28لیکن پاکستان ائر فورس نے
05:31اور پاکستان کی جو
05:32میزائل ٹیکنالوجی ہے
05:34اس نے آج صبح فجر کے وقت
05:36اٹیک کیا دن کی روشنی میں
05:38بھارت نارملی رات کا
05:40ٹائم جو ہے اس کا انتخاب کرتا ہے
05:42حملے کے لیے
05:43لیکن پاکستان نے دن کے وقت کا
05:45ہمیشہ انتخاب کیا
05:46جب ہم نے دوزر انیس میں جواب دیا تھا
05:49تب بھی
05:50صبح جواب دیا تھا
05:52بلکل صبح صبح فجر کا وقت
05:53اور آج بھی یہ جو اچھا کام ہے
05:55پاکستان نے ہفتے کی صبح ہے
05:57اور فجر کا وقت ہے
05:59پاکستان نے واپس
06:01حملہ کیا
06:02بھارت کے اوپر
06:03اور بڑا تانگہ اگر پاکستان نے حملہ کیا
06:05ایسا لگتا ہے کہ پاکستان
06:07بلکل آمادہ نہیں تھا
06:08ایک فل فلیٹ جنگ میں جانے کے لیے
06:10لیکن جب آپ کے اوپر جنگ مسلط کر دی جائے
06:12تو پھر آپ کے پاس
06:14کوئی اور رستہ رہتا نہیں ہے
06:16تو صدیق جان اس وقت
06:17رات کو جو نور خان ائر بیس کے اوپر
06:20اٹیکس ہوئے ہیں
06:21یہ اس سے لگ بگ
06:24دس پارہ کلومیٹر کا فاصلہ ہے
06:25اڈیالا جیل کا
06:26اور پورے اسلام آباد میں آپ کو پتا ہے
06:28اس کی آوازیں سنی گئی ہیں
06:29غالباً
06:30اڈیالا جیل میں جو کہہ دی ہیں
06:31انہوں نے بھی سنی ہوگی
06:33اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
06:34کہ عمران خان صاحب کو باہر لانا
06:36اس وقت کتنا ضروری ہے
06:38کیونکہ اس سے پہلے جنگ کو
06:39اتنا سیریس لیا نہیں جا رہا تھا
06:41اس سے پہلے یہی چل رہا تھا
06:42کہ جنگ ایک دن چل جائے گی
06:43چھوٹی لڑائی ہو جائے گی
06:45چھوٹا موٹا مارکہ ہو جائے گا
06:46لیکن دیکھیں عمران خان ایک بات
06:48اکثر کہتے تھے
06:49کہ جنگ شروع کرنا آپ کا فیصلہ ہو سکتا ہے
06:52پھر جنگ آپ کو کہاں لے جائے
06:53اس کے بارے میں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا
06:56میرے خیال میں
06:57ہم اس طرف کو بڑھ رہے ہیں آہستہ آہستہ
07:02تو وہ سیچویشن اس سے پہلے کہ وہ آ جائے
07:04عمران خان کے بارے میں ایک بڑا ڈیسیجن
07:06پینڈنگ ہے اور اس کے اوپر دیکھیں
07:09سمجھداری تو اسی میں ہے
07:10اگر اڈیالا پہ کوئی اٹیک ہوتا ہے
07:13تو پھر پاکستان کے اندر کانا جنگی لگنے کا خطرہ ہے
07:16اس سے اوائیڈ کرنے کے لیے
07:18اور بچنے کے لیے اس وقت عمران خان صاحب کا
07:20بہر آنا بہت ضروری ہے
07:22یا انہیں محفوظ بنایا جانا چاہیے
07:24جی سدھی
07:24عمران صاحب کے والے سے
07:30میں ایک عرض کرنا چاہتا ہوں
07:31کہ جو پیٹیشن دائر کی ہے
07:33علیم انڈانڈا پور صاحب نے
07:35شہباز خوصہ صاحب اور لطیب خوصہ
07:38کے ذریعے وہ بہت کمپیینسیب ہیں
07:39اس میں ایک چیز تو اسٹیبلش کی گئی ہے
07:42کہ عمران خان صاحب جو ہے
07:44ان کی رہائی پرول کے اوپر
07:46وہ عالمی قوانین کے مطابق بھی
07:48بنتی ہے وہ انسانی حقوق
07:50کے حوالے سے جو انٹرنیشنل لاؤز ہیں
07:52اس کے مطابق بھی بنتی ہے
07:53اس میں کئی بڑے عدالتی فیصلے
07:56جو ہے دنیا بھر کے جس میں
07:58عمران خان کی طرح سے
07:59طرح کی پولیٹی کا شخصیات کو جس طرح سے
08:02جیل میں رکھا گیا اور ان کی رہائی کے حوالے سے
08:04فیصلے ہیں ان کا پیوالہ دیا گیا ہے
08:06پھر اسٹیبلش کیا گیا ہے کہ عمران خان صاحب
08:08یہ کیسز جو ہے وہ پولیٹی کریں
08:09اور ان کے فیئر ٹرائل کا حق نہیں مل رہا
08:11ان کے ساتھ درابری کا صلوب نہیں کیا جا رہا
