Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Updates Regarding Kurulus Osman Season 7 & New Characters
osmanghazi0096
Follow
2 days ago
Updates Regarding Kurulus Osman Season 7 & New Characters
Category
😹
Fun
Transcript
Display full video transcript
00:00
Assalamualaikum
00:30
محبت بھری کہانیوں پر مشتمل ہوں گے
00:36
اور اردو تجمع کے ساتھ مکی ٹی وی پر پیش کیے جائیں گے
00:39
جیسا کہ آپ جانتے ہی ہیں کہ مکی ٹی وی کی کوشش ہمیشہ یہ رہتی ہے
00:43
کہ اپنے ناظرین کے سامنے ایسا کانٹنٹ پیش کیے جائے
00:46
جس میں والگر قسم کے مناظر شامل نہ ہو
00:49
اور کہانی خوبصورت ہو اور کچھ سیکھنے کو سمجھنے کو
00:52
اور علم میں اضافہ کرنے کو محصر ہو استعمال میں آئے
00:56
یہ تو ہوئی آنے والے چند دنوں میں شروع ہونے والے نئے ڈراموں کے حوالے سے بات چیت
01:01
اور اب بات کر لیتے ہیں عثمان خازی کے حوالے سے
01:04
جس کے بارے میں تازہ خبریں آنا شروع ہو چکی ہیں
01:07
اور ہم آپ کو یہ بات بتاتے چلیں کہ یہ خبریں لیکھ ہو کر سامنے آ رہی ہیں
01:12
اور فیلحال یہ اوفیشل نہیں ہے
01:13
لیکن جیسا کہ آپ جانتے ہی ہیں کہ مکی ٹی وی اپنی بھرپور کوشش کرتا ہے
01:18
کہ وہ ایسی خبریں جاری کرے
01:20
اور ایسی خبریں اپنے ناظرین تک پہنچائے
01:23
جو حقیقت کے قریب ترین ہوں
01:25
اور اگر وہ لیکھ ہو کر بھی سامنے آئیں
01:27
تو ایسے اکاؤنٹس یا ایسے لوگوں کے ذریعے لیکھ ہو کر سامنے آئیں
01:31
جن کے بارے میں پچاس پرسنٹ یعنی ففٹی پرسنٹ سے زیادہ اس بات کا امکان ہو
01:36
کہ یہ خبر درست ہوگی
01:38
اور جو بات کی گئی ہے وہ ٹھیک ہی ہوگی
01:40
اور اس کے غلط ہونے کے چانسز بہت ہی کم ہوں گے
01:44
اور آپ گزشتہ سیزن میں ہمارے تفسروں کے حوالے سے یہ چیز دیکھی چکے ہوں گے
01:49
کہ ہم نے آپ کو جو خبریں دیں
01:51
یہ جو خیالات ہم نے آپ کے سامنے پیش کیے
01:53
وہ تقریباً نوے فیصد سے زیادہ درست ہی رہے
01:57
اور صحیح ثابت ہوئے
01:59
اور اب یہ جو خبریں ہم آپ کے سامنے پیش کرنے جا رہے ہیں
02:02
یہ خبریں بھی ایسی ہی مستند
02:04
اور نوے فیصد سے زیادہ درست خبریں دینے والے لوگوں سے سن کر ہی
02:08
آپ تک پہنچائی جا رہی ہیں
02:10
اور امید یہی ہے کہ یہ خبریں درست ثابت ہوں گی
02:13
اس حوالے سے پہلی خبر تو یہی ہے
02:15
یعنی کولش عثمان کے سیزن سات یا سیزن سیون کے حوالے سے
02:20
پہلی خبر یہی ہے کہ تیاریاں شروع ہو چکی ہیں
02:23
اور اس حوالے سے اب تک جو ہم نے
02:25
یا ہمارے سامنے جو خبریں آئی ہیں
02:27
ان کے مطابق آنے والے سیزن میں ایک بڑا سیٹ دکھایا جائے گا
