Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
jo_shaks_ye_3_kaam_krta_wo_emaan_sy_khali_hojata____Hadith_e_Rasool___#drisrarahmed(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
Follow
4/20/2025
Deene e islam
Category
🤖
Tech
Transcript
Display full video transcript
00:00
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ تین دفعہ قسم کھائی
00:04
وَاللَّهِ لَا يُؤْمِنُوا
00:08
خدا کی قسم وہ شخص مؤمن نہیں
00:14
واقعہ یہ کہ ہم تصور نہیں کر سکتے کہ صحابہ کیسے لرز گئے ہوں گے
00:24
کعا پٹھے ہوں گے
00:27
کون وہ بدوقت ہے کون وہ شقی ہے
00:30
جس کے بارے میں اللہ کے رسول تین دفعہ قسم کھا کر فرما رہے کہ وہ صاحب ایمان نہیں
00:36
قیل من یا رسول اللہ
00:40
کسی نے گھٹے گھٹے پوچھا ہوگا
00:44
اے اللہ کے رسول کس کے بارے میں رشاد فرما رہے
00:47
اب جواب سنیے
00:50
الَّذِي لَا يَعْمَنُوا
00:53
جَارُهُ بَوَائِقَهُو
00:55
وہ شخص کے جس کی عیزہ رسانی کی وجہ سے
01:00
جس کی بدخلقی کی وجہ سے
01:02
اس کا پڑوسی امن میں نہیں ہے
01:05
یہ کوئی گناہ ہے کبیرہ ہے؟
01:10
آپ کی فیرشت میں تو گناہ ہی نہیں
01:13
کبیرہ کیا سوال؟ صغیرہ بھی نہیں
01:15
زیادہ زیادہ آپ یہ کہیں گے کہ ذرا بدخلاقی ہے
01:20
کجخلقی ہے بس
01:21
اچھا کردار کا معاملہ نہیں ہے یہ کہیں گے
01:26
گناہ کی فیرشت میں نہیں آئے گی بات
01:28
کبیرہ بہت بڑی شئے ہے
01:30
لیکن اس پر اللہ کے رسول نے تین دفعہ قسم کھائی
01:37
ایمان نہیں ہے ہرگز نہیں ہے
01:40
خدا کی قسم نہیں
01:41
فرمایا حضرت انس ابن مالک نے
01:46
یہ روایت جو میں نے آپ کو ابھی سنائی ہے
01:48
یہ کوئی ایسی بیسی روایت نہیں ہے
01:53
متفق انعالی ہے بخاری اور مسلم دونوں میں موجود
01:56
وہ حضور کے خادم خاص ہیں
02:00
جیسے ذاتی کوئی ہوتا ہے
02:01
وہ عاملات میں مدد کرنے والا خدمت کرنے والا
02:06
وہ ہیں انس ابن مالک
02:07
کیونکہ ان کا تعارف ہو گیا ہے رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:12
تو ایک بات پہلے اور سنا دوں
02:14
جو بچہ اپنے اس بچپن سے لے کر
02:18
نو برس کے عمر تھی جب آئیں حضور کے پاس
02:20
انتقال کے وقت عمر کتنی ہوگی انیس برس
02:24
دس برس حضور کی خدمت میں رہے ہیں
02:28
پہلے تو حضور کے اخلاق کی جو گواہی وہ دے رہا ہے
02:33
وہ اس کی زبان سے سنیے
02:35
کہ میں دس برس حضور کی خدمت میں رہا
02:39
کسی بات پر ڈانٹنا تو کجا
02:41
حضور نے کبھی مجھ سے یہ بھی نہیں فرمایا
02:44
کہ اہنس تم نے وہ کام کیوں نہیں کیا
02:47
یہ ہے ایک آقا کی حیثیت سے
02:53
محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اخلاق
02:56
اگر نہیں کیا خود کر لیا
02:59
کوئی ڈانٹ ڈپٹ نہیں
03:01
حالانکہ بچے ہیں
03:04
بچوں کو ویسے بھی ڈانٹ ڈپٹ دیا جاتا ہے
03:06
لیکن نہیں
03:07
اب ان صحابی کی ایک گواہی سنیے
03:10
قَلَّمَا خَتَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم
03:16
اِلَّا قَال
03:17
فرماتے ہیں کہ شاز ہی کبھی ایسا ہوا ہوگا
03:22
کہ حضور نے کبھی خطبہ ارشاد فرمایا ہو
03:26
اور اس میں یہ الفاظ نہ ہو
03:28
الفاظ سمجھ رہے
03:30
جب بھی خطبہ دیتے تھے آپ یہ الفاظ ضرور فرماتے تھے
03:34
شاز کبھی رہ جائے تو رہ جائے
03:36
قَلَّمَا خَتَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم
03:39
اِلَّا قَال
03:41
کیا فرمایا
03:42
لا ایمان لمن لا امانت له
03:45
ولا دین لمن لا احد له
03:47
جس شخص میں امانت داری نہیں
03:50
اس کا کوئی ایمان نہیں
03:52
جس میں ایفائے احد نہیں
03:54
اس کا کوئی دین نہیں
03:55
بنا پھرتا ہو وہ دیندار
03:58
بنا پھرتا ہو وہ صاحب ایمان
04:02
اور امتی حضور کا
04:03
امانت داری نہیں تو ایمان نہیں
04:06
ایفائے احد نہیں تو دین
04:08
كس کا فرمان ہے
04:10
کسی آج کے زمانے کے مفتی کی بات نہ سمجھ لیجئے گا
04:15
کہ جس کو آسانی سے آپ چاہیں تو رد کر دیں
04:18
یہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:22
پھر ایک متوقع علیہ روایت
04:25
مخاری اور مسلم کی راوی پھر کون ہے
04:29
ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ
04:32
فرماتے حضور نے ارشاد فرمایا
04:35
لا يزن الزانی ہی نہ يزنی وهو مومنن
04:40
ولا يسرق السارقو ہی نہ يسرقو وهو مومنن
04:45
ولا يشرب الخمرہ ہی نہ يشربو وهو مومنن
04:50
کوئی زانی حالت ایمان میں زنا نہیں کرتا
04:54
کیسے ممکن ہے
04:56
ایمان ہو اور زنا ہو جائے
04:59
پھر وہ ایمان دھیلے کا ہوا
05:01
کیا قدر و قیمت اس ایمان کی
05:04
وہ تو اٹھا کر پھینک دینے کی چیزیں
05:07
ایمان اور اخلاق پر اثر انداز نہ ہو
05:11
ایمان اور کردار کو نہ بدلے
05:14
ایمان اور عمل کو نہ بدلے
05:16
تو کس مرض کی دوا
05:19
پھیکو اٹھا کر
05:21
نہیں ممکن کہ ایمان ہو اور زنا ہو
05:24
نہیں ممکن کہ ایمان ہو اور چوری ہو
05:27
لا يسرق السارقو ہی نہ يسرقو وهو مومنن
05:30
کوئی چور حالت ایمان میں چوری نہیں کرتا
05:33
کوئی شرابی حالت ایمان میں شراب نہیں پیتا
05:37
بلا يسرقو الخبرہ ہی نہ يسرقو وهو مومنن
05:40
کوئی شراب پینے والا
05:42
وہ مومن نہیں ہوتا جب وہ شراب پی رہا ہوتا ہے
05:45
اس وقت اس کے دل سے ایمان نکل جاتا ہے
05:48
اب دیکھئے یہاں کیا
05:51
میں نے کل بتایا تھا
05:52
مغالتے کیا ہو گئے
05:54
مغالتے یہ ہو گئے کہ اس کو سمجھ لیا قانونی بات
05:58
یہ قانونی بات نہیں ہے
06:00
وہ قانونی ایمان کی بات نہیں ہو رہی
06:03
یہ حقیقی ایمان کی بات ہو رہی
06:05
قانونی ایمان کی بات ہو تو تو یہ کافر ہو گیا پھر
06:09
کافر نہیں ہے
06:12
قانونی ایمان کا دار و مدار قول پر ہے
06:15
یہ وہ حقیقی ایمان ہے قلبی یقین والا ایمان
06:19
اس کے بارے میں فرمایا جا رہا ہے
06:21
وہ دل سے نکل جاتا ہے تو گناہ ہو سکتا
06:24
شكرا
Recommended
3:59
|
Up next
Sher_Ki_Tarah_Zindagi_Guzar_Beta___Motivational_Reminder_By_Shaykh_Atif_Ahmed(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/27/2025
2:55
Allah_Ko_Apna_Dost_Banane_Wala_Amal___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/18/2025
19:17
Jab___Tamam_Tadabeer_Nakam___Hon_To_Yeh_4_Chezen_Kr__LenPeer_ZulfiqarAhmed_Naqshbandi_#gsislamic86__(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/16/2025
3:37
In_Teen_Kaamon_Ki_Wajah_Se_ALLAH_TAALA_Sakht_Naraaz_Hota_Hai___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/18/2025
7:59
#Istigfar___qubool_hone_ki_4__nishaani_hai_peer_Zulfiqar_ahmed_naqshbandi_Alamafkar_e_#GSIslamic86__(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/16/2025
