- 5/10/2025
Current war situation dated: 10th May 2025
Category
😹
FunTranscript
00:00پہ سنے جا رہے ہیں میری میرے چینل پہ آپ اور آپ کے چینل پہ میں
00:04تو صورتحال اس وقت یہ ہے اس وقت ناظرین ہمارے ساتھ موجود ہیں
00:10عمران ریاض بھائی اور میں عمران ریاض بھائی کے ساتھ بھی ہوں اور عمران
00:14ریاض بھائی میرے ساتھ ہیں اور ہم اس وقت ایک جوائنٹ ڈسکشن کر رہے ہیں
00:19جو اس وقت پاکستان اور بھارت کے درمیان چل رہی ہے تھوڑا سا اپنے
00:25ناظرین کو میں عمران بھائی اپ ڈیٹ کر دوں جو لیٹسٹ ہے عمران
00:30بھائی پاکستان نے ایک تو ادھمپور ائر فیلڈ کو تباہ کیا ہے نمبر
00:36ون اب تک پاکستان نے ریٹیلی ایٹ کیا ہے جوابی حملہ کیا ہے اور
00:43بھرپور قسم کا جوابی حملہ کیا ہے اور جس کا انتظار کیا جا رہا
00:48تھا پتھان کورٹ کا ہو گیا جی پتھان کورٹ کو پتھان کورٹ
00:54اور دیلی ائرپورٹ کے حوالے سے کیا ہے سابر بھائی ابھی کچھ
00:56کلیم سامنے آ رہا ہے میں میں آپ کو بتا دیتا ہوں اس سلسلے میں
01:00آپ کو بالکل بتاتا ہوں جی ایک تو یہ ہے
01:03جنرلسٹ ہے اسلام آباد میں ہے بڑے اچھے جنرلسٹ ہیں ان کا یہ
01:09کلیم ابھی سامنے آیا انہوں نے کہا کہ گجرات کے ائر بیس اور دیلی
01:13ائر بیس پہ بھی پاکستان نے مبینہ طور پر حملہ کیا ہے میں آپ کو
01:17میں آپ کو بتا دیتا ہوں کہ میرے پاس یہ کچھ چیزیں آ چکی ہیں
01:23اور میں آپ کو جی بتاتا ہوں کہ کون کون سے پوائنٹس جو ہیں وہ اس
01:29وقت نشانے پر ہیں اور جی گجرات ہے اور دیلی ہے راجستان ہے ایک ایک
01:39کر کے میں آپ کو بتاتا ہوں جی کنفرمڈ جو اطلاعات آئی ہیں کنفرمڈ
01:43اطلاعات اور کنفلیکٹ اسکلیٹ جو ہوا ہے جی اس میں پاکستان نے
01:49میسیو ریلیٹی ایٹ کیا ہے ریلیٹی ایٹ کیا ہے اور اس میں پاکستان
01:56نے انڈیا کی بھارتی فوج کی انسٹالیشنز کو آہ تباہ کیا ہے اور اس میں جو
02:03کنفرمڈ سٹائکس ڈیمیج ہے وہ برہموس میزائل سٹوریج ہے اور فیسیلیٹی
02:09ہٹ اینڈ ڈیسٹرائیڈ ہے جی اور اس کے بعد ادھمپور ہے نمبر ٹو پہ
02:13ایئر ڈیفینس سسٹم ہٹ اینڈ کمپلیٹلی دیسٹرائیڈ ایئر بیس ہٹ
02:17اینڈ ہیویلی ڈیمیج اور اس کے بعد اگلا ہے جی پتھان کوٹ کا پتھان
02:23کوٹ کا ایئر فیلڈ ہٹ کیا ہے ہم نے اور اس کا جو میزائلز ہیں اس کو
02:28نکارہ بنائے ہیں ان کے پتھان کوٹ کا پھر جلندر ایئر بیس یہ ہے جناب
02:34جی نئی دیلی میں آپ کو بتا رہا ہوں یہ آگیا جی نئی دیلی
02:40ریجن آگیا ہے جلندر جلندر کو ہم نے ہٹ کیا جی جلندر ایئر بیس
02:45ہٹ اور یہ آن گوئنگ ہے اس پہ سٹرائک جاری ہے اس کے بعد گجرات
02:50ملٹی پر ایئر بیسز انڈ لوکیشنز ہٹ کی ہیں جی ہم نے گجرات پہ یہ
02:56سٹرائک کی ہے ہم نے دہلی ریجن اور میزائل انٹرسپٹڈ نیر حسار دہلی
03:03ریمینز آہ پوتنچل ٹارگٹ اور دہلی پہ ہم نے دی دہلی بھی
03:09ہمارے پہ ہے اور اس کو بھی ہم کر رہے ہیں راجستان نمبر سیون پوائنٹ
03:13ہے جی راجستان ملٹری انسٹالیشن ہٹ آہ سری نگر آہ سری نگر آہ سری
03:19نگر ایئر بیسز کو ہٹ کیا ہے راجستان آہ کا ملٹری انسٹالیشن ہٹ کیا
03:23ہے ہم نے اور ٹوانٹی آہ جو فوجی ہیں بیس فوجی آہ مارے گئے ہیں جی
03:28بھارت کے آہ سری نگر ایئر بیس پہ بیس فوجی مارے گئے ہیں اور اس
03:34طریقے سے آہ چندی گھڑ نائن پوائنٹ ہے جی چندی گھڑ چندی گھڑ کو ہم
03:38نے ہٹ کیا ہے اور جی اور اس میں چندی گھڑ ویپن ڈیپو کو تباہ کیا ہے یعنی
03:48کہ ہتھیاروں کا زخیرہ اس کو ہم نے ہٹ کیا ہے اور ٹوٹل آہ امپیکٹ جو ہے وہ
03:54بیس جو ہیں وہ انڈیا کی ملٹری سائٹس بیس سے زیادہ کی ملٹری سائٹس
04:01کو ہم نے آہ ڈیمیج کیا ہے اور اس کو ہٹ کیا ہے بہت ہی کامیابی کے
04:08ساتھ ایک اور کام کیا ہے عمران بھائی ہم نے اور وہ ہے کہ ہم نے ایک
04:12سائبر حملہ کیا سائبر حملے کے ذریعے بھارت کے ستر فیصد بجلی گھروں
04:19کو ناکارہ بنایا ہے جی یہ ایک ایڈیشنل خبر ہے اور اس کی تصدیق بھی
04:26ہو رہی ہے ایک اور میں آپ کو بتا دوں کہ یہ تفصیلات جو ہیں ایک آپ کو
04:33انڈین جرنلسٹ ہیں انہوں نے بھی ٹوٹ کیا ہے انڈیا سے ٹوٹ کیا ہے اور انہوں
04:40نے کہا ہے کہ یہ آہ تجسوائی پر پر پرکاش ہیں ہاں جی تجسوی
04:49پرکاش ہیں انہوں نے انہوں نے جو خبر دیا ہے وہ یہ دیا ہے کہ پاکستان
04:54پاکستان نے بیاس میں جو راموس کا پورا ایک سائٹ ہے اس کو تباہ کر دیا اور جہاں سے ہم اپنے
05:09میزائل لانچ کر رہے تھے پاکستان نے تباہ کر دیا انہوں نے دکھا کہ پاکستان
05:15یہ ان کا ٹوٹ ہے اور یہ ان کا ٹوٹ اس وقت کا ہے جب پاکستان نے اپنا
05:35حملہ شروع کیا تھا سابر بھائی ابھی سیچویشن مختلف ہے جی ہاں ابھی یہ تین
05:40جگہوں پہ حملے کے بارے میں کہہ رہی تھی کہ ہم پرباد ہو گئے لیکن انہیں اس
05:44پاکستان کا ایڈیا نہیں تھا کہ جو مزید اطلاعات آ رہی ہو میں یہ ساری
05:47اطلاعات تو بے جنگ کی اطلاعات ہے سابر بھائی ہم پہلے یہ
05:50ڈسکریمر بھی دیتے ہیں کہ یہاں ساری چیزیں کنفرم نہیں ہوتی دیکھیں
05:54کیونکہ چند کا محول ہے اور بھی چل رہی ہے دیکھیں اس وقت
05:56اب تک اطلاع کے مطابق پاکستان نے بے شمار ایڈیا جو ہیں بے شمار جو
06:02انڈیا کی انسٹالیشنز ہیں جو ان کی ائر فورس سے ریلیٹڈ سائٹس ہیں یا
06:07ان کی میزائل سائٹس ہیں یا ان کے ائر ڈیفنس سائٹس ہیں پاکستان نے
06:11ایکچولی ان کو ٹارگٹ کیا ہے اور زیادہ تر جو ہوای اٹے ہیں بھارت کے
06:15جو پاکستانی سرزمین کے ساتھ ساتھ لگتے ہیں جلدے چندگڑ ہے عوستر ہے
06:19پٹھانپورٹ ہے اودمپور ہے دیلی ہے شرنگر ہے اور اس کے ساتھ
06:24نیچے آپ آتے چلے جائیں تو راجستان ہے یہاں پاکستان نے
06:28بھرکور اٹیک کیا ہے بھارت کے اوپر اور اس وقت جو ہے وہ
06:32انٹرنیسٹل میڈیا بھی اب آئستہ ایسا ریپورٹ کر رہا ہے کہ پاکستان
06:36اور انڈیا کے بیچ میں آج فل فلیچ وار کا دن ہے آج بقاعدہ جنگ
06:41شروع ہو چکی ہے دوسرا سابر میں بتاؤں کہ لائن آف کنٹرول کے
