Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#kurulusosmanS6Ep240 #harpalgeo #geotv
Thanks for watching Har Pal Geo. Please click here https://bit.ly/3rCBCYN to Subscribe and hit the bell icon to enjoy Top Pakistani Dramas and satisfy all your entertainment needs. Do you know Har Pal Geo is now available in the US? Share the News. Spread the word.

Kurulus Osman Season 06 Episode 240 - Urdu Dubbed - Har Pal Geo

Osman Bey, who moved his oba to Yenişehir, will lay the foundations of the state he will establish in this city. One of the steps taken for this purpose will be to establish a 'divan'. Now the 'toy', which was collected at the time of the issue, is left behind. Osman Bey will establish a 'divan' with his Beys and consult here. However, this 'divan' will also be a place to show themselves for the enemies who seem friendly, who want to weaken Osman Bey from the inside.

As Osman Bey grows with the goal of establishing a state, he will have to fight with bigger enemies. Osman Bey, who struggles with the enemy who seems to be a friend inside, will enter into a struggle with Byzantium outside. Osman Bey has set his goal, the conquest of Marmara Fortress, which will pave the way for Bursa and Iznik!

Production: Bozdag Film
Project Design: Mehmet Bozdag
Producer: Mehmet Bozdag
Director: Ahmet Yilmaz

Screenplay: Mehmet Bozdağ, Atilla Engin, A. Kadir İlter, Fatma Nur Güldalı, Ali Ozan Salkım, Aslı Zeynep Peker Bozdağ