08:13نائنصافی کی جاری ہے ظلم اور جبر کیا جا رہا ہے
08:16اب وہ پیٹیشن اور اس میں
08:18دو باتیں بہت امپورٹن ہیں عمران بھئی
08:20ایک تو اس میں کہا گیا ہے کہ موڈی جو ہے
08:21وہ عمران خان کو اپنے سب سے پڑا دشمن سپیکٹ ہے
08:24کیونکہ عمران خان نے دوزر انیس میں
08:25اس کو دھول چکائی عمران خان نے اس کو
08:27پوری دنیا میں ایکسپوز کیا
08:29تو موڈی جو سو سے زیادہ انڈیا نے
08:31ڈرانز پاکستان میں مارے ہیں
08:33تو خدا نہ خواستہ وہ کوئی ڈرانز جو ہے وہ
08:35ڈیالا میں بھی مار سکتے ہیں اس وجہ سے
08:37عمران خان کو محبوظ مقام پر ملتقل کیا جائے
08:39دوسری جو وجہ کہی گئی ہے
08:41وہ کہی گئی ہے
08:43کہ اس وقت قومی جہتی کے لیے
08:45عمران خان کی رہائی ضروری ہے
08:46دیکھیں اس پہ پی ٹی آئی کی کچھ سوشل مڈی ہے
08:48گوٹس کچھ ہمارے
08:49جو اینلسٹ ہیں ہمارے ریپورٹرز ہیں
08:52ہمارے جنرلسٹ ہیں
08:53کہ عمران خان صاحب کو پرول پر رہا نہیں ہونا چاہیے
08:57ان کو عدالتوں کے ذریعے
08:58مستقل طور پر رہا ہونا چاہیے
09:00میرے اس پہ تھوڑا سا مختلف رائے ہے
09:02میری رائی ہے کہ عمران خان صاحب بالکل پر رہا ہونا چاہیے
09:05اور بالکل عمران خان کو باہر آنا چاہیے
09:07دیکھیں عمران خان کی اس وقت بہائے بہت ضرورت ہے
09:10اور دوسرا یہ ہے کہ
09:11پی ٹی آئی کے پاس کوئی پلان نہیں ہے
09:14کوئی روڈ میں اب نہیں ہے
09:16کوئی وہ ایکٹیو نہیں ہے
09:17ان کی لیڈرشپ تو مائزد ہے
09:19بزدل ہے نائل ہے نائل ہے نائل ہے
09:20اس لیڈرشپ کے ساتھ عمران خان مضامت کے ذریعے
09:23تو مجھے باہر آدمی رضا نہیں آرہے
09:25تو ایک اس موقع پر عمران خان کی ضرورت ہے
09:27اگر حکومت اور ادارے
09:29حکومت تو نہیں ادارے اگر ہی فیصلہ کرتے ہیں
09:30کہ پرول پر عمران خان کو رہا کر دیا جائے
09:33تو مخلی یہ درست فیصلہ ہوگا
09:34اور عمران خان کو بھی اس پہ
09:36رضا مندی کا اظہار کرنا چاہیے
09:38تو یہ دو چیزیں پیٹیشن میں بہت امپورٹنٹ ہیں
09:41ایک یہ کہ مودی عمران خان کو اپنے
09:43سب سے بڑا دشمن سمجھتا ہے
09:44اور اس لیے بھی وہ خدا رخواستہ تاریر کر سکتا ہے
09:46اور دوسرا ملکی یک جاتی کے لیے
09:48عمران خان کی رہائی بہت ضروری ہے
09:49جی صدیق جان صاحب
09:52بلکل آپ ٹھیک بات کر رہے ہیں
09:53کہ عمران خان صاحب کی اس وقت رہائی ضروری ہے
09:55میں اس میں یہ کہتا ہوں
09:57کہ پبلک کا ایک بلکل مود چینج ہو جائے گا
10:00اگر ایسا کوئی موب اس وقت ہوتا ہے
10:02اور پورا پاکستان اکٹھا ہو جائے گا
10:05اور اس وقت ضرورت بھی اس بات کی ہے
10:06کہ پاکستان اکٹھا ہو جائے
10:07اکٹھا ہو کر فیصلہ کرے
10:09اور پرول پر رہائی جو ہے
10:10اس کو کنڈیشنل جو ہے وہ رہائی کہا جاتا ہے
10:14کہ آپ کو کنڈیشنل ہی رہا کیا جاتا ہے
10:17آپ میں کچھ کنڈیشنز آپ کے اوپر
10:18امپوس کی جاتی ہے
10:19سیچویشن کے مطابق کے فلاں فلاں چیزیں
10:21آپ نہیں کریں گے
10:22اور اس لیے آپ کو رہا کیا جا رہا ہے
10:24پھر ساتھ میں ایک پرول آفیسر بھی ہوتا ہے
10:27جو آپ کے اوپر نظر رکھتا ہے
10:28پورا ایک سسٹم ہوتا ہے
10:29تو عمران خان صاحب کے لیے
10:31یہ نرم کنڈیشنز اگر رکھی جائیں گی
10:32تو شاید عمران خان صاحب ات پہ آمادگی ظاہر کر دیں
10:35دیکھیں آپ کو ایک اور بات
10:36صدیق جان دیکھنی ہوگی
10:38کہ وہ دو سال سے جھیل میں
10:40اور دو سال سے وہ تکلیف کاٹ رہے ہیں
10:42اب عمران خان صاحب کو بھی تو آمادہ کرنا ہے
