Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
Manjhli - Episode 38 - 20th July 2025 [ Fahad Sheikh, Khadija Saleem & Shaheera Jalil ] - HUM TV

Category

😹
Fun
Transcript
00:00امدر و دیواروں پر لکھی ہے امگی نتا
00:04اگر بھائی جان بھاگی ہوئی بھاپی لائے
00:07تو ہم اس کا جینہ حرام کر دیں گی
00:10سن کے اپنے اپنے خواب
00:12میرا عشق لا محال کر دیا
00:15کہانی تو مجھے بڑتی ہوئی نظر آ رہی
00:17اپنا دل تیرے نام کر دیا
00:1910 لاکھ میرے اکاونٹ میں بھیجتی ہے
00:23ایک جوٹی کہانی
00:2722 جولائے سے منگل شب آٹھ بجے
00:30کیا کسی سے شادی کی خواہش کرنا کوئی گناہ ہے
00:40بہنوئی ہے وہ آپ کے
00:41نہیں رہے گا بہنوئی جب زینی کو چھوڑ دے گا
00:44تب کروں گی اس سے شادی
00:46اور وہ زینی بھاپی کو کیوں چھوڑیں گے
00:48جنہیں انہوں نے اتنی محبت سے اپنایا ہے
00:51یہ بھاپی کا جو لفظ ہے
00:54یہ میرے لئے سیکھ لو
00:56کچھ دنوں کی بات ہے زینی
00:58جب وہاں سیٹ ہو جاؤں گا
00:59تمہیں بلواز سکا تو بھلا لوں گا
01:01نہیں
01:02کچھ دن بھی نہیں
01:03سنا تم نے
01:04کیوں
01:05اتنا تو تم بیزار رہتی ہوں
01:07میری جانے سے کیا فرق پڑے گا تم
01:09میں بیزار رہتی ہوں تم سے
01:11پر صرف تمہاں ہی طرح
01:13ہر وقت محبت کا راگ نہیں علاو سکتی
01:14اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ
01:15کیا مطلب نہیں ہے
01:17روز دیر کر دے تو تم دونوں
01:22یہ کوئی وقت ہے چائے پینے کا
01:24امیہم سابرہ خالہ کے گھر گئے تھے
01:27اس لئے لیٹ ہو گئے
01:28یہ روز مو اٹھا کے نا تم چلے جاتے ہو
01:30کوئی کام دندر نہیں ہے تم دونوں کے پاس
01:32وہ منجلی کو اپنے جانے کا بتانا تھا
01:35میں نے
01:35کیا تو باقی جا رہے ہو
01:41مجھے پتا تھا
01:43میں جانتی تھی
01:45کہ زینی تمہیں مجھ سے دور لے جائے گی
01:47نہیں ابھی میں کہیں نہیں جا رہا
01:49یہ تو بس میں نے منجلی سے جان چھوڑانے کے لئے
01:51کہا تھا میں آپ کے پاس ہی رہوں گا
01:53تم اس بچی کا
02:07دل دکھانے کا کوئی موقع حاصل سے جانے نہیں دیتی ہو
02:10میں نے ایسا کیا کہ دیا ہے
02:14وہ تو ہر سل کے جانے کی وجہ سے میں پریشان ہو گئی تھی
02:17بس اس لئے کہ دیا
02:18نبیات
02:21اپنی زبان پہ کنٹرول کرنا سکھو
02:29تم بہو کے ساتھ بیٹے کو بھی کھو دو گی
02:33بیسے امی
02:35اتنی اچھی تو ہے زینی بھابی
02:37پتہ نہیں آپ کو کیا مسئلہ ہے
02:39مجھے تو سمجھ میں نہیں آتا
02:41کہ تم دونوں باپ بیٹی کو
02:43اس میں کونسی ایسی اچھائی دکھائی دیتی ہے
02:46مجھے تو ایسا کچھ ہی نظر آتا
02:48مجھے تو ایسا کیا
02:54ترجمة نانسي قنقر
03:24ارسل انہوں نے ہمیشہ سے ہی نہیں پسند ہے
03:26آج کل کی بات ہے ہی نہیں
03:28تو انہیں پسند نہ ہو ان کی بیٹے کو تو ہو
03:31ارسل ہماری شادی سے کوئی بھی خوش نہیں ہے