06:44اوپر سیچویشن گمسان کی لڑائی کی ہے لائن آف کنٹرول پہ ایک
06:49گمسان کا رنگ پڑا ہوا ہے اور شدید لڑائی ہو رہی ہے وہاں
06:52پہ اس کو کوئی بھی توجہ نہیں دے رہا اس طرف کیونکہ ہماری
06:55ائر فورس لڑ رہی ہے ہماری میزائز چل رہے ہیں لہذا جو لائن آف
06:59کنٹرول ہے وہاں پہ بڑی شتر سے لڑائی ہو رہی ہے اور بارڈر پہ
07:03کسی وقت بھی زمینی فورسز بھی لڑائی کے اندر اتر سکتی ہے
07:06بلکل اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ ہماری لائن آف کنٹرول
07:11پہ ورکنگ باؤنڈری پہ انٹرنیشنل باؤنڈرز پہ ہمارے لڑائی
07:15چل رہی ہے اور اس میں ساتھ ساتھ بتا دوں کہ آج پشاور میں بھی
07:19ڈرون حملے کیے گئے پشاور میں بھی ہوئے کراچی میں بھی ہوئے اور ایک
07:25بار پھر میں آپ کو بتا دوں اپنے ناظرین کو کہ اس وقت عمران
07:30بھائی آپ کے اور اپنے مشترکہ ناظرین کو کہ آپریشن بنیان
07:36مرسوس اپریشن بنیان مرسوس کے نام سے آپریشن لانچ کیا اور
07:42پاکستان نے ڈیکلئر کر دیا ہے کہ اب ہم حالت جنگ میں ہیں کیونکہ
07:47پہلے پاکستان ذرا تھوڑا سا پیسیف تھا اور اس کی وجہ میں آپ کو
07:50بتا دوں کہ پیچھے بیکڈور چینل پہ کچھ بات چیز چل رہی تھی کچھ
07:56سربراہان مملکت کچھ وزراء خارجہ اور اس نے یو اے کے دوست
08:02ہمارے اور سعودی عرب کے پتر کے بہرین کے اور اسی طریقے سے
08:07ہمارے جو ہیں خاص طور پر امریکہ برطانیہ یہ سب کے سب انوالز
08:13تھے چائنہ ریشیا ایران ہمارا برادر ملک ہمسایہ ایران جو ہے وہ
08:19سب کے سب یہ کام کر رہے تھے لیکن ان میں سے موسٹلی جو ہیں موسٹلی
08:23چائنہ اور ترکی کو نکال کے باقی تمام دوست ممالک دوست ممالک بھی اور
08:30عالمی قوت ہیں امریکہ برطانیہ سب یہ پاکستان کو کہہ رہے تھے
08:34کہ آپ رسٹرین کا مظاہرہ کریں صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں اور آہ
08:39بالکل ایک غلط بات کر رہے تھے اور وہ یہ کہ آپ بھارت کے ساتھ جی
08:43بہشتگردی کے خلاف جو جنگ ہے اس میں بھارت کے ساتھ آپ کوپریٹ کریں
08:48وہ بھائی پاکستان یہ بار بار کہہ رہا تھا کہ اقوام مزیدہ کی سلامتی
08:52کانسل کے اجلاس پلوایا اس میں انہوں نے کہا کہ آپ انٹرنیشنلی کوئی
08:57انویسٹیگیشن کر لیں ہم
08:59ایک سکنٹ میں آپ کو ایک اور چیز بھی بتاؤں کہ جو بی بی سی
09:02یہ ریپورٹ کر رہا ہے دیکھیں ہمیں یہ بھی دیکھنا ہے کہ انٹرنیشنل
09:06میڈیا کیا کہہ رہا ہے اجلیہ بی بی سی کو ہمیں دیکھنا پڑے گا
09:09سب سے پہلے ہم بی بی سی کی بات کرتے ہیں تو بی بی سی انٹرنیشنل
09:12وہ یہ کہہ رہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کی ائر بیسز کو نشانہ
09:17بنایا آپ تک جس میں نور خان ائر بیس ہے رفیقی ائر بیس ہے جس
09:21میں چکلالا ائر بیس ہے اس کے علاوہ دیگر جو ائر بیس یہ ہے شور
09:25کوٹ والی ہے مرید ائر بیس ہے تو انہوں نے کنفرم کیا کہ اس کو
09:28نشانہ بنایا گیا بھارت کی جانب سے پھر ساتھ ہی انہوں نے کہا
09:32تھی پاکستان نے جو مزائل داگے ہیں ان میں فتح مزائل ہے اور یہ
09:36مختلف لوکیشنز میں بھارت کی جانب گئے ہیں اور اس میں انہوں نے
09:40کہا کہ کچھ مزائل بھارت نے تباہ کر دیا ہے یعنی جس
09:44پہمانے پہ پاکستان میں اطلاعات آ رہی ہیں کہ اٹیک پاکستان
09:48نے کیے ہیں بھارت کے اوپر مختلف ائر بیسز پہ اور ان کو نقصان
09:52بہت بڑے پہمانے پہ ہوا ہے ابھی انٹرنیشنل میڈیا اس پہمانے
09:55پہ اس کو ریپورٹ نہیں کر رہا جو خبریں ہمارے پاس آ رہی ہیں
09:58سابر بھئی ہم ایک دفعہ پھر یہ بات بتا دیں کہ یہ ہمارے پاس
10:02سے خبریں پاکستان سے آ رہی ہیں ہمارے ملٹری اسٹیبلشمنٹ
10:06کے جو سورسز ہیں پاکستان کی ملٹری کے وہاں سے آ رہی ہیں اور
10:11کچھ جن چیزوں کی تصدیق ہو جاتی ہے انڈیا سے وہاں سے آ رہی
10:14ہیں یہاں بہت ساری انفرمیشن ایسی ہو سکتی ہے کہ جو پوری طرح
10:17درست نہ ہو لیکن اب تک جو چیزیں سامنے ہائی ہم آپ کے ساتھ
10:21ایز ایٹیز شیئر کر رہے ہیں پاکستان کی تین ائر بیسز جو ہیں ان کے
10:27بارے میں یہ سین این نے دعویٰ کیا ہے اب سین این میرے پاس ہے
10:30سین این نیوز ایٹین وہ یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ تین ائر بیسز جو
10:35ہیں پاکستان کی وہ آپ اپریشنل نہیں ہے جبکہ دیگر جو میڈیا ہے ان
10:41کا یہ کہنا ہے کہ انڈیا پہ بھی پاکستان نے جو اٹیک کیا ہے اس کا
10:45نقصان انڈیا کو بھی بڑے پیمانے پر ہو رہا ہے جی سابر بھائی
10:49اچھا اس میں ایک بات بتا دوں بلکل ہم یہ اس وقت ریپورٹنگ کر
10:53رہے ہیں اور ریپورٹنگ میں ہوتا یہی ہے کہ جو جو کلیمز آ رہے ہیں
10:58جو جو دعویٰ کیا جا رہے ہیں ہم اس کو ریپورٹ کر رہے ہیں دوسرا ایک
11:01بات دوسرا ہے کہ پاکستان کی طرف سے ڈی جی آئی ایس پی آر نے اس
11:06بات کی تصدیق کی ہے اور انہوں نے آکے کہ ہمارے یہ رفیقی ائر
11:11بیسز مرید ائر بیسز کو اور رفیق ائر بیسز شورکوٹ کو شورکوٹ
11:16کو ہٹ کیا ہے چکوال پہ اور اس بات نور خان ائر پہ اب میں آپ کو
11:21بتاؤں کہ یہ سارے کا سارا یہ تینوں ٹارگٹ کیوں تھے پہلے جو
11:26میں آپ کو یہ بتا دوں کچھ بات ہوئی ہے یہ تینوں اس لیے ٹارگٹ تھے
11:31کہ بھارت جو ہے وہ ہمارا ائر ڈیفینس سسٹم اس کے ہاتھوں سے بہت
11:36تنگ ہے ہمارے ائر ڈیفینس سسٹم کی وجہ سے بھارت کے لڑاکہ تیارے
11:42جنگی جہاز وہ پاکستان کی حدود میں داخل نہیں ہو پا رہے اور جو
11:48لڑائی لڑی تھی ہاں جی
11:51جو ہے تو انڈیا ایک مڑا ملک ہے ان کے پاکستانو کو ہٹ کیا ہے
12:10بی بی سی جو ہے اس کا claim ہے کہ پاکستان کے کچھ میزائلوں کو
12:14دیکھیں جب آپ میزائل چلاتے تو انڈیا ایک بڑا ملک ہے ان کے پاس
12:18بھی اپنا ایک ایر دیفنس سسٹم ہے ان کے پاس بھی اپنا ایک ایر دیفنس
12:22سسٹم ہے ہم نے بہت سارے ڈرون کی رائے ہیں نہیں دیکھیں سارے میزائل
12:25جو ہم کو انٹرسپٹ کیا ہے اس میں
12:27مرید ایر پیس کی طرف جو میزائل آیا وہ تو میرے جو دوست ہیں وہاں پر
