Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/6/2025
Kurulus Osman Season 06 Episode 189

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:26موسیقی
00:27یہ بات سب جانتے ہیں اللہ ہوتی
00:28تم نے کوئی غلطی نہیں کی
00:31اپنے غصے سے مات کھا کر
00:34اتنے سپاہیوں کے سامنے
00:36اور ہاں نے تم پر ہاتھ اٹھایا
00:38یا میں اندر آ سکتا ہوں شہزادے
00:41اندر آ جاؤ
00:45السلام علیکم
00:48والیکم السلام
00:49شہزادے
00:50عثمان سردار نے آپ کو بلایا ہے
00:53ہمارے سپاہیوں کی
01:03جانے چلی گئی ہو لو فیرہ
01:05جب ہم جیتنے والے تھے
01:07اس کی وجہ سے شکست ہوئی ہمیں
01:09ہولو فیرہ اس کی وجہ سے
01:10میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار
01:12بابا کے چہرے پر
01:14اتنی مایوس ہی دیکھی
01:17اب میں کیا کہوں
01:20مزید یہ کہ میرا اپنا بھائی
01:24میرے اپنے بھائی نے
01:28مجھے میدانے جنگ میں چھوڑ دیا
01:31میں کس پر بھروسہ کروں ہولو فیرہ
01:35کیا میں اندر آ سکتا ہوں شہزادے
01:39آجائیں جیرکت آئے
01:46اولو فیرہ خاتو
01:54شہزادے
01:58عثمان سلطان نے بلایا ہے
02:09آپ نے بلایا ہے سردار
02:18وہیں رکھ جاؤ
02:19تم دونوں کس سابنے آج
02:39تمہارا باپ نہیں ہے
02:40سلطنت کا حکمران
02:46عثمان سردار ہے
02:47اور ہان کی وجہ سے پیدا ہونے والے
02:57فساد کو دیکھو ہولو فیرہ
02:58جان لو
03:00پورے قبیلے کو جلا دے گی یہ آگ
03:03جبکہ بھائی کی نافرمانی کر کے
03:06اعتماد توڑنے والے
03:08اعتماد توڑا
03:12کس اعتماد کی بات کری ہو خاتون
03:15وہ اعتماد جب پہلی مشکل آنے پر ہی ٹوٹ جائے
03:17یہ بات صاف ظاہر ہے کہ
03:20اور ہان بھائی چارہ بھول چکا ہے
03:21اور بس بہانہ مل گیا اسے
03:23بہانے بنانے اور آگ لگانے والی
03:25تم ہو گونجا
03:26اور ہان صرف اپنے مقصد کا سوچتے ہیں
03:29مقصد کا سوچنے والا
03:32کافروں کو دان دکھاتا ہے ہولو فیرہ
03:34نہ کہ اپنے بھائی کو دکھاتا ہے
03:35سمجھ کا رکھا ہے مجھے
03:37ہاں
03:38لیکن ایک بات جان لو
03:40اگر علاؤدین کو زرہ سی بھی تکلیف پہنچی
03:43تو سب کچھ جلا کے رکھتوں گی
03:47کیا تم نے مجھے دھمکی دی ہے گونجا
03:52میں بھی اور ہان کے لیے دنیا جلا سکتی ہوں
03:56ہاں
03:57لیکن یہ بات میں اچھی طرح جانتی ہوں کہ
04:00چاہے تمہارا فسادی دماغ یہ کو بھول نہ کرے
04:05لیکن اور ہاں علاؤدین کو بچانے کے لیے کافروں کو گھٹنے ٹکوا سکتا ہے
04:09ہاں بلکل
04:11اسی لیے اس نے اتنے سارے سپاہیوں کے سامنے
04:19اپنے بھائی علاؤدین پر چلا کر
04:21اسے مدرے سے واپس جانے کے لیے کہا
04:22میدان جنگ میں یہ سب ہوتا ہے گونجا
04:25میں اسی میدان میں پلی بڑی ہوں ہولا فیرا
04:26میدان جنگ کو تم سے بہتر جانتی ہوں
04:29مگر ان میدانوں میں
04:31دشمن کا خون بہایا جاتا ہے
04:33نہ کہ اپنے ہی بھائی کا
04:34کیا ہوا
04:41کیا یہ نہیں جانتی تھی
04:44اور ہاں نے تمہیں
04:48اتنے سپاہیوں کے سامنے
04:49علاؤدین پر ہاتھ اٹھانے کا نہیں بتایا
04:51نہیں بتایا
05:04کچھ نہیں
