Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/17/2025
How to deal with stubborn woman 👩😑🤔🙄😒.
By
Kashif Mag

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Assalamualaikum, you are watching my youtube official channel
00:02Sb se pahle, subscribe, like button, bell icon press
00:06And this with the thing, this topic is very specific
00:11Bhoat saari josebhiya hayn woh bady zidhen kerti hai
00:14Zidh laga ljeti hai shohar ke sadh
00:16Nye ji, mene to yeh karna hi karna hai, bas muge yeh chijayye chahyeye
00:20Jaha seh mirzi laqe dho, joh mirzi karo, muge joh hai
00:23bobs her halme koch na koch
00:25wo like
00:27is gentya wo pretend karna ha
00:29que mi ne žid ko poora karwana ha
00:30ye ek bie wii wo žid karthi ha
00:33aur žid me iis aad ta kagay badejati ha
00:35ki usse kubi kubi joe hai
00:36wo je bhi semaj nhe arihi hoje
00:37ki wo sahih kar raya ya ba
00:37garlati kar raya
00:39dekhen zid joh hai
00:40wo koji galat chiz nai ha
00:41ager zid chcihoti mochi ho
00:42maktob shohar ke sath
00:44koje mohabit ki zid hai
00:45koje bahar jane ki zid hai
00:46kuch thane ki zid hai
00:47kuch pheenne ki zid hai
00:48ye chhoti mochi zidhe
00:50a girlfriend would be easy to use this whole thing
00:52but if there is
00:53that if I get home to my health
00:55for this person
00:56and that I will then
00:58in circumstances will put in circumstances
01:02to pay for this part
01:04that people will have to lose this whole thing
01:07and girls who need a woman
01:09will have to lose this up
01:12which woman will have to deliver this whole thing
01:15she needs to lose it
01:16she will have to accept this whole thing
01:19taken that yeah inside that way their reputation started to gain
01:24In fact they care about women's registries
01:28deaf does not have an effective act
01:30can't necessary
01:32they can keep checking
01:33like a dear
01:35because this kind of purchase
01:37or any other
01:40if it comes from 은jah
01:41tun schools
01:43I have new
01:43street
01:45dun
01:46जिب आप उसको उसके रिष्टों के खלाफ करना चाहते हैं जिब आप उसके अपने वो खूनी रिष्टे जिसमें वो सारी जिंदगी पला है बडा है और बडा हुए जवान हुआ उआ और फिर जवान करके उसकी माने जो है वो उसको आपके हावाले कर दिया है एक बीवी के
02:16I can explain it and tell you exactly how you can get into it.
02:18I don't know if you're in a good mood.
02:20I'm not going to get into it.
02:22I could not get into it.
02:25But I am going to get into it.
02:26It's a good mindset.
02:28You'll be able to get into it.
02:30But if you're with your own I can't get into it.
02:32But if you're in a good lifestyle you'll take into it.
02:35That you have to get into it.
02:36Then it will work with you.
02:38Then it will not take into it.
02:39You win a win.
02:42If you're with a lucky man.
02:45If it's you're with your own way.
