Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Dars e Quran - Surah e Baqarah Ayat 233 to 235 - 18 December 2024 - ARY Qtv
ARY QTV
Follow
12/18/2024
Dars e Quran - Surah e Baqarah Ayat 233 to 235 - 18 December 2024 - ARY Qtv
#aryqtv #islam #quran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
00:30
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
01:00
Surah Al-Fatihah
01:30
Surah Al-Fatihah
02:00
Surah Al-Fatihah
02:30
وعلى المولود لرزقهن وكسرتهن بالمعروف
03:01
لا تكلف نفسا إلا وسعها لا تضار
03:18
ولا والدة بولدها ولا مولود له بولده
03:33
وعلى الوالدين المهالي
03:49
فإن أراد فصالا عن تراض منهما وتشاغر
04:13
فلا جناح عليهما
04:29
وتشاغر
04:35
فلا جناح عليهما
04:47
وإن أردتم تستردعوا أولادكم
04:58
فلا جناح عليكم إذا سلمتم ما آتيتم بالمعروف
05:20
فلا جناح عليكم إذا سلمتم ما آتيتم بالمعروف
05:50
والتقوا الله
06:05
والتقوا الله
06:21
والتقوا الله واعلموا أن الله بما تعملون بصير
06:38
والتقوا الله واعلموا أن الله بما تعملون بصير
07:04
صدق الله العظيم
07:34
صدق الله العظيم
07:54
صدق الله العظيم
08:14
صدق الله العظيم
08:34
صدق الله العظيم
08:54
صدق الله العظيم
09:19
صدق الله العظيم
09:34
صدق الله العظيم
09:44
صدق الله العظيم
09:54
صدق الله العظيم
10:04
صدق الله العظيم
10:14
صدق الله العظيم
10:24
صدق الله العظيم
10:34
صدق الله العظيم
10:44
صدق الله العظيم
10:54
صدق الله العظيم
11:04
صدق الله العظيم
11:14
صدق الله العظيم
11:24
صدق الله العظيم
11:34
صدق الله العظيم
11:44
صدق الله العظيم
11:54
صدق الله العظيم
12:04
لَا تُقَلَّفُ نَفْسٌ إِلَّا وُسَاعَةٌ
12:32
لَا تُدَعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهَا وَلَا مَعْلُودُ اللَّهُ بِوَلَدِهِ
13:02
لَا تُدَعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهَا وَلَا مَعْلُودُ اللَّهُ بِوَلَدِهِ
13:32
لَا تُدَعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهَا وَلَا مَعْلُودُ اللَّهُ بِوَلَدِهِ
13:58
لَا تُدَعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهَا وَلَا مَعْلُودُ اللَّهُ بِوَلَدِهِ
14:24
لَا تُدَعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهِ
14:52
لَا تُدعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهِ
15:14
لَا تُدعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهِ
15:44
لَا تُدعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهِ
16:12
لَا تُدعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهِ
16:41
لَا تُدعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهِ
17:06
لَا تُدعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهِ
17:33
لَا تُدعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهِ
17:57
وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِعِنفُسِهِمْنَا أَرْبَعْتَ أَشْهُرٍ
18:24
وَعَشْمَرًا
18:30
وَإِذَا بَلَغُونَ أَجَلَهُمْ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِي مَا فَعَلْنَ فِي أَنفُسِهِمْ
19:00
فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِي مَا فَعَلْنَ فِي أَنفُسِهِمْ بِالْمَغْرُوفِ
19:31
وَاللَّهُ بِمَا تَعَمَلُونَ صَجِيرٌ
19:54
وَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِي مَا عَرَّفْتُمْ بِهِ مِنْ خِطَبَةِ النِّسَانِ
20:18
أَوْ أَجْنَعَتُمْ فِي أَنفُسِكُمْ
20:31
عَلِمَ اللَّهُ أَنَّكُمْ سَتَذْكُرُونَهُمْ
20:53
عَلِمَ اللَّهُ أَنَّكُمْ سَتَذْكُرُونَهُمْ
21:06
وَلَكِنَّ تُوَاعِدُونَ سِرًّا إِلَّا أَن تَقُولُوا قَوْلًا مَعْرُوفًا
21:28
إِلَّا أَن تَقُولُوا قَوْلًا مَعْرُوفًا
21:54
عَلِمَ اللَّهُ أَنَّكُمْ سَتَذْكُرُونَهُمْ وَلَكِنَّ تُوَاعِدُونَ سِرًّا
22:14
إِلَّا أَن تَقُولُوا قَوْلًا مَعْرُوفًا
22:28
وَلَا تَعْزِمُوا عُقَدَةَ النِّكَاعِ حَتَّى يَبَلُوهَا الْكِتَابُ وَاجَالَهُ
22:49
وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَعْلَهُ مَا فِي أَنفُسِكُمْ فَاحْذَرُوا
23:14
وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ غَفُورٌ حَلِيمٌ صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمُ
23:34
خوش آمدید سامین و ناظرین
23:36
قاری صاحب نے حسب معمول بڑی خوبصورت آواز میں
23:40
سورة بقرة آیات 234 و 235 آیات کی تلاوت کی
23:49
ان کا ترجمہ پہلے دیکھ لیتے ہیں پھر اس کی تفسیر کی طرف بڑھیں گے
23:53
اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
23:55
اور تم میں سے جو لوگ وفات پا جائیں
23:58
اور اپنی بیویاں چھوڑ جائیں
24:00
تو وہ عورتیں اپنے آپ کو عقد ثانی سے چار ماہ دس دن روکے رکھیں
24:07
اور جب وہ اپنی عدد پوری لیں
24:09
تو دستور
24:10
تو وہ دستور کے موافق جو کام اپنے لیے کریں
24:14
اس میں تم پر کوئی حرج نہیں ہے
24:17
اور تم جو کچھ کرتے ہو
24:19
اللہ اس کی خوب خبر رکھنے والا ہے
24:22
اور تم پر اس میں کوئی حرج نہیں ہے
24:25
کہ تم عدد والی عورتوں کو اشارہ کنایا سے نکاح کا پیغام دو
24:31
یا تم اپنے دلوں میں چھپاؤ
24:33
اللہ کو علم ہے کہ عدد کے بعد
24:36
انقریب تم عورتوں کا ذکر کرو گے
24:39
لیکن تم عدد سے پہلے ان سے کوئی خفیہ وعدہ نہ کرو
24:43
البتہ شریعت کے موافق ان سے بات کرو
24:46
اور جب تک عدد پوری نہ ہو جائے
24:49
ان سے عقد نکاح کا عظم نہ کرو
24:52
اور یقین رکھو کہ اللہ تمہارے دلوں کی باتوں کو جانتا ہے
24:57
سو اس سے ڈرتے رہو اور یقین رکھو
25:00
کہ اللہ بہت بخشنے والا نہایت حلم والا ہے
25:03
سامین محترم