05:13تم دونوں کو باپ کی حیثیت سے کچھ نہیں سکھا پایا
05:19کچھ بھی نہیں
05:21اگر کوئی
05:25مجھے کبھی آ کر یہ کہتا
05:28کہ میرے بچے ایک دوسرے سے لڑیں گے
05:32تمہیں ہرگز یقین نہ کرتا اس پر
05:41ہرگز اس پر یقین نہ کرتا
05:43بہت افسوس ہوا
05:49بہت افسوس ہوا تم دونوں پر
05:52بہت افسوس ہوا
05:53افسوس ہوا
05:55تم دونوں
05:59اس وقت حکمران سلطنت اسمان سردار کے روب رو ہو
06:06اب بتاؤ مجھے مسئلہ کیا ہے
06:08سردار ہم یہ جنگ بہ آسانی
06:11جیت سکتے تھے مگر جانبوچ کر ہار گئے
06:13مجھے اس بات کا غصہ ہے
06:15ارحان بھائی غلط بیانی کر رہے ہیں سردار
06:20دشمن کے اس حملے سے ہم بگھر گئے
06:23اور اس کا اندازہ نہیں لگا سکتے تھے کہ جیت پائیں گے یا نہیں
06:26ہم اب تک ہزاروں جنگیں لڑ چکے ہیں سردار
06:29اللہ کا شکر ہے کہ ہم سائی سلامت واپس لوٹ کر بھی آئے
06:32یقینات سب میں کامیاب نہیں ہو پائے
06:34لیکن سردار ہم پیٹ پھیر کر بھی نہیں بھاگے
06:37لیکن اس جنگ میں کچھ ایسا ہی ہوا سردار
06:40میں ہرگز نہیں بھاگا
06:42دستور کے مطابق پیچھے اٹھا
06:47مگر آپ لالچ کی وجہ سے
06:50کاموش
06:51ابھی تک جگڑا کر رہے ہوں میرے سامنے کھڑے ہو کے
06:56بات سنو میرے
07:01کان کھول کے سن لو
07:07میری ریاست میں
07:11انتشار لے کر آنے والا کوئی بھی ہو
07:15کوئی رحم نہیں ہوگا اس پر
07:21میرے پرچم
07:24اور میری قوم کو نقصان پہنچانے والا کوئی بھی ہو
07:28اس پر ہرگز کوئی رحم نہیں ہوگا
07:34وہ چاہے میری اولاد ہی کیوں نہ ہو
07:39میں
07:44عثمان سردار
07:46کسی کو اس کی ہرگز اجازت نہیں دوں گا
07:50سلطنت انصاف چاہتی ہے
07:53سلطنت اتفاق چاہتی ہے
07:56دماغ میں بٹھا لو اسے
08:01اس جدوجہد میں
08:04میرے راستے میں آنے والا کوئی بھی ہو
08:09ہرگز رحم نہیں کروں گا میں
08:12اور اسی لیے
08:23یا تم دونوں ایک ہو جاؤ
08:26یا
08:28تم دونوں کے بغیر ہی
08:31اس راستے پر میں آگے بڑھتا رہوں گا
08:33اور آن
08:39حکم کرنے جنب
08:46سپاہی تیار کرو
08:48شہدہ کو لینے جائیں گے
08:52جو حکم جنب
08:54رک جاؤ
08:58تم دونوں میرے ساتھ نہیں جاؤ گے
09:01میرے لیے میری دلوار کافی ہے
09:07موسیقی
09:37موسیقی
09:40سو Spiel
09:41یہ یہاں کیوں آئی ہے
09:44زہلیلی نہگین
09:49یہ یہاں کیا کر رہی ہے
09:56اب یہ کونسی لئے چال چل نے آئی ہے
09:58مرنے کے لئے آئی ہے
10:00مرنے کے لیے خود چلی آئے ہو یہاں کیا
10:13یہاں سے زندہ بچ کر جانا مشکل ہے تمہارا جانتی نہیں کیا
10:16بالا آج نہ تو کوئی خون بہے گا
10:19نہ کوئی مرے گا
10:21بس امن ہوگا
10:23ہوش یار
10:25اسمان سردار
10:30کیا ہوا
10:36خود چل کر اپنی موت کے موہ میں آگئی
10:39نہیں
10:41بہت کم عمر ہوں میں ابھی مرنے کے لیے
10:44میں آج آئی ہوں
10:45بازنتینی سلطنت کی طرف سے
10:48اتحاد کرنے آئی ہوں
10:51کس نے کہا اتحاد کریں گے ہم تم سے
10:52ہم لوگوں کا دشمن آج ایک ہے اسمان
11:01اول جائے تو
11:06اول جائے تو تمہاری سرزمینیں حاصل کر کے برسا کی طرف جائے گا
11:12تو اس لیے ہم ایک طرف ہیں
11:17منگولوں کی طرف سے یہ پیشکش ہے
