- 3 days ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:00موسیقی
00:30کیا واقعی چیف بننا چاہتی ہو تم
00:32ہاں بلکل
00:36میں چیف بننا چاہتی ہوں
00:38کیا تم ایسا نہیں چاہتے
00:39نہیں میں ایسا کچھ نہیں چاہتا
00:41میں تمہیں ایسا چیف دیکھنا چاہتا ہوں
00:43کیا مطلب
00:46تم سیریس ہو
00:49میرا مطلب ہے کہ اچانک سے اس سب کیوں
00:53کیا تم واقعی سنجیدہ ہو
00:56سنجیدہ ہو میں آئیلا
00:57یعنی
00:59میں جانتا ہوں کہ تم یہ کر سکتی ہو
01:02تم سب سنبھال لوگی
01:05you're so intelligent
01:06come on بازل
01:08میری بات سنو
01:09تم ساتھ ہو نا میرے
01:13یہی کافی ہے
01:16ادھر آؤ میرے پاس
01:20آجو
01:29موسیقی
01:36موسیقی
01:37سنان
01:50موسیقی
01:51میں وہ میں ایسا کرتی ہوں کہ یہ سمان سمیٹ لیتی ہوں میں
01:54آہ نینا
01:55ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا
01:56آہ دیکھو تم مجھ میری مہمان
01:58تو سب کام میں کروں گا
01:59تو یہاں کا سب کچھ میں سمیٹ ہوں گا
02:01اور میں اس بھی میں ساف کروں گا
02:02تمہیں کام کروں
02:03تم جب تک کافی بناو
02:04ٹھیک ہے
02:04اوکے
02:05تو پھر
02:07میڈم نینا
02:08آپ یہاں بیٹھنا پسند کریں گے
02:09موسیقی
02:23موسیقی
02:27موسیقی
02:29موسیقی
02:31موسیقی
02:33موسیقی
02:46تم نے پانی گرا دیا مجھ پر
02:54تو اور کیا کرتا میں
02:56اچھا
02:57ٹھیک ہے
02:58تو پھر میں چھا کے چینج کر کے آتی ہوں
03:00ہاں ہاں جاؤ تم چینج کر لو
03:01اور کچھ اور پہننا ٹھیک ہے
03:02ہاں کیا کہا
03:04رکھو رکھو
03:06اس سے پہلے کہ تمہیں غلط فہمی ہو
03:07تم یہی رکھو میں ابھی آتا ہوں
03:10ابھی آیا
03:11کیا ہوگا
03:12موسیقی
03:17پتہ نہیں وہ دونوں کیا کر رہے ہوں گے
03:19اللہ کرے کہ ٹھیک ہوں
03:21یہ لو چاہے
03:22شکریہ
03:22وہ اسے ہمارے فارم ہاؤس لے کے گیا
03:25امید ہے کہ ان کا اچھا وقت گزر رہا ہوگا
03:27اللہ کرے کہ ٹھیک ہوں
03:28پتہ نہیں وہ دونوں کیا کر رہے ہوں گے
03:30دعا ہے کہ وہ جل ٹھیک ہو جائے
03:33کاش وہ دونوں ایک دوسرے کو اپنی فیلنگز بتا دیں
03:41اتنی بے چین ہونے کی ضرورت نہیں آئیلا
03:43میرے خیال میں تو
03:44دونوں اپنے جذبات کا اظہار کر دیں گے
03:46دعا تو میری بھی یہی ہے
03:48ہونا تو یہ بہت پہلے ہی چاہیے تھا
03:50بازل میں بہت تھک گئی ہوں آج
03:53تمہاری کوئی فیوریٹ فلم دیکھتے ہیں
03:55آرے یار فلم کا تو کوئی موڈ نہیں ہے
03:57خیر دیکھتا ہوں میں کونس فلم میں رکھی رہے ہیں
03:59اور آ گیا میں
