- yesterday
Molana Tariq Jameel – The Voice of Love, Peace & Guidance 🌙✨
Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕
Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.
If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.
✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.
Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:
Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.
👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection
Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕
Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.
If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.
✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.
Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:
Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.
👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection
Category
📚
LearningTranscript
00:00مَا مِنْ يَوْمٍ إِلَّا وَالْبَحْرِ يَسَّعْدًا رَبَّهُ فِي أَنْ يُغْرِقَ بْنَ آدَمْ
00:05میرے رب کی قسم روزانہ
00:07یہ دونوں سمندر اللہ سے پوچھتے ہیں
00:10یا اللہ اجازت ہو تو چڑھ جائیں
00:11اتنا زنا ہو رہا ہے
00:14اتنا کفر ہو رہا ہے
00:17اتنا ظلم ہو رہا ہے
00:20اتنی نافرمانی ہو رہی ہے
00:22یا اللہ اجازت ہو تو ہم چڑھ جائیں
00:24ہماری لگام چھوڑ دے
00:25تو دیکھ ہم کیسے چڑھتے ہیں
00:27تو سمندر کو آنے میں تو دو چار منٹ لگیں گے
00:31دس منٹ لگیں گے
00:32یہ زمین جس پہ آپ بیٹھے ہوئے ہیں
00:34میں بیٹھاؤں
00:35وَالْعَرْضُ تَسْتَعْزِنْ فِي أَنْ تَبْتَلِعَهُ
00:38زمین کہتی ہے میرے مولا
00:40اگر تو اجازت دے تو میں یہیں پھٹ کے ان کو اندر لے جاؤں
00:43نشان میں ٹا دوں
00:45وَالْمَلَائِكَةُ تَسْتَعْزِنْ فِي أَنْ تُعَجِلَهُ وَتُحْلِقَهُ
00:50فرشتے کہتے ہیں
00:51یا اللہ
00:52تو اجازت دے تو ہم اتر کے انہیں اڑا دیں
00:54تیرا کھا کے تیری نافرمانی
00:56جن چیزوں سے روکا
00:59ان کو کھلم کھلا کر رہے ہیں
01:01جن کو کرنے کا کہا
01:02اس کی طرف قدم نہیں اٹھ رہے
01:04یا اللہ اجازت دے
01:04اللہ کیا کہتا ہے
01:08جس کی نافرمانی ہو رہی
01:10زمین تو ادنا چیز ہے
01:12پانی ادنا چیز ہے
01:13انسان آلہ چیز ہے
01:15تو جس کی نافرمانی ہو رہی
01:17اسے زیادہ غصہ آنا چاہیے
01:19اللہ جواب میں کیا کہتا ہے
01:22دو عبدی فَأَنَا عَالَمُ بِعَبْدِ مِنْكُمْ
01:25خاموش ہو جاؤو
01:26پیچھے ہٹ جاؤو
01:27میرے اور میرے بندے کے درمیان
01:29دخل مد دو
01:30میں اپنے بندے کو تم سے بہتر سمجھتا ہوں
01:33اِنْ کَانَ عَبْدَكَمْ فَشَعْنُكُمْ بِهِ
01:35وَإِنْ کَانَ عَبْدِ فَمِنِّي وَإِلَيْ عَبْدِ
01:38اگر یہ تمہاری مخلوق تم نے پیدا کیا ہے
01:41اے سمندر ہے زمین ہے فرشتو
01:43تو پکڑو جکڑو مارو مٹاؤ
01:45اور اگر میں نے پیدا کیا ہے
01:47تو چھپ ہو جاؤ
01:48میں اپنے بندے کا انتظار کر رہا
01:50میں جانوں میرا بندہ جانے
01:52تو وہ سوال اٹھتا ہے
01:55کہ یا اللہ
01:56تو یہ جو سب کچھ تُو دیکھ رہا ہے
01:58تو تُو کچھ کرتا کیوں نہیں
02:00تو اللہ تعالیٰ کے جواب دیتا ہے
02:02اِنْ اَتَانِ لَيْلًا قَبِلْتُهُ
02:04مَنْ اَتَانِ نَهَارًا قَبِلْتُهُ
02:06مَنْ اَعْضَمُ مِنِّ جُودًا وَقَرَمَا
02:09سَمَّئْتُ نَفْسِ جَوَادًا كَرِيمًا
02:11اللہ تعالیٰ جواب میں فرماتا ہے
02:13کہ میں اس بندے کی توبہ کا انتظار کر رہا
02:23جس رات یہ توبہ کرے گا
02:27میرے دروازے کھلے دیکھیں
02:30جس دن یہ توبہ کرے گا
02:32میرے دروازے کھلے دیکھیں
02:34جوانی میں توبہ کرے گا
02:36میری رحمت تیار ہے
02:38بڑھاپے میں توبہ کرے گا
02:40میری رحمت تیار ہے
02:41عمر گزر گئی عمر تو
02:43قٹی عشق بطام مومن
02:45عمر گزر گئی
02:47نظر نہیں آتا
02:48دانت کوئی نہیں
02:48چلا نہیں آتا
02:49لاتھی آتمہ ہے
02:50ویلچیئر پر ہے
02:52وہ کہتا ہے
02:53یا اللہ میں توبہ کرنا چاہتا ہوں
02:55لوگ کہتے ہیں
02:55تو اب بڑھاپے میں توبہ کرے گا
02:57تیری توبہ کا کیا فائدہ
02:58اور میرا رب کہہ رہا
02:59جب آئے گا میرا دروازہ کھلا پائے گا
03:01آ تو صحیح
03:02مجھ سے ہے کوئی بڑا سخی
03:07کوئی ہے مجھ سے بڑا کرن والا
03:09تو میں اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہوں
03:12میں اپنے بندے کی توبہ
03:14قبول کرنے کے لیے
03:16کتنا ظرف رکھتا ہوں
03:17کہ خود اللہ نے فرمائے
03:19میرے بندہ میری بندی
03:20اتنے گناہ کر پانامہ میں
03:22کہ زمین سے اٹھا
03:24اور اس کو ایسے اوپر رکھتا جا
03:26رکھتا جا
03:27زمین سے لے کر آسمان تک
03:29اپنے گناہوں کو پہنچا دے
03:31کوئی تنے کر سکتا ہے
03:33اللہ تاکہ کہا کر لو
03:35کر لو
03:36آسمان تک پہنچا دو
03:38پھر صرف ایک دفعہ کہو
03:40یا اللہ ماف کرتا
03:41میں سارے ماف کروں
03:42سارے
03:44مجھے کیا پرواہ ہے
03:48مجھے کون روکنے والا ہے
03:50مجھے کون ٹوکنے والا ہے
03:52ایلہم اللہ ہے کوئی تیرے رب کے سوا بنانے والا
03:56بلہم قوم یعدلون
03:59پھر مجھے کیوں چھوڑ کے اوروں کے پاس جاتے تھے
04:01سوالیہ انداز
04:03امن جعل الارض قرارا
04:06زمین کو ٹھہرنے کے لیے
04:08کس نے بج تیار کر کے دیا
04:10وجعل خلالہا انہارا
04:13دریا کس نے بنائے
04:14وجعل لہا رواسیا
04:17یا خوبصورت پہاڑ کس نے گاڑے
04:19وجعل بین البحرین حاجزہ
04:22کڑوے میٹھے پانی کو
04:24اللہ کس نے کیا
04:25آپ کے بیچ میں ایک میٹھے پانی کی
04:29چھیل ہے
04:29اور دو طرف دو بڑے کڑوے سمندر ہیں
04:32تو کون ہے جو کڑوے
04:34حالانکہ اگر
04:36میرا رب کہتا ہے
04:38مرج البحرین یلتقیان
04:41بینہما برزخ اللہ یبغیان
04:44میں پانیوں کو چلاتا ہوں
04:46کڑوے اور میٹھے کو
04:47کڑوے کو میٹھے میں نہیں جانے دیتا
04:49میٹھے کو کڑوے میں نہیں جانے دیتا
04:51اگر میرا رب اپنا حکم
04:53واپس لے لے
04:54تو یہ دونوں طرف سمندر کا پانی
04:57زمین کے اندر سے گزرتا ہوا
04:58سارے پاناما کے پانی کو کڑوہ کر دے گا
05:01ساری زمین کے پانی کو کڑوہ کر دے گا
05:04پوری دھرتی میں
05:06ایک کترہ میٹھا پانی کسی کو نہیں ملے گا
05:09اگر میرا رب صرف اپنا پردہ
05:10واپس لے
05:12وَجَعَلَ بَيْنَ الْبَحْرَيْنِ حَاجِزَ
05:14زمین کس نے پھیرائی
05:17پہاڑ کس نے گھڑے
05:19دریا کون بہاتا ہے
05:22اور پہاڑوں کو کون یہاں گھڑتا ہے
05:25اَعِلَهُمَّ عَلَّهُ
05:28کوئی ہے اللہ کے سوا
05:29کوئی ہے اللہ کے سوا
05:31اَعِلَهُمَّ عَلَّهُ
05:33کوئی ہے اللہ کے سوا
05:35کوئی نہیں اللہ
05:37پھر اللہ گلہ کرتا ہے
05:38بَلْأَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ
05:40لیکن تمہیں زیادہ تو مجھے جانتا ہی کوئی
