- 2 days ago
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Meri Pehchan | Topic: Quran aur Azmat e Khawateen
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Naheed Abrar, Aneela Fateh
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Meri Pehchan | Topic: Quran aur Azmat e Khawateen
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Naheed Abrar, Aneela Fateh
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30اور میری پہچان میں آپ کی میزبان سیدہ زینب حاضر خدمت ہے
00:35جناب آج جو انوان لے کر ہم آپ کے خدمت میں حاضر ہوئے ہیں
00:40جو انوان خاص جو موضوع خاص آج کی بزم کا ہے
00:44وہ ہے قرآن اور عظمت خواتین
00:48خواتین کو اللہ رب العزت نے
00:51اس پاک پروردگار عالم نے
00:53کس قدر عظیم مقام اور مرتبہ عطا فرمایا ہے
00:57وہ یقینی طور پر جب ہم متعلق کرتے ہیں
00:59قرآن مجید فرقان حمید کا
01:01تو ہمیں معلوم ہوتا ہے
01:02دنیا میں جب تک بھی
01:05اور جہاں تک کسی بھی دور میں
01:07جب تک خالص جو اسلامی قوانین ہیں
01:10ان کا نفاظ رہا ہے
01:12تو عورت نے انتہائی آسودہ
01:14اور اتمنان والی زندگی گزاری ہے
01:17اور جب ہم اسلامی قوانین کو بھول جاتے ہیں
01:20اس کا نفاظ صحیح طریقے سے نہیں کرتے
01:22تو وہیں مشکلات درپیش آتی ہیں
01:25الحمدللہ رب العالمین
01:27کہ ہم اس پاک پروردگار عالم کا شکر بجالاتے ہیں
01:31کہ اللہ نے اس حبیب کا امتی بنایا
01:33ہمیں صلی اللہ علیہ وسلم
01:35کہ جنہوں نے ہمیں یہ مقام اور مرتبہ عطا فرمایا
01:39جو محسن انسانیت ہیں
01:41جو محسن نسوہ ہیں
01:43تو ہمیں جو عورت کو جو مقام اور مرتبہ ملا ہے
01:46جو پروردگار عالم نے عطا فرمایا
01:48قرآن مجید فرقان حمید سے
01:50جس کی تعلیمات ملتی ہیں
01:51دین اسلام سے جس کی تعلیمات ملتی ہیں
01:53اسلامی قوانین کے نفاس سے
01:56ہمیں وہ مقام اور مرتبہ ملتا ہے
01:58اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
02:02فرمدات سے آپ کے عصوہ سے
02:04ہمیں جو مقام اور مرتبہ ملتا ہے
02:06آج اس تعلق سے بات کریں گے
02:08یعنی آج کا موضوع جیسا کہ
02:10میں نے آپ کے گوشت گزار کیا
02:11قرآن اور عظمت خواتین ہے
02:14مہمان شخصیات اور انقفروز
02:16اس اہم عنوان پر جو گفتگو
02:18فرمائیں گی دونوں ہی
02:19قابل ذکر گفتگو فرماتی ہیں
02:22اے آر وائی کیو ٹی وی کے اہم پینل میں
02:23ہمیشہ شامل رہتی ہیں آج بھی ہم آج ساتھ
02:26رانا قفروز ہیں ڈاکٹر پروفیسر
02:27ناہید عبرار صاحبہ ویلکم کرتے ہیں
02:30اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:32ویلکم اسلام
02:33شکریہ زینب جی زینب میرے اللہ کا
02:36احسان ہے ویلکم کرتے ہیں میری پہچان میں
02:38شکریہ زینب اور جناب
02:40ان کے ساتھ موجود ہیں آسمہ
02:42بطول قادری صاحبہ انہیں بھی
02:43میری پہچان میں خوشام دیت کہتے ہیں
02:46اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:49کیسی ہیں آسمہ
02:50خوشام دیت کہتے ہیں آپ کو
02:52آپ دین
02:54اسلام نے جو
02:56سب سے پہلے خواتین کی
02:58عظمت کو بیان کیا
02:59قرآن مجید فرقان حمید کی روشنی
03:02میں ڈاکٹر صاحبہ اس کی تفصیلات
03:04آپ ارشاد فرما دیجئے
03:06اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
03:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:13اسلام سے قبل
03:15عورتوں کی تاریخ
03:17علامی محکومی کی تاریخ تھی
03:19لیکن دین
03:21اسلام نے عورت کو
03:23عزت توقیر مقام مرتبہ
03:25عطا کیا اور وہ
03:27حقوق عطا کیے جو اس کا حق تھے
03:29قرآن پاک میں
03:31اللہ تعالیٰ اشاد فرماتا ہے
03:33کہ لوگوں اللہ سے ڈرو
03:35جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا
03:37اور اس سے تمہارے جوڑے پیدا کیے
03:40اللہ تعالیٰ نے
03:41کائنات کی تقلیق کے درجے میں
03:45عورتوں کو اور مردوں کو
03:47ایک ہی درجے میں رکھا ہے
03:48اللہ تعالیٰ نے
03:50انسانیت کی تکوین میں
03:52عورتوں اور مردوں کو
03:53ایک ہی مرتبے میں رکھا ہے
03:55قرآن پاک میں
03:56اللہ تعالیٰ اشاد فرماتا ہے
03:59کہ اللہ تعالیٰ کسی عمل کرنے والے کا
04:01عمل ضائع نہیں کرتا
04:03...
04:23...
04:26...
04:28...
04:30...
04:32...
04:32بیٹیوں کے خوشخبری سنائی جاتی تھی
04:34تو ان کے چہرے کا رنگ سہا
04:36پڑ جاتا تھا وہ بالکل مرضا
04:38چہرے والے ہو جاتے تھے
04:39قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
04:42کہ اللہ نے تم پر حرام فرمایا
04:44ماں کی نافرمانی
04:46اور بیٹیوں کو زندہ درگور
04:48کر دینا قیامت کے دن
04:50تم سے سوال کیا جائے گا
04:52کہ تم نے کس گناہ کے آواز
04:54اپنی بیٹیوں کو زندہ درگور کیا
04:56مگر دین اسلام نے
04:58عورت کی عزت و تقریم میں
05:00اضافہ کیا اور وہ بیٹی
05:02جس کو پیدا ہوتے ہی زندہ دفن
05:04کر دیا جاتا تھا اُس کو عزت
05:07دی اور اُس کو رحمت
05:08بنا دیا لیکن نبی کریم
05:10صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:12اپنی بیٹی فاطمہ سے
05:14کتنی محبت کرتے تھے
05:16اچھا زینب میں نے یہ بھی دیکھا ہے
05:18کہ باپ جو اپنی بیٹیوں سے
05:20بہت محبت کرتا ہے یہ رسول کی
05:22محبت کی نظبت ہمارے معاشرے میں
05:24یا مسلمانوں میں چلیا
05:26باپ اپنی بیٹیوں سے بہت پیار
05:28کرتا ہے یہ فاطمہ تو میرے
05:30جگر کا ٹکڑا ہے یہ چیز سے
05:32فاطمہ کو خوشی ہوتی ہے
05:33اس چیز سے مجھے خوشی ہوتی ہے
05:35اور جو چیز سے فاطمہ کو تکلیف ہوتی ہے
05:38اس چیز سے مجھے تکلیف ہوتی ہے
05:40دیکھیں زمانے جہالیت میں
05:41بیویوں کو بھی کوئی عزت مقام حاصل نہیں تھا
05:44ان کو بدکاری پر مجبور
05:46کیا جاتا تھا ایک آدمی
05:48جتنی چاہے شادیاں کر لیتا تھا
05:50بغیر نکاح کے بیویوں کو
05:52عورتوں کو اپنے ساتھ رکھ لیتا تھا
05:54اور پھر اگر شوہر مر جائے
05:56تو بیٹا جو ہے وہ ماں کے ساتھ
05:58جو ہے وہ نکاح کر لیتا تھا
05:59اور آپس میں بیویاں بدل لیتے تھے
06:02قرآن پاک میں اللہ تعالی اشارت
06:04فرماتا ہے کہ اپنی عورتوں
06:06کو بدکاریوں پر مجبور نہ کرو
06:08قرآن پاک میں اللہ تعالی اشارت
06:10فرماتا ہے کہ اللہ نے تم پر
06:12تمہاری ماں بہنیں خالائیں
06:14فپیاں بھتیجیاں بھانجیاں حرام
06:16کر دی ہیں تو دین اسلام
06:18نے ہمیں مرتبہ عطا کیا
06:20کہ بیٹی کے کیا ہوخ ہیں
06:21بیوی کے کیا ہوخ ہیں
06:23ماں کی کیا عزت ہے بہن کی کیا عزت ہے
06:27تو یہ تمام
06:28عزت و مرتبہ توقیر
06:29دین اسلام نے ہمیں عطا کیا
06:31اور دیکھیں زمانے جہاریت میں
06:33عورتوں کو وراست میں کوئی حق نہیں تھا
06:35تمام چیزوں کے مالک مرد بن جاتے تھے
06:38اور عورتوں کو وراست
06:40...
