Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/18/2025
Best scene
Transcript
00:00میں نے کہا تھا مجھے پریشان مت کرنا
00:02معافی چاہتا ہوں
00:03بہت اہم خبر ملی ہے قسطنطنیہ میں سفیر وینس کے ذریعے
00:06ترکوں نے اعلان جنگ کر دیا ہے ہمارے خلاف
00:09ہم سے اعلان جنگ کی آیا ہے مخونی
00:12ابھی یقینی تو نہیں ہے یہ بات
00:14لیکن اندازہ ہے کہ وہ جنگ پر تیار ہو چکے ہیں
00:17یہ ان کی سوچ ہے
00:18مگر ایسا کر نہیں سکتے وہ
00:21پھر بھی
00:23اگر انہوں نے حملہ کرنے کی جرد کی
00:26تو سلیمان کو ایسا سبق دوں گا میں
00:29کہ پسپا ہونے کبھی موقع نہیں ملے گا
00:32اسے
00:33گھوڑے سمیت دفع کر دوں گا میں
00:36مرکزی دروازے کے آگے
00:38اے ساش برو دے
00:41برو لکھو لکھو لکھو
00:43ہاں بولو مترک چی
00:52میرے آقا
00:55ترک کاریگروں اور ہنرمندوں نے ایسی توب بنائی ہے
00:58کہ دنیا دیکھے گی
00:59دیکھتے ہیں ماترک چی
01:01یہ دنیا اسے
01:03کیسے یاد رکھتی ہے
01:05جوڑو اسے
01:06اللہ اکبر
01:11بسم اللہ
01:13بسم اللہ
01:13بسم اللہ
01:14خالدو
01:15اللہ اکبر
01:20اللہ
01:21دیکھتے ہیں
01:22اللہ
01:23اللہ
01:25اللہ
01:27اللہ
01:29اللہ
01:31اللہ
01:33موسیقی
02:03سلطان سلیمان سے ملنا ہے مجھے بلوایا ہے
02:27اس وقت یہ ممکن نہیں
02:29کسی اور وقت سلطان ابھی مصروف ہے بہت
02:33اور ہم آئیے کیا پارگلی
02:41دیکھ لیا
02:49سدھا پہنچ گئی نا سلطان
02:53موسیقی
03:00موسیقی
03:14ٹھیکے پاک
03:15موسیقی
03:40یہ دیکھئے ہورم خاتون یہ ہے دریائے دنیوب
03:44ترک بہریہ یہاں سے گزرے گی
03:47یہاں سے گزرے گی
03:49توپوں سے بھرے ہوئے جہاز
03:50باروت سے بھرے ہوئے جہاز
03:52جنگ اس جگہ ہوگی
03:56آپ کو در نہیں لگتا موت سے
04:00جنگ
04:05خون
04:06کتنے لوگ مر جائیں گے
04:10کتنے خنا ہو جائیں گے
04:15یہ سوچ لیں تو جنگ کیسے جیتیں گے ہورم خاتون
04:20اپنے ذہن کو منتشر نہ کرو تو
04:24خون کا بدلہ ہے خون
04:35یہ جنگ چھیڑنے والا میں نہیں ہوں
04:39اگر جنگ مسلط کر دی جائے
04:42تو لڑنا ہی پڑتا ہے ہورم
04:45میں بابا سلطان سلیم خان سے بھی
04:50زیادہ کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہوں
04:52اس دنیا میں آپ کے سوا میرا کوئی نہیں
05:01نہ گھر والے
05:04نہ دوست
05:07موسیقی
05:12اگری ونگرنا ومن امرو
05:15موسیقی
05:25دو عام باب که خورم خاتون
05:27دو عاب که
05:29استعوش چارنوستان بمنو بس راو
05:33میرے آقا
05:42فرق پاشا
05:43شام سے قیسریہ کی جانب روانہ ہو گئے
05:46ایران سے شاہ اسماعیل کی طرف سے ملنے والی دھمکی کی وجہ سے
