00:00جی سی سی گلف کوپریشن کونسل یعنی دوبئی امان قطر بیرین سعودی اریبیا یہ ممالک بھی شنجن طرز کا ویزا جاری کرنے جا رہے ہیں جس پر بڑی تیزی سے کام جاری ہے آپ کے پاس ایک ویزا ہوگا اور آپ ان ممالک کو آسانی سے جو ہے وہ وزٹ کر سکیں گے یہ بڑا ایک خوشائند قدم ہے
00:22یورپی یونین نے تو کب کا شنجن ویزا لانچ کر دیا کب کی انہوں نے ایک یورو کرنسی دے دی لیکن مسلم ممالک کا ایسا کوئی بھی پلان پروگرام سامنے نہیں آ سکا جس سے مسلم ممالک میں کم از کم رہنے والے بہشندوں کے لیے آسانی آؤں
00:38اب آپ کو الگ سے دبائی کا بیرین کا قطر کا امان کا سعودی عربیہ کا ویزا لینا پڑتا تھا اگر یہ ویزا سامنے آ گیا وزٹ کے پرپس سے تو یہ خاص کار کے پاکستانیوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہوگا
00:53آپ ایک ویزا لیں گے اور ان گلف کونسل کے ممالک کو جو ہے آسانی سے وزٹ کرنیں گے