07:08was the woman in future
07:16when she was born
07:18when she went over to us
07:20she met the woman in front of us
07:22she made her husband
07:24who gave her
07:32her husband
07:33she made her husband
07:35her husband
07:36Allah
07:40Allah
07:49Allah
07:53Allah
07:57Allah
08:00Allah
08:01Amen
08:02You know, in the Quran of the Buddhist and the Prophet of the Zacchaeus of Allah has
08:07and the Prophet of the Prophet of the Prophet people of the Prophet
08:11and the Prophet prophets of the Prophet, liberal and the Prophet have
08:16ned the Prophet who served us at this time.
08:20They didn't get a iş.
08:23You can recall.
08:24Do you have to recall this.
08:25If these are the basic quality of the Prophet that is the biggest of the Prophet of the Prophet,
08:30the Quran has been given.
08:31Did you call this?
08:32Allahumma salli ala salli ala salli ala salli ala ala salli ala sallamia
08:36wa sallamia sallamia
08:37Dekhikima, Bajaar fujma aapne
08:40quanta haf funniest hati hiyat diitata hai
08:44Hamei se zindagi gizarlane ke eslob sikhaata hai
08:47Bez shak
08:47Belosh quatsoos, agar dhore jahiliyat se
08:50Mwazna kiya jaye
08:51Que es tarihi e o zulmet qadhe ke dhuar mean
08:54Allah rabu lizzat ne qur'an paak
08:56fuhrakan hamed ko nazil ffermaya
08:58اور یہ
08:59اس کے اندر جتنے بھی احکامات ہیں
09:01جتنے بھی حقوق عطا فرمائے خواتین کو
09:03وہ بڑے انقلاب
09:05انگیز بیان کی صورت میں
09:07ہمارے سامنے آتے ہیں
09:08اور پھر خواتین کے بالخصوص جو حقوق فرمائے
09:11تو باقی جتنی
09:13چیزیں ہیں وہ تو ٹھیک ہیں
09:15اللہ پاک نے فرما دی لیکن جو خواتین کا
09:17رتبہ بلند کیا ہے وہ بالخصوص ہم
09:19خواتین کے لیے ایک بڑے
09:21عزت کی احترام کے لیے
09:23ہے ہماری اللہ رب العزت نے
09:24قدر و قیمت کو بڑھایا ہے
09:26تو اسی طرح اگر ہم دیگر مذاہب کے طرف دیکھیں
09:29تو ان کے اندر خواتین کو
09:30گناہ کا دروازہ سمجھا جاتا ہے
09:32ان کو کم تر
09:35سمجھا جاتا ہے ان کے لیے خاصے
09:37کوئی حقوق نہیں بیان
09:39ہوئے اور اس لیے اللہ رب العزت
09:41نے جب قرآن پاک فرقان حمید
09:43کے اندر خواتین کے حقوق کا ذکر کیا
09:45یقیناً وہ اس تاریخی اور
09:47ظلمت قدے کے دور میں ایک روشنی
09:53کوئی گناہ کا دروازہ سمجھا جاتا ہے
09:55ان کو یعنی کم تر
09:57کوئی چیز جانا جاتا ہے
09:59اور مانا جاتا ہے
10:00قرآن پاک کے اندر اللہ رب العزت نے فرمایا
10:02خواتین کے حوالے سے
10:04اللہ پاک فرماتا ہے
10:08کہ جب زندہ دفن کی گئی لڑکی سے
10:10یہ پوچھا جائے گا
10:11کس پاداش میں دفن کیا گیا
10:14کس گناہ کی پاداش میں دفن کیا گیا
10:16اللہ رب العزت نے سب سے پہلے
10:17اس کے حق حیات کو بیان فرمایا
10:20اس کو زندہ رہنے کا حق ہے
10:22یعنی جیسے آپ نے بھی عرض کیا
10:24کہ چہرے سیاہ ہو جایا کرتے تھے
10:26ماتھے پر بالا آ جایا کرتے تھے
10:28لوگ اپنا چہرہ شرم سے چھپایا کرتے تھے
10:30کہ ہمارے گھر میں بیٹھی کی ولادت ہوئی ہے
10:32لیکن اللہ رب العزت نے
10:34اسے حق حیات دیا
10:35اسے زندہ رہنے کا حق عطا فرمایا
10:37اسی طرح اللہ پاک نے فرمایا
10:39وَلَا قَدْ كَرْمْنَا بَنِ آدَم
10:41اور اللہ رب العزت نے
10:42بَنِ آدَمْ کو عزت مقام مرتبہ عطا فرمایا
10:46اب اس کے اندر صرف مرد حضرات کا
10:47یہاں بیان نہیں کیا گیا
10:49ان کے حوالے سے بیان نہیں ہوا
10:50اللہ پاک نے فرمایا
10:52ہم نے کرم نہ کیا
10:53اس کو احترام والا کیا
10:54بَنِ آدَمْ کو
10:55چاہے وہ مرد ہو یا عورت ہو
10:56اللہ رب العزت نے دونوں کا احترام
10:59ان کی عزت عبرو کو برابر قرار دیا
11:02اسی طرح حدیث میں مارکہ میں ملتا ہے
11:04کہ علم فرض کر دیا گیا
11:09چاہے وہ مرد ہو یا عورت ہو
11:11آج بھی اسلام کے اتنے عرصہ
11:13پریکٹس کرنے کے بعد بھی
11:15آج ہم دیکھتے ہیں
11:15چودہ سال پندر سال بعد بھی
11:17کہ آج بھی ہم دین اسلام کو
11:20اس طرح سے فالو نہیں کرتے
11:22علم بنیاد ہے ہمارے دین کی
11:24یعنی اللہ رب العزت جو علم رکھتے ہیں
11:26جو علم حاصل کرتے ہیں
11:27ان سے محبت فرماتا ہے
11:30اور ان کو اپنی رضا عطا فرماتا ہے
11:32اپنا قربت عطا فرماتا ہے
11:33لیکن ہم آج بھی اکثر جنگوں پر دیکھ رہتا ہے
11:35کہ ہم بیٹوں کو زیادہ فوقیت دیتے ہیں
11:37علم میں اور ہم بیٹیوں کو اتنا ترغیب نہیں دیتے
11:40علم کی طرف ان کو نہیں بڑھاتے
11:42حالانکہ بچوں کی جو پرورش کرنی ہے
11:44خاندان کو جو صحیح تربیت کرنی ہے
11:47وہ خاتون نے کرنی ہے
11:48وہ خاتون کے ذمہ ہے
11:49اسی طرح حق وراست کا ذکر ہوا
11:52کہ اللہ پاک نے فرمایا
11:53کہ مردوں کے ساتھ عورتوں کا بھی حصہ ہے
11:56جو والدین ترقے میں چھوڑ جائیں
11:57یا پھر جو ان کے عزیزو قربہ چھوڑ جائیں
12:00یعنی مرد حضرات کے اگر دو حصے ہیں
12:03تو اس میں خواتین کا بھی ایک حصہ ہے
12:04یعنی کہیں نہ کہیں
12:06کسی نہ کسی مال میں
12:07خواتین کو حق ملکیت عطا ہوا
12:10اسی طرح نکاح اور محر کا حق ان کو عطا ہوا
12:13یعنی اس سے پہلے تھا
12:14کہ اپنی مرضی سے لوگ چن لیا کرتے تھے
