Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/25/2025
Subscribe karne ke liye : 👉 https://atv.link/krlsur

The people of Anatolia were forced to live under the circumstances of the danger caused by the presence of Byzantine empire while suffering from Mongolian invasion. Kayı tribe is a frontiersman that remains its' presence at Söğüt. Because of where the tribe is located to face the Byzantine danger, they are in a continuous state of red alert. Giving the conditions and the sickness of Ertuğrul Ghazi, there occured a power vacuum. The power struggle caused by this war of principality is between Osman who is heroic and brave is the youngest child of Ertuğrul Ghazi and the uncle of Osman; Dündar and Gündüz who is good at statesmanship. Dündar, is the most succesfull man in the field of politics after his elder brother Ertuğrul Ghazi. After his brother's sickness emerged, his hunger towards power has increased. Dündar is born ready to defeat whomever is against him on this path to power. Aygül, on the other hand, is responsible for the women administration that lives in the Kayi tribe, and ever since they were a child she is in love with Osman and wishes to marry him. The brave and beautiful Bala Hanım who is the daughter of Şeyh Edebali, is after some truths to protect her people. For they both prioritize their people's future, Bala Hanım's and Osman's path has crossed. They fall in love at first sight. Although, betrayals and plots causes major obstacles for their love. Osman will fight internally and externally, both for the sake of Kayı tribe's future and for to rejoin with Bala Hanım by overcoming the obstacles they faced.

#KuruluşOsman #BurakÖzçivit #ÖzgeTorer

Season 1 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDodGW-VaIyT1-sEpTW62mMC
Season 2 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDosbAsew3Iauk6n_lCqXjAb
Season 3 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDqmDJv8zG9Zg7TkXk-atjht
Season 4 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDqu9onKsLB9nd5Utmw8MKN9
Season 5 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDoTJIgbs8B5CQjJQuwqvB5i
Season 6 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDpe2INcKK8rcDL0I57vg03i

