Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00دکٹر آئیلا
00:30سارا دن تم نے مجھے اگنور کیا ہے
00:32جو کچھ ہوا مجھے معلوم نہیں تھا
00:37سوچ رہا تھا میں کہ
00:38کیسے بات کروں جا کے
00:40آئینو تم آلرڈی سنان کی ٹینشن میں ہو لیکن پھر بھی
00:44ٹھیک ہے تم مجھ سے بات نہیں کرنا چاہتے
00:49لیکن یہ تو بتا دو کہ سب سیٹ ہے
00:50ٹھیک ہو نا
00:52فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں ہے بازر
00:54اور نہ ہی میرے بارے میں سوچنی کی ضرورت
00:56میں بور ہوں اداس ہوں یا باہر جا کے کسی سے بھی ملوں
00:59تمہیں اس سب سے کوئی مطلب نہیں ہونا چاہیے
01:01اور تمہیں نے تو کہا تھا کہ میرے آگے پیچھے مردوں کی لائن لگی ہوتی ہے
01:03تو تمہیں میرا خیال کیسے آگیا
01:05آئیلا میری بات سنو آئیلا تم مجھے خلط سمجھ رہی ہو
01:08زدی کہیں گے
01:09کیا کروں میں اس کا
01:12سب سے ملونز importanteی constitu
01:18ٹھیک ہری موسیقا
01:20gotہ
01:23آہ
01:29ٹھیک مل کرے وچے
01:30ٹھیک ملک versatile
01:32ٹھیک مل کرے
01:35فجر …
01:37máس互 aluminium
01:42مضح مضح
01:50حس moet
01:55یہ مضح يوم
01:57کمان نعری bawat
02:00محب محب
02:03سن یا ہم دا اور بلندہ
02:07سنیم بیف یا نماؤ بلندہ
02:10کم آن نینا اپنی ڈرائبنگ سکلز دکھاؤں جی
02:13آو چلے
02:19آئی کاش آئی لہ گر پڑ نہ گئی ہو
02:21بس چلتے ہیں
02:23کم آن نینا آجاو
02:26ہا آ رہی ہوں آ رہی ہوں
02:27جلدی کرو
02:33کیا ہوا
02:34میری کیس کہاں گئی
02:36آہ
02:38وہ رہی
02:39آئی
02:41اوپر سے کار گزری
02:43یہ کیا کیا تم نے
02:44وہ رہی
02:47یہ رہی
02:47یہ رہی
02:49آہ
02:53یہ رہی تمہاری کیس
02:55آئی
02:56یہ تو خراب ہو چکی ہے
02:59کیا ہو گیا اس کو
03:00بس چابی نکال کر دے دو مجھے
03:03آہ
03:06اچھے نینا
03:06آہ
03:07وہ
03:07وہ کیفین اتر آ رہے تو میں
03:08ہاں ہاں
03:09تم وہاں جا کر بیٹھے ہو
03:10ٹھیک ہے میں
03:11تھوڑی دیر میں تمہارے پاس آتا ہوں
03:13کیا ہوا
03:13آہ
03:14وہ ایکچولی گاڑی میں کچھ بھولایا ہے
03:15وہ لے کر آنا ہے
03:16ہاں ٹھیک ہے میں انتظار کرتی ہوں
03:17جا
03:18اچھے نکلتے وقت میں نے تم لوگوں سے کیا کہا تھا
03:29کہ میں آگے چلوں گا اور تم رہے پیچھے آنا
03:31کوئی بات سمجھ نہیں آتی تم لوگ
03:33مجھے ایک بات بتاؤ کہ ہم لوگ یہاں پر کیوں آئے ہیں
03:37یہاں آنے کا اصل مقصد کیا ہے
03:39کہ ہم سنوکر کھلنے آئے ہیں یہاں پر
03:41یا ہم یہاں پر رقم جمع کرنے کے لیے آئے ہیں
03:44مجھے یہاں بھیجائے تو کوئی امپورٹنٹ چیزی ہوگی
03:47اچھا اچھا بداس مت ہو یار
03:50مجھے تم لوگ اچھے لگتے ہو اور تم لوگ ذہین بھی ہو
03:53ایڈرس بھی یاد تھا تم دونوں کو
03:55ٹیم بنانے کا مقصد یہ ہوتا ہے
