Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
United Kingdom Removed Ban From PIA After 5 Years | PIA Operations Begins From 14th August 2025 UK
#PIABAN, #pia, #Unitedkingdom, #aviation,

Britain has lifted a five-year ban on Pakistani airlines, allowing them to apply to resume UK flights just as Islamabad steps up efforts to privatise its national carrier, Pakistan International Airlines

Category

🗞
News
Transcript
00:00PIA के حوالے سے میں بات کروں گا
00:02Pakistan International Airline
00:03بحال ہونے جا رہی ہے United Kingdom میں
00:06جو کہ ایک بڑی خبر ہے
00:08Oversis Pakistanis کے لیے
00:09specifically جو England سے belong کرتے ہیں
00:11کیونکہ 2020 کے بعد
00:14آج کی ڈیٹ تک جتنے رگڑے
00:16ان Oversis Pakistanis نے
00:17connected flight کی مد میں کھایا ہے نا
00:19Pakistan آتے ہوئے کبھی دبائی سے
00:21کبھی قطر سے کبھی ترکی سے ہوتے ہوئے
00:22Pakistan آتے تھے
00:24اور جو ان کی حالت ہوتی تھی
00:25یہ report پر وہ بھی دیکھنے والی ہوتی تھی
00:2712 سے 14 گھنٹے 20 گھنٹے
00:30تک بھی جو ہے نا انہوں نے travel کیا ہے
00:32connected flights میں
00:33تو اب یہ ان کا مسئلہ جو ہے وہ حال ہونے جا رہا ہے
00:35کیونکہ برطانوی جو government ہے
00:38اس نے green signal دے دیا ہے
00:39government of Pakistan اور PIA کو
00:41کہ ہماری طرف سے آپ پر پبندی جو ہے
00:43ہم نے اٹھا دیا ہے پانچ سال بعد
00:45آپ ہماری فضاؤں میں آ سکتے ہیں
00:47لیکن اس کا actual فیصلہ جو ہے نا
00:49وہ UK aviation کرے گا
00:52پاکستان international airline کے جو
00:54sources ہیں جو نمائندے ہیں
00:56انہوں نے جو بات شیئر کی ہے
00:59different medias پر
01:00ان کے مطابق ایک technical reports
01:03about pilots about boeing
01:05airbuses کے دی جائے گی
01:07اور پھر وہ جو
01:08UK کی aviation body ہے وہ decide
01:10کرے گی کہ clearance دینی ہے کہ نہیں دینی
01:13البتہ government of England
01:14نے جو ہے وہ clear کر دیا ہے اور
01:16I think کافی improve کیا ہے PIA نے
01:19اور hopefully
01:19PIA کے جو officials ہیں وہ بھی یہی کہہ رہے ہیں
01:22کہ دو چار ویک لگیں گے
01:24جب ادھر سے clearance آ جائے گی تو PIA جو ہے
01:27officially اپنے operations جو ہے وہ
01:2914 August 2025 سے شروع کرے گی پہلے منچسٹر کے لیے
01:34week میں تین flights جائیں گی پھر اس کے بعد برمینگام بریڈ فورڈ لنڈن
01:38تو یہ اب plan ہے PIA کا
01:41and PIA جو کہ جس کو نشکاری کے لیے پیش کیا جانا ہے ابھی کچھ
01:47منت بعد اگر route بحال ہوتا ہے انگلینڈ کا یورپ کا تو
01:51already ہو چکا ہے اگر یہ route بحال ہوتے ہیں تو اس سے جو ہے وہ کافی جو ہے وہ
01:56اچھی بولی جو ہے auction لگائی جا سکتی ہے and
02:01PIA کا جو حشر عمران خان کی گورنمنٹ نے کیا تھا
02:06وہ بھی ہمارے سامنے ہے جب national assembly کے floor پر
02:10یہ جو aviation minister تھے
02:13سرور خان انہوں نے کہا تھا کہ 840 میں سے جو
02:17224 یا 240 pilots ہیں ان کے پاس bogus degrees ہیں
02:21کوئی technical experience نہیں ہے جہاز اڑانے کا
02:24اور جب یہ بات assembly میں ہوئی on record آئی تو گورنمنٹ
02:27آف انگلینڈ نے فوری پبندی لگا دی PIA پر اور پھر اسی طرح
02:31European aviation نے انہوں میں نہیں پبندی لگا دی امریکہ
02:34نے بھی لگا دی پھر پاکستان کی جو یہ PIA تھی اس کی جو
02:37services تھی operations تھے یہ middle east تک محدود ہو کر رہے
02:40گئے تو یہ اس وقت کی کامیاب government کامیاب
02:44prime minister پڑھے لکھے پرائم منسٹر کے انپارڈ جائل
02:47منسٹر نے یہ حرکت کی چوبیس پرسنٹ پائلٹس کی وجہ سے جو
02:51پوری aviation کا جو ہے اس نے ستیا ناز کر دیا اور اس
02:54اس کو بحال ہونے میں پانچ سال لگے even یہ PIA کے ایک
02:58experts کا ہی کہنا ہے کہ سال بار پاکستان کو جو
03:02یہ aviation industry ہے although یہ جتنی بھی aviation
03:06flights ہیں یا companies ہیں ان کا revenue margin بہت کم ہوتا ہے
03:10کیونکہ ان کی جو expenses ہیں نا وہ petrol
03:14کو لے کر services کو لے کر ان کی improvement کو لے کر
03:17production کو لے کر وہ کافی زیادہ ہوتے ہیں تو یہاں سے revenue
03:20جو ہے وہ کافی کمی generate ہوتا ہے پھر بھی PIA
03:24جو ہے نا وہ سال کا 42 ارب رپیہ جو تھے نا وہ
03:28ایڈ کرتے تھی پاکستان کی جو ہے economy اس میں which is a big
03:32thing پاکستان پانچ سالوں میں PIA کا کیا حال ہوا آپ کے سامنے
03:36ہے تو اب دعا کرتے ہیں کہ PIA جو ہے وہ بحال ہو جائے
03:40ہو جائے گا یورپ کے ساتھ اب انگلینڈ میں بھی اور امید ہے
03:43کہ سونا لاکھ پاکستانی جو ہیں جنہوں نے کافی
03:46رگڑے کھائے ہیں پچھلے پانچ سالوں میں connected
03:48flights کے ذریعے تو اب وہ PIA کو promote کریں گے PIA
03:52کو prefer کریں گے اور اپنا ٹائم بھی بچائیں گے اور direct
03:56جو ہیں وہ پاکستان آیا کریں گے آٹھ ساڑھے آٹھ گھنٹے کی
03:59flight لے کر اور اب یہ پاکستانیوں کا کام ہے کہ اپنی جو
04:03airline ہے اس کو promote کریں اور میرے خیال میں سرور خان سے
04:09جو ہے inquiry ہونی چاہیے ان کو کس نے یہ news دی کہ آپ
04:12صرف 24% bogus pilots کے لیے آپ نے پوری جو ہے PIA اس کا جو
04:17بیڑا ہے وہ غرق کر دیا تو کوئی تو جواب دے ہو اس نقصان
04:22کا اور let's see اب ماضی ہے ماضی کے نقصانات تو پورے نہیں
04:27ہوتی ہے البتہ privatize کیا جا رہا ہے PIA کو اور اگر یہ
04:31روٹ بحال ہوتا ہے انگلینڈ والا United Kingdom والا
04:34تو I hope کہ auction میں اس کے اچھے جو ہیں پیسے ملیں گے
04:38اور آپ اس پر بھی بہت سارے پاکستانی لوکل جو کبھی
04:41باہر نہیں گئے وہ بھی اس پر آپ آواز اٹھائیں گے کہ
04:44دیکھیں جی ادارہ بیج دیا دنیا بار میں جتنی بھی
04:47airlines ہیں وہ private ہیں government جتنی بھی ہیں ان کا share
04:5110 سے 20% ہوتا ہے چاہے آپ British Airways کو دیکھ لیں
04:55بیسٹ اگزیمپل ہے ہمارے لئے
04:58I think ان کا جو share ہے public share وہ 12%
05:01ہے یا 8% ہے I mean 2010 میں تو 12%
05:04تھا آپ پتہ نہیں کتنا ہے لیکن اتنا share
05:07رکھتی ہیں governments اپنے پاس
05:08rest shares جو وہ privatize کر دیتی ہیں
05:11اور یہی اب اس کے ساتھ ان
05:16IPA کے ساتھ اور I hope
05:18اس process سے جو ہیں services improve ہوں گی
05:21customer services improve ہوں گی
05:23flights delay کے جو مسئلے ہیں وہ
05:26نہیں آئیں گے اور
05:29جو private لوگ ہیں وہ
05:31pilots کی بھی qualification دیکھیں گے
05:33technical لوگوں کو بھی دیکھیں گے جو
05:35Boeing flights بسیس ہیں ان کی
05:37جو progress ہیں اس کو بھی دیکھیں گے
05:39تو یہ سارا private جو companies
05:42وہ بڑے اچھے طریقے سے کر لیتی ہیں
05:43کیونکہ government کے پاس
05:44already اتنے کام ہوتے ہیں
05:46اتنے resources وہ نہیں utilize کر سکتے
05:48تو یہ ہر جگہ aviation میں ہوتا ہے
05:49aviation جو ہیں وہ آپ کو بہت کام
05:51margin of profit دیتی ہے
05:52کیونکہ اس کے اپنے expense جو ہیں وہ
05:54اتنے زیادہ ہوتے ہیں
05:55آپ جتنی بھی بڑی flights ہیں چاہے وہ
05:57Delta ہے Air France ہے
05:59یا اسی طرح یہ جو
06:01Emirates ہے
06:02British Airways ہے
06:04Air India ہے
06:05سب کا یہ ہی ہے اگر آپ ان کے دیکھیں
06:07کتنا revenue یہ سال میں generate کرتے ہیں
06:09تو کسی کا جو ہیں میرا نہیں خیال
06:11کہ اتنا massive revenue ہوگا
06:13تو یہ ہر aviation جو ہیں فرم اس کا یہ ہی ہے
06:17یہ PIA کے لیے ہی نہیں ہے لیکن
06:19PIA mostly پاکستان نے خود اس کو manage کیا ہوا تھا
06:21تو یہ اچھی airline تھی کسی زمانے میں
06:24I hope کہ یہ دوبارہ اپنے progress کو repeat کریں گے
06:27میرے خیال میں بڑی اچھی news ہے
06:29after 5 years
06:31پاکستانیوں کے لیے چاہے
06:32Americans ہیں
06:33Canadians ہیں
06:34Gulf میں رہتے ہیں
06:35یورپ میں
06:36یا انگلینڈ میں
06:37ان کے اپنی جو
06:38Air Line ہے
06:39National Air Line
06:40وہ fully بحال
06:41ہونے جاری ہے
06:422025 میں

Recommended