- 2 days ago
Molana Tariq Jameel – The Voice of Love, Peace & Guidance 🌙✨
Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕
Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.
If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.
✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.
Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:
Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.
👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection
Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕
Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.
If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.
✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.
Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:
Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.
👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection
Category
📚
LearningTranscript
00:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:30وقال النبی صلی اللہ علیہ وسلم
00:35اِنَّ اللَّهَ بَعَثَنِي كَافَةً لِلنَّاسِ رَحْمَةً فَأَدُّ عَنِّي
00:40اَوْقَمَا قَالِ
00:42میرے مدرم بھائی اور دوستو
00:46آپ بھائیوں سے
00:53ملاقات
00:58یہ اللہ کی تقدیر ہے
01:02کہاں پاناما کہاں پاکستان
01:04اللہ نے پہنچایا
01:08اس کا احسان ہے
01:10دین کی نسبت سے ہم جمع ہیں
01:11آپ سے
01:15آپ تشریف لائے آپ کی مہربانی ہے
01:18دنیا میں ہم کیوں پیدا ہوئے ہیں
01:23اور کس نے پیدا کیا ہے
01:25یہ کتنا بڑا اہم سوال ہے
01:28کس نے پیدا کیا ہے
01:31کیوں آگئے
01:33کیوں مر جاتے ہیں
01:35مر کے کہاں چلے جاتے ہیں
01:38بھاگ دور لگی ہوئی ہے
01:40کمائیوں کی کماتے کماتے کماتے کماتے
01:44ایک دم سب چھوڑا
01:46اور جا کر قبر میں سو گئے
01:48جسے میتھمیٹک کا قائدہ ہے
01:52کہ بڑے سے بڑے عادت کو
01:54زیرو سے ضرب دو تو وہ زیرو ہو جاتا ہے
01:56ون ملین انٹو زیرو زیرو
01:59اور ون بلین انٹو زیرو زیرو
02:02اور ون ٹریلین انٹو زیرو زیرو
02:05تو بھائیو
02:06جو کچھ آپ بناو گے یا میں بناوں گا
02:09جو کچھ آپ کماؤ گے یا میں کماؤں گا
02:12جب یہ موت سے ضرب کھائے گا
02:15تو زیرو ہو جائے
02:16عزت شہرت دولت بلندی
02:23انٹو موت زیرو
02:26گمنامی فقر زلت پستی
02:30موت سے ضرب زیرو
02:32حکومت وزارت صدارت
02:35موت سے ضرب لگیں زیرو
02:38جھونپڑا
02:42بیماری
02:45غربت
02:46ضرب موت
02:47زیرو
02:48میں مکہ میں تھا جب ملک فہد
02:53مرہوم فوت ہوئے
02:55ملک فہد کی بڑی خدمت ہے
02:57مسجد نبی اور حرم کے لئے
03:00تو اثر کے بعد جنازہ تھا
03:02غائیوانہ
03:03تو وہاں اعلان ہوتا ہے
03:05السلاة والا المیت
03:07جب وہ جنازہ ہوتا ہے
03:08تو کہتے ہیں بھئی
03:09میت کی نماز
03:10کے لئے سب تیار ہو جاؤ
03:12تو میرے ذہن میں تھا
03:14کہ آج ان کا بادشاہ مرا ہے
03:16اس کو کیا کہیں گے
03:18تو اثر کے بعد میں
03:20کون کھڑے کر کے
03:21بٹھووا تھا
03:23کہ اب یہ کیا اعلان ہوگا
03:25اور ہر نماز کے بعد
03:26تو ہم اعلان سنتے ہیں
03:28السلاة والا المیت
03:30مردہ کی نماز پڑھو بھئے
03:33میں آج ملک فہد
03:34کا جنازہ ہونے لگا ہے
03:36تو کچھ تو لمبے چوڑے
03:37ساتھ ملائیں گے
03:38آگے پیچھے
03:38تو
03:39بڑی حسرت ہوئی
03:42جب کانوں میں یہ آواز سنیں
03:44السلاة والا المیت
03:46میت کی نماز
03:48مرتے ہی سارے
03:50ٹائٹل اڑ جت
03:51وہ ملک ہو
03:53وزیر ہو
03:54مولانا ہو
03:55پروفیسر ہو
03:57ڈاکٹر ہو
03:58انجنئر ہو
03:58لائر ہو
03:59وہ بزنس مین ہو
04:02وہ سائنس دان ہو
04:04لیکن جب موت کے ساتھ
04:05ضرب لگتی ہے تو
04:06زیرو ہو جاتا
04:07اسی وقت
04:09سارے ٹائٹلز
04:10زیرو ہو جاتا
04:11اور گھر والے کہتے ہیں
04:12ڈیڈ بارڈی اٹھاؤ
04:13ڈیڈ بارڈی اٹھاؤ
04:14کوئی نہیں کہتا
04:15اببہ کو اٹھاؤ
04:16کوئی نہیں کہتا
04:17امہ کو اٹھاؤ
04:18کوئی نہیں کہتا
04:19بھائی کو اٹھاؤ
04:20میت اٹھاؤ گئی
04:21میت اٹھاؤ گئی
04:22ڈیڈ بارڈی اٹھاؤ گئی
04:25ساری زندگی کی محنت
04:29اگر یوں ہی ختم ہونی ہے
04:30تو اس زندگی کا فائدہ کیا ہے
04:32اس کمانے کا فائدہ کیا ہے
04:34اس بنانے کا فائدہ کیا ہے
04:36بنا بنا
04:37تھک گئے
04:38کما کما
04:39تھک گئے
04:40اور بھر مر کے جا کے
04:41اتنی سی جگہ میں جا کے سو گئے
04:43اتنا بڑا گھر بنایا
04:46اور آفر میں جا کے
04:47اتنی سی جگہ میں جا کے سو گئے
04:49مٹی کی چادر اڑی
04:51اور مٹی میں مٹی ہو کر
04:54قبر کا نشان بھی ختم ہو گئی
04:57سب سے بڑا دنیا کا فتح کرنے والا
05:00چنگیز خان گجرا ہے
05:01اس کی قبر کا نشان
05:03آج تک معلوم نہیں کہا ہے
05:05تو اب یہ میں
05:07میں نے سوال اٹھایا ہے
05:08کہ ہمیں کس نے بنایا
05:10ہمیں کیوں بنایا
05:12ہم سے کیا چاہتا ہے
05:15موت کیا چیز ہے
05:17موت کے بعد کچھ ہے
05:18یا زیرو ہے
05:19ان سوالوں کا جواب
05:24دنیا میں کسی کے پاس کوئی نہیں
05:25اتنا انسان
05:27ترقی کر گیا
05:29خلاؤں کو ڈھونڈ لیا
05:31سمندر کے نیچے دیکھ لیا
05:33پہاڑوں کے اندر اتر کے دیکھ لیا
05:35چھے چھے کلومیٹر نیچے
05:38جا کر
05:39تیل نکال لیا
05:40خزانے نکال لیا
05:41اور کتنا آسان سا سوال ہے
05:43مجھے کس نے پیدا کیا ہے
05:44پتہ کوئی نہیں
05:44کیوں پیدا کیا ہے
05:47پتہ کوئی نہیں
05:48مر کیوں جاتے ہیں
05:49پتہ کوئی نہیں
05:50موت کسے کہتے ہیں
05:51میڈیکل سائنس میں
05:52موت کسے کہتے ہیں
05:54اس کے دو سو جواب ہیں
05:55کہ موت شاید یہ ہے
05:57شاید یہ ہے
05:57شاید یہ ہے
05:58شاید یہ ہے
05:59اور اس میں سے ایک بات بھی ٹھیک نہیں
06:00کیونکہ انسان کا علم یہاں آکے ختم ہو جاتا ہے
06:04چار مہینے کے بعد زندگی کیسے شروع ہو جاتی ہے
06:09بچہ کیوں حرکت میں آ جاتا ہے
06:11وہ کیوں اس کے اندر زندگی دوڑنے لگتی ہے
06:15وہ چار مہینے کے بعد کیا ہوتا ہے
06:17کیا چیز اندر جاتی ہے جیسے یہ سب کچھ ہو جاتا ہے
06:20پھر ایک دم انسان چلتا پھرتا ختم ہو جاتا ہے
06:23اندر میں سے کیا نکلا ہے
06:24کہ جب اس کو ہم قبر کے سو پرد کر رہے ہیں
06:27ہندو جلا دیتے ہیں
06:28ہم زمین میں دفن کر دیتے ہیں
06:31یہودی عیسائی زمین میں دفن کرتے ہیں
06:33ہندو جلا کے راک بنا دیتے ہیں
06:35سکھ جلا دیتے ہیں
06:37تو یہ سب کہاں چلے جاتے ہیں
06:39راک بن کے اڑ گئے کہاں گئے
06:41مٹی میں جا کے بھی مٹی ہو گئے
06:43کچھ عرصے کے بعد قبر کھو دو تو
06:44تھوڑی سی مٹی پڑی ہو گئے اور کچھ بھی نہیں
06:46تو اتنے بڑے اہم سوالات ہیں