10:44کہ آپ باہر آ جائیں پرول پر
10:46اور اس کے لیے عمران خان صاحب کو
10:48انکنڈیشنل باہر لائے جائے
10:49اور انہیں کہا جائے
10:50کہ جی بلکل آپ اپنے گھر جا سکتے ہیں
10:52آپ انکنڈیشنل باہر آ گئے ہیں
10:54اور یہ ایک طرح سے
10:56عمران خان صاحب کو دیکھیں
10:57اس میں تو بیل بھی مل سکتی ہے
10:59یہ جو ان کے کیسید کو پینڈنگ کیا جا رہا ہے
11:01بلا وجہ
11:02یہ تو نواز شریف کے لیے
11:04سسٹم ائرپورٹ چلا جاتا ہے
11:06عدالت خود ائرپورٹ پہنچ جاتی ہے
11:08اور جا کر نواز شریف صاحب کی زمانت دو جاتی ہے
11:10تو عمران خان صاحب تو جیل میں
11:12دو سال سے کوئی چیز ابھی تک ثابت بھی نہیں ہوئی
11:14تو انہیں تو بڑے آرام سے بیل بھی مل سکتی ہے
11:17وہ اپنی بیل کروا کے باہر آ جائیں
11:18یہ پیرول والے معاملے پہ اگر اعتراض ہے لوگوں کو
11:21اور کچھ لوگوں کو جو اعتراض ہے ان کی بات کو
11:23آپ ہوا میں نہیں پھینک سکتے
11:25جتنی مرضی بڑی امرجنسی ہو
11:26اتنے بڑے لیڈر کو آپ
11:27جھوٹے کیسز میں آپ نے اندر رکھا ہوا
11:30یہ بھی ایک حقیقت ہے
11:31ہمیں ماننی پڑے گی
11:32تو ایک رستہ اور ہے کہ آپ
11:34عمران خان صاحب کو جو ہے
11:35وہ آپ کو زمانت دلوا دیں ان کیسز میں
11:38اور وہ زمانت ہونے میں کوئی ٹائم نہیں لگتا
11:40ارجنٹلی آپ کیسز سن کے ان کو بیل دے سکتے ہیں
11:42عمران خان صاحب باہر آ سکتے ہیں
11:44بلکل عمران بین ٹھیک کہہ رہے لیکن
11:48وہ ذرا بیصل ہے
11:48وہ ابھی تو بڑا مشکل ہو جائے گا
11:52یہ ایک
11:52قانون کے اندر کو جائز ہے
11:55اور اس لیے جہاں تک بات ہے
11:57مواشی اے ڈی اے جو چیزیں ہونئے federalم کے لیے ہو
12:00سکتے ہیں کہ اگر امناصر بستجل ہوتا
12:02اگر امناصر بستاتر ہوتا
12:03چور ہوتا ڈاکو ہوتا لوٹیروں ہوتا
12:05ز ہوتا
12:09تو چیزیں کی جو ب�이 کوئی gezنری کچھ
12:11وہ چوروں ڈاکو لوٹیروں کیلئے وہ س trabajando
12:13مجدسر ہیں جو بس لے ہوتا
12:15جو چابی والے کھلانے ہیں جو ان کے
12:17اشاروں پہ ناشتے ہیں جو ان کے
12:19اشاروں پر اپنی عزت نفس
12:21نفس کو زیبا کر دیں جو اپنی خودداری عزت غیرت کو قربان کر دیں
12:26تو پھر ان کو یہ سولیات دی جاتی ہے امنان خان نہ اپنی خودداری عزت
12:30اور غیرت پر کوئی سوضہ کر رہا ہے نہ پاکستانی قوم کی عزت اور
12:33خودداری پر کوئی سوضہ کر رہا ہے نہ پاکستان کی عزت کے اوپر
12:36کوئی حال فانے دے رہے تو ظاہر ہے پھر امنان خان کو وہ سولیات
12:40نہیں مل سکتی تو یہ آسان راستہ امنان خان بھی لے سکتا تھا لیکن
12:44اس نے آسان راستہ نہ لینے کا فیصلہ کیا اور اس نے مشکل راستہ لینے کا فیصلہ کیا ہے
12:49وہ مشکل راستہ لے رہے اور ہر آنے والے دن کے ساتھ اس کی پابلیٹی بڑھ رہی ہے
12:53اس کی عزت بڑھ رہی ہے اس کے سیسی قرار بڑھ رہی ہے
12:55اچھا اس میں جن لوگوں نے ابھی جوائن کیا ہے ناظرین ان کو میں آپ لوگوں کو بتا دوں
12:59کہ ابھی تک سیچویشن یہ ہے کہ پاکستان نے بہرحال جوابی کاروئی کا آغاز کر دیا
13:04اور بھارت کے اوپر جوابی حملہ کیا پاکستان نے
13:07پاکستان نے چار دن تک برداشت کیا بھارت نے پہلے میزائل حملے کیے
13:13اس کے بعد بھارت نے اپنی ائر فورس کو استعمال کیا
13:15پھر بھارت نے ڈرونز بھیجے اور پھر فائنلی بھارت نے پاکستان کی جو ائر فورس ہے
13:20اس کے مختلف جو ہوای اٹھیں ہیں یا جو ہماری ائر بیسز ہیں ان کے اوپر حملہ شروع کر دیا