Category

📺
TV
Transcript
00:00آلکن کے بغیر کیسے رہوں گا میں
00:08میں نہیں جانتا کہ خود کو سامحال پاؤں گا بھی یا نہیں
00:13کیا کروں گا میں
00:16جھر کتائے
00:27ہماری زندگی میں جو کچھ ہوتا ہے وہ اللہ کی مرضی سے ہوتا ہے
00:32موت اور زندگی
00:34صرف اور صرف اسی کے ہاتھوں میں ہے
00:37ہاں لیکن
00:46میں اس غم کو بلکل بھی برداشت نہیں کر پا رہا ہوں
00:52ایسا ایسا لگتا ہے کہ میرا دل بہار آجائے گتر خود غازی
00:55میں کہلا رہا ہوں کیا کروں میں
00:59سبر کرنا ہوگا
01:04سبر
01:06معلوم ہے نا
01:12ہم سب کو ایک دن
01:17اسی رب کے پاس لوٹ کر جانا ہے
01:21یہ دنیا ہم سب کے لئے ایک امدھیان ہے
01:26جب وہ وقت آئے گا
01:34تو سارے درد اور تکلیفیں دور ہو جائیں گی
01:39ایسا مت کرو
01:50بہاوت میں نہ پڑو اور سبر کرو
01:53وہی رب دینے والا ہے
01:56اور وہی واپس لینے والا
01:59وہاں دیکھو
02:06دیکھو
02:08تمہارا سہارا
02:11تمہارا وہ بہادر بیٹا ہے
02:13اب اپنی زندگی میں آگے بڑھا ہو جہر کتائیں
02:19سنبھالو خود کو
02:21میرے بھائی
02:49بامسی نے ایک بار تمہاری دیکھ بھال کی تھی
02:53آج کے بعد خود کو تنہا مت سمجھو
03:06سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
03:11سب کچھ
03:13مدرنو اور گوینک
03:39میں اسمان سے واپس لے کر ہی رہوں گا
03:42وہ لشکر کے بارے میں جانتا ہے
03:44وہ ہر ممکن اقتماد کرے گا
03:47ضرور کرے گا
03:48لیکن میں اسے اس وقت ایسی موت ماروں گا
03:52کہ وہ اپنی زندگی کے ساتھ سب کچھ گوا دے گا
03:55کیا خبر ہے گلاریوس
04:00جنابِ اللہ
04:02اسمان اپنی فوج کو مدرنوں میں جمع کر رہا ہے
04:06اور اقتماد کر رہا ہے وہ
04:08جیسے کہ میں نے کہا تھا آپ کو
04:10اسے لشکر کا کیسے معلوم ہوا
04:14عید کو بھی نہیں معلوم
04:15اسمان ہوشیاری سے نکل گیا
04:17اسے شک ہے کہ کوئی غدار موجود ہے
04:21اس لیے وہ کچھ زیادہ ہی محتاد ہے آج کل
04:23مدرنو اور گوینک کے دفاع کیلئے
04:27وہ کوئی لاپرواہی نہیں بڑھتے گا
04:29وہ ہمارے سپاہیوں کو تھکائے گا
04:31اس کے بعد حملہ کرے گا
04:33اور پھر جب وہ
04:36مدرنو اور گوینک میں ہماری توقع کر رہا ہوگا
04:39اس وقت ہم قائق قبیلے پر قبضہ کر لیں گے
04:42اسے غیر متوقع چوٹ ملے گی
04:45ایسا ہی ہے
04:45ہم ہم
04:46وہ اپنے قبیلے کے ساتھ ساتھ
04:49اپنے لوگوں کا بھروسہ بھی کھو دے گا
04:52قائق قبیلہ برباد کر دیں گے
04:54جب وہ اپنا قبیلہ کھو دے گا
04:56تو ہم اسمان کو سب سے الگ کر دیں گے
04:58اور اس طرح سے
04:59مدرنو اور گوینوک پر قبضہ کرنا
05:02آسان ہو جائے گا
05:04اور کل تک یہ منصوبہ کسی کو بھی معلوم نہیں ہونا چاہیے
05:08سپاہیوں کو بھی نہیں
05:09انہیں راستہ تم دونوں دکھاؤ گے
05:11جو حکم شہنشاہ
05:15عزیم شہنشاہ
05:22سپاہی تیار ہیں
05:23آپ کے حکم کے منتظر ہیں
05:24انہیں کہو انتظار کریں
05:26انہیں اکچابی میں حدف کے بارے میں
05:28سوفیا اور گلاڈیوز باخبر کر دیں گے
05:30انہیں کہو ٹھیک سے حرام کریں آج
05:33جو آپ کا حکم جناب
05:35کیا میں اندر آسکتا ہوں سردار
05:42آجاؤ علاؤدین
05:43سردار
05:47تریاغ سے لوگ دوبارہ سے سہتیاب ہو رہے ہیں
05:50اللہ کے حکم سے
05:50شکر ہے اللہ کا
05:52شکر ہے
05:54علاؤدین
05:55فوراں کبھی لے جاؤ گے
05:57جو آپ کا حکم سردار
05:59عزان سے پہلے روانہ ہو جاؤں گا
06:00ابھی تک میدانی جنگ کے بارے میں سوچ رہے ہیں آپ
06:04کیا منصوبہ ہے
06:06اس بار جنگ