03:57کہ ایک دوسرے کو ہر حال میں سپورٹ کیا چاہے
03:59میں واپس جا کے حسن بھائی کو ضرور بتاؤں گا
04:01جو لوگ انہوں نے میرے ساتھ بھیجیتے وہ دونوں
04:03بہت ہی سمجھدار اور اقل مند ہیں
04:06اور ایک بات یاد رکھنا
04:07کہ میں ٹیم ورک پہ بلیو رکھتا ہوں
04:11تو کبھی بھی میں پورا کریڈٹ خود نہیں لوں گا
04:14تمہارا خیال لکھوں گا اور تمہیں آگے رکھوں گا اپنے آپ سے
04:17اور ایک بات بتاؤں میں تم دونوں کو
04:19جب میں جرمنی میں تھا
04:21تو جانوروں تک سے میں آرام سے گفتگو کر لیا کرتا تھا
04:24اب اپنی بگواز بند کر دو تم
04:25اچھا تو تم دونوں میں ساتھ ایسا کرنے والے ہو
04:31سارا کریڈٹ مائنس تم دونوں کا
04:32اب میں بوس کو واپس جا کے بتاؤں گا کہ زیرو ہو تم دونوں
04:35بلکل زیرو
04:35نانا
04:46سوری یار مجھے آنے میں تھوڑی دیر ہو گئی لیکن
04:50لگتا ہے تم بھی کافی بیزی ہو کھانے پینے میں
04:52سنان
04:53مجھے پتا ہے کہ تمہیں عجیب لگ رہا ہوگا
04:56لیکن بچپن میں بھی میں اسی طرح کھا دی تھی سنان
04:58کیا مطلب
05:00چلو میں بتاتی ہوں
05:01ایک بار مجھے میرے بابا
05:04ہر ویکنڈ اپنے ساتھ پار گھومانے لے جاتے تھے مجھے
05:07وہ مجھے کہتے تھے کہ تمہیں صرف ایک چیز لے کر دوں گا
05:10چاہے ایک کورٹن کینڈی لے لو تم
05:11یا پھر برگر اور ان دونوں میں سے سیلیکشن کرنا
05:13میلی بہت مشکل ہوتا تھا
05:15اگر میں برگر لے لیتی تھی تو کورٹن کینڈی نہیں ملتی تھی مجھے
05:17اور اگر ان دونوں میں سے میں کوئی ایک چیز لے بھی لیتی تھی
05:20تو دوسری کے بارے میں گھر جا کر سوچتی رہتی تھی
05:21کیونکہ یہ دونوں مجھے بہت پسند ہیں
05:24اور اب جبکہ میں بڑی ہو گئی ہوں
05:25اور کمانے لگ گئی ہوں
05:26تو میں دونوں خرید لیتی ہوں
05:27کوئی کنفیجن نہیں رہتی
05:28اب مجھے کوئی روکتا بھی نہیں ہے
05:30جو دل میں آتا ہے خرید لیتی ہوں
05:31اور مزے سے کھاتی ہوں
05:33اس کا مطلب یہ ہے کہ
05:34تمہارا جو دل کرتا ہے وہ تم کھا جاتی ہوں
05:37انسان کو ایسا ہی ہونا چاہی ہے
05:38خیر
05:39نینا
05:40آئی گر گیا
05:42یہ تمہارے یہاں کچھ لگا ہوا ہے
05:44کہاں پر
05:44ہونٹوں پر
05:45لاؤ میں ہٹاتے تو
05:46نہیں نہیں خود ساف کر لوں گی میں
05:48ہاں تو ٹھیک ہے کرو نا تھوڑا سا لیفٹ
05:50تھوڑا سا لیفٹ
05:50تھوڑا سا لیفٹ
05:50نہیں تھوڑا ادھر
05:51تھوڑا سا اس طرح
05:52ارے ہاتھ ادھر کرو نا
05:53کہاں
05:53یار تم پہلے کھانا تو بند کرو
05:56ایسے کیا ساف ہوگا
05:57ہاتھ کرتی ہو تم
05:58طرح
05:59دیکھے When
05:59w
06:25ہمیون
06:26ڈیو ٹھیک ہے
06:27دوکٹر بات سنید درہ
06:28جی بولیو دوکٹر
06:30ایکشلی تھوڑی سی رائح چاہیے تھی
06:32آپ کی پیشنٹ کے لیے
06:33اگر تھوڑا سا وقت ہو آپ کے پاس تو
06:34اب پلیز آئیں گی میرے سا