05:43مجھے مانتا ہی کوئی
05:45پہلے خبر دی
05:49پھر سوال کیا
05:51پھر دعویٰ کیا
05:53کہا خوبصورت انداز سے اللہ سمجھاتا ہے
05:56پھر کہا تھا میں نے بنایا
05:57کہا تھا کس نے بنایا
05:59اللہ کے سوا کوئی ہے
06:00بنا کے دے سکتا ہے
06:02ایک پتھر بنایا
06:03پھر دعویٰ کرتا ہے
06:08اَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ مِهَادَا
06:11اَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ مِهَادَا
06:16میرے سوا
06:17کون ہے جس نے زمین کو بچھایا
06:19میں نے ہی تو زمین کو بچھایا
06:22وَلْجِبَالَ اَوْتَادَا
06:24میں نے ہی تو پہاڑوں کو گاڑا
06:26وَخَلَقْنَاكُمْ اَزْوَاجَا
06:28میں نے ہی تو تمہیں مرد عورت بنایا
06:31وَبَنَيْنَا فَوْقَقُمْ سَبْعَنْ شِدَادَا
06:34میں نے ہی تو سات آسمان بنائے
06:36وَجْعَلْنَا فِيهَا سِرَاجَ وَحَاجَا
06:39میں نے ہی تو سورج کو شمکایا
06:41وَانْزَلْنَا مِلَ الْمُعْصِرَاتِ مَاًا ثَجَّاجَا
06:45بادلوں سے پانی میں نے ہی تو برسایا
06:47لِنُخْرِجَ بِهِ حَبًّا وَنَبَاتَا
06:50تاکہ میں نے ہی تو اس میں سے پھل پھولوں کو نکالا
06:54وَجَنَّاتٍ أَلْفَافَا
06:55اور باغات بنائے
06:57تو کوئی ہے تیرے رب کس سوا جو سب کچھ کر کے دکھا دے
07:01تو یہ اللہ جواب دیتا ہے
07:04کہ اس کائنات کا بنانے والا ایک ہے
07:07جس کا نام اللہ ہے
07:09وہ کیسا ہے
07:10لَا إِلَهَ إِلَّا هُو
07:12کوئی اس کے سوا معبود نہیں
07:15وہ کیسا ہے
07:16وہ زمین میں بھی بادشاہ ہے
07:22آسمان میں بھی بادشاہ ہے
07:23وہ کیسا ہے
07:24رب المشرق والمغرب
07:26وہ مشرق کا بھی رب ہے
07:28وہ مغرب کا بھی رب ہے
07:29وہ کیسا ہے
07:30لَهُمَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ
07:34زمین بھی اس کی آسمان بھی اس کا
07:36وَمَا بَيْنَهُمَا درمیان بھی اس کا
07:38وَمَا تَحْتَ الْخَرَا
07:40زمین کے نیچے بھی اس کا
07:41وہ کیسا ہے
07:42وَإِن تَجْهَرْ بِالْقُولِ فَإِنَّهُ يَعْلَمُ السِّرَّ وَأَخْفَى
07:47تم زور سے بولو میری طرح
07:48یا تم آہستہ بولو
07:51کسی کے کان میں
07:52یا یا یا
07:54بولو بھی نہیں
07:55صرف دل کی زبان سے بات کرو
07:58میں نے کچھ کہا ہے
08:02آپ کو پتا چلا
08:03میرے کانوں نے بھی نہیں سنا
08:06چونکہ میری زبان سے لفظ نے نکلا
08:08صرف میرا دل بولا ہے
08:10تو اس کو میرے کانوں نے نہیں سنا
08:12آپ کا رب کہہ رہا ہے
08:14میں وہ بھی سنتا ہوں
08:16اخفہ
08:17اخفہ کہتے ہیں دل کی بات کرو
08:20سر کہتے ہیں کان میں بات کرو
08:22اور جہر کہتے ہیں جیسے میں کر رہا ہوں
08:24تو اونچے بولو سنتا ہے
08:26آہستہ بولو سنتا ہے
08:28ہونٹ بند کرلو
08:30زبان تالو سے لگاؤ ہونٹ سیلو
08:32اور دل کی دھڑکنوں سے بولو
08:34تو میرا رب وہ بھی سنتا ہے
08:36وہ کون ہے اللہ
08:38وہ کیسا ہے لا الہ الا ہو
08:41صفات میں کیسا ہے
08:42لہو الاسماء الحسنہ
08:44کیسے خوبصورت ناموں کا مالک ہے
08:46الرحمن الرحیم
08:48الملق القدوس
08:50السلام المؤمن
08:51المہیمن العزیز الجبار المتکبر
08:54الخالق الباری
08:56المصور الغفار
08:57القحار البحاب
08:59الرزاق الفتاہ العلیم
09:01القابض الباصد
09:03الخافض الرافع
09:04المعز المذل
09:06السمیع البصیر
09:08الحکم العدل
09:09اللتیف الخبیر
09:10الحليم العظیم
09:12الغفور الشکور
09:14العلی الكبیر
09:15الحسیب الجلیل
09:17الكریم الرقیب
09:18المجیب الواعصه
09:20المجید الباعث
09:21الشحید الحق
09:22البقیل القوی
09:24المتین الولی
09:25الحمید المصی
09:26المبد المعید
09:28المحی الممیت
09:30الواجد الماجد
09:31الواحد الاعب
09:32السمد القادر
09:34المقتدر
09:35المقدم المؤخر
09:36الاول
09:37الاخر
09:38الظاهر
09:39الباطن
09:39الوالی المتعال
09:41البر
09:41الطواب المنتقم
09:43العفوض الرؤوف
09:44مالک الملك
09:45زل جلال
09:46ولكرام
09:47المقصد
09:48زل جامع
09:48الغني
09:49المغني
09:50المانع
09:50الضار
09:51النافع
09:52النور
09:52الهاد البدی
09:53الباقی
09:54الوار
09:54الرشید
09:55السبور
09:56جل جلال
09:57ذیلکم
09:58اللہ
09:58ربکم
09:59الحق
09:59یہ ہے
10:00میرا
10:00آپ
10:01کا
10:01اللہ
10:02بھائیو
10:06زندگی
10:07کا پہلا
10:08سبق ہے
10:08اللہ
10:09کو
10:09پہچانو
10:10ڈالر
10:10سے
10:11پہلے
10:11اللہ
10:11کو
10:11پہچانو
10:12تیارت
10:13سے
10:13پہلے
10:14اللہ
10:14کو
10:14پہچانو
10:15حکومت
10:16سے
10:16پہلے
10:17اللہ
10:17کو
10:17پہچانو
10:18اپنی
10:19ضروریات
10:21سے
10:21پہلے
10:22اللہ
10:22کو
10:22پہچانو کون ہے
10:24جس نے یہ سب کچھ بنایا
10:26کیوں بنایا
10:28کیوں بنایا
10:30اس کا جواب بھی اللہ نے دیا
10:34خلق الموت والحیات
10:38ليبلوبکم ایوکم احسن عمل
10:41اس لئے بنایا ہے
10:42کہ ہم دیکھنا چاہتے ہیں
10:44کہ تم میں سب سے خوبصورت عمل
10:46کون کرتا ہے
10:48اِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْأَرْضِ زِينَةً لَّهَا لِنَبْلُوهُمْ اَيُّهُمْ اَحْسَنُ عَمَلَا
11:00میں نے زمین کو بہت خوبصورت بنایا
11:02تک میں دیکھوں
11:03کہ ادھر کون دوڑتا ہے
11:05میری طرف کون آتا ہے
11:07اس پر کون جان لگاتا ہے
11:09میرے مجھے کون رازی کرتا ہے
11:11یہ جواب بھی اللہ نے دیا
11:13کہ تم یہاں ٹیسٹ میں ہو
11:15یہ دنیا آئیڈیل ہوم نہیں ہے
11:18نہ اسے بنایا جا سکتا ہے
11:21یہ چھوڑ جانے والی جگہ ہے
11:24یہ مٹ جانے والا مقام ہے
11:26اجل ہی نے چھوڑا
11:28نہ کسرا نہ دارا
11:29اسی سے سکندر صفات بیہارا
11:32ہر ایک لے کے کیا کیا نہ
11:34حسرت سے دارا
11:35پڑا رہ گیا سب یوں ہی ٹھاٹھ سارا
11:38جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
11:40یہ عبرت کی جا ہے
11:42تماشا نہیں ہے
11:43ٹکہرس حوث کو چھوڑ میان
11:45مت دیس بدیس پھرے مارا
11:48قضاق اجل کا لوٹے ہے
11:50قضاق ڈاکو
11:51پرانی اردو ہے پرانی اردو
11:53قضاق ڈاکو
11:54اجل موت
11:56اگرہ قضاق اجل کا لوٹے ہے
11:59دن رات بجا کر نکارا
12:01دنیا کے ڈاکو تو چھپ کے آتے ہیں نا
12:04اور یہ ڈاکو کھل کے آتا ہے
12:06اور
12:06ڈنکے کی چوٹ پہ آتا ہے
12:09اعلان کر کے آتا ہے
12:10آراؤں آراؤں
12:14کیا بدیا بھینسہ بیل شتر
12:16کیا گونی پلا سربھارا
12:18کیا گینوں چاول موٹ مٹر
12:20کیا آگ دھوا اور انگارا
12:22سب ٹھاٹ پڑا رہ جائے گا
12:24جب لاد چلے گا بنجارا
12:26اٹھتے جنازے دیکھو
12:28لمبی پنامہ کی بلنگیں نہ دیکھو
12:31یہاں کے مال نہ دیکھو
12:34شاپنگ مال نہ دیکھو
12:36یہاں کے شاپنگ سینٹر نہ دیکھو
12:38یہاں کی ٹوٹی کبریں دیکھو
12:40شکستہ قبریں دیکھو
12:42جن پر آج فاتحہ پڑھنے والا بھی کوئی نہیں ہے
12:45آہاں
12:51تو بھائیو یہ اللہ نے جواب دیا ہے
12:55کہ کائنات کا مالک اللہ ہے
12:58کوئی شریک ہے لا شریک لہو
