- today
#kpkassembly #Senateelections #pmshehbazsharif #NationalEmergency #lahore #rain #pmshehbazsharif #pakarmy #aliamingandapur #imrankhan #karachi #breakingnews #bulletin
Devastating rainfall paralyzes life, claim 63 lives in Punjab
PIA ‘seeks’ permission to resume UK flights after ban removal
Earthquake strikes off Alaska, triggering tsunami advisory
3 passengers killed, 7 injured in bus attack in Kalat, Balochistan
PIA to resume UK operations in August following removal from UK Air Safety List
Pakistan: Calamitous rains wreak havoc in Punjab and KP, claim 37 lives
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Devastating rainfall paralyzes life, claim 63 lives in Punjab
PIA ‘seeks’ permission to resume UK flights after ban removal
Earthquake strikes off Alaska, triggering tsunami advisory
3 passengers killed, 7 injured in bus attack in Kalat, Balochistan
PIA to resume UK operations in August following removal from UK Air Safety List
Pakistan: Calamitous rains wreak havoc in Punjab and KP, claim 37 lives
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00bulletin میں خوش آمدید
00:01آغاز میں خبر یہ کہ چکوال میں کلاود برسٹ کے بعد توفانی بارش نے تباہی مچا دی
00:07چار سو پچھس میلی میٹر بارش نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا
00:11رابطہ سڑکیں بہ گئیں درخت تو کھڑ گئے پلوں کو نقصان پہنچا
00:16ندی نالوں میں تغیانی سے پنوال ڈیم کا برن ٹوٹ گیا
00:19فصلیں ڈوب گئیں جہلم میں پانی میں پھنسے لوگ کشتیوں کے ذریعے نکالنے کی کوشش ناکام ہو گئی
00:25ہیلیکاپٹر سے تین سو افراد کو ریسکیو کیا گیا
00:29پانی میں پھسے ہاتھ چوڑتے مدد کو پکارتے یہ چکوال کے باسی ہیں
00:58جہاں کلاوڈ بس کے بعد چار سو پچیس میلی میٹر بارش ہوئی
01:01تفانی بارش سے ندی نالوں میں تغیانی آگئی
01:09رابطہ سڑکیں بہ گئیں درخت تو کھڑ گئے دو ڈیم ٹوٹ گئے
01:14سلابی پانی گھروں میں گھز گیا
01:19سوفے قالین سمیت تمام قیمتی سامان خراب ہو گیا
01:23چکوال کی آفیسر کولونی دریہ کا منظر پیش کر رہی ہے
01:26ریسکیو اہلکار آرزی کشتیوں اور رستیوں کی مدد سے لوگوں کو نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں
01:37جہلم کی صورتحال بھی مختلف نہیں
01:43نالا گھان میں تغیانی کے باعث پانی آبادی میں داخل ہو گیا
01:46انتظامیاں کا کہنا ہے پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے کشتیوں کے ذریعے لوگوں کو نکالنا ممکن نہیں
01:52جہلم کے تھانا چوٹالا کے ایس اچو سمیت چھے ہلکار سلابی پانی میں فس گئے
02:06ایک شہری پانی میں بہ گیا
02:08ریسکیو اپریشن اس میں تیری لائی گئی ہے منڈی بہاولدین گجرات کی ٹیم میں یہاں پہ پہنچ چکی ہے