13:26لگ بگ آدھا درجم سے زیادہ ائر بیسز کے اوپر حملے ریپورٹ ہوئے
13:30جن میں سے بیجتر حملوں کو پاکستان نے اپنے ائر دیفنس سسٹم کے ذریعے سے ناکام بنایا
13:35اور اس کے بعد پھر پاکستان کے پاس کوئی آپشن بچا نہیں تھا
13:38کیونکہ بھارت لگاتار حملے کرتا رہتا تو ہم سارے حملوں کو تو اس طرح نہیں روک سکتے تھے
13:44تو ہمیں اٹیک کرنا پڑا اور ویسے بھی یہ کہاوت ہے
13:46اور یہ ہمیشہ سے جب بھی کوئی آدمی فائٹر بنتا ہے تو اس کو پہلی بار سکھائی جاتی ہے
13:52کہ اٹیک اس بیٹر ڈیفنس
13:54اٹیک آپ کرتے ہیں تو وہ سب سے اچھا ڈیفنس ہوتا ہے
13:58اگر آپ اپنے آپ کو بچانا چاہتے ہیں تو آپ کو دوسرے پر حملہ کرنا پڑے گا
14:02تو یہ پاکستان کو اب کرنا ہے اور پاکستان کو کرنا پڑا
14:06پاکستان کے لیے ڈیو تھا پاکستان کے لوگ یہ بہت کہہ رہے تھے
14:09پاکستان کی حکومت نے کافی اب تک کوشش کی کہ لڑائی نہ ہو
14:12پاکستان کی فوج نے اسٹیبلشمنٹ نے بہت کوشش کی کہ لڑائی نہ ہو
14:16لڑائی سے گریز کیا جائے لیکن دنیا پاکستان اور بھارت کی لڑائی رکوانے میں ناکاب رہی
14:21بلاخر پاکستان نے مکیا جو پاکستان کی عوام کی اومنگ کے مطابق تھا
14:26اور پاکستان نے ریٹیلیشن کی فجر کی نماز کے بعد
14:29پڑے پہمانے میں پاکستان نے مزائل روانہ کی
14:31انڈیا کی جانب اپنی ائر فورس کو ایکٹیویٹ کیا اور اس کے بعد انڈیا میں
14:36دباکوں کی آوازیں سنائی دیں کئی جگہوں سے دوئے اٹ رہے تھے انڈیا کے
14:40کچھ ائر بیسز ہیں ان کے بارے میں بڑی ہمارے پاس کنفرم اطلاعات ہیں
14:43کہ ان کو دباہ کیا گیا ہے اور ان کو نشانہ بنایا گیا ہے پاکستانی
14:47فورسز کی جانب سے تو یہ ناظرین اب تک کی صورتحال ہے جو میں نے آپ کے
14:52ساتھ شیئر کی ہے جو فردر صورتحال ہے میں ایک بی لاغ اس کے اندر
14:56پوری تفصیلات بیان کر کے کچھ دیر کے بعد اپلوڈ کروں گا اس میں آپ
14:59باقی چیزیں دیکھ سکیں گے لیکن ایک بات ہم سب کو یاد رکھنی ہے کہ
15:03ہمارے پاس رہنے کے لیے زمین پہ جو بہترین جگہ ہے وہ پاکستان ہے میں
15:08آج پاکستان میں نہیں ہوں اور میری تکلیف کا آپ اندازہ نہیں کر سکتے
15:12یعنی مجھے پاکستان میں ہونا ہے اس وقت اور مجھے اپنے رشتہ داروں
15:18کے پاس اپنے دوستوں کے پاس رہنا ہے اس وقت میں پاکستان میں نہیں
15:21ہوں تو آپ اس تکلیف کو نہیں سمجھ سکتے نہ آپ اس کا پیمانہ دیکھ
15:26سکتے ہیں تو ہمارے پاکستان سے علاوہ دنیا میں کوئی اور اچھی جگہ
15:31نہیں ہے جہاں پہ ہم اپنی زندگی گزار سکیں اسی سرزمین میں ہم نے
15:35دفن ہونا ہے اسی سرزمین کے ہم رہنے والے ہیں اسی میں ہمیں
15:39سب سے اچھا سانس آتا ہے اسی میں ہم بہت خوش رہتے ہیں تو جب
15:42بات آ جائے گی ہماری مٹی کی تو پھر ہم سارے سیسا پلائی ہوئی
15:45دیوار ہوں گے میرے جو دوست سیاسی مخالف ہیں ایک دوسرے کے ہماری
15:50کتنی بھی ایک دوسرے سے مخالفت ہو کتنا بھی جھگڑا ہو ملک کی
15:54خاطر ہم سب ایک جیسے ہیں اور ہم سب مل کر مقابلہ کریں گے ہمارے
15:58ساتھ بڑا ظلم ہوا پاکستان میں بڑا جبر ہوا فستائیت ہوئی لیکن
16:02اس کے باوجود پاکستان ہمیشہ زندہ بعد ہمارے ساتھ بڑی تکلیف
16:06تے چیزیں کی گئیں اس ملک کے اندر پاکستان میں لیکن آج جن لوگوں
16:10نے یہ کی وہ کیونکہ وطن کے لیے لڑ رہے ہیں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں
16:14ہم امید کرتے ہیں کہ پاکستان آگے بڑھے گا پاکستان کو مزید شعور
