Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/18/2025
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00ربی ابن خسائم کہا کرتے تھے
00:04الناس رجلان
00:06لوگوں کی دوئی قسمیں ہیں
00:08عالمون
00:11مؤمنون و جاہلون
00:14مؤمنون فلا تؤذیح
00:18جو تو مؤمن ہے زندگی میں اسے تکلیف نہ دینا
00:21و جاہلون فلا تجاہل ہو
00:24کوئی جاہل بھی ہو
00:26تو وہ جاہل ہے نا تم تو جاہل نہیں
00:29اس کے ساتھ جہالت کا رویہ تم نہ اپنا
00:31یہی بن معاذ کہا کرتے تھے
00:37مؤمن کے بارے میں تیرے تین نظریہ ہونے چاہیے ہیں
00:45اگر تم مؤمن کو نفع نہیں دے سکتے
00:52تو زندگی میں نقصان نہ اسے دے
00:54اِلَّمْ تُفْرِحُ فَلَا تَغُمَّا
00:59تم مؤمن کو خوشیاں نہیں دے سکتے
01:03غم بھی نہ دے گا
01:05اِلَّمْ تَمْدَحُ فَلَا تَذُمَّا
01:07تم مؤمن کی تعریف نہیں کر سکتے
01:11تو اس کی مضمت بھی نہ کیا
01:12کیونکہ جو کچھ تم بول رہے ہو
01:15اور جو کچھ تم کر رہے ہو
01:17میرے بھائی میں اور آپ
01:19سب کا لکھا جا رہا ہے
01:20اللہ ہم سب کو معاف فرمائے
01:22ہم بڑے کمزور لوگ ہیں
01:23اور ہمیں صحیح صحیح بولنا
01:25اور صحیح صحیح کام کرنے کی توفیح کرنا
01:27قطادہ بیان کرتے
01:31ایا کہ وعدل مؤمن
01:34مؤمن کو تکلیف دینے سے بچو
01:37فَإِنَّ اللَّهَ يَحُوتُهُ وَيَغْضَبُ لَهُ
01:42اللہ حضور جلال
01:43جب کسی مؤمن کو کوئی تکلیف دیتا
01:46یہ افاظت بھی کرتے ہیں
01:48اور غزبناک بھی ہوتے ہیں
01:49کہ یہ مؤمن کو تکلیف دے رہا ہے
01:51ایک بات تو سمجھاؤ مجھے
01:54میں آپ کا بھائی ہوں حدیث کی روشتی میں
01:57آپ کی خدمت میں
01:59یہ حدیث پیش کر کے سمجھنا چاہتا
02:01اللہ کی حصل بیت اللہ کا
02:03تواف کر رہے ہیں
02:05اور آپ نے فرمایا
02:08مَا عطیبَك
02:09مَا عطیبَ ریحَك
02:12بیت اللہ تیری شانی بڑی ہے
02:14تیری ہمائیں اور فضائیں
02:16کتنی پاکیزہ ہیں
02:17ساتھ فرمایا
02:19وَالَّذِي نَفْسِ بِيَدِي
02:21اس ذات کی قسم
02:23جس کے ہاتھ میں میری جان ہے
02:26لَحُرْمَتُ الْمُؤْمِنِ اَعْضَمُ عِنْدَ اللَّهِ حُرْمَةً مِنْكُ
02:32اُس ذات کی قسم
02:34جس کے ہاتھ میں میری جان ہے
02:35ایک مومن کے عزت
02:37اے بیت اللہ تجھ سے زیادہ ہے
02:40اِنَّ اللَّهِ حَرَّمَ مِنْكُ
02:44واحداً
02:46بیت اللہ تیری ایک حرمت اللہ نے بینای ہے
02:49وَحَرَّمَ مِنَ الْمُؤْمِنِ سَلَاسًا مُؤْمِنِ
02:53کی تین حرمتیں ہیں
02:54حَرَّمَتِمَهُ وَعِرْضَهُ وَمَالَهُ
03:00مومن کو قتل کرنا بھی حرام
03:03مومن کی عزت کو تار تار کرنا بھی حرام
03:07اور اس کا مال لوٹنا بھی حرام
03:10وَيُظَنَّ بِهِ ظَنَّ السُّو
03:13اور اس کے بارے میں بدگمان نہ ہوا جائے
03:16رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کو سمجھئے
03:21کوئی بیت اللہ کی طرف انگلی کرتا ہے
03:24تو انگلی کاٹنے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں
03:26اس سے زیادہ عزت کس کی ہے
03:28مومن کی
03:30اور اللہ کی حصول مومن کے قتل کے بارے میں کیا فرمایا ہے
03:35لَوْ أَنَّ أَهْلَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرَضِينَ
03:40اِشْتَرَكُوا فِي دَمٍ وَاحِدٍ
03:43فِي دَمٍ مُؤْمِنٍ
03:44لَأَكَبَّهُمُ اللَّهُ فِي النَّارِ
03:47ساتوں آسمانوں کے فرشتے
03:49ساتوں زمینوں کی مخلوقات
03:52اگر ایک مومن کے قتل میں شریک ہو جائیں
03:55تو اللہ قیامت کے دن
03:57چودہ کے چودہ طبق جہنم میں ڈال دیں گے
04:01اُلْتَا
04:02اللہ حضور جلال یہ بات سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے

Recommended