04:03یہ لو یہ پہنو کے اب تم
04:05کیا ہے یہ
04:07خود ہی جا کر دیکھ لو جاؤ
04:09جلدی
04:15کس قسم کی سڑک ہے یار
04:24میں نے ایسی جنگہ کبھی زندگی میں نہیں دیکھی
04:26بلکل میدان جیسی ہے
04:27اس سے تو بہتر ہوتا
04:28کہ میں میدان میں چلا جاتا ہوں
04:30جمعری میں تو میں نے ہمیشہ گاڑی ہائیوے پہ چلائی ہے
04:32وہ بھی دین سو کلومیٹر کم سے کم
04:34خیر ہے نینہ
04:35تم فکر نہ کرو بالکل
04:36میرا انتظار کرو
04:38میں نے کہا نہ کہ میں آ رہا ہوں
04:39لیکن پتہ نہیں ہے کہ اس بیٹل کے ساتھ پہنچ پاؤں گا کی نہیں
04:42پتہ نہیں کتنے دن لگ جائیں گے مجھے پہنچنے میں
04:44دیکھو یہ بات میں مانتا ہوں کہ میں نے شروعات ٹھیک نہیں کی
04:47اور یہ بھی مانتا ہوں کہ بہت غصہ کیا تم پر
04:49تو اب تم
04:49تم ناراضگی چھوڑ دو
04:51تمہار دوسرا گیر کیسے لگے گا
04:54مجھے ساتھ کوپریٹ کرو مجھے وہاں پہنچنا ہے
04:56بھائی کونسی ایسی گاڑی ہوتی ہے
04:58جو اتنی سلو
04:59اتنی سلو چلے
05:00کیسے ایسے کوئی گاڑی چل سکتی ہے
05:02تم خود سوچو یار
05:03میں تو تمہیں یہ کہہ کر بیج ڈالوں
05:05کہ کسی ڈاکٹر کے استعمال میں تھی
05:06بلکل نہیں چلی ہے
05:17واو
05:34نینا
05:36بہت خوبصورت لگ رہی ہو
05:38ویسے آپ بھی بہت ہینسوم لگ رہے ہیں
05:41ہم
05:42تینکیو وی مچ
05:44ایسا لگ رہا ہے
05:45وہ دن
05:46میرا مطلب ہے کہ
05:48ڈانس کومپیٹیشن میں
05:48ایسی ہی ڈریسنگ کی تھی ہم نے
05:49وہ دن
05:52ڈانس کومپیٹیشن
05:55نینا
05:59بس اب بہت ہو گیا ڈرام
06:01تمہیں سب کچھ یاد آگیا
06:02ہے نا
06:03میں اسی وقت سمجھ گیا تھا
06:06جب ہم فیول بھروا رہے تھے
06:07اب بس بھی کر دو یہ ڈراما کرنا
06:09پلیس
06:09نو نو نو نو نو نو
06:11نہیں کچھ نہیں یاد آیا مجھے
06:13نہیں
06:13میرا مطلب کہ
06:15اس دن کچھ
06:16ٹیبل پر جیسے آگ لگ گئی تھی
06:17اور پھر تم نے مجھے
06:19ایسا ہی ایک ڈریس بھی لا کر دیا تھا
06:21اور پھر ہم نے ایک ڈانس کومپیٹیشن میں
06:23ایک سا ڈانس بھی کیا تھا
06:24کچھ کچھ یاد آ رہا ہے مجھے
06:25اچانک سے میرے ذہن میں
06:26باری باری باری
06:27کچھ کچھ یاد آ رہا ہے
06:28آہستہ آہستہ
06:29مجھے
06:30ہر چیز
06:31یا
06:31یاد آتی جا رہی ہے مجھے
06:33یہ تو موجزہ ہو گیا
06:34موجزہ ہو گیا
06:35ہاں
06:36پٹ پٹ پٹ پٹ
06:37ہم
06:38ہم
06:40ہم
06:40ہم
06:41نینہ
06:42تم سے یہ سب نہیں ہوگا
06:43تو اس لئے چھوٹ بولنا بند کرو
06:44ہم
06:46ہم
06:46اگر تم
06:49میرے بارے میں