16:18آئے گا اور پاکستان پروفیشنلی آگے بڑھے گا سب اپنا اپنا کام
16:23کریں گے سب اپنی اپنی ڈیوٹیز کریں گے ناظرین اس وی لوگ کو میں
16:27یہاں روک دیتا ہوں لیکن جاتے جاتے آپ کو ایک مرتبہ پھر میں بتا
16:30رہا ہوں کہ پاکستان نے بھارت پہ واپس اٹیک کیا ہے اور یہ اٹیک
16:35پاکستان نے جو بھارت پہ کیا ہے یہ پبلک کی ڈیوانڈ تھی ہم سب بار
16:39بار یہ کہہ رہے تھے کہ جب تک کہ آپ اس لڑائی کو اپنی
16:42سرزمین سے اٹھا کر بھارت کی سرزمین پہ منتقل نہیں کر دیتے
16:46تب تک یہ آپ کے گلے پڑی رہے گی اور بھارت کو اس لڑائی کی
16:51ہیٹ کا احساس دلائیے اب پہلی مرتبہ بھارت کو گزشتہ چند دنوں
16:55میں اس لڑائی کی شدت اور اس کی ہیٹ کا احساس ہو رہا ہوگا امید
16:59کرتے ہیں کہ بھارت ہوش کے ناکن لے گا ورنہ جنگ یاد رکھیے کوئی
17:04جنگ جیت بھی جائے کوئی جنگ ہار بھی جائے لیکن انسانیت ہر
17:09جنگ میں ہار جاتی ہے ایک بات یاد رکھیے گا کہ اگر نقصان پاکستان
17:13کا ہوگا تو بھارت کا بھی بہت ہوگا اور پاکستانیوں کے بارے میں ایک
17:17بات میں آپ کو بتا دوں ہم تو جنگ کے بعد اپنے آپ کو سنبھال لیں
17:20گے لیکن انڈینز کی وہ پسلی نہیں ہے یا وہ جنگ کے بارے میں اتنے
17:26مقبوط نہیں ہے آپ جنگ کے بعد سمل نہیں پائیں گے ہم پچھلے پچیس
17:30سال سے جنگ میں ہے اور ہمیں پتا ہے کہ لاشیں کیسے اٹھاتے ہیں اور
17:34جنگ کیسے لڑتے ہیں تو آپ کو جو ہے وہ آر سمجھایا لیکن اب آپ کو
17:39یہ برداشت کرنا پڑے گا صدیق جان صاحب نے ایک کمہ پھر جوائن کیا ہے
17:42جی صدیق جان صاحب
17:45بس میں یہی میں کہہ رہا تھا کہ پاکستان میں کچھ بھی ہو ہم آپس میں جیسے
17:52بھی ہو ہمارے ساتھ جو بھی کیا گیا ہو لیکن آج ہماری سرزمین کی بات
17:57ہے ہماری مٹی کی بات ہے اور ہمارے پاس رہنے کے لیے اس سے اچھی
18:00جگہ کوئی نہیں ہے تو ہمیں مل کر اس کا دفاع کرنا ہے اور سب کو
18:04پاکستان کے ساتھ کڑے ہونا ہے دوسرا آپشن ہی کوئی نہیں ہے
18:07امران میں جو ایک اپ ڈیٹ آ رہی ہے نا جی کہ اُتھے ہی اندازہ ہوتا ہے
18:12کہ چیزیں شاید تھوڑی سی لمبی چلیں بھارت نے تمام اپنی پروازیں جو
18:17ہے اور اپنے ائرپورس جو ہے وہ پندرہ مائی تک کے لیے بند کر دی
18:20ہے اپنی ائر سپیس انہوں نے پندرہ مائی تک بند کر دیا اٹس
18:24مین کے ان کو بھی یہ اندازہ ہے کہ یہ لڑائی ابھی لپی چلے گی
18:28تو اس سے پہلے آپ نے دیکھا کہ انہوں نے آئی پی ایل اپنا موطل
18:31کیا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آہ بھارت جو ہے وہ اس لڑائی کو لمبا
18:36چلانے کے موڈ میں ہے اور یہ نظر بھی آ رہا تھا کہ بھارت نے اس ٹی
18:40گیٹ کیا پاکستان کو پروک کیا کہ پاکستان اٹیک کرے دیکھیں انہوں
18:44نے رضوان غلظی صاحب نے خبر دی ہے رضوان غلظی صاحب کہہ
18:47رہے ہیں کہ ایس پور ہنڈرڈ کا ایک سسٹم ہے بھارت کے پاس یہ
18:51رشین ائر ڈیفنس سسٹم ہے صدیق بھائی اور یہ دنیا میں اس وقت
18:55نمبر وان ہے یعنی یہ جو امریکہ کا آپ کا پیٹریوٹ مزائل
19:00سسٹم ہے یہ اس کے لیول کا انٹی ائرکرافٹ سسٹم ہے اور یہ
19:06فضاء سے زمین میں آنے والے تمام مزائلوں کو اور جہازوں کو
19:09تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے تو اس کے بارے میں ایک دعویٰ
19:12سامنے آیا رضوان غلظی صاحب کا رضوان غلظی صاحب یہ کہہ
19:16رہے ہیں کہ پاکستان نے جی ایف سیونٹین تھنڈر کے ذریعے اس کو