06:50ان کا جواب ڈھونڈے بغیر اگر مر گئے
06:55تو بڑے گھاٹے میں جائیں
06:56جو لوٹ آئیں تو کچھ کہنا نہیں
07:00بس دیکھنا انہیں غور سے
07:01جنہیں منزلوں پہ خبر ہوئی
07:03کہ یہ راستہ کوئی اور تھا
07:06سوری زندگی چل چل چل چل چل
07:09جب پہنچے جسے منزل سمجھا تھا
07:12وہاں پہنچے تو پتہ چلا میں تو غلط آگیا
07:14واپس جانے کا وقت ہی کوئی نہیں
07:16شام ہو چکی
07:17تو بھائیو ان سوالوں کا جواب بنانے والے نے خود دیا ہے
07:26اتنی بڑی کائنات ہے
07:28کس نے بنائی
07:29اتنے بڑے سمندر
07:31دو بڑے سمندروں کے کناروں پر آپ بیٹھے ہوئے
07:33ایک طرف آپ کے پیسیفک ہے
07:35ایک طرف آپ کے اٹلانٹک ہے
07:37یہ کس نے بنایا ہے
07:39اور کون اتنے بڑے پانی کو اچھلنے سے روکے ہوئے ہے
07:43اتنا ساتھ وہ پانامہ ہے
07:45اسی مائل کی چڑھائی ہے
07:48سمندر کی ایک موج ادھر سے آجائے تو یہ ختم ہے
07:51ادھر سے آجائے تو یہ ختم ہے
07:53تو کون ہے جو موجوں کو کنارے پر آکے روک دیتا ہے
07:56آگے نہیں بڑھنے دیتا
07:57کس نے یہ سارا نظام بنایا ہے
08:03تو یہاں کر انسانی علم ختم ہے
08:06اسے سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ کون ہے بنانے والا
08:08تو اس کا جواب اللہ دیتا ہے
08:12ان ربکم اللہ
08:14تمہارا رب اللہ ہے
08:17جس نے تمہیں بنایا اسی نے زمین آسمان کو بنایا
08:28جس نے تمہیں بنایا اسی نے دن رات کو بنایا
08:35آگے پیچھے چلایا
08:36الشمس والقمر والنجوم والسخرات بعمر
08:41جس نے تمہیں بنایا اسی نے سورج چاند ستاروں کو بنا کر اپنے تابع کر لیا
08:46الا لہو الخلق والعمر غور سے سنو بنانے والا بھی اللہ ہے
08:52اور حکومت کرنے والا بھی اللہ ہے
08:54فتبارک اللہ رب العالمین
08:57وہ رب ہے ساری کائنات کا بنانے والا جس نے یہ سب کچھ بنایا ہے
09:02پھر میری باری آئی
09:04مجھے کس نے بنایا ہے
09:06آپ کو کس نے بنایا ہے
09:08مجھے ملتان پاکستان میں پیدا کیا
09:12آپ کو پاناما میں پیدا کیا
09:14یا گجرات ہندوستان میں کراچی میں پیدا کیا
09:16کون ہے
09:17تو میرا اس کا جواب بھی میرے اللہ نے دیا
09:20ولقد خلقنا الانسان من سلالت من طین
09:24ثم جعلناہ نطفتا فی قرار مکین
09:27ثم خلقنا النطفت علقا
09:29فخلقنا العلقت مضغا
09:31فخلقنا المضغت عظاما
09:33فکسونا لعظام لحما
09:35ثم انشعناہ خلقا آخر
09:37فتبارک اللہ احسن الحالقین
09:40اس کا جواب بھی اللہ نے دیا
09:42کہ میں نے تمہیں ملتی سے نکالا
09:44غزا کی شکل میں
09:48پھر غزا سے نکالا
09:50ایک کترے کی شکل میں
09:52پھر اس کو میں نے
09:56ماں کے پیٹ میں ٹھکانا دیا
09:57ایک نطفے کی شکل میں
09:59ایک جونگ کی شکل میں
10:01ایک لوتھڑی کی شکل میں
10:02اس میں ہڈیوں کو پرویا
10:04ہڈیاں ڈالیں
10:05اس پر روب بنایا
10:06تم روشنی میں چیز بناتے ہو
10:08تمہارا رب تین اندھیروں میں بناتا ہے
10:10اور ایک وقت میں کروڑوں بچے بنا رہا ہے
10:13کسی ایک کا آئی شیڑ دوسرے کے ساتھ
10:16مل نہیں رہا
10:17کروڑوں بچے بنا رہا ہے
10:19کسی ایک کے کان دوسرے کے
10:21کان کے جیسے نہیں بنا رہا
10:23کسی ایک کے انگلی دوسرے کے انگلی جیسے
10:25نہیں بنا رہا
10:26ہر ایک الگ الگ بنا رہا ہے
10:28حتیٰ کہ اندر کا جو
10:30سسٹم ہے وینز کا
10:31وہ بھی ہر ایک کے الگ الگ
10:33ادتالنے راستے بنائے ہیں
10:34کسی ایک کا بھی اندر کا سسٹم بھی
10:37ایک جیسا نہیں بنایا
10:38ایک وقت میں اتنے کروڑوں بچے بناتا ہے
10:41اور کہیں خطا نہیں کھاتا
10:43تو کہتا
10:44فَتَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ
10:46دیکھا تمہارا رب
10:47کیسا خوبصورت ہے بنانے والا
10:49تو جواب اللہ نے دیا ہے
10:53کہ اس کائنات کا بنانے والا
10:55اللہ ہے
10:56پھر اللہ نے ایک اور طرح ہمیں سمجھایا
10:59سوال اٹھایا
11:00اَمَّنْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
11:04اچھا تم ہی بتا دو زمین آسمان
11:06کس نے بنائے ہیں
11:07وَأَنْزَلَ لَكُمْ مَنَ السَّمَاءِ مَاعَا
11:09یہ روزانہ پاناما پہ بارش کون کرتا ہے
11:11پاکستان میں چھے چھے مہینے گدر جاتے ہیں
11:14قطرہ نہیں گرتا
11:15سعودی عرب میں سال سال گزر جاتا ہے
11:17ایک قطرہ نہیں گرتا
11:18یہاں روزانہ بارش کون برساتا ہے
11:20فَأَنْبَتْنَا بِهِ حَدَائِ قَدَاتَ بَحْجَةِ
11:24وَو پورے پاناما کو سر سبز خوبصورت کس نے بنایا ہے
11:27مَا كَانَ لَكُمْ أَنْتُمْ بِتُو شَجْرَحَا
11:32تم ایک درخت اپنی طاقت سے پیدا کر کے دکھاؤ
11:35ایک بیج بنا کے دکھاؤ
11:37ایک دانہ بنا کے دکھاؤ
11:39ایک پتہ بنا کے دکھاؤ
11:40یہ سوال اٹھایا
11:41پھر آگے دعویٰ کیا
11:43اَئِلَا هُمَّا اللَّهِ
11:45کوئی ہے اللہ کے سوا
11:46یہ سب کچھ کر کے دکھائے
11:47کوئی ہے
11:48اَئِلَا هُمَّا اللَّهِ
11:51کوئی ہے اللہ کے سوا
11:52کوئی نہیں کوئی نہیں
11:53پھر اللہ ہم سے گلہ کرتا ہے
11:55پھر تم مجھے چھوڑ کے کہاں چلے جاتے
11:59میں بلاتا ہوں
12:01تم مو موڑ کے چلے جاتے
12:02میں یاد رکھتا ہوں
12:05تم بھول جاتے
12:06میں تیرے گناہوں کو چھپاتا ہوں
12:09تم دلیر ہو جاتے
12:10حیاء کرنے کی بجائے بے حیاء ہو جاتے
12:13میں احسان کرتا ہوں
12:16اَخْلُقْ وَيُوبَدُ غَيْرِ
12:18اَرْزُقْ وَيُشْكَرُ سِوَائِ
12:19پیدا میں کرتا ہوں
12:21سجدہ کسی اور کو کرتے ہو
12:22رزق میں دیتا ہوں
12:24شکر کسی اور کا ادا کرتے ہو
12:26یہ کیا تم کرتے ہو
12:27خیری الالعباد نازل
12:29وَشَرُّهُمْ اِلَيَّ سَاعِدْ
12:31روزانہ میری رحمتیں
12:33تم پر بارش کے قطروں کی طرح برستی ہیں
12:35اور روزانہ تمہارے گناہ
12:37نحوست بن کے اوپر اٹھتے ہیں
12:38میں دیکھتا ہوں
12:40میں قربان جاؤں اپنے رب کی رحمتوں پر
12:44مَا مِنْ يَوْمٍ إِلَّا وَالْبَحْرِ
12:50يَسَّعْدًا رَبَّهُ فِي أَنْ يُغْرِقَ بْنَ آدَم
12:52میرے رب کی قسم روزانہ
12:54یہ دونوں سمندر اللہ سے پوچھتے ہیں
12:56یا اللہ اجازت ہو تو چڑھ جائیں
12:58اتنا زنا ہو رہا ہے
13:00اتنا کفر ہو رہا ہے
13:03اتنا ظلم ہو رہا ہے
13:05اتنی نافرمانی ہو رہی ہے
13:07یا اللہ اجازت ہو تو ہم چڑھ جائیں
13:08ہماری لگام چھوڑ دے
13:10پھر دیکھ ہم کیسے چڑھتے ہیں
13:11تو سمندر کو آنے میں تو دو چار منٹ
13:15دنگیں گے دس منٹ دنگیں گے
13:16یہ زمین جس پہ آپ بیٹھے ہوئے ہیں
13:18میں بیٹھا ہوں
13:18زمین کہتی ہے میرے مولا
13:23اگر تو اجازت دے تو میں یہیں پھٹ کے ان کو اندر لے جاؤں
13:25نشان امیٹا دوں
13:28فرشتے کہتے ہیں
13:33یا اللہ تو اجازت دے تو ہم اتر کے انہیں اڑا دیں
13:35تیرا کھا کے تیری نافرمانی
13:37جن چیزوں سے روکا
13:39ان کو کھلم کھلا کر رہے ہیں