06:51جانتے تھے کہ میری آداشت واپس آ گئی ہے
06:54تو کچھ کہا نہیں مجھ سے
06:57مجھے نہیں پتا کہ میں نے کیوں کچھ نہیں کہا
07:01دیکھو نینہ
07:03ہم یہاں کیوں آئے تھے
07:05تمہاری آداشت واپس رہنے کے لئے ہے نا
07:08تو اب تمہاری آداشت واپس آ گئی ہے
07:09تو ہمیں واپس جانا ہوگا
07:11ٹھیک ہے
07:12مجھے تب ہی پتا چل گیا تھا
07:13کہ تمہاری آداشت واپس آ گئی ہے
07:15لیکن میں نے کچھ اس لئے نہیں کہا کہ
07:17کیونکہ میں واپس نہیں جانا چاہتا تھا
07:22کیا
07:27ہماری آداشت
07:39ہماری آداشت
07:43ہماری آداشت
07:45ہماری آداشت
07:47ہماری آداشت
07:49ہماری آداشت
07:51ہماری آداشت
07:53ہماری آداشت
07:55کیا ہوا کچھ چاہیے کیا
07:56نہیں میں نے فون کرنا چاہ رہی تھی
07:58فون کروں کیا
08:00مرسی ہے یار
08:01ویسے کرنے کی ضرورت نہیں ہے دیکھ لو
08:03چلو میں نے فون کرتی ہوں
08:05نینہ
08:15میں بہت ڈر گیا تھا
08:17آئی مین
08:19ڈر گیا تھا کہ تمہیں کیسے وہ سب کہوں
08:21جو تمہیں میں کہنا چاہتا تھا
08:23اور مجھے
08:27ہمیشہ اس لمحے کا انتظار تھا
08:29یعنی
08:31یعنی
08:33میں نے کوشش بھی کی تھی
08:35کہ تم
08:37اسی طرح
08:39مجھ سے اقرار کرو
08:41تو پھر جناب
08:47میں اقرار کرتا ہوں
08:49ہم
08:51یہ سب کچھ تمہارے لیے ہے
08:55اچھا ادھر آؤ
08:57ہم
08:59اچھا ادھر آؤ
09:01لیکن ميوزک
09:03نہیں
09:05اپنا سرزار ادھر رکھونا
09:07مجھے
09:09مجھے
09:11مجھے
09:13مجھے
09:15مجھے
09:17مجھے
09:19مجھے
09:21مجھے
09:23مجھے
09:31مجھے
09:33مجھے
09:35مجھے
09:37آہ وہ لوگ فون نہیں اٹھا رہے میرا یار
09:52بازل کیا مطلب ہو سکتا ہے اس بات کا کچھ ہو تو نہیں کیا ان دونوں کو
09:56کیوں پریشان ہو رہیو آئیلا ایسا کچھ کیوں ہوگا
10:00پتہ نہیں کچھ اچھا فیل نہیں ہو رہا مجھے
10:02تم جانتے ہو اب میری سانس رک رہی ہے
10:04یہ کوئی نارمل بات نہیں ہے یار وہ لوگ فون نہیں اٹھا رہے
10:07اوف اللہ شکر ہے خدا کا تم لوگ چھیک ہو
10:14تم لوگ فون کیوں نہیں اٹھا رہے تھے میرا
10:15اتنی پریشان ہو گئی تھی میں تم دونوں کے لیے
10:17تم لوگ اٹلیس مجھے بتا تو سکتے دنہ کے سب چھیک ہے
10:20آہ سنان کیا تم دونوں ایک ساتھ اسی فلاک میں رہتے ہو
10:28آہ کیا رشتہ ہے آپ دونوں کا
10:30یعنی کچھ بھی نہیں بدلا
10:33مزاک تھا
10:38مجھے سب یاد آگے
10:41آہ شکر اللہ کا
10:43تم نے تو ہمیں ڈرہ ہی دیا تھا یار کتنے پریشان ہو گئے تھے ہم
10:46آبید ہے
10:52ہم وہی ہوگا آنسر
10:53میں چانتی ہوں آبید مجھے تمہارا کیا کرنے میں بتاتی ہوں