03:34تو مجھے چھوڑ کیوں نہیں دیتے
03:35چھوڑ دو مجھے پلیز
03:37تمہارا دماغ تو ٹھیک ہے
03:43یہ کیا بول رہی ہے
03:44ارسل کا حلامی ہماری شادی سے خوش نہیں ہے
03:47تو نہ خوش ہوں یار میں تو خوش ہوں نا
03:50تمہیں کونسی خوش ہی ملتی ہے ہمارے ساتھ سے
03:54شاید ملتی
03:56سب
03:57جب سے ہماری شادی ہوئی ہے
03:59تو میری وجہ سے کسی را کسی تینشن میں ہی ہوتے ہو
04:02سینی ایسا کچھ نہیں ہے
04:06جب میری تم سے شادی نہیں ہوئی تھی
04:08تو میری لائف میں بہت تینشن ہے
04:10لیکن تم سے شادی کے بعد
04:12لائف میں سب چین کی بانگ سے بچ رہی ہے
04:15چین کی باس سوری
04:17تم نے آئندہ ایسی کوئی بات کی نا
04:21تم اس سے بہت رکھیں گے
04:23سر
04:25میں اس سے باتوں سے بہت تھک گئی ہوں
04:28جب ہی تھک جائے کروں
04:36تو میرا سہارا لے گیا ہے
04:38میں ہوں
04:39جب بس
04:50رلاکس
04:51ملابی کچھ نہیں پس بھی
05:02جب اس کے بعد
05:09سینی
05:10لگتا ہے تم نے بھی باری بات کو بہت برا منا لیا
05:12ایسا کچھ بھی نہیں ہے خالان میں
05:14لا يوجد كتابي
05:16لا يوجد كتابي
05:18لا يوجد كتابي
05:20سيني
05:22دیکھو بيتا
05:24كلامي رأسي
05:26وعندما كانت شادية
05:28فأنت سوش رأي تي
05:30بيراني بيو آئي گي
05:32روانك ہو جائي گي
05:34خوشيان آئي گي
05:36لكني مجه تو
05:38تم دونوك شادية سي كوئي فرق
05:40مره گر کی تنهائي
05:42اور اداسي تو بلکل اسی طرح سي
05:44تم صبح ارسل کے ساتھ
05:46اوفيس رأي جاتی ہو اور میں
05:48بلکل اخيری رہ جاتیم
05:50لیکن خالا امی
05:52میری جواب کا تو آپ کو شادی سے پہلے کا
05:54پتا تھا نا
05:56جانتی ہوں میں
05:58لیکن میں یہ سمجھ رہی تھی کہ شادی کے بعد
06:00تم نزائن کر دو
06:02آپ چاہتی ہیں میں جواب چھوڑ دوں
06:04دیکھو
06:06بیٹا
06:08میں تمہاری کامیابی میں
06:10رکاوٹ بننا نہیں چاہتی
06:12لیکن
06:14میں سمجھتی ہوں کہ
06:16گھر میں اگر سب کچھ ہو
06:18تو خامخا عورت کو
06:20نوپنی کرنے کی کیا ضرورت ہے
06:22وہ کیوں گھر سے باہر جائے
06:24میرا خاصة اس کا گھر میں رہنا زیادہ بہتر ہے
06:26ٹھیک ہے خالم
06:30میں کل صبح ریزائن کر دوں
06:32شریلی
06:36اس میں تنی حیرانی مالی کیا بات ہے
06:40میرے لئے میری جوب سے اہم میرا گھر ہے
06:42ہاں
06:44یہ تو بہت خوشی کی بات ہے
06:46ہاں
06:48یہ تو بہت خوشی کی بات ہے
06:50لیکن سنو بیٹا
06:52تم ابھی اس بات کا ذکر اپنے انکر سے مت کرنا
06:56تم تو جانتی ہو نا انہیں
06:58وہ تمہیں منع کر دیں گے
07:00روک دیں گے
07:02ہاں
07:04جب ریزائن کر دوں گی نا
07:06پھر بھلے بتا دینا
07:08سمجھ رہی ہو نا
07:10آفریکہ مت کرنے کھالا ہوں
07:12میں
07:14میں
07:15میں
07:16salad لیا ہوتی ہوں
07:40Manchili
07:42لقد قمضت بذكاء جمعنا.
07:45ماهو طبعاة؟
07:50تباو ذبطة أنت للعظمات.
07:55نعم،
07:59جمعنا الدين ،
08:02سمعنا الدين.
