- today
#Sugar #Karachi #wholesalemarket #AleemaKhanum #salmanakramraja #aliyahamza #ptiprotest #adialajail #Bclassfacilities #JamshedDasti #ECP #NAmember #pti #omarayub #earthquack #israel #gaza #donaldtrump #breakingnews #bulletin
KSE-100 crosses 137,000 mark as record-breaking rally continues
Mohsin Naqvi meets Iranian president, conveys PM Shehbaz’s greetings
Caught on Camre: University lecturer harasses female student
Pakistan, Iran, Iraq announce new regulations for pilgrims
Fuel prices likely to rise in Pakistan
Pakistan committed to int’l peace, security, Ishaq Dar tells UN chief
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
KSE-100 crosses 137,000 mark as record-breaking rally continues
Mohsin Naqvi meets Iranian president, conveys PM Shehbaz’s greetings
Caught on Camre: University lecturer harasses female student
Pakistan, Iran, Iraq announce new regulations for pilgrims
Fuel prices likely to rise in Pakistan
Pakistan committed to int’l peace, security, Ishaq Dar tells UN chief
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:28. . . . . .
01:57. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:27ڈاکٹر دن میں تین مرتبہ ان کا معاینہ کرتے ہیں
02:31بانی پی ٹی آئی کے تمام وائٹلز چیک کیا جاتے ہیں
02:33خودشتہ دو ہفتے کے معاینے کے دوران کوئی بیماری یا عرضہ ریپورٹ نہیں ہوا
02:37وہ مکمل سہت مند ہیں
02:39وائٹلز مقررہ میار کے مطابق ہیں
02:41بانی پی ٹی آئی کو لیڈی، اخبار اور کتابیں میسر ہیں
02:48بانی نے قید کے دوران 431 مرتبہ ٹویٹر سے ٹویٹ کرائے
02:52اور دس بین الاقوامی میڈیا چینلز سے بھی بات کر چکے ہیں
02:55عدالتی سماتوں کے دوران میڈیا چینلز اور صحافیوں سے دن دن بھر مخاطب رہے ہیں
03:00تین ماہ میں پارٹی رہنماؤں، فیملی ارکان اور مکیلوں سمیت 6-6 افراد نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی
03:06بانی پی ٹی آئی کسی بھی قیدی سے زیادہ سہولتیں اور مرات حاصل کر رہے ہیں
03:11پی ٹی آئی کی جانب سے سنسنی اور سستی شہرت کے لیے پھیلائی جانے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں
03:17بانی نے کہا ہے ان پر جیل میں سختیاں کی جا رہی ہیں
03:20علیمہ خان کا دعویٰ
03:21اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد بانی پی ٹی آئی کی بہن نے کہا
03:25بانی نے دو پیغام دیئے ہیں
03:27بانی نے کہا ہے ان پر اور برشا بی بی پر سختیاں کی جا رہی ہیں
03:30پارٹی ذاتی اختلافات ختم کر کے صرف تحریک پر توجہ دے
03:35ہم جیل میں سختیاں کاٹ رہے ہیں
03:37لوگوں کو ذاتی رنجشوں کی پڑی ہے
03:39جو ذاتی اختلافات میں پڑے رہیں گے
03:41ان کا فیصلہ خود کروں گا
03:44نے خود بتایا کہ ان کے اوپر کتنی سختیاں کی جا رہی ہیں
03:47کتنا ظلم ہو رہے ہیں ان کے ساتھ
03:49اور بشرا بی بی کے ساتھ