12:17کہ ہم نے کس کے حصے نکاح کرنا ہے
12:18لیکن اللہ رب العزت نے فرمایا
12:20کہ خواتین جس سے چاہیں مرضی نکاح کر سکتی ہیں
12:23اور اسی طرح محر کے حوالے سے فرمایا
12:26وَآتُ النِّسَاءَ صَدَقَاتِهِنَّ نِحْلَ
12:29کہ خواتین کو ان کے محر بخوشی دے دیا کرو
12:32یعنی یہ ان کا حق ہے
12:33یہ ان تک پہنچنے چاہیں
12:35اسی طرح خلا اور طلاق کا
12:37جس طرح اس سے پہلے ذکر ہوا
12:38سورہ بقرہ میں اللہ پاک نے اس کا ذکر کیا
12:40کہ سورہ عورت کچھ معاوضہ دے کر
12:42اپنے اس شوہر سے علاقی اختیار کر سکتی ہے
12:45اسی طرح معاشرتی تحفظ عطا ہوا
12:47کہ وَعَاشِ رُحُنَّ بِالْمَعْرُوفِ
12:49کہ خواتین سے اچھا سلوک کیا جائے
12:51خواتین سے بہتر سلوک کیا جائے
12:52یہ ساری خوبصورتی
12:54یہ سارے حقوق ہمیں اسلام نے دیئے ہیں
12:57یعنی یہ عظمت قرآن ہے
12:59عظمت خواتین ہے
13:00جو قرآن کی طرف سے خواتین کو عطا ہوئی
13:02اس لئے ہمیں اس نعمت کو سنبھال کے رکھنا چاہیے
13:05سبحان اللہ
13:06یعنی واقعی اس تقریم کو
13:08اس نعمت کو جو اللہ رب العزت نے عطا فرمائی ہے
13:11عورت کو جو مقام اور مرتبہ عطا فرمایا ہے
13:14اسے یقیناً
13:15ہماری جو ذمہ داری ہے
13:17کہ اس کو حفاظت سے رکھیں
13:19اس کو سنبھال کر رکھیں
13:20ایک وقفہ لیتے ہیں حاضر ہوتے ہیں
13:22السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
13:24وقفے کے بعد ایک مرتبہ پھر
13:26آپ سب کا خیر مقدم ہے
13:28مجھے جناب سیدہ زینب کہتے ہیں
13:30ہمارے ساتھ موجود ہیں
13:31ڈاکٹر پروفیسر ناہید عبرار صاحبہ
13:34اور ان کے ساتھ اگلی نشست پر
13:36رونہ کفروز ہیں
13:37آسمہ بطول قادری صاحبہ
13:40ڈاکٹر صاحبہ یہ ارشاد فرما دیجئے
13:42کہ خواتین کے ساتھ جو حسون سلوک کرنے
13:45اور ان کا احترام کرنے کے تعلق سے
13:48جو قرآن مجید فرقان حمید کی تعلیمات ہیں
13:51اس تعلق سے آپ کیا فرمائیں گے
13:52دیکھیں دین اسلام نے
13:55خواتین کو عزت توقیر مرتبہ احترام کرنے
14:00اور ان کے ساتھ حسن سلوک کرنے کی تلقین فرمائی ہے
14:04قرآن پاک میں اللہ تعالی شاہد فرماتا ہے
14:08کہ عورتیں بھی مرد کی طرح انسان ہیں
14:10اور دونوں برابر ہیں
14:12قرآن پاک میں اللہ تعالی شاہد فرماتا ہے
14:15کہ عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کرو
14:18قرآن پاک میں اللہ تعالی شاہد فرماتا ہے
14:21کہ عورتوں کے ساتھ
14:22بھلے طریقے سے
14:24حسن سلوک کے ساتھ زندگی بسر کرو
14:27قرآن پاک میں اللہ تعالی شاہد فرماتا ہے
14:29کہ ماں کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آؤ
14:32قرآن پاک میں
14:33اللہ تعالی نے ادائی گئے
14:35شکر میں
14:36اپنے ساتھ ساتھ
14:38اپنے والدین کا بھی شکر ادا کرنے کی تلقین فرمائیے
14:41خصوصاً ماں کے ساتھ
14:43دیکھیں زینب
14:44ہمیں دین اسلام نے
14:47والدین کی بہن بھائیوں کی
14:49بیٹیوں کی بہنوں کی
14:51سب کی عزت و تقریم
14:53اور ان کے ساتھ
14:54حسن سلوک کرنے کا
14:55مطلب درس دیا ہے
14:57لیکن ایک بات نہ آپ کو بتاتی چلوں
14:59اس فرم سے
15:00کہ اگر ہم ان کے ساتھ
15:01اچھا سلوک رکھیں گے
15:03اپنے والدین کے ساتھ بھی
15:04اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ بھی
15:06تو یہ لوٹ کر ہماری طرف آئے گا
15:08اگر میں اپنے والدین کی عزت کرتی ہوں گی
15:11تو میری اولاد جب بڑھی ہوگی
15:12تو وہ میرا بھی
15:13اتنے ہی احترام کرے گا
15:14اور اتنے ہی
15:15مجھ سے اچھا سلوک
15:17کے مطلب روادار ہوں گے
15:18دیکھیں کہ عورت کو
15:20عزت توقیر مرتبہ عطا کیا گیا
15:22تو یہ فرم
15:23آج کے نوجوانوں کو بھی
15:25یہ پیغام دے رہا ہے
15:26کہ ہمیں دنیا میں
15:27ساری عزت توقیر مرتبہ
15:30والدین کی خدمت کے عوض
15:32ملتا ہے
15:32ایک نوجوان داخل ہوا
15:34کہ نہیں
15:34یا رسول اللہ
15:35میں نے اپنی والدہ کو
15:36اپنے کندوں پر بٹھا
15:38کا رج کیا
15:38کیا میں نے اس کی
15:39محبت کا حق ادا کر دیا
15:40نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:42نے فرمایا
15:43کہ تُو نے
15:44اس کی ایک دن کی بھی
15:45محبت کا حق ادا نہیں کیا
15:47جو تیری پیدائی سے لے کے
15:49تیرے جوان ہونے تک
15:50جتنی دکھ اور تکالیفوں کو
15:52اس نے چھیلا
15:53اسی طرح بیویوں کے ساتھ
15:54اس نے سلوک پر آنگی
15:55نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:58میں اشارت فرمایا
15:59کہ اللہ کی نشانیوں میں سے
16:01ایک نشانی یہ بھی
16:01کہ اللہ نے تمہاری جن سے
16:03بیویاں بنائی
16:04تاکہ تم ان سے سکون پاؤ
16:06اور اللہ تعالی نے
16:08ان دونوں کے درمیان
16:09محبت اور رہبت رکھتی
16:11قرآن پاک میں
16:12اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
16:13کہ اپنی بیویوں کا
16:14حق محر خوشدلی سے ادا کرو
16:17قرآن پاک میں
16:18اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
16:19کہ اگر عورتوں کے ساتھ
16:21عدلہ کر سکو
16:22تو ایک ہی بیوی رکھو
16:23دیکھئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:25نے فرمائے
16:25کہ جس شخص کی دو بیویاں ہیں
16:27اور ایک کے ساتھ
16:28اچھا سلوک کرے گا
16:29دوسرے کے ساتھ
16:30برا سلوک کرے گا
16:31تو وہ شخص قیامت کے دن
16:32اس حال میں داخل ہوگا
