- today
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:00ہم تو چاہتے تھے کہ ڈاکٹر موراد خود اس پروپوزل پر سائن کریں
00:08لیکن میرے لیے عزاز کی بات ہے کہ ان کے پروپوزل پر میرے سائن ہوں گے
00:12خیر میں آپ کا مزید وقت ضائع کیے بغیر آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں
00:18جانتے ہیں اس پروپوزل کے بعد آپ سب لوگوں کے کام کرنے کے عقاد اور رات کی ڈیوٹی میں خاطر خواہ پہتری آئے گی
00:27بس سمجھ لیجئے آپ کی زندگیاں سمر جائیں گے
00:31تو دوستو ابھی یہ شروعات ہے آنے والے دن اس سے بھی بہتر ہوں گے
00:35شکریہ
00:37بہت خلق دکٹر موراد
00:38بہت شکریہ
00:40اے پھر چلو میرے ساتھ
00:44انہیں خوش ہونے دو ویسے بھی ریونچ آرام سے لینے میں مزا آتا ہے
00:50یہ دیور اچھے لگے مجھے
00:52ہم
00:58ہاں ہاں کازم ہم لوگ پہنچ گئے ہیں
01:00ہر تو ریڈی ہے نا
01:02ٹھیک ہے بہت شکریہ آپ کا خدا حافظ
01:06یہ لیجیئے مسنے نا
01:08پہلے آپ اندر چاہیے
01:10ہاں
01:20کیسے لگا تم ایسا
01:21اے یہ جگہ تو کتنی خوبصورت ہے
01:25آہ آہ آہ وہ جھولا جھولا بھی ہے
01:28آرام سے نینا آرام سے
01:30آرے وہاں بھی ہے
01:35لو اور ایکسائیڈ ہو جاؤ تم نینا
01:39آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آ
02:09یار
02:10میرا مطلب ہے کہ
02:11اس تازہ ہوا نے
02:13بھوپ کو بڑھا دیا ہے میری
02:14مجھے ایسا لگتا ہے
02:16چلو کچھ بناتے ہیں تمہارے لیے
02:18تم بھی آؤ میرے ساتھ
02:19شاباش آجو
02:21کمر توڑ دی یار
02:28سر کیا ہو آپ ٹھیک تھا ہے
02:30میں تمہیں ٹھیک نظر آ رہا ہوں کیا
02:32تمہیں نرس بننے کا لائسنس کس نے دیا
02:34اور ویسے بھی ابھی فلرٹ کرنے کا موڈ نہیں ہے میرا
02:36اوہ
02:37ارے یہ تمہیں کیا ہو گیا ہے عابد
02:40اگر اتنی ہی فکر ہے تمہیں میری
02:43تو کل دھکے دے کر نکالا کیوں تھا
02:45جبکہ تم جانتی تھی کہ میرے پاس رہنے کے لیے
02:47کوئی جنگہ نہیں ہے پھر بھی تم نے میرے ساتھ ایسا کیا
02:49مجھے کیا پتا عابد ویسے بھی ہمیں تو یہی لگا
02:51کہ تمہارے پاس رہنے کا ٹھیکانہ ہوگا
02:53کس قدر معصوم ہے آئیلا
02:55اسے معلوم ہی نہیں کہ دنیا میں کیا ہو رہا ہے
02:57کسی کے ساتھ
02:58آہ
02:59نینہ
03:01وہ نینہ کہا ہے
03:02دراصل اس سے گھر کی کیز لینے آیا تھا میں
03:04تمہیں اندازہ بھی نہیں ہے کہ میں نے کل رات کیا کیا
03:07ایکسپیرنس کی ہیں مجھے کچھ نشہ آور لوگ
03:09مل گئے تھے اور ان کو انٹرٹین کرنے کے لیے
03:11میں پوری رات جو نا چاہوں تمہیں کیا
03:13بتاؤں اور اگر ایسا میں نہیں کرتا
03:15تو وہ تو مجھے جان سے ہی مار دے تھے
03:17بلکہ انہوں نے تو مجھ سے نینہ کے لیے جو انگوٹھی
03:19لی تھی وہ تک چھیننے کی بہت کوشش کی