06:07میدان سے زیادہ عقل سے لڑی جائے گی بالا
06:10بفار کو ایک بار تو شکست دے دی
06:13مگر وہ باز نہیں آئیں گے
06:15ہم میں جو غدار ہے
06:18اب جا کے انہیں
06:19بتائے گا کہ ہمارا لشکر
06:21مدرنو اور گوینک میں اکٹھا ہو چکا ہے
06:25ہاں
06:27تو آپ کہہ رہے ہیں
06:29کہ وہ فلال مدرنو اور گوینک کو چھوڑ کر
06:31دوسرے حدف کی طرف پیش قدمی کریں گے
06:33آپ کے خیال میں وہ کہاں پر حملہ کریں گے
06:38ان کو لگتا ہے کہ کئی قبیلہ غیر محفوظ ہے
06:42مگر
06:44وہی ان کی موت ثابت ہوگا
06:49حضور
06:51معاف کیجئے گا لیکن اگر وہ دھوکے میں نہیں آتے ہیں
06:55اور حملہ کر دیتے ہیں تو
06:57لیکن جو جاسوس ہے
06:58بہتر جانتا ہے کہ میں نے کیا کہا اس وقت
07:01اب انہیں
07:03یہ لگتا ہے کہ ہم مدرنو میں جنگ کیلئے ایک دمات کر رہے ہوں گے
07:07لیکن دراصل
07:08بہت بڑا لشکر کائی قبیلے میں منتظر ہوگا
07:12اس کا مطلب
07:15دشمن سمجھے گا کہ ہماری فوج مدرنو میں ہے
07:19اور
07:19یہی غلط فہمی ان کے لئے موت کا باعث بنے گی
07:23تو پھر ہمیں دشمن کو اپنی جال میں بھسانے کا انتظار کرنا چاہیے
07:29غدار بہت قریبی ہے
07:31سرداران کو بھی اس کی خبر نہیں ہونی چاہیے
07:34یاد رہے
07:36ہمارے شوا کوئی بھی نہیں جانتا
07:38ٹھیک ہے حضور
07:53سپاہی بلکل مضبوط ہیں کوجہ سردار
07:56مدرنو
07:57ہمارے سپاہیوں کی ڈھال بن چکا ہے اللہ کے حکم سے
08:00دشمن چاہے جتنا بھی مضبوط ہو
08:03ترک فولات کی مانند ہے
08:05وہ ہم سے ٹکرائیں گے تو ٹوٹ جائیں گے حسن سردار
08:08انشاءاللہ کوجہ سردار
08:09یہ سردار
08:11یہ سردار کہاں ہے
08:13سپاہیوں کو دیکھنے گیا ہوگا
08:16خیر تو ہے
08:18عیسائی عوام پھر سے بغاوت نہ کرے
08:21اس کے لئے میں احتیاط تدابیر اختیار کرنی ہوں گی کوجہ سردار
08:24اسے جو باندھی پسند آئی تھی
08:27وہ غدار نکلی
08:28اسی وجہ سے لوگوں کو
08:30اس پر بھی شک ہو سکتا ہے
08:33اسے اس معاملے سے دور رکھے حسن سردار
08:37جیسا آپ کہیں کوجہ سردار
08:39عثمان سردار کو معلومات دے کر
08:41تدابیر اختیار کرتا ہوں
08:42عثمان سردار کے سپاہیوں میں سے کوئی بھی نہیں ہے
08:50خیر ہوگی انشاءاللہ
08:55عثمان سردار سے بات کرنی ہے مجھے
09:02یہاں نہیں ہے عثمان سردار
09:04وہ نہیں ہے
09:06عثمان سردار کہاں گئے ہوں گے
09:12موسیقی
09:25موسیقی
09:38موسیقی
09:40موسیقی
10:01اسمیلہ رمانی رہی
10:03موسیقی
10:33جلد سے جلد اس سامان کو منتقل کرو
10:36جو آپ کا حکم علاؤدین صاحب
10:39سپاہیوں جا کر اپنی نشستیں سمالو
10:41جو حکم سردار
10:43فاطمہ
10:47چلو ہم بھی چل کر تیاریاں شروع کرتے ہیں چھیکے
10:49اللہ آپ کے کام میں آسان ہی کریں
10:52آمین
10:53خواتین
10:59کیا آپ سب تیار ہیں
11:01ہاں لائیے
11:02دکھائیے مجھے
11:04ماشاءاللہ
11:06آجو اندھر
11:15آجو
11:15آجو
11:24چلو
11:25چلدی چلدی
11:25اسے کھولیں ذرا
11:30چھیک ہے
11:34آگے دیکھتے ہیں
11:36شہزادے
11:42علاؤدین
11:43کہو بہدر
11:45ہاتھ میں تلوار کیوں ہے
11:47دشمن آ رہے ہیں شہزادے
11:49میں بھی لڑنا چاہتا ہوں اس جنگ میں
11:51ہائے
11:52ماشاءاللہ
11:53ماشاءاللہ
11:54میرے قبیلے کے بہدر
11:56میری بات غور سے سننا
11:58دیکھو تلوار
12:00دل کاٹ دیتی ہے
12:02اور جذبات
12:03ان کے لئے دل کا ہونا ضروری ہے
12:05ہاں
12:06ہم جنگ میں متحد ہوں گے
12:07لیکن آپ کا
12:08اس جنگ میں یہ فرض ہوگا کہ
12:10اپنے خاندان کے ساتھ رہے
