Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#bulbulayseason2 #bulbulay #comedy
Bulbulay Season 2 | Momo | Ayesha Omar & Nabeel | Mehmood Aslam | Comedy Drama

The Ultimate Laughing Riot is back again with more fun and comedy than ever before with Bulbulay season 2 having new situations, new interactions, new instances, and new consequences.

Written by: Saba Hassan
Directed by: Rana Rizwan

Cast:
Nabeel,
Ayesha Omar,
Hina Dilpazeer,
Mehmood Aslam,
Ashraf Khan,
Shagufta Ejaz.

Watch Bulbulay S2 every Saturday at 6:30 PM only on @ARYDigitalasia

#bulbulayseason2 #bulbulay #comedy #ayeshaomar #nabeelzafar #momo #mehmoodsahab

Category

😹
Fun
Transcript
00:00چل یار چل سوار چل دنیا نہیں ہے ہر ببل
00:04عرض کیا ہے آ کے پتھر تو میرے سہن میں دو چار گرے
00:10جتنے اس پیڑ کے پھلتے پسے دیوار گرے
00:14ہے وہ یہ شیر اپنا تو نہیں لگ رہا
00:17کہیں بے خیالی میں ہم سے ہو گیا اب یاد نہیں آرہا
00:21کم ہوا ہی شیر
00:23وہ یار مستقیم صاحب یہ آپ نے کیا حالت بنا رکھی ہے
00:26یار اتنی مٹی
00:28مٹی کہا ہے مٹی ابھی تو موں دھوکے بیٹھے ہیں ہم
00:32ارے یہ کھر کی بات کر رہا ہے کتنا گندہ گھر رکھا ہو ہے آپ نے
00:36لگتا ہے کوئی صفائی وغیرہ نہیں گی آپ نے
00:38لوگیں برسوں سے گھر کے کام کرتے کرتے ہاتھوں میں چھانے پڑ گئے
00:42اب جب تک چوجی بیگم امریکہ سے واپس نہیں آتی
00:45ہم نے اسی طرح بے فکری سے ہی رہنا ہے گر
00:48اچھا واپس آنے کے بعد جب وہ یہ گھر کا حال دیکھیں گی
00:51تو آپ کا کیا حال کرے گی
00:53ابھی سوچا آپ نے محمود صاحب کیا کریں گی
00:55مجھے تو لگتا ہے کہ ان کے گلے میں رسہ ڈال کے گلیوں میں گھمائیں گی پیٹ کے بل
01:00مجھے تو دکھتا ہے گھر سے نکال دیں گی
01:01اوہ یہ بھی ہو سکتا ہے ان کے موڈ پر ڈیپینڈ کرتا ہے نا
01:05بھئی اچھے خاص ہے موڈ کا بیڑا خرق کر دی آپ دونوں حضرات نے
01:08ہم تو کسی تصور میں تھے کہ محبوبہ کا روٹنا
01:12محبوبہ کو منانا
01:14اس کے ناز نخریں ہم اٹھا رہے تھے
01:16کہ آپ پیچ پہیں جوچی بیگم کی کتاب لیا ہے
01:19ظلم و ستم کی
01:20آئیے جوچی بیگم آئیے
01:21اے
01:22ارے محمود صاحب
01:24آپ اس قسم کا سنگین مزاق کا کیا کیجئے
01:27آپ پہ تو ہماری جہانی نکال لی تھی
01:29ارے مزدقیم صاحب ایسے مزاق کر رہا تھا یار
01:32اچھا وہ کیا بتا رہے تھے کہ جوچی بیگم کے
01:34ظلم کی کوئی کتاب آ رہی ہے
01:36ارے صاحب ان کی کتاب نہیں آتی
01:38ان کے تو فلم آتی ہے
01:40جس میں وہ ایک ظالم قسم کے ورن ہوتی ہیں
01:42اور ہم ایک مجبور اور لاچار ہیرو
01:45جس فلم کے آپ ہیرو ہوں گے نا وہ یقینا ہورر فلم ہوں
01:49ارے دیکھئے اس وقت ہم بہت ضلوری کام کر رہے ہیں
01:52پرائے مہربانی آپ ہمیں اکیلہ چھوڑ دیجئے
01:54تخلیہ
01:56ارے وہ ہی تو ہم کہہ رہے ہیں آپ سے
01:58کہ اگر گھر کی یہ حالت دیکھیں نا