08:04لماذا تفعلهمهم؟
08:07رودون في خلالهم.
09:55انت وقام لك. لقد قمت بفضل لك. تحضر بمشان.
09:59لا تحضر بفضل لك. لا تحضر بك.
10:03حسناً، تفضل لك.
10:06لقد فضل لك.
10:08لقد فهمت بردت أطفال.
10:14عرسل؟
10:16هيا.
10:18هيا، سيبت.
10:25موسيقى
10:55اماري تسمتا هم
10:59رماني مين بھی تمه رومانس و جراؤ
11:02اچھا ارسل اب لیٹ جو
11:05لیٹو
11:08تانك
11:14دوائي لے دوائي لے دوائي
11:25تانك
11:30یاد آپ لوگ سے ایک کام نہیں ہو سکتا
11:32کیا اتنا اتنے وقت کے ساتھ
11:34ہم لوگ کام کر رہے ہیں
11:35اور پورا کانفیڈس رول چکا ہے کام کا
11:37ایک دوسرے پر کوئی آدمی بھروسان نہیں کرے
11:39اگر ہم لوگ اس طرح سے کریں گے
11:41بابا ایفیشنسی تو رکھنا ہے آپ کو
11:49برحل کوشش کریں آپ لوگ کرنے کی کام
11:51اس طرح سے میں نہیں کروں گا
11:53آپ کو مشکل کریں گے
11:54آپ کو من جانتا چاہی دیں
11:55آپ تانک کے دوائے چاہی دیں
11:56آپ کو مشکل کریں گے
11:58آپ کو مشکل کریں گے
11:59آپ کو مشکل کریں گے
12:01ADA
12:53صبح صبح
12:54السلام علیکم سر
13:07اتنی صبح خیریت ہے
13:08زینی
13:09ارسل کا فون کیوں آف ہے
13:11سر وہ میں نے اس کا فون بند کر دیا تھا
13:14اس کی رات سے طبیعت بہت خراب ہے
13:15کیوں کیا ہو گیا تھو انہیں
13:17بس رات سے وومنٹنگ ہو رہی ہے اور اب بخار بھی ہو گیا
13:19کیا وہ آف اس نہیں آئے گا
13:21نہیں سر اس کا آنا تو بالکل
13:23ناممکن ہوگا
13:24ان فاکت میں تو سوچ رہی تھی کہ میں بھی نہ ہوں
13:26اس کو چیک اپ کے لئے لے کے جانا ہے نا
13:29کمال کرتی ہو زینی
13:30آج بی آر گروپ سے اتنی امپورٹنٹ میٹنگ آئے
13:33اور میں یہ اکیلا کیسے حنل کروں گا
13:36میں سمجھ سکتی ہوں سر
13:39کچھ نہیں سمجھتے تم لوگ
13:40مجھے میہ بیوی کو
13:42ایک ساتھ نوکری پر اپنا ہی چاہیے تھا
13:44سر میری مجبوری ہے
13:45کیا مجبوری ہے تمہیں
13:47ارسل کو لے جانے کے لئے کوئی اور نہیں ہے
13:49ڈاکٹر کے پاس
13:50ہیں سر
13:53ارسل کے پیرنس ہیں
13:54تمہارے سو سر سے کہو
13:56کہ وہ ڈاکٹر کے پاس اسے لے جائیں
13:58اور پلیز تم فوری آفیس پوچھو
14:01اس ویری امپورٹنٹ میٹنگ
14:03جی سر میں آتی
14:05گھر میں تو سینی پرابلم ہوتے ہی رہتے ہیں
14:08اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ تم دونوں گھر پیچھو
14:11فوری آنا پڑے گا تمہیں
14:13جی سر
14:14نا
14:15نافذ
14:17سینی بہت تمہارا ہی ظاہر کر رہی تھی
14:29اب کیسی طبیعت ہے ارسل کی
14:31خالامی وہ تو رات سے بہت بیچ ہے
14:33اس کو تو بخار بھی ہو گیا ہے
14:35یا اللہ خیر کیا ہو گیا میرے بچے کو
14:37منیرہ
14:39پریشان مت ہو
14:41بخار ہے انشاءاللہ ٹھیک ہو جائے گا