02:31
جس میں قبیلے کے علاوہ شہر اور کلے وغیرہ تو موجود ہی ہوں گے
02:36
اس کے علاوہ اہم ترین چیز فوج ہوگی
02:38
اور فوجی تیاریاں ہوں گی
02:40
اور ان سب سے بھی بڑھ کر چونکہ آنے والے سیزن میں
02:43
بورسہ کو حدف بنایا جائے گا
02:45
اور بورسہ کا محاصلہ کرتے ہوئے دکھایا جائے گا
02:49
تو اس حوالے سے سیٹ پر بھرپور قسم کی تیاریاں جاری ہیں
02:53
اور سیٹ میں جو پرانی چیزیں آپ دیکھتے رہے ہیں
02:56
مسلسل ان میں کافی کچھ تبدیلیاں آنے جا رہی ہیں
02:59
اور ان تبدیلیوں کے وجہ سے آنے والا سیزن
03:02
ایک تاریخ سال سیزن بننے جا رہا ہے
03:05
یہ اب تک کی لیک ہونے والی خبروں کے مطابق
03:09
ہم نے آپ کو بتایا ہے
03:10
اور امید یہی ہے کہ یہ خبریں درست ہی ثابت ہوں گی
03:13
ان کے علاوہ ہم مارکیٹ میں کچھ مزید افواہیں بھی گرم ہیں
03:16
یعنی سیزن سیون میں شامل ہونے والے کرداروں
03:23
خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ فلان کو پیشکش کر دی گئی ہے
03:27
اور فلان کو اس کردار کے لیے کہہ دیا گیا ہے
03:29
اور اب ان لوگوں کے طرف سے جواب کے انتظار کیا جا رہا ہے
03:33
وغیرہ وغیرہ
03:34
ان خبروں میں جو سب سے بڑی اور اہم خبر ہے
03:36
وہ یہ ہے کہ کولش عثمان کے جانب سے
03:38
حالی میں سلطان ونفاتح سے الگ ہونے والے
03:41
اور خلیل پاشا کا تاریخ کردار ادا کرنے والے
03:45
سلیم برکدار کو پیشکش کر دی گئی ہے
03:48
کہ وہ کولش عثمان میں کام کریں
03:53
ابراہیم چلیکول اور ان کے علاوہ بھی چند مزید کردار ہیں
03:57
جو مشہور معروف ہیں یعنی اداکار ہیں
03:59
اور انہیں آفر کی گئی ہے
04:00
اور ان میں خواتین اور مرد دونوں طرح کے لوگ شامل ہیں
04:04
لیکن جہاں تک ہمارا خیال ہے
04:06
تو یہ خبریں درست ہو بھی سکتی ہیں
04:07
اور نہیں بھی ہو سکتی ہیں
04:08
اور زیادہ چانسز ان افواہوں کے غلط ہونے کے ہیں
04:12
کہ یہ افواہیں محض افواہیں ہیں
04:15
اور ان میں کوئی حقیقت نہیں ہے
04:16
اب آپ سوچ رہے ہوں گے
04:17
کہ ہم نے یہ بات کیوں کہی ہے
04:19
تو اس کا جواب بڑا ہی واضح ہے
04:20
دیکھیں اس حوالے سے سب سے پہلا اصول
04:22
تو یہ سمجھ لیں
04:23
کہ مرکزی کردار کے لیے
04:24
تو فیلحال کوئی کردار شامل نہیں ہونے والا
04:26
اس لیے مرکزی کردار میں
04:28
کام کرنے کے لیے
04:29
براہ کوزیویت پہلے سے ہی موجود ہیں
04:32
یعنی سیزن سیون میں
04:33
کوئی ایسا شخص
04:34
اس میں شامل نہیں ہونے والا
04:35
جو دوسرے راہوں میں
04:37
ہیرو کا کردار ادا کرتا رہا ہو
04:38
یعنی مرکزی کردار کا کردار
04:41
ادا کرتا رہا ہو
04:42