02:00تو جوچی بیگم کہیں
02:01دور چھوڑائیں گے آپ کو
02:05کافی دور کر دیا مہمود صاحب
02:06بھئی آپ دولوں تو شریف لے جائیے
02:08یہ ہمارا مسئلہ ہے ہم کوئی نہ کوئی حل مکال لیں گے
02:10ارے مستقیم صاحب اتنا رود نہ بولیں
02:13اگر محمود صاحب کو غصہ آ گیا
02:16تو تحس نحس کر دیں گے محمود صاحب
02:18وہ جو میں غصے میں کروں گا
02:20وہ تحس نحس ہوگا
02:22ہاں جی
02:23اچھا جی
02:24آئیے ماں جی نے چائے بنا لیے
02:25چلو تحس کریں
02:27نحس ہوگا
02:28چھوڑ پتھا
02:29چھوڑ پتھا
02:30چھوڑ پتھا
02:32مطن کڈائی تے گوبی کا حلوہ
02:41گوبی کا نہیں ماں جی
02:43لوکی کا حلوہ ہے
02:44اتنے دنوں بعد مستقیم صاحب نے اچھی کوکیں کیے
02:47ایلے ایلے رکھئے
02:49یہ آپ کیا کر رہی ہیں
02:50یہ کھانا مستقیم صاحب کے لیے ہے
02:52موشہ بشہ تو تو کون ہے
02:54میں شناز ہوں
02:55تو یہ کھانا آپ نے بنایا ہے
02:58جی جی مستقیم صاحب کے لیے
02:59انہوں نے خاص طور پر
03:01لوکی کے حلوے کی فرمائش کی تھی
03:02وہ کیا ہے نا
03:03میں کھانا بہت ہی اچھا بناتی ہوں
03:05اسی لیے تو مستقیم صاحب نے مجھے چنا ہے
03:08ہرے پر یہ سب ہوا کب
03:09بس آج تو پہے کوئی
03:11لو شام کا انتظار کر لیتے ہیں
03:13ہم لوگ بھی آ جاتے ہیں
03:14ارے بھر شام تک کیوں
03:15جو کام کرنا یہ کر کے ختم کرتے ہیں
03:17اور ویسے بھی
03:18مستقیم صاحب کو اور اس گھر کو
03:20میری بہت ضرورت تھی
03:21جی جی وہ تو ہم دیکھی رہے ہیں
03:23آپ کے آتے ہی اس گھر کا نقشہ بدل گیا ہے
03:26ہرے اس کے پاس گھر کا نقشہ بھی ہے فزانہ
03:28خوبصورت
03:30ہاں خیر سے جوجی سے تو بہت خوبصورت ہے یہ
03:32ارے ارے میں تو بھولی گئی تھی
03:34میں تو مستقیم صاحب کے لیے چائے بنانے آئی تھی
03:36ارے چلے نکلے نکلے کچن سے میرے
03:38چلے چلے چلے مجھے چائے بنانے گی
03:40چلے چلے شاباش
03:41ارے نبیل
03:49ارے اتنی صفحہ آگی یا
03:51کمال ہی ہو گیا یہ
03:53یہ مستقیم صاحب تو نہیں کر سکتے
03:56ہاں
03:57کھوکی ہے بھئی
03:59ہیلو
04:01is it me you're looking for
04:03آپ لو کون ہے
04:04میں
04:05میں
04:06نبیل بلبلے والا کھوے والا ملائی والا
04:09اور یہ ہے
04:10محمود صاحب
04:12بڑے مو والے
04:13لیکن پیار سے آپ نے
04:14پڑنے والا سام بھی کہ سکتی
04:16محمود صاحب میں پیار سے کہا ہے
04:18ہم کرائے دارہ اوپر رہتے ہیں
04:20اور آپ کو
04:21جی میں شہناز
04:22کون شہناز
04:24ساتھ شیخ بھی
04:25مستقیم صاحب کی
04:26کیا
04:27مستقیم صاحب نے ہمیں بتایا بھی نہیں
04:29اس میں بتانا کیا ہے جی
04:30وہ اپنی مرزی کے مالک ہے
04:32اچھا
04:33اسی لئے اس گھر کا نقشہ بدلہ بدلہ سے لگ رہا ہے
04:36جی جی مستقیم صاحب نے مجھے کھلی چھوٹ دی ہے
04:39جیسے دل چاہے گھر سجاؤں
04:41جو دل میں آئے وہ پکاؤں
04:42یہ کیا ہے
04:44یہ چاہ ہے
04:45مستقیم صاحب کہہ رہے ہیں
04:46کہ موسم بہت سوہانا ہے
04:48باہر بیٹھ کے چاہ پیئیں گے