10:58آبا
10:59ہاں کیا ہوا
11:01یہ بازل یہاں کیا کر رہا ہے
11:05جواب چاہیے مجھے
11:09کچھ نہیں وہ بس نینے کے لیے پریشان ہو رہا تھا تو یہیں آ گیا
11:14اچھی بات ہے کہ وہ پریشان تھا اور یہاں آ گیا دیکھنے
11:16لیکن گئے کیوں نہیں
11:17اوہ سنان میرے اببہ مت بنو مجھ سے چھوٹے ہو چھوٹے ہی رہو
11:20آبا
11:21بھائیوں میں آپ کا
11:23اچھا بس پلیز
11:24مجھے کچھ دیر سکون سے رہنے دو
11:26بازل
11:38اس وقت یہاں کیا کر رہے ہو
11:41وہ تم دونوں کے لیے پریشان تھا نا میں
11:43اور آئیلا بھی کافی فکر مند ہو رہی تھی
11:46مناسب نہیں سمجھا اسے اکیلہ شوڑنا
11:47اس لیے
11:48ٹھیک
11:50آہ
11:51کافی بنا رہا ہوں پی ہوگے
11:53نو تھنکس
11:54آبید میں کچھ نہیں سنایا جاتی پہلے میرے سوالوں کا جواب دو تم
11:57میں جو سوال پوچھے اس کا جواب چاہیے مجھے
11:59پہلا سوال تو یہ کہ اس وقت تم کہاں ہو
12:01اور دوسرا اہم سوال یہ کہ میری گاڑی نظر نہیں آری
12:04کہ تمہارے پاس ہے
12:04ان دونوں سوالوں کے جواب دو مجھے
12:06آہ
12:06تمہاری گاڑی میرے پاس ہے نینہ اور
12:08تمہاری گاڑی خراب ہو گئی تھی
12:10تو میں نے سوچا کہ میں اسے مکینک کو دکھا دوں
12:11تاکہ تم واپس آدھوں تو میں پرابلم نہ ہوں
12:13لیکن چابی تو میرے پاس ہے
12:14نینہ اصل میں تمہیں انہی حرکتوں کی وجہ سے
12:18مجھ سے پیار ہوا تھا
12:18تم سب کچھ بھول چکی ہو
12:20اور تم نہیں تھی
12:20تو میں نے سوچا کہ تمہاری گاڑی کے ساتھ ہی دل لگا لیا جائے
12:23اور ویسے بھی بغیر چاہ
12:24کبھی کہ گاڑی چلانا کون سا مشکل کام ہے نینہ
12:26آج کل کے زمانے میں تم جانتی تو
12:27مستر آبید
12:28ٹھیک ہے کہ میں سب کچھ بھول گئی ہوں
12:31مگر میری گاڑی کس مکینک کو دکھانی ہے
12:33اس میں کیا سروس کرانی ہے یہ نہیں بھولی ہوں میں
12:35میں آ کر اسے مکینک کے پاس لے جاتی
12:37اور ہاں
12:38اگر تمہیں میری گاڑی مکینک کے پاس لے ہی جانی تھی
12:40تو اٹلیس مجھ سے پوچھ کے اجازت ہی لے لیتے
12:42اوکے نینہ
12:42وہ دراصل ہوا یہ تھا کہ میں نے سوچا کہ
12:45کیا سوچا
12:46دراصل میں نے
12:47میں نے غلط ٹرن لے لیا ہے نینہ
12:50جس کی وجہ سے میں انکرہ تک پہنچ گیا ہوں
12:51مجھے ایک بورڈ نظر آ رہا ہے جس پر انکرہ لکھا ہے
12:54تو میں کوئی نہ کوئی راستہ دھونڈ کر جلد واپس آ جاؤں گا
12:57انکرہ سے واپس آنے میں ٹائم تو لگے گا
13:00لیکن میں کسی نہ کسی نہ مینج کر لوں گا
13:02کوشش کروں گا کہ میں جلد سے جلد تم تک پہنچ جاؤں