13:00کوئی وزیر ہے لا وزیر لہو
13:03کوئی مثل ہے لا مثل لہو
13:05کوئی مثال ہے لا مثال لہو
13:08کوئی مقابل میں ہے لا ند لہو
13:10کوئی ٹکر میں ہے لا ضد لہو
13:13کوئی ہمسر ہے
13:14ہل تعلم لہو سمیعہ
13:16الغنی لا ظہیر لہو
13:19العلیج لا سمیعہ لہو
13:21لا لا لا لا لا
13:23ہر طرف تو اللہ نے لا لا کے ساتھ
13:25کائنات کو زیر و زبر کر دیا ہے
13:27کہ جو ہے اللہ ہے
13:29اللہ کے سوا ہر شئے لا ہے
13:32جو لا کہا وہ لا ہوا
13:34وہ لا بھی اس میں لا ہوا
13:36جز لا ہوا
13:38کھ لا ہوا
13:39پھر کیا ہوا
13:40اللہ ہوا
13:41میرے بھائیوں پانامہ میں رہو
13:45مکہ میں رہو
13:46اللہ کو پہچانو
13:48جس نے پیدا کیا جو موت دیتا ہے
13:55موت کیا ہے
13:56موت کیا ہے
13:57تو اللہ موت موت ہوا
14:00میں زندگی دیتا ہوں
14:02میں موت دیتا ہوں
14:03کیسے موت دیتا ہے
14:05یہ تو اللہ نے بتا دیا
14:07ایک
14:08اجمالی طریقے پر
14:11مختصر بتا ہے
14:13میں موت دیتا ہوں
14:14میں زندگی دیتا ہوں
14:15کیسے دیتا ہے
14:17موت کیسے آتی ہے
14:24تو کہہ میں تمہارے جسم میں سے
14:26روح کو نکال لیتا ہوں
14:27موت آجاتی
14:28جسم سے روح کو نکالنے والا
14:35اللہ ہے
14:35روزانہ تم دیکھتے ہو
14:51میں روح کو حلق میں لاتا ہوں
14:54جسم بے جان کرتا ہوں
14:56ڈاکٹروں کی ٹیم اوپر
14:58سر توڑ کے
14:58لگی ہوئی ہے
15:00اور اس کو
15:01بچانے کی ساری
15:02کوشش ہو رہی ہے
15:03اور میرا امر آ چکے
15:05روح نکالو
15:06تو میں نکال رہا ہوں
15:08تم لوٹا کے دکھاؤ
15:09مارنے والا
15:11اللہ ہے
15:12موت کے بعد پھر کیا ہوگا
15:14موت کے بعد کیا ہوگا
15:16یہ جواب بھی
15:17اللہ نے دیا ہے
15:18موت کے بعد کیا ہوگا
15:21ایک بہت بڑا طبقہ
15:22کہتا کچھ بھی نہیں ہوگا
15:23مر گئے مٹی ہوگئے
15:25جو
15:33کبھی کوئی قبر سے نکل کے آیا
15:35کہ پاناما میں قبر پھٹے
15:37اور آدمی نکل کے باہر آ گیا
15:38کون آیا ہے
15:39آج تک کوئی نہیں آیا
15:41ہم بھی مر کے
15:42واپس نہیں آئیں گے
15:43جب ہڈیاں بھی
15:45چورا چورا ہو گئیں
15:46بلکل سرمہ ہو گئیں
15:48اب اس سے کون زندہ کرے
15:49آسمان وائل آیا
15:52ہمارے نبی کے پاس
15:53اور اس کے ہاتھ میں پرانی ہڈی
15:55بلکل نرم ہو گئی
15:57تو اس نے آپ کے سامنے ہڈی کو ایسے
15:59مسئلہ ایسے
16:00تو وہ بلکل سرمہ بن گئی
16:02تو اس کو پھونک باری
16:03تو ہوا میں اڑ گئی
16:05تو وہ کہنے لگا
16:07اے محمد
16:07تیرا رب اسے زندہ کرے گا
16:10تیرا رب اسے زندہ کرے گا
16:13تو اللہ تعالی نے فورا جبریل اتارا
16:18کہا اس کمبخت کو بتا
16:20دیکھو اس کو جس کو میں نے گندے پانی سے بنایا
16:30آج مجھ سے جھگڑا کر رہا ہے
16:32وَضَارَبَ لَنَا مَثَلًا وَنَسْيَ خَلْقَهَ
16:35قَالَ مَنْ يُحْلِ الْعُظَامَ وَهِيَ رَمِيمِ
16:38اور مجھ سے دلیلیں مانتا ہے
16:40اور مجھے مثالیں دیتا ہے
16:42اور مجھے کہتا ہے
16:43اس پرانی ہڈی کو کون زندہ کرے گا
16:45جو سرمہ بن گئی
16:47قُلْ يُحْلِي هَلَّذِي أَنشَأَهَا أَوَّلَ مَرَّةَ
16:50بتاؤ میرے حبیب
16:52کہ اسے وہ زندہ کرے گا
16:54جس نے اس سے بنایا
16:55اور پیدا کیا تھا
16:58وَهُوَ بِقُلْ لِخَلْقِنْ عَلِيمِ
17:00ہر مخلوق پر اس کی نظر ہے
17:02اندھیرہ اجالہ برابر ہے
17:05اوپر نیچے برابر ہے
17:07زمین کا اندر
17:08زمین کا اوپر برابر ہے
17:10سمندر کے اوپر سمندر کے نیچے برابر ہے
17:12آٹھ سو میٹر کے بعد
17:14سورج کی روشنی سمندر کے اندر
17:17سفر نہیں کر سکتی
17:18آٹھ سو میٹر کے بعد
17:19نیچے اندھیرہ ہے
17:21کالی رات ہے
17:22اوپر بارہ بجے کا سورج ہے
17:24اور آسمان صاف ہے
17:26اور جمکتی دھوپ ہے
17:28اور سمندر میں آٹھ سو میٹر کے بعد
17:30اندھیرہ ہے اندھیرہ ہے
17:33اور اس میں کھراب ہا کھراب
17:35ملین ڈریلین
17:36اللہ مشلیوں کو پیدا بھی کرتا ہے
17:38زندگی بھی دیتا ہے
17:39رزق بھی دیتا ہے
17:40موت بھی دیتا ہے
17:42غزہ بھی پہنچاتا ہے
17:43کسی ایک سے ایک لمحے کے لئے
17:45میرا رب غافل نہیں ہے
17:47لا یعذب عن ربک من مفقال ذرہ
17:51ایک ذرہ سے
17:52ایک ذرہ بھی
17:53تیرے رب کی نظر سے
17:55چھپ نہیں سکتا
17:57جدر جاتے ہو چلے جاؤ
18:03اللہ کھینچ کے واپس لائے گا
18:05اپنے سامنے کھڑا کرے گا
18:07تو موت کے بعد کیا ہے
18:08میں مختصر مختصر
18:09ہر چیز کا جواب قرآن سے دے رہا ہوں
18:10موت کے بعد کیا ہے
18:12تو میرا رب کہتا ہے
18:13یوم نسیر الجبا
18:15میرا رب کہتا ہے پہلے
18:16ایک ہے تارک جمیل کی موت
18:18اور ایک ہے کل کائنات کی موت
18:21ابھی مارتا ہوں ایک ایک کو
18:23اور ایک دن ماروں گا سب کو
18:26وہ کیا ہے
18:28اذا وقعت الواقع
18:30اس نے ہونا ہے
18:31لئیسا لوقعتها
18:33کیذبا
18:34اسے روک کوئی نہیں سکتا
18:35اسے جھڑلا کوئی نہیں سکتا
18:37خافضت الرافع
18:38کچھ اونچے کچھ نیچے
18:40کیسے ہوگا
18:41اذا رجت الارض رجع
18:43زمین میں زلزلہ
18:44و بست الجبال بسا
18:46فکانت حباء منبثا
18:48اور پہاڑ
18:49تھر تھرائے کپ کپائے
18:51اور ریزہ ریزہ ہو گئے
18:53یہ ایک دن آنے والا ہے
18:55یوم تشقق
18:56اسماء آسمان پھٹے گا
18:58اذا السماء انفطرت
18:59و اذا الکواقب انتفرت
19:01و اذا البحار فجرت
19:02و اذا القبور بُعثرت
19:05ہر شاہ اکھڑ گئی
19:07ہر شاہ کو اکھاڑ پچھار دیا
19:09اذا الشمس کو ویرت
19:11سورج
19:11و اذا النجوم انقدرت
19:14ستارے
19:15و اذا الجبال سیرت
19:17پہاڑ
19:18و اذا الاشار
19:19عُتل جانور
19:20و اذا البحار سجرت
19:22یہ تمہارا دو سمندر
19:23یہ سب میرا رب کا تب
19:25مٹا دوں گا
19:26ختم کر دوں گا
19:28کچھ باقی نہیں چھوڑوں گا
19:30کل من علیہا فان
19:32ہر شاہ کو فنا ہے
19:33و یبخا وجہ رب کا دل جلال
19:36والاکرام
19:36ایک تیرے رب کو بقا ہے
19:38باقی سب کو موت ہے
19:40سب کو موت دے کر
19:41پھر اللہ ملک الموت سے پوچھے گا
19:43موت کے فرشتے سے
19:44کون باقی ہے
19:45حالانکہ اللہ کو پتہ کون باقی
19:46زمین والے مر گئے
19:47آسمان والے مر گئے
19:49پیسے رہ گئے
19:50چار فرشتے جنہوں نے
19:51عرش کو پکڑا ہوا ہے
19:52اور چار فرشتے جو
19:54اللہ کے مقرب ہیں
19:55تو اللہ تعالیٰ پوچھے گا
19:56کون باقی
19:58وہ کہے گا
19:59یا اللہ بھئی یہ فرشتے باقی ہیں
20:01تو اللہ تعالیٰ فرمائیں گے
20:02عرش کے فرشتوں کو موت دے دو
20:04تو دھڑم گریں گے
20:06عرش کے فرشتے
20:07پھر اللہ تعالیٰ کہا
20:08کون باقی
20:09تو وہ کہیں گے
20:10یا اللہ یہ جبریل میکائل
20:12اسرا فیل اور ترا غلم
20:13تو اللہ تعالیٰ فرمائے گے
20:14جبریل میکائل مر جائیں
20:16تو اللہ کا عرش بول پڑے گا
20:19عرش یا اللہ
20:19جبریل میکائل کو بچھا لو
20:21تو اللہ تعالیٰ فرمائیں گے
20:23فَقَدْ قَتَتُ الْمَوْتَ عَلَى مَنْ كَانَ تَحْتَ عَرْشِ