14:44لیکن خالو آپ کو اس کو ڈاکٹر کے پاس ضرور لے کے جانا ہوگا
14:48ہاں ٹھیک ہے میں نے آفیس سے چھٹی لے لیے چلیں
14:52وہ میں آپ لوگ کے ساتھ نہیں آ سکوں گی
14:56آفیس میں ایک بہت ضروری میٹنگ ہے ابھی ابھی بوس کی کال آئی تھی
15:03مجھے اور ارسل دونوں کو جانا تھا
15:05کہنا بگر ارسل نہیں جا سکتا تو
15:07میرا جانا ضروری ہے
15:09تم بے فکر ہو کے جاؤ پریشان مت ہو
15:11کہو نا
15:13تھانکیو خالو
15:15خالا امی میں آپ کی کچن میں کوئی ہلپ کروا دوں
15:17میں پوری رات سے اسے سو نہیں سکی
15:19اس لیے صبح میری آنکھ نہیں کھولی
15:21کوئی ضرورت نہیں ہے میں نے کر لیا سب کچھ
15:23خالا امی اگر ضروری نہ ہوتا تو میں کبھی نہ جاتی
15:25بوس ہم دونوں پر بہت ڈپینڈ کرتے ہیں
15:27کر ہم دونوں ہی نہیں جائیں گے
15:29تو بہت پروبلم کریئیڈ ہو جائے گی
15:31میں نے کیا کہا ہے
15:33شوق سے جاؤ
15:35ظاہر ہے تمہیں عرصت سے زیادہ اپنے آفیس کی فکر ہے
15:43تم پریشان مت ہو
15:45میں آفیس کے مسائل کو سمجھتا ہوں
15:47تمہاری خالا امی تو
15:49بس کچن کے پروبلم سمجھ سکتی ہیں
15:51چھوڑو انہیں
15:53تھانکیو خالو
15:55ہم بہت اچھے ہیں
15:57وہ تو ہوں بھئی
15:59اچھا دیکھو بھوگی مچ چلی جانا
16:01ناشتہ کرکی جانا
16:03تم جاؤ تیار ہو کے آؤ
16:05جب تک ناشتہ لگ جائے گا
16:07نہیں خالو میں ناشتہ لگوا دیتی ہوں
16:09امی ہی ہرپ کروائی آتی ہوں
16:11بس دو ملک بس بیٹھیں
16:23ٹی وی بند کرو اور نیچ آ کر میری مدد کرو
16:25کیسی مدد
16:27مجھے دو وقت کھانا بنانا ہوتا ہے
16:29اب مجھ سے اکیلے سارا کام نہیں ہوتا ہے
16:33تو کس نے بولا تھا کہ اپنی بہو بیگم کو
16:35اتنا سر پر چڑھا دیں گا جا کے مہکیں بیٹھ گئیں
16:37ایک بیٹی یونیورسٹی کا بہانہ کر کے نکل جاتی ہے
16:41دوسری بیٹی کی شادی اس کے پسندیدہ شخص سے کروا دیا ہے
16:43بھوکتے خودی
16:45تو کیا تمہاری کوئی ذمہ داری نہیں ہے
16:47تم سے اتنا نہیں ہوتا
16:49کہ زہر سا اپنی ماں کا ہاتھ بٹھا لے
16:51اب میں طلاق لے کے نہ آتی نا
16:53تب بھی خود ہی کر رہی ہوتی ہیں سارے کام آپ
16:55ابھی تو موجود ہو نا
16:57بہت سارے کپڑے جمع ہو گئے ہیں جا کے ماشین میں دھولو
16:59مجھے مجھے نہیں دھونے کوئی کپڑے
17:01یہ قسط میری کل رات میں بھی نکل گئی تھی بھائی
17:03ابھی دیکھنے دے مجھے
17:05تم جیسی لاپروہ اور غیر ذمہ دا لڑکی
17:07میں نے آج تک نہیں دیکھی
17:09جلدی ہم انتظار کر رہی ہوں
17:11حد ہوتی ہے
17:13بس ڈراما نہ دیکھوں میں
17:15ان کے گھر کے ڈرامے دیکھتی رہوں
17:19کیا آپ کیا کہا ہے ڈاکٹر میں؟
17:21بھئی الیفٹی کر آیا ہے
17:23ڈاکٹر کوئی شک ہی ہے کہ جون ڈیس ہے
17:25کیا ہوگا میاں
17:27اتنی پریشان کیوں لگ رہے ہیں
17:29ارے بیٹا ماں ہوں نا
