Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday

Category

People
Transcript
00:00زندگی کے کسی بھی شعبے میں کامیابی کے لیے ضروری ہے
00:03کسی بھی پروفیشن میں کامیابی کے لیے ضروری ہے
00:06کہ آپ اپنا 100% اس پروفیشن کو اس کام کو دیں جو آپ کرتے ہیں
00:11محنت کریں امانداری کے ساتھ پوری ڈیڈیکیشن کے ساتھ
00:16اگر آپ محنت کریں گے تو definitely results اچھے آئیں گے
00:21ہاں result پر آپ نے کبھی اپنی سوچ کو جو ہے وہ focus نہیں کرنا
00:26کیونکہ نتائج کسی بھی کام کے آپ کے ہاتھ میں نہیں ہوتے
00:30جب ایک چیز آپ کے ہاتھ میں ہے ہی نہیں تو اس پر آپ اپنے آپ کو
00:35الجائیں گے تو anxiety کا شکار ہوں گے
00:38اس کہیں گے تو دنیا میں بہت سارے لوگ جو ہیں وہ اسی لیے کامیاب نہیں ہوتے
00:43کیونکہ ان کا جو focus ہوتا ہے وہ ان کا اپنی job پر نہیں ہوتا
00:47اپنی job کے results پر ہوتا ہے تو results آپ کے ہاتھ میں نہیں ہوتے
00:51as a professional آپ یہ بات آج اپنے ذہن میں ڈال رہے ہیں
00:55کہ آپ نے کسی بھی field میں جو ہے امانداری کے ساتھ کام کرنا ہے
01:00focus رکھنا ہے اور proper hard work کرنا ہے
01:03نتائج اللہ کے ہاتھ میں ہے جتنا آپ اچھا کام کریں گے
01:07جتنا آپ اچھے طریقے سے کام کریں گے تو definitely کامیابی ملے گی
01:11لیکن کسی کام کو شروع کرنے سے پہلے اس کے نتائج پر focus کرنا
01:15آپ کو جو ہے ذہنی طور پر الجائے گا اور definitely آپ جو ہے وہ
01:19anxiety کا شکار ہو جائیں گے
01:22go
01:31Ty

Recommended