13:04اور تمہاری گاڑی بھی تم تک پہنچا دوں
13:06ابھی کے ابھی واپس آو
13:08تم جتنا جلدی واپس آوگے
13:10اتنی جلدی ہم اپنی شادی کی تیاریاں شروع کر سکیں گے نا
13:12اور تمہارے بغیر میں اکیلے کیا کر سکتی ہوں
13:14تمہیں تو پتہ ہے کہ کتنی ذمہ داریاں ہوتی ہیں
13:16اس لئے تم پجلی کی رفتار سے جلدی سے آ جو میرے پاس
13:19ہاں
13:20یار
13:20نینہ یار
13:22تمہاری اس بات نے تو دل جیت لیا میرا
13:24میں بھی بس ابھی آ رہا ہوں میری جان
13:25ابھی کہ ابھی ٹھیک ہے میں واپس مور رہا ہوں
13:28کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے
13:29میں صبح تک پہنچ جاؤں گا
13:30اور پھر ہم ڈریک میریج آفیس چلیں گے
13:32جب تک تم اپنا خیال اکنا
13:33اوکے بائی
13:34آ تو جو
13:37ارے یار عابت اس نے ہاں کر دی ہاں کر دی
13:41مجھے تو یقین نہیں آ رہا اس بات کا
13:43کوم آن عابت
13:44تمہارا وقت شروع ہونے والا ہے
13:46اور جب نینہ تمہاری زندگی پوری طرح آئے گی
13:48تو تمہاری زندگی پوری طرح خوشیوں سے بھڑ جائے گی
13:50اور اس پوری دنیا پہ چھا جاؤ گے تم
13:52اب مجھے
13:54ایک سوپرمین کی طرح
13:55جلد سے جلد واپس پہنچتا ہے
13:57لیکن مجھے تو راستہ ہی نہیں
13:58معلوم یہاں کے راستے کتنے عجیب ہیں
14:00تم نے میرا ساتھ دیا
14:01بس
14:01اب مجھے کوئی ایسا راستہ دکھا دو
14:03جس سے میں فوراں اسطمبول پہنچ جاؤں
14:05اور نینہ کو جا کے سرپرائز دوں
14:07کہ تم نے کہا تھا
14:08کہ صبح تک پہنچ جانا
14:08بڑ میں رات میں ہی پہنچ گیا
14:09اور اگر تم نے مجھے وقت پر نہیں پہنچایا
14:11تو میں قسم کھاتا ہوں
14:12کہ میں تمہیں لے جا کر نہ بیچ دوں گا کباریے کو
14:15سنان دراصل وہ
14:20میں جا کر تھوڑا سا آرام کرنا چاہتی ہوں
14:23تم تو جانتے ہو کہ
14:24آج کا دن کتنا
14:25مشکل تھا ہمارے لئے
14:27ٹھیک ہے چلتا ہوں پھر
14:35آئیلہ کو بتا دینا کہ چلا کیا
14:42ہاں ضرور
14:43ٹھیک بتا دوں گا اور کچھ
14:45کچھ نہیں
14:47خدا حافظ نین
14:48خدا حافظ بازل
14:50سنان
14:57وہ مجھے
14:59سنان
15:02سمجھ نہیں آرہا
15:04کہ میں
15:04کیسے شکریہ دا کروں تمہارا
15:06سنان
15:07تم نے میری لئے جو کچھ بھی کیا
15:12اس کے لئے بہت شکریہ
15:13کوئی بات نہیں ہے
15:18اگر
15:18میں نہیں کرتا تو
15:20کون کرتا
15:21جاؤ جا کر آرام کر لو
15:23تھک گئی ہوگی تم
15:24گوڈ نائٹ
15:27گوڈ نائٹ
15:28موسیقی
15:39موسیقی
15:41موسیقی
Recommended
59:56
|
Up next
16:17
17:48
16:45
18:14