#kurulusosmanS6Ep240
#harpalgeo
#geotv

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:28آلکن کے بغیر کیسے رہوں گا میں
00:29میں نہیں جانتا کہ خود کو سامحال پاؤں گا بیا نہیں
00:34کیا کروں گا میں
00:37جھر کتائے
00:47ہماری زندگی میں جو کچھ ہوتا ہے وہ اللہ کی مرضی سے ہوتا ہے
00:52موت اور زندگی
00:56صرف اور صرف اسی کے ہاتھوں میں ہے
00:58ہاں لیکن
01:07میں اس غم کو بالکل بھی برداشت نہیں کر پا رہا ہوں
01:13ایسا ایسا لگتا ہے کہ میرے دل باہر آ جائے کتر خود خاصی
01:16میں کہلا رہا ہوں کیا کروں میں
01:19سبر کرنا ہوگا
01:25سبر
01:26موسیقی
01:27موسیقی
01:28معلوم ہے نا
01:33ہم سب کو ایک دن
01:38اسی رب کے پاس لوٹ کر جانا ہے
01:41یہ دنیا ہم سب کے لئے ایک عمدہان ہے
01:46جب وہ وقت آئے گا
01:55تو سارے درد اور تکلیفیں دور ہو جائیں گی
02:00ایسا مت کرو
02:10بہاوت میں نہ پڑو اور سبر کرو
02:14وہی رب دینے والا ہے
02:17اور وہی واپس لینے والا
02:20وہاں دیکھو
02:27دیکھو
02:28تمہارا سہارا
02:31تمہارا وہ بہادر بیٹا ہے
02:34اب اپنی زندگی میں آگے بڑھا ہو جائر کتائیں
02:39سنبھالو خود کو
02:41میرے بھائی
03:10بامسی نے ایک بار
03:12تمہاری دیکھ بھال کی تھی
03:14آج کے بعد خود کو
03:26تو تنہا مت سمجھو
03:30سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
03:33سب کچھ
03:34مدرن اور گوینک
03:44میں اس مان سے واپس لے کر ہی رہوں گا
03:51مدرن اور گوینک
04:00میں اس مان سے واپس لے کر ہی رہوں گا
04:03وہ لشکر کے بارے میں جانتا ہے
04:05وہ ہر ممکن اتماد کرے گا
04:07ضرور کرے گا
04:09لیکن میں اسے اس وقت ایسی موت ماروں گا
04:13کہ وہ اپنی زندگی کے ساتھ سب کچھ گوا دے گا
04:15کیا خبر ہے گلاریوس
04:21جنابِ آلہ
04:23عثمان اپنی فوج کو مدرنوں میں جمع کر رہا ہے
04:27اور اقتماد کر رہا ہے وہ
04:28جیسے کہ میں نے کہا تھا آپ کو
04:31اسے لشکر کا کیسے معلوم ہوا
04:34عید کو بھی نہیں معلوم
04:36عثمان ہوشیاری سے نکل گیا
04:38اسے شک ہے کہ کوئی غدار موجود ہے
04:41اس لیے وہ کچھ زیادہ ہی محتاد ہے آج کل
04:44مدرنوں اور گوینوک کے دفاع کیلئے
04:47وہ کوئی لاپرواہی نہیں بڑھتے گا
04:49وہ ہمارے سپاہیوں کو تھکائے گا
04:52اس کے بعد حملہ کرے گا
04:54اور پھر جب وہ
04:56مدرنوں اور گوینوک میں
04:58ہماری توقع کر رہا ہوگا
05:00اس وقت ہم قائق قبیلے پر قبضہ کر لیں گے
05:03اسے غیر متوقع چوٹ ملے گی
05:05ایسا ہی ہے
05:06ہم ہم
05:07وہ اپنے قبیلے کے ساتھ ساتھ
05:10اپنے لوگوں کا بھروسہ بھی کھو دے گا
05:12کائی قبیلہ پر بات کر دیں گے
05:14جب وہ اپنا قبیلہ کھو دے گا
05:17تو ہم اسمان کو سب سے علق کر دیں گے
05:19اور اس طرح سے
05:20مدرنوں اور گوینوک پر قبضہ کرنا
05:23آسان ہو جائے گا
05:24اور کل تک یہ منصوبہ
05:27کسی کو بھی معلوم نہیں ہونا چاہیے
05:29سپاہیوں کو بھی نہیں
05:30انہیں راستہ تم دونوں دکھاؤ گے
05:32جو حکم شہنشاہ
05:35عظیم شہنشاہ
05:42سپاہی تیار ہیں
05:43آپ کے حکم کے منتظر ہیں
05:45انہیں کہو انتظار کریں
05:46انہیں اکچابی میں حدف کے بارے میں
05:49سوفیا اور گلاڈیوز باخبر کر دیں گے
05:51انہیں کہو ٹھیک سے حرام کریں آج
05:54جو آپ کا حکم جناب
05:55کیا میں اندر آسکتا ہوں سردار
06:03آجاؤ علاؤدین
06:04سردار
06:08تریاغ سے لوگ دوبارہ سے سہتیاب ہو رہے ہیں
06:10اللہ کے حکم سے
06:11شکر ہے اللہ کا
06:13شکر ہے
06:14علاؤدین
06:15فوراں کبھی لے جاؤ گے
06:18جو آپ کا حکم سردار
06:19آزان سے پہلے روانہ ہو جاؤں گا