17:31میں پریشان نہیں ہوں گی تو اور کون ہوگا
17:33میں پریشان نہیں ہوں گی تو
17:35اور کون ہوگا
17:37ہماری بیگم کی طرح سے
17:39تھوڑی جو تیار ہو کے آفیس چلی گئی
17:41جس سے کوئی پروہ ہی نہیں ہے تمہاری
17:43ارے بھئی شوق سے نہیں گئی ہے
17:45کام ہوتا ہے
17:47تم بلا وجہ بچی کے پیچھے
17:49کیوں پڑی ہوئی ہو
17:51ہمیں آج ایک بہت امپورٹن میٹنگ تھی
17:53ہم دونوں ایک ساتھ چھٹی نہیں کر سکتے تھے
17:55اسے جانا پڑنا
17:57بیٹا میں تو صرف ایک بات جانتی ہوں
17:59کہ شوہر سے زیادہ امپورٹن کوئی چیز نہیں ہے
18:01بھئی زینی بھی تو
18:03ارسن کا خیال رکھتی ہے
18:05رات کو تو کہہ رہی تھی کہ میں
18:07ریزائن کر دوں گی
18:09مجھے نہیں لگتا کہ وہ
18:11کبھی بھی ریزائن کر پائے گی
18:13زینی نے آپ سے کہا ہے
18:15ریزائن کرنے کے لیے
18:17ارے تو کیا میں جھوٹ کہہ رہی ہوں بیٹا
18:19ظاہرہ اس ہی نے کہا تھا
18:21بھئی دیکھو بچہ ہو جائے گا
18:23تو وہ خود ہی آفیس چھوڑ دے گی
18:25بھئی
18:27یہ جو دور کے ڈھول ہیں
18:29یہ سوہانے ہی ہوتے ہیں
18:31بچہ بھی ہونے تو آپ دیکھ لیجے گا
18:33اس کی ذمہ داری بھی مجھ پر ہی ہوگی
18:35میں ہی سنبھال رہی ہوں گی اسے
18:37تو کیا ہوا
18:39دادی ہو سنبھال لوگی تو
18:41کیا ہو جائے گا
18:43ارسل بیٹا تم اپنے کمرے میں جا کے آرام کرو
18:45میں تمہارے لئے کچھ کھانے کو بناتی ہوں
18:49ساری امیاب پر سارے کام آگئے میرے
18:51تم نے سائرہ کو کیوں جانے دیا انویسٹری
18:55چھٹی کرا لیتی آج
18:57پورا گھر چھٹی کر سکتا ہے
18:59اگر نہیں چھٹی کر سکتی
19:01تو آپ کی پیاری بہو بے گم
19:05چھٹی کرا لیتی
19:07ساز بہو کے خلافات پتہ نہیں کب ختم ہوں گے
19:13ہو جائیں گے ابو
19:17آپ پریشان مت
19:19آپ پریشان مت
19:23میں آرام کرتا ہوں گا
19:49موسیقی
19:53یاد آرہی ہے میری
19:55موسیقی
19:57لگتا میرے بگئر دل نہیں لگ رہا تمہارا
19:59طبیعت کیسی ہے؟
20:01ڈاکٹر نے کیا کہا؟
20:03میں ٹھیک ہوں یا ڈاکٹر نے کہا ہے
20:05بس دو ٹیسٹ کروانے کے
20:07تم بتاؤ میٹنگ ٹھیک تھی تمہاری؟
20:09ہاں یا میٹنگ میں ٹھیک ہی تھی
20:11ڈاکٹر نے کیا ٹیسٹ دی ہے؟
20:13ڈاکٹر کو لگتا ہے مجھے جوائن ڈس ہو گئے ہیں
20:15اوہ
20:17اچھا ایک کام کرتی ہوں میں ابھی نکلتی ہوں یہاں سے
20:19اری زہنی میں ٹھیک ہوں
20:21امی نے ابھی بریجی کھانا بھی مجھے کھلایا ہے
20:23تم اپنا کام ختم کرو
20:25اور پھر آرام سے آجانا ہوں
20:27نہیں ارسل اب سب کچھ خالہ امی پر نہیں چھوڑ سکتی
20:29میری بھی تو کوئی زملداری ہے
20:31اری سہرہ بھی تو ہے
20:33ابھی آجائے گی انیورسٹی سے
20:35تم نہیں چاہتے میں تمہارے پاس آؤں
20:37میرا بس چلے تو تمہیں سامنے بٹھا کر