19:19تباہ کیا ہے ابھی دیکھیں یہ کیونکہ وار نیوز ہے اس میں خبریں
19:23بہت ساری غلط بھی ہو سکتی ہیں ٹھیک بھی ہو سکتی ہیں لیکن وقت کے
19:26ساتھ ساتھ ان چیزوں کی کنفرمیشن ہو جاتی ہے اور فیوچر میں جب
19:30لکھا جائے گا وار نوٹس لکھے جائیں گے تو آپ کو پتا چل
19:33جائے گا کہ پاکستان نے کیا اچیف کیا تھا اور کتنی جلدی اچیف
19:36کیا تھا بڑا پرفیشنلی پاکستان ائر فورس نے ان آپریشنز کو
19:41ہینڈل کیا ہے بڑے زبردست طریقے سے کیا ہے اور بھارت کو یعنی
19:45سرپرائز آپ اس لیے نہیں کہہ سکتے کہ پاکستان نے تو بتا گیا
19:47حملہ کیا دن کی روشنی میں حملہ کیا لیکن سٹریٹیجی جو پاکستان کی
19:51ہوتی ہے بھارت کے لیے ہر مرتبہ وہ سٹریٹیجی مشکلات پیدا
19:55کرتی ہے سپیشلی جب ائر فورس پلان کر کے آتی ہے تو میرے
19:59خیال میں بھارت اس میں کافی پیچھے ہے جی صدیق جان سکتا
20:02بلکل آپ درست کہہ رہے ہیں لیکن جیسا سے میں نے آپ کو پہلے
20:07بھی ارس کیا تھا کہ پاکستان جن مقامات کے حوالے سے آہ کلیم
20:11کر رہا ہے آہ تو ان جگہوں کے حوالے سے بھارتی مجھے ایکسپٹ
20:15کر رہا ہے کہ بلکل وہاں پہ اٹیک ہوئے ہیں اور لیکن ظاہر
20:19ان کا اپنا ایس پر پوائنٹ ایو ہے کہ ہم نے ناکام بنا دیا ہے تو
20:22چیزیں بڑی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہیں اور یہ میرے لیے سب سے بڑی
20:27خبر جو ہے وہ میرے لیے دو سب سے بڑی خبریں ہیں ایک وزیراعظم پاکستان
20:32کا نیشنل کمارٹر آتھارٹی کی میٹنگ بلانا اور دوسرا بھارت کا
20:35پندرہ مئی تک کے لیے اپنی ایر سپیس بند کرنا یہ سب سے بڑی دو
20:40خبریں ہیں جو یہ بتاتی ہیں کہ چیزیں ابھی دیکھیں ابھی بھارت نے
20:44چھ مزید دن لیے ہیں یعنی آج آہ دس مئی ہے اور پانچ دن اس کے
20:49بعد تو بھارت اس جنگ کو لمبا کھینچنا چاہتا ہے دیکھیں ان کے
20:52دماغ میں ایک اور بات بھی ہے صدیق بھئی آپ کو یہ سمجھنا پڑے گا جنگ
20:56بڑی ٹیکنیکل چیز ہے بھارت بہت بڑا ملک ہے ان کے پاس سات سو
20:59ارب ڈالر کے ریزرو پڑے ہوئے ہیں ہمارے پاس دس ارب ڈالر کے ہیں
21:02یہ بہت بڑا فرق ہے بھارت کے دماغ میں یہ چلتا ہے کہ اگر ہم
21:06جنگ لمبی کریں گے تو پاکستان جو ہے اس کی لڑنے کی صلاحیت
21:11کم ہوتی چلی جائے گی اور وہ اس کے اوپر اس طرح سے تجزیہ بھی
21:16کرتے ہیں لیکن دیکھیں پاکستان کی لڑنے کی صلاحیت کو جب آپ ایک
21:20لیول سے نیچے تک لے جائیں گے نا تو پھر یہ خطرہ جو ہے پورا
21:25کا پورا اس جنگ کی لپیٹ میں آ جائے گا یا اس خطرے کی لپیٹ میں
21:29آ جائے گا جس طرف کوئی بھی نہیں جانا چاہتا بس میں اتنا ہی
21:33کہوں گا یہاں پہ کہ پاکستان جو ہے وہ جب ایک لیول سے زیادہ
21:37پاکستان کو نیچے لے جائیں گے تو پھر ہمارے پاس کوئی آپشن
21:39نہیں ہوگا کہ خود تو ڈوبے ہیں سلم تم کو بھی لے ڈوبیں گے تو پاکستان
21:44اور بھارت اس نکتے تک نہ پہنچ جائیں تو یہ جتنی جلدی
21:47وائنڈ اپ ہو جائے اتنا بہتر ہے لیکن اگر لڑنا ہے تو پھر لڑے
21:50اگر لمبی جنگ کرنی ہے تو پھر تو لمبی جنگ بھی کریں نا
21:53افغانستان میں بیس سال جنگ لڑی ہے امریکہ نے اور باقی ملکوں
21:58نے نیٹو پوری آئی تھی لڑنے کے لیے تو بیس سال بعد افغانستان
22:02سے کیا نکال کر لے کر گئے آج بھی افغانی زندہ ہے آج بھی
22:06افغانی جو ہیں وہ اپنے روزمرہ کے حالات جو ہے اپنے
22:09زندگی گزار رہے ہیں ان بہادر لوگوں نے پوری دنیا کی
22:12فورسز کا مقابلہ کیا تو یہ بھارت کیا پیشتا ہے اگر