02:12خرد کے مقام پر میں موجود ہوں پانی کا بہو کس قدر تیز ہے
02:15ابھی کچھ دیر پہلے یہاں پہ ایک فٹ سزا پانی کی بلاند ہوئی ہے
02:18ریسکیو اکام کا کہنا ہے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
02:27جبکہ ظلہ بھر میں فلڈ امرجنسی نافذ کر دی گئی
02:30جہلم میں اس احلابی پانی کے باعث سیکڑوں افراد اب بھی پھسے ہوئے ہیں
02:36اندھیرہ ہو جانی کے باعث ریسکیو اپریشن روک دیا گیا ہے
02:39مزید کیا تفصیلات ہیں بتا رہے ہیں نبید پت
02:41بارشوں کے باعث جہلم کے ندی نالوں میں تغیانی کے باعث
02:46متدد افراد جو مختلف ڈیروں کے تھے وہ پانی میں پھسے ہوئے تھے
02:50ریسکیو اپریشن کا آغاز سب سے پر کیا گیا تھا
02:52اب دیرہ جا چکا ہے اور ریسکیو اپریشن روک آرزی طور پر مطل کر دیا گیا ہے
02:57کب اپریشن کا دوبارہ آغاز ہوگا کیونکہ ابھی متعدد لاکھوں کے لوگ
03:00اطلاعات ہیں کہ ہمارے ساتھ ڈسٹرک امرجنسی افیصر سعیدہ موجود ہیں
03:04ابھی بھی ہمارے ٹیمیں یہاں پر موجود ہیں
03:06خدا نہ حاصل کوئی ایسی امرجنسی کال آتی ہے
03:09تو ہم اس میں ریسکیوز کی لائف کا رسک لیتے ہوئے
03:12اس کو ضرور ہم ریسکیو کریں گے
03:14اس وقت جو بہاؤ ہے وہ بہت تیز ہے
03:16کہیں نالے ہیں کہیں کھالے ہیں کہیں کلورٹس ہیں
03:20تو یہ بالکل پتہ نہیں چلتا کہ رات کو وہاں پر کیا ہو
03:22with the first light of sun green state کریں گے
03:25نالا بنام میں اس وقت بھی شدید ہو گیا نہیں ہے
03:27اور اپریشن جو ہے ریسکیو اپریشن آرزی طور پر مطل کیا گیا ہے
03:31سبح سویریس کا دوبارہ آغاز کر دیا جائے گا
03:34راولپنڈی اور اسلام آباد میں دو سو ساٹھ میلی میٹر بارش نے پورا شہر ڈبو دیا
03:39نالا لئی میں پانی کی سطح 21 فٹ تک بلند ہو گئے
03:42مختلف علاقوں میں گلیوں اور سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا
03:46موٹر ویپر گاڑی پانی میں ڈولتی رہی
03:48پانی جمع ہونے کے بعد لوگ تختوں پر تیرتے ہوئے
03:52محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی کوشش کرتے رہے
03:54مساجد سے علانات کیے گئے
03:57خطرے کے سائرن بجائے گئے
03:58انتظامیہ نے فلرڈ ایمرجنسی لگا دی
04:01اسلام آباد میں پولس کا ٹرک آدھا ڈوب گیا
04:04سرنگر ہائیوے برساتی پانی کے بعد بہ گئی
04:07مری میں بارش کے بعد لینڈ سلائنگ کی وجہ سے سڑک بند ہو گئی
04:11صفدر آباد میں بارش کے بعد لوگ بستر سمیت سامان اٹھائے
04:15اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ مقامات پر منتقل ہو رہے ہیں
04:18اکاڑا کا سرکاری ہسپتال اور اسکول طالب میں تبدیل ہو گئے
04:22پانی جمع ہونے کی وجہ سے چار روز سے بازار بند ہیں
04:26جس کی وجہ سے دہاری دار مزدوروں کو کھانے کے لالے پڑے ہیں
04:30اور پنجاب میں چھتیس گھنٹے میں بچوں اور غاباتین سمیت سرسٹ افراد جانب حق ہو گئے