04:49اچھا آپ دونوں سے مل کر بہت خوشی ہوئی
04:51کوئی کام ہوتا بتائیے گا
04:53مستقیم صاحب نے اجازت ہی
04:54تو میں کر دوں گی
04:55کر دے گی
04:57کر دے گی
04:58کر دے گی
04:59مموسا
05:00مجھے لگتا ہے یہ کام تمام کرے گی
05:02کیا نبیل کی کیا سین ہے
05:04جو میں سمجھ رہا ہوں
05:05کیا یہ وہی بات ہے
05:07مستقیم صاحب کی یہ جرت
05:09کہ جو جی بیگم کی غیر موجودگی میں یہ گل کھل ہے
05:12مموس صاحب
05:13ہمیں ساری کہانی کا پتا کرنا ہوگا
05:16ہمیں ساری پتا کرنی ہوگی
05:18وہ کہانی ہے
05:20آن جی
05:21شاہ جی
05:22ذرا سوچئے
05:24تشریف رکھئے
05:25مستقیم صاحب
05:26آپ کی اسی شاعری کی وجہ سے
05:28تو میں اس گھر میں ہوں
05:29میں بہت بڑی پین ہوں آپ کی
05:31کچھ سنائیے نا
05:33آنے برس کرتے ہیں
05:34کچھ سے یاد آیا
05:35کچھ بھی نہ کہا
05:36اور بہت کچھ کہ بھی گئے ہم سے
05:38وہ ایک لمحے میں سب کچھ لوٹ کر لے گئے ہم سے
05:41واہ واہ مستقیم صاحب
05:43کتنی سچائی ہے آپ کی شاعری میں
05:45میں تو پوری زندگی گزار دوں گے آپ کی خدمت میں
05:48یہ کیا ہو رہا بھئی مستقیم صاحب
05:52ہوں کیا رہا ہے
05:53دیکھنی رہے
05:54مشاعرہ جمع ہوا ہے
05:56ہم شیر فرما رہے ہیں
05:57اور شہناس جی داد دے رہی ہیں
05:59کیوں بھئی
06:00ہماری داد سے آپ کا جی نہیں بھرتا جو آپ
06:03انڈ کو لے آئے آپ داد دینے کے لیے
06:05انہیں داد دینے کے لیے نہیں
06:07گھر سمارنے کے لیے لے کر آئے ہیں
06:09کیوں جی
06:10وہ تو ہمیں دکھائی دے رہا ہے
06:12مستقیم صاحب
06:13لیکن آپ سے یہ امید نہیں تھی
06:15اور ہمیں آپ سے یہی امید تھی
06:17کہ آپ این موقع پر آکے ہمیں
06:19ڈسٹرگ کریں گے
06:20اور آپ نے وہی کیا
06:21ہماری محفل میں خلال مٹ دا لیے
06:23ہم شہناس جی کو اپنی تازہ غزل سنا رہے ہیں
06:26جوٹی بینم کو تو اس طرح سے غزل سنا رہے ہیں
06:29نہیں دیکھا آپ کو
06:30شہناس جی کی بات آ رہے ہیں
06:32ہماری شاعری کی بہت بڑی فین ہے یہ
06:34ارے ہاں نا
06:36مجھے تو عشق ہے ان کی شاعری سے
06:38اگر آپ کی قوت سمات کام کر رہی ہے
06:40تو آپ نے سن لیا ہوگا انہوں نے کیا فرمایا
06:43اب یہاں سے تشریف لے جائیے پتلی گلی سے لگ لیے
06:46ہاں تو ہم کہاں تھے
06:48لوٹ مار پر
06:49جی
06:50لوٹ کر لے گئے سب
06:52شہر ہو رہا تھا
06:54ہم سمجھے ہم سے کوئی بھول ہو گئی
07:04ایک گلت باسمناز
07:06جی شناس
07:08نہیں نہیں میں شناس نہیں ہوں
07:10میں مایا علی ہوں
07:12وہ جو فلموں میں آتی ہے
07:14چاہز میں تو ایرہوسترس آتی ہے
07:16ہاں ہاں وہ ہی
07:17ایرہوسترس تھی نا میں بس میں
07:19کراچی سے ملتان ملتان سے
07:21لہور لہور سے
07:22فیصلہ بات
07:23تو آپ نے شادی کے بعد
07:24کام چھوڑ دیا
07:25مجھے باتوں میں نہ لگا
07:27میں تجھ سے ساف ساف بات کرنے آئی ہوں
07:29کونسی ساف ساف بات
07:31یہی کہ اشفاق شادی شدا ہے
07:33کون اشفاق
07:34وہی جو تا گھر میں رہتا ہے
07:35اوہ
07:36آپ کا مطلب مستقیم صاحب