20:41دا کر ہر وقت دیکھتا رہوں
20:43توبہ ارسل
20:45بیماری میں بھی تمہارا رومانس چرو ہے
20:47میں نے فیصلہ کر لیا ہے
20:49میں پورا ہو کر بھی
20:51تم سے رومانس کرتا رہوں گا
20:53ایسے میں گھر آرہی
20:55پھر کر لے گا رومانس ٹھیک ہے
20:57ٹھیک ہے
20:59بای
21:01لافظ
21:11آج ہی اتنی جلدی؟
21:35اور ارسل کہاں ہے؟
21:37ارسل کہاں ہے؟
21:47ایک وہ محترمہ ہے
21:49گاڑی میں گھونکر آئی ہیں
21:51ایک میں ہوں
21:53یا دوسروں کے میلے کپڑے دھوکر سکا رہی ہوں
21:57مزے ہیں اس کے
22:01ارسل مل گیا
22:03اور اتنا بڑا گھر
22:19اتنا اندھیرہ کیوں کیا ہوا ہے؟
22:23ارسل
22:25تبیت کیسی ہے آپ؟
22:27اتنا اندھیرہ کیوں کیا ہوا تھا تم نے؟
22:29مہتر ہے
22:31تمہارے بغیر کچھ تیکنے کا تیلی نہیں کرتا
22:33چلو اللہ کا شکر ہے تمہارے بخار تو اترا
22:35ہاتھ پندر اڑھاؤ اچھا لگ رہا ہے
22:37سر دبا دوں تمہارا
22:39تم نے کھانا کھان لیا؟
22:41نہیں
22:43لیکن تم میری فکر مجھے
22:45میں کھانا کھا لیا؟
22:47نہیں
22:49لیکن تم میری فکر مت کرو
22:51میں کھا لوں گی
22:53تم کھانا کھایا بغیر اوپر آگئی
22:55کھانا تو کھا لیتی میں
22:57سارا کو کہتا ہوں
22:59تم تم تمہارے لکھانا نہیں کر آئے
23:01نہیں
23:03ارسل
23:05اسے کہنے کی ضرورت نہیں ہے
23:07میں خود جا کے کھا لوں گی نہیں چھے
23:09کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے
23:11کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے
23:13تم یہیں بیٹھی رہو میرے پاس
23:15ارسل
23:17تم شرمندہ کروا گی مجھے خالا امی کے سامنے
23:19وہ کہیں کہ صبح صبح
23:21کام پر نکل جاتی ہے
23:23اور واپس آکے اپنا خانہ بھی نہیں گرم کر سکتی
23:25کہتی ہیں تو کہنے دو
23:27تم یہاں میرے پاس بیٹھی رہو بس
23:31اچھا میں چینج کر کے آجام؟
23:33ہاں تم جاؤ کپڑے چینج کرو
23:35میں سارا کو کہتا ہوں
23:37کھانا لیا ہے تب تب
23:39موسیقی
23:41موسیقی
23:43موسیقی
23:45موسیقی
23:47موسیقی
23:49موسیقی
23:51موسیقی
23:53موسیقی
23:55موسیقی
23:57شکر
23:59آپ نے واپس آنے کی زہمت تو کی
24:01موسیقی
24:03میں تو لگا مہکی جا کے بیٹھ گیا
24:05میں اپنے میاں سے پوچھ کے گئی تھی
24:07تمہیں بیچ میں بولنے کی ضرورت نہیں ہے
24:09ارے بیٹا
24:11کوئی مسلے کی بات نہیں ہے
24:13ایسے کیسے کوئی مسلہ نہیں ہم
24:15یہ جنمیاں کی بات کر رہے ہیں
24:17ان میاں کے ڈھیرہ ڈھیر مہلے کپڑے
24:19مجھ پیچاری نے دھوئے
24:21میری ذمہ داری نہیں تھی
24:23اب گھر میں آکے بیٹھ گئی ہو
24:25تو گھر کے کام بھی کر لو
24:27مطلب میں گھر میں آگئی ہوں
24:29تو آکے پڑ گئی ہوں
24:31بیٹا خاموشی سے چائے پیو
24:33اچھا
24:35سب چھوڑیں آپ ایک