25:05
اس میں آیت نمبر جو دو سو چونتیس ہے
25:08
اس میں اللہ پاک نے
25:10
جس شوہر کا انتقال ہو جائے
25:13
اس کی بیوی کی جو عدد ہے وہ بیان کی ہے
25:16
مختلف عددیں مختلف خواتین کی ہوتی ہیں
25:19
مختلف مقامات میں ان کو بیان کیا گیا
25:22
سور بقرة آیت نمبر دو سو چونتیس میں
25:25
جس کے شوہر کا انتقال ہو جائے
25:27
اس کی عدد کو اللہ پاک نے بیان فرمایا
25:30
جو تم میں سے وفات پا جائیں
25:33
ان کی بیویاں پیچھے رہ جائیں
25:36
وہ روکے رکھیں گی اپنے آپ کو
25:39
چار مہینے دس دن
25:42
اس میں یہ مسئلہ ذہن میں رکھیں
25:45
کہ اگر ہجری کلینڈر سے
25:48
یعنی اسلامی تاریخوں سے
25:51
یقم تاریخ کو شوہر کا انتقال ہوا ہے
25:54
جیسے محرم ہے تو یقم محرم کو ہوا
25:57
یا یقم ربیل اول کو ہوا
26:00
یا یقم رمضان کو ہوا
26:03
اب جو چار مہینے دس دن ہیں
26:06
تو وہ اس اعتبار سے پورے ہوں گے
26:09
چار مہینے کے بعد جو مہینہ آئے گا
26:12
تو چار مہینے دس دن پورے ہو جائیں
26:15
اور اگر یہ وصال یقم تاریخ کو نہیں ہوا
26:18
تو پھر ایک سو تیس دن کی جو گنتی ہے
26:21
وہ پوری کی جائے گی
26:24
جو بھی تاریخ ہو اس کے علاوہ
26:27
اس تاریخ سے ٹھیک ایک سو تیس دن
26:30
جب پورے ہو جائیں گے
26:33
تو اس کی جو عدت ہے وہ مکمل ہو جائے گی
26:36
اور جس کے شوہر کا انتقال ہو
26:39
بھلے پھر وہ بوڑی خاتون ہو
26:42
وہ پھر جوان خاتون ہو
26:45
وہ کوئی بھی عورت ہو
26:48
اگر اس کے شوہر کا انتقال ہوا ہے
26:51
تو اس کو جو عدت گزارنا ہے وہ لازم ہے
26:54
اور عدت کے دوران یہ بھی ذہن میں رہے مسئلہ
26:57
کہ ایک تو وہ خاتون ہے
27:00
جن کے شوہر کا انتقال ہو گیا
27:03
ایک وہ خاتون ہے
27:06
اگر تلاکِ باہین سے عدت گزار رہی ہے
27:09
یعنی شوہر نے نکاح سے ان کو الگ کر دیا
27:12
یعنی کوئی کنایا لفظوں سے ان کو تلاک دی ہے
27:15
کہ تم ہمیشہ کے لئے مجھ پر حرام ہو
27:18
یا کہا ہے کہ تم میرے گھر سے نکل جاؤ
27:21
اور اس کی وجہ سے جو تلاک واقع ہوئی ہے
27:24
اس کو تلاکِ باہین کہتے ہیں
27:27
اگر اس تلاکِ باہین کی وجہ سے کوئی خاتون عدت گزار رہی ہے
27:30
اور وہ اس کے نکاح سے نکل گئی ہے
27:33
کیونکہ دوران نہ وہ گھر سے نکل سکتی ہے
27:36
نہ ہی وہ بناؤ سنگھار کر سکتی ہے
27:39
وہ بناؤ سنگھار کسی بھی چیز سے ہو
27:42
خواہ وہ زیور سے ہو خوشبو سے ہو
27:45
یا دیگر چیزوں سے ہو رشمی کپنوں سے ہو
27:48
وہ بناؤ سنگھار یہ دو خواتین نہیں کر سکتی ہیں
27:51
ایک تو شوہر کا انتقال ہو
27:54
دوسرا جو تلاکِ باہین سے
27:57
کیونکہ باہین سے وہ نکاح سے نکل چکی ہے
28:00
خواتین ایسی ہیں جن کو ایک تلاک ہوئی ہے
28:03
اور وہ تلاک رجعی ہے
28:06
یعنی شوہر کو رجوع کا حق ابھی باقی ہے
28:09
اور اب وہ رجوع تو ابھی تک نہیں کیا
28:12
تو عدت تو شروع ہو جائے گی
28:15
تو اب ایسی خاتون کا بناؤ سنگھار کرنا مستحب ہے