13:41جن کو کرنے کا کہا اس کی طرف قدم نہیں اٹھ رہے ہیں
13:43یا لا اجازت دے
13:44اللہ کیا کہتا ہے
13:47جس کی نافرمانی ہو رہی
13:49زمین تو ادنا چیز ہے
13:50پانی ادنا چیز ہے
13:52انسان آلی چیز ہے
13:53تو جس کی نافرمانی ہو رہی
13:55اسے زیادہ غصہ آنا چاہیے
13:56اللہ جواب میں کیا کہتا ہے
13:59دو عبدی فانا عالم بعبدی منکن
14:02خاموش ہو جاؤ پیچھے ہٹ جاؤ
14:03میرے اور میرے بندے کے درمیان دخل مد دو
14:06میں اپنے بندے کو تم سے بہتر سمجھتا ہوں
14:08انکان عبدکم فشانکم بھی
14:11و انکان عبدی فمنی و علی عبدی
14:13اگر یہ تمہاری مخلوق
14:15تم نے پیدا کیا ہے
14:16اے سمندر اے زمین اے فرشتو
14:17تو پکڑو جکڑو مارو مٹاؤ
14:20اور اگر میں نے پیدا کیا ہے
14:21تو چھپ ہو جاؤ
14:22میں اپنے بندے کا انتظار کر رہا ہوں
14:24میں جانوں میرا بندہ جانے
14:25تو وہ سوال اٹھتا ہے
14:28کہ یا اللہ
14:29تو یہ جو سب کچھ تُو دیکھ رہا ہے
14:31تو تُو کچھ کرتا کیوں نہیں
14:32تو اللہ تعالیٰ کے جواب دیتا ہے
14:34اللہ تعالیٰ جواب میں فرماتا ہے
14:44کہ میں اس بندے کی توبہ کا انتظار کر رہا ہوں
14:53جس رات یہ توبہ کرے گا
14:56میرے دروازے کھلے دیکھے گا
14:58جس دن یہ توبہ کرے گا
15:00میرے دروازے کھلے دیکھے گا
15:02جوانی میں توبہ کرے گا
15:04میری رحمت تیار ہے
15:05بڑھاپے میں توبہ کرے گا
15:07میری رحمت تیار ہے
15:08عمر گزر گئی عمر تو
15:10کٹی عشق بطام مومن
15:12عمر گزر گئی
15:13نظر نہیں آتا
15:14دانت کوئی نہیں
15:14چلا نہیں آتا
15:15لٹی آتمہ ہے
15:16ویلچئر پر ہے
15:17وہ کہتا ہے
15:18یا اللہ میں توبہ کرنا چاہتا ہوں
15:20لوگ کہتے ہیں
15:26مجھ سے ہے کوئی بڑا سخی
15:30کوئی ہے مجھ سے بڑا کرم والا
15:32تو میں اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہوں
15:35میں اپنے بندے کی توبہ قبول کرنے کے لیے
15:38کتنا ظرف رکھتا ہوں
15:40کہ خود اللہ نے فرمائے میرے بندہ میری بندی
15:42اتنے گناہ کر پاناما میں
15:44کہ زمین سے اٹھا
15:45اور اس کو ایسے اوپر رکھتا جا
15:47زمین سے لے کر آسمان تک
15:50اپنے گناہوں کو پہنچا دے
15:51کوئی اتنی کر سکتا ہے
15:53اللہ نے کہا کر لو
15:54آسمان تک پہنچا دو
15:58پھر اس طرف ایک دفعہ کہو
15:59یا اللہ ماف کرتا میں سارے ماف کروں
16:01سارے
16:03مجھے کیا پرواہ ہے
16:06مجھے کون روکنے والا ہے
16:08مجھے کون ٹوکنے والا ہے
16:09پھر مجھے کیوں چھوڑ کے اوروں کے پاس جاتے تھے
16:18سوالیہ انداز
16:19زمین کو ٹھہرنے کے لئے
16:24کس نے بدتیار کر کے دیا
16:25وجال خلالہ انہارا
16:28دریا کس نے بنائے
16:29وجال لہا رواسیہ
16:31یہ خوبصورت پہاڑ کس نے گاڑے
16:33وجال بین البحرین حاجزہ
16:36کڑوے میٹھے پانی کو
16:37الگ کس نے کیا
16:38آپ کے بیچ میں ایک میٹھے پانی کی جھیل ہے
16:42اور دو طرف دو بڑے کڑوے سمندر ہیں
16:45تو کون ہے جو کڑوے
16:47میرا رب کہتا ہے
16:50مرج البحرین یلتقیان
16:52بینہما برزخ اللہ یبغیان
16:55میں پانیوں کو چلاتا ہوں
16:56کڑوے اور میٹھے کو
16:57کڑوے کو میٹھے میں نہیں جانے دیتا
16:59میٹھے کو کڑوے میں نہیں جانے دیتا
17:01اگر میرا رب اپنا حکم واپس لے لے
17:04تو یہ دونوں طرف سمندر کا پانی
17:06زمین کے اندر سے گزرتا ہوا
17:07سارے پاناما کے پانی کو کڑوہ کر دے گا
17:10ساری زمین کے پانی کو کڑوہ کر دے گا
17:12پوری دھرتی میں
17:17اگر میرا رب صرف اپنا پردہ واپس لے لے
17:19وَجَالَ بَيْنَ الْبَحْرَيْنِ عَاجِزَ
17:21زمین کس نے پھرائی
17:23پہاڑ کس نے گھڑے
17:25دریا کون بہتا ہے
17:28اور پہاڑوں کو کون یہاں گھڑتا ہے
17:31اَإِلَهُمَّ عَلَّهُ
17:33کوئی ہے اللہ کے سوا
17:34کوئی ہے اللہ کے سوا
17:36اَإِلَهُمَّ عَلَّهُ
17:38کوئی ہے اللہ کے سوا
17:39کوئی نہیں آلہ
17:41پھر اللہ گلہ کرتا ہے
17:42بَلْ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ
17:44لیکن تمہیں زیادہ
17:45تو مجھے جانتا ہی کوئی ہے
17:47مجھے مانتا ہی کوئی ہے
17:48پہلے خبر دی
17:52پھر سوال کیا
17:53پھر دعویٰ کیا
17:55کہا خوبصورت انداز سے
17:56اللہ سمجھاتا ہے
17:57پھر کہا تھا میں نے بنایا
17:58کہا تھا کس نے بنایا
18:00اللہ کے سوا کوئی ہے
18:01بنا کے دے سکتا ہے
18:03ایک پتھر بنا تو
18:04پھر دعویٰ کرتا ہے
18:08اَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ مِهَادَا
18:10اَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ مِهَادَا
18:14میرے سوا کون ہے جس نے زمین کو بچھایا
18:18میں نے ہی تو زمین کو بچھایا
18:20بَلْ جِبَالَ اَوْتَادَا
18:22میں نے ہی تو پہاڑوں کو گھاڑا
18:24وَخَلَقْنَاكُمْ اَزْوَاجَا
18:25میں نے ہی تو تمہیں مرد عورت بنایا
18:28وَبَنَيْنَا فَوْقَقُمْ سَبْعًا شِدَادَا
18:30میں نے ہی تو سات آسمان بنائے
18:32وَجْعَلْنَا فِيهَا سِرَاجًا وَحَاجًا
18:34میں نے ہی تو سورج کو شمکایا
18:37وَأَنزَلْنَا مِلَ الْمُعْصِرَاتِ مَاًا ثَجَّاجًا
18:40بادلوں سے پانی میں نے ہی تو برسایا
18:42لِنُخْرِجَ بِهِ حَبًّا وَنَابَاتَا
18:44تاکہ میں نے ہی تو اس میں سکھ پھل پھولوں کو نکالا
18:58بنانے والا ایک ہے جس کا نام اللہ ہے
19:01وہ کیسا ہے؟
19:02لا إله إلا هو
19:04کوئی اس کے سوا معبود نہیں
19:06وہ کیسا ہے؟
19:07وہ زمین میں بھی بادشاہ ہے
19:12آسمان میں بھی بادشاہ ہے
19:13وہ کیسا ہے؟
19:15رب المشرق والمغرب
19:16وہ مشرق کا بھی رب ہے
19:17وہ مغرب کا بھی رب ہے
19:19وہ کیسا ہے؟
19:20لَهُمَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ
19:22زمین بھی اس کی آسمان بھی اس کا
19:24وَمَا بَيْنَهُمَا درمیان بھی اس کا
19:26وَمَا تَحْتَ خَرَا
19:28زمین کے نیچے بھی اس کا
19:29وہ کیسا ہے
19:30وَإِن تَجْهَرْ بِالْقُولِ فَإِنَّهُ يَعْلَمُ السِّرَّ وَأَخْفَا
19:34تم زور سے بولو میری طرح
19:35یا تم آہستہ بولو
19:37کسی کے کان میں
19:38یا یا یا
19:40بولو بھی نہیں
19:41صرف دل کی زبان سے بات کرو
19:44اب میں نے کچھ کہا ہے
19:47آپ کو پتا چلا
19:48میرے کانوں نے بھی نہیں سنا
19:50چونکہ میری زبان سے لفظ نے نکلا
19:52صرف میرا دل بولا ہے
19:54تو اس کو میرے کانوں نے نہیں سنا
19:56آپ کا رب کہہ رہا ہے
19:57میں وہ بھی سنتا ہوں
19:59اخفا
20:00اخفا کہتے ہیں
20:01دل کی بات
20:02سر کہتے ہیں کان میں بات کرنا
20:04اور جہر کہتے ہیں جیسے میں کر رہا ہوں
20:07تو اونچے بولو سنتا ہے
20:08آہستہ بولو سنتا ہے
20:10ہونٹ بند کرلو
20:11زبان تالو سے لگاؤ
20:13ہونٹ سیلو
20:13دل کی دھڑکنوں سے بولو
20:15تو میرا رب وہ بھی سنتا ہے
20:17وہ کون ہے اللہ
20:18وہ کیسا ہے
