Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
In this video tribute has been presented to Ustad Nusrat Fateh Ali Khan. For more watch this video completely to know about the subject matter

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ڈوستو کیا آپ جانتے ہیں کہ نصرت فتح علی خان کا ایک ایسا بھی گانا ہے جسے انہیں ایک سو پچاس بات سے زائد ریکارڈ کرانا پڑا
00:08وہ جب بھی ایک خاص جملے پر پہنچتے تو رونے لگتے اور ریکارڈنگ رک جاتی
00:13جی ہاں یہ گانا ہے فلم دھڑکن کا جو انڈیا میں ریکارڈ ہوا تھا دولے کا سیرہ سوانہ لگتا ہے دولند کا تو دل دیوانہ لگتا ہے
00:22اور اس سے آگے جب وہ ایک جملے پہ پہنچتے میں تیری باہوں کے جھولے میں پلی بابل تو وہاں پر نصرت فتح علی خان رونہ شروع کر دیتے ریکارڈنگ رک جاتی
00:34تو ڈائریکٹرز نے پوچھا کیا وجہ ہے تو نصرت فتح علی خان نے کہا کہ جب بھی میں یہ لائن گاتا ہوں میں تیری باہوں کے جھولے میں پلی بابل مجھے اپنی بیٹی یاد آ جاتی ہے
00:45ایک سو پچاس بار اس گانے کو ری ٹیک دیا گیا اور ایک سو پچاس بار کے بعد یہ گانہ ریکارڈ ہوا
00:53تو یوں یہ اپنی اسٹری کا وہ گانہ ہے کہ جسے ڈیڑھ سو بار بار بار جو ہے آزمایا گیا
00:59موسیقی

Recommended