04:50لاہور کے اکبری گیٹ میں گھر کی چھت کر گئی
04:53میاں بیوی اور پان سال کا بچہ دم توڑ گیا
04:55بارہ گھنٹے بعد لاشیں ملبے سے نکالی گئیں
04:58فیصل آباد کے اقبال کالونی میں چھت گرنے سے ماں بیٹی جان سے گئیں
05:02فیصل آباد میں دو روز میں گیارہ آم بات ہوئیں
05:04ہار انہ آباد میں تین بچے بارش کے پانی میں ڈھوک گئے
05:08چینیوٹ میں وشلی کے کھمبے اور تار ریلویٹ ٹریک پر آ گرے
05:11ٹریک میں کرنٹ سے ٹرینوں کی آمد رف مواطل ہو گئی
05:14مری میں لینڈ سلائڈنگ کے بعد پتھر لگنے سے
05:17ریپٹی کمیشنر آغا زہیر عباد سخمی ہوئے
05:20اسلام آباد میں بھی کئی کچھے مکان گر گئے
05:22کلاود برس کے باعث چکوال میں موصلہ دھار بارش ہوئی
05:26پنجاب میں بے پناہ بارشیں ہوئیں
05:28مقابلہ بہت اچھی تیاری سے کیا گیا
05:30سوائی حکومت کی تیاری کی وجہ سے بہت کم نقصان ہوا
05:34وزیر آزم شہباز شریف کی
05:36اسلام آباد نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر آمد
05:39میڈیا سے گفتگو میں کہا
05:41آئندہ سال کلاود برس میں مزید شدت آئے گی
05:44اب ہی سے تیاری کرنی چاہیے
05:45حالیہ دنوں میں جو
05:51کلاود برس ہوئے ہیں
05:53اکوال میں بہت موصلہ دار بارش ہوئی
05:55لاہور میں اور بھاڑی علاقوں میں
05:56اسلام آباد میں
05:57جنوبی پاکستان میں شد اتنا زور نہیں ہے
06:00پنجاب میں بے پناہ بارش ہوئی
06:02اس کا مقابلہ پنجاب حکومت نے
06:08شیف ملسٹر مریم نواز شریف کی قیادت میں
06:11بڑی اچھی تیاری کے ساتھ کیا ہے
06:13جس کا نتیجہ یہ ہے کہ
06:15مقصانات کم ہوئے
06:16آئندہ آنے والی سالوں میں
06:20کلاود برس جو ہیں یہ
06:22اس پر زیادہ شدت آئے گی
06:23ہمیں ابھی سے آئندہ کے لیے
06:25اس کی تیاری کرنی چاہیے
06:26راولپنڈی میں شدید بارش کے بعد
06:32مرکزی شارہیں کلیئر کر دی گئیں
06:34وزیرالہ نے کامیاب ریسکیو آپریشن پر
06:36انتظامیہ فوج اور دیگر اداروں کو
06:38خراج تحسین پیش کیا
06:39ریسکیو اور ریلیف آپریشن
06:41بلاتاتل جاری رکھنے کی ہدایت بھی کی
06:44راولپنڈی میں شدید بارش سے
07:01زیر آب آنے والی مرکزی سڑکیں کلیئر
07:04وزیرالہ پنجاب مریم نواز نے بتایا
07:06مری روڈ، راجہ بازار اور رابطہ سڑکوں سے پانی
07:10بھاری مشینری سے ساف کر دیا گیا
07:12نالا لئی میں تغیانی کے بعد
07:16ریسکیو ٹیموں کا کامیاب ریسکیو آپریشن
07:19شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا
07:22مریم نواز نے بتایا کہ ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو
07:28پی ڈی اے میں اور دیگر ادارے مصروف عمل ہیں
07:31نالا لئی میں پانی کا بہاؤ 21 فٹ سے کم ہو کر
07:35پانچ فٹ رہ گیا
07:36سیلابی صورتحال کے پیش نظر وارننگ سسٹم متحر رکھے
07:40وزیرالہ پنجاب مریم نواز نے
07:45بروقت ریسکیو آپریشن پر انتظامیاں
07:48پاک افواج اور دیگر اداروں کو خراج تحسین پیش کیا
