Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Diriliş Ertuğrul Vs Sultan Mehmed Fateh _ Which Is the Best

Category

😹
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو مکی ٹی وی چینل پر خوش آمدید
00:05اہلا وسہلا مرحبا بکم فی القناة مکی ٹی وی اینڈ ویلکام
00:10مکی ٹی وی نئی ویڈیو کے ساتھ حاضر ہے اور آج کی اس ویڈیو میں ہم بات کرنے جا رہے ہیں
00:16کول جثمان کی دریلش ارترول کی اور ساتھ ساتھ سلطان نحمد فاتح کی
00:22جیسے کہ ہم جانتے ہی ہیں کہ سلطان سلاودین ایوبی پر یعنی ان کی زندگی پر بنائے جانے والا ڈراما اختام پذیر ہو چکا ہے
00:30اور اس کے دو سیزن ہی آسکے ہیں
00:32ڈراما بند ہونے کی وجہ ریٹنگ تھی اور اخراجات کا نہ ہونا تھا
00:37اور عجیب ترین بات یہ ہے کہ اس ڈرامے کو ڈیریکٹ کرنے والے یعنی ایمریک کو نے کر ٹریک ریکارڈ کچھ اسی طرح کا ہی ہے
00:44یعنی جس ڈرامے کو بھی اس بندے نے ہاتھ لگایا ہے
00:48یا جو پروجیکٹ بھی اس نے شروع کیا ہے اسے درمیان میں ہی چھوڑ دیا گیا ہے
00:53یا اسے نہایت ہی عجلت میں یعنی ایمرجنسی میں ختم کیا گیا ہے
00:58جبکہ ڈرامے کے شروعات بھی ہمیشہ ایسے فضول اور انتہائی بورے انداز میں کی جاتی ہے
01:04کہ ہیرو کا یعنی جو بھی تاریخ ہیرو ہوگا اس کا نصب ہی بدل کر رکھ دیا جاتا ہے
01:10اور اسے ایک مشکوک شخص کے طور پر سامنے کر دیا جاتا ہے یا پیش دیا جاتا ہے
01:16اور یہ اس ڈرامے کی یا اس کی ایک بہت ہی بوری چیز ہوتی ہے
01:20اور ہمیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ چونکہ آپ تاریخ کرداروں کی جو نسبت ہے
01:25یا جو ان کا خاندان ہے آپ چونکہ اسی کو ہی تبدیل کر دیتے ہیں
01:29تو اسی لیے پھر یہ ڈراما آگے چل کر کامیاب نہیں ہو پاتا
01:33اور آپ کو اجلت میں ختم کرنا پڑتا ہے
01:36اور اب یہ ایک عام معمول کی بات بن گئی ہے
01:39بہرحال خبر یہ ہے کہ ایمریکونیک اس کوشش میں ہے
01:42کہ اس سیسن میں ایک بار پھر وہ ایک ایسا ڈراما لوگوں کے سامنے پیش کر سکے
01:47جو تاریخی بھی ہو باکمال بھی ہو اور لا زوال بھی ہو
01:51اور اس حوالے سے وہ کئی ناموں پر غور بھی کر رہے ہیں
01:54جن میں سلطان سلیم اول شامل ہیں
01:57اس کے علاوہ بائیزید یلدرم بھی شامل ہیں
02:00اور اس طرح کے چند دیگر کردار ہیں
02:03یعنی تاریخ شخصیات ہیں جن پر ڈراما بنانے کا سوچا جا رہا ہے
02:06لیکن فی الحال یہ تیہ نہیں ہوا
02:08بس اعلان کیا گیا ہے
02:10دیکھنا یہ ہے کہ امریک انیک اس بار
02:13کس تاریخ شخصیت کو بطور ہی رو منتخب کر پاتے ہیں
02:17دوسری طرف کچھ عرب اور کچھ ترک پیجز یا لوگ ایسے ہیں
02:21جو اس کوشش میں ہیں کہ سلطان حمد فاتح کو