03:21مگر میں نے دی نہیں
03:21بس بھی کر دو آبے تم
03:23ویسے بھی نینہ یہاں نہیں ہے
03:25کیا کہا
03:26اگر نینہ یہاں نہیں ہے تو پھر کہاں گئی وہ
03:29سنان لے کر گیا ہے اسے
03:30ڈاکٹر سنان
03:32اس کی تو میں ایسی کی تیسی کر دوں گا
03:34میری مگیتر کو مجھ سے چھیننا چاہتا ہے
03:36کم از کم میرے سامنے تو یہ راما مت کرو
03:37اچھا ٹھیک ہے اوکے
03:38یہ تو بتاؤ کہاں لے کر کیا ہے
03:40مجھے نہیں معلوم ویسے انہوں نے مجھے بتایا بھی نہیں
03:42جلدی بتاؤ میں تم اپنے ساتھ ڈیٹ پر لے کر جاؤں
03:44ارے یار اوف اب میں کیا کروں
03:46مجھے بتاؤ نا میری کمر میں بہت درد ہو رہا ہے
03:49اور اس وقت مجھے نا سونے کے لیے
03:50ایک بستر کی ضرط ہے پلیز
03:51اوکے ایک آئیڈیا آگیا
03:52مجھے کام کرو ہسپیٹل میں نہ ایک کمرہ دے دو
03:54میں یہاں پر دو گھنٹے سو کر چلا جاؤں گا
03:57اور آئیلا کسی کو ڈسٹرپ بھی نہیں کروں گا
03:58ہاں ہاں بس یہی تو کام رہ گیا ہے
04:00میں تمہارے لیے کسی کمرے کا بندوبست نہیں کر رہی
04:02ویسے بھی گارس تو میں رکھنے نہیں دیں گے
04:04بائی
04:04ارے میری بات تو سنو تم
04:05ارے میری جنگلی بللی
04:07ٹھیک ہے بھائی
04:08نہیں کرو میری مدد
04:10میں کر لوں گا اپنا انتظام
04:11میرا بھی دن آئے گا
04:12اور اوز دن یاد رکھنا
04:13میں بھی کسی کے مدد نہیں کروں گا
04:15اور اب یہ ہسپیٹلی میرا گھر ہے سن لو
04:17اس کو تو میں نے دیکھا ہی نہیں
04:20اب مجھے کوئی تنگ نہیں کرے گا
04:22کیونکہ اب سونے والا ہوں میں
04:23اور اچھے اچھے خواب دیکھنے والا ہوں
04:25اوکے
04:27یہ لو
04:33چلو موں کھولو اپنا
04:35گوڈ
04:36اور یہ رہا اورنج جوز
04:38شاباش
04:39سنان اچھا ہوا کہ ہم کھانا کھانے آگے
04:45مجھے بہت زیادہ بھوک لگی ہوئی تھی
04:46ہاں مجھے بھی پتا ہے نا
04:47ویسے یہ سب دیکھ کے لگ رہا
04:49تم ٹھیک ہونے والی
04:50ایسا تو کچھ نہیں
04:53وہ دراصل جیسے میرے ذہن سے سب کچھ
04:57اڑ گیا ہو
04:58میں کوشش بھی کرتی ہوں لیکن یاد نہیں آتا
05:00نہ جانے ایسا کیوں لگتا ہے
05:02کہ اب کچھ بھی یاد نہیں آنے والا مجھے
05:04نینا
05:07ہو جائے پھر
05:10یہ سارا کیک تمہیں اکیلے نے ختم کرنا ہے
05:13کم آن
05:14کتنا اچھا ہے
05:15کچھ نہیں
05:17نہیں نہیں سنان یہ سارا کیک نہیں کھا سکتی میں
05:21ویسے بھی میرا پیٹ تو بھر گیا ہے
05:24اس لیے بہتر یہی ہوگا کہ مزید نہیں کھانا چاہیے مجھے
05:27ایسا لگتا ہے کہ
05:28یاد داش جانے سے میرے میدے پر بھی اثر ہوا ہے
05:32اس لیے نہیں کھا سکتی اب
05:33تو تم نہیں کھاؤکی نہیں بلکل نہیں
05:34ٹھیک ہے
05:36تمہیں نہیں کھانا تو کوئی بات نہیں
05:38تو پھر
05:40تم تو کی کھانے رہی تو پھر میں کھا لیتا ہوں
05:42کیا خیال