28:18
ہے وہ عدت میں لیکن وہ بناؤ سنگھار کرنا چاہیے
28:21
اس کو تاکہ رجوع کا یہ راستہ پیدا ہو سکتا ہے
28:24
شریعت یہی چاہتی ہے کہ رجوع ہو
28:28
تو یہ فرق ہے توڑا سا عدتوں کے دوران
28:31
بناؤ سنگھار کے حوالے سے یہ میں نے آپ کے سامنے
28:34
جو ہے وہ ذکر کر دیا
28:37
پھر فرمایا کہ فیضہ بلغنا اجلہنا
28:40
فلا جناح عليكم فی ما فعلنا فی انفسیہنا
28:43
بالمعروف پھر جب وہ عدت پوری کر لیں
28:46
عورت کی عدت پوری ہو گئی اب وہ
28:49
اپنی مرضی سے فی ما فعلنا فی انفسیہنا
28:52
اپنے بارے میں کوئی فیصلہ معروف طریقے سے وہ کرتی ہیں
28:55
کہ بھئی مثال کے طور پہ ان کو کہنا ہے
28:58
کہ ہم فلان جگہ نکاح کر رہی ہیں
29:01
یا فلان جگہ ہم رشتہ کر رہی ہیں
29:04
تو اللہ پاک فرماتا ہے کہ اگر وہ ایسا کریں
29:07
تو تم پہ کوئی حرج نہیں ہے
29:10
کہ تم ان کے ساتھ مطلب ان کو اس چیز کی اجازت دو
29:13
اس میں ایک تو عورت کا اختیار بھی اللہ پاک نے بیان کیا
29:16
کہ وہ اپنی مرضی سے پھر فیصلہ کر رہی ہے
29:18
کہ میں نے فلان جگہ نکاح کرنا
29:20
تو آپ اس کو پھر آڑے نہ آئیں
29:23
فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِی مَا فَعَلْنَا
29:25
تم پہ کوئی اس میں روک روک نہیں ہے
29:27
کہ تم جا کے ان کو روکو ہی
29:30
یعنی تمہیں اس کا حکم نہیں دیا گیا
29:32
وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَا خَبِيرٌ
29:35
اللہ تمہارے عامال سے خبردار ہے
29:37
پھر آیت نمبر دو سو پینتیس میں
29:39
اللہ پاک نے فرمایا
29:40
فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِی مَا عَرَّتْتُمْ بِهِ
29:42
مِنْ خِطْبَتِ النِّسَاءِ وَاقْنَمْتُمْ فِي أَنفُسِهُ
29:45
اس میں یہ بیان کیا گیا ہے
29:47
کہ جو عورت عدد گزار رہی ہو
29:49
اس کو جا کے نکاح کا پیغام دینا
29:52
سری الفاظ میں واضح الفاظ میں
29:55
یہ جائز نہیں ہے
29:57
کہ آپ ان سے کہیں کہ میں تم سے نکاح
30:00
ابھی وہ عدد میں ہے
30:02
ہاں آپ کوئی اشارہ کر دیں
30:04
مثال کے طور پہ کسی نے کہا
30:06
کہ آپ بہت نیک خاتون ہیں
30:08
تو بس اس میں یہ اشارہ ہو گیا
30:10
کہ دل جو ہے وہ نکاح کی طرف مائل ہے
30:13
تو عدد کے بعد ہو سکتا ہے
30:14
اس میں کوئی فیصلہ ہو
30:15
تو یہ ایک اشارہ ہو جاتا ہے
30:17
کسی کوئی ذہن میں ڈال دینا
30:18
اشارے کے ذریعے
30:20
لیکن اس میں صراحتاً
30:22
اللہ پاک نے اسے منع کر دیا ہے
30:24
اَوْ اَقْنَمْتُمْ فِی أَنفُسِكُمْ
30:26
وَلَا كِلَّا تُوَاعِدُهُنَّ سِرًّا
30:29
إِلَّا أَن تَقُولُوا قَوْلًا مَعْرُوفًا
30:31
لیکن اس میں بھی آپ ایک شائستہ بات کہیں
30:33
اشارے کے لئے بھی ایک شائستہ
30:35
اچھی سی بات
30:36
وہ آپ کہہ دیں
30:37
جو مطلب
30:39
کسی کی عزت پر حرف نہ آئے
30:41
اور وہ ناجائز بات نہ ہو
30:43
آپ وہ بات کہہ دیں