06:22ابھی تک میدانی جنگ کے بارے میں
06:24سوچ رہے ہیں آپ
06:25کیا منصوبہ ہے
06:26اس بار جنگ
06:28میدان سے زیادہ عقل سے لڑی جائے گی بارہ
06:31وفار کو ایک بار تو شکست دے دی
06:33مگر وہ باز نہیں آئیں گے
06:36ہم میں جو غدار ہے
06:39اب جا کے انہیں
06:40بتائے گا کہ ہمارا لشکر
06:42مدرنو اور گوینک میں
06:44اکٹھا ہو چکا ہے
06:45ہاں
06:47تو آپ کہہ رہے ہیں
06:49کہ وہ فلال مدرنو اور گوینک کو چھوڑ کر
06:52دوسری حدف کی طرف پیش قدمی کریں گے
06:54آپ کے خیال میں وہ کہاں پر حملہ کریں گے
06:58ان کو لگتا ہے کہ کئی قبیلہ غیر محفوظ ہے
07:03مگر
07:05وہی ان کی موت ثابت ہوگا
07:10حضور
07:11معاف کیجئے گا لیکن اگر وہ دھوکے میں نہیں آتے ہیں
07:16اور حملہ کر دیتے ہیں تو
07:18لیکن جو جاسوس ہے
07:19بہتر جانتا ہے کہ میں نے کیا کہا اس وقت
07:22اب انہیں
07:24یہ لگتا ہے کہ ہم مدرنو میں
07:26جنگ کیلئے ایک دمات کر رہے ہوں گے
07:27لیکن دراصل
07:30بہت بڑا لشکر کائی قبیلے میں منتظر ہوگا
07:32اس کا مطلب
07:36دشمن سمجھے گا کہ ہماری فوج مدرنوں میں ہے
07:39اور
07:40یہی غلط فہمی ان کے لئے موت کا باعث بنے گی
07:43تو پھر ہمیں
07:46دشمن کو اپنی جال میں بھسانے کا انتظار کرنا چاہیے
07:50غدار بہت قریبی ہے
07:52سرداران کو بھی اس کی خبر نہیں ہونی شایئے
07:55یاد رہے
07:57ہمارے اس شوا کوئی بھی نہیں جانتا
07:59ٹھیک ہے حضور
08:01سپاہی بلکل مضبوط ہیں کوجہ سردار
08:17مدرنوں
08:18ہمارے سپاہیوں کی ڈھال بن چکا ہے اللہ کے حکم سے
08:21دشمن چاہے جتنا بھی مضبوط ہو
08:24ترک فولاد کی مانند ہے
08:26وہ ہم سے ٹکرائیں گے تو ٹوٹ جائیں گے حسن سردار
08:29انشاءاللہ کوجہ سردار
08:30یاد سردار
08:32یاد سردار کہاں ہے
08:34سپاہیوں کو دیکھنے گیا ہوگا
08:36خیر تو ہے
08:38عیسائی عوام پھر سے بغاوت نہ کرے
08:41اس کے لئے ہم احتیاط تدابیر اختیار کرنی ہوں گی کوجہ سردار
08:46اسے جو باندھی پسند آئی تھی
08:48وہ غدار نکلی
08:49اسی وجہ سے لوگوں کو
08:51اس پر بھی شک ہو سکتا ہے
08:54اسے اس معاملے سے دور رکھے حسن سردار
08:57جیسا آپ کہیں گوجہ سردار
08:59عثمان سردار کو معلومات دے کر
09:02تدابیر اختیار کرتا ہوں
09:03عثمان سردار کے سپاہیوں میں سے کوئی بھی نہیں ہے
09:11خیر ہوگی انشاءاللہ
09:14عثمان سردار سے بات کرنی ہے مجھے
09:23یہاں نہیں ہے عثمان سردار
09:24وہ نہیں ہے
09:28عثمان سردار کہاں گئے ہوں گے
09:33موسیقی
09:45موسیقی
09:49موسیقی
10:01موسیقی
10:03موسیقی
10:05موسیقی
10:07موسیقی
10:22اسمی هرمان ارہئی
10:23موسیقی
10:25موسیقی
10:29موسیقی
10:31موسیقی
10:33موسیقی
10:35اوس
10:53جل سے جلد اس سامان کو منتقل کرو
10:57جو آپ کا حکم اللہ اودین صاحب
10:59سپاہیوں جا کر اپنی نشستیں سمالو
11:02جو حکم سرطار
11:05فاطمہ چلو ہم بھی چل کر
11:09تیاریاں شروع کرتے ہیں
11:10اللہ آپ کے کام محسانی کرے
11:13خواتین
11:20کیا آپ سب تیار ہیں
11:22ہاں لائیے
11:23دکھائیے مجھے
11:25ماشاءاللہ
11:26آجاو اندھر آجاو
11:36آجاو چلو چلدی چلدی
11:46اسے کھولیں زرہ
11:51چھیک ہے
11:55آگے دیکھتے ہیں
11:58شہزادے
12:03اللہ اودین
12:04کہو بہدر
12:05ہاتھ میں تلوار کیوں ہے
12:08دشمن آ رہے ہیں شہزادے
12:10میں بھی لڑنا چاہتا ہوں اس جنگ میں
12:12ہائے
12:13ماشاءاللہ
12:14ماشاءاللہ
12:15میرے قبیلے کے بہدر
12:17میری بات غور سے سننا
12:19دیکھو تلوار
12:21دل کاٹ دیتی ہے
12:22اور جذبات
12:23ان کے لئے دل کا ہونا ضروری ہے
12:25ہاں
12:26ہم جنگ میں متحد ہوں گے
12:28لیکن آپ کا
