Skip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Kurulus Osman Season 7 Shocking Cast Exit! Turgut Bey & Burak Özçivit Leave the Series.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00We have new news and new news.
00:02So today we have a video of our channel.
00:04We will talk about this video.
00:06And the news news we have been going on.
00:08We will be going on.
00:10Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu.
00:12Mekki TV channel per khush amdiz.
00:14Ahlan wa sahlan wa merhaba bikum.
00:16Filqanati.
00:17Mekki TV and welcome.
00:20Mekki TV new video ke saat haazer hai.
00:21Bhaio is wakt Buraq Ouziwit ka
00:24Kooloosh Ouziwit ka Kooloosh Ouziwit se joda hona
00:25Hot topic bina hoa hai.
00:27And the news is happening here.
00:32You know it could be Turkey ho, Arab m pratique ho
00:34Or Pakistan ho.
00:36Her place, her page ho, her idea ho
00:38And her kisem ke social media platform per
00:41This whole thing is happening here.
00:43And this news news is happening here.
00:45And this news news is happening here.
00:47And this news news is happening here.
00:49This news news is happening here.
00:51Is it why those who say this
00:53Kooloosh Ouziwit kaulosh Ouziwit kaat haat ha.
00:55or no other thing I can do
00:57or people don't know
00:59or even that rating is very low
01:01so that all of these things
01:03are totally different
01:05and this was the moment
01:07a hot topic is made
01:09and only this video
01:11and all the details
01:13and all the details
01:15and all the details
01:17are very very important
01:19and all the details
01:21. . . . .
01:51. . . .
02:21. . . .
02:51. . . . . .
03:21ڈیویت نے اپنے گیٹ اپ میں کوئی تبدیلی بھی نہیں کی اور وہ شروع سے جیسے تھے ویسے ہی آخر تک دیکھتے رہے تھے سوائے پہلے سیزن کے یعنی ارتغل کے طرح ہر سیزن میں بجائے اس کے کہ اپنی نئی لوگ پیش کرتے اور چینز کرتے اور اپنا ہلیہ الگ کرتے انہوں نے ہمیشہ ایک ہی لوگ رکھی اور ہمیشہ ایک ہی طرح سے کہانی آگے بڑھی اور اسی لیے لوگ اکتا گئے اور اب جب یہ صاحب چلے گئے ہیں تو اب نئی کہانی آئے گی اور ن
03:51تبدیلی آئیں گی اور ناظرین ایک بار پر اس کہانی سے جڑتے ہوئے خوشی محسوس کریں گے لیکن یہاں ایک مسئلہ یہ بھی پیش آ رہا ہے کہ کیا براک عزیویت کے بعد اب ترگت کو بھی نکال دیا جائے گا یا اسے شامل لکھا جائے گا اس حوالے سے اب تک اگرچہ کوئی اوفیشل خبر سامنے نہیں آئی لیکن ترگت نے اپنی آئی ڈی یا پیچ پر جو آخری تفسیریں اپلوڈ کی ہیں ان میں ترگت کی جو شکل و صورت نظر آ رہی ہے اور جو
04:21امیر کی جا سکتی ہے کہ انہیں واپس لیا جائے گا اور یہ کردار اگلے سیزن میں بھی شامل رہے گا اس کے علاوہ ایک خبر یہ بھی سامنے آئی ہے کہ دو افراد کی کاسٹنگ ہو چکی ہے یعنی اگلے سیزن کے لیے بوزداغ نے دو لوگوں کو کاسٹ کر لیا ہے ان میں سے ایک دو کسی سردار کا بیٹا ہوگا یا پھر خود سردار ہوگا اور دوسرے شخص جو ہے وہ بازنتینی کمانڈر کا کردار نبھائے گا اس کے علاوہ اس حوالے سے کوئی تفصیل فیلحال س