07:52نکاسی آپ پر ڈپٹی کمیشنر حسن وقار کو شاباش دی
07:56کہا ریسکیو اور ریریف آپریشن بلا تات تل جاری ہے
08:00شدید بارشوں سے متاثرہ علاقوں کی
08:02چوبیس گھنٹے نگرانی کی جا رہی ہے
08:05عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے
08:07تمام وسائل بروے کار لائے جا رہی ہیں
08:10مسلسل برسات کے باعث
08:16برہان نالا، ڈھوک بڈیر جہلم اور داراپور کے مقام پر تغیانی آگئی
08:20سیلاب میں پھنسے افراد کو بچانے کے لیے پاک فوج کے دستے پہنچ گئے
08:24مختلف مقامات پر پھنسے افراد کو پاک فوج نے
08:27ہیلیکاپٹر کے ذریعے ریسکیو کر کے محفوظ مقام پر منتقل کیا
08:31پاک فوج کے دستے سیلاب زدہ علاقے میں
08:34امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں
08:35کئی مقامات پر متاثرین کو لائف جیکٹس بھی فراہم کی گئیں
08:39سیلاب متاثرین کو خوراک اور طبیعی امداد کے ساتھ
08:43سہولیات بھی فراہم کی جا رہی ہیں
08:45پاک فوج آزمائش کی مشکل گھڑی میں
08:48سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے
08:50پاک فوج نے ہیلیکاپٹر کے ذریعے چکری روڈ پر سیلاب میں
09:15پسے تین لوگوں کو بچا لیا
09:17متاثرہ کاندان چکری روڈ پر گاؤں لڈیان میں
09:20مکان کی چھت پر پنہ لیے بیٹھے تھے
09:22غراب موسم کے باوجود پاک فوج کا حلی
09:25مشن کامیابی سے مکمل ہوا
09:27واپس آئیں گے بریک کے بعد
09:55ہم آئے ساتھ رہی ہے
09:56پہری کے انصاف کے جانب سے
10:04اے آ وائی نیوز کے بائی کارٹ کا اعلان
10:06سیکیٹری اطلاع پی ٹی آئی شیخ وقاس کا کہنا ہے
10:09کہ اے آ وائی نیوز کے ایک دن کا بائی کارٹ کریں گے
10:12آج پی ٹی آئی کا کوئی بھی رہنما
10:14اے آ وائی نیوز کے پروگرام میں شرکت نہیں کرے گا
10:16کل مزید مشابرت کریں گے
10:18کہ بائی کارٹ جاری رکھنا ہے یا نہیں
10:19شیخ وقاس نے کہا
10:20ذرائع سے چلنے والی خبر پر پی ٹی آئی کا موقف لینا چاہیے تھا
10:24میں یہاں پہ اے آ روائی کے نمائندے بھی ہوں گے
10:28میں بالکل نام لے
10:29بالکل نام لے کے آپ دوستوں کو کہنا چاہتا ہوں
10:31ذرائع سے اے آ روائی پہ ایک خبر چل رہی ہے
10:35اور ہم سخت مزمت کرتے ہیں
10:39کہ ذرائع سے جب آپ کوئی خبر چلاتے ہیں
10:42تو آپ کا حق بنتا ہے
10:44یا آپ کا حق ہے کہ آپ ذرائع سے چلائیں
10:45مگر صحافتی
10:47پریکٹسز یہ ہے
10:48صحافتی اخلاقیات کا تقاضہ یہ ہے
10:51کہ آپ جن لوگوں کا نام لیں آپ ان کا ورشن بھی لیں
10:54آپ نے اس کے اندر یہ کہا
10:56کہ بریستر صاحب کے اوپر
10:59علیمہ خان صاحبہ نے
11:01اور چیپ منسٹر نے کوئی پریشر ڈالا
11:04کسی کا نام نکالنا یا ڈالنے کے لیے
11:05بالکل غلط اور بے بنیاد بات ہے
11:08میری بریستر صاحب صاحب سے بات ہوئی ہے
11:11بریستر صاحب مجھے یہ کہہ رہے ہیں
11:13کہ میری اے آ روائی سے کوئی ایسی بات نہیں ہوئی
11:15میری علیمہ خان صاحبہ سے بات ہوئی ہے