ایسا کوئی بھی شخص شامل نہیں ہوگا
04:44
اور اگر شامل ہوگا بھی
04:45
تو اس کی صورت یہ ہوگی
04:47
کہ اسے مرکزی کردار دیے جائے گا
04:49
اور ایسا ہونا
04:50
فیلحال کوئی اسمان میں مشکل ہے
04:52
اور مشکل اس لیے ہے
04:53
کہ یہاں پر براہ کوزیویت
04:54
یعنی اسمان غازی خود موجود ہیں
04:56
اور جب تک یہ موجود ہیں
04:58
تب تک کوئی دوسرا شخص
04:59
مرکزی کردار کے طور پر
05:01
اس ڈرامی میں شامل نہیں ہو سکتا
05:03
لہٰذا اورحان کی کردار کے لیے
05:05
اگر کوئی آئے گا
05:06
تو وہ بھی ایسا شخص آئے گا
05:07
جو غیر معروف ہوگا
05:09
اور اگر کوئی ایسا شخص آتا ہے
05:10
جو مرکزی کردار ادا کرتا رہا ہو
05:12
تو پھر اس صورت میں یہ ہوگا
05:14
کہ اسمان غازی صرف خیمے تک
05:16
یا قبیلے تک
05:17
یا پھر یعنی شہر تک
05:19
محدود ہو جائیں گے
05:20
جیسے کہ ہم نے
05:21
دیرنش ارترول کے پہلے سیزن میں
05:23
ارتغل کو دیکھا
05:25
کہ وہ قبیلے کے باہر کے معاملات
05:27
سنبھال رہا تھا
05:28
جبکہ اس کا والد
05:30
یعنی سلیمان شاہ
05:31
قبیلے کے اندرونی معاملات کو
05:32
سلجاتا ہوا نظر آ رہا تھا
05:34
اور صرف رہنمائی کرتا تھا
05:36
یا پھر کوئی حکم جاری کرتا تھا
05:38
یعنی میدان میں
05:39
اس کا کوئی کام نہیں ہوتا تھا
05:41
اور میدان کے سارے کام
05:42
ارتغل کیا کرتا تھا
05:44
تو اب یہاں بھی یہی سین ہوگا
05:46
کہ اب اگر یہاں
05:47
کوئی مرکزی کردار
05:48
ادا کرنے والا شخص آتا ہے
05:49
تو وہ عثمان کا کردار
05:51
محدود کر دے گا
05:52
اور وہ صرف در لکومت تک
05:53
محدود ہو جائے گا
05:55
جبکہ ہیرو یعنی اورحان
05:56
وہ باہر کے معاملات
05:58
نمٹاتا ہوا نظر آئے گا
05:59
لیکن عثمان غازی کی موجودگی میں
06:01
یعنی براک و زیوت کی موجودگی میں
06:02
ایسا ہونا بہت ہی مشکل ہے
06:04
لہٰذا ایندہ سیزن میں بھی
06:05
جو کردار شامل ہوگا
06:06
اورحان کے لیے
06:07
وہ کوئی عام کردار ہی ہوگا
06:09
اور اس کے بعد جسی زنائے گا
06:11
اس میں اورحان زبردست
06:12
اور بہترین انداز میں
06:13
شامل کیا جائے گا
06:15
دوسری طرف اگر بات کی جائے
06:16
سلطان والفاتح کی
06:17
تو اس حوالے سے بھی
06:18
کافی ساری خبریں
06:19
ہمارے سامنے آ چکی ہیں
06:20
لیکن فیلحال ہم بات کر لیتے ہیں
06:22
خلیل پاشا کے
06:23
جادوگر قسم کے کردار کی
06:24
جس نے ناظرین پر گویا
06:26
جادو پھونک دیا تھا
06:27
اور ہر کوئی
06:28
اس کے نشے میں
06:29
یا اس کے زیرے اثر تھا
06:30
اور حقیقت بھی یہی ہے
06:31
کہ اس چخص نے
06:32
جو یہ کردار نبھایا ہے
06:33
کم مال نبھایا ہے
06:34
بہت ہی شاندار