04:51لوگ کو اورحان غازی کے کردار کے لیے منتخب کیا گیا ہے اور انہیں پیشکش کی گئی ہے کہ وہ آنے والے سیزن میں اورحان غازی کا کردار ادا کرنے لیکن فیلحال انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا اور ہر کسی کو ان کے جواب کا انتظار ہے اور یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ محمد وزداغ نے اس شخص کو اس بات کا پیغام دے کر بہت زبردست کام کیا ہے اور یہ شخص وہ شخص ہے جو صرف عثمان کو ہی نہیں بلکہ ارتغل کو بھی ٹکر دے سکتا ہے چیلنج کر سکتا ہے یعنی ان سے بھی آگ
05:21اور کہانی کو ان سے بھی بہتر طریقے سے آگے لے جا سکتا ہے اس کے علاوہ اب جب براک اوزیویت کو نکال دیا گیا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ مزید بھی کئی سارے کردار اسطان پذیر ہوں گے اور ان میں عام سفاہی بھی شامل ہوں گے اور خاص سفاہی بھی شامل ہوں گے خاص طور پر علاودین وغیرہ اور اس طرح کے دیگر کردار بھی جو ہیں وہ اسطان پذیر ہو جائیں گے اور ان کی جگہ نئے کردار لے جائیں گے یعنی علاودین جو پرانا والا تھا وہ ختم ہو جائے گ
05:51ادا کریں گے اور اس کردار کو آگے بڑھائیں گے اور پھر اس کا فائدہ یہ بھی ہوگا کہ نئے لوگوں کے آنے سے خوبصورتی پیدا ہوگی اور کہانی میں بھی کافی سارے تبدیلیاں لائی جائیں گے دیکھئے یہ سب تو وقت کے ساتھ ہی سامنے آئے گا لیکن ایک بات مزید ہے جو ہم آپ کے سامنے پیش کرتے چلتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ آنے والی دنوں میں اب مسلسل اس حوالے سے خبریں آتی رہیں گی اور اس میں نئے لوگوں کے شامل ہونے کے حوالے سے بھی خبریں ہوں گی اور لوکیش
06:21اگر تو براک اور بوزداغ کی جو لڑائی ہوئی ہے وہ آج کل کی ہے تو اس صورت میں چونکہ یہ منصوبے کے خلاق ہوا ہے تو اس وجہ سے موند بوزداغ کو اب بہت ساری تیاریاں کرنی پڑیں گی اگلے سیزن کے لیے اور یہ تیاریاں کاسٹ کے حوالے سے بھی ہوں گی اور شوٹنگ لوکیشنز کے حوالے سے بھی ہوں گی تو ایسا ممکن ہے کہ آنے والی سیزن پوست پونٹ کر دیا جائے یعنی یہ کہہ دیا جائے کہ فی الحال چونکہ تیاریاں نہیں ہیں اس لیے اس سال سیزن نہیں
06:51کہ بعض لوگوں نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ سارے فیصلے کافی عرصہ پہلے ہو چکے تھے اور اب یہ چیزیں لوگوں کے سامنے پیش آئی ہیں اس وقت میں چونکہ یہ فیصلے پہلے ہی لیے جا چکے ہیں اور سوچ سمجھ کر لیے گئے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ تیاریاں بھی بہت پہلے شروع کی جا چکے ہیں اور درمیان میں ایسی خبریں آتی بھی رہی ہیں کہ یہاں تیاریاں کچھ خاص قسم پر چل رہی ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آنے والی سیزن اپنے وقت پر آئے گا اور سیزن
07:21چاہیے ہیں کیونکہ اگر اس طرح ہوتا ہے تو ناظرین کٹ جائیں گے اور پھر ان کو دوبارہ سے جوڑنا اور یہ کٹا کرنا بہت ہی مشکل ہو جائے گا لہٰذا فیلحال سوچ سمجھ کر اور عقل مندی سے فیصلہ کیے جائے اور اس کے بعد اس سیزن کو آن ائر کر دیا جائے یوں چھٹی بھی نہیں ہوگی اور اس کے بعد ناظرین بھی جو ہیں وہ کٹیں گے نہیں بلکہ ساتھ ہی رہیں گے اور یہ سسٹم آگے بڑھتا رہے گا مزید بھی کافی ساری خبریں اور ٹویسٹ ہمارے س
07:51ہوگی کیونکہ آج کی ویڈیو کا مکمل ہو چکے ہیں اور آپ نے ہماری باتیں تو سنی لی ہیں اب باری ہے کہ ہم آپ کی باتیں سنیں تو آپ انہیں باتیں کمنٹس میں سنائیں اور ہم وہاں آپ کو جواب دینے کی بھرپور کوشش کریں گے اور آپ کے بہترین کمنٹس کو اپنی اگلی ویڈیو کا حصہ بھی بنائیں گے

Recommended