11:18ان کو شدید تکلیف ہے اس بات کی
11:20تو آپ ورشن نہیں سے لے سکتے پارٹی کا
11:22آپ علیمہ خان صاحبہ سے نہیں پوچھ سکتے تھے
11:24آپ چیپ منسٹر سے نہیں پوچھ سکتے تھے
11:27اور ہم آج اپنی پارٹی کے لوگوں کو کہہ رہے ہیں
11:29کہ آج اے آ روائی کا بائیکارٹ ہوگا
11:32اور آج اے آ روائی کے پروگرام میں
11:34کسی پروگرام میں بھی کوئی نہیں بیٹھے گا
11:35نمبر ایک
11:36اور کل ہم فیصلہ کریں گے
11:38کہ اس بائیکارٹ کو ایک دن سے آگے لے کے جانا ہے
11:41یا
11:42اس کو کل ہی ختم کرنا ہے
11:45شیخ وقاس کا آئی آ روائی نیوز کے بائیکارٹ کا اعلان
11:48پی ٹی آئی سینئر قیادت لا علم نکلی
11:51شیمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کو بھی بائیکارٹ کا علم نہیں
11:54شیمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر نے بتایا
11:56ٹینل بائیکارٹ کے فیصلے سے متعلق اطلاع نہیں تھی
11:59بائیکارٹ کے فیصلے سے پہلے کور کمیٹی
12:02یا پارلمانی پارٹی سے مشاورت تک نہ ہوئی
12:04شیخ وقاس اکرم کے اعلان کے بعد
12:06پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کو بائیکارٹ کا علم ہوا
12:09اے آوائی نیوز نے خیبر پختون خوابے
12:16سینٹ الیکشن کی ٹکٹو پر پی ٹی آئی میں
12:18کھینچا تانی کی خبر دی
12:19ذرائقہ کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے
12:21بیرسٹر سیف کو چھے ناموں کے اعلان کی ہدایت کی
12:23علی امین نے بیرسٹر سیف کو ناموں کے اعلان سے
12:26روکنے کی کوشش کی
12:27علی مخانم اور علی امین گنڈاپور نے
12:29بیرسٹر سیف پر دباؤ ڈالا
12:31بیرسٹر سیف نے کہا اہتہ چھوڑ دوں گا
12:33بانی سے بے وفائی نہیں کروں گا
12:35بیرسٹر سیف نے کہا بانی آپ سب کی
12:37لڑائیوں میڈیا میں تنقید سے بیزار ہیں
12:39علی مخانم نے کہا یہ جملہ
12:41لکھ کر دیں تو میں میڈیا کو بتاؤں
12:43بیرسٹر سیف نے کہا میں کسی کا منشی نہیں
12:45یہ کام کسی اور سے کرا لیں
12:47علی امین علی مخانم مشال جیوسف زائی
12:49اور ایک اور نام لس سے نکالنا
12:51چاہتے تھے
12:52ہیر آف انویسٹیگیٹیف سیل
13:06ای آر وائی نیوز نئی مشرف بٹ
13:07اپنی خبر پر قائم ہے
13:08نئی مشرف بٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میٹنگ میں
13:11موجود چار لوگوں نے مجھے کنفرم کیا ہے
13:14شیخ وقاس نے
13:15اصل خبر پر بات کی نہ اس کا ذکر کیا
13:18کیا بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر سیف کو
13:20چھے نام نہیں دیئے تھے
13:21ایک نہیں دو نہیں
13:26وہاں پر چار لوگوں نے
13:28ہمیں یہ کنفرم کیا جو میٹنگ میں موجود تھے
13:30ہم اپنے سوچی
13:32بالکل نام نہ پہلے لیتے ہیں
13:33نہ ہم لیں گے لیکن یہ کنفرم ہے
13:36اور چار میں سے تین خبروں کا
13:38شیخ وقاس اکرم نے ذکر تک نہیں دیا
13:40جو اصل خبر ہے وہ بتائیں
13:41کیا یہ چھے نام بیرسٹر سیف نے نہیں تھے