12:30موجود تھے انہوں نے کہا جی کہ اس کو انٹرسپٹ کیا گیا ہے اور
12:33مزائل ہوا میں تباہ ہوا ہے اور بہت تھوڑا نیچے پیچھے جنگل میں
12:37کچھ چیزیں میری ہیں ان کا نقصان ہوا لیکن وہ یہ کہتے ہیں کہ یہاں
12:40پہ نقصان نہیں ہو پایا تو اسی طرح سے جو ہے وہ انڈیا کے پاس بھی
12:44یہ کپیسٹی ہے کچھ مزائل کو روک لے گا کچھ کو آپ روک لیں گے لیکن
12:47اب لڑائی جب انڈیا کی سرزمین پر منتقل ہوئی ہے تو پہلی مرتبہ انہیں
12:51بھی اب لڑائی کی صدق کا احساس ہونا شروع ہوگا بالکل ایسا ہی
12:54ہے دیکھیں ایک دو باتیں میں آپ کو بتا دوں کہ نمبر ون یہ کہ
12:59مزائل جو ہیں وہ داگے جاتے ہیں ایک اگر آپ نے کسی ائر بیس کو
13:05ہٹ کرنا ہے تو اس میں آپ ملٹیپل کرتے ہیں دو چار چھے دس بارہ ہٹ
13:11کرتے ہیں اور یہ آپ کا ہوتا ہے کہ ایک بھی جا کے لگ گیا دو بھی لگ
13:15گئے تو آپ کا کام ہو جاتا ہے اور ظاہر ہے آگے بیٹھے ہیں ان کے پاس
13:19بھی ائر ڈیفینس سسٹم موجود ہے ان کے پاس رشیہ کا ہے ہمارے
13:22پاس چائنا کا ہے اور ہمارا لیٹسٹ ہے اور جو میں آپ کو بات بتا
13:26رہا تھا کہ انہوں نے ہماری ائر بیسز کو آج نشانہ بنایا لیکن
13:30ائر بیسز کو وہ ہمیں ہمارے ائر ڈیفینس سسٹم کو وہ نقصان نہیں
13:35پہنچا سکے اسی لیے انہوں نے ائر بیسز کو پشاور کو نور خان
13:39کو اور باقی دو ائر بیسز کو اس کا مقصد یہ تھا کہ ہم کسی بھی
13:42طریقے سے اپنا ائر ڈیفینس سسٹم ان کا نقارہ کریں اس کے بعد وہ
13:47ہم پہ ائر سٹرائک کرنے کی پوزیشن میں ہوں گے لیکن وہ آج بھی
13:51اس میں کامیاب نہیں ہو سکے ڈرون تیاروں ڈرون حملوں کا بھی مقصد
13:55یہی تھا کہ ڈرون حملے آئیں گے اور وہ بھی ڈرون کے ذریعے بھی وہ
13:59ہی کام کرنا چاہ رہے تھے جاسوسی اور وہ پے لوڈ لے کے بھی آ رہے
14:03تھے اور والٹن میں ایک صرف اب تک واقعہ ہوا ہے کہ ڈرون جو
14:09ہے والٹن میں ہماری ہمارا ایک فضائیہ کا ایک آفسر جو
14:13ہے وہ شہید ہوا ہے اور تین زخمی ہوئے ہیں ادروائز وہ کوئی
14:18ہماری جو جسے کہتے ہیں اسٹریٹیجک ایسٹس اس کو نقصان نہیں
14:22پہنچا سکے اور اس وقت بھی ہمارا ائر ڈیفینس سسٹم جو ہے وہ
14:25فعل ہے وہ کام کر رہا ہے اور وہ بھرپور طریقے سے اب جو ہے پہلے
14:31تو تھی ہماری ڈیفینس یہ پچھلے تین چار پانچ گھنٹوں سے ہم
14:35ڈیفینس پہ تھے اور اس کے بعد ایک ہوتیاری آہ آہ سٹرائی
14:39کور اس کے بعد اب ہمارا ایکٹیو ہوا ہے سسٹم سٹرائی کور کا اور
14:43سٹرائی کور نے یہ مختلف جو آہ ہم نے بتائی ہیں میں آپ کو دوبارہ
14:49بھی آہ شیئر کروں گا تاکہ جو جنہوں نے ہمیں ابھی ابھی جوائنٹ
14:53کیا ہے ان کو یہ بتانا زیادہ
14:55اور نیچے تک بتائیں کہ پاکستان نے ابھی تک جو کلے میں پاکستان
15:02تھا اور جو ریپورٹ ہوئی ہے تھی لیں اور کچھ انڈین نے کنفرم بھی
15:06کیا نا ابھی وہ ہم بتا رہے تھے انڈین جنرلس نے جو کنفرم کیا
15:11وہ تو بٹھان پورٹ کو کنفرم کیا انہوں نے اس کے ساتھ انہوں نے
15:14کنفرم کیا یہ اوڈرپورٹ کو تیسرا انہوں نے بیاس کو کنفرم
15:18میں آپ کو تفصیل سے میں آپ کو نمبر ون سے بتانا چاہتا ہوں
15:32نمبر ون پر کیونکہ میرے پاس پوری کی پوری ایک سٹیٹمنٹ بلکہ
15:37کہنا چاہیے آفیشلی آفیشلی آن آفیشلی یوں کہہ لیں میرے پاس
15:42ہے اور جو ہم نے ٹارگٹ ہٹس کیے ہیں اور یہ سارے کے سارے
15:46فوجی ٹارگٹس ہیں اور اس میں جو کنفرمڈ سٹرائٹس
15:51اینڈ ڈیمیج ہے کنفرمڈ یہ وہ ہیں جو کنفرمڈ ہیں میں آپ کو
15:54بتا رہوں کہ بیاس کا ہم نے سب سے پہلے بیاس ہے برہموس
15:59میزائل سٹوریج فیسیلیٹی ہٹ اینڈ ڈیسٹرائیڈ نمبر ون اس کے
16:03بعد ہم نے اوڈھمپور کا تباہ کیا اور یہ برہموس میزائل
16:07یہ ہیں یہ وہ ہیں جس پہ بہت زیادہ فخر کیا جا رہا تھا ان کا
16:10اور برہموس میزائل کا سٹوریج آپ نے اگر تباہ کر دیا ہے
16:15دیسٹرائی کر دیا ہے یہ فیسیلیٹی ختم کر دیا ہے تو یہ بہت
16:19بڑا نقصان ہے کیونکہ آپ ذرا تھوڑا سا ریکال کریں
16:23ڈی جی آئی ایس پی آر نے یہ کہا تھا کہ ہم ابھی جو
16:26انٹرنیشنل میڈیا سے آج انہوں نے بریف کیا انہوں نے کہا
16:29کہ ہم آپ ہمیں دیکھیں ہم اپنی چوائس کے مطابق وقت کا
16:35تائیون کریں گے اپنی چوائس کے مطابق ان کے ٹارگٹس جو ہم
16:39نے لاک کیے ہوئے ہیں وہ ہم جواب دیں گے تو برہموس میزائل
16:42کا سٹوریج تباہ کرنا ایک بہت بڑی کامیابی ہے اور اس کے
16:47بعد ادھمپور نمبر ٹو ادھمپور ہے یہ بھی اس میں ائر
16:52ڈیفینس سسٹم ان کا ہٹ کیا ہے اور جو ہمارا ائر ڈیفینس سسٹم
16:56ہٹ کرنے کے لیے آئے تھے تو ہم نے ادھمپور ائر ڈیفینس سسٹم
17:01ہٹ اور کمپلیٹلی ڈیسٹرائیڈ یہ ہمارا ہماری جو افاجے پاکستان
17:06کا آفیشلی آہ جو ہے وہ کلیم ہے اور اس کے بعد آہ نمبر آہ
17:11تھری پہ جی آہ جو ہے ائر بیس ہٹ اور ہیولی ڈیمیج اور تیسرا ہے
17:15جناب پتھان کوٹ کا پتھان کوٹ ائر فیلڈ ہٹ اور پرسیشن میزائل
17:22اٹیک اس پہ کیا ہے جی اور جیلہندر کا ہم نے کیا جی ائر بیس ہٹ کیا
17:27ہے اور اس پہ جو آخری تلائی تھی کہ اس کو دوبارہ بھی ہم
17:31ہٹ کریں گے گجرات آہ گجرات میں ملٹیپل ائر بیسز اینڈ
17:36لوکیشنز جو ہیں ان کو ہٹ کیا گیا ہے اور ہم نے میزائلوں کی
17:41بارش کی ہے یہ بات ذہن میں رکھے گا ہمارے بھی جو آہ آہ فائٹر
17:46جیٹ ہیں وہ انڈیا کے سائٹ پہ نہیں گئے بلکہ اپنے یہ آہ آہ
17:52زمین سے زمین پر بھی آہ میزائل ہم نے دا گئے ہیں اور فضاء سے زمین
17:57پر بھی میزائل دا گئے ہیں آگے جا کے وہ بھی بتائیں گے آپ کو اور
18:00جلندر کے جلندر ائر بیس ہٹ کیا ہے جی جلندر کا اور پھر
18:04ہم نے گجرات کا کیا ہے اور گجرات کے بعد دیلی ریجن میں آ جائیں
18:07اور یہاں پہ انہوں نے بتایا کہ ہمارے میزائل جو ہیں انٹرسپٹ
18:11ہوئے ہیں اور حسار کے حسار کے قریب یہ میرے والدین کا زلہ ہے
18:16جی آہ یہ دیلی ریجن میزائل انٹرسپٹڈ نیئر حسار دیلی ریمینز آہ