05:50لشکر کا ایک حصہ وہاں چھوڑ دیا ہے
05:53مصر شام اور دیار باکر سانجاک کے لیے
05:57حفاظتی انتظامات مکمل ہیں
05:59ان راستوں پر موجود
06:02سب ہی لشکریوں کو
06:04اور تمام صوبیداروں کو
06:06ہوشیار رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے میرے آقا
06:09اور وہاں پل بھی تعمیر ہونا شروع ہو گئے ہیں
06:12گوداموں میں
06:14اجناس پہنچ گیا ہے سلطان معظم
06:16مشرق بستہ سے
06:19تیس ہزار بھیڑے اور اوٹ منگوالی گئے ہیں سلطان معظم
06:22میرے آقا
06:24رومیلی میں پندرہ ہزار جنگجو ہمارے منتظر ہیں
06:27ادرنہ سے ہمارے ساتھ مل جائیں گے
06:29فرد پاشا رومیلی میں آ ملیں گے ہم سے
06:31احمد پاشا
06:33فوراں جائیے اور ادرنے کے لشکروں کو ہدایت دے دیجئے
06:37لالا قاسم پاشا
06:41میری غیر موجودگی میں ترک سلطنت امانت کناب کے ہاتھ میں رہ گی
06:45آقا مکرم
06:47آپ نے مجھے اس امانت کے لائق جانا
06:51اس پر مجھے فقر ہے
06:52اس طرف سے آپ بالکل بے فقر ہو جائیں
06:55اللہ آپ کی راہ آسان اور جہاد مبارک کرے
07:09محترم موچھے نیگو آپ کیسے ہیں
07:12اچھا ہوں امید ہے آپ بھی برخریت ہوں گے محترم جوشکر
07:15جی محترم
07:16سنا آپ نے دعوت پاشا میں ایک محاذ بنایا گیا ہے
07:20اور دوسرا محاذ اس قدار کے نئے محل میں بنایا گیا ہے حضور
07:24اچھا تو سلطان کا لشکر کس طرف جائے گا ان میں سے
07:30کون جانے
07:33محل سے بھی اندر کی کوئی خبر نہیں ملی
07:36خاصی خاموشی ہے
07:37کھل رہے ہیں سلطان ہمارے ساتھ
07:40بہت چلاک ہے
07:42موسیقی
07:48موسیقی
07:50موسیقی
07:52موسیقی
07:56موسیقی
08:26موسیقی
08:56موسیقی
09:23سلطان سلیمان تشریف لا رہے ہیں
09:25جہاد مبارک ہو فرزند
09:39اللہ کی امان میں رہو
09:41محل سے نکل کر بابا کے مزار پہ حاضر دوں گا
09:43اور مسجد میں پہلا نشان جنگ اپنے ہاتھ سے نصب کروں گا
09:46دعا کے بعد ہی کوچھ کا آغاز کروں گا
09:50موسیقی
09:51موسیقی
09:52کہ واپس یہ ناممکن بھی ہو سکتی یہ والدہ
09:54جنگ میں پیٹ دکھانا ترکوں کا شیوہ نہیں
09:59ہاں میرے شہزاد
10:10بابا میں بھی جنگ کروں گا زالی موسیقی
10:13کلواز سے ان کے سر کلم کر کے دال دوں گا آپ کے قدموں میں
10:16ضرور آئے گئی تھی انشاءاللہ
10:18مصطفیہ بہت جنگوں میں فتحیاب ہوں گے ہم آپ ایک ساتھ
10:23موسیقی
10:25لیکن مکتب اور اسادزہ کو کبھی نہیں بھولے گا
10:28بابا آپ مکتب کی بات نہیں کیا کنے
10:30موسیقی
10:32نکارہ بجنے والا ہے
10:35پوچھ کا وقت آگیا
10:36موسیقی
10:40موسیقی
10:42موسیقی
10:44موسیقی
10:53موسیقی
10:57موسیقی
10:59موسیقی
11:03موسیقی
11:33موسیقی
12:03موسیقی
12:15موسیقی