16:34کہ اس کا آدھا دھڑ
16:35زمین پہ گرا ہوگا
16:36اور آقا دو جہاں
16:37صلی اللہ علیہ وسلم کی
16:38حیات ممارکہ
16:39تو ہمارے لئے
16:40عملی نمونہ ہے
16:41کہ اپنی ازواجے
16:42متحرات کے ساتھ
16:43کیا رویہ رکھتے تھے
16:44کبھی کسی سے
16:45اچھی آباد میں بات نہیں کی
16:46کبھی کسی کو
16:47ڈاٹا نہیں
16:47کبھی کسی کے ساتھ
16:48ذاتیں نہیں کی
16:49کبھی کسی کی
16:50برائی نہیں کی
16:51اور پھر میں اب آتے ہوں
16:52بیٹیوں پر
16:53تو زہنف صاحبہ
16:54بیٹیاں تو
16:55قرت العین ہوتی ہیں
16:57بے شک
16:57سبان اللہ
16:58سکون ہوتی ہیں
16:59آنکھوں کا نور ہوتی ہیں
17:02قرآن پاک میں
17:03اللہ تعالیٰ
17:03اشارت فرماتا ہے
17:05کہ اللہ تعالیٰ نے
17:05قتل انسانی کی
17:07ممانیت کا حکوم دیا
17:09اور اللہ تعالیٰ نے
17:10دو چیزیں
17:11تمہارے لئے رکھیں
17:12کہ ایک تو
17:12اللہ کے ساتھ
17:13کسی کو
17:13شریک نہ کرو
17:15اور دوسرے
17:15فقر کے در سے
17:16اپنی اولاد کو
17:18قتل نہ کرو
17:19تو پھر دیکھیں
17:19کہ نبی کریم
17:20صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:22کہ کہیں سفر پہ جاتے تھے
17:24تو فاطمہ سے پہلے ملتے تھے
17:26کہ فاطمہ کی
17:27میری آنکھوں کا نور ہے
17:28اس کو نہیں دیکھتا
17:29تو میرے دل کو
17:31سکون نہیں ملتا
17:31کوئی سفر سے
17:32واپس آتے تھے
17:33تو فوراں آکے
17:34بی بی فاطمہ کے
17:35گھر جاتے تھے
17:36اور ان کو
17:36اپنے سینے سے
17:38لگاتے تھے
17:38اور ان کو
17:39بوسا دیتے تھے
17:40کہ تمہارے بابا جان
17:41تشریف لیا ہے
17:42تو آج دین اسلام نے
17:44ہمیں ایک مکمل
17:46ذابطہ حیات دیا
17:47ہمیں بھی
17:48ہمارے حقوق پہچنوائے
17:49کہ گھر ہم بیٹی ہیں
17:51تو خدمت اور
17:51عطاعت کا پیکر ہیں
17:52اگر ہم بیوی ہیں
17:53تو ہم کسی کی عزت ہیں
17:55میں ہمیشہ
17:55اس فوراں سے کہتی ہوں
17:56کہ زینب صاحبہ
17:57عورت جتے بھی
17:58ترقی کر لے
17:59عورت عورت ہوتی ہے
18:01ہر موڑ پر
18:02اپنے مرد کی
18:03اجازت کی
18:04طلبگار ہوتی ہے
18:05رشتوں کی پہچان
18:07رشتوں کی ادائیگی
18:08رشتوں کا تصور
18:10رشتوں کا عزت
18:11اور احترام
18:12یہ ہمارے
18:13دین اسلام
18:14نے ہمیں سکھایا
18:15قرآن اور حدیث
18:16کی روشنی میں
18:17ہماری رہنمائی
18:19فرمائی
18:19اور اللہ تعالیٰ بھی
18:20ہمیں یہ سارے
18:22تقاضی پورے کرنے
18:23کی توفیق
18:24اتفرما
18:24اللہ ہی آمین
18:25اللہ ہم آمین
18:26سبحان اللہ
18:27سبحان اللہ
18:28آپ بہت ہی اچھے
18:29انداز سے
18:29آپ نے
18:30اس بات کو
18:31ہمارے سامنے پیش کیا
18:32اور یقینی طور پر
18:33جس طرح سے
18:34ہمارے دل ہے نا
18:35اور زیادہ خوشی سے
18:36کہنا چاہیے نا
18:38کہ جگمگاہ
18:39اٹھتا ہے
18:40ہماری آنکھیں
18:41تھنڈی ہو جاتی ہیں
18:42ان تمام باتوں سے
18:43کہ بحیثیت خاتون
18:44بحیثیت عورت
18:46بحیثیت بیوی
18:47بیٹی
18:47بہن
18:48ہر حیثیت سے عورت
18:49کو جو تقریم دی ہے
18:50اور ہماری تعلیمات
18:51یہی ہیں
18:52کہ اتنی بیویوں کے بارے میں
18:53بھی اللہ سے
18:54ڈرتے رہو
18:54بیٹی کو
18:55کس قدر
18:56رحمت بتایا
18:58کہ آپ
18:58جس طرح پہلے بھی
18:59میں نے کہا
19:00جنت کی بشارت
19:01عطا فرمائی
19:02اللہ اکبر
19:03وہ پاک پرورد
19:03دگار عالم
19:04کتنا کریم ہے
19:05کتنا مہربان ہے
19:07بحیثیت انسان
19:08دونوں کے حقوق
19:09برابر ہیں
19:10بحیثیت انسان
19:11دونوں کو
19:12مسابی طور پر
19:13درزہ دیا گیا ہے
19:14اور اس کے بعد
19:15پھر ظاہرے
19:15ہر چیز کو
19:16ڈیوائٹ کیا گیا ہے
19:17جس طرح سے
19:17آپ نے بھی بتایا
19:18آپ کے جانب بڑھوں گی
19:19یہ ارشاد فرما دیجئے
19:20کہ اب بات کر لیتے ہیں
19:22مزید
19:22اس چپٹر کو
19:23کھول کر بیان کیجئے گا
19:24خواتین کی جو
19:26روحانی اور
19:27علمی تربیت کے حوالے سے
19:28قرآن
19:29کیا ہدایت دیتا ہے
19:31جی اسمہ
19:31جزاکاللہ
19:33دیکھیں خواتین کی
19:34علمی اور روحانی
19:35حیثیت کے حوالے سے
19:36نہ صرف یہ ضروری ہے
19:37خواتین کے لیے
19:38بلکہ یہ فرض
19:40کا درجہ رکھتا ہے
19:41جیسے ہم نے ارز کیا
19:42مرد اور دونوں کے لیے
19:47فرض ہے
19:47خواتین کے لیے
19:49علم حاصل کرنا
19:49زیادہ ضروری ہے
19:50کیونکہ اس نے
19:51ایک خاندان کی
19:52تربیت کرنی ہے
19:53ایک قوم بنتی ہے
19:54اس سے جو
19:54اس کی تربیت پر
19:55چل رہی ہوتی ہے
19:56پھر اسی طرح
19:57اللہ رب العزت نے
19:58قرآن مجید میں
19:59کئی مقامات پر
20:00یا ایوالدین آمانو
20:01کہہ کر مخاطف فرمایا
20:02تو یہاں
20:03اس سے آگے
20:04جو بھی عبادات کے حوالے سے
20:05حکام بتائے
20:06یا پھر دیگر
20:07حکامات
20:08عطا ہوئے
20:09تو اس سب میں
20:10تخصیص نہیں کی گئی
20:11کہ یہ صرف
20:12مرد کے لیے ہے
20:12کہ اگر وہ
20:13یعنی
20:14آگے بھی
20:15اللہ پاک نے فرمایا ہے
20:16نا
20:16کہ جو جتنا عمل کرے گا
20:19تو وہ مومن ہے
20:27اور اسے حیات طیبہ
20:29عطا ہوگی
20:29اسے عطا کی جائے گی
20:31تو جتنا عمل کرے گا
20:33اس کے لیے
20:33اتنی برکت ہے
20:34اس کے لیے
20:34اتنی رحمت ہے
20:35جو جتنا عمل کرے گا
20:36جتنا علم حاصل کرے گا
20:38اسی طرح
20:39اللہ پاک فرماتے ہیں
20:39اِنَّا أَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللَّهِ اَتْقَاكُمْ
20:42تو میں سے
20:42اکرم وہ ہے
20:43اللہ پاک کی بارگاہ میں
20:45ہم تو دنیا کی نظر میں دیکھتے ہیں
20:47کہ ہم کتنے اچھے ہو سکتے ہیں
20:48وہ میرے لیے کیا سوچے گا
20:50لیکن
20:51اہمیت والی بات یہ ہے
20:52اللہ پاک فرماتے ہیں
20:53اِنَّا أَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللَّهِ اَتْقَاكُمْ
20:55کہ اللہ کے نزدیک عزت والا
20:57احترام والا
20:58خوبصورت
20:59وہ بندہ ہے
21:00جو تقویٰ اختیار کرتا ہے
21:02جس کے اندر اللہ کا ڈر ہوتا ہے
21:03جس کے اندر خشیت الہی ہوتی ہے
21:06اور اللہ کے ڈر کی وجہ سے
21:08وہ کئی منکرات سے بچ جاتا ہے
21:10اسی طرح
21:11نیک خواتین کے حوالے سے
21:13قرآن پاک کے اندر بھی ذکر ہوا
21:14اللہ پاک نے فرمایا
21:15کہ اللہ نے ایمان والوں کے لیے
21:17فیرون کی بیوی
21:18اور مریم علیہ السلام کی مثال دی ہے
21:20تو فیرون کی بیوی کون ہے
21:22کہ وہ
21:23یعنی فیرون ظالم بادشاہ ہے
21:25اور اس کے سامنے ایمان قبول کرتی ہیں
21:27حضرت موسیٰ کی پرورش کرتی ہیں
21:29اور اس کے بعد
21:30اس ایمان پر ہی
21:31ان کو شہادت نصیب ہوتی ہے
21:33یعنی اسی کی پاداش میں
21:34اسی کی وجہ سے
21:35اس پر ظلم رہے جاتے ہیں
21:36ان پر ظلم رہے جاتے ہیں
21:37اور وہ تکلیف میں آتی ہیں
21:39لیکن وہ پرداشت کرتی ہیں
21:41اللہ کی محبت کے لیے
21:42تو اللہ رب العزت نے بھی
21:43ان کی محبت کا حق ادا کر دیا
21:45کہ قرآن پاک کے اندر فرما دیا
21:47کہ اللہ نے ایمان والوں کے لیے
21:49فیرون کی بیوی کی مثال دی
21:50اور سیدہ بیوی مریم کی مثال دی
21:52سیدہ بیوی مریم کے حوالے سے
21:54اللہ پاک نے ان کو لقب عطا فرمایا
21:56قرآن پاک میں
21:57کہ یہ سیدہ ہیں
21:58اور ان کی پاک دامنی کی علامت فرمائی
22:00پھر اسی طرح فرمایا
22:01اے مریم
22:02اللہ نے تمہیں دنیا کی تمام
22:04اور تمہیں چن لیا ہے
22:05وہ کس وجہ سے
22:06کیونکہ وہ اللہ کی پیاری بندی ہیں
22:07اور انہیں کے لیے
22:08اپنی زندگی بسر کرتی ہیں
22:09حضرت خدیجہ تلکبرہ
22:11رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے سے آتا ہے
22:13کہ وہ اسلام کی
22:14سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والی ہیں
22:16نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی غم گسار ہیں
22:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو
22:20پر اس وقت وہ مال خرچ کرتی ہیں
22:22اس وقت وہ مال ان کو دیتی ہیں
22:24ان پر خرچ کرتی ہیں
22:25دین کی راہ میں لٹاتی ہیں
22:26کہ جب اسلام کو شدید ضرورت ہے
22:28اور اسی طرح حضور فرماتے ہیں
22:30کہ خدیجہ سے جیسی کوئی عورت نہیں ہے
22:32جب لوگوں نے مجھے جھٹلایا
22:34تو خدیجہ مجھ پر ایمان لائی
22:35سیدہ فاطمہ تو زہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے سے آتا ہے
22:39حضور فرماتے ہیں
22:39کہ وہ جنتی عورتوں کی سردار ہیں
22:42حضور فرماتے ہیں
22:43الفاطمہ تو بدعات منی
22:47کہ فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے
22:49یعنی سیدہ فاطمہ نے
22:51اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
22:54عبادت گزاری کے ساتھ
22:55اللہ رب العزت کو راضی کیا
22:56اور اللہ رب العزت کی
22:58یعنی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے
23:00بطائر اقامات کے مطابق
23:02اپنی جو نسل ہے
23:04اس کی پرورش فرمائی ہے
23:05اور آپ دیکھیں پھر حضرت حسنان کریمین کی والدہ ہے یہ
23:07یعنی جو جو آگے وہ کرتے ہیں
23:09اور اسلام کے نام پر پھر اپنا پورا خانوادہ
23:12وہ لٹا دیتے ہیں
23:13تو دراصل یہ ان کی والدہ کی تربیت ہے ان کے لیے
23:15پھر اللہ پاک ازواج متحرات کے حوالے سے
23:18قرآن پاک میں فرماتا ہے
23:19وَقَرْنَا فِي بُيُوتِّكُنَّا
23:20کہ اپنے گھروں میں ٹھہری رہیے
23:22وَالَا تَبَرْ رَجْنَ تَبَرُ جَاہِلِيَّا
23:25اور جس طرح دور جاہلیت کی عورتیں
23:27یعنی نمائش کرتی تھی
23:30بن سمر کر
23:30بن سمر کر زینت اختیار کرتی تھی
23:32آپ اس طرح نہ کریں
23:33وَاقِمْنَا الصَّلَا وَآَاتِينَ الزَّكَا
23:35نماز کو قائم کیجئے زکاة ادا کیجئے
23:38وَآتِعْنَا اللَّهَ وَرَسُولَهُ
23:41اور اللہ اور اس کے رسول کے اطاعت کیجئے
23:43اِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذِبَا عَنْكُمُ الرِّجْسَ
23:46اَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَحِرَكُمْ تَطْحِيرًا
23:49کہ بے شک اللہ یہ چاہتا ہے
23:50کہ اے خوبصورت ازواج
23:52اے پاک بی بیو
23:53اتنی پیاری شخصیات سے اللہ پاک مخاطب ہے
23:56کہ میں یہ چاہتا ہوں
23:57کہ تم سے ہر قسم کا رجز دور ہو جائے
24:00اور تم پاک اور متاہر ہو جاؤ
24:01تو ہم خواتین جتنا علم حاصل کریں گی
24:04ہم جتنا روحانی درجات
24:06ہم بلند کرنے کی کوشش کریں گی
24:08اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے
24:10اقامات پر عمل کریں گی
24:11تو جتنا ہمارا عمل ہوگا
24:13اتنے ہمارے درجے اللہ پاک کی بارگام ہے
24:15زیادہ ہوتے جائیں گے
24:16جتنی ہماری کوشش ہوگی
24:17اللہ پاک ہم سب کو کوشش کرنے کی توفیق ہے
24:19حضرت رابعہ بسری رحمت اللہ علیہ کا
24:22کی مثال بھی ہمارے سامنے
24:24یعنی خواتین کو
24:26کہیں پر بھی روکا نہیں گیا
24:27اس تعلق سے کہ وہ علم حاصل نہ کریں
24:29وہ ترسیل علم کے لیے
24:31ترویج علم کے لیے
24:32یا حصول علم کے لیے نہ جائیں
24:34بلکہ ان کو ترغیب دلائی
24:36کہ آپ جس طرح سے اسلام نے ہمیں بتایا ہے
24:38اس طرح سے وہ پیراہن اختیار کر کے
24:41آپ کام بھی کر سکتی ہیں
24:42آپ حصول علم کے لیے بھی جا سکتی ہیں
24:44اور جس طرح بتایا نا
24:46کہ والد اور والدہ
24:47یعنی ماں باپ کو دونوں کو دیکھنے کا عجر کیا ہے
24:50کہ حج کی بشارت دی گئی ہے
24:52سبحان اللہ
24:53اللہ اکبر
24:54کسی نے صحابی نے عرض کیا
24:56رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
24:58اگر میں دن میں کئی بار دیکھوں
24:59آپ نے فرمایا
25:00دیکھو اللہ کے خزانے میں کس چیز کی کمی تو نہیں ہے
25:03اللہ اکبر
25:04وہ کتنا پاک
25:05کتنا کریم
25:06کتنا رحمان
25:07کتنا رحیم پروردگارِ عالم ہے
25:10ہمیں بحیثیت خاتون ہونے
25:13جب ہم تمام باتوں کا ذکر کرتے ہیں
25:15تو زیادہ شکر بجالانا چاہیے
25:18اللہ کا بھی اور اس کے حبیب
25:19احمدِ مصطفیٰ
25:20محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا
25:24کہ یہ آپ ہی کا عصوہ ہے
25:25آپ ہی کی تعلیم ہے
25:27اور قرآنِ مجید
25:28فرقانِ حمید کے ذریعے تھے
25:29ہم تک پہنچی ہے
25:31ایک وقفہ لیتے ہیں
25:32حاضر ہوتے ہیں
25:33السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
25:37آپ دیکھ رہے ہیں
25:38پروگرام میری پہچان
25:40اور میری پہچان میں
25:42ایک مرتبہ پھر آپ سب کا خیر مقدم ہے
25:44جناب آج جو عنوان خاص لے کر
25:47ہم آپ کے خدمت میں حاضر ہوئے ہیں
25:48وہ ہے قرآن اور عظمتِ خواتین
25:51اس تعلق سے آج کی بزن میں گفتگو کی جا رہی ہے
25:54اور بہت ہی سیر حاصل گفتگو
25:57دونوں ہی مہمان شخصیات نے کی علمی تعلق سے
26:00مقام و مرتبے کے تعلق سے
26:01آپ ارشاد فرما دیجئے
26:04کہ جس طرح روحانی اور علمی ترقی کے حوالے سے بھی بات ہوئی ہے
26:07قرآنِ مجید فرقانِ حمید کی روشنی میں
26:10خواتین کو جو اسلام نے عزت اور مقام
26:13مرتبہ تقریم عطا فرمائی ہے
26:15اس تعلق سے اس بات کو آپ کیسے دیکھتی ہیں
26:18دیکھئے زینب صاحبہ دین اسلام نے عورت کو
26:23ماں بہن بیٹی بیوی کے روپ دے کر
26:27اس کی عزت توقیر مرتبے اور مقام میں اضافہ کیا
26:31خاص طور سے دین اسلام نے عورت کو
26:35ماں کا ردبہ دے کر
26:36اور اس کے قدموں کے نیچے جنت کی بشارہ دے کر
26:39اس کی عزت و وقار میں اضافہ کیا
26:42فارغ اوقات میں اپنی ماں کے پاس جا کر بیٹھ جائے کرو
26:47جب تم فارغ ہو
26:48ان کے ساتھ گزراوا وقت
26:50جہنم میں تمہاری نجات کا باعث ہوگا
26:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:56نے فرمائے کہ اگر تم اپنے جسم کا
26:58ایک چوتھائی حصہ گوشت بھی کار دو
27:01تو ماں کی محبت کا حق ادا نہیں کر سکتے
27:04زینب صاحبہ
27:05دنیا کی ہر محبت مر سکتی ہے
27:09لیکن ماں کی محبت
27:11وہ انمول محبت ہے
27:13جو کبھی نہیں مرتی ہو
27:14یہ جذبہ اور یہ محبت
27:17تو اللہ تعالیٰ نے اس کے دل میں رکھی ہے
27:19کہ وہ ہر خوشی اور غم میں
27:21اپنی اولاد کے ساتھ
27:23کھڑی ہوتی ہے
27:24کہ سخت راستوں میں بھی
27:26آسان سفر لگتا ہے
27:28یہ میری ماں کی دعاوں کا اثر لگتا ہے
27:31لیکن ماں کی دعائیں تو
27:33ہر لمحے اپنی اولاد کے ساتھ
27:35ہوتی ہیں
27:36لیکن اچھی اولاد بھی ہو
27:38تو بہت بہت بہت بہت
27:40اگر بعض اولاد نافرمان بھی تھی
27:42پھر بھی ماں اس کے لئے بددعا نہیں کرتی
27:44اس کی ہدایت کی دعا کرتی ہے
27:46اس کی اصلاح کی اللہ تعالیٰ سے دعا کرتی ہے
27:48اس کو نیک اور سوال ہے
27:49لیکن اگر اس کو بھی بخار چڑھتا ہے
27:51تو ماں تڑپ جاتی ہے
27:52خود گیلے میں سوتی ہے
27:54اور اس کو سوکھے میں سولاتی ہے
27:56تو یہ جذبہ بے مثال
27:58محبت کا جذبہ
28:00جو ہے ماں کے دل میں
28:01یہ اللہ تعالیٰ نے ڈالا
28:02کہ وہ اپنی اولاد کے لئے
28:03ہر قربانی دے دیتی ہے گی
28:05دیکھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
28:07جنت میں کسی کی
28:08قرآن پاک کی تلاوت کرنے کی آواز سنی
28:11تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:13نے فرمایا
28:14کون ہیں تو لوگوں نے بتایا
28:15یا رسول اللہ یا ہر سب ان نومانیں
28:18تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:20نے فرمایا
28:21کہ یہ عزت یہ توقیر مرتبہ
28:24اسے ماں کی خدمت
28:26اور ماں کی محبت کے عوض ملا
28:28nabi kareem sallallahu alayhi wa sallam
28:30ke kidmati me eczak saazer hoa
28:32a kareem sallallahu alayhi wa sallam
28:34me eczak karni jahat kareem sallallahu alayhi wa sallam
28:38nip khaa ke temahari maa zindha hai
28:41tu nai ka ya rasulallahu alayhi wa sallam
28:41meeri maa zindha hai
28:43tu nai ka ya rasulallahu alayhi wa sallam
28:45nai ka ghar jau
28:46اور a peni maa ki kidmati kiro
28:48yehi temahara jahat hai
28:50jahat hai
28:51aapne baayazid bastami ka bhi suna kai
28:53kemahe na peni maa ko
28:54pani ka gilaas pani maanga pani ka gilaas
28:57khađے liye kharaj
28:58اور maa ko ankh lag gai
29:00jab sabah ankh kholi