30:45
وَلَا تَعْزِمُوا أُقْدَتَ النِّكَاحِ
30:47
لیکن عظم نہیں کر لینا
30:49
کہ نہیں جی عدد ختم ہوگی
30:50
تو میں آپ سے نکاح کروں گا
30:51
اور اس طرح آ کے کہنا
30:52
یہ عظم
30:53
اس طرح یہ بات جائز نہیں ہے
30:55
حَتَّى يَبْلُغَ الْكِتَابُ أَجَلَى
30:57
یہاں تک کہ
30:59
جو عدد ہے وہ گزر جائے
31:01
عدد گزر جائے
31:02
پھر اس کے بعد اجازت ہے
31:03
کہ آپ عظم نکاح کریں
31:05
اور آپ آ کے صراحتاً کہیں
31:06
کہ میں آپ سے نکاح کرنا چاہتا ہوں
31:08
یہ عدد کے بعد اجازت ہے
31:10
عدد میں اس کی اجازت نہیں
31:12
اور ہمارے ہاں تو بعض افعال
31:14
بھی سننے میں آتے ہیں
31:16
کہ خود عدد میں ہی نکاح کر لیتے ہیں
31:19
قرآن تو صراحتاً لفظوں میں بھی
31:21
کہنے کی اجازت نہیں دے رہا
31:23
وہ بہت ساری جگوں پہ کر لیتے ہیں
31:25
تو عدد میں نکاح کرنا حرام ہے
31:28
حرام ہے حرام ہے
31:30
اور اگر عدد میں نکاح کو
31:32
کوئی حلال سمجھے تو وہ کافر ہے
31:36
اللہ نے اس کو حرام کیا ہے
31:38
آپ حرام کو حلال کیسے سمجھ رہے ہیں
31:40
کیسے بنا رہے ہیں آپ حرام کو حلال
31:42
تو عمل حرام ہے
31:44
اگر کسی نے
31:46
حرام سمجھ کے اس کو کیا
31:48
تو حرام ہے وہ
31:49
حلال سمجھ کے کیا
31:50
تو وہ شریعت پر اضافہ ہے
31:52
خدا کے حکموں کو تبدیل کرنا ہے
31:54
تو وہ تو کفر تک بات چلے جائے گی
31:56
یہ بڑی نازعبہ بات ہے
31:58
یہ جہالتوں کے اندر عموماً
32:00
ایسا ہوتا ہے
32:01
باز دفع انتقامی کوششوں میں ایسا ہوتا ہے
32:03
باز دفع نفس کی خواہشوں میں
32:05
جو ہے وہ ایسا کیا جاتا ہے
32:07
باہرال یہ سب جائز ہے
32:12
اللہ تمہارے نفسوں میں جو چیز ہے
32:14
تمہارے دلوں میں جو چیز ہے
32:16
اللہ جانتا ہے
32:18
تو جو دلوں کے بھیج سے بھی واقف ہے
32:20
فَحَذَرُوهُ تَوْسِدَرُوْنَا
32:22
وَاعْلَمُواْأَنَّ اللَّهَ غَفُورٌ حَلِيمٌ
32:24
اور جان لو کہ بشک اللہ غفور بھی ہے
32:26
اللہ پاک حلم والا بھی ہے
32:28
تو سامین محترم
32:30
ان آیات کی تفسیر
32:32
اپنے اختتام کو پہنچی
32:34
پروگرام کا وقت بھی اپنے اختتام کو پہنچا
32:36
نئے پروگرام کے ساتھ
32:38
ان شاء اللہ پھر آپ کے سامنے حاضر ہوں گے
32:40
اجازت دیجئے
32:42
اللہ حافظ
Recommended
37:43
|
Up next
Dars e Quran - Surah e Baqarah Ayat 236 to 239 - 1 January 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
1/1/2025
32:54
Dars e Quran - Surah e Baqarah Ayat 225 to 228 - 27 Nov 2024 - ARY Qtv
ARY QTV
11/27/2024
35:49
Dars e Quran - Surah e Baqarah Ayat 222 to 224 - 20 Nov 2024 - ARY Qtv
ARY QTV
11/20/2024
36:37
Dars e Quran - Surah e Baqarah Ayat 240 to 245 - 15 January 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
1/15/2025
35:08
Dars e Quran - Surah e Baqarah Ayat 195 to 196 - 21 Aug 2024 - ARY Qtv