02:24یعنی اس ڈرامے کو تاریخ کا عظیم ترین ڈراما بنا کر پیش کریں
02:28اور اس سے بھی بڑھ کر
02:29چونکہ مقابلہ پہلے کولوش عثمان سے تھا
02:33تو کولوش عثمان آج کل چونکہ بدنام ہو چکا ہے
02:35لہٰذا دیرلش ارتول کو اس کا مقام نہ دیتے ہوئے
02:39اور اسے کم تر بنا کر پیش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
02:44اور اس کوشش میں جو کمیں بیشی رہ گئی ہے
02:46اسے لوگوں کے سامنے ہائلائٹ کیا جائے
02:48اور اسے ایک ہلکے قسم کا کام بنا کر پیش کیا جائے
02:52اور سلطان حمد فاتح کو اس پر فوقیت دے رہی جائے
02:55اس والے سے بس یہی کہا جا سکتا ہے
02:57کہ دیرلش ارتول بارش کا وہ پہلا قطرہ تھا
03:01یا پھر یہ کہ آنڈھیوں کی ضد پر روشن کیا جانے والا وہ پہلا چراغ تھا
03:06جو بالکل مختلف اور الگ تھا
03:08یعنی منفرد تھا
03:09اس دورتی بھاگتی زندگی سے اور ننگی اور کم لباس والی دنیا سے ہٹ کر
03:14ایک مکمل اور بھرپور لباس میں چیز لوگوں کے سامنے ناظرین کے سامنے پیش کی گئی تھی
03:20اور اس میں جو واقعات تھے وہ سسپنس فول تو تھے ہی
03:23لیکن ان کی رفتار آج کی دنیا کے واقعات سے کافی ہلکی اور سلو تھی
03:29اور ماضی میں ہونے والے واقعات کو بنیاد بنایا گیا تھا
03:32تو وہ لوگوں کو بہت پسند آیا
03:34اور وہ پہلا ڈراما بنا جو لوگوں کو اسلامی
03:37یعنی اسلام کے قریب ترین کرنے والے ڈراموں کی بنیاد بنا
03:40اور سبب بنا
03:42اور پھر اس کے بعد ایک کے بعد ایک ڈراما بنتا چلا گیا ہے
03:44یعنی بارش کے ایک کے بعد ایک قطرے گرتے چلے گئے ہیں
03:48مثال کے طور پر دریلش ایرترول کے فوراں بادی سلطان عبدالحمید خان کے زندگی پر ڈراما بنایا گیا
03:54پائے تخت کے نام سے
03:55اور اس کے بعد سلطان فاتح کی زندگی پر دوہزار سولہ میں ایک ڈراما شروع کیا گیا
04:00مگر وہ ڈراما بھی باقی ڈراموں کی طرح فضول اور اویانی پر مشتمل تھا
04:05تو اسی وجہ سے وہ چھے قسطیں ہی چل سکا اور پھر وہ فلاپ ہو گیا
04:09اور اسے لوگوں نے توجہ نہیں دی اور پھر وہ بند کرنا پڑ گیا
04:12اس کے بعد کافی سارے ڈرامے آئے مثال کے طور پر کوتل امارہ آیا
04:17اور پھر اس کے بعد الپرسلان آیا
04:19اور اس کے بعد ایک کے بعد ایک ڈرامے آتے چلے گئے ہیں
04:22اور اب آخر میں آ کر سلطان صلی اللہ علیہ و دن ایوبی نامی پروگرام پیش کیا گیا
04:27اور پھر اس سے پہلے ساتھ ساتھ سلطان فاتح بھی چل رہا ہے
04:31تو یہ وہ ڈرامے ہیں جنہیں بنانے کے لیے ایک جگرہ چاہیے تھا
04:35کیونکہ عام طور پر ڈرامے وہ کمیاب ہوتے تھے
04:37جن میں اوریانی اور فہاشی والے لباس ہوتے تھے
04:40یعنی خواتین کم لباس میں نظر آتی تھی