20:19لا الہ الا ہو
20:21صفات میں کیسا ہے
20:22اللہ الاسماء الحسنہ
20:24کیسے خوبصورت ناموں کا مالک ہے
20:26الرحمن الرحیم
20:27الملق القدوس
20:28السلام المؤمن
20:30المہیمن العزیز الجبار المتکبر
20:32الخالق الباری
20:34المصور الغفار القہار الوہاب
20:37الرزاق الفتاہ العلیم
20:39القابض الباسد
20:40الخافض الرافع
20:41المعز المذل
20:43السمیع البصیر
20:44الحکم العدل
20:45اللتیف الخبیر
20:47الحلیم العظیم
20:48الغفور الشکور
20:49العلی الكبیر
20:51الحسیب الجليل
20:52الكریم الرقیب
20:53المجیب الواعصه
20:55المجید الباعث
20:56الشحید الحق
20:57الوکیل القوی
20:58المتین الولی
20:59الحمید المحصی
21:01المبد المعید
21:02المحی الممیت
21:03الواجد الماجر
21:04الواحد الاعب
21:06السمد القادر
21:07المقدر
21:08المقدم المؤخر
21:09الاول
21:10الاخر
21:10الظاهر
21:11الباطن
21:12الوالی
21:12المتعال
21:13البر
21:14الطواب المنتقم
21:15العفوض الرؤوف
21:16مالک الملك
21:17ذو الجلال والكرام
21:18المقصد الجامع
21:20یہ ہے میرا آپ کا اللہ
21:31بھائیو زندگی کا پہلا سبق ہے
21:37اللہ کو پہچانو
21:38ڈالر سے پہلے اللہ کو پہچانو
21:40تجارت سے پہلے اللہ کو پہچانو
21:43حکومت سے پہلے اللہ کو پہچانو
21:46اپنی ضروریات سے پہلے
21:49اللہ کو پہچانو
21:50کون ہے جس نے یہ سب کچھ بنایا
21:52کیوں بنایا
21:54کیوں بنایا
21:56اس کا جواب بھی اللہ نے دیا
21:59خلق الموت والحیات
22:03ليبلوکم ایوکم احسن عمل
22:05اس لئے بنایا ہے
22:07کہ ہم دیکھنا چاہتے ہیں
22:08کہ تم میں سب سے خوبصورت عمل
22:10کون کرتا ہے
22:11میں نے زمین کو بہت خوبصورت بنایا
22:24تک میں دیکھوں
22:25کہ ادھر کون دوڑتا ہے
22:26میری طرف کون آتا ہے
22:28اس پر کون جان لگاتا ہے
22:30میرے مجھے کون راضی کرتا ہے
22:32یہ جواب بھی اللہ نے دیا
22:33کہ تم یہاں ٹیسٹ میں ہو
22:35یہ دنیا آئیڈیل ہوم نہیں ہے
22:38نہ اسے بنایا جا سکتا ہے
22:40یہ چھوڑ جانے والی جگہ ہے
22:42یہ مٹ جانے والا مقام ہے
22:45اجل ہی نے چھوڑا
22:46نہ کسرا نہ دارا
22:47اسی سے سکندر صفات بیہارا
22:50ہر ایک لے کے کیا کیا نہ حسرت سے دارا
22:52پڑا رہ گیا سب یوں ہی ٹھاٹھ سارا
22:55جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
22:57یہ عبرت کی جا ہے
22:58تماشا نہیں ہے
22:59توکہ حرس و حوث کو چھوڑ میاں
23:02متدیس بدیس پھرے مارا
23:03کزاک اجل کا لوٹے ہے
23:05کزاک ڈاکو
23:06دنیا کے ڈاکو تو چھپ کے آتے ہیں
23:17اور یہ ڈاکو کھل کے آتا ہے
23:19اور
23:19ڈنکے کی چوٹ پہ آتا ہے
23:22اعلان کر کے آتا ہے
23:23آ رہا ہوں
23:23کیا بدیا بھینسہ بیل شتر
23:28کیا گونی پلا سربھارا
23:30کیا گی ہوں چاول موٹ مٹر
23:32کیا آگ دھوا اور انگارا
23:33سب تھاٹ پڑا رہ جائے گا
23:35جب لاد چلے گا بن جارا
23:37اٹھتے جنازے دیکھو
23:39لمبی پنامہ کی بلنگیں نہ دیکھو
23:41یہاں کے مال نہ دیکھو
23:44شاپنگ مال نہ دیکھو
23:45یہاں کے شاپنگ سینٹر نہ دیکھو
23:47یہاں کی ٹوٹی قبریں دیکھو
23:49شکستہ قبریں دیکھو
23:50جن پر آج فاتحہ پڑھنے والا بھی کوئی نہیں ہے
23:53تو بھائیو
24:00یہ اللہ نے جواب دیا ہے
24:02کہ کائنات کا مالک اللہ ہے
24:04کوئی شریک ہے لا شریک لہو
24:06کوئی وزیر ہے لا وزیر لہو
24:08کوئی مثل ہے لا مثل لہو
24:11کوئی مثال ہے لا مثال لہو
24:13کوئی مقابل میں ہے لا ند لہو
24:15کوئی ٹکر میں ہے لا دد لہو
24:18کوئی ہمسر ہے حل تعلم لہو
24:20سمیعہ الغنی لا
24:22ضہیر لہو العلیج لا
24:24سمیعہ لہو لا لا لا لا
24:26ہر طرف تو اللہ نے لا لا کے ساتھ
24:28کائنات کو زیر و زبر کر دیا ہے
24:30کہ جو ہے اللہ ہے
24:32اللہ کے سوا ہر شئے لا ہے
24:34جو لا کہا وہ لا ہوا
24:36وہ لا بھی اس میں لا ہوا
24:38جز لا ہوا کل لا ہوا
24:40پھر کیا ہوا اللہ ہوا
24:42میرے بھائیو پانامہ میں رہو مکہ میں رہو
24:46اللہ کو پہچانو
24:48جس نے پیدا کیا جو موت دیتا ہے
24:54موت کیا ہے
24:55تو اللہ تعالیٰ جواب دیتا ہے
24:58میں زندگی دیتا ہوں
25:00میں موت دیتا ہوں
25:01کیسے موت دیتا ہے
25:02یہ تو اللہ نے بتا دیا
25:06ایک
25:07اجمالی طریقے پر
25:08مختصر بتا ہے
25:09یحی و یمیت
25:10میں موت دیتا ہوں میں زندگی دیتا ہوں
25:12کیسے دیتا ہے
25:13موت کیسے آتی ہے
25:19تو کہہ میں تمہارے جسم میں سے روح کو نکال لیتا ہوں
25:22موت آجاتی ہے
25:22جسم سے روح کو نکالنے والا
25:29اللہ ہے
25:39روزانہ تم دیکھتے ہو
25:43میں روح کو ہلک میں لاتا ہوں
25:45جسم بے جان کرتا ہوں
25:47ڈاکٹروں کی ٹیم اوپر سر توڑ کے لگی ہوئی ہے
25:50اور اس کو بچانے کی ساری کوشش ہو رہی ہے
25:53اور میرا امر آ چکے روح نکالو
25:56تو میں نکال رہا ہوں
25:57تم لوٹا کے دکھاؤ
25:58مارنے والا اللہ ہے
26:01موت کے بعد پھر کیا ہوگا
26:03موت کے بعد کیا ہوگا
26:04یہ جواب بھی اللہ نے دیا ہے
26:06موت کے بعد کیا ہوگا
26:09ایک بہت بڑا طبقہ کہتا
26:10کچھ بھی نہیں ہوگا
26:11مر گئے مٹی ہوگئے
26:12جو کبھی کوئی قبر سے نکل کے آیا
26:21کہ پاناما میں قبر پھٹی اور آدمی نکل کے باہر آ گیا
26:24کون آیا ہے
26:24آج تک کوئی نہیں آیا
26:26ہم بھی مر کے واپس نہیں آئیں گے
26:28جب ہڈیاں بھی چورا چورا ہو گئیں
26:31بلکل سرمہ ہو گئیں
26:32اب اس سے کون زندہ کرے گا
26:34آسمان وائل آیا ہمارے نبی کے پاس
26:37اور اس کے ہاتھ میں پرانی ہڈی
26:38بلکل نرم ہو گئیں
26:40تو اس نے آپ کے سامنے ہڈی کو ایسے
26:41مسئلہ ایسے
26:43تو وہ بلکل سرمہ بن گئی
26:45تو اس کو پھوک پاری
26:45تو ہوا میں اڑ گئی
26:48تو وہ کہنے لے گا
26:48اے محمد
26:49تیرا رب اس سے زندہ کرے گا
26:51تیرا رب اس سے زندہ کرے گا
26:55تو اللہ تعالی نے فورا جبریل اتارا
26:58کہا اس کا مبخت کو بتا
27:00دیکھو اس کو جس کو میں نے گندے پانی سے بنایا
27:09آج مجھ سے جھگڑا کر رہا ہے
27:10اور مجھ سے مجھ سے دلیلیں مانگتا ہے
27:17اور مجھے مثالیں دیتا ہے
27:19اور مجھے کہتا ہے
27:20اس پرانی ہڈی کو کون زندہ کرے گا
27:22جو سرمہ بن گئی
27:23بتاؤ میرے حبیب
27:28کہ اس سے وہ زندہ کرے گا
27:30جس نے اس سے بنایا اور پیدا کیا تھا
27:33وہو بقل لخلق علیم
27:35ہر مخلوق پر اس کی نظر ہے
27:37اندھیرہ اجالہ برابر ہے
27:39اوپر نیچے برابر ہے
27:41زمین کا اندر
27:42زمین کا اوپر برابر ہے
27:43سمندر کے اوپر سمندر کے نیچے برابر ہے
27:46آٹھ سو میٹر کے بعد
27:47سورج کی روشنی سمندر کے اندر
27:49سفر نہیں کر سکتی
27:50آٹھ سو میٹر کے بعد
27:52نیچے اندھیرہ ہے
27:53کالی رات ہے
27:54اوپر بارہ بجے کا سورج ہے
27:56اور اس آسمان صاف ہے