11:27دیکھ لو
11:40اچھی طرح دیکھ لیں
11:42اتحاد کرنے کے سوا چارہ نہیں ہے کوئی
11:51اول جائے تو آ رہا ہے
11:56اسمان سردار
11:58اور اس کا مطلب تباہی
12:01میرے قبیلے نے
12:05میرے لوگوں نے جس کی وجہ سے اتنا نقصان اٹھایا
12:08میری بیٹی کو جس نے مجھ سے چھین لیا
12:13اس گھٹیا جلاد سے
12:16ارگز اتحاد نہیں کروں گا
12:24نہ ہی تم پر بھروس آئے
12:29آج سردار میری
12:35تمہیں مارنا میرا فرض ہے
12:37یہی مار سکتا ہوں
12:40کچھ بھی ہو جائے
12:44ہو جائے تو ہان کی طرف اپنی پوری طاقت سے بڑھوں گا
12:48اور اتنے سالوں سے
12:50دشمن کے ہاتھوں محسور ہونے والا
12:53برسا
12:55فتح کروں گا
12:58یقین نہیں کر رہے ہو نا مجھ پہ تمہاں
13:01تمہارے ساتھ صرف اب ہم ایک ہی معایدہ کر سکتے ہیں
13:06اگر تم چاہو تو سوفیا
13:07اور وہ معایدہ ہوگا صرف موت کا
13:09ٹھیک ہے
13:13سمجھ گئی
13:18بچتا ہوگے عثمان سردار اپنے کیے پر
13:23تم نے میرا مستقبل تک چھین لیا عثمان سردار
13:29اور تمہاری اس حرکت کے نتیجے میں
13:33جیسے تم نے میری اولاد چھینی
13:37کوئی اور چارہ نہیں تھا میرے پاس
13:40میں نے حلیمہ کو چھین لیا تم سے
13:43حساب برابر ہو گیا
13:47اور اب
13:48دل و جان سے میں نے جس کو پالا
13:54اس عزیز تہرین
13:55حلیمہ کو تمہارے حوالے کر دوں گی
14:03سوفیا
14:05چال چل رہی ہو پھر سے نا
14:07میں کہہ چکی ہوں کوئی چال نہیں ہے بالا
14:10اسے تمہارے حوالے کرنا
14:12میرے لیے برسا میں کئی پرچم لہرانے سے
14:17کئی زیادہ دردناک ہے
14:18حلیمہ کہاں ہے
14:20اس کا نام حلیمہ نہیں ہے
14:22اس کا نام ہے پوئینا
14:24اس وقت برسا میں ہے
14:28اور اس بار میں واقعی سچ کہہ رہی ہوں
14:35یقین کروں
14:36اب فیصلہ
14:39آپ لوگوں کا ہے
14:42اگر اب بھی
14:45ترکوں سے نفرت کرنے والی بیٹی
14:48تمہیں واپس چاہیے
14:49تو ایک شرط پر
14:54منگولوں کے خلاف اتہا
14:59تو حلیمہ کے بدلے منگولوں سے تحاد چاہتی ہو
15:26مجھے ایسا کرنے پر تم نے مجبور کیا عثمان
15:29احسن بکے اور اس کے بیٹے کو مار کر
15:32اس مصیبت کو نازل کرنے والے تم ہو
15:35ان کی موت کا
15:37ہم پہ الزام لگانے والے کو ڈھونڈ نکالوں گا
15:40اب جو اس کے پیچھے ہے
15:42بے شک اس کا انجاب موت کے سوا اور کچھ نہیں ہوگا
15:46بالا
15:51بالا
15:52اپنی بیٹی پوینہ سے ملنے کے لیے خواہش مند نہیں ہو
15:56پوینہ نہیں
15:58حلیمہ
15:59نام تبدیل کرنے سے کچھ نہیں ہوتا
16:04وہ میری حلیمہ ہے
16:06ہاں صحیح کہہ رہی ہو
16:07اسے کلے میں شہزادی بنا کر رکھا
16:11اگر وہ یہاں پر رہ رہی ہوتی
16:14تو انہی کی طرح خیمے میں ہوتی
16:17تم میری بیٹی کو مجھ سے جدا کر کے
16:21آج اسے مجھ سے دوبارہ ملانے کے لیے
16:24چاہتی ہو کہ ہم تمہاری مدد کریں
16:26اسے حاصل کرنے کا تمہارے لیے
16:32صرف یہی ایک موقع ہے
16:35ایک بات سمجھ لو
16:39مجھ سے اتحاد کرنا ہوگا اسمان سرطہر ورنہ
16:42پوئینا کو ال جائے توہان سے بچانے کے لیے
16:45مجھے فوراں
16:45قسطنطنیہ روانہ ہونا پڑے گا
17:12مجھے فوراں

Recommended