06:35
اور بہت ہی آلہ قسم کا
06:36
کردار نبھایا ہے
06:37
دوسری طرف کولوش عثمان میں
06:38
تورگود غازی کو
06:39
واپس لائے گیا تھا
06:41
اور یہ تاریخی روایت
06:42
کہ ان کے عمر
06:43
ایک سو پچیس سال تھی
06:44
یہ ایک سو پچاس سال تھی
06:45
اس کو استعمال میں لائے گیا
06:47
اور محمد بوزداغ نے
06:48
تورگود کو واپس لائیا
06:49
اور لانے کی بہت بڑی وجہ
06:51
یہی رہی کہ
06:51
ریٹنگ گرتے چلی جا رہی تھی
06:53
اور اسے سنبھالنا
06:54
بہت زیادہ ضروری ہو گیا تھا
06:55
لیکن اس کا فیدہ کیا ہوا
06:57
یا اس کا نفصان کیا ہوا
06:58
یہ تو آنے والے سیزن
06:59
کی بدائی کسٹوں سے ہی پتہ چلے گا
07:00
کیونکہ اس میں
07:01
نئی کہانی ہوگی
07:02
اور اس میں اس کردار کو بھی
07:04
بھرپور جگہ دی جائے گی
07:05
اور اس کردار کو
07:06
ذرا مزید کھولا جائے گا
07:07
اور اس کی پرتیں
07:09
الٹی جائیں گے
07:09
اگر آپ نے غور کیا ہو
07:11
تو جب اسمان غازی
07:12
اور تورگود غازی
07:12
کی پہلے ملاقات ہوتی ہے
07:14
تو اسمان جب یہ پوچھتا ہے
07:15
کہ تورگود غازی
07:17
تم ہو
07:18
اور تورگود غازی
07:19
اس کے لئے آپ میں کہتے ہیں
07:20
ہے یا
07:21
یعنی جی ہاں
07:22
یا جی بالکل
07:23
تو یہ جو انداز تھا
07:25
تورگود غازی کا
07:25
تو اس میں یوں محسوس ہوا
07:27
جیسے کوشش کی گئی تھی
07:28
کہ وہ
07:28
جاندالی پہشا کی
07:30
کاپی کی جائے
07:31
یا اس کی نکل اتھاری جائے
07:33
جیسے اس کا ایک مخصوص انداز تھا
07:35
تو اس انداز میں
07:36
تورگود غازی کو پیش کیا جائے
07:37
لیکن یہ کوشش کامیاب نہیں ہو پائی
07:39
لیکن اب آنے والے سیزن میں
07:41
اس کوشش کو
07:41
زیادہ بہتر انداز میں
07:43
اسکرین پر پیش کیا جا سکتا ہے
07:44
اور اسی لئے
07:45
ہمیں ایسا محسوس ہوتا ہے
07:46
کہ سیزن سیون میں
07:47
تورگود غازی کو ایک نیا چہرہ
07:50
یا ایک نیا انداز
07:51
لوگوں کے سامنے
07:52
دے کر پیش کیا جا سکتا ہے
07:54
اور اگر ایسا ہو جاتا ہے
07:56
تو اس ڈرامے کی ریٹنگ
07:57
بہت اوپر جائے گی
07:58
اور بہت ہی کمال ہو جائے گا
07:59
اور ڈرامے کو بھی
08:01
چار چاند لگ جائیں گے
08:02
اور ایسا ہونا بھی چاہیے
08:03
کیونکہ اگر ایسا کچھ نہیں ہوتا
08:05
یعنی ورائٹی پیش نہیں کی جاتی
08:07
تو پھر اس صورت میں
08:08
کوئل اسمان نقصان میں جائے گا
08:11
اور اس کی ریٹنگ
08:12
بہتر ہونے کے بجائے
08:13
مزید خراب ہوتی چلی جائے گی
08:15
اب آپ ہمیں کمیرس میں
08:17
ضرور بتائی گا
08:17
کہ کیا تورگود غازی کا کردار
08:19
مزید پھلے گا
08:19
پھولے گا
08:20
اور کیا وہ جاندار لی پاشا