29:01tu nai ka bietha تم pani ka gilaas
29:03liye kharajin maa
29:04jagaaya is liye nahi
29:05kea aapke niend kharab na hujai
29:07اور یہa se gaya is liye nahi
29:10کہ کہیں آپ mucze
29:11awaz na dhe dhe
29:12تو انki maa nai usse
29:13dhua dhe
29:14kea تمhye Allah taala
29:15dhin o dhnia me
29:16aala mertabah ta fərmai
29:18تو انہیں dhin o dhnia me
29:20Allah taala nai
29:21aala mertabah ta fərma ya
29:22پھر دیکھئے زینب صاحبہ
29:24نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
29:25صحابہ اکرام کے ساتھ
29:27بیٹھے تھے
29:27تو ایک عورت
29:28سامنے سے چلی آ رہی تھی
29:29تو نبی کریم صلی اللہ
29:30توقیر مرتبے میں
29:32کھڑے ہو گئے
29:32تو لوگوں نے کہا
29:33کہ یا رسول اللہ
29:34یہ کون عورت ہیں
29:35تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
29:38نے فرمایا
29:39کہ یہ میری رضائی ماں ہیں
29:40جنہوں نے مجھے
29:41بچپن میں پلایا تھا
29:43پھر دیکھئے
29:43جب حضرت ختیجہ سے نکا ہوا
29:45تو ان کی رضائی ماں
29:46جب ان کے گھر گئی
29:47تو حضرت ختیجہ نے
29:48ان کی بستل لگایا
29:49ان کی کپڑے دھوئے
29:51انہیں دروازے تک چھوڑنے آئیں
29:53اور تحفہ تحائیب دے کر
29:55انہیں رخصت کیا
29:56تو دیکھئے
29:57یہ عزت توقیر مرتبہ
29:58دین اسلام نے اتا کیا
30:00پھر دیکھئے
30:01بیوی کو بھی کیا عزت توقیر مرتبہ
30:03کہ میہ بیوی
30:04اگر ایک دوسرے کو
30:05مسکرا کر بھی دیکھتے ہیں
30:06تو اللہ تعالیٰ
30:07ان کے نام آئے آمال میں
30:09ایک نیکی لکھ دیتا ہے
30:10پھر آپ بھی دیکھیں
30:11کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
30:13کے حضرت ختیجہ سے
30:13محبت اور حضرت ختیجہ کی
30:15نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
30:17سے محبت
30:17کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
30:19پہ پہلی وحی نازل ہوئے
30:20نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
30:21پریشان تھے
30:22تو حضرت ختیجہ
30:23نے ان کے لئے
30:24fruit that's the heart of their hearts
30:26no one who would help us
30:29God will not let you
30:30God will not let you
30:32only give your honor
30:34that our children
30:35will not allow to
30:37our health problems
30:40it is important to be
30:41our parents
30:42which of course
30:43we have an an
30:51help
30:52ڈی دیکھیں زینب صاحبہ آج آپ عورت کی عزت توقیر مرتبے پر بات کر رہے ہیں جب ہم معاشرے کا جائزہ لیتے ہیں تو دیکھیں آج طلاق کا رشو کتنا بڑھتا جا رہا ہے دیکھیں یہاں میں بیٹیوں کو بھی درست دیتی ہوں عورتوں کو بھی تعلیم دیتی ہوں کہ وہ بھی اپنے حقوق پہچانے ہیں اپنے شہروں کا احترام کریں اپنی ماں کی خدمت کریں اپنے باپ کا احترام کریں اپنے ساس سسر کی خدمت کریں اور اپنے بہن بھائیوں کا بھی خیال
31:22مانے کے رموز سکھائیں انہیں اچھائی ابرائی کا فرق بتائیں اسی کے ایک عورت پر اللہ تعالی نے بہت ذمہ داریاں آئیت کی ہیں ماں کی حیثیت سے بہن کی حیثیت سے بیوی کی حیثیت سے تو آج دین اسلام نے عورت کو ماں بہن بیٹی بیوی کے ردبے پر فائز کیا ہمیں بھی اپنے حقوق ادا کرنے کی اور خوش لسلوبی کے ساتھ یہ رشتے نبھانے کی اللہ تعالی توفیق عطا فرمو
31:46الہی آمین اللہم آمین اب جس طرح سے بات ہوئی نا علمی حوالے سے بھی روحانی تعلق سے بھی کہ عورت او کے مقام اور مرتبے کے حوالے سے بھی بات ہوئی اب کچھ بات کر لیتے ہیں آسمہ ذمہ داریوں کے تعلق سے دین اسلام نے جو خواتین پر احسانات کیے ہیں ان کی روشنی میں آپ یہ بتائیے کہ ان کی ذمہ داریاں کیا کیا بنتی ہیں
32:06شکریہ صاحب اس سے پہلے ہم نے حقوق کی بات کی ہم بہت خوش ہو رہے تھے اور خوشی ہوتی ہے یقینا اللہ رب العزت نے ہمیں یہ نام عطا فرمایا ہے عزت اور احترام کے نگاہ سے ہمیں دیکھا جاتا ہے اور آج ہم یہاں بیٹھتے ہیں ہم چل رہے ہوتے ہیں تو ہمارے لیے یعنی اگر مرد حضر آتا ہے تو وہ رستہ چھوڑ دیتے ہیں
32:23لیکن ان ساری چیزوں کے ساتھ ہم پر ایک بھاری ذمہ داری بھی آئید ہوتی ہے وہ بزرگ کہا کرتے ہیں نا کہ جس نے سبق یاد کیا اس کو چھٹی نہ ملی
32:32تو اگر بحیثیت خاتون بحیثیت ماں بہن بیٹی بیوی اگر میں سمجھتی ہوں کہ اللہ رب العزت نے مجھ پر خاص کرم کیا جو کہ بے شک اس نے کیا ہے
32:42لیکن اگر میں اس کو بھول جاتی ہوں تو یقین کریں یہ احسان فراموشی ہوگی اللہ رب العزت کے احکامات کے ساتھ
32:50اس لیے ہماری حقوق کے ساتھ ہماری ذمہ داریاں کیا بنتی ہیں
32:54سب سے پہلے بحیثیت ماں اگر ہم دیکھیں تو بہت سار چیزوں کا آپ نے بہت کچھ اسلوبی کے ساتھ جواب دیا
33:01اور اس میں ہے کہ ماں کے قدموں تلے جنت رکھ دی گئی
33:05تو اب ماں کا مقام اور مرتبہ کیا ہوگا
33:07تو ماں کا مقام اور مرتبہ اس وقت بہت زیادہ اچھے سے بچے ادا کریں گے جب والدہ ان کو بہترین تربیت دیں گے
33:15اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے حکامات ان کو سکھائے جائیں گے
33:20آج ہم دیکھیں تو ہم خواتین بچوں کو زیادہ تر دنیاوی تعلیم دیتے ہیں
33:25کہ اس کو جوب اچھی مل جائے گی
33:27یا پھر اس کا اچھا کیریئر بن جائے گا
33:29بے شک یہ بھی بات بجا ہے
33:31لیکن اگر دین کی چیزوں پر ہم عمل نہیں کریں گے