20:27چُپ ہو جاؤ میرے عرش کے نیچے سب کو مرنا ہے
20:30یہ کیا دنیا ہے
20:32یہ کیا دنیا ہے
20:34کس کے پیچھے ایمان کے سودے ہو رہے ہیں
20:37کس کے پیچھے جھوٹ بول بول کے مال بیچے جا رہے ہیں
20:40کس کے پیچھے رشتے اور ناکوں کو توڑا جا رہا ہے
20:43کس کے پیچھے بھائی بھائی سے لڑ رہا ہے
20:45یہ کیا ہے یہ کیا دھوکہ ہے
20:47یہ دھوکے کا گھر
20:49یہ مچھر کا پر
20:50یہ مکڑی کا جعلان
20:52گزر جاؤ اس سے
20:54اپنی آخرت کا سامان تیار کرتے ہو دے
20:57تو اللہ کہے گا کون باقی
21:00کہ گئے اللہ اسرافیل اور تیرے غلام
21:02اسرافیل کے ہاتھ میں وہ سور ہے
21:04جو پھوک رہو گا
21:06تو اللہ تک کہے گا اسرافیل مر جائے
21:08وہ گیا اسرافیل
21:10اور جو سور تھا
21:11وہ اڑ کر
21:12جیسے یہ فانوس لٹکا ہوئے چھت کے ساتھ
21:15ایسے عرش کے ساتھ جا کر فان
21:17وہ لٹک جائے گا سور
21:19پھر اللہ کہے گا کون باقی
21:21تو ملک الموت کی ٹانگیں کانپنے لگ جائیں گے
21:25سب کی روح نکالنے والے کی باری آئے
21:27کہ یہ اللہ وہ سب تو اوپر تو ہے
21:30اور نیچے میں ہوں
21:31تو میرے اللہ کہے گا موت
21:33مر جا تو بھی میری ایک مخلوق
21:36خلق من خلق
21:38تو ملک الموت ایک چیخ مارے گا
21:41ایسی چیخ مارے گا
21:43کہ زمین آسمان ہوتے تو
21:45پھٹ جاتے وہ پہلی پھٹ چکے ہیں
21:47سب کو موت دینے کے بعد
21:50اللہ کہے گا
21:51کون آئے سب کو
22:07موت دے چکا ہے
22:08پھر اللہ زمین آسمان کو جھٹکا دیکھ
22:14کہے گا انا الملک میں بادشاہ ہوں
22:17پھر دوسرا جھٹکہ دے گا
22:19پھر کہے گا انا القدوس السلام المومن
22:23میں ہوں قدوس السلام مومن
22:26پھر تیسرا جھٹکہ دے گا
22:28پھر کہے گا انا المہیمن العزیز الجبار المتکبر
22:32پھر اللہ تعالیٰ کہے گا این الملوک بادشاہ کہاں ہے
22:37این الجبارون ظالم کہاں ہے
22:41این المتکبرون
22:43تکبر کرنے والے کہاں ہیں
22:45لمن الملک اليوم
22:47آج بادشاہ کون ہے
22:48کوئی ہو تو جواب دی
22:50پھر اللہ خود کہے گا
22:51لِلَّهِ الْوَاحِدِ الْقَحَارِ
22:53آج اکیلِ اللہ کی بادشاہی ہے
22:56اللہ کی بادشاہی ہے
22:58اللہ کی بادشاہی ہے
23:00جس سے زوال نہیں
23:02زوال نہیں
23:04عباسی خلیفہ واسق باللہ مرنے لگا
23:07بتیس سال کے عمر
23:09تو جب موت نے
23:11جب بڑا ظالم تھا
23:12بڑے علماء شہید گئے
23:13خلق قرآن کے مسئلہ
23:15تو جب موت نے جھٹکا دیا تھا
23:17یا مَلَّا يَزَالُ مُلْكُهُ
23:20اِرْحَمْ مَنْزَالُ مُلْكُهُ
23:23اے وہ بادشاہ
23:24جس کا ملک ختم نہیں ہو سکتا
23:27اس پہ رحم کر
23:29جس کا ملک ختم ہو گیا
23:30ملک ختم ہو گیا
23:33پھر اللہ تعالیٰ کہے گا
23:38اِنِّي بَدَعْتُ بِالدُّنْيَا وَلَمْ تَكُنْ شَيْءَ وَأَنَا الَّذِي أُعِيدُهَا
23:42میں نے دنیا کو بنایا
23:44میں نے مٹایا
23:45اب دوبارہ زندہ کروں گا
23:47اب اگلا مرحلہ آ گیا
23:49وہ کیسے ہوگا
23:50وہ یہ اللہ نے قرآن میں بتایا
23:52وہ کیسے ہوگا
23:53یوم نسیر الجبال
23:59ہم پہاڑوں کو ہٹا دیں گے
24:02سمندر مٹا دیں گے
24:04وَتَرَ الْأَرْضَ بَارِزَا
24:05زمین ننگی ہوگی
24:07کھلی
24:07نہ پہاڑ
24:08نہ سہرا
24:10نہ دریا
24:11نہ سمندر
24:12نہ جھیل
24:13نہ ساؤت پول
24:14نہ نارت پول
24:15جہاں برف جمع ہوئے
24:16قاعن صفصفہ
24:18وَحَشَرْنَاهُمْ
24:20اور پھر میں تمہیں جمع کروں گا
24:22فَلَمْ نُغَادِرْ مِنْهُمْ اَحَدَا
24:24ایک بھی پیچھے نہیں چھوڑوں گا
24:27کس لیے
24:27لِلَقَدْ اَحْصَاہُمْ
24:29میں نے گھیرے میں لیا ہوگا
24:31وَعَدَّهُمْ عَدَّا
24:32ایک ایک کو گن گن کے اٹھاؤں گا
24:35وَقُلْ لُنْ آتِيهَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَرْدَا
24:40اور آج تم سب اکیلے اکیلے میری بارگاہ میں پیش کیے جاؤ گے
24:44وَلَقَدْ جَتُمْ هُوْنَا فُرَادَا
24:46کَمَا خَلَقَنَاكُمْ أَوَّلَ مَرَّ
24:49میں نے تمہیں جیسے ماں کے پیٹ سے تنہا نکالا تھا
24:52آج تمہیں تنہا نکالوں گا
24:54وَرَاتًا خُفَاتًا غُرْلًا
24:56یہ حدیث کے الفاظ ہیں
24:57ننگے بدن
24:59ننگے سر
25:00ننگے پاؤں
25:01اللہ تعالی اٹھائے گا قبروں سے
25:03خبر پھٹے گی
25:10تو پھر کیا ہوگا
25:12تو جنہوں نے اللہ کو ناراض کیا ہوگا
25:17وہ قبر سے نکلتے کہیں گے
25:19یہ تو وہ دن آگیا جس سے
25:23ہمیں لوگ دراتے تھے
25:25تیاری کر لو تیاری کر لو
25:27تو کہیں گے
25:27قرآن سورہ یاسین
25:33کہیں گے
25:33ہائے ہمیں کس نے اٹھا دیا
25:35ارے ہمیں موت ہی دے دو
25:39یہ کس نے اٹھا دیا
25:40تو جنہوں نے اچھی زندگی گزاری ہوگی
25:43وہ قبروں سے
25:44وہ بھی قبروں سے نکلیں گے
25:45تو وہ ان کو جواب دیں گے
25:47ہاظا مَا وَعْدَ الرَّحْمَانُ وَصَدْقَ الْمُرْسَلُونَ
25:50یہی تو وہ دن ہے جس کا اللہ نے وعدہ کیا تھا
25:53اور نبیوں نے سچی خبر سنائی تھی
25:56اسی کے لئے تو ہم تیاری کرتے رہے
25:58تو مغافل رہے
25:59پھر میرا رب جمع کرے گا
26:03سورے
26:05کیسے جمع کرے گا
26:07یَوْمَئِذِنْ تُعْرَضُونَ لَا تَخْفَ مِنْكُمْ خَافِيَا
26:15آئیتا ہم سب اللہ کے بارگاہ میں پیش ہوگے
26:18کوئی چھپ نہ سکے
26:19سب کھڑے ہوئے ہیں
26:21اور پھر کیا ہوگا
26:23وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَقُ صَفًّا صَفًّا
26:26پہلے فرشتے آئیں گے
26:28پہلے آسمان
26:28دوسرا تیسرا چوتھا پانچھا چھٹا ساتوں
26:31ساتوں آسمان کے فرشتے آئیں گے
26:33پھر میرے رب کا عرش آئے گا
26:35وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَقُ صَفًّا صَفًّا
26:38میرا رب آئے گا
26:39وَيَهْمِلُ عَرْشَ رَبِّ قَفَوْقَهُمْ يَوْمَئِنِ سَمَانِيَا
26:42آٹھ فرشتوں نے
26:44عرش کو اٹھایا ہوا ہوگا
26:45آٹھ فرشتوں نے
26:47اب چار ہیں
26:48اس دن آٹھ ہوں گے
26:49انہوں نے اٹھایا ہوا ہوگا
26:51اور وہ اوپر سے نیچے آئے گا
26:53اللہ کا عرش
26:53اس کی آواز اور دشت سے
26:56سارا مجمع مرد عورت
26:59بے ہوش ہو کے گر جائے گا
27:00سب بے ہوش جائے گا
27:02کیا نبی
27:03کیا شہید
27:04پھر میرے نبی نے فرمایا
27:08سب سے پہلے مجھے ہوش آئے گا
27:10سب سے پہلے مجھے ہوش آئے گا
27:13میں کھڑا ہو کر دیکھوں گا
27:15تو موسیٰ علیہ السلام اللہ کے عرش کو
27:17عرش کا پایا پکڑ کے کھڑے ہوں
27:20آپ نے فرمایا
27:22مجھے نہیں پتا
27:24وہ مجھ سے پہلے بے ہوش میں آئے
27:26یا اللہ نے ان کو بے ہوش ہی نہیں کیا
27:28اس بے ہوش ہی کے بدلے میں
27:30جو دنیا میں دے دی تھی
27:31جب انہوں نے کہا تھا
27:32ہم تجھے دیکھنا چاہتا ہوں
27:33تو اللہ نے کہا نہیں دیکھ سکتے
27:35کہا تھوڑا دکھا دے
27:37تو اللہ نے تجلی ڈالی
27:38تو چالیس دن کے لئے بے ہوش ہوگا
27:41چالیس دن کے بعد ہوش آئے
27:42تو سب سے پہلے میرے نبی کو ہوش آئے
27:44پھر باقیوں کو ہوش آئے گا
27:46پھر اللہ سب سے پہلے