03:50کتابیں بند ہیں
03:51ٹی وی ہیں وہ بند ہیں
03:52ان کو خبر نہیں مل رہی ہے
03:54انسانی حقوق اور جو جیل کے حقوق ہیں
03:57بشرا بی بی کے ان سب کے جو ختم کی ہیں
03:59ان کا حساب ہونا چاہیے
04:01بشرا بی بی پہ اس سے سختی کی جا رہی ہے
04:03ان کے اوپر ظلم کر کے
04:05عمران خان کو توڑا جائے
04:06بڑا سختی سے انہوں نے پیغام بھیجائے
04:09سارا پارٹی کا فوکس تحریک کے اوپر ہونا چاہیے
04:12اپنے ذاتی اختلافات ہیں
04:14ختم کریں
04:15اگر اختلافات کریں گے
04:17تو میں ان کا فیصلہ پھر خود کر لوں گا
04:20سلمان اکرمراجہ پارٹی رہنما
04:22آلیا حمزہ پبرہم
04:24پی ٹی آئی سے کہ جنرل نے آلیا حمزہ کے خلاف کارروائی کا اندیا بھی دے دیا
04:28سلمان اکرمراجہ نے کہا
04:30کہ آلیا حمزہ کو پارٹی سے نکالا نہیں جائے گا
04:32لیکن ایسا رویہ رہا تو کارروائی کریں گے
04:35آلیا حمزہ نے اچھے ایبن کو بے وکوفانہ ٹوئیٹ سے متنازے بنایا
04:38یہ عمل کسی صورت برداشت نہیں کریں گے
04:41انہیں جس کام کے لیے مقرر کیا گیا ہے وہ کریں
04:44انہیں پنجاب میں پارٹی متحدق کرنے کے لیے مقرر کیا ہے
04:47ٹوئیٹ کے لیے نہیں
04:48پاکستان تحریک انصاف میں جل کیا رہا ہے
04:51بیریسٹر علی زفر سے پوچھا گیا
04:53تو انہوں نے کہا کچھ اندرونی کہانیاں ہیں
04:55آلیا حمزہ پنجاب کی چیف آرگنائزر ہیں
04:58انہیں لاہور کی میٹنگ میں لازمی ہونا چاہیے تھا
05:01جنرل سیکرٹری کہتے ہیں وہ مصروف تھیں
05:03اس لیے نہیں بلائیا گیا
05:04آلیا حمزہ کہتی ہیں انہیں تو اطلاع بھی نہیں دی گئی
05:08کوئی مصروفیت نہیں تھی
05:09ہماری اندرونی کہانیاں بھی ہیں
05:12وہ چیف آرگنائزر ہیں
05:13پنجاب میں کوئی مومنٹ ہو رہی ہے
05:15تو ان کو تو سب سے پہلے شامل ہونا چاہیے تھا
05:18کوئی اطلاع ہونی چاہیے تھا
05:19جنرل صاحب نے کہا ہے کہ شاید وہ مصروف ہیں
05:21میں نے جب ان سے پوچھا تو ان نے کہا
05:23یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ میں مصروف ہوں
05:24یہ تو بتائی لیتا
05:25پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر نے
05:27علی امین گنڈاپور کے نوے دن میں آر یا پار کے بیان
05:30کو معمول کا حصہ کرا دے دیا
05:32کہاں سیاست میں بڑا دل رکھنا پڑتا ہے
05:35علی امین گنڈاپور کو بانی پی ٹی آئی کی حمایت حاصل ہے
05:38بہت سے لوگ انہیں پسند نہیں کرتے
05:40سیاسی جماعتیں کسی کی پسند نا پسند پر نہیں چلتی
05:43روٹین میں سٹیٹمنٹ دیئے
05:46اور انہیں کہا تھا جی کہ نوے دن میں آر ان میں آر انفار
05:49ان کا مطلب یہ تھا کہ جی اٹلیس نائنٹی ڈیز میں تو کوئی آٹ کم ہونا چاہیے
05:52خان صاحب شروع ہو چکی ہے اور خان صاحب کہہ چکے ہیں
05:55کہ جی اس کا پیک ہوگا پانچ تاریخ کو
05:58پانچ تاریخ خان صاحب کے آرسٹ کے دو سال پورے ہو جائیں گے
06:01ایز اپ ناؤ اور ٹوچر میں بھی
06:02علی امین گنڈاپور صاحب کو خان صاحب کی حمایت حاصل ہے
06:06بعض لوگ ان کو لائک نہیں کر رہے ہیں
06:07لیکن پارٹیاں لوگوں کے اور دوسرے پارٹیوں کے لائک ڈس لائک بھی نہیں چلتی