05:43بلکل بلکل تم کھا لو اسے ٹھیک ہے
05:44ٹھیک ہے
05:44ڈاکٹر نینا کی طبیعت میں کوئی بہتری آئی ہے ڈاکٹر
05:56نہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ
05:57وہ جل ٹھیک ہو جائے گے اور اسے سب یاد بھی آ جائے گا
06:00انشاءاللہ
06:01ویسے وہ لوگ گئے کہاں پر ہیں
06:03وہ اسے ہمارے فارم ہاؤس لے کے گیا
06:05مجھے لگتا ہے اس سے اس کی صحت پر اچھا سر پڑے گا
06:08تم وہ اسے وہاں لے کر گیا ہے
06:16مجھ سے کچھ بھی چھپ نہیں سکتا
06:18نینا میں آ رہا ہوں تمہیں اس ڈاکٹر سے بچانے
06:21دیکھنا میں ایک ایک فارم ہاؤس چیک کروں گا
06:24مگر میں تمہیں اس ڈاکٹر کے ساتھ
06:26اگر مجھے ڈھونڈنے میں دیر ہو گئی
06:28تو وہ کہیں واپس ہی نہ آ جائے
06:30اے لڑکی ادھر آو
06:31کسی کو یہ بات مت بتانا
06:33کہ میں ایک بہت بڑے ایڈونچر پر جا رہا ہوں
06:35اور اب تمہاری زمیدار یہ میری کامیابی کی دعا کرنا
06:37اوکے
06:38نینا یہ دیکھو
06:40اپنے دونوں ہاتھ ایسے اوپر کرو
06:42اس طرح سورت سے وٹامین ڈی لینے کا سب سے اچھا طریق ہے
06:45چلو شروع ہو جاؤ
06:46ایسا کیوں کر رہے ہیں ہم
06:48چلو ہاتھ اوپر کرو شاباش
06:50جلدی
06:50سنان
06:53کیا ایک بات پوچھو میں تم سے
06:55ہاں پوچھو
06:56یعنی
06:59کوئی گرل فرینڈ ہے آپ کی
07:01نہیں
07:04یہ بتائیں
07:06کیا پہلے بھی کوئی گرل فرینڈ نہیں تھی آپ کی
07:09نہیں
07:12بلکل نہیں
07:13نینا
07:17ہم
07:18ہسنے کی کیا بات
07:18ہاں
07:20سوری سوری
07:21لیکن
07:23آپ تو جانتے ہیں کہ میری یاداست چلی گئی
07:25اس لیے پوچھ رہی ہوں
07:25یعنی کہ
07:27یہ تو اچھا ہے نا کہ یاداست آنے تک
07:30یہ
07:31تمہارے بارے میں جان لوں اچھی طرح سے
07:34ایسے بھی کچھ غلط تو نہیں کہہ رہی ہوں
07:37تیکھو سنان
07:38مجھے غلط مجھ سمجھنا
07:40یعنی
07:40ہر چیز
07:41معلوم ہونی چاہیے نا
07:42اس لیے
07:43میں تمہاری
07:44گرل فرینڈ وغیرہ کے بارے میں پوچھ رہی ہوں
07:47اور کچھ نہیں
07:48ہاں ہاں پوچھو پوچھو
07:51جواب تو دو جو پوچھا میں نے
07:52کیا جواب دوں کس سوال کا جواب دوں
07:54مطلب
07:55کوئی ایسا ہے جسے تم چاہتے ہو بہت
07:58نینا
07:59یہ بہت پرسنل بات ہے
08:00باد نبات کریں گے
08:01ٹھیک ہے
08:02ہاتھ اتنے اوپر کافی ہے
08:08نہیں اور اوپر
08:09ایس
08:10اچھی
08:11اچھی
08:12اچھی
08:13اچھی
08:15آپ ٹھیک ہیں
08:17ہلو ڈاکٹرہ
08:18آہ
08:19کانلی آپ مجھے اپنا نام بتائیں گے
08:20عمر
08:22اچھ
08:23عمر خان
08:24جی عمر صاحب کیا بیماری آپ کو
08:26چھیکیں نہیں رکھنی ڈاکٹر
08:27پہلے تو میں سمجھ رہا تھا
08:29کہ سردیوں کی وجہ سے ہے شاید
08:30لیکن یہ چھیکیں تو رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں
08:33کوئی دوا سرن نہیں کر رہی