07:37مستقیم صاحب
07:38ہاں ہاں وہ شادی شدہ ہے بچو
07:39تو کوئی بات نہیں
07:40تجھے کوئی فرق نہیں پڑتا سکینہ
07:42نہیں نہیں مجھے کیوں فرق پڑے گا
07:43ان کی بیوی یہاں نے
07:44تب ہی تو وہ مجھے اس گھر میں لائے ہیں
07:46مجھے تو بس اس گھر کی
07:47اور مستقیم صاحب کی خدمت کرنی ہے
07:50موشا موشا
07:52میری سمجھ میں تو یہ بات نہیں آرہی کہ مستقیم صاحب کو اتنی اچھی لڑکی ملکا سے گئی
08:07جیسے میں تو مل رہی تھی
08:09ہاں
08:10تو تو ایسی ہمیں مل گئی تھی بغیر جہیز کے
08:12نبیل
08:13دیکھ لو ما جی کیا کہہ رہی ہے
08:15جانو کہا تو بالکل ٹھیک رہی ہے
08:17جہیز کے نام پر تو میں تین کانے لائی تھی
08:20اچھا اور جو اتنے سالوں سے میں سب کو پال رہی ہوں وہ
08:23وہ تو جانو تمہاری مجبوری ہے نا ہمیں نہیں پال ہوگی
08:26تو بولو بولے میں تمہارا کریکٹر کٹ ہو جائے گا
08:28شٹ اپ نبیل
08:29سوکی جادو
08:31اے چپرہ یار اس وقت تو ہمیں اس بات پر بیس کر رہے ہیں
08:34کہ مستقیم صاحب نے جو جی بیگم سے چھپ کے شادی کی ہے
08:38اچھا مستقیم نے جو جی سے بھی چھپا کی شادی کی ہوئی تھی
08:42اوہ ماں جی جو جی بیگم سے چھپا کر دوسری شادی کی ہے
08:46نا تو پہلی کس سے کی تھی بیٹا
08:48جو جی بیگم سے ماں جی
08:50نہیں تو پہلی شادی کس سے چھپائی تھی ان دونوں نے
08:52ماں جی
08:53اور تو یوں کہنا کہ اپنی ماں جی سے چھپائی تھی دونوں نے پہلی شادی
08:56اوہ
08:58اوہ
08:59اوہ
09:00پہلی کا تو پتہ نہیں ہے لیکن یہ جو دوسری ہے نا
09:02بڑی ماسوم بچی ہے
09:04پتہ نہیں آپ اس پیچاری کو یہ بھی پتہ ہے کہ نہیں پتہ
09:06کہ مستقیم صاحب نے پہلی بھی ایک شادی کی ہوئی ہے
09:09نہیں نہیں میں نے بتایا اس کو میں نے بتایا
09:11اچھا
09:12تو پھر
09:13پھر یہ کہ اس کو کوئی فرق نہیں پڑتا
09:15اوہ
09:17ہا لیکن جو جی آنٹی کو تو فرق پڑے گا نا
09:19وہ مستقیم صاحب کو نہیں چھوڑیں گی
09:21اوہ
09:23وہ کیا نہیں چھوڑیں گی
09:24ہم پہ یہ نائم صاحب ہی جو جی بیگم کے ساتھ نہیں ہونے دیں گے
09:28الحمدللہ
09:29بلکل ٹھیکا آپ نے محمود صاحب
09:31چلے چل کے مستقیم صاحب کی کلاس لے دیں
09:33جا لو
09:34جا جا جا جا شا بی
09:36جا جا جا جا جا
09:38اے
09:39شکیلا یہ جو جی کے آکسو دے کے نا
09:42کلیچی میں ڈھانٹ پڑ جاؤں گی
09:50بسے مستقیم صاحب
09:52کیتنا اچھا لگ رہا ہے
09:54ساف ستھرا کچھن
09:55اور کور میں کی خوشو
09:58حضرات
09:59یہ سب کچھ شہناز جی کی وجہ سے ہے
10:01شرم آنی چاہیے بیسے آپ کو
10:03اور ابھی اس میں شرم کیسی
10:04ہم نے کون سا ناجائز کام کیا کوئی
10:06اچھا
10:07اور اگر جو جی بیگم کو پتا چل گیا تو
10:09بھئی وہ تو بے انتہا ہوش ہوں گی
10:11کہ ان کے گھر کو اتنا ساف ستھرا رکھا ہوا ہے
10:14اچھا
10:15تو پھر لگائیں جو جی بیگم کو فون
10:17اور بتائیں انہیں کہ آپ نے دوسری شادی کر لی ہے
10:19کیا کر لی؟ دوسری شادی کر لی؟
10:22دوسری شادی اور ہم؟