06:11گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں
06:14نوے دن سے ایک ڈکٹیٹر کے نوے دن کی بو آ رہی ہے
06:17دیکھتے ہیں نوے دن میں کیا کرتے ہیں
06:19اس کو ہم زیادہ سنجیدہ نہیں لیتے
06:22تمام اپوزیشن مل کر سینٹ الیکشن لڑے گی
06:24ہمارا جمہوری حق بنتا ہے
06:26ہم ادم اعتماد کی تحریک لائیں
06:28وقت آئے گا تو بات ہوگی
06:30ابھی ہمارے پاس میمبر نہیں ہیں
06:32ابھی سینٹ الیکشن میں رہرسل کرنے جا رہے ہیں
06:34نوے دن سے تو مجھے ایک ڈکٹیٹر کے نوے دن کی بو آ رہی ہے
06:41نوے دن میں دیکھتے ہیں کہ وہ کیا کرتے ہیں
06:43اس کو زیادہ ہم سنجیدہ نہیں رہتے ہیں
06:45موزیشن کی تمام جماعتیں مل کر الیکشن لڑیں گی
06:49ہمارا جمہوری حق بنتا ہے
06:50کہ ہم ادم اعتماد کی تحریک لے کر آئیں
06:52وقت آئے گا تو بات ہوگی
06:53ہمارے پاس میمبر نہیں ہیں
06:54ابھی ہم ریسل کرنے جا رہے ہیں سینٹ الیکشن
06:56صدر آسف علی زیداری سے وزیراعظم شہباز شریفی وقت کے ہمراہ ملاقات
07:03صدر مملکت نے وزیراعظم کا اعوان صدر میں استقبال کیا
07:07ملاقات پہ دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
07:13امن و امان کی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر گفتگو کی
07:17وزیراعظم نے معاشیت کی بہتری کے لیے حکومت اقدامات سے صدر مملکت کو آگاہ کیا
07:22ملک استحقام ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کے آزم کا اعادہ کیا
07:27خواجہ آسف، احسن اقبال، آزم نزی طارر، محسن نقوی اور رانہ سناؤلا وزیراعظم کے ہمراہ تھے
07:41مزید خبریں اس بریک کے بعد
07:42ہمارے ساتھ دیئے
07:47تراجی کی ہول سیل مارکٹ میں چینی نایاب ہو گئی
07:51قیمت میں تین روپے فی کلو مزید اضافہ
07:54ایک سو تیراسی روپے کلو میں فروغ
07:56حکومت کی جانب سے چینی کی ایکس مل قیمت ایک سو پینسٹ روپے فی کلو مقرر ہونے کے بعد
08:02شیوگر مل مالکہ نے سپلائے بند کر دی
08:04ہول سے گروسس اسوسییشن کے چیرمن راوف ابراہیم کہتے ہیں
08:07شیوگر ملز ہول سیل مارکٹ میں چینی فراہم نہیں کر رہی
08:11کوئی نوٹس نہیں لیا جارہا
08:12ہول سیلر ڈیلرز پریشان ہیں
08:14کہ کوئی بھی امپلیمیٹ کا ادارہ خاموش کیوں ہے
08:19جب ون سیسٹی فائف کا انہوں نے اعلان کیا ہے
08:22اور ہر مہینے دو روپے اضافہ کریں گے
08:25لیکن پانچ دن سے چینی دستیا بھی نہیں ہے آئی نہیں رہی
08:29چینی آئی نہیں رہی ہے چینی تین دن سے ملوں میں لوڈنگ نہیں ہے
08:31چینی آئی نہیں رہی ہے شوٹے جو چینی کی اس وجہ سے ریٹ بہت اپڑ ہے
08:35ابھی تک کسی مل والے کی طرف سے ہم نے کوئی آواز نہیں سنی
08:38یہ سودر نیا آیا ہو ایک سو پینسٹھ والا
08:41پھلا تو رکی گئی ہے تین چار دن سے مل سے سپلائی نہیں ہو رہی ہے
08:44نہیں آلی نہیں آلی نہیں پیچ رہا
08:46پھل وقت تک ایک سو پینسٹھ روپے میں کسی مل نے بھی سندھ زون کی چینی فروخت نہیں کری
08:51پنجاب زون میں بھی ایسی کوئی بات اطلاع میں نہیں آئی ہے
08:53آئی ایم ایف نے پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی کا موقف مسترد کر دیا