08:34چھیک چھیک کے پانگل ہو چکا ہوں
08:36اچھو
08:37ہاں نزلہ زکام
08:40کیا کہتی ہو اپک ہم دوا دے سکتے ہیں
08:43اور بہتر علاج کیلئے ہمیں کچھ احتیاطی تداویر اختیار کرنی ہوں گی
08:46تاکہ آگے کوئی مسلہ نہ ہو
08:47ہم
08:49مثال کی طور پر
08:50مثال کی طور پر
08:51اچھ
08:53جہاں زیادہ سگرٹ بھی جا رہی ہو اس جگہ سے آپ بلکل دھو رہیے گا
08:56اور ایسی جگہوں پر جانے سے احتیاط کریں جہاں پر دھول مٹی بہت زیادہ ہو
09:00بہت زیادہ ہو
09:01بلکہ اس کے ساتھ آپ کو اونی کپڑے یا خدر کے کپڑے بھی نہیں پہنیں
09:04کوشش کریں کہ سوٹی کپڑے پہنیں
09:06اور جیسے کہ میری اسسٹین نے کہا ہے
09:08آپ ان سب باتوں پر عمل کریں گے
09:10تو جلدی ٹھیک ہو جائیں گے
09:11باقی میں آپ کو میڈیسن لکھ رہی ہوں
09:13یہ آپ لیتے رہی گا
09:14اچھی
09:15گوڈ بلیس چیف
09:16اوکے
09:17میں اسے چیف ہسپٹل کا چکر لگا رہا تھا
09:19کیا ہو رہا یہاں
09:20کیا ہو رہا یہاں
09:21کچھ نہیں میسٹر چیف
09:22بس ہم چیک اپ کر رہے تھے
09:23انہیں ہوا کیا ہے بیسے
09:24سیزنل ایلرڈی ہے نہیں
09:26ہاں سمجھ گیا میں
09:27میڈیسن کے علاوہ اور کیا احتیاط کرنی ہے
09:29بتا دی آپ نے انہیں
09:30جی ظاہر سی بات
09:31میں اچھی طرح اپنا کام کرنا جانتی ہوں میسٹر چیف
09:33اوکے
09:34اوکے
09:35اوکے
09:37اچھ
09:38ایزی گوڈ بلیس یو
09:40شکریہ ڈاکٹر
09:43بڑایا
09:44اس کو تو میں بات میں اچھی تہاں دیکھتی ہوں
09:46اچھ
10:02میسٹر مالک
10:05یہ ڈاکٹر آئیلا بولی ہے
10:08کیسے ہو مالک اور یہ بتاؤ ہینا کی طبیعت کیسی ہے
10:11ہاں ٹھیک ہے بلکل ٹھیک ہے وہ
10:12یعنی اب تو یہ کہنا چاہیے کہ اس کی عادت ہو گئی ہے مجھے
10:16شکر ہے کہ اس کی جان بچ گئی
10:18اس نے مجھے ذکا دیا اور خود گاڑی کے سامنے آگئی
10:20زیادہ نقصان نہیں ہوا
10:21مالک میرے بھائی
10:23دیکھو اب ہینا بھی تمہارے ساتھ ٹھیک ہو گئی ہے
10:25زندگی میں کسی انسان کو اس سے زیادہ اور کیا چاہیے ہوگا
10:28ہاں ہاں اور میں کیا چاہوں گا
10:30تو پھر سوچ کے بتاؤ کہ وہ اس وقت کہاں ہوگی
10:33ہاں ہاں یہ تو میں سوچ رہا تھا
10:35ہاں نظر تو نہیں آرہی مگر ہے اسی ہاسپٹل میں کہیں ہیں
10:37میں کب سے دیکھ رہا ہوں
10:39مگر کہیں پہ بھی نہیں ہے وہ
10:40کہیں بھی نہیں ہے وہ
10:41کیا واقعی ایسا ہے
10:42ہاں بلکل
10:43میں چیف ڈاکٹر بازل کو بتاتی ہوں ابھی کے ابھی
10:45تم بلکل فکر مت کرو مالک
10:47ہاں بہت شکریہ
10:48ہاں چلو سی یو مالک
10:50سی یو ڈاکٹر آئیلا
10:51ٹھیک ہے سی یو مالک بھائی
10:52ہاں مالک بھائی
10:53سی یو اللہ خوش رکھے
10:58واقعی میں ڈاکٹر آئیلا ایک بہت اچھی خاتون ہے
11:02یہ آخر میں باتیں کس سے کر رہا ہوں