18:23پوٹنچل ٹارگٹ یہ آہ یہ بڑی ذمہ داری کے ساتھ جو سٹیٹمنٹ
18:28ریشو ہے یہ میں آپ کو بتا دوں دوبارہ سے کہ دیلی ریجن میں میزائل آہ
18:32انہوں نے کہا جی انٹرسپٹ ہوا ہے اور حسار کے قریب ہوا ہے لیکن دیلی
18:37ریمینز آہ پوٹنچل ٹارگٹ آہ آگے ہے جی راجستان راجستان میں
18:41ملٹری انسٹالیشن ہٹ کیا ہے اور سری نگر کا ائر بیس ہٹ کیا ہے
18:45اور سری نگر میں بیس بھارتی فوجی جو ہیں وہ بھی مارے گئے ہیں اور
18:51اس کے بعد ہے چندیگڑ نائن نمبر نو نائن پوائنٹ ہے چندیگڑ
18:55ویپنز ڈیپو کو ہٹ کیا ہے اور اس کو نیٹرلائز کیا ہے ان کو
19:01نے فوجی استعمال کیا ہے چندیگڑ کے بارے میں ویپن ڈیپو ہٹ
19:05اور اس کے بعد ٹوٹل امپیکٹ جو ہے جی وہ بیس سے زیادہ بھارتی
19:12ملٹری سائٹس کو ہم نے ہٹ کیا ہے اور وائیڈ سپریٹ ڈیمیج ہے اور
19:18ڈسکپشن ہے اکروس نوردن انڈیا دا سیچویشن ریمینز ایکسٹریم
19:24لی آہ آہ ولٹائل اور اس کے بعد ہی اوفیشل سٹیٹمنٹس کا وہ
19:30کہتے ہیں آپ انتظار کریں اور اس میں جو سائبر حملہ ایک کیا ہے
19:35سائبر حملے میں ستر فیصد بجلی کے گریڈ کو ناکارہ بنا
19:40دیا گیا ہے یہ اگلی خبر ہے سائبر حملے کے ذریعے بھارت کے
19:45بجلی کے نظام کو الیکٹرک سسٹم کو گریڈ سٹیشن کو ستر فیصد
19:50ناکارہ بنایا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ جی آہ یہ یہ جو میں نے آپ
19:56کو آہ آہ بتایا ہے آہ عمران بھائی یہ جو میں نے آپ کو سٹیٹمنٹ
20:01پڑھ کے سنائی ہے یہ سٹیٹمنٹ اب ملٹیپل ملٹیپر سورسز سے اس کو
20:08کنفرم کیا جا رہا ہے اور اس کے بارے میں ابھی ہو سکتا ہے یہ
20:14سٹیٹمنٹ آفیشلی بھی اگلی جو پریس کانفنس ہو ہمارے فوجی ترجمانوں
20:19کی تو اس میں یہ سٹیٹمنٹ پیس بنے گی اور اس کے بارے میں مزید تفصیلات
20:25تفصیلات آگاہ دی جائیں گی اور اگلی بات یہ ہے کہ ہو سکتا ہے ہو
20:29سکتا ہے کہ کچھ ویجوالز بھی آہ دکھائے جائیں کچھ آہ آڈیوز ویجوالز
20:35جو ہیں وہ بھی دکھائے جائیں ثبوت کے طور پر اگلی جو بریفنگ ہونی ہے آج
20:40یہ متوقع ہے آج متوقع ہے یہ بریفنگ یہ میں آپ کو بتا دوں کہ آج کسی
20:45وقت بھی یہ متوقع ہے آج بریفنگ پریس بریفنگ اور اس سلسلے میں آہ فالوئنگ اچھا
20:53اچھا جی اگلا ایک اور خبر دے دیں جی آپ کو عمران بھائی خبر بریک بریکنگ
20:58نیوز آئی ہے اور وہ بریکنگ نیوز آئی ہے کہ ہم نے سائبر حملہ کیا ہے
21:03ایک اور اور جی بلکل بلکل میں آپ کو بتا دوں کہ بہت ہیوج ہیوج اور یہ
21:11ویب سائٹس ہیکٹ کی ہیں اور کرائیم ریسرچ انویسٹیگیشن ایجنسی سی آر آئی اے آئی
21:19یہ کیا ہے جی اور اس کے بعد مہانگر ٹیلی کام کمپنی اور اس کے
21:24بعد ہے جی بھارت ارث موورز لیمیٹیڈ بی ای ای ایم ایل آل انڈیا
21:28نیور ٹیکنیکل سپروائز جی سٹاف ایسوسییشن اور ہندوستان ایرو
21:34نوٹکس ایرو نوٹکس لیمیٹیڈ اس کو ہم نے یہ کیا ہے جی اور اس کے
21:40ساتھ ساتھ بھارت ارث مووز ہو گیا اور اس کے ساتھ نمبر پانچ
21:44ہندوستان ایرو نوٹکس لیمیٹیڈ اور اس کے بعد بارڈر سیکیورٹی
21:49فورس یہ بہت بڑا ہے جی بی ایس ایف بی ایس ایف کو ہم نے ان کی
21:55جو اوفیشل ہے اس کو ہم نے جی کر دیا ہے ڈیٹا لیگ کیا ہے بی ایس ایف
22:00کا اور بارڈر سیکیورٹی فورس عمران بھائی ان کی بہت ہی بیک بون
22:04جی اور اس کے بعد نرندر موڈی بھی نظر آ رہا ہے باقی لوگ
22:17بھی نظر آ رہے ہیں تو کچھ ویب سائٹ پاکستان کی حق ہوئی ہیں کچھ
22:20پاکستان نے بھی حق کی ہیں جی لیکن اوبر ڈو ہو جاتا ہے تھوڑا سا ہمارے
22:24دوست میں وہ جذباتیوں کے چیزیں لگا دیتے ہیں ہاں ڈی سوشل میڈیا پہ ہمیں
22:28ہر چیز کو کاؤنٹر چیک بھی کرنا ہوگا ساتھ ساتھ آہ پاکستان
22:31تحریک انسطاب کا جو پولیٹیکل اپ ڈیٹ بڑا ان کا آکاؤنٹ ہے انہوں نے
22:35بھی یہ کلیم کیا ہے کہ you have been hacked آہ پی ای ای ایف سائبر
22:40فورس کے جناب یہ سائبر فورس ہے پی ای ای ایف کی اور آپ کو انہیں
22:44ہیک کر دیا ہے لیکن یہاں میں نے کیونکہ آہ پتہ نہیں اب وہاں
22:47کھلتی ہے یا نہیں پاکستان میں لیکن میں نے یہاں پہ اس کو جب بھی
22:51یہاں پہ چل رہی ہے کچھ ایسی ہیں جو نہیں چل رہی ہے کچھ ایسی ہیں
23:02جو واقعی hack ہو گئی ہیں تو پاکستان کا اور انڈیا کا کیونکہ سائبر
23:06کا بھی war ہوتا ہے آپ کو پتہ ہے ابھی پیردل یہ چیزیں بھی چلتی ہیں
23:09اور یہ والی war بھی چلتی رہے گی ایک سابر پہی جو بڑا سوال ہے
23:13آج کی رات اگر پاکستان حملہ نہ کرتا تو کیا پاکستان کے پاس
23:18کوئی اور چانس تھا کہ کچھ اور کر پاتا
23:20بلکل نہیں جی وہ کہتے ہیں کہ دیکھیں ہم تو پہلے دن سے یہ
23:25کہہ رہے ہیں یہ بات ذہن میں رکھئے گا میں ذرا آتا ہوں پہلے ذرا
23:29ایک چھوڑا جی تین چار جو خبریں آئی ہیں وہ میں ایک ایک تھرٹی
23:34سیکنڈ میں پاکستان نے دہرنگیاری میں بھارسی آٹلری گن جو ہے پوزیشن
23:41تباہ کیا جی نمبر ون اور اس میں آٹلری گن پوزیشن اور اس کے بعد
23:46نگروٹا میں برہمو سٹوریز سائٹ تباہ ہونے سے بھاری
23:50نقصانات کی اطلاعات موصول ہو گئی ہیں اور بھارتی میڈیا میں
23:56نے سامنے لگایا ہوا ہے ان کے جو چہرے ہیں نا جی عمران بھائی وہ
24:00بتا رہے ہیں کہ کچھ کہاں گیم پہ گئی ہونا دے چہرے داثرہ
24:06نے ورنہ وہ بہت کل جو محول تھا وہاں کا آج وہ محول ہمیں نظر
24:11نہیں آ رہا اور وہ چہرے بھی آج ہمیں نظر نہیں آ رہے کل جس طریقے
24:16سے یہ ڈانس کر رہے تھے وہ ڈانس ہمیں نظر نہیں آ رہے اور اب
24:20اس کو انٹرنیشنلی بھی جو ہے ظاہر ہے یہ آپ کو پہلے دن سے ہی
24:26ہم یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ ایک کلیم ہوتا ہے اور ظاہر ہے جب کوئی
24:32بھی میزائل جا کے گر جائے پھر ایک دمپل آج نور خان ائر بیس پہ جو
24:37آفیشل سٹیٹمنٹ آئی ہے کہ وہ ہمارے تمام کی تمام فوجی تنصیبات
24:41محفوظ ہیں میرے سورس نے بتایا ہے کہ ایک جو ہے ٹرمینل اور
24:47رنوے یا رنوے کا کچھ حصہ وہاں پہ نقصان پہنچا ہے اور اب کچھ