04:42تو انہیں بڑے شوق اور ذوق سے دیکھا جاتا تھا
04:45اور ان کی ریڈنگ بھی اچھی آتی تھی
04:47لیکن اس ماحول میں ایک ایسا پروگرام پیش کرنا
04:52جس میں خواتین نے مکمل لباس پہنا ہوا ہو
04:54اور وہ عام حالات سے بھی ہٹ کر ہوں
04:56اور پھر اس میں جہاد کی باتیں ہوں
04:58دین کی باتیں ہوں
04:59شیخ ہوں
05:00نماز ہو
05:01روزہ ہو
05:01وغیرہ وغیرہ
05:02شہادت ہو
05:03اور اس طرح کی دیگر چیزیں ہوں
05:05تو ان کو دنیا کے سامنے پیش کرنا
05:07اور پھر ایک اچھی ریڈنگ حاصل کر پانا
05:09ایک بہت بڑا چیلنج تھا
05:11جسے دیرش ارطور نے بطور چیلنج قبول کیا
05:15اور پھر کر کے بھی دکھایا
05:16اور یوں وہ بارش کا پہلا قطرہ بھی بنا
05:19اور آنڈھیوں کے رخ پر جلائے جانے والا
05:22روشن کیے جانے والا
05:23پہلا چراغ بھی بنا
05:24اور اس کا نتیجہ یہ ہے
05:26کہ اب اس کے بعد ایک تواتو سے
05:32سیزن میں مزید بھی آنے والے ہیں
05:33ان سب چیزوں کے بعد اگر دیکھنے والوں کو
05:36یا پھر لوگوں کو یہ لگتا ہے
05:37کہ سلطان ملت فاتح دیرش ارطور سے بھی بہتر ہیں
05:40تو ہمارا خیال یہ ہے
05:41کہ یہ ایک خام خاقیزید ہے
05:43اور سلطان ملت فاتح کو
05:44آپ دیرش ارطور سے بھی اوپر رکھتے ہیں
05:47تو یہ آپ کی ذاتی چوائز تو ہو سکتی ہے
05:49لیکن اگر درامے کے لیان سے دیکھا جائیں
05:51اور اس نوعیت کے کام کی نظر سے
05:53اگر دیکھا جائیں
05:54تو دیرش ارطور سب سے اوپر ہے
05:56بادشاہ ہے یعنی کنگ ہے
05:58اور اس سے بہتر کچھ نہیں ہو سکتا
06:00اور سب سے بڑھ کر یہ ہے
06:02کہ دیرش ارطور سے بھی بڑھ کر
06:03بات یہ ہے کہ اس کا کریج مہند بوزداب کو جاتا ہے
06:06جس نے اپنے ذہن میں رومی کو سچایا
06:09اور پھر اس کے افکار کے مطابق ایک ڈرامے کو لکھا
06:12اور پھر اسے ٹی وی پر پیش کیا
06:13اور ایک نیا ٹرین سیٹ کیا
06:15یہ سارا کمال مہند بوزداب کا ہے
06:17اور ان کے ذہن کا ہے
06:18اور ان کے ساتھیوں کا ہے
06:19اور اس میں ترک حکومت نے بھی ان کا جو ساتھ دیا ہے
06:22یہ بھی ایک بہت باکمال اور لا جواب کام ہے
06:25اور اسی بات سے ہمیں یہ بات سمی میں آ جاتی ہے
06:28کہ اگر حکومت یہ چاہے
06:29کہ معاشرے میں پھیلی بیہائی کو
06:31اور بورے کاموں کو روکا جائے
06:33تو حکومتی سطح پر یہ کام بڑی ہی آسانی
06:35اور بہت ہی بہترین طریقے سے ہو سکتا ہے
06:38ممکن ہے
06:39لیکن اگر حکومت کی ترجیح کچھ اور ہو
06:41اور اس کے نظر میں اس طرف نہ جاتی ہو
06:44تو پھر یہ چیز پھیلتی ہی چلی جائے گی
06:46اور یہی وجہ ہے کہ ہمارے ملک پاکستان میں
06:48جو اس وقت ڈرامے بنایا جا رہے ہیں
06:50یہ ہمارے ملک پاکستان کے لوگوں نے