11:08ہاں حد ہوتی ہے یار اگر ہمارے دربیان کچھ ہے تو اس نے میری بات کا جواب کیوں نہیں دیا یار
11:13کتنا ڈائریکٹ پوچھا تھا میں نے
11:14آئیڈیا
11:16میں چھپ جاتی ہوں کہیں پر پھر ڈھونتا رہے گو
11:18ہاں
11:20ہاں
11:32نینا
11:36نینا
11:40نینا
11:42کہاں گئی آری
11:44پھر کسی مسیبت میں نفاس
11:46نینا
11:50اپک
11:52ہمیں پھر سے اسے تیار کرنا ہوگا
11:54پورا شیڈیول لکھنا ہوگا پھر سے کیا تُو کر سکتی ہو
11:56کیوں نہیں ڈاکٹر
11:57میں پوری کوشش کروں گی
11:58آپ بلکل فکر نہیں کریں
12:00ہم ڈاکٹر بازل اور علی کو بلکل جیتنے نہیں دیں گے
12:02بلکل
12:03انہیں بھی تو خواتین کی طاقت کا اندازہ ہونا چاہیے
12:06چلو چلو
12:07چلو چلو
12:14اے اے
12:16وہاں کیا کر رہی گیا نیا
12:17تم پھر چھت پر چڑ گئی
12:18ہاں
12:19تمہارا تو دماغ کام نہیں کر رہا
12:20پاگل ہوگا یو پوری کی پوری
12:23نیچے اترو
12:26آج اب
12:27نای نای اترو ہوں گی
12:28کیا مطلب ہے
12:29کھر جاؤں گی میں
12:30ترن لگ رہا ہے
12:32میرا مطلب
12:33نہیں کر پاؤں گی میں یہ
12:34کھر پاؤں گی میں یہ
12:35اچھا وہیں رہو تم
12:36ہاں وہیں رہو
12:39ایک منٹ
12:42آجا
12:51ایک منٹ
12:52میں مدد نہیں کروں گا
12:53تم خود سے نیچے اتر نہیں ہی کوشش کرو گی
12:54بلکہ ایسا کرو کہ تم نیچے گر جاؤ
12:56پھر شاید تمہاری آداشت واپس جا جائے
12:58او نو
12:59میں اگر اتنی اوپر سی گروں گی تو میرے ہاتھ پاؤں توٹ جائیں گے
13:02اوپر کہاں سے آئی تھی
13:04وہاں سے
13:05تو پھر وہیں سے نیچے بھی آ جائنا
13:06میں جا رہا
13:07سینان مجھے اکیلہ چھوڑ کے منٹ جاؤں مجھے ڈڈ لگتا ہے
13:10میں تمہیں اکیلہ نہیں چھوڑ سکتا پاکلی
13:12تم کتنی پیاری اور اچھی ہو
13:29اور میں تم سے بھی بہت پیار کرتا ہوں
13:31تو زیادہ شور مت کرنا
13:32تیار ہو جاؤ
13:33اگر میں وہ باکس کھول سکتا ہوں تو تمہیں کیوں نہیں
13:36یہ تو زندی ہے
13:40یہ تو میرے بائیں ہاتھ سے بھی نہیں کھل رہی
13:43کیا کروں کھل جا
13:45زیادہ غصہ مت دکھاؤ مجھے
13:49ارے بھائی کیا دیکھ رہو گاڑی خریدنا چاہتے ہو
13:51بہت مہنگی ہے تم خرید نہیں پاؤ گی
13:53آبیت ہیئر پن بھی کام نہیں کر رہی
13:55اب مجھے اس لوگ کو توڑنا ہی ہوگا
13:57کچھ ڈھونتا ہوں
13:59آبیت یہ تمہیں اس سوچ سے بھی زیادہ صدی ہے
14:01چلو کہیں اور سے ٹرائے کرتے ہیں
14:03گاڑی کے اندر جانے کا راستہ ہوگا
14:05یہاں پہ بھی کوئی راستہ نہیں
14:07یہاں سے بھی نہیں جا سکتا آبیت
14:09اب تمہیں اس کے ساتھ زبردستی کرنی پڑے گی
14:15کیا مسئیبت ہے میرے جرمن ہونے کے خیال کرلو تھوڑا سا
14:17ورنہ کبھی نہیں آؤں گا جہمینی
14:21اوف یار بہت مبارک ہو تمہیں آبیت
14:23کہا تھا نا کہ کھول لوں گا نا یار
14:25کتنی بے وقوف ہو تم نینا کہ اگر تمہاری گاڑی کو چلا لے گا
