Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
FBR Self-Assessment Law 2025

To Fix Property Value Now! Will be a joke for property owners in pakiatan

#FBR2025, #PropertyValuation, #fbr, #FBRLaw, #FixPropertyValue, #realestate, #properties, #FBRNews, #finance, #FBRNewRules, #moneytalk, #homeownership,

Category

People
Transcript
00:00property valuation کے مطلق پاکستان میں ایف بی آر نے ایک نیا قانون مطارف کرا دیا ہے جو کہ impose ہونے جا رہا ہے پہلی جولائی دوزار پچیس سے ایف بی آر کے مطابق اس نئے قانون میں یہ بات واضح کر دی گی ہے کہ tax returns جمع کرانے کے ساتھ جو property owners ہیں ان کو اپنے property کی جو ہے وہ value وہ بھی اندراج کرانا ہوگی
00:23آپ property valuation جو ہے fix کرنا experts کے کام ہوتے ہیں یہ کوئی ایک journal individual جو ہے وہ نہیں کر سکتا کیونکہ جب بھی آپ property کی valuation کرتے ہیں fix تو آپ کو بہت ساری چیزوں کو جو ہے مدے نظر رکھنا ہوتا ہے اس میں کافی سارے external factors آ جاتے ہیں political factors آ جاتے ہیں economic factors آ جاتے ہیں جو کہ directly effect کرتے ہیں کسی بھی area کسی بھی city کی property کی value کو
00:47تو یہ ایک عام بندے کے بس کا کام نہیں ہوتا کہ وہ اپنی property کی value fix کرے
00:53I don't know FBR والے کیا چاہ رہے ہیں وہ اپنے سر سے اس property valuation کا جو چکر ہے اس سے اپنی جان چھڑانا چاہ رہے ہیں کیونکہ
01:02اس کے لیے کافی resources چاہیے ہوتے ہیں اور کافی experts کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ real state سے تعلق رکھتے ہیں اور real state کے ساتھ ساتھ وہ financial and economic experts ہوں
01:11اس پر کافی خرچہ آتا ہے تو میرے خیال میں I think FBR جو ہے وہ جان چھڑانا چاہتی ہے
01:15اگر ہر بندہ اپنی property کی value خود ہی evaluate کرنا شروع کر دے
01:20evaluate کرنا شروع کر دے تو آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ FBR کے پاس different properties کی کتنی different values آئیں گی

Recommended