10:23ہم کیسے کر سکتے ہیں؟
10:24اور جوڑ مت بولیے
10:26ہمیں پتا ہے آپ نے شہناز سے چھپ کے شادی کر لی
10:29اور آہستہ بولیے لبیر میاں
10:31اگر شہناز جی نے سن لیا
10:33تو کیا سوچیں گی وہ؟
10:35یہی کہ ان کا نیا نیا بوڑا دلہ
10:37کتنا بزدل ہے
10:38ارے بھائی ہم ان کے شوہر نہیں ہیں
10:40وہ تو گھر کی ملازمہ ہے
10:42کیا ملازمہ؟
10:44جی ملازمہ
10:45گھر سمالنے آئی ہیں باس سے اور کچھ نہیں
10:47بھائی اگر وہ ملازمہ ہے
10:49تو آپ اس کو اپنی شائری کیوں سنا رہے ہیں؟
10:52وہ تو اتفاق سے ہماری شائری کی فین نکل آئیں
10:55اسی لیے اور کیا؟
10:56ورنہ ہم جو جی بیگم کے ہوتے ہوئے دوسری شادی کا کیسے سوچ سکتے ہیں؟
11:00ہاں البتہ
11:01دل لگی ضرور ہو سکتی ہے
11:03سمجھ گئے میں وہ صاحب
11:05چناز اور مستقیم صاحب کا نکاہ نہیں ہوا
11:08اب ہم آرام سے بیٹھ کے باتیں کر سکتے ہیں
11:11ٹینشن فری
11:12وہ جو ہم نے ٹینشن فری ہو کے کرنی ہے
11:14وہ باتیں ہوں گی
11:16میں تو بات ہی کروں گا
11:17آپ دل کی باتیں کر لیجی
11:19آئے آئے آئے آئے
11:21لوئی حالا کہ انہوں نے
11:23زندگی میں کبھی ڈھانکی بات نہیں کی
11:25لیکن اس وقت تو
11:27ہماری زندہ رہنے کی ایک وجہ بتا گئے ہیں
11:33موسیقی
11:40موسیقی
11:41آپ کیا کر رہی ہیں شہناز
11:43جی سبزی گاتری
11:45دیکھیں ہم یہی بات کرنے کے لیے آئے تھے
11:47کہ نیچے کے کام کے ساتھ ساتھ اگر آپ
11:50اوپر ہمارا کام بھی سمحال لیں
11:52تو کیا حرش ہے
11:53بر دیکھیں نا
11:54مجھے تو نیچے کے کام سے فورسط ہی نہیں ملے گی
11:56پاکی ساارے گھر کے کام خود سمحال لیں گے
11:58آپ سروف اور سروف
12:00کچن سمحال لیں گے
12:02لیکن آپ دونوں کی بیویاں تو موجود ہیں
12:04ان کے ہاتھوں کا کھانا کھا کھا کھا کے
12:06تو ہمارے میدے خراب ہو گئے ہیں
12:08لیکن آپ کے کھانے کی خوشبوں سونک کے
12:12تو آپ باگل ہو گئے ہیں باگل
12:14ہاں جی ہاں جی
12:15ماں جی جو آپ کی ہانڈی سے بوٹییں چھرا کے لائیں تھی نا
12:18وہ چکھنے کے بعد تو مہموسا مکمل باگل ہو گئے
12:20ٹکرے مارتے کر رہے ٹکرے
12:22پر میں دو دو جگہ کام نہیں دیکھ سکتی نا
12:24گولی مارے مستقیم صاحب کے کام کو
12:26آپ صرف
12:28ہمارے گھر کا کام سمال لیں
12:30ہم اسے زیادہ پیسے دیں گے آپ کو
12:32بتائیں کتنے پیسے دیں گے آپ کو
12:34پچیس ہزار باس
12:36پچیس ہزار
12:38اور ہم آپ کو
12:40بہت زیادہ
12:42پیسے دیں گے
12:44کتنے مہموسا
12:46تیس ہزار
12:48تیس ہزار دیں گے
12:50اچھا ٹھیک ہے
12:52میں سوچ کے بتاؤں گے
12:54ہاں بتائیں بتائیں سوچ کے
12:58نبیل
13:00یہ کیا سون رہی ہوں میں
13:02تمہیں اس مولازمہ کو تیس لاک کی
13:04اوفر کیے
13:06اور جنو تمہیں داد سنایا
13:08تیس لاک کی اوفر نہیں کی
13:10میں نے تیس ہزار کی اوفر کیے
13:12اور کون دے گا وہ تیس ہزار
13:14جنو یہ تو اندرسٹوڈ ہے
13:16وہ ہی دے گا جو آج تک دیتا ہے
13:18پاپا جی پاپا جی پاپا جی
13:20نبیل