ARY QTV
8/21/2024
35:23
Dars e Quran - Surah e Baqarah Ayat 248 to 249 - 29 January 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
1/29/2025
29:48
Dars e Quran - Surah e Baqarah Ayat 246 to 247 - 22 January 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
1/22/2025
37:57
Dars e Quran - Surah e Baqarah Ayat 268 to 273 - 18 June 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
6/18/2025
33:00
Dars e Quran - Surah e Baqarah Ayat 213 to 214 - 30 October 2024 - ARY Qtv
ARY QTV
10/30/2024
38:47
Dars e Quran - Surah e Baqarah Ayat 218 to 221 - 13 Nov 2024 - ARY Qtv
ARY QTV
11/13/2024
33:53
Dars e Quran - Surah e Baqarah Ayat 203 to 207 - 2 October 2024 - ARY Qtv
ARY QTV
10/2/2024
38:02
Dars e Quran - Surah e Baqarah Ayat 261 to 263 - 30 April 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4/30/2025
39:17
Dars e Quran Ba Mutalliq Hajj o Qurbani - Surah Al Baqarah Ayat 127 to 129 - 5 June 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
6/5/2025
32:33
Dars e Quran - Ba Mutaliq Hazrat Ali RA | 13 Jan 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
1/13/2025
29:27
Dars e Quran - Ba Mutaliq Hazrat Ali RA | 14 Jan 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
1/14/2025
33:48
Dars e Quran - Ba Mutaliq Hazrat Ali RA | 15 Jan 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
1/15/2025
38:20
Dars e Quran - Surah e Baqarah Ayat 274 to 276 - 25 June 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
6 days ago
37:23
Dars e Quran | Ba Mutalliq Hazrat Umar Farooq RA - 23 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6/23/2025
38:09
Dars e Quran (Be Mutaliq e Hajj) - EP 3 - Hajj Special 2024 - 11 June 2024 - ARY Qtv
ARY QTV
6/11/2024
3:31
Mustafa Aap Ke Jaisa | Naat | Afshan Tanveer | HD Video | Iqra In The Name Of Allah
IQRA In The Name Of Allah
yesterday
2:08
Mera Dil Badal De | Naat | Faiza Muhammad Saleem | HD Video | Iqra In The Name Of Allah
IQRA In The Name Of Allah
6/24/2025
24:17
Ruhaniyat aur Islam - 30 June 2025 - Part 2 - ARY Qtv
ARY QTV
yesterday
34:19
Ruhaniyat aur Islam - 30 June 2025 - Part 1 - ARY Qtv
ARY QTV
yesterday
36:37
Dars e Quran Bamutalliq Shaheedan e Karbala - Muharram Special - 30 June 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
yesterday
14:37
Chand Aur Tare - Hazrat Imam Hussain RA Special - 30 June 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
yesterday