27:48ابراہیم علیہ السلام کو جوڑا پہنائے گا
27:50اول من یقصہ ابراہیم
27:52انبیاء بھی ننگے اٹھائے جائیں
27:53تو سب سے پہلے ابراہیم علیہ السلام کو کپڑے پہنائے گا
27:57پھر اللہ نے فرمایا
27:58اس کے بعد اللہ تعالیم مجھے پہنائے گا
27:59پھر اللہ تعالیم اس کے بعد سارے انبیاء کو پہنائے گا
28:02اس کے بعد کون ہے
28:03ڈاکٹر صاحب
28:05صدر صاحب
28:06رزیر صاحب
28:08کون
28:08اس کے بعد آپ نے فرمایا
28:10اللہ معزنین کو کپڑے پہنائے گا
28:12معزن
28:13وہ تمہارے تنخواہ لینے والا
28:15ہر کوئی ڈانٹتا ہے جس کو ازان دیر سے کیوں دی
28:18ازان جلدی کیوں دی
28:19اس کے بعد
28:21اللہ تعالیم معزن کو کپڑے پہنائے گا
28:24پھر اس کے بعد اپنے اپنے درجات کے مطابق
28:27اللہ تعالیم جس کو چاہے گا پہنائے گا
28:29پھر میرا رب کہے گا
28:31یا عبادی انی انسطلکم منذ انخلقتکم
28:34الہ یوم احییتکم
28:36میرے بندوں میں نے تمہیں پانا میں پیدا کیا
28:39پیدا ہونے سے موت تک
28:40میں نے تمہیں کچھ نہیں کہا
28:41صرف تمہیں دیکھتا رہا
28:42تمہاری سنتا رہا
28:43فالیوم انسطلی
28:45آج میں بولوں گا تم سنو گے
28:47فیدیہی صحفکم تقرع علیکم
28:49ابھی میں تمہاری فائل کھولنے والا ہوں
28:52یوم تبل السرائر
28:54فما لہو من قوت ولا ناصر
28:57دنیا میں میں پردے ڈالتا ہوں
28:58رات کو زنا ہو رہا ہے پردے ڈال رہا ہے
29:00رات کو تحجد کو پڑھ رہا ہے پردے ڈال رہا ہے
29:03ایک رات کو ننگا ناش دیکھ رہا ہے
29:04اللہ پردے ڈال رہا ہے
29:05ایک رات کو دعائیں مانگ مانگ کے رو رہا ہے
29:07اللہ پردے ڈال رہا ہے
29:08ایک جھوٹ بول کے سودا بیچ رہا ہے
29:10اللہ پردہ ڈال رہا ہے
29:11ایک سچ بول کے بیچ رہا ہے
29:13اللہ پردہ ڈال رہا ہے
29:14لیکن کہا
29:15یوم تبل السرائر
29:16آج ہم پردے اٹھا دیں
29:18ہم کہیں گے
29:20وَمْتَعْذُ الْيَوْمُ اَيُّهَ الْمُجْرِمُونَ
29:22آج نا فرمانوں کو الگ کرتی
29:24یہ دنیا جزا سزا کی جگہ نہیں ہے
29:31یہ امتحان ہے
29:34پھر میرا رب کہے گا
29:38جنت آئے
29:40ازلفت الجنت للمتقین
29:42پھر میرا رب کہے گا
29:44جہنم آئے
29:45وَبُرَّزْ لِلْجَحِيمُ لِلْغَوِينَ
29:47پھر میرا رب کہے گا
29:48پول سرات بچھایا جائے
29:50وَإِمْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا
29:52پھر اللہ فرمائے گا
29:53ترازو لائے جائے
29:55ترازو
29:55وَنَضَعُ الْمَوَازِينَ الْقِسْطَ لِيَوْمِ الْقِيَامَةِ
30:01پھر میرا رب کہے گا
30:02حساب شروع کیا جائے
30:04بلاؤ
30:04فَلَا مِنْ فَلَاقُ بُلاؤ
30:07يُجَعُوا بِبْنِ آدَمَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
30:10فَيُوْقَفُ بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ تَعَالَى
30:12كَأَنَّهُ بَزَج
30:13ہر آدمی کو فرشتے
30:15مرد کو عورت کو
30:17اللہ کے سامنے جب کھڑا کریں گے
30:18تو ایسے کام پر ہوگا
30:19جیسے چھوٹا بکری کا بچہ کام تھا
30:21ایسے کام پر ہوگا
30:22تو اللہ تعالیٰ کہے گا
30:24اَعْتَيْتُكَ
30:25وَخَوَّلْتُكَ
30:27وَأَنْعَمْتُ عَلَيْكَ
30:29اَرِنِي مَاذَا سَنَعْتَ فِيهَا
30:31میرے بند نے تجھے پاناما میں بہت کچھ دیا تھا
30:34تو آج کیا لائے ہو میرے لئے
30:35دکھاؤ تو صحیح
30:36تو وہ
30:37جو اسی کہیں
30:39چکر میں پڑا رہا
30:41اور آگے کچھ نہ بھیجا
30:43وہ کہے گا
30:44یا رب جمعتہو وَسَمَّرْتُهُ وَتَرَفْتُهُ
30:47اَكْثَرَ مَاکَان
30:48یا اللہ وہ تمہیں
30:49وہیں پاناما میں چھوڑ کے آ گیا
30:51اگر اجازت ہو تو میں لے آؤں
30:53تو اللہ کہے گا
30:55پاناما تو نٹ چکا ہے
30:56تو میں اپنی طرف سے کہہ رہا ہوں
30:59اللہ تعالیٰ کہے گا
31:00نہیں نہیں وہ نہیں
31:01ارنی ماذا قدم تھا
31:03جو پیچھے چھوڑ کے آئے ہو
31:04میں اس کا سوال نہیں کر رہا
31:05جو آج لائے ہو وہ کدھر آئے
31:07لاؤ بھئی
31:09اس کے اچھائی بھی لاؤ
31:11برائی بھی لاؤ
31:12نیکی بھی لاؤ
31:13گناہ بھی لاؤ
31:13اچھا بھی لاؤ
31:14برا بھی لاؤ
31:15جھوٹ بھی لاؤ
31:16سچ بھی لاؤ
31:17آج لاؤ
31:18بندگی بھی لاؤ
31:20غفلت بھی لاؤ
31:20ظلم بھی لاؤ
31:21عدل بھی لاؤ
31:22ہر چیز کو تولو
31:24دنیا میں آپ چیزیں
31:25تولتے ہو
31:25آخرت میں
31:26لا عمل تولے
31:27ہائے ہائے
31:31جس کے عمل
31:32گھٹ گئے
31:33اور گناہ بڑھ گئے
31:35تو اللہ
31:37اکبر
31:37ایک فرشتہ
31:39اعلان کرے گا
31:40ان فلان من فلان
31:42قد خفت موازینہ
31:44وشقی شقعن
31:45لا یسد بعدہ
31:47ابدا
31:47فلان فلان کا بیٹھا
31:50فلان فلان کی بیٹی
31:51اس کے نیکیاں گھٹ گئیں
31:53وہ ہار گیا
31:54وہ ہار گئی
31:56اب یہ کبھی کامیاب نہ ہوگا
31:59تو اللہ کہے گا
32:00خدو ہو
32:01پکڑو
32:02تو پولیس آتی ہے
32:03پکڑا
32:04ہاتھ کڑی لگاتی ہے
32:05تو
32:06اللہ کی پولیس آئے گی
32:07وہ کیسے پکڑے گی
32:08مجھے دیکھو
32:09میرے طرف دیکھو
32:09تو اللہ کی پولیس آئے گی
32:12تو
32:12مجرم کو یہاں سے پکڑے گی
32:14یہاں سے
32:14یہاں ہاتھ ڈالیں گئے یہاں
32:18اور اس کو ایسے کھینچیں گے
32:20ٹھک
32:21تو اس کا پورا جبڑا باہر نکل جائے
32:23وہ ایسے گرے گا
32:25چکر کھاتا ہوا
32:27پھر اٹھ کر کہے گا
32:28رحم کرو
32:29رحم کرو
32:30رحم کرو
32:31وہ کہیں گے
32:33رحمان نے رحم نہیں کیا
32:35ہم کیسے کرو
32:36تو سرابیلہم من قطران
32:40آگ کا لباس پہناؤ
32:43وتقشا وجوہہم النار
32:45آگ کی ٹوپی پہناؤ
32:47یوم نسوق المجرمین
32:53الى جہنم وردہ
32:54انہیں بھوکے پیاسے آگ میں ڈال دو
32:57نیکوں کے جانے کا طریقہ اور ہوگا
33:07نافرمانوں کے جانے کا طریقہ اور ہوگا
33:10کوئی عورت غلط ہوگی
33:11ہار جائے گی
33:12تو اس کو موہ میں ہار نہیں ڈالیں گے
33:14اس کو سر کی چوٹی سے پکڑیں گے
33:16بالوں سے
33:16اور اس کو سے جھٹکا دیں گے
33:18تو ایسے کل آبازیاں کھاتی ہوئی گرے گی
33:20گئے گی رحم کرو
33:21رحم کرو
33:22وہ کہیں گے
33:23رحمان نے رحم نہیں کیا
33:24ہم کہاں سے رحم کرو
33:26یہ ہارے ہوئے لوگ ہیں
33:28یہ سب کچھ ہونے والا ہے
33:30یہ سب کچھ ہونے والا ہے
33:34اور اگر اس کی نیکیاں بڑھ جاتی ہیں
33:38ہو ہو
33:40تو میرا رب
33:42میرا رب
33:43فرشتہ اعلان کرے گا
33:45فلان فلان کا بیٹا
33:47کامیاب ہو گیا
33:48نیکیاں بڑھ گئیں
33:49مبارک ہو
33:50مبارک ہو
33:51تو میرا رب کہے گا
33:53میرا رب کہے گا
33:54کیا کہے گا
33:56قرآن صحیح سنو
33:58جس کے سیدھے ہاتھ میں پیپر آ گیا
34:05یہ کامیابی کی نشانی
34:06نیکیاں بڑھ گئیں
34:07تو ایک نعرہ لگائے گا
34:09آدمی جب خوش ہوتا ہے
34:11تو نعرے مارتا ہے نا
34:11جب زیادہ خوش ہی چڑھ دی تو
34:14نعرے لگاتا ہے
34:15تو چھوٹے بچے بھی خوش ہوتے ہیں
34:17تو چیخنا چروع کرتے ہیں
34:18ہو ہا کرتے ہیں
34:19تو جب وہ دیکھے گا
34:20کہ میرے لیے جنت ہو گئی
34:22تو ایک نعرہ لگائے گا
34:24ہو
34:24وہ کہیں گے
34:29تمہیں کیا ہوا
34:29کیا ہوا
34:31تو اس کے نعرے کو
34:33قرآن نے لفظ بنا دیا
34:34اس کے نعرے کو
34:36قرآن نے لفظ بنایا
34:37فَأَمَّا مَنْ أُوْتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ
34:40جس کے سیدھے ہاتھ میں پیپر آیا
34:43فَيَقُولُهُوْ
34:46اُمُقْرَعُوْ كِتَابِيَا
34:48وہ ایک نعرہ
34:49یہ جو ہا اومن
34:50یہ لفظ نعرہ ہے
34:52تو وہ کہیں گے
34:57کیا ہوا
34:57کہے گا
34:58اِقْرَعُوْ كِتَابِيَا
34:59میرا پیپر دیکھو
35:00میں پاس ہو چکا ہوں
35:01میں پاس ہو چکا ہوں
35:02میں پاس ہو چکا ہوں
35:04میرا پیپر دیکھو
35:05وہ کہے گا
35:12تو کیسے پاس ہو گیا
35:13کہے گا
35:14مجھے پتا تھا
35:19میرا رب پاناما میں
35:20میرا ٹیسٹ لے رہا ہے
35:22میں تیاری کرتا رہا
35:24میں خالی ڈالر نہیں جوڑتا رہا
35:25میں تیاری کرتا رہا
35:28تو اب اللہ کا جواب آ رہا ہے
35:30اب اللہ کہہ رہا ہے
35:31فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَاضِيَةً
35:34فِي جَنَّتٍ عَالِيَةً
35:36قُطُوفُهَا دَانِيَةً
35:38قُلُو بَشْرَبُوا هَنِيَةً
35:40بِمَا أَسْلَفْتُمْ فِي الْأَيَّامِ الْخَالِيَةً
35:43میرے بندے کو جنت مبارک ہو
35:45میرے بندے کو عالی زندگی مبارک ہو
35:48عالی شان جنت مبارک ہو
35:50جنت کے توفے جنت کے پھل مبارک ہو
35:53جس کے گچھے لٹکے ہوئے
35:55تمہارے سروں کے اوپر مبارک ہوں
35:57یا آپ کے انگور کا گچھا
35:59اتنا سا ہوتا ہے
36:00دیکھیں اتنا سا ہوتا ہے
36:02ابھی روزانہ کھانے پر نظر آتا ہے
36:03اتنا سا گچھا ہوتا ہے
36:05ایک بدون اللہ کے نبی سے پوچھا
36:08یا رسول اللہ
36:09جنت میں انگور ہیں
36:11آپ نے کہا ہیں
36:12وہ کہنے کہ ایک گچھا کتنا مڑھ ہوتا ہے
36:15تو آپ نے کہا ایک کووہ
36:17ایک کووہ
36:19ایک مہینہ سیدھا اڑتا اڑتا
36:23گا اتنا بڑا جنت کے انگور
36:26کا ایک گچھا ہوگا
36:27تو خالی تمہارے پاناما سے بڑا
36:31تو انگور کا گچھا ہوگا
36:33ایک مہینہ کووہ اڑتا رہے
36:35تو ہزار کلومیٹر تو وہ تیہ کر جائے گا
36:38جو کووے کی رفتار بڑی تیز ہوتی ہے
36:40تو تمہارے پاناما سے بڑا
36:43تو ایک انگور کا گچھا میرے رب نے بنایا ہے
36:46وہ پھر کہنے کہ
36:48یا رسول اللہ
36:49تو ایک دانہ کتنا بڑا ہوگا
36:51تو آپ نے کہا
36:52تیرے اببہ نے کہا بڑا چھترہ
36:55بھیڑ کا جو نر ہو تو اس کو چھترہ کہتے ہیں
36:57بڑا چھترہ زبا کر کے
36:59کھال اتار کے
37:00اس کا ڈول بنائے
37:01تیری امہ سے کہا اس کا ڈول بنا
37:03انہوں نے کہا ہاں
37:04تو اتنا بڑا ہوتا ہے
37:05جیسے میرا ہاتھ کھلا ہے
37:06چونکہ جو نر ہوتا ہے
37:08بھیڑ کا بڑا
37:09لمبائی میں زیادہ ہوتا ہے
37:12تو وہ کہنے کہا ہاں جی
37:14کئی دعوہ بنایا ہے
37:15تو آپ نے کہا
37:16جتنا بڑا وہ ڈول ہے
37:18اتنا بڑا ایک دانہ ہوگا
37:21تو وہ اپنے
37:22سادگی میں کہنے کہا
37:23یا رسول اللہ
37:24پھر مجھے اور میری بیوی کو
37:26تو ایک دانہ ہی کافی ہو جائے گا
37:28آپ نے کہا
37:29تیرے سارے گھر کو کافی ہو جائے گا
37:31ایک بدو نے پوچھا
37:35یا رسول اللہ
37:36جنت میں خجور ہے
37:38آپ نے کہا ہے
37:38کیسی ہے
37:40کہ ایک دانہ
37:41بارہ ہاتھ لمبا ہوگا
37:43یہ ہاتھ
37:45پچیس انچ کا ایک ہاتھ ہوتا ہے
37:47شران
37:47شران
37:48تو دو فٹ ایک انچ
37:50تو بارہ دونے چوبیس
37:51چوبیس فٹ صرف
37:53کھجور کا
37:54درخت کا نہیں
37:56درخت نہیں
37:58کھجور
37:59کھجور کا دانہ
38:01چوبیس فٹ
38:02تم پانچ فٹ کے
38:03کیسے کھاؤ گے اسے
38:05تو اللہ تمہیں
38:07ایک سو تیس فٹ بنائے گا
38:08آدم علیہ السلام کے قد پر
38:10ہر مرد عورت کا قد
38:12ایک سو تیس فٹ ہوگا
38:14ایک بدو نے پوچھا
38:15یا رسول اللہ
38:16جنت میں گھوڑے ہیں
38:18آپ نے کہا ہاں
38:19سرخی آقود
38:20سبز زمرد کے پر ہیں
38:22تم بیٹھو گے
38:24تمہیں لے کے
38:24اڑیں گے
38:25جہاں نظر وہاں قدم
38:26دوسرے کہنے گا
38:28یا رسول اللہ
38:29جنت میں اونٹ ہیں
38:30اونٹ کی بڑی پسندیدہ چیز تھی
38:32کہ جی
38:33آپ نے کہا ہاں اونٹ بھی ہیں
38:34سبز زمرد کے پر ہیں
38:37ان کے جدر تیری نظر
38:38ادھر اس کا قدم
38:39ایک نے پوچھا
38:40یا رسول اللہ
38:41جنت میں سہرا بھی ہے
38:43عرب تو سہرا کا عاشق ہیں
38:45سہرا میں وہ رہتے ہیں
38:48تو سہرا کے وہ عاشق ہیں
38:50تو آپ نے کہا ہاں
38:53سہرا ہے
38:54لیکن ریت کا نہیں ہے
38:56مشک اور عمبر کا سہرا ہے
38:58ایک بدو نے پوچھا
39:01یا رسول اللہ
39:01جنت میں موسیقی ہے
39:03میوزک ہے
39:04ہاں ہے
39:05اللہ اعلان کرے گا
39:07وہ کہاں ہیں
39:08جو دنیا میں
39:09میوزک نہیں سنتے تھے
39:11یہ پاگرہ اعلان ہوگا
39:12کان کھول کے سنو
39:14سارے نوجوان
39:15اعلان ہوگا
39:17وہ کہاں ہیں
39:18جو دنیا میں
39:19یوں یوں اضافہ کرتا ہوں میں
39:20وہ کہاں ہیں
39:21جو پاناما میں
39:22میوزک نہیں سنتے تھے
39:23اعلان ہوگا
39:25تو جنہوں نے سنا ہوگا
39:28ان کا
39:28اس وقت حال دیکھنے والا ہوگا
39:31کہیں گے
39:32ہائے ہم مارے گئے
39:33آئے ہم گھاٹے میں
39:35جو انہیں نہیں سنا ہوگا
39:37وہ کھڑے ہو جائیں گے
39:38لیکن آؤ
39:39اللہ جنت کی ہوروں سے کہے گا
39:43جنت کی ہور کی آواز
39:46تو کیا چیز ہے
39:47وہ سمندر میں
39:49دونوں طرف سمندر دیکھو
39:51تمہارا جو پیسے فکر
39:52سولہ ہزار کلومیٹر لمبا ہے
39:54گیارہ گیارہ کلومیٹر
39:56یہ گہرہ ہے
39:57فلپائن کے پاس
39:59جنت کی عورت
40:02ساتوں سمندر میں
40:04تھوک ڈال دے
40:05تو سمندر میٹھے ہو جائیں گے
40:07اس کو تھوک آتا نہیں ہے
40:09تھوک تو عیب ہے
40:11اگر وہ کوئی جمع کر
40:13کرا کے تھوک کرے
40:14تو ساتوں سمندر
40:16شہد سے زیادہ
40:18میٹھے ہو جائیں گے
40:19اور دنیا کی
40:23حسین ترین عورت
40:24شہد میں تھوک ڈالے
40:26تو کوئی پیے گا
40:28الٹا اس کے موہ پہ مارے گا
40:30تو اس کا سر کیتے ہوگا
40:36مجھے جنیج جمشید نے بتایا
40:39کہ ہم جو گانا بناتے ہیں
40:41بناتے تھے جب وہ گانے گاتا تھا
40:43ساڑھے تین منٹ
40:44ساڑھے تین منٹ کا گانا تیار ہوتا تھا
40:47اور ایک مہینے میں
40:48کبھی دو مہینے میں
40:49کبھی دو ہفتے میں
40:50کبھی بیس دن میں
40:51کبھی دس دن میں
40:53تو میں نے کہا
40:54اتنی محنت اور ساڑھے تین منٹ
40:56یہ کس لیے
40:57کہ ساڑھے تین منٹ سے
40:58لمبا تو لوگ بور ہو جاتے ہیں
41:00سنتے نہیں
41:00اللہ اکبر
41:04میں نے کہا
41:05میرا رب یہ جو میں منظر
41:07بھی آپ کو بتا رہا ہوں
41:08کہ میرا رب کہے گا
41:09جنت کی حوروں سے آؤ
41:11یہ وہ ہیں جنہوں نے
41:12پاناما میں میوزک نہیں سنا
41:13انہیں سناو
41:14تو یہ جو پہلا گانا ہوگا
41:17یہ ساڑھے تین منٹ کا نہیں ہوگا
41:20ساڑھے تین گھنٹے کا نہیں ہوگا
