Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Some tips have been recommended for students during summer vacations. Watch this video completely to know about the subject matter.
Transcript
00:00ڈھرمیوں کی چھوٹیوں میں بچوں کو کیسے وقت گزارنا چاہیے
00:03یہ بچے تو شاید نہیں جانتے لیکن یہ چیزیں والدین کو پلان کرنی ہوں گی
00:08آج artificial intelligence کا دور ہے
00:11آج online earning اور learning کا دور ہے
00:14آج آپ کو computer کی تعلیم لینی چاہیے
00:18آج آپ کو english language بہتر کر لینی چاہیے
00:21آپ کو languages کے courses کر لینی چاہیے
00:24اس طرح وقت بھی ضائع نہیں ہوگا اور بچوں کے ہاتھ کو skills بھی آ جائیں گی
00:29لیکن والدین تو توجہ دینے کو تیار نہیں ہے
00:32وہ چاہتے ہیں کہ جو کچھ ہوگا وہ school ہی کروائیں گے
00:35یا بچے خود سے کر لیں گے ایسا ممکن نہیں ہے
00:38اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچوں کی چھوٹیاں ضائع نہ ہوں
00:42تو پھر آپ انہیں computer کے basic courses کرا دیجئے
00:45language کے courses کرا دیجئے
00:47آپ انہیں artificial intelligence سکھا دیجئے
00:51تاکہ بچے کے اندر interest پیدا ہو جائے
00:54آئندہ آگے چال کے بچہ یہی علوم سیکھ لے
00:57اور اپنی زندگی کے اندر آسانیاں پیدا کر لیں

Recommended