13:44خان صاحب نے ان کو نہیں بتائے تھے
13:46نائے وزیر اعظم وزیر خارجہ
13:49اسحاگڈار کی خیادت میں پاکستانی وفت کا
13:51افغانستان کا دورہ
13:52سہمل کی ریلوے پروجیکٹ فیزیبلیٹی
13:55سٹاڈی پر دستخط کر دیئے گئے
13:56پاکستان افغانستان اور
13:59ازبیکستان نے دستخط کیے
14:00منصوبے کے تحت افغانستان کے راستے
14:03پاکستان سے ازبیکستان تک
14:05ریلوے ٹریک بچھائے جائے گا
14:07وست ایشیای ریاستوں کو پاکستانی
14:09بندرگاہوں تک رسائی ملے گی
14:10دفتر خارجہ نے بتایا
14:12پاکستانی وفت کی افغان وزیر اعظم
14:15اور وزیر داخلہ سراج الدین حقانی
14:17سے بھی ملاقات ہوئی
14:18کلاد بس فائرنگ میں جانبہ
14:25تینوں افراد کی لاشیں
14:26کراچی پہنچا دی گئیں
14:27تینوں افراد کا تعلق
14:29اوال گھرانے سے تھا
14:30گھر پر تازیت کرنے والوں کی
14:31احمد کا سلسلہ جاری ہے
14:33احمد صابری صاحب اور میرا بھتیجہ
14:36احمد رضا اور ایک ہمارا گٹاریسٹ
14:38شہید ہو چکے
14:39کلاد کے مقام پر دیشت گردوں کی فائرنگ
14:47واقعے میں تین افراد جانبہ
14:48اور ساتھ زخمی ہوئے
14:50جانبہ ہونے والوں میں
14:51قبال احمد صابری
14:52ان کا بیٹا رضا صابری
14:54اور ان کا ساتھی گٹاریسٹ
14:55آصف کی لاشیں
14:56بزریا کارگو کراچی پہنچا دی گئیں
14:59جی روٹی کے لیے قبال ہم نکلتے ہیں
15:01لوگ ہمیں بلاتے ہیں
15:02تو ہمیں فیسلیٹیز کچھ بھی نہیں ملتی
15:04ہم اپنی جانوں کو نظرانہ دے رہے ہیں
15:06مسلسل
15:07میتے پی آئی بی قانونی پہنچائی گئی تو
15:09علاقے کی فضا سوگوار
15:11اور ہر آنکھ اشبار ہو گئی
15:13اللہ پاک نے ایک دستور منایا ہے
15:15پوری دنیا کا کہ فنکاری جو ہے
15:17وہ روح کی غزہ ہے
15:18اس کو خراب کرنا چاہ رہے ہو
15:20آٹھ اسٹوں کو ماننا چاہ رہے ہو
15:22سوگوار خاندان کا کہنا ہے
15:24کہ فنکار تو امن کا پیغام پھیلاتے ہیں
15:27ان پر دیشت گردوں کا حملہ قابل مضمت ہے
15:29تحفظ فرہام کیا جائے
15:31جمان ایدی فانڈیشن کا کہنا ہے
15:43کہ خلات دیشت گردی کے واقعے میں
15:45زخمی افراد کو بھی
15:46علاج مالجے کے لیے
15:47کراچی کے مختلف اسپتالوں میں
15:49منتقل کیا گیا ہے
15:50کیمرمین محمد ادنان کے ساتھ
15:53عفضل خان اے آر وائی نیوز کراچی
15:55لڑکانہ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے
15:58کو ہسپتال میں گھس کر قتل کر دیا گیا
16:01مقتولہ ریحانہ کو دو دن
16:03پہلے گولی مار کر زخمی کر دیا گیا تھا
16:05مسلح ملزمان نے چاند کا ہسپتال میں
16:07زیر علاج ریحانہ اور اس کے شوہر پر
16:09آج پھر حملہ کیا
16:10آج ہسپتال میں حملہ ہوا تو
16:12ریحانہ نے شوہر کے پرستال سے فائرنگ کر دی
16:15ریحانہ کی فائرنگ سے حملہ آور
16:17بھانجا زخمی ہو گیا
16:18پولیس کا بتانا ہے
16:20لاشیں ٹراما سینٹر منتقل کر دی گئیں
16:22پولیس کے مطابق مقتول ریحانہ کے بھانجے
16:24کو گرفتار کر لیا گیا ہے