24:52حرصہ تک یہ جو آپ بات کر رہے تھے کہ ہماری اب یہ نون فونکشنل
24:57ہیں یہ اس لیے ہیں کہ جب ایک حملہ ہو جائے تو اس کے بعد پھر کافی
25:02اس کی کلیننگ کی جاتی ہے اور اس کے بعد دوبارہ سے تازہ دم ہو
25:07کے کلیننس ملتی ہے تو اس کو ایکٹیویٹ کیا جاتا ہے کیونکہ ان
25:11ڈرونز کا مقصد ہی ایک بہتی جو نکتے کی بات ہے ڈرونز بھیدنے
25:17کا مقصد اور آج رات جو ڈبل انہوں نے کام کیا ایک ائر سٹرائک
25:23سکین تھی اور ایک ڈرونز تھی تاکہ ہم ڈرونز کی طرف انگیج ہو جائیں
25:28اور ادھر سے جو میزائل ہیں وہ اپنی منزل مقصود تک پہنچیں اور ہمارے
25:32بیسز کو ہٹ کریں تو یہ توجہ دوسری جانب مبزول کراو والی پالیسی
25:38تھی کہ ہم جو ہماری فورسز ہیں ہمارا ڈیئر ڈیفینس سسٹم ہے وہ انگیج
25:44ہو جائے گا ڈرونز کے ساتھ اور بڑا کاروائی ہم کر دیں گے لیکن آج یہ
25:49ایک اچھا کام ہوا سابر بھائی آپ میرے اور اپنے ویورز کو تھوڑی جرح انگیج
25:55کیجئے مجھے صرف یہاں سے اٹھ کے پانی کا گلاس لے کر آنا ہے اور دوسرا میں
26:00اس کی چارجنگ کا بندوبست کروں کیونکہ یہاں سسٹم کی چارجنگ اگر
26:03ختم ہو گئی تو پھر ہمارا کونیکٹیویڈی ختم ہو جائے گی بلکل بلکل
26:06آپ دو منٹ مجھے دیجئے گا اور آپ اپنی بات جاری رکھیں آپ کے لوگ
26:10کی جو موجود ہے پورے پاکستانی بہت بڑی تعداد میں آپ کے چینلز پہ اور جو
26:14سن رہے ہیں وہ وہاں پہ انگیج رہیں گے اور جو میرے ویورز ہیں میں ان سے
26:17ماذا چاہتا ہوں صرف دو منٹ کے لیے آہ سابر شاکر صاحب اپنی بات
26:20جاری رکھیں گے بلکل ٹھیک ہے آپ پانی چانی لیں اس وقت تک میں انشاء
26:24اللہ یہ ہے میرے پاس آہ ایکسپیرینس کیونکہ ہم ای آر وائی میں یہ
26:29کافی کام کرتے رہے ہیں تو بہرحال جی اس صورتحال ہے کہ عمران
26:32بھائی ابھی واپس آتے ہیں تو اس وقت تک آہ جو ہے سیچویشن آپ کے سامنے
26:37رکھ دیتے ہیں جناب کہ کیا اس وقت سیچویشن چل رہی ہے معاملہ
26:41جو ہے وہ بہت ہی آہ سیریس ایشو ہے اور جو اطلاعات آ رہی ہیں جو
26:48خبریں آ رہی ہیں وہ بہت ہی حوصلہ افضاء ہیں پاکستان کے حوالے سے
26:53کیونکہ بار بار یہ ڈیمانڈ کی جا رہی تھی کہ پاکستان جو ہے وہ کیوں
26:58نہیں آہ جواب دے رہا اور پاکستان آ کے ڈی جی آئی اس پی آر آ کے یہ
27:04کیوں کہہ دیتے ہیں کہ جناب ہم آہ اس کا جواب کا حق
27:07دینے کا حق جواب کا حق محفوظ رکھتے ہیں تو بالاخر آج ہم نے
27:13جواب دیا ہے اور میں آپ کو کچھ چیزیں خبریں بتا رہا تھا آہ مزید
27:17آہ خبریں آگئی ہیں جی آہ اس کے آکارڈنگلی ہم آپ کو ان فارم کر
27:21کیے دیتے ہیں کہ آہ جو کچھ ہم نے کیا ہے یہ آہ جو سائبر اٹیکس جو
27:28ہیں سائبر حملے ہو رہے ہیں بی ایس ایف کے بارے میں یونیک آئیڈنٹیفیکیشن
27:32آتھارٹی انڈین ائر فورس کا ڈیٹا لیگ کیا ہے اور مہاراشٹر
27:37الیکشن کمیشن کا ڈیٹا لیگ کیا ہے اور آہ پیٹرم ڈیٹا لیگ کیا ہے اور
27:42اس کے بعد ہے جی آہ چھپٹرپتی شیواجی مہاراج انٹرنیشنل ائرپورٹ
27:49ممبے کا ڈیٹا لیگ کیا ہے اور اس کے ساتھ مور دین پچیس سو سرویلینس
27:54کیمراز جو انڈیا تھے وہ ہم نے ہیک کیے ہیں یہ پاکستان کی اس
28:01وقت کامیابی اور کامرانی کے آہ جھنڈے ہیں اور اس کے ساتھ ایک اور بھی
28:06بتا دوں آہ پاکستان نے اڑی کے مقام پر بھی جی آہ پاکستان نے اڑی کے
28:11مقام پر بھی آہ ان کا اسلحہ ڈیپو جو ہے وہ تباہ کر دیا ہے اڑی کے
28:16مقام پر اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان یہ آج بڑا سائبر حملہ کیا ہے اور
28:22بھارت اس وقت ستر فیصد بھارت جو ہے وہ اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے آج
28:27آپریشن بنیان مرسوس یہ قرآن مجید میں ہے وہاں سے لیا گیا ہے لفظ اور
28:33اس کا مطلب ہے کہ سیسا پلائی ہوئی دیوار فولادی دیوار آنی دلوار اور اس
28:40طریقے سے آج ہم نے یہ کیا ہے اور میسج دیا ہے اور میں اپنے تمام پاکستانی
28:46بھائیوں کو ہم وطنوں کو دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھے ہیں ان سب کو میں یہ
28:51کہوں گا کہ ہمیں اس وقت سیسا پلائی ہوئی دیوار بننا ہے اور ہمیں
28:56اپنے ذاتی اختلافات ذاتی رنجشیں جو سب ایک سائٹ پر رکھ دینی ہیں اور اس
29:02وقت ہمارے سامنے ایک ہمارا بڑا دشمن ہے جو ہمارے وجود کا دشمن ہے جو
29:07ہمارا وجود پر تاشت نہیں کر سکتا اور اس نے ہم پر حملہ آور ہوئے ہیں
29:13اگر وہ صحیح ہوتا تو یقینا ہم بھی آج ان کو سپورٹ کر رہے ہوتے اور اس کی
29:19وجہ یہ ہے کہ پہلگام کا واقعہ ہوا پہلگام کے واقعے پہ پاکستان نے
29:24اوپن لی کہا اقوام متحدہ کو کہا امریکہ کو کہا برطانیہ کو کہا سعودی
29:30عرب کو کہا ایران کو کہا ہر جگہ دروازہ کھٹ کٹایا اور بڑی طاقتوں کو
29:35یورپ کو کہا کہ آپ اس کی انٹرنیشنل انویسٹیگیشن کروالیں یو این امبریلا کے
29:41نیچے انویسٹیگیشن کروالیں اور اگر پاکستان اس میں ملوث ہوا تو ہم
29:46سزاوار ہیں لیکن پاکستان کی یہ بات نہیں سنی گئی انٹرنیشنل
29:51فورمز پہ اقوام متحدہ پہ اقتدار کے عالمی ایوانوں میں پاکستان کی
29:55آواز نہیں سنی گئی بلکہ اقتدار کے عالمی ایوانوں نے کیا کیا اپنا
30:00وزن جو ہے وہ بھارت کے پلڑے میں ڈال دیا جس کے بعد پھر پاکستان کے
30:05پاس کوئی گنجائش نہیں اور پھر جو پہل کی وہ بھی بھارت نے کی اور
30:11پاکستان ہے جسٹین کا مظاہرہ کیا پاکستان ابھی تک پاکستان نے
30:15بھارتی جہریت کے بعد پاکستان نے آج جو ہے وہ اس کی جوابی کاروائیاں
30:21کی ہیں بھارت کے اپنے سیٹلڈ ایریاز میں کیونکہ بھارت نے پاکستان کے
30:27سیٹلڈ ایریاز میں انٹرنیشنل بورڈر کروس کیے فضائی حدود کی خلاف
30:32ورزیاں کی اور ہمارے سوورنٹی کو ٹارگٹ کیا اور نشانہ بنایا اور نشانہ
30:38بنا کے بہاولپور اور مرید کے اور سیالکوٹ اور شکرگر اور اس کے
30:46بعد آپ کا مظفر آباد کشمیر ان پوائنٹس کو ہٹ کیا بھارت کے دار
