Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
What is the simple life style, the same has been explained in this video

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ڈوسروں کا لائف سٹائل دیکھ کر خود کو مکروز اور کنگال مت کریں
00:04دوسروں نے آئی فون اٹھائے ہوئے ہیں
00:06مرینڈڈ مہنگے کپڑے جوتے پہن رہے ہیں
00:08آپ بھی وہ کام مت کریں
00:10اپنا لائف سٹائل چینج کریں
00:12اپنا لائف سٹائل زیادہ آسان اور ساتھا کریں
00:15وہی پیسہ بچا کے اپنے اوپر انویسمنٹ کریں
00:18نئے علوم سیکھیں
00:19آن لائن ارننگ کے آج سیکڑوں کام ہیں
00:22کوئی ایک سکل سیکھ لیں
00:24اپنی دوسری تیسری چوتھی انکم جنریٹ کریں
00:27پھر آپ کا بھی لائف سٹائل ان بندوں کی طرح ہو جائے گا
00:31جو آتھوں میں آئی فون لیتے ہیں
00:33جو مہنگے برینڈڈ کپڑے پہنتے ہیں
00:35جو اچھا کھانا پینا کرتے ہیں
00:37ہم کیا کرتے ہیں
00:38صرف مقابلہ بازی کرتے ہیں
00:40جیلس کرتے ہیں
00:41اصد کرتے ہیں
00:42دوسروں سے نئے علوم نہیں سیکھتے
00:44اپنے آپ کو بہتر نہیں کرتے
00:46اپنے اوپر انویسمنٹ نہیں کرتے
00:48یاد رکھئے دنیا کی سب سے بہترین انویسمنٹ ہے
00:51اپنے اوپر انویسمنٹ کرنا
00:53اور اس سے بھی بہترین انویسمنٹ ہے
00:56نئے علوم سیکھنا
00:57تعلیم کو اپ ڈیٹ کرنا