08:57چینی درامت پر ٹیکس چھوٹ اور سبسلی پر تحفظات کا اظہار
09:02اسے معاہدے کی کھلی خلاف فرضی قرار دیا
09:04ذرائع نے بتایا آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
09:07سات ارب ڈالر قرص پروگرام متاثر ہو سکتا ہے
09:10آئی ایم ایف تحفظات پر حکومت نے چینی درامت پر ٹیکس چھوٹ واپس لینے پر غور شروع کر دیا
09:16چینی درامت کا فیصلہ مکمل طور پر ختم بھی ہو سکتا ہے
09:20ذرائع نے یہ بھی بتایا
09:21کابینہ نے وزارت خزانہ کی رائے کے بغیر درامت کی منظوری دی
09:25آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے پاکستان درامتی چینی پر سبسلی اور ٹیکس چھوٹ ختم کرے
09:31دوسری جانب شگر میلز اسوسییشن کا کہنا ہے
09:34پاکستان میں پچیس نویمبر تک کی چینی موجود ہے
09:37نویمبر تک ہر ماہ پانچ لاکھ تیس ہزار ٹن چینی فراہم کر سکتے ہیں
09:42چینی درامت کرنے کی ضرورت نہیں
09:47یہ فیصلہ پاکستان کو تباہ کرنے کے متراتف ہے
09:51پی پی راہنما خرشیچا کی اے آبائی نیوز گفتگو کہا
09:56ہمارے پاس ضرورت سے زیادہ چینی موجود ہے
09:58بلکل نہیں یہ جانبوچ کے کوئی پاکستان کے ساتھ ظلم کر رہا ہے
10:06پاکستان کے پسانوں کے ساتھ نبیداروں کے ساتھ
10:08اس وقت شگر کے ان کی فصل پیار کری ہے
10:11میں سمجھتا ہوں جباند ہے اس سے بھی آردس پرسنٹ ہمارے پاک زیادہ شگر ہو سکتے ہیں
10:16یہ دینٹی سے مسئلہ چلے گا
10:21یہ موٹر بے بن جاتا
10:22اس وقت میں نواز شریف سے کہا تھا
10:24اس کے سب سے پراجیکٹ پورس سے شروع ہوتے ہیں
10:26باہدہ کیا گیا ہے کہ اس سال سپمبر میں
10:28یہ ہم شروع کر رہے ہیں
10:29اس کو کنیٹ کرنے کے لیے سکھر سے بھی اگلاستہ ہم دے رہے ہیں
10:33ملک بھر میں منسون بارشوں کا تباہ کنس پیل
10:41چوبیس گھنٹے میں مزید سترہ افراد جان سے گئے
10:43پنجاب میں مختلف حادثات میں گیارہ
10:46خیبر پختنخواہ میں چھے افراد جان بہاق ہوئے
10:48پاک پتان پسرور اور اکارہ میں بارش سے سڑکیں دریا کا منظر پیش کرنے لگی
10:53چیچا وطنی چوک آزم آرف والا اور جڑا والا کے گلی محلوں میں بھی پانی جمع ہو گیا
10:59کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں توفانی بارش سے راجنپور کے ندی نالوں میں تغیانی
11:04ہزاروں اکار ارازی زیرہ
11:07روجہان میں دریائے سندھ میں تغیانی آگئی
11:09کچھے کا علاقہ مکمل ڈوب گیا
11:24پنجاب میں زوردار بارش بڑے چھوٹے شہر پانی میں ڈوب گئے
11:29اکارہ میں 172 ملی میٹر بارش ہوئی
11:3333 گھنٹے بعد بھی سڑکیں دریا کا منظر پیش کر رہی ہیں
11:37دو دن سے دجارتی مراکز بند پڑے ہیں
11:39نواہی علاقے میں چھت گرنے سے دو افراد زخمی ہو گئے
11:42ساہیوال میں شہر اور محلے
11:44ندی نالوں میں تبدیل
11:45ریسکیو کی گاڑیاں بھی پانی میں پھنس گئیں
11:47بھاول نگر میں تین دن سے بارش
11:52سڑکیں اور گلیاں ڈوبی ہوئی ہیں
11:54دو سال پہلے بننے والا سیورج سسٹم بھی ناکارہ ثابت ہوا
11:58پاک پتن میں مکان کی چھت گر گئی
12:00بچہ جابہک دو افراد زخمی ہوئے