27:58اور چمکتی دھوپ ہے
27:59اور سمندر میں آٹھ سو میٹر کے بعد
28:01اندھیرہ ہے اندھیرہ ہے
28:03اور اس میں کھرب ہا کھرب
28:05ملین ڈریلین
28:06اللہ مچھلیوں کو پیدا بھی کرتا ہے
28:08زندگی بھی دیتا ہے
28:09رزق بھی دیتا ہے
28:10موت بھی دیتا ہے
28:11غذا بھی پہنچاتا ہے
28:12کسی ایک سے ایک لمحے کے لیے
28:14میرا رب غافل نہیں ہے
28:16لا یعظبان ربک منم
28:18افقالِ ذرہ
28:19ایک ذرہ سے
28:20ایک ذرہ بھی
28:21تیرے رب کی نظر سے چھپ نہیں سکتی
28:23اینما تکونو
28:26یعتبکم اللہ جمیعہ
28:28جدر جاتے ہو چلے جاؤ
28:29اللہ کھینچ کے واپس لائے گا
28:31اپنے سامنے کھڑا کرے گا
28:33تو موت کے بعد کیا ہے
28:34میں مختصر مختصر
28:35ہر چیز کا جواب قرآن سے دے رہا ہوں
28:36موت کے بعد کیا ہے
28:37تو میرا رب کہتا ہے
28:38یومن سیر الجبا
28:40میرا رب کہتا ہے پہلے
28:41ایک ہے تارک جمیل کی موت
28:43اور ایک ہے کل کائنات کی موت
28:45ابھی مارتا ہوں ایک ایک کو
28:47اور ایک دن ماروں گا سب کو
28:50وہ کیا ہے
28:51اِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَا
28:53اس نے ہونا ہے
28:54لَيْسَ لَوَقَعَتِهَا كَاذِبَا
28:56اسے روک کوئی نہیں سکتا
28:57اسے جھڑلا کوئی نہیں سکتا
28:59خافضت الرَّافِعَا
29:00کچھ اونچے کچھ نیچے
29:02کیسے ہوگا
29:03اِذَا رُجَّتِ الْأَرْضُ رَجَّا
29:04زمین میں زلزلہ
29:06وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسَّا
29:07فَقَانَتْ هَبَاءً مُنْبَثَّا
29:09اور پہاڑ تھر تھرائے کب کپائے
29:11اور ریزہ ریزہ ہو گئے
29:13یہ ایک دن آنے والا ہے
29:15یوم تشاقق السماء آسمان پھٹے گا
29:17اِذَا السَّمَاءُن فَطَرَتْ
29:19وَإِذَا الْقَوَاكِبُن تَفَرَتْ
29:20وَإِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ
29:22وَإِذَا الْقُبُورُ بُحْثَرَتْ
29:24ہر شاہ اکھڑ گئی
29:25ہر شاہ کو اکھاڑ پچھاڑ دیا
29:27اِذَا الشَّمْسُ قُوِّرَتْ سُورَج
29:29وَإِذَا النَّجُومُن قَدْرَتْ سِتَارِ
29:32وَإِذَا الْجِبَالُ سُيِّرَتْ پَحَار
29:35وَإِذَا الْعِشَارُ عُتِّلَ جَانور
29:37وَإِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ
29:38یہ تمہارا دو سمندر
29:40یہ سب میرا رب کا تر مٹا دوں گا
29:42ختم کر دوں گا
29:43کچھ باقی نہیں چھوڑوں گا
29:45قُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَان
29:47ہر شاہ کو فنا ہے
29:48وَإِذَا خَوَجْهُ رَبِّكَ دُلْ جَلَالِ وَالْإِقْرَامِ
29:51ایک تیرے رب کو بقا ہے
29:53باقی سب کو موت ہے
29:54سب کو موت دے کر
29:55پھر اللہ ملک الموت سے پوچھے گا
29:57موت کے فرشتے سے
29:57کون باقی ہے
29:58حالانکہ اللہ کو پتا ہے کون باقی
30:10وہ کہے گا
30:11یا اللہ بھئی یہ فرشتے باقی ہیں
30:12تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا
30:14عرش کے فرشتوں کو موت دے دو
30:15تو دھڑم گریں گے عرش کے فرشتے
30:17پھر اللہ تعالیٰ کہا کون باقی ہے
30:20تو وہ کہیں گے
30:20یا اللہ یہ جبریل میکائل
30:21اسرافیل اور تیرا غلم
30:23تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا
30:24جبریل میکائل مر جائیں
30:25تو اللہ کا عرش بول پڑے گا
30:27عرش یا اللہ
30:28جبریل میکائل کو بچھا لو
30:30تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا
30:31اس کو فقط قطبت الموت
30:33علامن کانا تحت عرشی
30:35چپ ہو جاؤ میرے عرش کے نیچے
30:36سب کو مرنا ہے
30:37یہ کیا دنیا ہے
30:39یہ کیا دنیا ہے
30:41کس کے پیچھے ایمان کے سودے ہو رہے ہیں
30:43کس کے پیچھے جھوٹ بول بول کے
30:45مال بیچے جا رہے ہیں
30:46کس کے پیچھے رشتے اور ناتوں کو
30:48توڑا جا رہا ہے
30:49کس کے پیچھے بھائی بھائی سے لڑ رہا ہے
30:51یہ کیا ہے یہ کیا دھوکہ ہے
30:53یہ دھوکے کا گھر
30:54یہ مچھر کا پر
30:55یہ مکڑی کا جھالا
30:56گزر جاؤ اس سے
30:58اپنی آخرت کا سامان تیار کرتے ہوئے
31:02تو اللہ کہے گا کون باقی
31:04کہ گئے اللہ اسرافیل اور تیرا غلام
31:06اسرافیل کے ہاتھ میں وہ سور ہے
31:07جو پھونک رہا ہوگا
31:08تو اللہ کہے گا اسرافیل مر جائے
31:10وہ گیا اسرافیل
31:12اور جو سور تھا
31:13وہ اڑ کر
31:14جیسے یہ فانوس لٹکا ہوئے چھت کے ساتھ
31:17ایسے عرش کے ساتھ جا کر
31:18وہ لٹک جائے گا سور
31:20پھر اللہ کہے گا کون باقی
31:22تو ملک الموت کی ٹانگیں کانپنے لگ جائیں
31:24سب کی روح نکالنے والے کی باری آگئے
31:27کہ یہ اللہ وہ سب تو اوپر تو ہے
31:29اور نیچے میں ہوں
31:30تو میرے اللہ کہے گا موت
31:32مر جا تو بھی میری ایک مخلوق
31:35خلق من خلق
31:37تو ملک الموت ایک چیخ مارے گا
31:40ایسی چیخ مارے گا
31:41کہ زمین آسمان ہوتے تو پھٹ جاتے
31:43وہ پہلی پھٹ چکے ہیں
31:45سب کو موت دینے کے بعد اللہ کہے گا
31:47من کانا لی شریک انفلیات ہے
31:49کوئی ہے میرے مقابلے تو آو آو
31:52من کانا لی شریک انفلیات ہے
31:54کوئی میرے مقابلے میں ہے تو آو آو
31:57من کانا لی شریک انفلیات ہے
31:59کوئی میرے مقابل ہے تو آو آو
32:01کون آئے سب کو تو موت دے چکا ہے
32:03پھر اللہ زمین آسمان کو جھٹکا دے گا
32:08کہے گا انا الملک میں بادشاہ ہوں
32:11پھر دوسرا جھٹکا دے گا
32:12پھر کہے گا انا القدوس السلام المومن
32:15میں ہوں قدوس السلام مومن
32:18پھر تیسرا جھٹکا دے گا
32:20پھر کہے گا انا المہیمن العزیز الجبار المتکبر
32:24پھر اللہ تعالیٰ کہے گا این الملوک بادشاہ کہاں ہے
32:28این الجبارون ظالم کہاں ہے
32:31این المتکبرون
32:33تکبر کرنے والے کہاں ہیں
32:35لمن الملک اليوم
32:37آج بادشاہ کون ہے
32:38کوئی ہو تو جواب دی
32:39پھر اللہ خود کہے گا
32:40لِلَّهِ الْوَاحِدِ الْقَحَارِ
32:42آج اکیلِ اللہ کی بادشاہی ہے
32:45اللہ کی بادشاہی ہے
32:46اللہ کی بادشاہی ہے
32:48جسے زوال نہیں
32:50زوال نہیں
32:51عباسی خلیفہ واسق باللہ مرنے لگا
32:54بتیس سال کے عمر
32:56تو جب موت نے جب بڑا ظالم تھا
32:58بڑے علماء شہید گئے
32:59خلق قرآن کے مسئلہ
33:01تو جب موت نے جھٹکا دیا تھا
33:03یا مَلَّا يَزَالُ مُلْكُهُ
33:06اِرْحَمْ مَنْزَالُ مُلْكُهُ
33:08اے وہ بادشاہ
33:09جس کا ملک ختم نہیں ہو سکتا
33:12اس پہ رحم کر جس کا ملک ختم ہو گیا
33:14ملک ختم ہو گیا
33:17پھر اللہ تعالیٰ کہے گا
33:21اِنِّي بَدَعْتُ بِالدُّنِيَا وَلَمْ تَكُنْ شَيَّ
33:23وَأَنَا الَّذِي أُعِيدُهَا
33:25میں نے دنیا کو بنایا
33:26میں نے مٹایا
33:27اب دوبارہ زندہ کروں گا
33:28اب اگلا مرحلہ آ گیا
33:31وہ کیسے ہوگا
33:32وہی اللہ نے قرآن میں بتایا
33:33وہ کیسے ہوگا
33:34یوم نسیر الجبال
33:39ہم پہاڑوں کو ہٹا دیں گے