06:36جی بالکل کیوں نہیں
06:38دس ون
06:57ہاں وہاں چلتے ہیں ہم
07:11وہ بہت پسند ہے مجھے
07:13بہت پسند ہے مجھے سینال
07:14نا نا ریلاکس آؤ چلتے ہیں کوئی مسلا نہیں
07:16آجو
07:16ہلاو
07:20یہ لیجے
07:22ہاں تو
07:25گوریلا پسند کیا
07:27ہاں بلکل
07:27سینال مجھے یہ بہت اچھا لگا ہے
07:29اس اب تو جیت کے میں اپنے گھر لے جاؤں گی
07:31اور جو چیز مجھے پسند آجائے
07:32اسے تو میں حاصل کر کے رہتی ہوں
07:33لیکن آنا دیکھو میرے خیال سے یہ
07:36گرانڈ پرائز ہے
07:37اور اس کے لیے تمہیں
07:38سارے کے سارے ٹارگٹس کو گرانا ہوگا
07:40کیا تم کر پاؤگی
07:41مسٹر سینال
07:42تم مجھے ابھی اچھی طرح جانتے نہیں ہو
07:44میرے دادا جان
07:45وہ تو نشانے بازی میں ماہر تھے
07:47یوں سمجھ لو ہم خاندانی نشانے باز ہیں
07:49اب دیکھنا
07:50جو ٹارگٹ ہے میرا
07:51اس پر نشانہ کیسے لگاتی ہوں میں
07:53خیر میں بہت متاثر ہوا تم سے
07:55لیٹس چارٹ
07:56نینا
07:58ایکچولی تم نے
07:59رائیفل کو ٹھیک سے نہیں پکڑا ہوا
08:01ہاں لیکن میرا تو یہی سٹائل ہے
08:03لاؤں میں تمہاری مدد کر دیتا ہوں
08:06قریب بتاؤں میں کر لوں گی نا سینال
08:09کیا
08:09نہیں کچھ نہیں
08:10دیکھو
08:11نہیں میں کر لوں گی
08:12نینا ٹھیک ہے ٹھیک ہے یہ کیا کر رہی ہے
08:14تم اس طرف کرو
08:14ہاں
08:15تمہاری وجہ سے ہوا ہے یہ
08:16تمہاری وجہ سے میں اپنے ٹارگٹ پر فوکس نہیں کر پا رہی
08:19کنفیوس ہو رہی ہوں میں
08:20ٹھیک ہے
08:22دیکھو نینا
08:24ریلاکس ریلاکس
08:25ہم اس کی سٹائٹیجی بنانی ہوگی
08:26دیکھو تمہیں گوریلا جیتنا ہے رائٹ
08:28اور اس کے لیے
08:29تمہیں میکسیموم ٹارگٹس کرانے ہوں گے
08:31سو لیٹ می ہیلپ یو تاکہ تم جیت جاؤ
08:33دیکھو پہلے
08:34اس کو
08:34یہاں سے پکڑتے ہیں
08:36ٹھیک ہے
08:37دیکھو
08:38اب تمہیں نشانہ بنانا ہوگا
08:40اپنے ٹارگٹ پر فوکس کرو
08:41اور اپنی سانسیں تھام لو
08:43اور اس کے بعد اپنے ٹارگٹ پر فوکس کر کے
08:46آرام سے
08:47نینا
08:48ریلاکس ہو جاؤ
08:49یہ کبھی مت بھولنا
08:50کہ پیار ویار کچھ نہیں ہوتا
08:52اور یہ پیار نہیں ہے
08:53نہیں نہیں نہیں
08:54مجھے سنان سے پیار نہیں ہو سکتا
08:56جو کچھ بتایا یاد رکھنا
09:02ٹھیک ہے
09:03اور اب سارا فوکس اپنے ٹارگٹ پر رکھو
09:06ٹارگٹ لوک ہوتے ہی سانس بند کرو
09:08اور فائر کر دو
09:09کم آن
09:10ڈوئٹ
09:11آہ میں سو گیا
09:16ون مور
09:18دوبارہ کوشش کرو
09:23آہ
09:26نینا تمہیں
09:27آئی تینک دوبارہ کوشش کرنی چاہیے
09:29رکھو
09:29آہ
09:30میں تمہیں پھر سے بتاتا
09:31نہیں نہیں نہیں
09:31ڈوکٹر میرے قریب ماتا
09:32مجھے دوبارہ سمجھانے کی ضرورت
09:33نہیں پلیز مجھے کرنے تو
09:34میں ہی کر لوں گی سب
09:35اوکے