22:15لمبا لڑنا ہے تو لمبا لڑ کے دیکھ لے لیکن یاد رکھے گا
22:18لڑائی لمبی ہوگی تو عوام کی سپورٹ کی اتنی ہی زیادہ
22:22ضرورت ہوگی پاکستان کی فورسز کو اور یہ سپورٹ انشاءاللہ
22:25ملے گی عوام کی سپورٹ ملے گی صرف جو ہے وہ عوامی لیڈر
22:30کو ایک دفعہ باہر نکال کے عوام کے سامنے لائیں پھر دیکھیں
22:33کس لیول کی سپورٹ ملتی ہے اور ابھی بھی آج بھی سارے
22:36پاکستانی پاکستان کے ان تمام جوانوں ان بچوں کے ساتھ
22:39کرے ہیں جو بارڈر پہ لڑائی لڑ رہے ہیں دیکھیں ہمارے بچے ہیں
22:42وہ ہمارے چھوٹے بھائی ہیں ہمارے دوست ہیں ہمارے اپنے
22:47جگر کا حصہ ہیں وہ بچہ کہہ رہا تھا اپنی ماما کو
22:51میسیج کر رہا تھا جاتے ہوئے لڑتے ہوئے اس نے ویڈیو
22:53میسیج بھیجا ہے تو وہ تو ماما کی جہان ہے نا بابا کی جہان
22:57ہے یہ سارے بچے اپنے اپنے ماں باب کے پیارے ہیں ہمارے
23:00پیارے ہیں یہ تو ہم ان کے ساتھ ہی ہیں ان کے ساتھ ہی ہمارے
23:03دل دھڑکتے ہیں یہ ہم سے مہت پیار بھی کرتے ہیں صدیق لیکن
23:07ایشو یہ ہے کہ چند لوگوں کی پالیسیوں نے پاکستان کو بہت
23:10نقصان پہنچایا ہے ہوش کے ناکن لیں اس آدمی کو باہر
23:13نکالیں جو پاکستان کا سب سے بڑا لیڈر ہے یہ جتنے لوگ
23:17یہاں فنکار بیٹھے ہوئے یہ نہ انٹرنیشنلی نہ پاکستان کے
23:21اندر ہی آپ کی لڑائی نہیں لڑ سکتے یہ لڑائی وہی آدمی
23:24لڑ سکتا ہے جو عالمی فرنٹ کے اوپر بھی اور پاکستان کے
23:27اندر بھی عوام کو اکٹھا کر سکتا ہے اسے باہر نکالیں اور اس کا
23:30فائدہ اٹھائیں کیونکہ وہی ایک برینڈ ہے جو اس پورے محول
23:34کے اندر قوم کو اکٹھا کر کے یک جا کر کے ایک مٹھی کی طرح
23:37بدل دے گا اللہ تعالی نے اس کو یہ صلاحیت دیئے میں یہ نہیں
23:40کہہ رہا کہ وہ خود یہ کر سکتا ہے یہ میرا رب ہے وہ جس کو
23:42چاہتا ہے نواز دیتا ہے آج اللہ رب العزت نے یہ عزت اور یہ
23:46مرتبہ اس کو دیا ہے کل میرا رب یہ کسی اور کو بھی دے سکتا ہے لیکن
23:50آج اگر یہ اس کے پاس ہے تو اسے تسلیم کیجئے اس کے پاس چل کر
23:53جائے جی سدیکھ چاہتے ہیں بلکل آپ درست کہہ رہے ہیں اس
23:59مجھے امران خان صاحب وہ بہر آ جاتے ہیں اور ان کی ایک تغریر
24:04ہو جاتی ہے تو پورے ملک کے اندر سنٹیمنٹ رہوں گے پچھا پندازہ
24:07کر سکتے ہیں کیونکہ امران خان جو ہے وہ دو تا ایسید آٹھ پروی کن
24:12کو ملی اب دو تین چوتھائی پہ پہ پونچ گئے ہیں اور ہر آنے والے
24:16دن کے ساتھ ان کی بابلیٹی بڑھ رہی ہے پھر وہ انٹرنیشنلی کل امران
24:21امران خان کے ساتھ انٹرنیشنل پورمز کے اوپر ایک طرف موڈی
24:28اور دوسری طرف امران خان ہو جو کتنا فرق ہے دونوں کی کچھ
24:31کاٹھیں نہیں نہیں موڈی موڈی پہلے تانگ آ گیا تھا وہ تو سفارشے کرواتا
24:36تھا کہ میری امران خان سے جان چھڑوا دیں یورپین اور امریکنز نے
24:40آکے سفارش کی تھی کہ یار اللہ کا واسطہ امران خان سے موڈی کی
24:43جان چھڑوایاں آپ موڈی فس گیا امران خان نے چکڑ لیا اس کو
24:47بلکل اور انہوں نے کہا ایک طرف امران خان ہے جس نے آج
24:51تک کسی انسان کو ایک مطلب خراش بھی نہیں اس کوئی سے پہنچی
24:57اور دوسری طرف موڈی درندہ ہے جس نے جو بچر آف گجرات ہے جس
25:02نے اقلیتوں پہ ظلم کیا ہے جس نے مسلمانوں پہ ظلم کروا ہے
25:04جس نے کشمینیوں پہ ظلم کروا ہے تو انٹرنیشنل ہی جو ہے وہ
25:09امران خان کا کٹ کٹ موڈی سے بہت بڑا ہے اور اگر آپ نے موڈی کو