12:19موسیقی
12:31موسیقی
12:43موسیقی
12:55موسیقی
13:15موسیقی
13:17موسیقی
13:19موسیقی
13:21موسیقی
13:23موسیقی
13:31موسیقی
13:33موسیقی
13:35موسیقی
13:43موسیقی
13:45سلطان سلیم خان کا فرزند
13:47ملک آئشہ حقصہ کا نورے ہیں
13:50ترک سلطنت کا دسویں سلطان
13:52تلوار کے زور پر مصری کردوں اور اباسیوں کو متی کیا
13:56شام اور فلسطین جیسے ملک فتح کیا
14:00دنیا کے اہم ترین تجارتی راستوں کا مالک
14:03سمندروں اور ریگستانوں پر حکومت کرنے والا
14:06ترک سلطنت کی مراس کا قانونی بارس
14:09میں ہوں سلیمان
14:12مغرب کے آخری حدوں تک ترکی گھوڑوں کے سموں تلے روننے کی قسم کھانے والا
14:17مظلوموں کی مدد کے لیے انصاف کی قسم کھانے والا
14:21قسم کھانے کے لائق ہر سر زمین پر
14:24امن آشتی اور برکت لانے کا عہد کرنے والا
14:27جنگ سے باسلامت بابسی تھی
14:30میرے آقا ہمارے سامنے تین راستے ہیں
14:48پہلا کلائے سربیہ فتح کر کے پیش قدمی کریں
14:51دوسرا آزربائی جان کو زیر نگین کر کے آگے بڑھیں
14:54تیسرا بڑھا پس کو رون دیں
14:56قلائے سربیہ اتنا اہم نہیں
15:00تقسیم نہ کریں اپنی قوت
15:02پہلے بلغرات پہ جلگار کی جائے
15:05وہ فتح کر لیا تو سمجھے شالوی کے قلب پہ وار کر دیا
15:08وہ انتظار کرتا رہ جائے گا بڑا پس میں
15:11میرے آقا
15:13بلغرات کتنا مضبوط قلعہ ہے یہ ہم خوب جانتے ہیں
15:17تب ہی ناقابل تسخیر ہے
15:19اگر ہم نے بلغرات کو حدہ بنایا
15:21تو کہیں پسو پیش میں آ کر لشکر کی حمت نہ ٹوٹ جائے
15:23لیکن اگر قلعے سربیہ کی فتح سے آگاز کیا
15:26تو حوصلے بلند رہیں گے
15:28کیا کہتے ہو پارگالی
15:30میرے آقا یہ میرے مقام تو نہیں
15:33لیکن احمد پاشا کی تجویز بہتر ہے
15:36یہ حکمت عملی کارگر ہوگی
15:38یہ کیا بات کریں مقرب خاص
15:43کیل ہے یا جنگ
15:45حقیقی جنگ ایسے نہیں ہوا کرتی
15:48پہلا حدث سربیہ ہوگا
15:51بلغرات پر حملے کے لئے ڈینیوب سے آنے والی بحریہ کا انتظار کریں گے
15:54باسچا سلامت ترک سوفیہ تک پہنچ گئے ہیں
16:16ہزاروں کا لشکر لے کر آئے ہیں
16:18اچھا آ گئے
16:23آنے دو کھیل جاری رکھو
16:25ہاتھ نہ رکھے
16:27رکھے اگر تو مروگے
16:29تمہاری نازک بحریہ آ گئی ہے ابراہیم
16:36اب دیکھتے ہیں اس کی اہلیت
16:38میرا آقا اہلیت بحریہ میں نہیں ہے
16:44تمہاری نازک بحریہ آ گئی ہے ابراہیم
16:55اب دیکھتے ہیں اس کی اہلیت
16:56میرا آقا اہلیت بحریہ میں نہیں ہے
17:00دراصل اہلیت تو اس رشکر کے عظیم سالار سلطان سلیمان میں ہے
17:03فتح آ رہی ہے قدم بوسی کے لئے
17:07سکندر آدم سے بھی بڑا فاتح بننے کے دن آیا ہی چاہتے ہیں سلطان امال سل
17:13سنو ابراہیم