16:26پاک پتن میں خوابہ مانکہ کے بیٹے
16:34موسیٰ کو ملازم پر فائرنگ کی
16:36الزام میں گرفتار کر لیا گیا
16:37پولیس کا کہنا ہے کہ موسیٰ مانکہ نے
16:40جلدی کام نہ کرنے پر ملازم کو گولی مار دی
16:42ملازم علی
16:44بہادر کو زخمی حالت میں
16:46اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
16:47پولیس نے مقدمہ درش کر کے موسیٰ مانکہ
16:50کو گرفتار کر لیا
16:51ائر انڈیا تیارے کی تباہی کا ذمہ دار
16:53مبینہ طور پر کپتان نکلا
16:55بلیک واکس کی ریکارڈنگ سے حاصل
16:57معلومات کی بنیاد پر دعوا
16:59وال سٹریٹ جرنل کا کہنا ہے
17:01جہاز کے دونوں پائلٹوں کی گفتگو سے پتا چلا
17:03کہ کیپٹن سمیت سبروال نے انجنوں کو
17:05ایندن فراہم کرنے والے سوچ بند کر دیئے تھے
17:08تیارے کے فرسٹ آفیسر کلائف کندر نے
17:11تیارے کے اڑان بھرتے ہی کیپٹن سے پوچھا تھا
17:13اس نے سوچ کٹ آف پوزیشن پر کیوں کر دیئے
17:16کیپٹن کو پرسکون دیکھ کر
17:18فرسٹ آفیسر پہلے حیرت میں ڈوبا
17:20پھر دہشت زدہ رہ گیا
17:21برطانوی اخبار ٹیلیگراف کے مطابق
17:24کیپٹن کچھ حرصے سے ڈپریشن کا شکار تھے
17:26گورنر سندھ کا امران ٹی سوری کہتے ہیں
17:31کہ نوجوان مل کر آئیڈیل پاکستان بنا سکتے ہیں
17:34سندھ مدرسہ یونیورسٹی کے چھٹے
17:36کونوکوشن سے خطاب میں کہا
17:37کہ عظیم درسکا کے طلبہ کے لیے
17:39آج کا دن بہت یادگار ہے
17:41گورنر ٹی سوری نے تعلیم مکمل کرنے والے
17:44طلبہ میں اصناد اور میڈلز تقسیم کیے
17:46آپ جس یونیورسٹی سے
17:50تعلیم حاصل کر چکے ہیں
17:51یہ آپ کے لیے اعزاز کی بات ہے
17:53وہاں سے آپ کے اس ملک کے
17:56فاؤنڈر اور پاکستان
17:57قائد اعظم نے تعلیم حاصل کی
18:00مایوسی گناہ ہے
18:02کل پاکستان کو
18:03آئیڈیل پاکستان
18:06آپ نوجوانوں کا حاد
18:08بہت اہمیت کا حامل ہے
18:10آپ لوگ ایک آئیڈیل پاکستان بنا سکتے ہیں
18:13واپس آئیں گے بریک کے بعد
18:15ہمارے ساتھ بئی
18:15بریک کے بعد خوش آمدید
18:21حیدر آباد میں
18:23ڈرینیج میں بوریاں ملی ہیں
18:24بارش کے پانی سے تکلیف پر شہریوں سے
18:27معافی چاہتا ہوں
18:28وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں
18:3024 گھنٹے میں 80 فیصد پانی شہر سے
18:33نکال دیا گیا
18:36حیدر آباد شہر کی
18:39ٹپوگرفی ایسی ہے
18:40پمپک پہ انحصار کرنا پڑتا ہے
18:42ٹرائیوٹی پہ پانی نہیں نکال سکتا
18:44لوگوں کو تکلیف ہوئے کیا
18:45اس کے لیے معجب کھا دیئے
18:4680 فیصد پانی
18:4824 گھنٹے کے اندر نکل گیا
18:50لوہ لائنگ ایریاج میں پانی تھا
18:52اور مجھے بتایا گیا
18:53پمپک سٹیشن
18:53اسے اوریاں پائے گے
18:55اوریاں پائے گے
18:55یوک اور نیو جرسی کی
18:57حالات بھی دیکھے ہوں گے
19:06کراچے کے علاقے سعید آباد میں
19:09سپیشل انویسٹیگیشن یونٹ
19:11چھے ماہ سے لاپتہ بچہ بازیاب کر لیا
19:13چار سالہ بچے کے اقوام ملوث