25:12کانٹر کرنا ہے تو منارخان ہی آپ کو چاہیے اور پہ منارخان کی آپ
25:16دیکھیں کہ مسلم امت مسلمہ میں جو منارخان کی پاپولارٹی ہے جس
25:21طرح اسلامو فوبیہ کے اوپر انہوں نے کابشیں کی اور جو
25:24تکاریر کی انہوں نے قوم بتاہدہ میں تو ان کا کٹ کٹ جو ہے وہی اس وقت
25:29پاکستان کی درست رومینٹی کر سکتا ہے اور اس لیے یہ نہیں ہے کہ
25:32ہم کوئی کسی کی خواہش ہے پاکستانیوں نے منڈیٹ اس کو دیا نا پاکستانیوں نے
25:37موڈ اس کو دیا اور موڈ کی طرح یہ دو تا ہی اسی ہے تھی آر فروری کو
25:40بی اور سی کے اٹھگری کو اس کی ریڈر سے اپنے امیدوار تھے ایک اٹھگری
25:45کی امیدوار ہی نہیں تھے نشان ہی نہیں تھا ٹرانسپورٹ ہی نہیں تھا
25:49پیسے ہی نہیں تھے کمپین ہی نہیں تھا نشان ہی نہیں تھا اس کے باوجود
25:52ہوتے ہیں اس لیے تو اب تو محاملہ ہوا ہے تو اس لیے امران خان کی رہائیز
25:56اگر کوئی بھی پاکستان کے حق میں سوچے موڈی وطن پاکستانیوں
26:02پاکستانیوں کو سوچے تو اس کو سب سے پہلا کام یہی کرنا چیئے کہ
26:04فولی طور پر امران خان بریاں کرتی اور محبوظ مگام پر منتقل کروانا
26:08چاہیے اور امران خان کا ایک ویڈیو یا آڈیو پیغام جانی کروانا ہے
26:11چاہ صدیق جان صاحب یہ کچھ ویڈیو گیمز ہیں جو بڑی لیٹسٹ اور جدید
26:15نویت کی ویڈیو گیمز ہیں بہت جدید نویت کی لیٹسٹ اور ان میں جو
26:20ویڈیوز ہوتے ہیں وہ ایسا لگتا ہے کہ جیسے یہ بالکل اصلی ویڈیوز
26:23ہیں اور یہ جنگ کی ویڈیوز ہوتی ہیں اس میں ہیلیکاپٹر جہاز یہ
26:27اڑتے ہیں اور فائرنگ وائرنگ بھی ہوتی ہے اب یہ جو ویڈیوز ہیں ان
26:32ویڈیوز کو پوسٹ کیا جا رہا ہے بھارت کے کچھ اکاؤنٹس کی جانے سے اور
26:37یہ کلیم کیا جا رہا ہے کہ جناب یہ ویڈیو جو ہے یہ جنگ کی
26:39ویڈیو ہے اور لوگ اس کو پوسٹ کر رہے ہیں ری پوسٹ کر رہے ہیں
26:43لوگوں کو آئیڈیا ہی نہیں ہے کہ یہ ویڈیو گیم ہے جو لوگ ویڈیو
26:46گیمز کھیلتے ہیں انہیں پتا ہے اور وہ کنفرم کر رہے ہیں کہ
26:49یہ ویڈیو گیمز کی ویڈیوز ہیں اور یہ ان کے کلپ کاٹ کے لگائے
26:52گئے ہیں اور انہیں ریالیٹی میں اور اس میں کوئی فرق کی نظر نہیں
26:56آتا ناظرین پنڈی میں ایک میزائل آ انٹرسپٹ کیا گیا اور اس کے
27:01بعد وہ روڈ پر گرا ہے تو جانی نقصان نہیں ہوا اسی طرح سے بھارت
27:05نے کچھ ڈرون بھی بھیجے ہیں ابھی آہ جو ہے امیر باز صاحب نے یہ
27:09بات ریپورٹ کی تھوڑی در پہلے میرا ایک اور سورس ہے اس نے مجھے
27:12میسیج بھی کیا ہے کہ پاکستان کے آہ جو ہیں وہ ڈرونز کچھ بھارت
27:17کے اندر داخل ہوئے اب اور بھارت نے پاکستان کے کیپٹل کے اوپر
27:22کیونکہ اٹیک کیا تو اس کے بعد نیو ڈیلی میں پاکستانی ڈرون جو
27:26ہیں نیو ڈیلی کی فضاؤں میں ہیں اور بھارتی جو سسٹم ہے ناظرین
27:31کو کوشش کر رہا ہوگا کہ ان کو کسی طرح سے آہ کابو کرے ڈرونز
27:34کو لیکن جب اتنی بڑی تعداد میں ڈرونز جائیں گے تو وہ نقصان بھی
27:38کریں گے آہ پاکستان نے بہت ہیوی قسم کا اٹیک کیا ہے بھارت
27:42کے اوپر اور بھارت کی جو کیپیبلیٹی ہے وہ کچھ حد تک ایکسپوز بھی
27:52انفرمیشن ہوگی اس کے اوپر ہم دوبارہ بیٹھیں گے بات چیت
27:54کریں گے باقی دوستوں سے بھی بات چیت کریں گے آہ کچھ دیر تک
27:57میں ایک وی لاغ میں جو اب تک کی ساری سی ارتحال ہے وہ آپ کے
28:00سامنے رکھتا ہوں اپنا خیال رکھیے گا پاکستان زندہ بات

Recommended

0:40
Short
5/11/2025