12:12کہ ان کا دفاع کرنا
12:13ٹھیک ہے
12:14شہباش
12:15اللہ تمہیں حمد دے
12:16میرے بہدر
12:16میری جان
12:18خاندان سب سے قیمتی خزانہ ہے
12:21سمجھ رہے ہو نا
12:22خاندان تمہارے
12:24اور قبیلہ ہمارے سپورٹ ہے
12:26ٹھیک ہے
12:26آجو ادھر
12:29اب بھاگو
12:31میرے شیر
12:32شہباش
12:33ماشاءاللہ
12:34دیکھئے گا خاتون
12:41اللہ کے حکوم سے اس قبیلے میں
12:44جب تک اس طرح کے بہدر اور جذبہ رکھنے والے لوگ موجود ہیں
12:47ترکوں کی تاریخ لا زوال ہوگی
12:50اور پورا جہان ان کے لئے راستہ بنے گا
12:53الحمدللہ
12:53ہاں ضرور بنے گا
12:55دعا ہے
12:58کہ اللہ ہمیں اس راہ میں نچھاور ہو کر
13:01جدو جہد کرنے والی اولاد نصیب فرمائیں
13:03انشاءاللہ خاتون
13:05انشاءاللہ
13:07انشاءاللہ
13:08انشاءاللہ
13:09اللہ کا شکر ہے
13:11اللہ کا شکر ہے
13:12چلو
13:13جناب
13:32اسمان کا بیٹا اور بیٹیاں قبیلے گئے ہیں
13:35اور ان کے ساتھ
13:36سپائیوں کی تعداد بھی کم ہے
13:38اللہ ادین قبیلے میں ہے تو اچھا ہے
13:45آج اسمان
13:47قبیلے کے ساتھ اپنا بیٹا بھی کھو دے گا
13:50وہ انہ بھی دیکھے گی
13:54جن کو ترجی دی اس نے وہ اس کی موت بنیں گے
13:58ظاہر ہے اگر تم نے اس کی پرورش کی ہے
14:01لیکن ہے تو وہ ترک
14:02اور یہ بات اس نے ثابت کر دی ہے
14:04ہاں بالکت
14:06وہ ایک
14:09ترک ہے
14:11جب سے اس نے بالا اور اسمان کو چنا ہے میرے لیے مر گئی ہے
14:15اسے اپنے ہاتھوں سے ماروگی رہن نہیں کروں گی
14:18بہت کو
14:19آج انتقام کا دن ہے
14:22اسمان کا درد سے کرانے کا دن ہے
14:25چلو شروع کریں
14:27آجاؤ
14:28چلو
14:30فاطمہ خاتون
14:41فاطمہ
14:43اوز صاحب تم سے بات کرنا چاہ رہے ہیں
14:45آپ کو کسی چیز یا مدد کی ضرورت تو نہیں
14:48نہیں
14:49شکریہ
14:50چلو حلیمہ
14:51ضرورت ہے تو بتا دیں
14:52ہمیں مدد کی ضرورت ہے فاطمہ
14:54میں وہاں کی کام دیکھ لیتی ہوں
14:57تم یہاں کی کام دیکھ لو
14:58ہاں
14:59ٹھیک ہے
14:59حلیمہ
15:01حلیمہ
15:04حلیمہ
15:05مادرت چاہتا ہوں میں
15:08ہم یہ کام بخوبی کر سکتے ہیں لیکن
15:10آپ زیادہ بہتر جانتی ہیں کہ کیا کرنا ہے فاطمہ خاتون
15:13تو آپ بتا دیں گے تو اچھا ہوگا
15:15جانتی ہوں
15:16مگر بھائی نے یہ کام آپ کو دیا ہے
15:18بہتر ہے کہ آپ خود ہی کریں
15:21دیکھ رہا ہوں
15:22قبیلے میں واپس آتے ہی بہت خودگرض ہو گئی ہیں
15:24میرا مطلب فاطمہ خاتون
15:28مجھے لگتا ہے ہماری دشمنی جاری ہے
15:31نہیں
15:32میری آپ سے دشمنی کیسے ہو سکتی ہے
15:35بتائیں مجھے
15:36لیکن مجھے آپ کو خبردار کرنا چاہیے
15:45آپ کو جو کام دیا ہے اس پر توجہ دیں
15:47بھائی کو کودا ہی بلکل نہیں پسند
15:50یہ سب کچھ ایک ترتیب میں ہونا چاہیے سمجھ گئے
15:54میں آج پھر سے دیوانہ ہو گیا ہوں شکر ہے اللہ کا
16:02اگر آپ کی باتیں ہو گئیں تو کیا آپ مجھے جانے کی اجازت ہے
16:06ہاں بلکل میں بس اتنا کہنا چاہوں گا کہ
16:11آپ اس سے میں اور بھی زیادہ حسین لگتی ہیں مجھے
16:14سچ کہہ رہا ہوں
16:17شہزادے گرادیوز اور سوفیہ لشکر کے ساتھ آ رہے ہیں
16:28آنے دونے
16:31اوس تیاریاں شروع کرو
16:34اب جب وہ آ ہی رہے ہیں
16:37تو اس کا انجام بھی بگتنا پڑے گا
16:40یکائی کبیلہ
17:08بازانتینی سرزمین کا حصہ ہوگا
17:12چلو سپائیوں
17:14موسیقی
17:18موسیقی
17:20موسیقی
17:22موسیقی
17:24موسیقی
17:26موسیقی
17:28موسیقی
17:30موسیقی
17:32موسیقی

Recommended

18:29
Stvurdu
6/29/2025