24:37مجھے آپ دونوں کو خوشخبری دنی سی
24:47بیٹا یہ خوشخبری
24:49کہ ہی شیلہ کی طرف سے تو نہیں ہے
24:51آپ سب چھوڑتا نہیں ہے
24:53جی مہ
24:55بہت بہت مبارکو
24:57آری
24:59پہلے کیوں نہیں بتایا
25:01بہت مبارکو
25:03بہت مبارکو
25:05بہت مبارکو
25:07بہت مبارکو
25:13کیوں
25:15یہی خبر صنائی ہے
25:17اب
25:19انتظر
25:21جامعا مجھے ایک بات کرنی تھی اسے
25:23ہاں بولو بیٹا
25:25شیلہ کے گھر والے اس کو آنے نہیں دے رہے تھے
25:27کہ وہ ڈلیوری کے بعد بھیجیں گے اس کو
25:31اللہ نہ کرے
25:33ہر بار تھوڑی ایسا ہوگا
25:35اب تو میں اس کا خود خیال رکھوں گی
25:37تو آپ کا مطلب ہے کہ
25:39پشتی دفعہ جو ان کا بچہ چلا گیا
25:41دنیا سے تو کیا میرا ہاتھ ہے اس میں
25:43کوئی کچھ نہیں کہنا چاہ رہا
25:45ایک بار اس کے ساتھ ایسا ہو چکا ہے
25:47بس احتیاط کرنے کی ضرورت ہے
25:49خوب احتیاط کیجئے گا
25:51بلکہ کام کریں نوالے بنائیں
25:53اور نوالے بنا بنا کے کھلائیں ان کو
25:59امی اس خبر سے یہ خوشی نہیں ہوئی ہے
26:01دیکھیں
26:03بابی بار میں ڈالیں
26:05وہ کب کسی کی خوشی سے
26:07خوش ہوتی ہیں
26:09ہم سب تو بہت خوش ہیں
26:11ارے بیٹا اور بیٹھو
26:13بیٹھو بیٹھو چھوڑو اسے
26:15وہ تیسی ہے
26:17ہم سب لوگ کتنا خوش ہیں
26:19ماشاءاللہ
26:21سی رونک آگئی چہرے پر
26:23لگ رہا آپ کو
26:25بس
26:27آج سے جو ہے نا
26:29تم نے کوئی کام نہیں کرنا ہے
26:31ٹھیک امی
26:33میں نے اپنی بہو کے طور طریقے
26:35بیمار شور کو چھوڑ کے آفیس چلی گئی
26:37جب میں نے سارے گھر کے کام کر دیا
26:39تب واپس آئی ہے
26:41اور طور اتنے نقرے ہیں کہ سائرہ سے کہہ کے اس نے اپنا کھانا اپنے روم میں ہی منگوا لیا
26:45تو کیا ہو گیا امی
26:47وہ ویسے ہی آفیس سے تھکیوی آئی تھی
26:49اگر میں نے انہیں کھانا دے دیا تو کیا فرق پرے گا
26:51ارے بھائی مجھے کیا فائدہ ہوا بہو کو لانے کا جب گھر کے سارے کام مجھ ہی کو کرنے پڑ رہے ہیں
26:57امی بھا بھی آگئی کھاموش ہو جائیں پلیس
27:01چھک نہیں رہا جاتا تم سے
27:03اسلام علیکم
27:05اسلام علیکم
27:07اسلام علیکم
27:09اسلام علیکم
27:11بیٹا تم کیوں باہر نکل آئے
27:13بابا کمرے میں بور ہو رہا تھا اس لیے آگیا
27:15ہاں تو بیٹا زینی کو رکنا چاہیے تھا نا تمہارے پاس
27:19اب ظاہری بات ہے میں گھر کے کام کاش دیکھوں یا تمہارے پاس آ کر بیٹھوں
27:23ام سوری خالہ امی آفیس میں ضروری میٹنگ آگئی تھی
27:27ارسل بھی نہیں جا رہا تھا اگر میں بھی نہ جاتی تو بہت خفا ہو جاتے
27:31تم نے تو کل مجھ سے کہا تھا کہ آج ریزائن کر کے آ جاؤ گی
27:35جی میں کر دوں گی ریزائن لیکن ان حالات میں تو نہیں کر سکتی نا
27:39ارے بھائی رہنے تو زینی پتا تھا مجھے