12:29اس جنگ میں یہ فرض ہوگا کہ
12:31اپنے خاندان کے ساتھ رہ کے
12:33ان کا دفاع کرنا
12:34ٹھیک ہے
12:35شہباش
12:35اللہ تمہیں ہمت دے
12:36میرے بہدر
12:37میری جان
12:39خاندان سب سے
12:41قیمتی خزانہ ہے
12:42سمجھ رہے ہو نا
12:43خاندان تمہارے
12:45اور قبیلہ
12:46ہمارے سپورٹ دے
12:46ٹھیک ہے
12:47آجاو ادھر
12:50اب بھاگو
12:52میرے شیر
12:53شہباش
12:53ماشاءاللہ
12:55دیکھئے گا خاتون
13:01اللہ کے حکوم سے
13:04اس قبیلے میں
13:04جبتہ کس طرح کے
13:06بہدر اور جذبہ
13:07رکھنے والے لوگ
13:08موجود ہیں
13:08ترکوں کی تاریخ
13:10لا زوال ہوگی
13:11اور پورا جہانن
13:12کے لئے راستہ بنے گا
13:13الحمدللہ
13:14ہاں ضرور بنے گا
13:16دعا ہے
13:19کہ اللہ ہمیں
13:21اس راہ میں نچھاور ہو کر
13:22جد و جہد
13:23کرنے والی اولاد
13:23نصیب فرمائے
13:24انشاءاللہ
13:25خاتون
13:26انشاءاللہ
13:28انشاءاللہ
13:31اللہ کا شکر ہے
13:32اللہ کا شکر ہے
13:33چلو
13:33جناب
13:53عثمان کا بیٹا اور بیٹیاں
13:55کبیلے گئے ہیں
13:55اور ان کے ساتھ
13:57سپائیوں کی تعداد بھی کب ہے
13:58اللہ ادین قبیلے میں ہے تو اچھا ہے
14:05آج عثمان
14:07قبیلے کے ساتھ
14:08اپنا بیٹا بھی کھو دے گا
14:11پوئی نہ بھی دیکھے گی
14:14جن کو ترجی دی اس نے
14:16وہ اس کی موت بنیں گے
14:18ظاہر ہے
14:20اگر تم نے اس کی پرورش کی ہے
14:21لیکن ہے تو وہ ترک
14:23اور یہ بات
14:24اس نے ثابت کر دی ہے
14:25ہاں بالکل
14:27وہ ایک
14:29ترک ہے
14:32جب سے اس نے بالا اور عثمان کو چنا ہے
14:35میرے لئے مر گئی ہے
14:36اسے اپنے ہاتھوں سے مالوگی رہم نہیں کروں گی
14:38بہت کو
14:39آج انتقام کا دن ہے
14:42عثمان کا درد سے کرانے کا دن ہے
14:46چلو شروع کریں
14:48آجاؤ
14:49چلو
14:51فاطمہ ہاتون
15:02فاطمہ
15:03اوز صاحب تم سے بات کرنا چاہ رہے ہیں
15:05آپ کو کسی چیز یا مدد کی ضرورت تو نہیں
15:08نہیں
15:09شکریہ
15:10چلو حلیمہ
15:12ضرورت ہے تو بتا دیں
15:13ہمیں مدد کی ضرورت ہے فاطمہ
15:15میں وہاں کی کام دیکھ لیتی ہوں
15:18تم یہاں کی کام دیکھ لو
15:19ہاں
15:19ٹھیک ہے
15:20حلیمہ
15:22حلیمہ
15:25ماذرت چاہتا ہوں میں
15:29ہم یہ کام بخوبی کر سکتے ہیں لیکن
15:31آپ زیادہ بہتر جانتی ہیں کہ کیا کرنا ہے فاطمہ ہاتون
15:34تو آپ بتا دیں گے تو اچھا ہوگا
15:36جانتی ہوں
15:37مگر بھائی نے یہ کام آپ کو دیا ہے
15:39بہتر ہے کہ آپ خود ہی کریں
15:41دیکھ رہا ہوں
15:43قبیلے میں واپس آتے ہی بہت خودگرض ہو گئی ہیں
15:45میرا مطلب فاطمہ خاتون
15:49مجھے لگتا ہے ہماری دشمنی جاری ہے
15:51نہیں
15:53میری آپ سے دشمنی کیسے ہو سکتی ہے
15:55بتائیں مجھے
15:57لیکن مجھے آپ کو خبردار کرنا چاہیے
16:06آپ کو جو کام دیا ہے اس پر توجہ دیں
16:08بھائی کو کودا ہی بلکل نہیں پسند
16:11یہ سب کچھ ایک ترتیب میں ہونا چاہیے
16:14سمجھ گئے
16:15میں آج پھر سے دیوانہ ہو گیا ہوں شکر ہے اللہ کا
16:22اگر آپ کی باتیں ہو گئیں
16:25تو کیا آپ مجھے جانے کی اجازت ہے
16:27ہاں بلکل
16:30میں بس اتنا کہنا چاہوں گا کہ
16:32آپ خود سے میں اور بھی زیادہ حسین لگتی ہیں مجھے
16:35سچ کہہ رہا ہوں
16:37شہزادے
16:46گلیڈیوز اور سوفیہ
16:48لشکر کے ساتھ آ رہے ہیں
16:50آنے دونے
16:51اوز تیاریاں شروع کرو
16:55اب جب وہ آ ہی رہے ہیں
16:58تو اس کا انجام بھی بگتنا پڑے گا
17:01گای کبیلا
17:29بازنتینی سرزمین کا حصہ ہوگا
17:32چلو صفائیوں

Recommended

17:54
Stvurdu
2 days ago
18:14
Stvurdu
yesterday
18:24
Stvurdu
3 days ago