13:22جنو یہ بات بھی ظاہر ہے
13:24کہ تمہارے لئے اتنی گرمی میں
13:26میری بی بی کھانا بناتی ہے
13:28یہ مجھ سے برداشت نہیں رہا جنو میں بتا دوں
13:30میس نے تیری ماں بھی تو بناتی ہے کھانے
13:32وہ کھانا تو بالکل برداشت کے قابل ہی نہیں ہوتا
13:34ممداز
13:36تم لوگوں کو بھی تو ریشت بھی لے گا
13:38اتنے کام ہوتے ہیں
13:40در کے بھئی
13:42ہنڈیا پکانی کپڑے دھونے
13:44ہاں ہاں صحیح کہہ رہے ہیں محمود صاحب
13:46یہ ہم نے آپ لوگ کے ارام کے لئے کیا
13:48یہ جب ہم نے بات کی ہے شہناس سے
13:50ورنہ تو میرا دل نہیں کر رہا تو اس سے بات کرنے
13:52ہاں ریلی شٹ اپ نبیل
13:54اوکے جانو
13:56کیا اوکے بھئی
13:58شہناس کو تو تیس ہلار کی آفر دیا ہے نا
14:00ہوتن
14:02کیا کیا مکلا
14:04تیس ہلار کی آفر
14:06اوکے بھئی
14:16اوکے بھئی
14:18ہم کیا سن رہے ہیں
14:20کیا ہو گیا مستقیم صاحب
14:22یہ تو خوبصورت کا روز روز کا ڈراما ہے
14:24آپ اپنے بڑے سارے کان لگا کر
14:26ہماری گفتگو کیوں سنتے ہیں
14:28ہم خوبصورت کی بات نہیں کر رہے
14:30ہم شہناس کی بات کر رہے
14:32اور آپ نے ہمیں کانوں کان خبر نہیں ہونے دی
14:34اور ان کا کام کرنے کی آفر کر دی
14:36تو کیا ہو گیا مستقیم صاحب
14:38کام ہی کا کائنا
14:40میں نے کوئی شادی کا تھوڑا کہ دیا ہے
14:42مہموس صاحب بس کر دیں
14:44اپنے دبے ہوئے ارمان نہ نکالیں
14:46بھئی آپ لوگوں سے ہمارا سکون دیکھا نہیں جاتا
14:48ہم سے تو آپ کا مو بڑی مشکل سے دیکھا جاتا ہے
14:50پھر کیا کریں
14:52آپ لوگ جتنی مرضی کوشش کر لیجے
14:54پیڑی چوٹی کا زور لگا لیجے
14:56مگر شہناس ہمیں چھوڑ کر کہیں نہیں جائیں
14:58اے اے اے اے آپ نے ایسا کیا جادو کر دیا شہناس نے
15:04میرا خیال ہے مستقیم صاحب نے شہناس کا ہاتھ موبتی پر رکھوا کے قسم لی ہے
15:10پھر وہ ہماری فین ہے آپ کو نہیں پتا
15:12کہ عدب کی دنیا میں ہمارا نام کتنا بڑا اور کتنا اونچا ہے
15:16نام بڑا ہونے سے کیا ہوتا ہے
15:18مو بڑا ہونا چاہیئے محمود صاحب کی طرح
15:20محمود صاحب کی طرح
15:22نبیل مستقیم صرف مستقیم صاحب کہاں گیا
15:25صاحب گیا تیل لینے
15:27شہناس آپ کا کام چھوڑ کے اوپر نہ آئی
15:31تو نام بدل دینا
15:33اس کا اپنا
15:34چلے محمود صاحب میں چلتے ہیں
15:36نام میں چلتے ہیں
15:38کیا ہمارتا ہے اسے کیا پتا
15:40یہ جانتا نہیں ہمیں نبیل
15:42بھائی ہم کیوں اپنا نام بدلیں گے
15:44بدلنا ہے تو آپ دونوں بدلئیے
15:46کوئی اچھے سا نام رکھئے حد ہو گئی
15:50شہناس جی پھر آپ نے کیا سوچا ہے ہماری آفر کے بارے میں
16:04نہیں نہیں میں مستقیم صاحب کا کام نہیں چھوڑوں گی
16:07اور ویسے بھی وہ تو کہہ رہے تھے کہ آپ میری تنخواہ افورڈی نہیں کر سکتے
16:10کیا آرے ہم تو آپ کو دوگنی تنخواہ پے رکھ سکتے ہیں
16:15دیکھیں میں مستقیم صاحب کا کام نہیں چھوڑ سکتی
16:17آرے بہت شریف انسان ہے بڑے اتمنان سے میں کام کرتی
16:21اور آپ لوگوں کا تو گھر اورتوں والے بڑی چک چک ہوگی