30:51الحکومت دہلی میں پاکستانی ڈرونز کی پروازیں پاکستانی ڈرونز کی
30:56پروازیں بھارت کے دار الحکومت دہلی تک پہنچ گئی ہیں ہمارے ڈرونز
31:02بھارت کے دار الحکومت دہلی میں پہنچ چکے ہیں تو اس لیے جناب یہ صرف
31:09ان کے ڈرونز نہیں آئے بلکہ اب ہمارے ڈرونز بھی بھارت کے وفاقی دار
31:15الحکومت دہلی میں پروازیں کر رہے ہیں اور اپنے اہداف کو تلاش کر رہے ہیں
31:22اور وہاں سے تصاویر اور ویجلز بھیج رہے ہیں اور ہم یہاں پہ ہمارے
31:28یہاں پہ جو کنٹرول ڈرون ہے وہ تصاویر دیکھ رہا ہے اور اس طریقے
31:32سے آج آپریشن بنیان مرسوس کے نام سے لانچ کیا گیا اور اس کے تحت آج
31:40متعدد اہداف کو نشانہ بنایا گیا پاکستان نے باقاعدہ طور پہ
31:44بازابتہ طور پہ جو ہے وہ جنگ کا اعلان کر دیا ہے جنگ اناؤنس کر دی
31:51ہے اور اس لیے آہ یہ ہمارے پاس جو موجود ہے جی تفصیلات آہ اس کی
31:58اب ایک اور بات بھی آپ کو بتا دوں کہ آہ صورتحال اس وقت یہ ہے کہ
32:03آہ اس میں جناب آہ ان اللہا یحب اللہینا یقاتلونا فی سبیلہی صف
32:11پنکانہم بنیان مرسوس یہ قرآن مجید کی آیت ہے شورلی اللہ
32:17loves those who fight in his cause in solid rank as if they were one
32:24concrete structure یہ اس کا انگلیش کا ترجمہ ہے اور اردو ترجمہ یہی
32:31ہے کہ جناب میں ایک جنرل تھی میں بات بتا رہا ہوں کہ سیسا پلائی
32:36ہوئی تیوار بن کر اور ڈٹ کر اور ایک دوسرے کے ساتھ جڑ کر جہاں وہ
32:41آہ کھڑے ہو جائیں مومن کی یہ پہچان ہے اور ان اللہا یحب اللہ
32:46یحب اللہ زینہ تو یہ صورتحال ہے یہ situation اس وقت چل رہی ہے
32:51تو آپ کو بتا دوں کہ یہ کیونکہ پاکستان نے ابھی تک جنگ اناؤنس
32:57نہیں کی تھی پاکستان نے اب تک جنگ اناؤنس نہیں کی تھی اور آج پاکستان
33:03نے جنگ اناؤنس کی ہے کیونکہ بھارت کی طرف سے آپریشن سندور آہ اناؤنس
33:09کی آیا تھا اور ہم سندور کا احترام کر رہے تھے اور وہ سندور
33:15لگا کے آئے تھے اور سندور لگا کر جب آئے پہلی رات تو پہلی رات ہی
33:21ہم نے پانچ تیاروں کا سندور اتار دیا تھا پانچ لڑاکہ تیاروں کا سندور
33:27اتارا دو جو ہم نے ڈرونس کا سندور اتارا اور اس طریقے سے ان کو بے سندور
33:34کر کے بھیجا بھارت کے پانچ تیاروں کو اور وہ اپنا جو ہے سہاگن
33:41نہیں بن سکے وہ پانچ تیارے ڈرون وہ سہاگن نہیں بن سکے اور ان کا
33:48سہاگ ہم نے اجار دیا پہلی ہی رات پہلی ہی رات ان کے سہاگ کو ہم
33:54نے اجار دیا اور ان کے ماتھے سے سندور کو اتار ٹھینکا اور آج ہم نے
34:00جواب دیا ہے اس سندور کا بنیان مرسوس کہ جناب آپ کے سندور کے
34:06مقابلے میں ہم ہیں فلادی قوت اور فلادی قوت کون ہوتا ہے یہ میرا
34:11خیال ہے کہ ہم ایک ہی کلچر کے ہیں یہ ہمارے ہندوستانی بھائی جو
34:17ہیں وہ سمجھ جائیں گے اور ہندوستانی سنہ بھی سمجھ جائیں گے کہ فلاد جو
34:22آیا ہے سندور کے مقابلے میں تو پھر فلاد کا کیا کام ہوتا ہے یہ میرا
34:27خیال ہے کہ اب آپ اپنی سندور کو سنبھال کے رکھیں جناب اور سندور
34:33آپ سنبھال کے رکھئے گا اب سندور کے اترنے کا وقت آ چکا ہے پانچ
34:39کو ہم نے سہاگن جو سب پانچ سہاگن آئیں تھیں ان کو ہم نے پہلی ہی
34:45رات پہلی ہی رات کر دیا تھا جی بیوہ کر دیا تھا شاید ہندی میں ویدوہ
34:51کہتے ہیں تو وہ ہم نے کر دیا تھا اور ہمارے شاہینوں نے کیا تھا اور
34:56فضاء میں ہی کر دیا تھا اور گھنگٹ اٹھائے بغیر کر دیا تھا کیونکہ
35:01گھنگٹ پی اٹھانے کی نوبت نہیں آئی تھی گھنگٹ اٹھائے بغیر ان کو ان کے
35:06سندور کو جو ہے وہ کر دیا تھا جناب ہم نے پارا پارا تو آج ہم نے
35:12آہ سندور اتارنے ہمارے میزائل گئے ہیں ہم خود نہیں گئے فلا ہم
35:17ہمارے میزائل گئے ہیں اور ہمارے میزائلوں نے جا کے جو ہے آپ کا جو
35:22سندور تھا اس کو اتارا ہے آج ہم نے آہ پہلی رات کا توفہ دیا ہے آپ کو
35:27ابھی آہ باقی کام ابھی ہونا باقی ہے تو دیکھئے آہستہ آہستہ آگے آگے
35:34ہم آپ کے ساتھ کیا کرتے ہیں کیونکہ آہ ہم نے حساب لینا ہے آپ سے کافی
35:41زیادہ حساب لینا ہے اور دوہزار انیس میں بھی ہم نے کام کیا تھا اور
35:46دوہزار انیس کے بعد اب پھر ہم نے آہ آپ کا کام کرنا ہے جناب اور ہم
35:53بھرپور طریقے سے کر رہے ہیں عمران بھائی آپ آگئے ہیں عمران بھائی ابھی
35:58تک ہمارے ساتھ نہیں آئے جناب اور وہ ابھی تک ہمارے پاس موجود نہیں
36:04ہیں تو بھرحال آہ اب آپ کو جی آہ چلیں میں آپ کو خو کرتا ہوں آہ آپ کو
36:10خبروں کے ساتھ اپ ڈیٹ کرتا ہوں اور اس طوران آہ مجھے آہ گلا بھی
36:16ذرا تھوڑا سا خوشکو رہا ہے جی اور چائے شاہی بھی آہ میں نے کہی ہے
36:20ذرا چائے بھی آ رہی ہے تو دیکھتے ہیں ان ادر رافیل جی آہ جو ہے ایک
36:25اور خبر آئی ہے جی اور وہ خبر بہت ہی مستند اطلاع ہے اور ان ادر رفا
36:31رافیل جو ہے وہ ہم نے آہ کیا ہے جی ہٹ کیا ہے ایک اور رافیل
36:37تیارہ ہم نے ہٹ کرنے کی اطلاعات ہیں غیر سرکاری اطلاعات ہیں لیکن آئی
36:43ہیں کہ ایک اور رافیل تیارہ جو ہے وہ ہٹ کیا ہے سیالکوٹ کے آس پاس سیالکوٹ
36:50کے آس پاس ہم نے اپنے ایک رافیل تیارہ جو ہے وہ اسے ہٹ کیا ہے اور ایک بڑی خبر
36:58ہے ایک بریکنگ نیوز ہے اور رافل تیارے کی جی ایک اور رافل تیارہ
37:04جو ہے وہ ہم نے ہٹ کیا ہے یہ ان اوفیشل غیر مصدقہ اطلاع ہے
37:11غیر مصدقہ اطلاع ہے یہ میں آپ کو بار بار بتا دا ہوں لیکن یہ
37:15اطلاع موجود ہے جی یہ یہ لڑائی چل رہی ہے جی یہ یہ ایک آیا ہے
37:27جی منظر نامہ یہ ابھی کنفرم کر رہے ہیں کہ یہ کہاں کا ہے ابھی
37:32آپ کو دکھاتے ہیں کیونکہ یہ بہت ہی حسین نظارہ ہے اور حسین نظارہ
37:38کو جی آپ تک پہنچاتے ہیں کہ یہ کہاں کا ہے اور لیکن آپ کو دکھا
37:43دیں پہلے تاکہ آپ کو اندازہ ہو سکے کہ یہ جناب ایک بہت ہی
37:49اچھی فٹیج آئی ہے اور فضاء میں کوئی تیارہ ہٹ ہو رہا ہے اس کے
37:54بارے میں آہ دکھا دیتا ہوں لیکن چونکہ آہ اس کی کنفرمشن