12:02ہارونباد کے نواہی علاقے میں دیوار گرنے سے دو افراد زخمی ہو گئے
12:08پسرور میں کچھے مکان کی چھت ڈہ گئی
12:12تین بہنیں مل بے تلے دب کر زخمی ہوئیں
12:15چیچہ وطنی میں نشیبی علاقے اور سڑکیں زیرعاب ہیں
12:17چوکازم میں گلی محلو اور سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا
12:23عارف والا میں غلہ منڈی پانی میں ڈوب گئی
12:25جنوالا کے کالج روڈ پر پانی جمع ہو گیا
12:28نواہی علاقے میں گھر کی چھت گرنے سے خاتون جابہک
12:31اور چھے افراد زخمی ہو گئے
12:33کوہ سلمان کے پہاڑی سلسلوں میں
12:36توفانی بارش سے راجنپور کے ندی نالوں میں تغیانی ہے
12:40ہزاروں اکڑ عراضی زیرعاب ہے
12:42رجحان میں دریائے سندھ میں تغیانی آگئی
12:46کچھے کا علاقہ مکمل ڈوب گیا
12:48فصلے زیرعاب آگئیں
12:50مکین نقل مکانی پر مجبور ہو گئے
12:52آدھے گھنٹے کی بارش نے سندھ کے دوسرے بڑے شہر کو ڈوبو دیا
12:57حیدر آباد کی گلیاں اور سڑکیں تالاب بن گئی
13:00سیرج نظام کی پول کھل گئی
13:02ناصر حسن خان کی رپورٹ
13:04حضرباد میں 30 منٹ کی بارش کے بعد
13:1923 گھنٹے گزر جانے کے باوجود
13:22نکاسی آب اور بزنی کا نظام پاہل نہ ہو سکا
13:26شہر کی گلیاں شارہ ہیں اور ریایسی علاقے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں
13:40بارش ہوئیے کل توفانی بارش میں اتنا پانی ہو گیا
13:42گورمٹ دیکھ رہی نہیں آگئے
13:4481 آپ کے نظام کی تباہالی
13:46برساتی نالوں کی ادم صفائی
13:48اور بارش سے کب کسی بھی ہنگامی منصوبہ بندی کا نہ ہونا
13:52ثبت ہے کہ حسکو اور دیگر بطالے کا ادارہ مکمل ناکام ہو چکے ہیں
13:57کیمرہ میں نیم چاہ کے ساتھ
13:59ناصر حسن خان
14:00اے آروائی نیوز حیدرباد
14:01جن پارٹیوں کی عوام میں پذیرائی
14:04سفر بٹا سفر ہے
14:05وہ نمبر پلیٹ پر سیاست کر رہی ہیں
14:07سینئر صوبائی وزیر سیند شرجی لنا میمن کہتے ہیں
14:10اگر حکومت جالی نمبر پلیٹ ختم کرنا چاہتی ہے
14:13تو اس میں کیا برائی ہے
14:14بانی پی ٹی آئی کے بچے پاکستان آ کر
14:17سیاست کرنا چاہیں تو ضرور کریں
14:19ایک باپ کو بچوں سے ملنے کا پورا حق ہے
14:22خیبر پختنخواہ میں
14:23علیہ امین گنڈاپور خود اپوزیشن ہے
14:25جن پارٹیوں کی عوام میں پذیرائی
14:29سفر بٹا سفر ہے
14:30انہوں نے کوئی نہ کوئی بانا کرنا ہے
14:32کوئی نہ کوئی بانا یہ کرنا ہے
14:33کہ یہ نمبر پلیٹ پر جو اجرکشو لگی ہوئی ہے
14:35اگر جالی نمبر پلیٹوں اطلاف
14:36گورنمنٹ کوئی ایکشن کر رہی ہے
14:37کوئی ریفارمز لے کے آ رہی ہے
14:38تو کس کو کیوں اطراز ہونا چاہیے
14:40اور لوگ اطراز کیوں کر رہے ہیں
14:41کے پی کے حکومت کے پاس
14:45جتنا بھی منڈیٹیوز کو کام کرنے دینا چاہیے
14:47کے پی کے حکومت میں
14:49جو بڑے میں بڑی اپوزیشن ہے
14:50گنڈاپور صاحب ہوتے ہیں
14:51ان کی طرف حکمرانی ہے
14:53تو اس لئے کسی صالدی اپوزیشن
14:54اگر عمران خان صاحب کے بچے آنا چاہتے ہیں
14:59روح آنا چاہیے
15:00اگر عمران خان صاحب کے بچے
15:01جو ہے اپنے والد صاحب سے ملنا چاہتے ہیں