33:41سمندر مٹا دیں گے
33:43وَتَرَ الْأَرْضَ بَارِزَا
33:45زمین ننگی ہوگی
33:46کھلی
33:46نہ پہاڑ
33:47نہ سہرا
33:48نہ دریا
33:49نہ سمندر
33:50نہ جھیل
33:52نہ ساؤت پول
33:52نہ نارت پول
33:53جام برف جمعی ہوئے
33:54قَاعَنْ صَفْصَفَا
33:55وَحَشَرْنَاهُمْ
33:57اور پھر میں تمہیں جمع کروں گا
33:59فَلَمْ نُغَادِرْ مِنْهُمْ اَحَدَا
34:01ایک بھی پیچھے نہیں چھوڑوں گا
34:03کس لیے
34:04لِلَقَدْ اَحْصَاہُمْ
34:05میں نے گھیرے میں لیا ہوگا
34:07وَعَدَّهُمْ عَدَّا
34:08ایک ایک کو گن گن کے اٹھاؤں گا
34:10وَقُلْ لُنْ آتِيهَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَرْدَا
34:15وَرَاجْتُمْ سبْ اکیلے اکیلے
34:17میری بارگاہ میں پیش کیے جاؤں گے
34:18وَلَقَدْ جِتُمْ هُوْنَا فُرَادَا
34:20كَمَا خَلَقْنَاكُمْ أَوَّلَ مَرَّة
34:22میں نے تمہیں جیسے ماں کے پیٹ سے تنہا نکالا تھا
34:25آج تمہیں تنہا نکالوں گا
34:27غراتاً حفاتاً غرلاً
34:29یہ حدیث کے الفاظ ہیں
34:30ننگے بدن
34:31ننگے سر
34:32ننگے پاؤں
34:33اللہ تعالیٰ اٹھائے گا
34:35قبروں سے
34:35ہو ہو ہو ہو ہو
34:37قبر پھٹے گی
34:41قبر پھٹے گی
34:42تو پھر کیا ہوگا
34:43پھر کیا ہوگا
34:44تو جنہوں نے
34:45اللہ کو ناراض کیا ہوگا
34:47وہ قبر سے نکلتے ہی کہیں گے
34:49اوہ
34:50یہ تو وہ دن آگیا جس سے
34:52ہمیں لوگ دراتے تھے
34:54تیاری کر لو تیاری کر لو
34:55تو کہیں گے
34:56یا وَیْلَنَا
34:57مَنْ بَعَثَنَا مِنْ مَرْقَدِنَا
34:59قرآن سورہ یاسین
35:01کہیں گے
35:01ہائے ہمیں کس نے اٹھا دیا
35:03ارے ہمیں موت ہی دے دو
35:06یہ کس نے اٹھا دیا
35:07تو جنہوں نے
35:08اچھی زندگی گزاری ہوگی
35:09وہ قبروں سے
35:10وہ بھی قبروں سے نکلیں گے
35:12تو وہ ان کو جواب دیں گے
35:13یہی تو وہ دن ہے
35:17جس کا اللہ نے وعدہ کیا تھا
35:19اور نبیوں نے
35:20سچی خبر سنائی تھی
35:21اسی کے لئے تو ہم تیاری کرتے رہے
35:23تو مغافل رہے
35:24پھر میرا رب جمع کرے گا
35:27سورہ
35:28کیسے جمع کرے گا
35:30تم سب اللہ کے بارگاہ میں پیش ہوگے
35:40کوئی چھپ نہ سکے
35:41سب کھڑے ہوئے ہیں
35:43اور پھر کیا ہوگا
35:44پہلے فرشتیں آئیں گے
35:48پہلے آسمان
35:49دوسرا تیسرا چوتھا پانچھا چھٹا ساتھوں آسمانی کے فرشتیں آئیں گے
35:53پھر میرے رب کا عرش آئے گا
35:55آٹھ فرشتوں نے
36:02عرش کو اٹھایا ہوا ہوگا
36:04آٹھ فرشتوں نے
36:05اب چاہ رہے ہیں
36:06اس دن آٹھ ہوں کے
36:07اور وہ اوپر سے نیچے آئے گا
36:10اللہ کا عرش
36:11اس کی آواز اور دشت سے
36:13سارا مجمع مرد عورت بے ہوش ہو کے گر جائے گا
36:17سب بے ہوش ہو جائے گا
36:18کیا نبی کیا شہید
36:20کیا بڑے گئے چھوڑے گئے
36:22پھر میرے نبی نے فرمایا
36:23سب سے پہلے مجھے ہوش آئے گا
36:25سب سے پہلے مجھے ہوش آئے گا
36:28میں کھڑا ہو کر دیکھوں گا
36:29تو موسیٰ علیہ السلام اللہ کے عرش کو
36:31عرش کا پایا پکڑ کے کھڑے ہوں گا
36:35آپ نے فرمایا
36:36مجھے نہیں پتا
36:37وہ مجھ سے پہلے بے ہوش میں آئے
36:39یا اللہ نے ان کو بے ہوشی نہیں کیا
36:41اس بے ہوشی کے بدلے میں
36:43جو دنیا میں دے دی تھی
36:44جب انہوں نے کہا تھا
36:45تجھے دیکھنا چاہتا ہوں
36:46تو اللہ نے کہا نہیں دیکھ سکتے
36:47کہا تھوڑا دکھا دے
36:48تو اللہ نے تجلی ڈالی
36:50تو چالیس دن کے لیے بے ہوش ہوگی
36:52چالیس دن کے بعد ہوش آئے گا
36:53تو سب سے پہلے میرے نبی کو ہوش آئے
36:55پھر باقیوں کو ہوش آئے گا
36:57پھر اللہ سب سے پہلے
36:58ابراہیم علیہ السلام کو جوڑا پہنائے گا
37:00اول من یقصہ ابراہیم
37:02انبیاء بھی ننگے اٹھائے جائیں گے
37:03تو سب سے پہلے اللہ تعالی
37:04ابراہیم علیہ السلام کو کپڑے پہنائے گا
37:06پھر اللہ تعالیٰ نے فرمایا
37:07اس کے بعد اللہ تعالیٰ مجھے پہنائے گا
37:08پھر اللہ تعالیٰ اس کے بعد سارے انبیاء کو پہنائے گا
37:11اس کے بعد کون ہے
37:12ڈاکٹر صاحب
37:14صدر صاحب
37:14وزیر صاحب
37:15کون
37:16اس کے بعد آپ نے فرمایا
37:17اللہ معزنین کو کپڑے پہنائے گا
37:20معزن
37:20وہ تمہارے تنخواہ لینے والا
37:22ہر کوئی ڈانٹتا ہے جس کو
37:23ازان دیر سے کیوں دی
37:24ازان جلدی کیوں دی
37:25اس کے بعد
37:27اللہ تعالیٰ معزن کو کپڑے پہنائے گا
37:30پھر اس کے بعد
37:31اپنے اپنے درجات کے مطابق
37:32اللہ تعالیٰ جس کو چاہے گا پہنائے گا
37:34پھر میرا رب کہے گا
37:35یا عبادی انی انسطلکم منذ انخلقتکم
37:39الہ یوم احییتکم
37:40میرے بندوں میں نے تمہیں پانامہ پیدا کیا
37:42پیدا ہونے سے موت تک
37:43میں نے تمہیں کچھ نہیں کہا
37:44صرف تمہیں دیکھتا رہا
37:45تمہاری سنتا رہا
37:47فَالْيَوْمَ أَنسِ طُولِ
37:48آج میں بولوں گا تم سنوں گے
37:49هَذِهِ صَحْفَكُمْ تُقْرَوْ عَلَيْكُمْ
37:52ابھی میں تمہاری فائل کھولنے والا ہوں
37:53یوم تُبلَ السَّرَائِرَ
37:56فَمَا لَهُ مِن قُوَّةٍ وَلَا نَاصِرَ
37:58دنیا میں میں پردے ڈالتا ہوں
37:59رات کو زنا ہو رہا ہے پردے ڈال رہا ہے
38:01رات کو تحجد کو پڑھ رہا ہے پردے ڈال رہا ہے
38:03رات کو ننگا ناش دیکھ رہا ہے
38:05اللہ پردے ڈال رہا ہے
38:05ایک رات کو دعائیں مانگ مانگ کے رو رہا ہے
38:07اللہ پردے ڈال رہا ہے
38:08ایک جھوٹ بول کے سودا بیچ رہا ہے
38:10اللہ پردہ ڈال رہا ہے
38:11ایک سچ بول کے بیچ رہا ہے
38:12اللہ پردہ ڈال رہا ہے
38:13لیکن کا
38:14یوم تُبلَ السَّرَائِرَ
38:15آج ہم پردے اٹھا دیں
38:17ہم کہیں گے
38:18وَامْتَعْزُ الْيَوْمُ أَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ
38:20آجنا فرمانوں کو الگ کرتی
38:22یہ دنیا جزا سزا کی جگہ نہیں ہے
38:28یہ امتحان ہے
38:30پھر میرا رب کہے گا جنت آئے
38:35زُزِلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِينَ
38:38پھر میرا رب کہے گا جہنم آئے
38:40وَبُرَّزِ لِلْجَحِيمُ لِلْغَوِينَ
38:42پھر میرا رب کہے گا پول سرات بچھایا جائے
38:44وَإِمْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا
38:46پھر اللہ فرمائے گا ترازو لائے جائے
38:48ترازو
38:49وَنَضَعُ الْمَوَازِينَ الْقِسْطَ لِيَوْمِ الْقِيَامَةِ
38:54پھر میرا رب کہے گا حساب شروع کیا جائے
38:56بلاؤ
38:57فَلَا مِنْ فَلَاكُ بُلاؤ
38:59يُجَعُ بِبْنِ آدَمَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
39:02فَيُوْقَفُ بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ تَعَالَ كَأَنَّهُ بَزَج
39:05ہر آدمی کو فرشتے مرد کو عورت کو اللہ کے سامنے جب کھڑا کریں گے
39:09تو ایسے کام پہ گا جیسے چھوٹا بکری کا بچہ کام تھا
39:11ایسے کام پہ رہو گا ایسے