19:15جالی پینی سمیت تین ملزم گرفتار
19:17رپورٹ کر رہے ہیں سلمان لودھی
19:19کماری کے علاقے سے چھ ماہ قبل
19:22چار سالہ بچے حسنین کے اقواہ کا کیس حل
19:24جالی پیرنی اور بچے کو رکھنے والے
19:27والدین گرفتار
19:28سپیشل انویسٹیگیشن یونٹ کے
19:32ایس ایس پی شویب میمن کے مطابق
19:33ملزمہ ممتاز عرف پیرنی
19:35بچے کے اقواہ میں ملوث ہے
19:37پیرنی ہے جو کہ دم درود کرتی ہے
19:40اور لوگوں سے پیسے لیتی ہے
19:41اور کہتی ہے کہ میری دعا کے بعد
19:43جو بھی لاپتہ بچہ ہے وہ مل جاتا ہے
19:46کبھی بیس ہزار کبھی پندرہ ہزار
19:47پل ملا کے ایک سوہ لاکھ روپے
19:49ان سے ایک سٹارٹ کیے اور پھر
19:51جو ہے اس نے ایک فیملی سے
19:53اس نے بچہ برامت کروایا
19:55پلیس نے سعید آباد کے علاقے سے
19:56ننے حسنین کو بازیاب کرایا
19:58جو بے اولاد جوڑے کے گھر پر تھا
20:00پلیس نے بچے کو رکھنے والے جوڑے
20:02کو بھی گرفتار کر لیا
20:03یہ دو ملزمان تھے جمیل اور امیرہ
20:05یہ ایک فیملی تھی بے اولاد جوڑا تھا
20:08جنہوں نے اس بچے کو اپنے پاس رکھا ہوا تھا
20:11پلیس کے مطابق تینوں افراد
20:19گروہ کی صورت میں
20:20بچے اور بچیوں کو اگواہ کر کے
20:23جالی پیڑنی کے ذریعے دھوننے کا ڈراما رچا کر
20:26اہلے خانہ سے رکم بٹورہ کرتے تھے
20:28کیمرمن نومان شیخ کے ساتھ سلمان لوڈی
20:30اے آر وائنیوس کراچی
20:31ملتانی خصہ اپنی نفاست اور دیدہ
20:34زیب ڈیزائن کی بدولہ سالہ سال سے مقبول ہے
20:36تہوار ہو یا کوئی بھی تقریب
20:39مرد ہو یا قواتین
20:40سب کی اولین ترجیح ملتانی خصہ ہوتی ہے
20:43رانہ فاروق کی ریپورٹ
20:44ملتانی خصہ اپنی پائیداری
20:46نفاست اور خوبصورت بناوٹ کے باعث
20:48صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں
20:50اپنی مثال آپ ہے
20:51ماہر کاریگروں کی گھنٹوں کی انتھک محنت کے بعد
20:54تیار ہو کر جب یہ دیدہ زیب اور منفر
20:56ڈیزائن کے خصے دکانوں کے ریکس میں
20:58سچتے ہیں تو مرد ہوں یا خواتین
21:00سب ہی ان کی خرداری میں دلچسپی لیتے دکھائی دیتے ہیں
21:03ویسے تو خصے کی بہت سی اقسام ہے
21:04لیکن مرد حضرات تلے اور نوکدار
21:07جبکہ خواتین کڑھائی والے خصے پسند کرتی ہیں
21:09دکانداروں کے مطابق
21:26ملتانی خصہ پاکستان ہی نہیں
21:28بلکہ دوسری ممالک میں بھی بھیجوایا جاتا ہے
21:30تلے کی کڑھائی کا زیادہ لائک کیا جاتا ہے
21:32اور ہمارا خصہ یہاں سے ملتان سے آؤٹ آف کنٹری بھی جاتا ہے
21:35شادی بیان کا موقع ہو یا کوئی تہوار
21:37مرد اور خواتین کپڑوں کی میچنگ کے ساتھ
21:40ملتانی خصے کو ہی ترجیح دیتے ہیں
21:42کیامرہ میں اسمان علی کے ساتھ
21:43رانہ فاروق
21:43نیروائی نیوز
21:44نیوز بلٹن سے فیل وقت اتنا ہے
21:47مزید خبروں اور تفصیلات کے لئے دیکھتے رہیے
21:49آوائی نیوز
Recommended
44:09
|
Up next
35:01
15:29
10:01
1:25