06:52یعنی شو بیز انٹریسٹری کے لوگوں نے
06:54جو لباس پہننے شروع کیے ہیں
06:56اور جس طرح کا ان کا رہن سہن ہے
06:58اس سے کسی بھی طور پر یہ محسوس نہیں ہوتا
07:01کہ یہ کسی اسلام ملک سے تعلق کرنے والے لوگ ہیں
07:03بلکہ ایسا محسوس ہوتا ہے
07:05کہ یہ مغربی مالک سے تعلق کرنے والے
07:07بلکہ ان سے بھی بڑھ کر ہیں
07:09بہرحال
07:09چونکہ سوشل میڈیا پر اس طرح کی چیزیں چل رہی تھیں
07:13تو ہم نے مناسب سنجا
07:14کہ آپ کے سامنے اس موضوع پر ایک ویڈیو بنا دی جائے
07:16اور اب جہاں تک بات ہے تازہ خبروں کی
07:18تو اس والے سے بھی بات کر لیتے ہیں
07:20تازہ خبر یہ ہے
07:21کہ سلطان فاتح کے حوالے سے
07:23جیسا کہ ہم نے آپ کو یہ خبر دی تھی
07:24کہ بہار خاتون کو ڈرامے سے الگ کر دیا گیا ہے
07:27اور ساتھ ہی ساتھ بائیزیر کے کردار نبھانے والے
07:29چھوٹے بچے کو بھی ڈرامے سے الگ کر دیا گیا ہے
07:31اور ہم نے یہ بھی بتایا تھا
07:33کہ سیزن 3 کے شروع میں
07:34وقت کا کچھ گیپ بھی ہوگا
07:36یعنی یہ گیپ چند مہینوں
07:37یا چند سالوں پر بھی مشتمل ہو سکتا ہے
07:40اور ہم نے آپ کے سامنے
07:41اس بات کا ذکر بھی کیا تھا
07:42کہ یہ تو بہار خاتون اور بائیزیر
07:44کو ڈرامے سے ہی بالکل الگ کر دیا گیا ہے
07:46یہ پھر دوسری صورت یہ ہے
07:48کہ چونکہ وقت کا ایک گیپ آنے جا رہا ہے
07:50تو اب سب کی عمر بڑھ گئی ہوگی
07:52تو اس لیے اب ان کی جگہ
07:54نئے لوگ لائے جائیں گے
07:56تو ہمارا دوسرا اندازہ درست ثابت ہوا ہے
07:58جس کے مطابق اب آنے والے سیزن میں
07:59وقت کا ایک گیپ تو ہوگا
08:01اور ساتھ ساتھ بہار خاتون کے کردار کے لیے
08:04ایک نئی عورت کو بھی شامل کر دیے جائے گا
08:06اور ساتھ ساتھ بائیزید کے لیے بھی
08:09ایک نئے لڑکا سامنے لائے جائے گا
08:11مگر بائیزید کے کردار کے لیے کون ہوگا
08:13یہ بات اب تک تیہ نہیں ہوئی
08:15لیکن بہار خاتون کے لیے کون آئے گا
08:17یہ بات سامنے آگئی ہے
08:18اور ایک خاتون کا انتخاب کر لیا گیا ہے
08:21ان خاتون کا نام ہے
08:22سادت ایشیل اکس ہوئے
08:24اور اب یہ سیزن 3 میں باہر خاتون کا کردار ادا کرتی ہوئی نظر آئیں گی
08:28اور یہ خاتون کوئی عام خاتون نہیں ہیں
08:31بلکہ بہت مشہور خاتون ہیں
08:33ترکی میں ان کا بہت نام ہے
08:34اور ماضی میں بھی انہوں نے کافی زیادہ پروجیکٹس میں سالیا ہے
08:38اور امیر ہے کہ اب اس نامے کو پر لگیں گے
08:41اس کی ریٹنگ بھی اچھی آئے گی
08:42اور یہ بہتر سے بہترین ہوگا
08:44آج کے لیے اتنی ہی
08:45ملتے ہیں بہت جل ایک نئی ویڈیو کے ساتھ
08:48والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended