Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Karachi Rain Prediction || ARY 12 PM News Bulletin || 15th July 2025 - 🌦️⛈️ 🌤️

Category

🗞
News
Transcript
00:00Welcome back.
00:30Welcome back.
01:00Welcome back.
01:30Welcome back.
02:00Punjab کے 26 اپوزشن ارکان کی بحالی کے معاملے پر اپوزشن حکومتی کمیٹی میں دیڈ لوگ.
02:06اس حوالے سے خواجہ نصیر ہمیں اپڈیٹ کریں گے.
02:08جی خواجہ نصیر.
02:38ہم تیار نہیں ہیں.
02:40اپوزشن ایوان کے اندر احتجاج کرنا ہمارا حق ہے.
02:44وہاں پہ نارے بازی کرنا ہمارا حق ہے.
02:46لیکن ہم یہ اس واس کی یقین نہانی کرائیں گے.
02:48کہ ایوان کے اندر کسی قسم کی نازیبہ گفتگو یا اشارے مت ہو.
02:53لیکن اوورالا کہ یہ کہا جائے کہ ہم دلکل احتجاج نہیں کریں.
02:57خواہ وہ وزیرعالہ ہو یا کوئی اور ہو.
02:59تو ایسے موقع پر احتجاج کرنا ہمارا برکور تریقہ آنکھ ہے.
03:02جس حق پر کسی زور پیچھے نہیں اٹھیں گے.
03:05یہی وہ ایک اہم نقطہ تھا جس نقطے پر ایک پورا کا پورا ایک نیگوٹیئیچن ڈاب پروسس کھڑا تھا.
03:11جس میں اپوزشن ارکان ایک مرتبہ پھر انہوں نے کہا کہ اس نقطے پر ہم مشاہد ضرور کریں گے.
03:16لیکن احتجاج کے اپنے احتجاج کی حق پیچھے نہیں اٹھیں گے.
03:19ٹھیک ہے بہت شکری قوضی نے اسی لیے اپڈیٹ کرنے کے لیے.
03:24پنجاب کے مختلف علاقوں میں مونسون سپیل زوروں پر ہے.
03:28اکارا چیچاوتنی چاہ کاظم سمیت کا ہی شہروں میں مجھلتہ بارش کے بعد سڑکے دریا کا منظر پیش کر رہی ہیں.
03:34دریاں و ندینالوں میں تقیانی ہے.
03:36فصلوں اور گھروں کو شدید نقصان پہنچا.
03:40اسلام آباد میں ساون جوبن پر ہے.
03:42کہیں تیز تو کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے.
03:49جی فرہ.
04:19کہ وہاں پر بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا.
04:22تازہ ترین صورتحال کی بات کریں.
04:24تو یہاں پر ابھی تو بارش تھم گئی ہے.
04:26لیکن وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے.
04:31لاہور سمیت پنجاب کے بیشر ازلام مونسون کا تیسرا سپیل جاری ہے.
04:35شہر میں صبح کے اوقات میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی ہے.
04:39اس حوالے سے مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے علماس خانسجی علماس.
04:44اوقات میں لاہور میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی.
04:48اس وقت بھی آسماء پر دور ترک جہاں نظر جاتی ہے.
04:51سیاہ بادل چھائے ہوئے ہیں اور اس وقت لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندہ باندی کا سلسلہ جاری ہے.
04:57محکمہ موسمیات نے اس کی پیش گوئی پہلے ہی کر رکھی تھی.
05:00جو پنجاب کے بیشتر اصلاح میں کہیں ہلکی اور کہیں موصلہ دھار بارش کا سبب بنے گا.
05:06آج دن بھر وقفے وقفے سے محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ جاری رہے گا.
05:13اور اس طرح سترہ تاریخ تک یہ مونسون بارشوں کا تیسرا سپیل جاری رہے گا.
05:19وزیر آباد اور گیدو نوام میں صبح سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوشخوار ہو گیا ہے.
05:25مزید بتارے ہیں وزیر آباد سے ہمارے نمائدے راشد چودری.
05:29وزیر آباد شہر اور گرد و نوام میں آج صبح صحیح بارش کا سلسلہ جاری ہے.
05:35کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش جو ہے اس وقت بھی جاری ہے.
05:38جس کے باعث جب موسم جو ہے وہ انتہائی خوشخوار ہو گیا ہے.
05:41تھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں آسمان پر کالے بادلوں کا راج ہے.
05:45گزشتہ چند دنوں سے جاری گرمی اور حبس کا موسم جو ہے اس کا بھی خاتمہ ہوا ہے.
05:50بارش کے شروع ہوتے ہی گیپکوں کے متعدد فیڈر جو ہے وہ بھی ٹرپ کر گئے ہیں جس کے باعث جو شہر کے بیشتر علاقوں کی بجلی جو ہے اس وقت بند کر دی گئی ہے.
05:58جبکہ میک میں موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ جو ہے آئندہ چند روز تک مزید جاری رہ سکتا ہے.
06:05جڑا والا اور گرد و نوام میں کئی گھنٹے کی بارش سے نشیبی علاقے زیرہ آب آگئے.
06:09کالیج روڈ پر پانی جمع ہونے سے طلبہ کو مشکلات کا سامنا ہے.
06:13تفصیلات بتانے ملک نعیم وفا بتائیے گا.
06:39ملتان شہر اور گرد و نوام میں تیز ہوا کے ساتھ پوندہ باندی کے بعد موسم خوشخوار ہو گیا.
07:07محکم موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اکتیس سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے.
07:12موسم کا احوال بتارے مرزا احمد علی.
07:16بلکل ملتان شہر اور گرد و نوام میں سب سے موسم خاصا خوشگوار ہے.
07:19گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں اور ہوائیں چلنے کا سلسلہ بھی جاری ہے.
07:21محکم موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت سبیس دگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ تکتیس دگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے.
07:29محکم موسمیات کے مطابق آج دن بھر ملتان شہر اور گرد و نوام میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ آنے والے دو سے دین روز تک بھی ملتان شہر اور گرد و نوام کا مطلعہ عبر آلود رہے گا.
07:39اور بارشوں کی توقع کی جاری ہے.
07:41زلین زامیہ کی جانب سے رواسہ میں ہائی الٹ جاری کر دیا گیا ہے نکاسی آپ کی اتمام طرح تیاری مکمل کر لی گئی ہے اس وقت ملتان شہر اور گرد و نوام میں موسم خاصا خوشگوار ہے گرمی کا زور جو ہے وہ ٹوٹ چکا ہے آسمان پر بادل چھائی ہوئے ہیں اور ہلکی بوندہ باندی کے ساتھ ہلکی ہلکی پوار کے ساتھ جو ہے ہمائی چلنے کا سلسلہ جاری ہے.
07:58جی ہیدر آباد میں گزرستہ روز شام چار بجے بارش کے بعد اب تک شہر کے بیسر علاقوں میں نکاس نہ ہو سکا سندھ کے دوسرے بڑے شہر کا ریلوے سٹیشن بھی پانی میں ڈوبا ہوا ہے ناصر خان اس وقت وہاں موجود ہیں ان سے مسیح جانتے ہیں بتائیے گا ناصر
08:12اس وقت میں موجود ہوں اسٹیشن روڈ پہ تقریباً 18 گھنٹے سے زائد عرصہ گزر چکا ہے یہ گھٹنوں گھٹنوں پانی ہے اور یہ سندھ کا اہم ترین دوسرے بڑے شہر کے ریلوے سٹیشن کا یہ حال ہے اور اسی طرح سے کئی جو ہے نصیبی لگے ہیں ان کا بھی یہی حال ہے
08:29کب تلا کہ یہ پانی ایسا اجرامہ رہے گا یہاں پر کیسی حکومت ہے بھائی پانی لکھا لو بوڑ دیئے ہیں تو وہ کہا ہے
08:35کوئی بولنے والا نہیں ہے کوئی دیکھنے والا نہیں ہے دو در چار سے یہ پانی کی پوزیشن ہوتی ہے
08:40یہ وہ اسٹیشن ہے جہاں ہیدراباد سے کراچی اور ملک بھر میں لوگ مسافر جاتے اور آتے ہیں اور ان کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
08:51اس علاقے کے مکینے چار چار فٹ تین تین فٹ پانی میں گزر کر جاتے ہیں جی
08:58سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق نو مائی توشہ خانہ اور 26 نومبر کے مقدمات جلد نمٹانے کے لیے تیاریاں مکمل
09:04پروسیکیوٹرز اور ملزمان کے وقلہ کو آگاہ کر دیا گیا
09:07انصداد دہشتگردی کی خصوص کی دالت 18 جولائی کو بارہ مقدمات کی جیل میں سماعت کرے گی
09:13دورانے ٹرائل نومائی کے بارہ مقدمات کے چالان کی نکول بانی پی ٹی آئی میں تقسیم کی جائیں گی
09:18دالت نے ملزمان کی حاضریہ کھینی بنانے کی احکامات دیئے
09:21جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت پانک جون کو آخری بار اڈیالہ جیل میں ہوئی تھی
09:26اس کیس میں اب تک استغاثے کے 31 گواہان کے بیانات کلم بند کیے جا چکے ہیں
09:31تو شخانہ ٹو کیس بھی اڈیالہ جیل میں سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے
09:35بانی پی ٹی آئی کے بچے پاکستان آ کر سیاست کرنا چاہیں تو ضرور کریں
09:43نفرہ جلاو گھراؤ کی سیاست کرنے کی اجازت نہیں مل سکتی ہے
09:47ایک باپ کو اپنے بچوں سے ملنے کا پورا اختیار ہے
09:50شرجیل میمن کہتے ہیں کہ پی حکومت کے پاس جتنا منڈیٹ ہے انہیں کام کرنے دینا چاہیے
09:55آئیٹیوں کی عوام میں پذیرائی صفر بٹا صفر بٹا صفر ہے
10:00انہوں نے کوئی نہ کوئی بہانہ کرنا ہے
10:02کوئی نہ کوئی بہانہ یہ کرنا ہے کہ یہ نمبر پلٹ پر جو اجرکشیو لگی ہوئی ہے
10:05اگر جالی نمبر پلٹوں کے خلاف گورنمنٹ کوئی ایکشن کر رہی ہے
10:08کوئی رفارمز لے کے آ رہی ہے
10:09تو کس کو کیوں اعتراض ہونا چاہیے اور لوگ اعتراض کیوں کر رہے ہیں
10:13وہ صرف اپنی سیاست کو چمکانے کے لیے
10:15کہ جہاں پہ بھی ایسی کوئی چیز جس سے شاید پبلک سپورٹ میٹ سکیں
10:19وہ اس کو ہم کیش کریں
10:21کیپی کے حکومت کے پاس جتنا بھی منڈیٹ ہے اس کو کام کرنے دینا چاہیے
10:25کیپی کے حکومت میں جو بڑے میں بڑی آپوزیشن ہے
10:28گھنڈاپور صاحب خود ہیں ان کی طرز حکمرانی ہے
10:31اگر امران خان صاحب کے بچے آنا چاہتے ہیں
10:37ضرور آنا چاہیے
10:38اگر امران خان صاحب کے بچے جو ہے اپنے والد صاحب سے ملنا چاہتے ہیں
10:41تو ان کو ضرور ملنا چاہیے
10:42اگر پولٹکس میں حصہ لینا چاہتے ہیں
10:44تو ان کو وہ اجازت بھی ملنی چاہیے
10:46اگر خدا نخازہ کل کو کوئی پھر سازش کرنی ہے
10:48یا پھر ملک کے خلاف سازش کرنی ہے
10:50تو دیفنیٹلی وہ کرنے نہیں دی جا سکتی
10:52باقی ایک باپ کو اپنے پچوں سے ملنے کا پور اختیار ہے
10:55گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں
10:57پور امید ہوں کہ اپوزیشن جماعتیں اکھٹے سینٹ الیکشن لڑیں گی
11:01ہم پانچ سیٹے نکالنے کی پوزیشن میں ہیں
11:03پروگرام باقبر سویرہ میں گفتوگو میں کہا
11:06کہ محبت اور جنگ میں ہر چیز جائز ہے
11:08کے پی حکومت چاہتی ہے پانچ سیٹے اپوزیشن کو دیں
11:11سینٹ الیکشن کا تعلق ہے
11:14پور امید ہوں پوزیشن کی جماعتیں اکھٹے ہو کر
11:16ہمارے ساتھ باون تری پن میمبرز ہیں
11:18ہم پانچ سیٹے نکالنے کی پوزیشن میں ہیں
11:20حکومت چاہتی ہے خیبر پروگرام باقی
11:22کہ بڑا سموت الیکشن ہو اور یہ چیزیں نہ ہوں
11:24کہ اس نے فلاں خرید دیا
11:26پانچ سیٹے آپ پوزیشن کو دے دیں
11:28اور چیز سیٹ اپنی لے لیں
11:29ایسا نہیں ہوتا ہے
11:30تو اس وقت تیس پہ انتیس ایم پی ایس آزاد بھی ہیں
11:33پھر ہم ہم چھٹی سیٹ کے لئے بھی کوشش کریں
11:35جنگ اور محبت میرے چیز جائز ہوتی ہے
11:36میری مولانا فضل رمان صاحب سے بھی ملاقات ہوئی ہے
11:39اور امیر واقام صاحب سے بھی ملاقات ہوئی ہے
11:41پی ایم ایلین اور جے وائی میں ایک ایشو ہے
11:42ریزرز سیٹ کا جو معاملہ ہے
11:44وہ عدالت میں کیونکہ دونوں کلیم کرتے ہیں
11:46کہ یہ ہماری سیٹ بنتی ہے
11:47تو عدالت شاید فیصل ہے
11:48ایک دو دن میں کر لے
11:49پتہ چل جائے گا
12:03پی ٹی آئی کانون ہاتھ میں لے گی
12:12تو پھر آر بھی ہوگا اور پار بھی ہوگا
12:15جس تحریک کا نام آر یا پار ہے
12:17تو کون انہیں وقت دے گا
12:19ان لوگوں کو پار کرنے سے پہلے ہی آر کر دیا جائے گا
12:22وزر آسم کے مشیر آنہ صنعاللہ نے خابردار کر دیا
12:25کہا ہمیں پی ٹی آئی کی حکومت گرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
12:28جس تحریک کا نام ہی آر یا پار ہے
12:34اس کو کون اتنا ٹائم دے گا
12:37کہ یہ پہلے آر کریں اور اس کے بعد پار کریں
12:40ان کو پار کرنے سے پہلے آر کر دیا جائے گا
12:43اب ان کے ساتھ جو ہوگا
12:44تو پھر جسٹیفائیڈ ہوگا
12:46ان کے ساتھ کیا ہوگا رانہ صاحب
12:47جو بھی ہوگا ان کے ساتھ
12:48ان کے ساتھ وہ سارا کچھ ہوگا
12:50اس کے ساتھ یہ نہ آر ہو سکے نہ پار ہو سکے
12:53نہ نکتہ روج ہو سکے
12:55اگر ان کی گورنمنٹ گرتی ہے
12:57آپ کو فائدہ زیادہ ہے کہ نقصان زیادہ ہے
12:59بھرہ جی ہمیں ان کی گورنمنٹ نہیں گرانی چاہیے
13:01پی ٹی آئی کی جو اپنی پولیسیز ہیں
13:04پی ٹی آئی کا جو اپنا طرز سیاست ہے
13:07یہ ان کے اپنے لیے کافی ہے
13:09یہ خود ہی اپنا نقصان کرنے میں خود کفیل ہے
13:12نوے دن سے متعلق پی ٹی آئی میں کوئی مشاورت نہیں ہوئی ہے
13:15علی بن گنڈا پور کی نوے دن سے متعلق ذاتی رائے ہو سکتی ہے
13:19پارٹی نے فیصلہ نہیں کیا
13:21پی ٹی آئی کے سیکیٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی پروگرام خبر میں گفتگو
13:25کہا پارٹی کے لیے بانی پی ٹی آئی کی رائے ہی مقدم ہے
13:28دن کہاں سے فگر آیا ہے آپ تو سیکیٹری جنرل ہیں
13:31اس حوالے سے پارٹی کے اندر کوئی مشاورت نہیں ہوئی
13:35یہ علی امین صاحب کی اپنی ایک رائے ہو سکتی ہے
13:39یہ پارٹی کا کوئی فیصلہ نہیں ہے
13:41پارٹی کے لیے عمران خان صاحب کی جو رائے ہے
13:44یا حکم جو ہے وہ مقدم ہے
13:46اس دفعہ ہماری کوئی جے یو آئے سے گفتگو نہیں ہو رہی تھی
13:50نہ اس وقت کوئی ہونے کا امکان نظر آ رہا تھا
13:53پاگے ہمیں اگر بڑھنا ہے تو دیگر پارٹیاں ہیں
13:55محمود خانہ چکزئی صاحب کی پارٹی ہے
13:57علامہ ناصر عباس کی پارٹی ہے
14:00جی ڈی اے کی پارٹیز ہیں
14:01اور بہت سی پارٹیوں نے ہم سے رابطہ کیا ہوا ہے
14:04تو ہم یقیناً ایک الائنس کی شکل میں
14:07ایک اتحاد کی شکل میں آگے بڑھیں گے
14:09خبر دیں گے آپ کو عمر ایوب کی 24-26 نومبر کے
14:12دس سے زائد مقدمات میں
14:14عبوری زمانتیں خارج ایٹی سی کا قومی سیملی کے
14:18آپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو گرفتار کر کے
14:20پیش کرنے کا حکم
14:22باور ملے کے سوالے سے ہمیں اپڈیٹ کر رہے ہیں
14:24جی باور بتائے گا
14:26چیکھیں عمر ایوب کی جانب سے
14:2824 نومبر اور 26 نومبر کے
14:30دس سے زائد یعنی کے مجموعی طور پر
14:32چودہ مقدمات پر انہوں نے
14:34بوری زمانت حاصل کر رکھی تھی
14:35اور روزانہ کی جب ان کی ڈیٹ ہوتی تھی
14:38یہ پیش نہیں ہوئے گزشتہ پیشی میں بھی
14:40عمر ایوب بھی نہیں پیش ہوئے ان کے کونسٹ
14:42بھی پیش نہیں ہوئے آج بھی انہیں
14:44عدالت نے طلب کیا تھا
14:45حتمی بیعث کے لیے لیکن عمر ایوب کے جو وکیل ہیں
14:48ڈاکٹر باب روان وہ بھی عدالت میں
14:49پیش نہیں ہوئے یوں فاضل عدالت انصداد
14:52دہشت کرتی کی خصوصی عدالت راول پٹی
14:54کہ جج ہمجہ تلی شاہ کی
14:56عدالت نے ان مقدمات
14:58میں جو راول پٹی اور اٹک کے
14:59مختلف خانوں میں درج ہیں عمر ایوب کی
15:01بوری زمانتیں خارج کر دیا اور
15:03گرفتاری کا حکم جاری کیا ہے
15:05ٹھیک ہے بہت شکریہ
15:07اسیو وزراء خارجہ کونسل
15:11کا اجلاس نئے وزیراعظم
15:13اسحاق دار پیچنگ کے عظیم عوامی ہال
15:15پہنچے تجمعان دفتر خارجہ
15:17کا کہنا ہے اسحاق دار نے اسیو وزراء
15:19خارجہ وفد کے ساتھ چینی صدر سے
15:21ملاقات کی چینی صدر نے شنگھائے
15:23تعاون تنظیم کے تحت علاقائی تعاون
15:25کی اہمیت کو اجاگر کیا اجلاس
15:27کے موقع پر اسحاق دار کی کرغستان
15:29کے وزراء خارجہ سے ملاقات ہوئی
15:31دونوں وزراء خارجہ نے دیرینہ
15:33دو طرفہ تعلقات کو باہمی دلچسپی کے شعبوں
15:35میں فروغ دینے پر اتفاق کیا
15:38وزر داخلہ محسن اکوین
15:42نے تہران میں ایرانی صدر
15:43مسعود پزشکیان سے ملاقات کی
15:45ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور
15:47اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا
15:49وزر داخلہ نے ایرانی صدر کو
15:51اسرائیل کے خلاف جنگ میں عظیم فتح کی مبارک
15:53بات دیتے ہوئے کہا
15:54ایرانی سپریم لیڈر سمیت پوری قوم نے جاریت
15:56کا ڈٹ کر مقابلہ کیا
15:58پاکستانی پارلیمنٹ نے ایران کے اپنے دفاع
16:01کے جائز حق کا حمایت بھی کی
16:03اور وزر داخلہ نے
16:13پاکستان نے جنگ کے دوران
16:15جس طرح ساتھ دیا اور حمایت کی
16:17وہ کبھی نہیں بھول سکتے
16:18ایرانی صدر کا کہنا تھا
16:20سہونی حکومت تخصیم اور کمزوری پیدا کرنے کی
16:23کوشش کر رہی ہے
16:24مسلم ممالک کے درمیان اتحاد اور ہمہانگی ناغذیر ہے
16:27مسلم حکومتیں اتحاد کی اہمیت
16:29کو سمجھ جائیں تو وہ سہونی حکومت
16:31کے خلاف محاذ بنا سکتی ہیں
16:33ملاقات میں ایرانی وزر داخلہ سکندر
16:35مومنی اور پاکستان میں
16:36ایرانی صفیر بھی موجود تھے
16:38وزیر اعلی مریم نواز سے
16:42سپیکر پنجاب اسملی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
16:45صوبے کی مجموعی سیاسی انتظامی
16:47صورتحال پہ تبادر خیال
16:48سپیکر نے مونسون کے دوران پنجاب حکومت
16:51کے محصر اقدامات کو سراہا
16:52مہنگائی تجاوزات اور قبضہ مافیا
16:55کے صدباب کے لیے
16:56پیرا کے قیام پر خراج تحسین پیش کیا
16:59مریم نواز نے کہا کہ پیرا جیسے
17:00شاندار ادارے کے قیام سے
17:02عام آدمی کو ریلیف ملے گا
17:03پنجاب کے ہر فرد کی فلاہ میری تجیح ہے
17:06یہی سوچ ہر فیصلے کی بنیاد ہے
17:08عوام کی بنیادی سہولتوں تک رسائی
17:10میرا نصب لین ہے
17:11ملک محمد احمد خان بولے
17:13وزیر اعلی پنجاب سیاست سے بالتر ہو کر
17:16عوامی خدمت کر رہی ہیں
17:17پہلی بار ترقیاتی منصوبوں کا مرکز
17:20صرف لہور یا بڑے شہر نہیں
17:21پنجاب کا ہر پسماندہ علاقہ
17:24ترقیاتی منصوبوں کا مرکز ہے
17:26پاکستان میں دیجیٹل سیکٹر کا
17:32جی ٹی بی محصہ صرف
17:33ڈیر فیصد ہے
17:35ایشائی ترقیاتی بینک نے
17:36پاکستان کے دیجیٹل ایکو سسٹم
17:38اور سٹیٹس پر ریپورٹ چالی کر دی
17:40ریپورٹ میں کہا گیا ہے
17:41پاکستان کے دیجیٹل سیکٹر میں
17:43مزید سرمایہ کاری کی ضرورت ہے
17:45پاکستان میں فائبر نیٹورک کی رحصائی
17:47بہت کم ہے
17:48اس کے انفرسٹرکچر میں فوری توسی درکار ہے
17:50خواتین اور غریب طبقے کے لیے
17:53انٹرنیٹ ڈیوائسز خریدنا
17:54اب بھی بڑا چالنج ہے
17:56اسی فیصد آبادی کو موبائل انٹرنیٹ کی رسائی ہے
17:59مگر استعمال کم ہے
18:00پاکستان میں
18:01ٹیلی کام سیکٹر پر خطے میں
18:03سب سے زیادہ ٹیکسز ہیں
18:04پسماندہ علاقوں میں
18:05فائبر آپٹکس کیبلز بیچھانے پر توجہ دی جانے چاہیے
18:08صوبے سکولوں اور اسپطالوں میں
18:10فائبر براد بینڈ کی طلب بڑھائیں
18:12ای گورننس کے لیے
18:14ڈیٹا گورننس اور سروس ڈیزائن
18:16اپگریٹ کرنے کی ضرورت ہے
18:17سرکاری بجلی گھر
18:24جن کوس پاور سیکٹر کے گردشی کرزے کی بڑی وجہ ہیں
18:26سرکاری بجلی گھروں کی کارکردگی کے حوالے سے
18:29ریپورٹ جاری کر دی گئی ہے
18:31ریپورٹ کے مطابق
18:32جن کوس بزنس موڈل میں خاپیوں سے نقصانات میں
18:35اضافہ حکومتی سپورٹ پر انحصار کے باعث پڑھا
18:38موجودہ سورتحال حکومتی بوجھ میں اضافہ کر رہی ہے
18:41جام شورو پاور کمپٹی
18:42جن کو ون نے
18:43اکتیس دسمبر دوہزار چوبیس تک
18:45ایک ارب دس کرو روپے کا نقصان کیا
18:47جن کو ون کے بزنس پلان کا
18:49زیادہ انحصار ادھار لینے پر مرکوز ہے
18:51اسے ایک سو بیس ارب روپے سے
18:53زائد کے قرضے ادا کرنے ہیں
18:55سنٹرل پاور جنریشن جن کو
18:572 دسمبر دوہزار چوبیس تک
18:59تین ارب اسٹی کرو روپے کا نقصان
19:01کر چکی تھی جن کو 2 کا
19:03آپریشنل رہنے کے لیے تمام انحصار
19:05حکومتی سپورٹ یا نئے کرزے پر ہیں
19:07جن کو 3 نے دسمبر دوہزار چوبیس
19:09تک ایک ارب بیالیس کرو روپے
19:11کا نقصان کیا جن کو 3 میں
19:13کاؤس کنٹرول اقدامات کا فکتان ہے
19:15کراچی میں
19:21ہاکس بے روڈ
19:22گتا گاڑی چوک کے قریب
19:24ٹرافک حادثہ میں
19:25چار افراد جانبہاک ہو گئے
19:27تصویلات جانتے ہیں
19:28عفضل خان سے
19:29جی افزل
19:30ماری پور کے علاقے
19:32ہاکس بے روڈ پر آج
19:33ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا تھا
19:35صبح کے وقت
19:36ساحل سے شہر کی جانب آنے والی
19:38جو فیملی تھی
19:39کار سوار
19:40وہ گاڑی بے قابو ہو جانے کے باعث
19:42ایک نالے کی دیوار سے جا ٹکرائے
19:44اور اس افسوسناک حادثے کے اندر
19:47خواتین اور بچوں سمیت
19:48چار افراد جانبہ ہوئے
19:50سویل اسپتال
19:51منتقل کرنے والی
19:52ایدھی کی جو ٹیم ہے
19:53اس کے
19:53جو انچارج ہیں
19:55آزم بلوچ
19:56ان سے اس واقعے کے بارے میں جانتے ہیں
19:58کہ کیا واقعہ پیش آئے تھا
19:59وہاں پہ اطلاع تھا
20:00گاڑیاں ماری گئی تھی
20:01تو وہاں پہ یہ
20:02دیوار کے ساتھ
20:03دھابجی پمپنگ سٹریشن میں
20:26بزلی بریک ڈاؤن
20:27کراچی کو دس کروڑ گلن پانی کی
20:29کمی کا سامنا کرنا پڑے گا
20:30بزلی کا بریک ڈاؤن
20:32رات بارہ بجے کے بعد ہوا
20:33تجمان وارٹر کاؤپریشن کے مطابق
20:35بزلی کے بریک ڈاؤن سے
20:37لائن نمبر پانچ
20:38دو مقامات سے ٹوٹ گئی
20:39جس کی مرمت فوری طور پر
20:41شروع کر دی گئی ہے
20:42مرمت کا کام
20:43اگلے چھتیس گھنٹے میں
20:44مکمل کر لیا جائے گا
20:45سندھائی کوت نے
20:49موٹر سائیکل نمبر پلیٹ
20:50تبدیلی کے خلاف
20:51ذرخواست کی فوری سماعت
20:52کی استداء مشترد کر دی
20:53جسٹس زلفہ کار سانگی
20:55نے کہا چند ہزار روپوں
20:56کا معاملہ
20:57چھٹیوں میں لے کر آگئے
20:59درخواست چھٹیوں کے بعد
21:00پیش کی جائے
21:01لوگوں کے دیگر اہم کیسز بھی ہیں
21:02سماجی کارکون
21:03فیضان حسین نے درخواست میں
21:05سیکیٹری ایکسائز اینٹ ایکسیشن
21:07اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
21:09سندھائی کوٹ نے
21:15میڈیکل اور فورنسک
21:16شواہد کا پلیٹ فارم
21:17زلحی عدالتی نظام سے
21:18ملسلے کر دیا
21:19سرکلر جاری کر دیا گیا
21:20سرکلر میں کہا گیا ہے
21:22کہ میڈیکل لیگل اور فورنسک
21:23ریپورٹ فوری طور پر
21:24عدالتوں کو دستیاب ہوں گی
21:25پوسٹ مارٹم
21:27قبر کشائی
21:28جنس جرائم کی ریپورٹس
21:29آن لائن مہیا کی جائیں گی
21:30ڈی این اے ہتھیاروں
21:31اور گاڑیوں کے تجزیہ
21:33اور فود ٹیسٹ ریپورٹس
21:34تک رسائی حاصل کر سکیں گی
21:36تمام ریپورٹس
21:37ڈیجیٹل دستخط کے ساتھ
21:38اپلوڈ کی جائیں گی
21:39خبر دے رہے ہیں آپ کو
21:44وزیراعظم شہباز شریف سے
21:45انڈونیشین وزیر دفاع کی
21:47ملاقات
21:47وزیراعظم نے انڈونیشین صدر کے ساتھ
21:50کہہرہ میں جی ایٹ اجلاس سے
21:51جی ایٹ اجلاس پر خوشگوار
21:54ملاقات کو یاد کیا
21:55اظر فاروق کے سوالے سے
21:56ہمیں اپ ڈیٹ کر رہے ہیں
21:57جی اظر
21:58دیکھیں جی
22:00انڈونیشیا کے وزیر دفاع
22:01جنرل ڈیٹائیڈ
22:03سیافری سمسودی پاکستان کے دورے پر ہیں
22:06ہا جو ان کی وزیراعظم کے ساتھ
22:07ملاقات ہوئی ہے
22:08ملاقات پہ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان
22:11گہرے تاریخی برادرانہ اور دستانہ
22:13دو طرف تعلقات پر گفتگو ہوئی
22:15وزیراعظم کا اس موقع پر کہنا تھا
22:17کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان
22:19مشترک ثقافت مذہب اور تاریخی رشتوں پر
22:21مبنی درینہ دو طرف تعلقات ہیں
22:23اور دونوں ممالک بین القوامی
22:25فورمز پر ایک دوسرے کی حمیت بھی کرتے ہیں
22:28وزیراعظم نے پاکستان کے
22:30انڈونیشیا کے ساتھ اقتصادی تعلقات
22:32اور تجارت دفاع اور دفاعی پیداوار
22:34کی شعبوں میں
22:34دیگر تمام عمور پر دعاون کو
22:37مزید فیروہ دینے کے عظم کا عیادہ کیا
22:39اس ملاقات کے دوران دونوں رانواؤں
22:42نے کفیر الجہتی در طرف
22:43دعاون کو بڑھانے کی عبیت پر بھی زور دیا
22:45وزیراعظم شباشیف نے
22:47بہمی فائدہ مند منصوبوں میں
22:49سرمایہ کاری کے لیے انڈونیشیا کے ساتھ
22:50تعاون کو مزید فیروہ دینے پر بھی زور دیا
22:52وزیراعظم نے پاکستان اور انڈونیشیا کے
22:55مبین دفاعی تعاون کے
22:57مہدے کے تحت جاری اقتماعات
22:59کے بھی جائزہ لیا اور دونوں درانواؤں
23:00نے اس مہدے کے نفاظ کو تیت کرنے پر بھی
23:03اتفاق کیا انڈونیشیا کے وزیر دفاع
23:05نے انڈونیشیا انتدر کی طرف سے
23:07وزیراعظم شباشیف اور پاکستان کی عوام
23:09کے لیے نئے خواہشات کا بھی دار کیا
23:10انہوں نے انڈونیشیا کی پاکستان کے ساتھ
23:12دفاعی تعاون تعلقات کو مزید مضبوط بنانے
23:15اور مختلف شعبوں خصوصا
23:17دفاعی پیداوار میں تعاون کے مزید
23:18مواقع تلاش کرنے کی خواہش کبھی یادہ کیا
23:21بہت شکریہ
23:22ازر فاروق ڈیپٹی بیورو چیف اسلام آباد
23:24ہمیں اپ ڈیٹ کر رہے تھے
23:25وزیر داخلہ موسیٰ نکوی کی
23:29آیت اللہ خامنائی کے مشہر
23:30اعلیٰ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی سے ملاقات
23:33ملاقات میں باہمیل دلچسپی کے امور
23:34پاک ایران تعلقات اور علاقائی
23:36صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
23:38ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد
23:40خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی بات چیف ہوئی
23:42پاکستانی اور سیاسی
23:44اسکری قیادت کا ایرانی سپریم لیڈر
23:46آیت اللہ خامنائی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
23:49جنگ ہوئی آم پاکستان اور ایران
23:51ہر موقع میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں
23:53موسیٰ نکوی کی جانب سے کہا گیا
23:54دشمن پاک ایران تعلقات میں
23:56کوئی رکھنا نہیں ڈال سکتا
23:58وزیر داخلہ کی جانب سے کہا گیا
24:00بغیر مناسب محلت دیئے
24:05ایف بی آر کا ریکاوری نوٹس
24:06غیر قانونی قرار سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری
24:09سپریم کورٹ کی جاسے سا عائشہ ملک
24:11کا تحریر کردہ
24:12اٹھارہ صفات کا فیصلہ جاری
24:14رجی محسن اجاز اس حوالے سے میں اپڈیٹ کر رہے ہیں
24:16جی
24:17دیکھیں اس فیصلے میں جو کہ اٹھارہ صفات پر مشتمل ہے
24:21بغیر مناسب محلت دیئے
24:22ایف بی آر کا ریکاوری نوٹس جاری کرنا
24:24غیر قانونی قرار دیا گیا
24:25اور یہ کہا گیا ہے کہ کمیشنر انکم ٹیکس کا ایک ہی دن میں
24:28اپیل فیصلہ اور ریکاوری نوٹس جاری کرنا
24:31انصاف کے حصولوں کے خلاف ہے
24:32سپریم کورٹ نے اف بی آر کی انٹراک ووٹ
24:34اپیلیں خارج کرتے ہوئے یہ کہا ہے
24:36کہ سپریم کورٹ جو
24:38اس کیس میں جو پرائیوٹ ایک کمپنی تھی
24:42اس کی خلاف
24:42ٹو پوائنٹ نائن ٹو ارب روپے کی انکم ریکاوری کا جو نوٹس تھا
24:46اسے موٹل کیا گیا ہے
24:47اور دونوں کمپنیز کی جانب سے
24:49ریکاوری نوٹسز ٹیکس اپ سر نے
24:51ایک جو ان کے خلاف فیصلہ دیا تھا
24:54وہ اپیل کے دینی چاری کیا گیا تھا
24:56اور اب سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے سنگل جلس کے جو فیصلہ تھا
24:58اسے برقرار رکھتے ہوئے نوٹسز کو غیر قانونی قرار دیا ہے
25:01اور یہ کہا ہے
25:02کہ سیکچن ایک سو چالیس کے تحت
25:04بینکوں کو فوری ادائیگی کے نوٹس دینا
25:06قانون کی منشہ کے خلاف ہے
25:08ریکاوری سے قبل ٹیکس اپ سر کا اپیل کا فیصلہ
25:11بقاعدہ ٹیکس گزار کو مصول ہونا چاہیے
25:13اور قانون کے مطابق باعدہ لیٹ کا مطلب ہے
25:16کہ مناسب بقت دیا جائے
25:17نہ کہ اسے دن ادائیگی کی شرط ہے
25:19ریکاوری سے پہلے قانونی حق شنوائی اور
25:23وقار کا تحفظ ضروری ہے
25:25کمیشنر ان لینڈ ریونیو کا رویہ افتیارات کے
25:28حمرانہ استعمال کے مترادف ہے
25:30اس فیصلے میں یہ بھی لکھا گیا ہے
25:32کہ کمپنیوں سے پوری رقم نکلوانے کا عمل
25:35کاروباری شہرت کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے
25:38اور اس کیس میں اف بی آر اپنا موقف ثابت کرنے میں
25:40ناکام رہی نوٹس جاری کرنا
25:42اور حکوم جو نکالنے کا عمل ہے
25:44یہ خلاف قانون ہے
25:46ٹیکس ریکووری اور شہری حقوق کے درمیان
25:49توازن قائم رکھنا لازمی ہے
25:51ٹھیک ہے بہت شکریہ راجہ بہت سے نجاز
25:54آپ ہمیں اپڈیٹ کر رہے تھے
25:55اب تک کلیت نہیں
25:57مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے دیکھتے رہیے
25:59اے آر وائنیوز

Recommended