16:23دیکھیں ہم تو آپ کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں پوری پوری
16:27لیکن اگر آپ کے مقاتر میں نہیں ہے بچنا
16:29تو ہم کیا کر سکتے ہیں
16:31ہمیں آپ سچ باتانا پڑے گا میمو صاحب بتائیں
16:33کیا بتاؤں ہوں
16:34ٹھیک ہے یار میں بتا دیتا ہوں
16:35دیکھیں یہ جو مستقیم صاحب ہے
16:37ان کے معصوم چہرے کے پیچھے
16:39ایک خطر نوک
16:41چانور چھپا ہوا ہے چانور
16:43کونسا چانور چھپا ہوا ہے
16:45کچھوا
16:46کچھوا نہیں میمو صاحب
16:48بیڑیا وہ بھی جنگلی بیڑیا یار
16:50ہاں ہاں
16:52وہ نہ ایک نفسیاتی مریض ہے
16:55نفسیاتی خالی نہیں میمو صاحب
16:58نفسیاتی سیریل کلر
17:00کیا؟
17:01ہاں ہاں
17:02ٹھیک اسی جگہ جہاں آپ پانی دے رہی ہیں
17:04ایک ملازمہ پانی دے رہی تھی
17:06پوراں معاشری کی رات تھی
17:08یہ ہی دفنایا تھا اس کو یہاں
17:10یہ آپ لوگ کیا کہہ رہے ہیں
17:12مستقیم صاحب تو بہت شریف لگتے ہیں
17:14شریف تو لگیں گے نا وہ
17:16اس لئے کہ ان کا گناہ ثابت ہی نہیں ہوا
17:18کسی نے گواہ ہی نہیں دی
17:20میں نے تو سنا ہے کہ پہلے وہ ویکٹم کی
17:22چھوٹی چھوٹی بوٹیا کرتے ہیں
17:24پھر اسے کوکو نٹ اوائل میں تلتے ہیں
17:28اور کھاتے ہیں مزے لے لے کے
17:30اور بعد میں جو بچی کو جی لاش ہوتی ہے
17:32اسے دفنا دیتے ہیں
17:34کوکو نٹ اوائل کیوں؟
17:36بھئی کولیسٹرول کی شکایت ہے نا انہیں
17:38چلے آپ دیکھتے ہیں آپ کتی دیر بچتی ہیں
17:40چلے یار میں موسا ہمارا کلان تبتا دیا
17:42وہ بتا دیا ہمیں آیا
17:44سنیے اپنا خیال رکھیے گا
17:46اپنا خیال رکھیے گا
17:48касı ک
18:02بھوک
18:03ان کے غیتے ہیں
18:06آیا آپ کی بھوک اور حالت تم زندگی ہوتے ہیں
18:08بھوک
18:10یہ ہم ورکھیے گا
18:12کہیں تو رکھیں ڈاک گرڑی
18:13ساکیم سا آپ کی چھوٹی کیوں لائیں
18:15چھوٹی چھوٹی چھوٹی لائیں
18:17باروٹیوں کو اچھی گ явورانیں سے پڑنے گے
18:19اس کے بعد انکو فرائیںMố
18:20کوکنٹ وائل میں
18:22بلکل کوکنٹ ہائیر میں
18:23آپ کو ہماری ہر مدد کا Sketch
18:27نہیں
18:28رکھیں
18:29میرے
18:43میرے
18:45مёл Ji
18:47چھوٹے زیادہ مستقیم سے نیمائنے کیوں کہ ہے
18:50تمہارا مستقیم میں ہوں
18:53اچھا لیکن آپ اتنی پریشان کیوں لگ رہی ہیں
18:56وہ مستقیم ساں مجھے مارنا چاہتے
18:58ایتا بڑا چھڑا لے کے مرے پیچھے بھاگ رہے
19:00بڑی مشکل سے جان بچا کر بھاگ کر آئی ہوں جی
19:03کیا میں بھی انہیں بلاتی ہوں
19:05کیسی بات کاری ہے جانو
19:06اونہ نے بلانا کہ پولیس کو بلانا ہے
19:08تم نے صدا نہیں
19:09شناز پہ انہوں نے جان لیوہا حملہ کر دی ہے
19:11ہاں ہاں ہاں ہاں
19:13تکھن مستقیم ساب ایسا کیوں کر رہے ہیں
19:15بہ بہ بہ
19:16اس بات کا پتہ تو پولیس ہی لگائے گی
19:18ہمیں کیا پتہ ہو
19:19نبیر تم فورن پولیس کو فون کرو
19:21صحیح کہہ رہے ہیں
19:22بڑساپ کو بلانا چاہیے
19:23بڑساپ بڑساپ بڑساپ
19:30یا جلدی سے آجائیں