41:22ساڑھے تین دن
41:23ساڑھے تین مہینے
41:24ساڑھے تین سال نہیں
41:25یہ پہلا گانا
41:27ستر سال کا ہوگا
41:28جو ایسے بیٹھا ہے
41:30وہ ایسے ہی بیٹھا رہے گا
41:32وہ یوں نہیں ہو سکے گا
41:33جو یوں بیٹھا ہے
41:34وہ ستر سال یوں بیٹھا رہے گا
41:36وہ یوں نہیں ہو سکے گا
41:37جو یوں بیٹھا ہے
41:38وہ ایسے ہی سن ہو
41:39سٹن ہو جائے گا
41:40وہ آگے نہیں ہو سکے گا
41:41آگے والا پیشے نہیں ہو سکے گا
41:43اس قدر وہ ان کو
41:44کھینچ لے گی آواز
41:46کہ اس میں گم ہو جائیں گے
41:48پھر اللہ تعالیٰ فرمائے گا
41:51کیسا ہے
41:51کہنے کے بڑا زبردست
41:53تو اللہ کہیں گے
41:54اس سے اچھا سنو
41:55اس سے اچھا کیا ہے
41:57تو اللہ کہیں
41:57یا دعوت تعالی ارق الممبر
42:00اے دعوت آم ممبر پہ بیٹھ
42:01اور تو سنا
42:02دعوت علیہ السلام کی ایسی آواز تھی
42:05جب وہ زبور پڑھتے تھے نا
42:07یا جبال اوو بی معاہو
42:10پہاڑ ایسے سے ہلتے تھے
42:12پہاڑ
42:12پہاڑ
42:14جنگل سے جانور باہر نکل کر آ کر
42:18زبور سنتے تھے
42:19دعوت کی آواز سنتے تھے
42:21ایسی آواز تھی
42:21تو اللہ کہے گا سنا
42:23اچھا
42:24ادھر دعوت علیہ السلام
42:26یا جنت کی ہوروں کی آواز
42:28اور جنت میں جتنے درخت ہیں
42:29وہ سارے کے سارے
42:31میوزک
42:34اور دھن بنائیں
42:36دھن بنائیں
42:38ہر درخت سے الگ ایک دھن
42:40ہر پتے سے الگ ایک دھن
42:44اور جنت کی عورت
42:46یا دعوت علیہ السلام کا سر
42:47یہ سر یہ ساز
42:49یہ ساز یہ آواز
42:51یہ جب ملیں گے
42:53اور دعوت علیہ السلام کی آواز
42:54جنت کی ہوروں پر چھا جائے گی
42:56تو پھر اللہ تعالیٰ کہیں
42:59کہ کیسا ہے
43:00کہیں گے بڑا مزا ہے
43:01تو اللہ کہیں گے
43:02اس سے اچھا سنو
43:03کہیں گے
43:04اس سے اچھا کیا ہے
43:06تو اللہ کہیں گے
43:07یا حبیبی
43:07یا محمد
43:08اے میرے حبیب
43:10اے محمد
43:11آجا
43:11اب تو سنا
43:12اب میرے نبی آئیں
43:14اور میرے رب
43:17کہ نہ ہمیں گائیں گے
43:19اور جنت ساز بنے گی
43:20یہ آواز
43:21یہ ساز
43:22یہ آواز
43:22جنت والوں کو
43:23اپنا آپ بھول جائے گا
43:25دنیا میں میوزک نہ
43:27سننے کی قیمت
43:28اب لے لو
43:28پھر میرا اللہ فرمائے گا
43:31کیسا ہے
43:32کہیں گے
43:32یا اللہ بڑا زبردست ہے
43:34تو اللہ
43:34کہ ہائے ہم مارے گئے
43:37ہائے ہم گھاٹے میں
43:39جو ہمیں نہیں سنو ہوگا
43:41وہ کھڑے ہو جائیں گے
43:42لیکن آو
43:43پھر اللہ جنت کی ہوروں سے
43:46کہے گا سنو
43:47جنت کی ہور کی آواز
43:50تو کیا چیز ہے
43:51وہ سمندر میں
43:52یہ دونوں طرف سمندر دیکھو
43:54تمہارا جو پیسے فک ہے
43:55سولہ ہزار کلومیٹر
43:57لمبا ہے
43:58گیارہ گیارہ کلومیٹر
44:00یہ گہرا ہے
44:01فلپائن کے پاس
44:02جنت کی عورت
44:06ساتوں سمندر میں
44:07تھوک ڈال دے
44:08تو سمندر میٹھے ہو جائیں
44:10اس کو تھوک آتا نہیں ہے
44:12تھوک تو عیب ہے
44:14اگر وہ کوئی
44:15جمع کر کر آگے
44:17تھوک کرے
44:17تو ساتوں سمندر
44:20شہد سے زیادہ
44:21میٹھے ہو جائیں
44:22اور دنیا کی
44:26حسین ترین عورت
44:28شہد میں
44:29تھوک ڈالے
44:30تو کوئی پیے گا
44:31پلٹا اس کے
44:33موہ پہ مارے گا
44:34تو اس کا
44:38سر کیسا ہوگا
44:40مجھے جنیج
44:41جمشید نے بتایا
44:42کہ ہم جو گانا
44:44بناتے ہیں
44:44بناتے تھے جب وہ
44:45گانے گاتا تھا
44:46ساڑھے تین منٹ
44:48ساڑھے تین منٹ
44:49کا گانا تیار ہوتا تھا
44:50اور ایک مہینے میں
44:52کبھی دو مہینے میں
44:53کبھی دو ہفتے میں
44:54کبھی بیس دن میں
44:55کبھی دس دن میں
44:56تو میں نے کہا
44:57اتنی محنت
44:58اور ساڑھے تین منٹ
44:59یہ کس لیے
45:00کہ ساڑھے تین منٹ سے
45:02لمبا تو لوگ
45:02بور ہو جاتے ہیں
45:03سنتے نہیں
45:04اللہ اکبر
45:07میں نے کہا
45:08میرا رب یہ جو
45:10میں منظر بھی
45:11آپ کو بتا رہا ہوں
45:12کہ میرا رب کہے گا
45:13جنت کی ہوروں سے
45:14آؤ
45:14یہ وہ ہیں جنہوں نے
45:15پاناما میں
45:16میوزک نہیں سنا
45:17انہیں سناو
45:18تو یہ جو پہلا
45:19گانا ہوگا
45:21یہ ساڑھے تین منٹ
45:22کا نہیں ہوگا
45:23ساڑھے تین
45:24گھنٹے کا نہیں ہوگا
45:25ساڑھے تین دن
45:26ساڑھے تین
45:27مہینے
45:27ساڑھے تین
45:28سال نہیں
45:29یہ پہلا گانا
45:30ستر سال کا ہوگا
45:32جو ایسے بیٹھا ہے
45:38ستر سال
45:39یوں بیٹھا رہے گا
45:39وہ یوں نہیں ہو سکے
45:40جو یوں بیٹھا ہے
45:41وہ ایسے ہی سن ہو
45:43سٹن ہو جائے گا
45:44وہ آگے نہیں ہو سکے
45:45آگے والا پیشے نہیں ہو سکے گا
45:47اس قدر وہ
45:48ان کو کھینچ لے گی آواز
45:49کہ اس میں گم ہو جائیں گے
45:52پھر اللہ تعالیٰ فرمائے گا
45:54کیسا ہے
45:55کہیں کہ بڑا زبردست
45:56تو اللہ کہیں گے
45:58اس سے اچھا سنو
45:59کہ اس سے اچھا کیا ہے
46:00تو اللہ کہیں گے
46:01یا دعوود تعالی
46:02ارقل ممبر
46:03اے دعوود آ
46:04ممبر پہ بیٹھ
46:05اور تو سنا
46:05دعوود علیہ السلام
46:07کی ایسی آواز تھی
46:09جب وہ زبور پڑھتے تھے نا
46:11یا جبال عذبی معاہو
46:14پہاڑ ایسے سے ہلتے تھے
46:15پہاڑ
46:16پہاڑ
46:17جنگل سے جانور
46:20باہر نکل کر آ کر
46:21زبور
46:22سنتے تھے
46:23دعوود کی آواز سنتے تھے
46:24ایسی آواز
46:25تو اللہ کہے گا سنا
46:26اچھا
46:27ادھر
46:28دعوود علیہ السلام
46:29یا جنت کی ہوروں کی آواز
46:31اور جنت میں جتنے درخت ہیں
46:33وہ سارے کے سارے
46:35میوزک
46:38اور دھن بنائیں
46:40دھن بنائیں
46:41ہر درخت سے
46:43الگ ایک دھن
46:44ہر پتے سے
46:46الگ ایک دھن
46:47اور جنت کی عورت
46:49یا دعوود علیہ السلام کا سر
46:51یا سر
46:52یا ساز
46:53یا ساز
46:54یا آواز
46:54یہ جب ملیں گے
46:56اور دعوود علیہ السلام کی آواز
46:58جنت کی ہوروں پر چھا جائے
46:59تو پھر اللہ تعالیٰ کہیں
47:03کہ کیسا ہے
47:03کہیں کہ بڑا مزا ہے
47:04تو اللہ تعالیٰ کہیں
47:05کہ اس سے اچھا سنو
47:06کہیں کہ اس سے اچھا کیا ہے
47:09تو اللہ تعالیٰ کہیں
47:10کہ یا حبیبی
47:11یا محمد
47:12اے میرے حبیب
47:13اے محمد
47:14آجا اب تو سنا
47:15اب میرے نبی آئیں
47:18اور میرے رب
47:20کہ نہ ہمیں گائیں گے
47:22اور جنت ساز بنے گی
47:24یہ آواز
47:24یہ ساز
47:25یہ آواز
47:26جنت والوں کو
47:27اپنا آپ بھول جائے گا
47:28دنیا میں میوزک نہ
47:30سننے کی قیمت
47:31اب لے لو
47:32پھر میرا اللہ فرمائے گا
47:35کیسا ہے
47:36کہیں گے
47:36یا اللہ بڑا زبردست ہے
47:37تو اللہ فرمائیں گے
47:38اب اس سے بھی اچھا سنو
47:40تو کہیں گے
47:41یا اللہ اس سے اچھا
47:43وہ کیا ہے
47:44تو اللہ فرمائیں گے
47:45اب تمہارا رب
47:46تمہیں خود سنائے گا
47:48اے رضوان
47:50اے رضوان
47:52رضوان جنت کا بڑا فرشتہ ہے
47:54رضوان
47:55پردے ہٹا
47:56میرے رب
47:57میرے بندے آج
47:58میرا دیدار کریں