02:46مہینے کا خرچہ دیتا ہے موسم کے مطابق اس کو کپڑے بنا کے دیتا ہے تیسرے دن حق کے زوجیت ادا کرتا ہے
02:52ہر تیسرے دن حق کے زوجیت ادا کرتا ہے یہ مرد بہترین ہے اگر بہترین مردوں کی جو ہے وہ بات کی جائے نا
02:58کہ اپنے جو ہے وہ بیویوں کو خوش رکھنے کے لیے اگر ایک مرد جو ہے وہ تین چار چیزیں لازمان کر رہے ہیں جو اسلام کہہ رہے ہیں
03:05جو بقاعدہ طور پر جو ہے وہ حکم ہے اگر آپ جو ہے وہ یہاں پر شوہر اور بیوی کے حقوق کی بات کرتے ہیں
03:10تو شوہر کے جو بیوی پر حقوق ہیں اس میں بیوی کا حق مہر ادا کرنا طاقت کے مطابق اس کو خرچہ یعنی کہ منتلی اس کی پاکٹ منی دینا
03:18اور موسم کے مطابق اس کو کپڑے بنا کے دینا اور تیسرے دن تیسرے دن حق کے زوجیت ادا کرنا
03:24ہمارے یہاں زیادہ تر مرد جو ہے وہ حق کے زوجیت میں جو ہے وہ لاپرواہی برتے ہیں
03:28جس کی وجہ سے عورت جو ہے وہ ڈسٹرب ہو جاتی ہے منٹلی فریسٹیٹڈ ہو جاتی ہے اس کا منٹل ڈپریشن جو ہے وہ بڑھنا شروع ہو جاتا ہے
03:35دیکھیں یہ فیزیکل ڈیمانڈ جو ہے وہ منٹل ڈیزائر سے جڑی ہوئی ہے
03:39جب تک آپ کی فیزیکل ڈیمانڈ پوری نہیں ہوتی لوگ غلط طرف کیوں جاتے ہیں
03:42کیونکہ مرد جو ہے وہ اگر عورت کی جسمانی خواہشات کو پورا نہیں کر پاتا
03:46حق کے زوجیت ادا نہیں کر پاتا تو عورت فریسٹیٹڈ رہنے لگتی ہے
03:50غصہ کرتی ہے زدے لگا لیتی ہے یہ جو عورتیں غصہ کرتی ہیں زد لگاتی ہیں
03:55انہیں پیار کی یعنی وائٹمین لف کی کمی ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ ایسی حرکت کرتی ہیں
04:00ورنہ اس کے علاوہ تیسری چوتھی کوئی سائیکلوجیکل ٹرم نہیں ہے
04:04یا پھر یہ ذہنی مریضہ ہوتی ہے کہ ان کو جو ہے وہ کوئی بیماری لہاک ہوتی ہے
04:08جس کی وجہ سے وہ جو ہے وہ ایسے کرتی ہیں
04:10کیونکہ اللہ نے بڑے سخت احکامات بیوی پر جو ہے وہ لاغو کی ہیں
04:14اور لانت بھیجی ہے ایسی خواتین پر
04:17کہ جو شوہر کو جو ہے وہ بقاعدہ طور پر غلط الفاظ استعمال کرتی ہیں
04:22غالم گلوچ کرتی ہیں
04:23اللہ تعالیٰ جو ہے وہ ہمیشہ ایک چیز قرآن پاک میں فرما رہے ہیں
04:28کہ عورت کو اطاعت کے لیے بنایا گیا ہے
04:30کہ وہ شوہر کی اطاعت کرے
04:32اب ایک حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک غزوہ میں شریک تھے
04:36تو ایک خاتون کو دیکھا
04:37آپ نے فرمایا کہ اس کا شوہر جو ہے وہ اس کو تکلیف دیتا ہے
04:41لوگوں نے بتایا کہ جی اس کا نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس
04:45جو لوگ بیٹھے تھے ان میں حضرت عبدالولید جو ہے وہ بیٹھے تھے
04:50تو انہوں نے کہا کہ جی اس کا شوہر اس کو تکلیف دیتا ہے
04:53تو صحابہ اکرام نے وہاں پہ جواب دیا
04:56کہ جی ہاں ایسا ہی ہے
04:57اس کا شوہر بہت تکلیف دیتا ہے
04:59تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
05:01میرا دل چاہتا ہے کہ اس پر ایسی لانت کروں
05:04جو قبر میں بھی اس کے ساتھ جائے
