Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#moneybackguaranteemovie, #moneybackguaranteemoviereview, #moneybackguaranteefullmovie, #moneybackguaranteehindimovie, #moneybackguaranteemovieexplained, #moneybackguaranteefullmovieinhd, #moneybackguaranteehindifullmovie, #moneybackguaranteepakistanimovie, #moneybackguaratneemovie, #moneybackguarantee, #moneybackguaranteereview, #moneybackguaranteepremier, #100moneybackguarantee, #moneybackguaranteepremiere, #moneybackguaranteefilm, #60daymoneybackguarantee, #moneybackguarantee(2014), #moneybackguaranteetrailer

Category

😹
Fun
Transcript
00:00نو مئی کیس فواد چودری کو فلم منی بیک گرنٹی نے سزا سے بچا لیا
00:11سابق رہنمہ تحریک انساء فواد چودری کو فلم منی بیک گرنٹی کے پریمیر نے نو مئی کیس میں سزا سے بچا لیا
00:22میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصلہ بات کی انسادے دشتگردی کی حضورتی عدالت کے جج جعوید اقبال شیح نے نو مئی کے تین مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے
00:31قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سینٹ میں قائج حضب اطلاب شبلی فراز رکن قومی اسمبلی زرتاج گل اور سابزادہ حامد رضا سمیت
00:40ایک سو چینوے رہنمہوں اور کارکنوں کو دس سال تا قیاد کی سزائے سنا دی
00:44جبکہ فواد چودری زیان قریشی اور حیال کاسٹرو سمیت اٹھاسی کو بری کر دیا
00:49فواد چودری کی بریت کی بری وجہ یہ بنی کہ وہ اس طرح فلم منی پیک گرنٹی کے پریمیر میں شریک تھے
00:55عدالت نے ان کی موجودگی کی تصدیق فلم کے ڈائریکٹر پروڈیوسر فیصل قریشی کی گواہی اور دیگر شواہد سے کی
01:01جس کی بریات پر یہ ثابت ہو گیا وہ واقعی اس وقت بکا پر موجود نہیں تھے
01:06اس لیے عدالت نے انہیں مقدمے سے بری کر دیا
01:08فیصلے کے مطابق فواد چودری منی پیک گرنٹی فلم کے پریمیر کے موقع پر چیف گیس تھے
01:17جاج نے بقائدہ فیصلے میں لکھا کہ وہاں موجود ہونے کی وجہ سے وہ نو مئی واقعے میں ملوث نہیں ہے
01:23فواد چودری نے اپنی بریت پر رد عمل دیتے ہوئے کہا
01:26کہ فلم منی پیک گرنٹی کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر فیصل قریشی کا بہت شکریہ
01:30کہ انہیں نے مشکل حالات کے باوجود میری بے گناہی کی شہادت دی
01:34ان کی شہادت اور دستاویزی شہادتوں سے میری لاہور میں غیر موجودگی کی مکمل شہادت موجود ہو سکی
01:40وکلا حضوثاً علی رامے، میاں علی حیدر اور نجیف فیصل چودری اور ان کی ٹیم کا شکریہ
01:46ان کا مزید کہنا تھا کہ اس فیصلے پر ہوشی نہیں منا سکتے
01:49کیونکہ ہمارے انتہائی قریبی دوست مشکلات کا شکار ہے
01:52ایسے دوست جو ہمارے ہاندان کے فرد کی طرح ہے
01:55لیکن امید کر سکتے ہیں کہ اللہ کار ساس ہوگا
01:58اور طریقہ انصاف کے قائد عمران ہان سمیت تمام سیاسی قیادرین کو انصاف ملے کا
02:03مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہیے ایچ ڈی این

Recommended

2:41
1:08
HD News
7/28/2025