09:37ٹھیک ہے
09:38ویسے تو سب کچھ ٹھیک لگ رہا ہے لیکن
09:50ہمیں بلڈ ٹیسٹ کی ریپورٹس بھی چیک کرنی ہوں گی
09:53اس سے پہلے کچھ نہیں کہہ سکتی میں
09:54ڈوکٹر آہلا
09:56تینکیو
09:58میں تھوڑا کنفیوز ہو رہا تھا
10:00اس کے آپ کو بلا لیا
10:01شکریہ
10:01شکریہ کی کوئی ضرورت نہیں ہے
10:02ڈوکٹر میں نے تو سرف ریپورٹس چیک کی ہے
10:04باقے سب تو آپ ہی کو کرنا ہے
10:05نہیں پھر بھی آپ نے میری ہیلپ کی ہے
10:07وقت نکالا میرے لیے
10:08تینکیو ویر مچ
10:10کوئی بات نہیں ڈوکٹر بازل
10:11تینکیو
10:19آہلا
10:20ہم
10:20میں جانتا ہوں تم بات نہیں کرنا چاہتی
10:24لیکن تمہیں میری بات تو سننے چاہیے نا
10:27دیکھو میں تمہیں ڈینر پہ لے جانا چاہتا ہوں
10:30آج تم نے میری ہیلپ کی نا
10:33یہ تو ہونا ہی تھا
10:34کیا
10:35میں جانتی ہوں کہ وہ سب تم نے ڈراما کیا تھا
10:38اچھا بس ٹھیک ہے دیکھو مجھے انکار کرنے اس پہلے
10:40سوچ لے نا
10:41آ دے ہوں گی میں
10:43کیا کہا تم نے
10:45آ دے ہوں گی میں
10:46اچھا ٹھیک ہے تو پھر میں تمہیں
10:49ایڈریس بھیج دوں گا تم پہنچ جانا ماں پہ
10:54بازل
11:02یہ کچھ زیادہ تو نہیں ہو گیا
11:05ابھی تو بس شروعات ہے
11:07تم بھی نہ بازل
11:24آئیلا
11:34تم نے مجھے غلط سمجھا
11:46یا شاید میں تمہیں سمجھائی نہیں پایا
11:48اب سمجھانا چاہتا ہوں
11:52جب میں نے تمہیں وہاں دیکھا
11:55تو میں برداشت نہیں کر پایا
11:57لیکن اب سمجھ میں آگیا ہے میری
12:03اب میں تمہیں
12:06کسی موڈ پر کبھی بھی کوئی دکھ نہیں پہنچاؤں گا
12:08سمجھیں
12:10کچھ بولو
12:22حWestات سے بیتا ہے
12:24江ورت� دیگری
12:26موسیقی
12:26ہوتی
12:37اگر ten fatten
12:39ڋیلیں
12:41ڈیلیں
12:42یہ یہ یہ جب کبھی ہوتی ہے فود پر ٹاک
13:00چاہتا ہوں کیوں نہ کریں مل کر باک
13:02سیٹ کرتی ہو وقت اور دیکھتوں
13:05رہتا ہوں بکچن ہو لیتوں
13:07پیز کرتا ہوں لب تمہارے لیے
13:10آئی یار یہ اس نے کیا شور مچا رکھا ہے
13:12آخر اسے کیوں برداشت کر رہی ہوں میں
13:14یہ کیا
13:20میرے کمبرے پہ لکھا ہے
13:26مگر تم آسکتی ہو
13:28اگر تمہار خراب ہوگی
13:31اگر تائم دیکھ رہے ہو کیا ہو رہا ہے
13:32مون سٹار سکائز سے تو لاؤں گا
13:34جو چاہو گی کر جاؤں گا
13:37کام میں ہوں میں بیزی بہت
13:39تمہارے لیے ہوں
13:40آبیر آبیر یہ پاگلپن کرنا بند کرو
13:43میں فوٹبال میچ دیکھ رہا ہوں
13:44جتنا بیچی خود مان جاؤ کی
13:46یہ
13:47میں بتاتا ہوں تمہیں کہ محبت کا اظہار کیسے کرتے ہیں
13:54ذرا یہیں رکھو
13:54ابھی آتا ہوں
13:55ہیلو
14:03ہیلو انسپیکٹر صاحب
14:05مجھے ایک کمپلین درج کروانی تھی دراصل
14:07ہمارے محلے میں ایک جوکر آگیا جس کے پاس سپیکر بھی ہے
14:10اور وہ اس پر فضول باتیں کیے جا رہا ہے