05:05اس نے اس کو اس قدر بیماری میں مبتلا کر رکھا ہے
05:08حالانکہ ایسا کرنا جائز نہیں ہے
05:11یعنی کہ اگر آپ کسی کے ساتھ بھی
05:13اپنی بیوی کے ساتھ اچھا سلوک رواد نہیں رکھتے ہیں
05:15اور جو ہے وہ آپ کا شوہر جو ہے
05:18وہ آپ کو تکلیف دے رہا ہے
05:20عذیت دے رہا ہے
05:21اس عورت کو
05:21تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو ہے
05:24وہی لانت پھیجی ہے ایسے لوگوں کے اوپر
05:26اور ایسی عورتوں کے اوپر بھی
05:27اور ایسے مردوں کے اوپر بھی
05:29عورتوں کے لئے حکم یہ ہے
05:30کہ اگر تم اپنے شوہر کو خوش نہیں رکھتی ہو
05:32اور تم اپنے گھر میں
05:33ادا والی اور باہر حیاء والی نہیں ہو
05:36مولا علی کا جائے وہ یہ کال ہے
05:37تو پھر ایسی عورت کا جو ہے وہ کوئی فائدہ نہیں ہے
05:40عورت کو شوہر کے سامنے
05:42ادا والی بننا پڑے گا
05:43تب ہی شوہر آپ کے ساتھ جو ہے
05:44وہ سوسی ایٹ رہے گا
05:45سائیکولوجی بھی کہتی ہے
05:46اور اسلام بھی کہتا ہے
05:47کہ اپنے شوہر کے لئے
05:48سجو سورو کیوں حکم دیا گیا
05:50جو آج سائیکولوجی سائنس پروف کر رہی ہے
05:52وہ اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے
05:54پروف کر دیا تھا
05:55تو میں یا آپ اس کو غلط نہیں کہہ سکتے
05:57یا آپ مجھے نہیں غلط تھیرا سکتی
05:58کہ میں غلط جو ہے وہ بتا رہی ہوں
06:00آپ کو یہ غلط سمجھا رہی ہوں
06:01میں کیونکہ اسلام اور سائنس کو
06:04کنیکٹ کر کے بات کرتی ہوں
06:05اس لئے میں آج کی عورت کو سمجھاتی ہوں
06:07کہ خدا کے لئے سوچو
06:08سمجھو
06:09بات کو جو ہے
06:10وہ سمجھنے کی کوشش کرو
06:12دیکھیں میری مرضی پوری کرو
06:14میری بات مانو
06:15میں یہ کر رہی ہوں
06:16میں نے یہ کرنا ہے
06:17میں شوہر کی خوشنودی بہت بڑی چیز ہے
06:19اگر آپ شوہر کی ایک ٹائم میں بات مانتی ہیں
06:21نہ دوسرے ٹائم میں
06:22وہ آپ کی بات آٹومیٹیکلی مان لیتا ہے
06:24ایسا کوئی شوہر نہیں ہے دنیا میں
06:25کہ بیوی ساری باتیں مان رہی ہے
06:27اور شوہر کوئی بات ہی نہ مان رہا ہو
06:28کوئی ہوں گے
06:29ٹین پرسنڈ لوگ ہوں گے
06:31جو ایسی جو ہے وہ حرکت کر رہے ہوں گے
06:33تو یہ شوہر کے لانے کے لائک ہی نہیں ہے
06:35کہ جو بیوی کی عزت کرنا نہیں جانتے
06:37یا بیوی کی حقوق پورے کرنے نہیں جانتے
06:39تو آپ لوگوں کے جو سب سے بڑی پرابلم آرہی ہے
06:42وہ تین پرابلم ہیں
06:43ایک تو خواتین جب کبھی گھر سے باہر نکلے
06:45شوہر سے اجازت ضرور طلب کریں
06:47یا اسے بتانا ضرور مناسب سمجھیں
06:49کہ آپ کہاں جا رہی ہیں
06:50آپ بزار جا رہی ہیں
06:51آپ ڈاکٹر پر جا رہی ہیں
06:52اگر آپ بتا دیں گی
06:53تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
06:54یہ اسلام بھی کہہ رہا ہے
06:56اور سائیکلوجیکلی بھی میں آپ کو بتا رہی ہوں
06:58کہ جب آپ اپنے شوہر کو اپنے ساتھ کنیکٹ کرتی ہیں
07:00کہ آپ کہاں موجود ہیں
07:01آپ بتا کر جاتی ہیں