39:12تو اللہ تعالیٰ کہے گا
39:14اَعْتَيْتُكَ وَخَوَّلْتُكَ وَأَنْعَمْتُ عَلَيْكَ
39:18میرے بند نے تجھے پاناما میں بہت کچھ دیا تھا
39:22تو آج کیا لائے ہو میرے لئے دکھاؤ تو صحیح
39:25تو وہ جو اسی کہیں
39:27چکر میں پڑا رہا اور آگے کچھ نہ بھیجا
39:30وہ کہے گا
39:31یا رب جمعتہو وَسَمَّرْتُهُ وَتَرَكْتُهُ اَقْثَرَ مَاکَان
39:35یا اللہ وہ تمہیں وہیں پاناما میں چھوڑ کے آگیا
39:37اگر اجازت دو تو میں لے آؤں
39:39تو اللہ کہے گا پاناما تو مٹ چکا ہے
39:42تو میں اپنی طرف سے کہہ رہا ہوں
39:44اللہ تعالیٰ کہے گا
39:45جو پیچھے چھوڑ کے آئے ہو
39:49میں اس کا سوال نہیں کر رہا
39:50جو آج لائے ہو وہ کدھر آئے ہیں
39:53لاؤ بھئی
39:54اس کے اچھائی بھی لاؤ برائی بھی لاؤ
39:56نیکی بھی لاؤ گناہ بھی لاؤ
39:57اچھا بھی لاؤ برا بھی لاؤ
39:59جھوٹ بھی لاؤ سچ بھی لاؤ
40:00آج لاؤ بندگی بھی لاؤ
40:02غفلت بھی لاؤ ظلم بھی لاؤ
40:04عدل بھی لاؤ
40:05ہر چیز کو تولو
40:06دنیا میں آپ چیزیں تولتے ہیں
40:07نمازِ عشق میں
40:11سب کچھ بھولائے بیٹھا ہوں
40:17تمام دانتے دنیا
40:21لوٹائے بیٹھا ہوں
40:25اگر کوئی کرتا ہے
40:33مجھ پہ گلا تو کرتا رہے
40:38میں اپنے آپ کو کافی
40:42آخرت میں لا عمل تو لے کر
40:44ہائے ہائے جس کے عمل گھٹ گئے
40:49اور گناہ بڑھ گئے
40:50تو اللہ اکبر
40:52ایک فرشتہ اعلان کرے گا
40:54اِنَّ فُلَانَ مَنَ فُلَان
40:56قَدْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ
40:58وَشَقْيَ شَقَاءً
40:59لَا يَسَدْ بَعْدَهُ أَبْدَهُ
41:01فَلَانْ فَلَانْ فَلَانْ کا بیٹھا
41:03فَلَانْ فَلَانْ کی بیٹھی
41:04اس کے نیکیاں گھٹ گئیں
41:06وہ ہار گیا
41:07وہ ہار گئیں
41:09اب یہ کبھی کامیاب نہ ہوگا
41:11تو اللہ کہے گا
41:12خُضو ہو پکڑو
41:13تو پولیس آتی ہے
41:15ہاتھ کڑی لگاتی ہے
41:16تو اللہ کی پولیس آئے گی
41:18وہ کیسے پکڑے گی
41:19مجھے دیکھو
41:19میرے طرف دیکھو
41:20تو اللہ کی پولیس آئے گی
41:22تو مجرم کو یہاں سے پکڑے گی
41:24یہاں سے
41:24یہاں ہاتھ ڈالیں گے یہاں
41:28اور اس کو ایسے کھینچیں گے
41:30ٹھک
41:30تو اس کا پورا جبڑہ باہر نکل جائے گا
41:32تو ایسے گرے گا
41:34چکر کھاتا ہوا
41:35پھر اٹھ کر کہے گا
41:37رحم کرو رحم کرو
41:38وہ کہیں گے
41:40رحمان نے رحم نہیں کیا
41:42ہم کیسے کر
41:43تو سرابیلہم من قطران
41:47آگ کا لباس پہناو
41:49و تقشہ وجوہہم النار
41:51آگ کی ٹوپی پہناو
41:53یوم نسوق المجرمین
41:58الى جہنم وردہ
41:59انہیں بھوکے پیاسے آگ میں ڈال دو
42:01یوم نحشر المتقین
42:04الى الرحمان وفدہ
42:05و نسوق المجرمین
42:06الى جہنم وردہ
42:08نیکوں کے جانے کا طریقہ
42:10اور ہوگا
42:10نافرمانوں کے جانے کا طریقہ
42:12اور ہوگا
42:13کوئی عورت غلط ہوگی
42:14ہار جائے گی
42:15تو اس کو موہ میں ہار نہیں ڈالیں گے
42:16اس کو سر کی چوٹی سے پکڑیں گے
42:18بالوں سے
42:18اور اس کو اسے جھٹکا دیں گے
42:19تو ایسے کل آبازیاں کھاتی ہوئی گرے گی
42:21کہیں گے رحم کرو رحم کرو
42:23وہ کہیں گے
42:24رحمان نے رحم نہیں کیا
42:25ہم کہاں سے رحم کر
42:26یہ ہارے ہوئے لوگ ہیں
42:28یہ سب کچھ ہونے والا ہے
42:30یہ سب کچھ ہونے والا ہے
42:33اور اگر اس کی نیکیاں بڑھ جاتی ہیں
42:37تو میرا رب
42:40فرشتہ اعلان کرے گا
42:44فلان فلان کا بیٹا
42:45کامیاب ہو گیا
42:46نیکیاں بڑھ گئیں
42:47مبارک ہو
42:47مبارک ہو
42:48تو میرا رب کہے گا
42:50میرا رب کہے گا
42:52کیا کہے گا
42:53قرآن سے ہی سنو
42:54فَأَمَّمَنْ أُوْتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِنِهِ
42:58جس کے سیدھے ہاتھ میں پیپر آگیا
43:00یہ کامیابی کی نشانی
43:02نیکیاں بڑھ گئیں
43:03تو ایک نعرہ لگائے گا
43:04آدمی جب خوش ہوتا ہے
43:05تو نعرہ مارتا ہے نا
43:06جب زیادہ خوش ہی چڑھ دی
43:08تو نعرہ لگاتا ہے
43:09تو چھوٹے بچے بھی خوش ہوتے ہیں
43:11تو چیخنا چروی کر
43:12ہو ہا کرتے ہیں
43:13تو جب وہ دیکھے گا
43:14کہ میرے لئے جنت ہو گئی
43:16تو ایک نعرہ لگا گا
43:17تو وہ کہیں گے
43:21تمہیں کیا ہوا
43:22کیا ہوا
43:23تو اس کے نعرے کو
43:25قرآن نے لفظ بنایا
43:26اس کے نعرے کو
43:28قرآن نے لفظ بنایا
43:29فَأَمَّا مَنْ أُوْتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ
43:31جس کے سیدھے ہاتھ میں پیپر آیا
43:33فَيَقُولُ
43:34هَوْا
43:36اُمُقْرَعُوا كِتَابِيَا
43:38وہ ایک نعرہ
43:39یہ جو ہا اُم
43:40یہ لفظ نا
43:41یہ نعرہ ہے
43:41تو وہ کہیں گے
43:46کیا ہوا
43:46کہے گا
43:47اِقْرَعُوا كِتَابِيَا
43:48میرا پیپر دیکھو
43:48میں پاسو چکو
43:49میں پاسو چکو
43:50وہ کہے گا
43:59تو کیسے پاسو گیا
44:00کہے گا
44:01مجھے پتا تھا
44:05میرا رب پاناما میں
44:06میرا ٹیسٹ لے رہا ہے
44:07میں تیاری کرتا رہا
44:09میں خالی ڈالر نہیں جوڑتا رہا
44:11میں تیاری کرتا رہا
44:13تو اب اللہ کا جواب آ رہا ہے
44:14اب اللہ کہہ رہا ہے
44:15فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَاضِيَةٍ
44:18فِي جَنَّةٍ عَالِيَةٍ
44:19اطوفہ دینیہ
44:21قلو وشربو ہنیع
44:23بِمَا أَسْلَفْتُمْ فِي الْأَيَّامِ الْخَالِيَةٍ
44:26میرے بندے کو جنت مبارک ہو
44:28میرے بندے کو عالی زندگی مبارک ہو
44:30عالی شان جنت مبارک ہو
44:32جنت کے توفے
44:33جنت کے پھل مبارک ہو
44:35جس کے گچھے لٹکے ہوئے
44:36تمہارے سروں کے اوپر مبارک ہو
44:38یہ آپ کے انگور کا گچھا
44:40اتنا سو ہوتا ہے
44:40دیکھیں اتنا سو ہوتا ہے
44:42ابھی روزانہ کھانے پر نظر آتا ہے
44:44اتنا سو گچھ ہوتا ہے
44:45ایک بدون اللہ کے نبی سے پوچھا
44:48یا رسول اللہ
44:48جنت میں انگور ہیں
44:50آپ نے کہا ہیں
44:51وہ کہلنے کہا
44:52ایک گچھا کتنا مڑھ ہوتا ہے
44:53تو آپ نے کہا
44:55ایک قوہ
44:56ایک مہینہ سیدھا اڑتا اڑتا اڑتا
45:00جہاں پہنچے گا
45:01اتنا بڑا جنت کے انگور کا ایک گچھا ہوگی
45:06تو خالی تمہارے پاناما سے بڑھا تو انگور کا گچھا ہوگی
45:09ایک مہینہ قوہ اڑتا رہے تو ہزار کلومیٹر تو وہ تیہ کر جائے گا
45:13جو قوے کی رفتار بڑی تیز ہوتی ہے
45:15تو تمہارے پاناما سے بڑھا تو ایک انگور کا گچھا میرے رب نے بنایا ہے
45:20وہ پھر کہنے گا
45:23یا رسول اللہ
45:23تو ایک دانہ کتنا بڑا ہوگا
45:25تو آپ نے کہا
45:26تیرے اببہ نے کبھی بڑا چھترہ
45:28بھیڑ کا جو نرہ تو اس کو چھترہ کہتے ہیں
45:30بڑا چھترہ زبا کر کے کھال اتار کے
45:33اس کا ڈول بنائے تیری امہ سے کہا
45:35اس کا ڈول بنائے
45:35تو اتنا بڑا ہوتا ہے
45:37جیسے میرا ہاتھ کھلا ہے
45:38جو نر ہوتا ہے بھیڑ کا بڑا