08:22
کی طرح بہترین اور شاندار
08:24
ہو پائے گا
08:24
یا پھر یہ کہ
08:25
کوئل اس کردار کو بھی
08:27
باقی کرداروں کی طرح
08:28
ضائع کر دیں گے
Recommended
43:33
|
Up next
Barbarossa - Episode 75 [ Urdu Dubbed ] - PTV Digital
osmanghazi0096
2 days ago
8:01
Osman Bey New Look in Kurulus Osman Season 6 Episode 1 Tanitimi
kakkutv
7/1/2024
1:31
Kurulus Osman Season 4 Updates
Daily Drama Updates
12/19/2022
27:28
kurulus osman season 3 episode 71 part 3
Fusion Videos
11/22/2021
33:01
Kurulus Osman S2 EP7
Turkish Series
8/15/2021
0:18
Kurulus Osman Season 3 l miss goktug
Kurulus Osman Season 4 Urdu
10/8/2022
57:46
Kurulus Osman Season 3 Episode 70 part1
Fusion Videos
11/14/2021
34:20
Kurulus Osman Season 3 Episode 69 part 3
Fusion Videos
11/4/2021
46:44
Kurulus Osman Season 3 Episode 72 Part 2
Fusion Videos
12/9/2021
0:30
Kurulus Osman Season 3 Episode 98 Trailer 2 | Kurulus Osman
Turk Series-Offical
6/14/2022
53:18
kurulus osman season 3 episode 71 part2
Fusion Videos
11/22/2021
40:10
Kurulus Osman Season 2 Episode 1 With Urdu Subtitle
Baley GameSpot
10/9/2020
28:18
Kurulus Osman Season 3 Episode 72 Part 3
Fusion Videos
12/9/2021
27:37
kurulus Osman Season 3 Episode 73 Part 3
Fusion Videos
12/14/2021
55:55
Kurulus Osman Season 3 Episode 69 part 1
Fusion Videos
11/4/2021
1:52
Kurulus Osman Season 6 Episode 187 Trailer In Urdu Subtitle Osman Bey s 2 New Enemies
osmanghazi0096
4/4/2025
1:13:07
Season 5 Episode 1 (131) part 1 Urdu Subtitle
UR · Cristiano
10/5/2023
8:03
Kurulus Osman Season 3 Episode 2 Full Story Kurulus Osman Season 3 Episode 65
Technical Entertainment
8/17/2021
2:39
Kurulus Osman Season 6 Episode 97 Aulogan Kill the Osman review
grindramas
1/31/2025
58:40
Kurulus Osman Season 3 Episode 72 Part 1
Fusion Videos
12/9/2021
20:34
Kurulus Osman Urdu I Season 6 - Episode 8
Entertaining media
1/1/2025
51:42
Kurulus Osman Season 3 Episode 73 Part2
Fusion Videos
12/14/2021
33:58
Zarb e Mehmet Episode 05 [ Urdu Dubbed ] Green TV Entertainment
TRT Drama Urdu
2 days ago
34:24
Zarb e Mehmet Episode 04 [ Urdu Dubbed ] Green TV Entertainment
TRT Drama Urdu
3 days ago
43:11
Barbarossa Episode 74 [ Urdu Dubbed ] PTV Digital
TRT Drama Urdu
4 days ago