19:31آپ کا ایک سین نکلا ہے
19:33نہیں بہی
19:33میں نے کسم کھا لیے کہ
19:35آپ ایک سین کے لیے میں نے نہیں آنا
19:37بڑساپ کیا ہو گیا آپ کو
19:39میں آپ سے بہترس کے لیے
19:41پورا اپیسوڈ آپ پر لکھوnova دوں گا
19:43ابھی فیلال وائند اب رکھا ہوگا ہے
19:44جلدی ہے یا
19:45چلا یا
19:46ٹھیک ہے میں آجاتا ہوں
19:47لیکن اگلا اپیسوڈ پورا ہونا چاہیے
19:49اوکے اوکے
19:50آپ تینشنل لے پٹسہ باہرے ہیں
19:52محمد صاحب آکے پاس حصلہ پڑھو گا تو دے یار ان کو
19:55وہ جو میں نے ان کو دینا ہے وہ حصلہ ہے
19:57ہاں جی
19:58دیتا ہو دیتا ہو
20:00میں دیتا ہوں
20:01بہت نہیں دیتا یار
20:04ہاں بھائی اب بتاؤ کس نے کس پر جان لے واہ حملہ کیا
20:11شاکف نے پرمین پر جان لے واہ حملہ کیا لیٹس اپ
20:15لوہو ماجی حملہ مشتقیم صاحب نے کیا شہناز پر
20:18کیا حملہ اور ہم ایسا تو خل ممکن ہی نہیں ہے بڑھ سا
20:23چکا رہے ہیں
20:23آپ بتائیں جی میڈم
20:26جی انہوں نے مجھ پر جان لے با حملہ کیا ہے
20:27اپنی بڑا چھوڑا لے کر میرے پیچھے بھاگ رہے تھے
20:30ہا بھائی بھاگ رہے تھے یا نہیں
20:32جی بھاگ تو رہے تھے پر
20:33جتنا پوچھا جائے نہ اتنا بولو
20:35اور یہ کہہ رہے تھے کہ چھوٹی چھوٹی بوٹیاں بھی کر دیں گے
20:38ہا بھائی کہ تھا کہ نہیں
20:40بس باقی بات ہے تھارے چل کے ہوں گی
20:44جانا تھارے
20:45ایک منٹ سر ان دونوں کو بھی لے کر جائیں
20:47اہم کیوں بھائی
20:49یہ دونوں بھی ان کے ساتھ شامل ہیں
20:51یہ تینوں ملکے مجھے شادی کی آفر کر رہے تھے
20:53اور انکار کرنے پر جان سے مار دینے کی دھمکی بھی دے رہے تھے
20:56اور اگر ان میں سے کسی ایک کو ہاں کرتی نا
20:59باقی دو مجھے مار دیتے
21:01نبیل ہاتھ ہوتی ہے گھٹیاپن کی
21:03چھوٹی چھوٹ بولے یہ یا
21:05ماما ہم نے ایسا کچھ نہیں کہا اسے
21:08لے جائیں ان بشید درندوں کو ناکس صاحب
21:11اس بڑے موہ لے گی تو میں شکل نہیں دیکھنا چاہتی
21:13جانا ہے
21:14بات صاحب
21:20بات صاحب
21:22بات صاحب
21:24آئے
21:26آئے
21:27آئے
21:28آئے
21:29آئے
21:30شکر ہے
21:31بات صاحب نے دو دو ہزار پہ لے کہ ہمیں چھوٹ دیا
21:34آئے
21:36آئے
21:37آئے
21:41معلوم کی قسم
21:46جو ہمائندہ کبھی کسی کو ملاسمہ
21:48نکھانا
21:50آئے
21:52آئے
21:54آئے
21:55آئے
21:59آئے
22:01آئے
22:03جانو یہ کیا ہوا ہے
22:05جانو یہ کیا ہوا ہے
22:07یہ کیا ہوا ہے
22:09وہ چھوٹی مکارن لٹے رسی
22:11مکارود
22:13نبیل آپ لوگ کے جانے کے بعد
22:15اس نے ہمیں گن پوائنٹ میں باندا
22:17اور سب کچھ لوٹ کر لے گئی
22:19جانو کیا لوٹ کے لے گئی
22:21ہمارے گھر میں تھا کیا جو وہ لوٹ کے لے گئی
22:23ہمارے پاس تو کچھ نہیں تھا نبیل
22:25لیکن جو جی آنٹی کا سارا
22:27سیبر اور کیش لوٹ کر لے گئی
22:29نہیں
22:31مرکو دو
22:41چل یار چل اس پار چل
22:43دنیا نہیں ہے
22:45ببببب
22:47چل یار چل
22:49او چل یار چل
22:51سوار چل
22:53دنیا نہیں ہے
22:55ببببب
22:57موسیقی