27:43تمہارے لیے نا نوکری سب سے زیادہ عزیز ہے
27:47تمہیں اپنے گھر اپنے شہر کسی کی کوئی پرواہ نہیں ہے
27:51کیا ہو گیا منیرہ کچھ بھی بولے چلی جا رہی ہو تم
27:57ہاں تو کیا غلط کہہ رہی ہوں میں
27:59تانی کہاں بھنس گئی ہوں میں
28:11بھنس گئی ہوں تمہیں
28:13اس سے شادی کر کے بھنس گئی ہوں تمہیں
28:16ارسل میں ہر ممکن کوشش کرتی ہوں کہ میں انہیں خوش رکھ سکو
28:19لیکن یہ بس مجھے بات ہی سنائی جاتی ہے
28:37اب چین مل گیا تمہیں
28:39گھر کا محول خراب کر کے
28:41امی بھائی پہلے ہی بیمار ہے
28:43آپ انہیں اور ٹینشن دے رہی ہیں
28:45ایپ کیا ہو گیا تم سب کو
28:47ٹھیک ہے بھائی تم سب لوگ ٹھیک ہو
28:49میں ہی بری ہوں
28:51اور وہ تو بالکل ہی ٹھیک ہے
28:53بابا میں کمرے میں سار ہوں
28:57تم بھی جا کیا رہا ہوں
29:01چائے بھی نہیں پی بھابی نے
29:03پوری تھنڈی ہو گئی
29:05یہاں تو سب اس کے نوکر لگے ہوئے
29:07چائے کھانا چوبیس گھنٹیں سب کرتے ہیں
29:09ٹرے میں لگا لگا کے
29:13بھائی
29:37موسیقی
29:39موسیقی
29:41موسیقی
29:43موسیقی
29:45موسیقی
29:47موسیقی
29:49اب رو ہو کیا رہی ہے
29:51اچھی خاصی باتیں سنا کر تو آئی ہو امی کو
29:53اسے نہیں بڑی ہے وہ
29:55اگر کچھ
29:57اگر کچھ کہہ دیتی ہیں
29:59تو اس کا مطلب یہ نہیں ان سے خفا ہو جائے
30:01ارسل میں بھی انسان
30:03مجھے بھی برا لگ سکتا ہے
30:05تو کیا مجھے برا نہیں لگا جب
30:07تم نے سب کے سامنے کہا کہ مجھ سے شادی کر کے تم پس گئی ہو
30:09میں نے ایک چھڑ کر کہہ دیا تھا
30:11نہیں سینی
30:13سچی ہے میں تمہیں کبھی پسند ہی نہیں تھا
30:15ہمیشہ تم انکار کرتی آئی ہو میرے
30:17یہ شادی میری
30:19زد اور زبردستی کا نتیجہ ہے اور کچھ نہیں
30:21ایسا کچھ بھی نہیں ہے
30:23ایسا کچھ بھی نہیں ہے
30:25ایسا کچھ بھی نہیں ہے
30:27ایسا کچھ بھی نہیں ہے
30:29ایسا ہی ہے
30:31سالہ انکار کیا ہے تم نے مجھے
30:33اور تو اور میں ملک چھوڑ کر پچھلا گیا
30:35تمہیں کوئی فرق نہیں پڑا
30:37یہ سب کچھ میں نے منجلی کی وجہ سے کیا
30:41بس کرو یار اس بیچاری کی آڑ میں
30:43کب تک اپنی ناپسندیدی کی چھپاتی رہو گی تو
30:45بیچاری؟
30:47تو اور کیا کہوں اسے میں
30:49ارسل
30:51ارسل
30:53تو مجھ سے بدگمان ہو
31:03یہ بدگمانی نہیں ہے زینی
31:05ایک تلق حقیقت ہے
31:07وہ حقیقت جسے میں ہمیشہ
31:09نظریں چوراتا آیا ہوں
31:11میں ہوں جو ہمیشہ تمہاری طرف بڑھتا رہا
31:13تمہاری بیچاری کو نظر انداز کرتے ہوں
31:17ایسا کچھ بھی نہیں ہے تمہیں
31:19نہیں نہیں تو یار پلیز
31:23میں بس سوننے لگا ہوں
31:25تم پلیز لائٹ برگ کرتے
31:27موسیقی
31:37موسیقی
31:39موسیقی
31:41موسیقی
31:45موسیقی
31:47موسیقی

Recommended