33:33اس کو وہ چیز نہیں سکھائیں گے
33:35تو دین تو مکمل ذابطہ حیات تھا
33:37تو اگر اس کو ہم نے نہیں سکھایا
33:39تو پھر ہمارے بچے بلکل آدھا علم لے رہے ہیں
33:42اور وہ بھی صرف دنیاوی ہے
33:44اور پھر ایسا ہے کہ حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
33:46کہ جو صرف دنیا کا علم حاصل کرتا ہے
33:48دین کا علم حاصل نہیں کرتا
33:49حتیٰ کہ وہ جنت کی خوشبو کو بھی محسوس نہیں کر سکے گا
33:52نہیں سنگ سکے گا
33:53تو اس لیے ہمیں اس بات کو یاد رکھنا چاہیے
33:55کہ اگر میں ماں ہوں
33:56تو مجھے پتہ ہونا چاہیے
33:58کہ میں نے اپنی اولاد کو تربیت کیسے کرنی ہے
34:00اس کو زندگی کے طور طریقے
34:03ازواج متاہرات کے
34:05انہوں نے کیسے اپنی زندگیاں بسر کی
34:07رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
34:08ہاتھ مبارکہ کیسے گزری
34:09ان تمام چیزوں کو اپنے سامنے رکھ کر
34:11اپنی اولاد کو تربیت دینی چاہیے
34:13اسی طرح بالخصوص ماں کا کردار بنتا ہے
34:15کہ وہ بچوں کو رشتوں کا تقدس سکھائے
34:19آج کل جو ہم دیکھتے ہیں
34:20بچے کا اکثر خواتین کہتے ہیں
34:22بچوں کو سکھا رہی ہوتی ہیں
34:24کہ وہ اگر کسی نے آپ کو مارا ہے
34:26تو آپ نے بھی اسے مار کرانا ہے
34:27نہیں اسلام یہ درس نہیں دیتا
34:30اسلام معاف کرنے والا ہے
34:31وہ معاف کرنے کا درس دیتا ہے
34:33اچھی تربیت دینے کا حکم دیتا ہے
34:35نہ کہ بہادر اور نیڈر بنے
34:37اپنے در آجزی و ان کے ساری لے کر آئیں
34:39آنکھوں کا حیاء ہونا چاہیے
34:42یہی ہمارے مرد حضرات ہیں
34:44یہ ہماری بچیاں ہیں
34:45کہ جو معاشرے میں نکلتی ہیں
34:46اور ہم دیکھتے ہیں فہاشی اور اوریانی ہیں
34:48تو اس کو ہم بعد میں بلیم کریں
34:50پہلے ہم اپنے آپ کو بلیم کریں
34:51کہ کیا میں نے وہ تربیت دی ہے
34:53اپنے بچوں کو یا بچیوں کی
34:54اسی طرح بطور بیوی ہم دیکھے
34:56تو ہماری ذمہ داری بنتی ہے
34:57کہ شوہر کے گھر کی حفاظت کی جائے
35:00اس کے مال کی حفاظت کی جائے
35:01اس کے بچوں کی حفاظت کی جائے
35:03اسی طرح بحیثیت بہن ہم دیکھیں
35:05تو بہن کی بھائیوں کی خیرخواہ ہوتی ہے
35:09ان سے محبت کرتی ہے
35:10گھر کا عزت خیال
35:11اپنی عزت اور عفت کا حفاظت کریں
35:13پھر ایزا خاتون ہمیں دین کی تعلیم دینا
35:16اور سب سے پہلے خود اس پر عمل پیرا ہونا
35:18ہم بہت ساری
35:19ہم آج کل مجھے بہت خوشی ہوتی ہے
35:21جب ہم خواتین کو دیکھتے ہیں
35:22کہ وہ بہت زیادہ ایج کی ہو گئی ہیں
35:23لیکن وہ قرآن پاک سیکھ رہی ہیں
35:26وہ دوارہ تجدید کر رہی ہیں
35:35اب ہم اتنی مشکل مشکل باتیں کیسے سیکھیں
35:38یہ بالکل ایسے ہم سیکھیں
35:39جس طرح بریانی کے ریسپی ہمیں
35:41یاد ہو جاتی ہے
35:42ہمیں کسی بھی خیر کی ریسپی یاد ہوتی ہے
35:45تو وہ تو ایک وہ چیز ہے
35:46لیکن دین کے تقاضوں کو ہم نے آج بھولا دیا
35:50جس کی وجہ سے ہماری زندگی کے اندر سے
35:52وہ برکت نکل گئی ہے
35:52اللہ کا نام برکت والا ہے
35:54اس کے احکامات برکت والے ہیں
35:56اگر ہم چاہتے ہیں
35:57کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عطا ہو
36:00ان کی رضا ہو
36:01ان کا قرب حاصل ہو
36:02تو ہم نے اپنی ذمہ داریوں کو
36:04جو دین اسلام نے ہم پر آئید کی ہیں
36:06ہمیں ان کو نبھانا پڑے گا
36:08نبھانا چاہیے
36:09بے شک بے شک
36:10یعنی جو ذمہ داریاں مقام اور مرتبہ
36:13مرتبہ ہمیں جو ملا ہے
36:14اس کے ساتھ ساتھ جو ذمہ داریاں ہمیں عطا کی گئی ہیں
36:17ان کو ہمیں بہترین انداز سے ادا کرنا ہے
36:20اب عورت کے مقام اور مرتبہ کے تعلق سے
36:23قرآن کی روشنی میں بات کی جا رہی تھی
36:25ہم ایک مثال دے لیتے ہیں
36:27جناب کے جس طرح ایک صحابی ہے
36:29ان کی نو بہنیں تھی
36:31ایک نہیں
36:31دو نہیں
36:32نو بہنیں تھی
36:33اور انہوں نے ان کی کفالت کی
36:35اور اس کے ساتھ ساتھ جناب
36:37حدیث مبارکہ میں آتا ہے
36:39کہ انہوں نے ایک بوڑی عورت سے شادی کی
36:41اور اس لیے
36:42کہ کیونکہ ان کی والدہ نہیں تھی
36:43اور والد کا درجہ اتنا بڑا ہے
36:46جب والد نہ ہو
36:47تو بھائی والد کے جگہ پہ ہوتا ہے
36:48انہوں نے ایک بوڑی عورت سے
36:50اس لیے شادی کی
36:51کہ میری بہنوں کو کم از کم
36:52ماں نہیں
36:53تو ماں جیسی ایک عورت تو مل جائے گی
36:55یہ بہت بڑی قربانی ہے
36:56خوپیوں کی آپ کفالت کریں
36:58خالاؤں کی کفالت پر
36:59آپ کو عجر و ثواب دیا گیا ہے
37:01نانی دادی
37:02جو یہ تمام ایک عورت ہی ہے
37:05ان کی کفالت پر
37:06آپ کو جو عجر و ثواب دیا ہے
37:08آپ اس کے سوچ بھی نہیں سکتے
37:10گمان بھی نہیں کر سکتے
37:11اللہ و اکبر
37:12دکٹر صاحب آپ کی آمد کا شکریہ
37:14ادا کروں گے
37:14آپ تصریف لائیں
37:15آسمہ آپ کی آمد کا بہت شکریہ
37:17بس ہمیں آخر میں
37:19یہ میسج
37:20اس پروگرام کے ذریعے ملتا ہے
37:21کہ جو ہمیں مقام
37:24اور مرتبہ
37:25قرآن مجید
37:26فرقان حمید کے ذریعے سے
37:27ہمیں ملا ہے
37:28جو عظمت ہمیں ملی ہے
37:29اس کا ہمیں قیال رکھنا ہے
37:31اور اس کے مطابق
37:33اپنی زندگیوں کو ڈھالنا ہے
37:35اس کے ساتھ ہی
37:36اپنی مزبان سیدہ زینب کو دیجئے گا
37:38اجازت
37:38السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Recommended
0:15
|
Up next