45:41لمبائی میں زیادہ ہوتا ہے
45:43تو وہ کہنے کہا
45:45ہاں جی قیدہ وہ بنائے
45:46تو آپ نے کہا
45:47جتنا بڑا وہ ڈول ہے
45:49اتنا بڑا ایک دانہ ہوگا
45:51تو وہ اپنے سادگی میں کہنے کہا
45:53یا رسول اللہ
45:54پھر مجھے اور میری بیوی کو تو ایک دانہ ہی کافی ہو جائے گا
45:57آپ نے کہا تیرے سارے گھر کو کافی ہو جائے گا
46:00ایک بدو نے پوچھا
46:03یا رسول اللہ
46:04جنت میں کھجور ہے
46:05آپ نے کہا ہے
46:06کیسی ہے
46:07کہ ایک دانہ بارہ ہاتھ لمبا ہوگا
46:10یہ ہاتھ
46:12پچیس انچ کا ایک ہاتھ ہوتا ہے
46:13شران
46:14شران
46:14تو دو فٹ ایک انچ
46:16تو بارہ دونے چوبیس
46:17چوبیس فٹ صرف کھجور کا
46:20درخت کا نہیں
46:22درخت نہیں
46:23کھجور
46:24کھجور کا دانہ چوبیس فٹ
46:27تم پانچ فٹ کے کیسے کھو گے
46:28تو اللہ تمہیں ایک سو تیس فٹ بنائے گی
46:32آدم علیہ السلام کے قد پر
46:35ہر مرد عورت کا قد ایک سو تیس فٹ ہوگا
46:37ایک بدو نے پوچھا
46:38یا رسول اللہ
46:39جنت میں گھوڑے ہیں
46:40آپ نے کہا ہاں
46:42سرخی آکوت کی
46:43سبز زمرد کے پر ہیں
46:45تم بیٹھو گے
46:45تمہیں لے کے اڑیں گے
46:46جہاں نظر وہاں قدم
46:48دوسرے کہنے گا
46:49یا رسول اللہ
46:50جنت میں اونٹ ہیں
46:51ان کی بڑی پسندیدہ چیز تھی
46:53کہا جی
46:53آپ نے کہا ہاں اونٹ بھی ہیں
46:55سبز زمرد کے پر ہیں
46:57ان کے جدر تیری نظر
46:58ادھر اس کا قدم
46:59ایک نے پوچھا
47:00یا رسول اللہ
47:01جنت میں سہرا بھی ہے
47:02اور اب تو سہرا کا عاشق ہے
47:04سہرا میں وہ رہتے ہیں
47:07تو سہرا کے وہ عاشق ہیں
47:09تو آپ نے کہا
47:11ہاں سہرا ہے
47:12لیکن ریت کا نہیں ہے
47:14مشک اور عمبر کا سہرا ہے
47:16ایک بدو نے پوچھا
47:18یا رسول اللہ
47:18جنت میں موسیقی ہے
47:20موسیق ہے
47:20اللہ اعلان کرے گا
47:24وہ کہاں ہیں
47:24جو دنیا میں
47:25موسیق نہیں سنتے تھے
47:26یہ پہ قیدٰ اعلان ہوگا
47:28کان کھول کے سنو
47:29سارے نوجوان
47:30اعلان ہوگا
47:32وہ کہاں ہیں
47:32جو دنیا میں
47:33یوں یوں اضافہ کرتا ہوں
47:34میں
47:35وہ کہاں ہیں
47:36جو پاناما میں
47:36موسیق نہیں سنتے تھے
47:37اعلان ہوگا
47:38تو جنہوں نے سنا ہوگا
47:41ان کا
47:42اس وقت حال دیکھنے والا ہو
47:43کہیں گے
47:45ہائے ہم مارے گئے
47:47آئے ہم گھاٹے میں
47:50کھڑے ہو جائیں گے لیکن آؤ
47:51پھر اللہ جنت کی ہوروں سے
47:54کہے گا سناؤ
47:55جنت کی ہور کی آواز تو کیا چیز
47:58ہے وہ سمندر میں
47:59دونوں طرف سمندر دیکھو تمہارا جو پیسے
48:02فکر سولہ ہزار کلومیٹر لمبا ہے
48:04گیارہ گیارہ کلومیٹر
48:06یہ گہرا ہے فلپائن کے پاس
48:08جنت کی عورت ساتوں
48:12سمندر میں تھوک ڈال دے تو سمندر
48:14میٹھے ہو جائیں گے
48:15اس کو تھوک آتا نہیں ہے
48:17تھوک تو عیب ہے اگر وہ کوئی
48:20جمع کر کر آکے تھوک کرے
48:21تو ساتوں سمندر
48:23شہد سے زیادہ میٹھے ہو جائیں گے
48:26اور دنیا کی حسین
48:30ترین عورت شہد میں
48:32تھوک ڈالے تو کوئی پیے گا
48:33الٹا اس کے موہ پہ مارے گا
48:36تو اس کا
48:39سرک ایسا ہوگا
48:41مجھے جنیج امشید نے بتایا
48:43کہ ہم جو گانا بناتے ہیں
48:45بناتے تھے جب وہ گانے گاتا تھا
48:47ساڑھے تین منٹ کا گانا تیار ہوتا ہے
48:50تھا اور ایک مہینے میں
48:51کبھی دو مہینے میں کبھی دو ہفتے میں
48:53کبھی بیس دن میں کبھی دس دن میں
48:55تو میں نے کہا اتنی محنت
48:57اور ساڑھے تین منٹ یہ کس لیے
48:59کہا ساڑھے تین منٹ سے لمبا ہو تو لوگ بور ہو جاتے ہیں
49:01سنتے نہیں
49:02اللہ اکبر
49:05میں نے کہا میرا رب
49:07یہ جو میں منظر بھی آپ کو بتا رہا ہوں
49:09کہ میرا رب کہے گا جنت کی حوروں سے آؤ
49:11یہ وہ ہیں جنہوں نے پاناما میں میوزک نہیں سنا
49:13انہیں سناو
49:14تو یہ جو پہلا گانا ہوگا
49:16یہ ساڑھے تین منٹ کا نہیں ہوگا
49:18ساڑھے تین گھنٹے کا نہیں ہوگا
49:20ساڑھے تین دن ساڑھے تین مہینے
49:22ساڑھے تین سال نہیں
49:23یہ پہلا گانا ستر سال کا ہوگا
49:26جو ایسے بیٹھا ہے
49:28وہ ایسی بیٹھا رہے گا
49:29وہ یوں نہیں ہو سکے گا
49:30جو یوں بیٹھا ہے
49:31وہ ستر سال یوں بیٹھا رہے گا
49:33وہ یوں نہیں ہو سکے گا
49:34جو یوں بیٹھا ہے
49:34وہ ایسی سن ہو جائے گا
49:44پھر اللہ تعالیٰ فرمائے گا کیسا ہے
49:46کہیں گے بڑا زبردست
49:47تو اللہ کہیں گے اس سے اچھا سنو
49:49کہ اس سے اچھا کیا ہے
49:51تو اللہ کہیں یا دعوت تعالی ارق الممبر
49:53اے دعوت آم ممبر پہ بیٹھو اور تو سنا
49:55دعوت علیہ السلام کی ایسی آواز تھی
49:58جب وہ زبور پڑھتے تھے نا
50:00یا جبال اذبی معاہو
50:02پہاڑ ایسے سے ہلتے تھے پہاڑ
50:04پہاڑ
50:06جنگل سے جانور باہر نکل کر آ کر زبور
50:10دعوت کی آواز سنتے تھے
50:12ایسی آواز تھی
50:12تو اللہ کہے گا سنا
50:13اچھا ادھر دعوت علیہ السلام
50:16یا جنت کی حوروں کی آواز
50:18اور جنت میں جتنے درخت ہیں
50:19وہ سارے کے سارے
50:21میوزک
50:23دھن بنائیں گے
50:25دھن بنائیں گے
50:27ہر درخت سے الگ ایک دھن
50:29ہر پتے سے الگ ایک دھن
50:32اور جنت کی عورت
50:33یا دعوت علیہ السلام کا سر
50:35یا سر یا ساز
50:37یا ساز یا آواز
50:38یہ جب ملیں گے اور دعوت علیہ السلام کی آواز
50:41جنت کی ہوروں پر چھا جائے گی
50:42تو پھر اللہ تعالیٰ کہیں گے
50:45کیسا ہے کہیں گے بڑا مزایا
50:47تو اللہ کہیں گے اس سے اچھا سنو
50:48کہیں گے اس سے اچھا کیا ہے
50:51تو اللہ کہیں گے یا حبیبی یا محمد
50:53اے میرے حبیب اے محمد
50:55آجا اب تو سنا
50:56اب میرے نبی آئیں گے
50:58اور میرے رب
51:00کہ نغمیں گائیں گے اور جنت ساز بنے گی
51:03یہ آواز یہ ساز یہ آواز
51:05جنت والوں کو اپنا آپ بھول جائے گا
51:07دنیا میں میوزک نہ سننے کی قیمت
51:10اب لے لو
51:10پھر میرا اللہ فرمائے گا کیسا ہے
51:14کہیں گے یہ اللہ بڑا زبردست ہے
51:15تو اللہ فرمائیں گے اب اس سے بھی اچھا سنو
51:17کہیں گے ہائے ہم مارے گا
51:20ہائے ہم کھاٹے میں
51:22جو ہمیں نہیں سنو ہوگا
51:24وہ کھڑے ہو جائیں گے لیکن آو
51:26پھر اللہ جنت کی ہوروں سے
51:28کہے گا سنو
51:29جنت کی ہور کی آواز تو کیا چیز ہے
51:33وہ سمندر میں
51:34دونوں طرف سمندر دیکھو
51:35تمہارا جو پیسے فکے سولہ ہزار کلومیٹر
51:38لمبا ہے یہ
51:39گیارہ گیارہ کلومیٹر یہ گہرہ ہے
51:41فلپائن کے پاس
51:42جنت کی عورت
51:46ساتوں سمندر میں تھوک ڈال دے
51:48تو سمندر میٹھے ہو جائیں
51:49اس کو تھوک آتا نہیں ہے
51:51تھوک تو عیب ہے
51:53اگر وہ کوئی جمع کر کر آکے تھوک رہے
51:56تو ساتوں سمندر
51:58شہد سے زیادہ میٹھے ہو جائیں
52:00یہاں ہے
Recommended
1:57:25
|
Up next
2:21:11