14:27تو میں کبھی معلوم نہیں ہوگا
14:29کیا خیال ہے
14:31جانتی ہو کتنی بتمیزی کی ہے آج تم نے
14:33لیکن میں تمہیں معاف کر دوں گا
14:35اگر تم بغیر کسی نقرے کے سٹارٹ ہو جاؤ تو
14:37دیٹ پہ تمہیں اپنے ساتھ لے کر جاؤں گا یہ پرامس ہے میرا
14:39کرین والا یا ریڈ والا
14:41اسی طرح کرتے ہیں موویز میں
14:49نینہ سوری یار تمہاری گاڑی چوری کرنے کے لیے
14:51تمہیں ایسا نہیں کرنا چاہیئے تھا آبیت
14:53لیکن مجھے بہت مزہ آ رہا ہے ایسا لگ رہا ہے
14:55کہ کوئی ہالی ووڈ فلم چل رہی ہے
14:59ییس آبیت تم نے کر دکھایا
15:01تم نے کر دکھایا
15:03آبیت تمہیں شرمندی کی فیل کرنے کی بلکل بھی ضرورت نہیں ہے
15:07کیونکہ تم نے یہ گاڑی چھڑائی نہیں ہے
15:09کیونکہ یہ گاڑی تو میری بیس فرینڈ کی ہے
15:11اور بیس فرینڈ کی چیز تو اپنی ہی ہوتی ہے
15:13تو پھر تم اتنے سوچنے کی ضرورت نہیں ہے آبیت
15:15ویسے بھی تم اس کی جان بچانے کے لیے جا رہے ہو
15:17اب ٹائم آ گیا ہے اس کی جان بچانے کا چلو چلیں
15:19تم چوڑ نہیں ہو بلکہ ایک ہیرو چلو چلیں
15:23زبردستے بک
15:25نائی شیفٹس مکس کر دیں تم نے
15:27بہت اچھا کیا تم نے
15:29میں نے تو بس اپنی کوشش کی ہے
15:31اب جاؤ اور اس کو اس کی جگہ پر رک دو لیکن دیہان سے کوئی تمہیں دیکھیں
15:33ٹھیک ہے ڈاکٹر
15:35ہیلو آپا
15:54سنان کیسے ہو تم
15:56اور یہ بتاؤ نینا کیسے
15:57اس کی طبیعت تو ٹھیک ہے نا
15:59ٹھیک ہے بلکہ کافی بہتر
16:00پریشانوات ہو
16:01نہیں یار
16:04یاداش تو اب تک واپس نہیں آئی
16:06اور جب تک نہیں آئی گی میں اس کے ساتھ یہی رہوں گا
16:08ٹھیک ہے ٹھیک ہے آپ ٹھیک ہے رہی
16:12ہاں ہاں میں سمجھ گی آپ کی بات
16:14ہاں میں اب اس سے مزید کچھ نہیں چھپاؤں گا
16:19ٹھیک ہے ٹھیک ہے آپ
16:21اچھا اب میں فون رکھتا ہوں آپ سے پھر بات ہوگی
16:23خدا حافظ
16:34اور پھر وہ خصے میں اس کی سائیکل چھین کے بھاگ گیا
16:48ارے سر وہاں چلتے ہیں
16:51ہماری ڈیوٹی اچانک سے چینج کیسے ہو گئی ڈاکٹر
17:03کیا مطلب چینج ہو گئی
17:05میری نائی شیفٹ چینج ہو گئی مجھے ابھی پتہ چلا
17:07ڈاکٹر آپ ایسا کیسے کر سکتے ہیں
17:09ہماری اپنی بھی کچھ مصروفیات ہوتی ہیں
17:11میں یہ شیفٹ نہیں کر سکتا
17:13جی ڈاکٹر اور میں بھی یہ شیفٹ نہیں کروں گا
17:16ڈاکٹر اگر آپ کو ایسا ہی کرنا تھا
17:19تو ہماری پہلی شیفٹ اچھی تھی بہت
17:20ڈاکٹر ایسے کیسے چلے گا آخر
17:22اچھا بھے ٹھیک ہے ایک منٹ رکھو تو میں دیکھتا ہوں
17:24لگتا ہے کہ کوئی غلط فہمی ہوئی
17:28آپ اس چیز کو اگنور کریں اور اپنا کام کرتے رہیں
17:32چلو لی دیکھتے ہیں کیا موقع ہے
17:36ابھی پتہ لگا لیتا ہوں
17:42موسیقی
Recommended
16:45
|
Up next
16:32
17:16
18:14
18:39
15:14