Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Ambassador of Islam
By
Kashif Mag

Category

📚
Learning
Transcript
00:00یہ پر نور چہرہ یہ باوقار اور وجی شخصیت کون ہیں
00:04یہ ہیں آلہ حضرت امام احمد رتا خان محدث بریلوی رحمت اللہ علیہ کے خلیفہ خاص
00:13اور قائد اہل سنت حضرت شاہ احمد نورانی صدیقی رحمت اللہ علیہ کے والد محترم
00:19یہ ہیں سفیر اسلام مبلغ عاظم حضرت مولانا شاہ عبدالعلیم صدیقی میرٹھی رحمت اللہ علیہ
00:27جن کے مبارک ہاتھوں پر دنیا کے کونے کونے میں دو لاکھ سے زائد غیر مسلموں نے اسلام قبول کیا
00:35جنہیں خود قائد اعظم محمد علی جنہ رحمت اللہ علیہ نے سفیر اسلام کا خطاب دیا
00:43جنہوں نے صرف دین سکھایا نہیں دلوں میں ایمان جگایا
00:50تعذیبوں کو روشناس کروایا اور پوری دنیا میں اسلام کی خوشبو پھیلائی
00:57آپ کی ولادت پندرہ رمضان المبارک تیرہ سو دس ہجری و مطابق تین اپریل
01:02اٹھارہ سو بانوے میرٹ کے محول مشاہ خان میں ہوئی
01:07تعلیم میں دین و دنیا کا حسین امتزاج تھا درست نظامی بھی مکمل کیا
01:12بی اے بھی الال بی بھی اور کئی زبانوں پر مہارت حاصل کی
01:17عربی اردو انگریزی فارسی فرانسیسی جرمن جاپانے اور افریقی
01:23زبانے

Recommended