37:59جب آ جائے گی تو پھر میں آپ کو بتاؤں گا کہ جناب یہ کیا ہے اور
38:03اس سلسلے میں آہ یہ اس کا آہ یہ اس کا سورس کیا ہے کیونکہ آہ یہ
38:11آہ آپ کو بتاتا ہوں جی پہلے ذرا آپ دیکھ لیجئے ایک تیارہ ہٹ ہوتا
38:16ہوا دکھائی دیا ہے اور ان ادر رافیل جو ہے وہ ایک ہٹ ہوا ہے اس کے
38:22سورسز کنفرم کر رہے ہیں آہ لیکن ظاہر ابھی تک اس کے بارے میں
38:28آفیشلی نہیں بتایا گیا اور غیر مصدقہ اطلاع ہے آہ جو آئی ویٹنس
38:33ہیں وہ بتا رہے ہیں کہ جناب یہ آہ پاکستان کے جہاز نے یہ حملہ
38:41کیا ہے آہ پاکستانی جہاز کا یہ حملہ ہے اور آپ کو دکھاتے ہیں جناب آہ یہ
38:48چیزیں آہ گئی ہیں ابتدائی اطلاعی ہے اور رافیل جو ہے وہ ہٹ ہوا
38:53ہے اور یہ ہے یہ ذرا دیکھ لیجئے تاکہ آپ کو اندازہ ہو سکے
38:58یہ یہ پاکستان نے پاکستان کو جہاز ہیں جی وہ ہٹ کر رہے ہیں یہ دیکھیں
39:13یہ جہازوں کی لڑائی چل رہی ہے فضا میں یہ جہاز ایک گرہ ہے یہ آپ
39:23دیکھ رہے ہیں جی ایک جہاز گرتا ہوا یہ
39:27یہ دیکھ رہے ہیں جی آپ یہ جہاز اور یہ جہاز ہے یہ جہاز ہے یہ جہاز ہے یہ
39:46ہٹ ہوا اور یہ گر گیا یہ یہ ایک کتلا ہے اور یہ رافیل ہے پاکستان
40:01نے شالکور کے پاس یہ لڑائی ہوئی ہے جہازوں کی اور یہ جہاز گر گیا
40:07یہ لڑائی چل رہی ہے جی یہ
40:14یہ ہو رہی ہے لڑائی
40:20یہ سیچوشن اس وقت ہے جی یہ چل رہی ہے اور یہ اس وقت کی اطلاع ہے
40:29latest information جو ہوئی ہے اور اس بات کی confirmation دے رہے ہیں جی
40:36مختلف sources کے یہ تیارہ ہم نے گرایا ہے اور اس کے ساتھ
40:42پاکستان نے دہرنگاری میں بھارتی artillery gun position جو ہے وہ تباہ کر دی
40:49ہے اور پاکستان نے متعدد آج حملے کی ہیں operation بنیان مرسوس کے
40:57نام سے اس کے ساتھ آپ کو کچھ اور چیزیں بھی آپ کو دکھاتے ہیں جناب
41:01صورتحال یہ ہے یہ یہ ایک اور آپ کو دکھاتے ہیں جناب یہ بھی
41:13footage آئی ہے اور اس کو بھی کیونکہ میرے پاس footage آ رہی ہے میں آپ کو
41:18دکھا رہا ہوں یہ دیکھیں یہ یہ ہم نے آج
41:42یہ ہے
41:44یہ ہے
41:44یہ ہم نے آپ کو دکھایا ہے یہ ہے یہ ہم نے آپ کو دکھایا ہے
42:00یہ ہے سوچیوشن جی یہ ہم نے آپ کو دکھایا اور اس کے ساتھ کچھ
42:13اور فٹیجز آ رہی ہیں وہ بھی ہم آپ کو دکھاتے ہیں اور یہ بات
42:18ذہن میں رکھئے گا کہ یہ فٹیجز آ رہی ہیں
42:20ہم سب کو متحد ہونے کی ضرورت ہے دشمن ہمارے بیچ میں موجود ہے
42:26اور ہماری لوکیشنز ان کو بتانے کی کوشش کر رہے ہیں دو تین یہ واقع ہوئے ہیں
42:31برائیم اروانی کوئی بلیٹری مومنٹ ہوتی ہے اس کی کوئی پکچر بغیرہ نہ پیدیں
42:36کوئی چیز اس طرح کی نہ کریں اللہ تعالی ہمارے ساتھ ہیں ہم حق پر ہیں
42:41ہم نے کوئی پہل غام میں دھماکے نہیں کہ انہوں نے پانچ چھے جبوں سے ہمارے پر حملہ کی
42:46یہ دیکھئے جی اس وقت ہم سب کو متحد ہونے کی ضرورت ہے
42:51دشمن ہمارے بیچ میں موجود ہے اور ہماری لوکیشنز ان کو بتانے کی کوشش کر رہے ہیں
42:57دو تین یہ واقع ہوئے ہیں
42:59تو یہ بھی ایک ساسا چل رہے ہیں جی ایک سوشل میڈیا پر یہ بھی بحث چل رہی ہے
43:05تو صورتحال جو لیٹسٹ انفرمیشن میں آپ کو بتا چکا ہوں
43:10کہ سیالکوٹ کے قریب سیالکوٹ کے قریب جو ہے وہ رافل تیارے کے گرنے کی اطلاع موجود ہے جی
43:18سیالکوٹ سے کے قریب خبر آئی ہے جی اور پائلٹ کے بارے میں بھی اطلاع ہے
43:24کہ ہو سکتا ہے کہ پائلٹ کو بھی ہم نے گرفتار کیا ہے
43:28یہ ابھی غیر مصدق کا اطلاع ہے میں آپ کو پورے کہہ رہا ہوں جی
43:32اوپنلی بتا رہا ہوں کہ غیر مصدق کا اطلاع ہے
43:35ان ادر رافل جو ہے وہ گرایا ہے ہم نے اور اس کے پائلٹ کے
43:41کی اطلاع ہے کہ پائلٹ کو بھی شاید گرفتار کیا کیا ہے
43:47یہ وہ میرے پاس دوبارہ ایک اور سورس سے بھی یہ خبر آ چکی ہے جی
43:53اور یہ آپ کو میں یہ آپ کو یہ آپ کو میں دکھاتا ہوں جی
44:02دو جو ہیں فوٹیجز آئی ہیں اور یہ پہلے بھی میرے پاس آئی
44:08یہ اب ڈبل سورس سے آئی ہے تو اس کا آپ کو میں دکھاتا ہوں جی
44:13کہ یہ ایک یہ دوبارہ مجھے آئی ہے جی
44:19یہ یہ والی جو ہے یہ غیر تیارہ شالکوٹ کے پاس یہ لڑائی ہوئی ہے جی
44:29اور یہ وہاں کی لڑائی ہے
44:33یہ یہ آپ کا تیارہ گرتا ہوا نظر آ رہا ہے اور کل
44:43کو یہ کہیں گے کہ یہ تیارہ نہیں گرا یہ تیارہ گرتا ہوا
44:48نظر آ رہا ہے اور یہ آ رہا ہے جناب اس کے بعد آپ کو ایک اور
44:57آپ بھی دکھاتے ہیں یہ ایک اور ہے اور اس میں کیا پایا جاتا
45:04ہے جی یہ بھی ذرا دیکھئے گا کہ یہ ہے ایک یہ یہ دیکھیں یہ دیکھیں
45:20یہ یہ گرا دیا گیا ہے یہ یہ دیکھیں یہ دیکھیں
45:31یہ دیکھیں
45:35یہ زبادہ
45:36ماشاءاللہ
45:39ٹھیک ہے جی اب ذرا میں آپ کو ایک اور دکھاتا ہوں کیونکہ آ رہے ہیں
45:44ہمارے پاس آہ پوٹیجز آ رہی ہیں آ رہا آپ کو دکھا رہے ہیں اور یہ
45:50مستند اطلاعات غیر سرکاری اطلاعات ہیں
45:54ایک اور اطلاع ہے جی اب یہ میں آگین کہوں گا کہ آپ کو کہ یہ ابھی تک
46:12ہمارے پاس غیر مصدقہ اطلاعات آ رہی ہیں اور جیسے جیسے آ رہی ہیں میں
46:17ویسے ویسے آپ کو دکھا رہا ہوں اور ساتھ یہ بتا بھی رہا ہوں رافیل
46:22گرا ہے جی اور رافیل گرا ہے اور سیالکورٹ میں گرا ہے اور پائلٹ
46:29اس ان کسٹڈی پائلٹ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ گرفتار ہے پائلٹ
46:36گرفتار ہے یہ پائلٹ گرفتار ہے یہ اب ایک اور سو سے خبر آئی ہے کہ رافیل
46:45گرایا گیا ہے اور یہ سیالکورٹ میں گرایا گیا ہے اور پائلٹ اس
46:52وقت ہماری کسٹڈی میں ہے یہ غیر مصدقہ غیر مصدقہ اطلاع ہے غیر
46:58سرقاری اطلاع ہے جو وہاں پہ لوگ ہمیں بھیج رہے ہیں یہ بلکل اسی
47:03طرح ہے جیسے ابھی نندن کی اطلاع آئی تھی اس طریقے سے ہے اور اس لیے
47:09جناب یہ ایک آیا ہے ایک خبر جو ہم آپ کو ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ کر
47:15رہے ہیں کہ یہ خبر آئی ہے اور ایک اور آہ ہیری ویڈیو آئی ہے اب