17:16صبر سے پتم بڑھانا فتح کی کنجی صبر ہے
17:20نین نہیں آری پارگالی
17:35میرا آقا کیا کچھ پارے
17:56آقا میری ایسی جرت
18:07شیر
18:11ایسی لکھ رہا تھا میں تو
18:15بلکوی فضول ہے یہ شیر
18:18آپ کے شاہدی کی سامنے
18:20سو اس لئے دکھائی نہیں میں نے
18:23خوش رہو پارگالی
18:30ہسا دیا مجھے
18:33تم نے ہورم کی طرح اس وقت ہسا دیا مجھے
18:38احمد پاشا
18:55تم دریا کے راستے آنے والی برری فوج کے حمراہ قلاہ سربیا کی طرف روانہ ہو جاؤں
18:59قلعہ سربیا کی طرف روانہ ہو جاؤ
19:00بوسنیا کا حاکم بالی اہل کروشیا کے ساتھ تمہارا انتظار کرے گا
19:05محال اور ان کا بیٹا محمد اپنا لشکر لے کر تم سے آ ملیں گے
19:08اہلے سربیا فتح کرنا احمد پاشا پھر آگے بڑھنا
19:11میرے آقا غلام کی رائے میں بوٹا پیسٹ کی طرف جانا نامناسب ہوگا
19:16اور محاصرے کے لیے وزیراعظم پیری پاشا کے تیار کردہ جامباز دستے کو ساتھ لے جانا بہت ضروری ہوگا
19:22روکو احمد پاشا ہماری تمام بحریہ کب تک یہاں پہنچ جائے گی پولاک مصطفیٰ پاشا
19:29بہت جل پہنچ جائے گی چار یا پانچ دن میں
19:32اس کے علاوہ اس معاملے میں احمد پاشا حق پر ہیں
19:34بلغرات کی نہر ساوا ڈینیوب کے ایک مشکل مقام پر ہے
19:38قلعے کے پیچھے پورا شہر ہوگا
19:40محاصرے کے لیے دبلی طاقت چاہیے
19:43کیا کہتے ہو اگرائیم میرے آقا میری ناکس رائے میں
19:46پیوی پاشا کے لشکر کو روکنے
19:48اے محاصرے میں تاخیر کرنے سے
19:49دشمنوں پر ہماری حیبت کم نہ ہو جائے
19:52کہ ہم خوف زدہ ہیں یا ہماری طاقت کم ہے
19:54یا کہیں ہمارے ہی لشکر کے حوصلے پست نہ ہو جائے
19:57اچھا چلو
19:58اس معاملے پر خاصی باریکی سے غور کرنا ہوگا میں
20:01ابراہیم
20:03تم صوبے داروں اور کمانداروں کو فوراں بلواؤ
20:06یہاں کے مقامی لوگوں کا مشورہ لینا ہوگا
20:16کیا سوچ رہی تھے ابراہیم
20:42دیہان کدھر ہے
20:44میرے آقا
20:48جہاں تک مجھے یاد ہے بلغراد کا معاصرہ کرنا تھا میں
20:51میں کچھ تذبذب کا شکار ہوگی ہوں آپ کے ارادوں سے
20:55تمہیں یاد ہے
20:56شکار کے لیے سرداز گئے تھے تو کس طرح الجن میں فز گئے تھے
21:00راستہ ہی بھول گئے تھے
21:01شام ڈھل چکی تھی
21:03اور کچھ سمجھ ہی نہیں آرہ تھا ہم کو
21:05تب اچانک کہیں سے ایک مہربان لکڑھارا نمودار ہو گیا تھا
21:09اور ہماری مشکل سن کر کتنا آسان راستہ بتا دیا اس نے ہمیں
21:12آج بھی کوئی راستہ دکھانے والا مل جائے
21:16تو مشکل آسان ہو جائے گی
21:17معذرت چاہتا ہوں میرے آقا
21:20کچھ سمجھ نہیں پایا میں جلد بازی میں
21:22تو پھر ٹھیک ہے چلو
21:24لشکر حملے کے لیے بے چین ہوگا

Recommended