5:52
Jis_Shaksh_Ke_Ander_Allah_Ka_Khaof_hota_h_uski_7_Nishaniya_Hoti_H_By_Qari_Shoaib_Ahmed(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/12/2025
28:45
_Allah_Ki_Madad__Kab_Hasil_Hoti_hai__Muhammad_Ajmal_Raza_Qadri_Official(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/10/2025
2:39
Har_Beemari_Khatm_Karny_Ka_Dam___Dua_For_Every_Disease___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/15/2025
12:22
Jawani_zaya_na_Karo___Dr.Hafiz_Suleman_Misbahi_Sahib(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/3/2025
8:21
Badnaseeb_h_wo_shakhs_jo_frz_namaz_m_sajde_k_baad_ye_dua_nhi_karta_#qari_Sohaib_Ahmad_Mir_Mohammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/17/2025
24:17
_Ek_Majbur_Aur_Gunahgar_Ladki_Ka_Waqia_Very_Emotional_Bayan__By_Maulana_Tariq_Jameel(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/28/2025
7:46
Pori_Zindgi_Rizq_Khtam_Nai_Hoga___Poerful_Wazifa_Dua_for_Wealth___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/17/2025
58:25
Allah_ﷻ_Per_Yaqeen_Ke_Fayde_Aur_Tariqa____New_Bayan____Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/9/2025
2:45
Apni_Salary_Mein_Se_Ham_Kitna_Sadqa_Kare__Mufti_Tariq_Masood___Islamic_Group(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/16/2025
1:12:25
Rasoolullah_ﷺ_Ki_Qeemti_Naseehatein_By_Qari_Suhaib_Ahmed_Meer_Muhammadi____IIRCTV(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/9/2025
2:34
Har_Hajat_Puri_Hone_Ka_Wazifa____Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/22/2025
26:05
😰_Ek_Beshara_Faqeer_Ka_Emotional_Waqia____Peer_Ajmal_Raza_Qadri_2025_Bayan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/6/2025
15:42
Molana_Tariq_Jamil_s_Important_Message_about_PAK_India_War_2025(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/10/2025
12:44
Jang_e_Yarmook___Molana_Tariq_Jamil___Latest_Bayan_2023(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/10/2025
18:37
Allah_Jab_Izat_De___Peer_Ajmal_Raza_Qadri_Emotional_Bayan_2025_New_Bayan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/6/2025
36:53
Quran_Para_25_With_Urdu_Translation___Quran_Urdu_Translation(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/3/2025
48:38
Dr_Suleman_Misbahi_Life_Changing_Bayan_Hindi_Urdu____Aurat_Doulat_Zameen____Ali_4k_Video(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/3/2025
20:35
Aj_ghareebi_ko_izzat_mil_gayi___peer_ajmal_raza_qadri_sad_bayan___Mehnat_me_azmat_he(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/2/2025
8:31
Baap_Ki_shan_by_peer_ajmal_qadri___peer_sahib_ke_dost_ka_waqia___emotional_bayan___baap_ki_shan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/2/2025
13:16
Ye_Bayan_khas_torr_par_nojawano_kay_lia_hai_-_Life_changing_Bayan_by_Ajmal_raza_qadri(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/2/2025