47:21میں اس کو ذرا چیک کر رہا ہوں کہ یہ کہاں سے ہے پہلے ذرا اس کا چیک
47:26کرلوں کنفرمیشن کرلوں آہ یہ کہاں کی ہے اور کب کی ہے یہ ذرا میں
47:32چیک کرلوں ذرا چیک کر رہا ہوں جی اپنے آہ یہ یہ اس طرح اگر آپ کو آجاتی
47:37ہے تو پھر میں آپ کو دکھاؤں گا لیکن تیارہ گرنے کی جو فوٹیج
47:42ہے وہ موجود ہے جی اور یہ رافیل کہتے ہیں کہ تیارہ گرا ہے اور سیال
47:47کوٹ میں گرا ہے اور یہ کہتے ہیں جی یہ جو یہ جو فوٹیج میں آپ کو دکھا
47:52رہا ہوں جی یہ فوٹیج ہے آہ فوٹیج ہے جناب یہ آہ سیال کوٹ کی یہ سیال
47:59کوٹ کی فوٹیج کہا جا رہا ہے کہ یہ جو میں بھی آپ کو دکھانے لگا ہوں آہ کہ یہ
48:05یہ سیالکوٹ کی فوٹیج ہے دی یہ باری ہے یہ بتا رہے ہیں دی
48:20تو یہ سیچوشن چل رہی ہے
48:35اور یہ صورتحال ہے اس وقت بہت ہی اور بھارتی دار الحکومت میں آپ کو بتا دوں جی کہ بھارتی دار الحکومت میں ہمارے ڈرون پرواز کر رہے ہیں جیسے ان کے ڈرون ہمارے دار الحکومت میں انہوں نے بھیجے تھے تو ہمارے ڈرون جو ہیں وہ بھی دلی تک پہنچ چکے ہیں اور دلی میں پروازیں کر رہے ہیں اور ظاہر ہے کچھ جو ہیں وہ نشانے پہ لگیں گے کچھ کو یہ گرا دیں گے اور اس کے لیے ہم تیار ہیں
49:05اور اس میں صورتحال جو ہے
49:08صورتحال یہ ہے دی
49:14یہ دیکھیں
49:15یہ سوچیوشن ایڈی اور اس سے پہلے ایک اور ایڈی سیال کورٹ میں یہ ہے سیال کورٹ کا واقعہ ہے اور یہ جو ہم نے مزائل دا گئے تھے یہ دیکھیں
49:38آج دس مئی
49:45یہ
49:51یہ ہم نے آج جو مزائل دا گئے
49:56اس کے ساتھ ساتھ جی اب ذرا کچھ آگے کی طرف بڑھتے ہیں جیسے خبریں آ رہی ہیں
50:03ویسے ویسے ہم آپ کو اگاہ کر رہے ہیں لیکن آج کا جو پہلا سیشن تھا اس وقت ہماری قوم جو ہے وہ کافی
50:13تھوڑی سی مایوس تھی اور اس کا ویڈیو جاری آ گئی جی پاکستان نے ادھمپور میں ائر بیس کی فٹیج جاری کر دی ہے جی پاکستان نے جو ادھمپورا کی جو فٹیج ہے وہ جاری کر دی ہے پاکستان نے اور آدمپور ادھمپور ائر پیرڈ سے امر سر میں آ سکھوں پاکستان اور افغانستان پر مزال دا گئے تھے یہ ہے اس کی تفصیل جی اور
50:41اور پاکستان نے ادھمپور کی تصویر ویڈیو جاری کر دی گئی ہے حملے کی جو حملہ کیا پاکستان نے اور اس کو ڈسٹرائی کیا تباہ کیا اس کی فوٹیج جو ہے وہ جاری کر دی گئی ہے اور ہم تک وہ پہنچتی ہے تو وہ بھی ہم آپ تک پہنچائیں گے اور وہ کہتے ہیں جی کہ
51:01تو یہ پاکستان کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ آج کی ڈاگ فائٹ آج کے جو تیاروں کی لڑائی ہوئی ہے فضائیہ کی لڑائی ہوئی ہے پاک فضائیہ کی
51:26اور انڈین فضائیہ کی جو لڑائی ہوئی ہے ہمارے شاہینوں کی اور انڈیا کے پائلٹس کے ساتھ جو لڑائی ہوئی ہے اس میں یہ ایک اٹینشن جاری کیا گیا ہے
51:37کہ انہوں نے کہا ہے کہ ہم یہ کنفرم کر سکتے ہیں کہ شکر الحمدللہ اللہ کا لاخلہ شکر ہے کہ ہمارے تمام جہاز آپریشن مکمل کر کے واپس آ چکے ہیں
51:51پاکستان کے تمام تیارے تمام فائٹر تمام شاہین واپس آ چکے ہیں اور تازہ خبر ہے جی کہ پاکستان نے دہلی پر میزائل مار دیا ہے
52:04ابھی تک یہ خبر ہم تک نہیں پہنچی جی ہم وہ خبر دے رہے ہیں جو ہمارے جو ہماری گورنمنٹ یعنی کہ ہمارے سورسز ہیں ہمارے اسکری ذرائع ہیں
52:16اور وہ جو خبر کنفرم کر رہے ہیں ہم صرف وہ خبر آپ تک پہنچا رہے ہیں اور ہم کوئی ایسی غیر ذرمہ داری والی بات نہیں کرتے
52:26اور پاکستان نے جی فتح میزائل لانچ کیا تھا فتح میزائل آج استعمال کیے ہیں اور فتح میزائل کا تجربہ آج سے صرف تین دن یا دو دن پہلے کیا تھا
52:38اور اس کو ذرا عزمایا تھا تازہ خبر یہ ہے جی کہ انہوں نے کہا ہے کہ جی کہ پاکستان نے دہلی پر میزائل گرایا ہے
52:47تو جب تک ہم اس خبر کی تصدیق نہیں ہوتی اس وقت تک ہم آپ کو نہیں بتا سکتے
52:54تو سندور جو ہے جی وہ آج راجنات سنگھ کا سندور آج اتر گیا ہے اور ہمیں نہیں پتا تھا کہ راجنات سنگھ جو ہیں
53:03وہ سندور بھی لگاتے ہیں مودی صاحب کا سندور جو ہے وہ آج اتر گیا ہے اور آج سندور کی جگہ وہ کچھ اور لگا کر سوئیں گے
53:13تو یہ سیچویشن ہے اور آپریشن سندور کے مقابلے میں ہم نے لانچ کیا تھا بنیان مرسوس
53:21بنیان مرسوس کا آج پہلا دن اور پہلا حملہ تھا اور ہم نے الحمدللہ یہ کام جو کیے ہیں
53:29اور یہ ابھی تک سرکاری طور پر اس بات کی انونسمنٹ نہیں کی جا رہی
53:34اور دیکھتے ہیں کہ اس کے بارے میں کیا اطلاع آتی ہے کہ ہم نے یہ پائلٹ جو ہے وہ پکڑا ہے
53:43یا نہیں پکڑا اس کے بارے میں سرکاری طور پر اعلان کا انتظار کیا جا رہا ہے
53:48اور اس کے ساتھ ساتھ جی شہیدوں کا ہم بدلہ لے رہے ہیں اور سب کچھ لے رہے ہیں
53:56ایک اور بات بتا دوں کہ بھارت کا میڈیا بھی یہ کنفرم کر رہا ہے
54:01اور وزیراعظم نے جی نیشنل کمانڈ آثورٹی کی میٹنگ طلب کر لی ہے
54:07وزیراعظم فارم سنتالیس کے ہیں شہباز شریف صاحب انہوں نے نیشنل کمانڈ آثورٹی کی میٹنگ طلب کر لی ہے
54:16میٹنگ طلب کر لی ہے اور یہ سیچویشن اس وقت ابھی تک جاری اور ساری ہے
54:21اور معاملات آگے بڑھ رہے ہیں پاکستان نے الفتہ مزائل لانچنگ سسٹم پر چند روز پہلے
54:29انڈین حملے میں شہید ہونے والے بچوں کے نام لکھ کر
54:32بنیانے مرسوس آپریشن میں الفتہ مزائل انڈیا پر مارے ہیں
54:37یہ بتا رہے ہیں عمر دراز گوندل صاحب
54:40اور یہ سیچویشن چل رہی ہے
54:43اور پاکستان نے وہ ڈیپو جو ہے وہ اڑا دیا جہاں سے ڈرونز اڑائے جاتے تھے
54:50جہاں کے برہموس مزائل آتے تھے
54:52وہاں اس کو ہٹ کیا ہے اور پاکستان نے یہ بڑی ٹارگیٹڈ کاروائی کی ہے
54:58پاکستان نے بڑی ٹارگیٹڈ کاروائی کی ہے جی
55:01اور پاکستان نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے
55:06کہ وہ ناقابل تسخیر ہیں
55:09اور ہمارا جو سسٹم ہے وہ ابھی بھی ناقابل تسخیر ہیں
55:15یہ سیچویشن ابھی ہم لیں گے ایک چھوٹا سا بریک
55:19اور بریک کے بعد واپس آتے ہیں جناب آپ کی خدمت میں دوبارہ حاضر ہوتے ہیں
55:25ایک بریک لیتے ہیں