14:12جی آفیسر وہ ابھی بھی مسلسل گانے بدایا جا رہا ہے
14:14اور پورے محلے والوں کا دماغ خراب کرتی ہے
14:16رات کے اس وقت اس نے پورا محلہ سر پہ چڑھا کر رکھا ہوا
14:19اور ہم سب پریشان ہو کر رہ گئے ہیں
14:20پلیز ہماری مدد کریں
14:21ٹھیک ہے بہت شکریہ آپ کا
14:23جی میں آپ کو ابھی ایڈرس ہوں
14:25تم تو اپنے آپ سے بھی خوبصورت ہو آئیلہ
14:31بازل
14:33ٹھیک ہے میں نے تمہیں ماف کیا
14:35پلیز تم نارمل باتیں کروگی
14:36آئیلہ
14:46ہم
14:46میں نے یہاں تمہیں کچھ کہنے کے لیے بولا ہے
14:49یہ کیوں گھور رہا ہے تمہیں اس طرح سے
15:10بازل ہد کرتے ہو تم بھی
15:14کیا اس ریشورن میں میں اکیلی ہوں جو مجھے گھورا جا رہا ہے
15:17شھت بات سنیے
15:19بازل
15:20کیا میں
15:22ہاں ہاں تمہیں
15:23کافی دیل سے گھور رہے ہو تمہیں
15:25نہیں تو چاہید آپ کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے
15:28پلیز این آف
15:29میں تو بس میوزک سن رہا تھا اور اپنے خیالوں میں گم تھا
15:32اچھا خیالوں میں
15:33بازل
15:36مجھے یقین ہی آرہا کہ تم ایسا بھی کر سکتے ہو
15:39آئیلہ
15:41آئیلہ
15:42رکو
15:43آئیلہ
15:48پھرے رک جاؤ
15:51آئیلہ
15:52بات تو سنو میری
15:54چھوڑو میرا ہاتھ
15:55نہیں سنی مجھے تمہاری بات
15:56ہر چیز کی ایک لیمٹ ہوتی ہے
15:58کیا ہر جگہ لوگ مجھے ہی گھورنے آتے
16:00جب دیکھو کسی نہ کسی پہ الزام لگاتے رہتے ہو تم
16:03یار مگر وہ آدمی
16:04بس انہف بازل بہت ہو گیا
16:05بھری ریشٹروم نے سب کے سامنے بیجزت کر دیا مجھے
16:08ہیلو میسٹر کیا تم اس خاتون کو گھور رہے ہو
16:10تمہارے ساتھ آخر مسئلہ کیا ہے
16:13اپنے آپ کے طرف دیکھو کیا ہو گئے ہو تم
16:15مجھے کسی کے سہاری کی ضرورت نہیں ہے
16:17میں اپنا خیال خود رکھ سکتی
16:18اس بات کو بھولنا مت تم
16:20اور ہر جگہ مجھے پرٹیک کرتے ہوئے لڑنے کی ضرورت نہیں ہے
16:22کیا تمہارے پاس کچھ اور بھی ہوتا ہے
16:24کہنے اور سننے کے لیے
16:25آئیلہ میری بات کو سمجھو
16:27شخص کافی دیر سے بیٹھا تمہیں گھور رہا تھا
16:28میں وہاں کیا کرتا تھا
16:29یہ سب کر کے تم کیا ثابت کرنا چاہتے ہو
16:31ہاں کیا ہر ایک شخص پر چیخنے کو
16:33تم بہادری سمجھتے ہو
16:34بازل دیکھو
16:36آخر تمہیں لگتا کیا ہے
16:37کہ فلاورز دے کر اور کھانے پر انوائٹ کر کے
16:39تم سمجھو کہ مجھے بے وقوع بنا دوگے
16:41تو یہ تمہاری سب سے بڑی غلط فہمی ہے
16:43مسٹر بازل
16:43سب سے پہلے دوسروں کی رسپیکٹ کرنا سیکھو بازل
16:46ایسا نہیں کر سکتے تم مجھ سے دور رہنا
16:48آئی سمجھ
16:49آئیلہ کیا کہنا چاہ رہی ہے تمہا
16:51مجھے تم سے کچھ بھی نہیں کہنا
16:54ہاں میرا قصور ہے نا
16:58جو بھی ٹھیک کرنے کی کوشش کرو
17:00ہمیشہ غلط ہو جاتا ہے

Recommended