15:03تو ان کو ضرور ملنا چاہیے
15:04اگر پولٹکس میں حصہ لینا چاہتے ہیں
15:06تو ان کو وہ اجازت بھی ملنی چاہیے
15:08اگر خدا نخازہ کر کوئی سازش کرنی ہے
15:10یا پھر ملک کے خلاف سازش کرنی ہے
15:11تو دیفنیٹلی وہ کرنے نہیں دی جا سکتی
15:13باقی ایک باپ کو اپنے بچوں سے ملنے کا پورت جا رہا ہے
15:16اور آپ کو بتائیں کہ سپریم کورٹ کے حکم پر
15:20نو مائی توشہ خانہ اور چھبیس نومبر کے مقدمے
15:23جلد نپٹانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں
15:25انصداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت
15:28اٹھارہ جولائی کو بارہ مقدموں کی جیل میں سماعت کرے گی
15:31دورانے ٹرائل نو مائی کے بارہ مقدموں کے چالان کی نکود
15:35بانی پی ٹی آئی کو فراہم کی جائیں گی
15:37عدالت نے ملزموں کی حاضری یقینی بنانے کے احکامات دے دی ہے
15:40واپس آئیں گے بریک کے بعد
15:49ہمیں ساتھ رہی ہیں
15:50بریک کے بعد خشامتی
15:55آرمی چیف سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی جی ایسیو میں ملاقات
15:59آئی ایس پی آر نے بتایا
16:01دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی کی صورتحال
16:03اور فوجی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا
16:07فیل مارشل نے خطے میں
16:09امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے
16:11واہمی تعاون کی اہمیت کو جاگر کیا
16:13انڈونیشین وزیر دفاع نے
16:15دہشتگردی کے خلاف جنگ میں
16:16پاک فوج کا کردار سراہا
16:18پاکستان سے دفاعی تعلقات برہانے کی آزم کا آدھا کیا
16:22گراسی کے علاقے
16:27دیفنس میں 65 لاکھ روپے کے زیورات
16:29اور نقطی چوری کا کیس حل
16:31گھر کی ملازمہ گرفتار
16:33پولیس نے بتایا ملازمہ نے خاتون خانہ کو
16:35گرین ٹی میں نشاور چیز ملا کر بے ہوش کیا
16:38پولیس کے حدیں کیسے چڑھی
16:39بتا رہے ہیں سلمان لودھی
16:41دیفنس میں 65 لاکھ روپے کے
16:44زیورات اور رقم چوری کرنے کا
16:46کیس حل گھرے لو ملازمہ
16:48گرفتار
16:48پولیس کے مطابق ملازمہ کو
16:56فلیٹ میں لگے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی
16:58مدد سے گرفتار کیا گیا
17:00ملازمہ نے گھر والوں کو
17:01کھانے میں جو ہے
17:03نشاور چیزیں ملا کر دی
17:04تمام لوگ بے ہوش ہو گئے
17:06تو ان کے گھر سے تقریباً
17:0765 لاکھ روپے کے
17:08تلائی زیورات لے کر چلی گئی
17:10ہم نے کچھ عرصہ پہلے
17:11اپنے گھر کے لیے
17:12ایک میڈ رکھی تھی
17:14میڈ نے کچھ دن کام کیا
17:16اور اس کے بعد
17:17اس نے گرین ٹی کے اندر
17:18نشاور دوائی ملائی
17:20تیری بیگم بے ہوش ہو گئی
17:22پولیس اکام نے شہریوں سے
17:23اپیل کی ہے کہ
17:24گھرے لو کام کاج کے لیے
17:25ملازم رکھنے سے پہلے
17:27قریبی تھانے سے
17:28ویریفیکیشن ضرور کروائیں
17:29تاکہ وارداتوں سے بچا جا سکے
17:31کیمرمن ندیم رشید کے ساتھ
17:33سلمان لوڈی
17:33اے اروائی نیوز کراچی
17:35نیوز بلٹن سے فیلحال اتنا ہی
Recommended
1:25
35:01
15:29
10:01