47:59میری آواز سنیں
48:01تو ایسے
48:01ارش کے پردے ہٹیں گے
48:03اور جب پردے ہٹیں گے
48:05تو میرا رب
48:05سامنے آکر کہے گا
48:06سلام
48:07قول
48:08من رب الرحیم
48:09میرے بندو
48:10تمہارا رب
48:11تمہیں سلام پیش کرتا ہے
48:14پھر میرا رب
48:20قرآن سنائے گا
48:21اب ساز نہیں بجے گا
48:23اللہ کی آواز کو ساز کی ضرورت نہیں ہے
48:26اور ایک تبدیلی اور آئے گی
48:28پہلے آپ صرف کانوں سے سن رہے تھے
48:30اور مزہ لے رہے تھے
48:31مزہ لے رہے
48:32اچھی آواز کانوں سے جاتی ہے
48:33آگے ایک سل ہے
48:35جو اس کو کیچ کرتا ہے
48:36تو اس ایک سل کے
48:38مزے میں آدمیں ڈوب جاتا ہے
48:40جب
48:40اللہ سنائے گا
48:42اور اللہ قرآن پڑھے گا
48:44اور اللہ ہم کلام ہوگا
48:45تو پوری باڈی میں
48:47جتنے سل ہوں گے
48:48وہ کان بن جائیں گے
48:50اور ہر سل سے
48:51اللہ کی آواز اندر جائیں گے
48:53ہر سل سے
48:54اگر موت
48:55اگر موت ہوتی
48:58تو آج سب مر جاتے ہیں
49:01موت مر گئی نا
49:03سنیں
49:03وہ صرف کانوں سے نہیں
49:05کانوں کی لذت آدمی کو گھم کر دیتی ہے
49:08تو جب پوری باڈی کا
49:10ہر سل کان بن جائے گا
49:11اور اس میں سے آواز اندر جائے گی
49:13تو کیا لذت ہوگی
49:15میں اسے کان سے بیان کروں
49:16میرے پاس الفاظ کان سے ہیں
49:17میرے بندے
49:26فہوا فی عیشت الراضیہ
49:28فی جنت عالیہ
49:30قطوفہ دانیہ
49:32کلو وشربو حنیعہ
49:34بیما اسلفتم فی الایام الخالیہ
49:37میرے بندے کو جنت مبارک ہو
49:39علی زندگی مبارک ہو
49:41میری رضا بھی مبارک ہو
49:43جنت کے پھل مبارک ہو
49:45یلبسونا فیابا خدرا
49:47ریش میں جوڑے پہناو
49:49سبز رنگ کے
49:50یحلونا فیہ من اسعبر من ضحب
49:53سونے کے کنگن پہناو
49:55آج دنیا میں سونا حرام ہے
49:57مرد کے لئے
49:58جنت میں اللہ خود پہنائے گا
50:00دنیا میں شراب حرام ہے
50:02اور جنت میں خود پہلائے گا
50:03وَسَقَاهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا تَحُورًا
50:07سب سے آلہ
50:08سب سے نیچے والے جنتی خود ڈال کے پیئیں گے
50:11اِنَّ الْأَبْرَارَ يَشْرَبُونَ مِنْ كَاسِنْ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا
50:16نیچے والے خود پیئیں گے
50:17ان کو پلانے والے بھی نوکر ہیں
50:20لیکن تعبیر ہے
50:21تاکہ درجات کو مختلف بتایا جا سکے
50:24اس سے اوپر درجہ ہے
50:25يُسْقَوْنَ فِيهَا كَاسًا كَانَ مِزَاجُهَا زَنْجَبِيلَ
50:29انہیں زنجبیل کی شراب نوکر و حوریں بیویاں پلا رہے ہوں گی
50:33اس سے اوپر وی بی آئی پی لوگ ہیں
50:35جہاں آہا
50:37پلانے والا حسین ہو تو پینے کا مزہ بڑھ جاتا ہے نہیں
50:43تو جنت کے حور پلائے گی تو مزہ اور ہوگا
50:48جنت کا خادم پلائے گا تو مزہ اور ہوگا
50:51وہ بھی بڑے حسین ہیں
50:52يَطُوفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَانُ مُخَلَّدُونَ
50:55اِذَا رَأَيْتَهُمْ حَسِبْتَهُمْ لُؤْلُؤَمْ مَنْفُورَ
50:58وہ تو موٹیوں کی طرح ہے
51:00اور جنت کی حوریں
51:01ساقی خوبصورت ہو تو پینے کا مزہ بڑھ جاتا ہے
51:09اور سب سے وی آئی پی کے ساتھ کیا ہو رہا ہے
51:14وَسَقَاهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا تَهُورًا
51:16وہاں اللہ خود پلا رہا ہوک
51:18تو جب اللہ ساقی ہوگا تو کیا حال ہوگا
51:22بھائیو
51:25پیدائز سے لے کر آگے تک کیا ہونے والا ہے
51:29یہ سب اللہ نے بتایا ہے
51:31اور اس میں واسطہ اور بنے ہیں
51:33جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
51:37وہ بیچ میں واسطہ ہیں
51:38یہ سب کچھ
51:39اگر ہمارے نبی نہ ہوتے
51:41قرآن کہاں ہوتے
51:42نبی نہ ہوتے تو دین کہاں ہوتا
51:45نبی نہ ہوتے تو توحید کون بتاتا
51:47ہمارے نبی نہ ہوتے تو
51:48زنا اور نکاح کا فرق کون بتاتا
51:51ہمارے نبی نہ ہوتے تو
51:52ظلم اور عدل کا فرق کون بتاتا
51:55شرک اور توحید کا فرق کون بتاتا
51:57جنت اور جہنم کون بتاتا
52:00سیدھے راستہ کون بتاتا
52:02غلط راستے کی پہچان کون کرواتا
52:05اللہ کو رازی کرنے کی راہیں کون سمجھاتا
52:08شیطان کی راہوں سے بچنے کے طریقے کون بتاتا
52:11اللہ کے بعد سب سے بڑے محسن ہیں
52:14جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
52:17جنہیں اللہ نے حبیب بنایا
52:19محبوب بنایا
52:20اور اپنے محبت میں کئی ناموں سے نوازا
52:23جس سے پیار ہوتا ہے
52:24آدمی اس کو کئی نام دیتا ہے
52:26ایک نام نہیں دیتا
52:27کئی نام دیتا ہے
52:29جس سے ماں کو دیکھو
52:31وہ کہتی میرا لال
52:32میرا چاند
52:33میرا تارہ
52:34میرا جگر
52:34نہیں کہتی
52:35ایک نام سے کیوں نہیں پکارت
52:38میرا بلال
52:39میرا بلال
52:40میں اتنا نہیں کہتی
52:41نہیں کبھی میرا چاند
52:42میرا تارہ
52:43میرا جگر
52:44میرا کلیجہ
52:45میری تھنڈک
52:46میرا یہ
52:46میرا وہ
52:47یہ کس وجہ سے ہے
52:48کہ محبت
52:49کو الفاظ زیادہ چاہیے
52:51تو
52:53پھیلاؤ مانگتی ہے
52:55پھیلاؤ
52:56پھیلاؤ مانگتی ہے
52:57تو اس پھیلاؤ کو
52:58ماں پھر مختلف الفاظ لے کر
53:01اس کو وہاں سے گزارتی ہے
53:03میرے رب نے اپنے حبیب کو
53:05صرف محمد نہیں کہا
53:06ایک ہی حدیث میں کہا
53:10میرے رب نے
53:11میرے دس نام رکھے
53:12میں محمد
53:13میں احمد
53:14میں ماحی
53:15میں حاشر
53:16میں عاقب
53:17میں فاتح
53:17میں خاتم
53:18میں ابو القاسم
53:20میں طاہا
53:21میں یاسین
53:22دس تو ایک ہی حدیث میں
53:23نام ہے
53:24راشد
53:25اور رشید
53:26اور
53:26اور
53:27اور
53:27اور
53:28اور حامد
53:28اور محمود
53:29اور مزمل
53:30اور مدثر
53:31اور شاہد
53:32اور مبشر
53:33اور نذیر
53:34اور داعی الاللہ
53:35اور سراج مونیر
53:36اور رحمت
53:37للعالمین
53:38اور قافتا
53:39للناس
53:40بشیر
53:40ونذیر
53:41یہ قرآن نے
53:42پھر جو اللہ
53:43نے اپنے حبیب
53:44کو قرآن
53:45اٹھایا ہے
53:45یا ایها النبی
53:47انا ارسلناك
53:48شاہدا
53:49مبشر
53:50ونذیرا
53:51وداعی
53:52الاللہ
53:52بإذنه
53:53وصراج
53:54منیرا
53:54یا ایها المزمل
53:56قم اللیل
53:57الا قليلا
53:58یا ایها المدثر
53:59قم فاندر
54:00وربك فكبر
54:02والضحاء
54:03والليل
54:03اذا سجا
54:04ما اودعك ربك
54:05وما قلا
54:06ألم نشه لك صدرك
54:08وفضعنا عنك وزرك
54:09الذي انقذ ظهرك
54:11ورفعنا لك ذكرك
54:13انا اعطيناك الكوثر
54:15فصل لربك ونحر
54:17انشانیہ کا
54:18والابدر
54:18یہ سب
54:19اللہ اپنے حبیب کو
54:20اٹھا رہا ہے
54:21میرا حبیب ایسا
54:22ایسا
54:22ایسا
54:23ایسا
54:24ارے پنامہ والو
54:25تم بھی اس کی غلامی میں آ جاؤ
54:26کی محمد سے وفاتون
54:31تو ہم تیرے ہیں
54:32یہ جہاں چیز ہے
54:34کیا لوح و قلم
54:35تیرے ہیں
54:45برای لازم القليل
54:58برای لازم
55:00یہ جویک ہے
Recommended
0:34
|
Up next
0:20