07:03تو یہ اس کے لیے بڑی بات ہوتی ہے
07:04اسے آپ پر ٹرسٹ لیول آپ پر جو ہے وہ بڑھ جاتا ہے
07:07یہ سائیکلوجی کہہ رہی ہے
07:08اور اسلام کہہ رہا ہے
07:09کہ تم شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے بائی نہیں جا سکتی
07:12بغیر گھر سے نہیں نکلنا
07:14شوہر کی اجازت ہوگی تو گھر سے بائی نہیں کلنا ہے
07:16اپنی گھر
07:16ماں کے گھر بھی نہیں جانا
07:17یہ میں نہیں کہہ رہی
07:19نہ یہ میں نے کہیں جو ہے وہ لکھا ہے
07:20کہیں پر بھی جو ہے وہ بیوی شوہر کی مرضی کے خلاف نہیں جا سکتی
07:24تو یہاں پر نام مہرم کی نظر آپ پر نہ پڑے
07:28اسلام اس لیے آپ کو گھروں میں روک رہا ہے
07:30کوئی غیر مرد جو ہے وہ آپ کی طرف غلط نگاہ سے نہ دیکھے
07:33آج لوگوں کی بیویوں کو ان کے سامنے اقوا کر کے لے کے جا رہے ہیں
07:37آپ دیکھیں سوشل میڈیا بھرا پڑا ہے
07:39لوگوں کی بیویوں کو جو ہے وہ چھیڑے ہیں
07:41کیوں کیونکہ نام مہرم کی گندی نگاہیں جب آپ پر پڑتی ہیں
07:44آپ جو ہے پھر یہ سارے معاملات جو ہے وہ ہوتے ہیں
07:47تو ایک شوہر پر بہت بڑی ذمہ داری آئید ہوتی ہے
07:49اس کو محافظ اسی لیے بنایا گیا ہے
07:51اور ایسے ہی نہیں بنا دیا گیا
07:53وہ آپ کی حفاظت کر رہا ہے
07:55وہ آپ کو لوگوں کی بری نظروں سے لے کر
07:57تمام تر تکلیف اور پریشانیوں سے جو ہے
07:59وہ بچا کے رکھ رہا ہے
08:00تو شوہر کے اختیار میں یہ ہے
08:02کہ وہ بیوی کی فرمائش پوری کر سکتا ہے
08:04زد بھی پوری کر سکتا ہے
08:05لیکن بیویوں کے حقوق یہ ہے
08:07کہ شوہر پر وہ زد نہ ڈالیں
08:09جو اس کے رشتے خراب کرنے کا باعث بنے
08:11زد چھوٹی موٹی اچھی لگتی ہے
08:13زیادہ ڈھیٹ والی زد جو ہے
08:15اگر آپ کریں گی
08:16اور ڈھیٹ بن جائیں گی
08:17تو اس طرح آپ کے گھر ٹوٹیں گے
08:18مجھے امید ہے
08:19کہ جو زدی خواتین ہے
08:20آج میرا یہ ویلوگ سن کر
08:22وہ اپنی زد کو جو ہے
08:23وہ کم کریں گی
08:23ختم کرنے کی کوشش کریں گی
08:25اور اپنے شوہر کے ساتھ زدہ نہیں لگائیں گی
08:27اور خاص طور پر اس کے ریلیشنشپ کے حوالے سے
08:29اس کے خونی رشتوں کے حوالے سے
08:31اگر آپ زدوں پر ہیں
08:31تو اپنی یہ زدیں چھوڑ دیں
08:33گھر بسانا سیکھیں
08:34گھر اجارنے سے کچھ نہیں ہوگا
08:36زندگی میں ایک عورت ہی تکلیف
08:38اور عذیت کا شکار ہوتی ہے
08:39مرد کا کچھ نہیں جاتا
08:40یہ میں آپ کو صیدی بار بتا رہی ہوں
08:42تو اپنے آپ کو سائیکلوجیکلی بھی
08:43اور اسلام کے مطابق بھی خوش رکھیں
08:45تاکہ آپ اپنے گھر بسا سکیں
08:47اور اگر کوئی کوئی کوسٹن ہے آپ کا
08:48تو آپ میرے یوٹیوب چینل پر لکھ سکتے ہیں
08:50کسی ٹوپک پر آپ چاہتے ہیں
08:52کہ میں ڈسکس کروں
08:53یا ڈسکشن کروں
08:54یا آپ کو سمجھاؤں بتاؤں
08:55تو سائیکلوجیکلی پوائنٹ اف یو سے
08:56جو ہے وہ آپ مجھے بتائیے گا
08:58میں ضرور آپ کی رہنمائی کروں گی
08:59اسی کے ساتھ بہت شکریہ

Recommended