- yesterday
#imrankhan #pti #aliamingandapur #ptiprotest #ptileader #releaseimrankhan #sherafzalmarawat #barristergoharalikhan #breakingnews #khabar #mohammadmalick #arynews
(Current Affairs)
Host:
- Muhammad Malick
Guests:
- Salman Akram Raja PTI
- Rana Sanaullah Khan PMLN
- Senator Kamran Murtaza JUIF
Is Ali Amin Gandapur playing a double game with Imran Khan?
PTI Lahore Meeting - Salman Akram Raja Reveal Insiders - BIG NEWS
"Meri Theory Hai Kay KP Government Tabdeel Nahi Hogi..." Kamran Murtaza's Statement
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
(Current Affairs)
Host:
- Muhammad Malick
Guests:
- Salman Akram Raja PTI
- Rana Sanaullah Khan PMLN
- Senator Kamran Murtaza JUIF
Is Ali Amin Gandapur playing a double game with Imran Khan?
PTI Lahore Meeting - Salman Akram Raja Reveal Insiders - BIG NEWS
"Meri Theory Hai Kay KP Government Tabdeel Nahi Hogi..." Kamran Murtaza's Statement
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . .
00:30. . . .
01:00. . .
01:29. . . . . .
01:57do not do it.
01:59How do you think about it?
02:01There are many questions.
02:03We will understand that you will understand.
02:05We will talk about it.
02:07We will talk about it.
02:09We will talk about it.
02:11But first, let's see.
02:15What about it?
02:17Where are we going to be?
02:19Party?
02:21Which is the structure of the party?
02:23It's very bad in the inside.
02:25We will talk about it.
02:27We will talk about it.
02:29We will also understand it.
02:31We will understand it.
02:33After that, we will not understand it.
02:35Listen to it.
02:37The events of the 9 months,
02:39I will totally condemn.
02:41Especially the people who are in the house,
02:43the Jews,
02:45the Jews,
02:47the Jews,
02:49the Jews,
02:51I will totally condemn.
02:53the Jews,
02:55the Jews,
02:57the Jews,
02:59the Jews,
03:01the Jews.
03:03party میں لیا تھا کیونکہ یہ پنچی ہیں
03:06یہ صرف اس councilor کی طرف جاتے ہیں
03:07جس کو طاقت جو ان کو اندازہ ہوتا ہے
03:09کہ ان کو طاقت مل رہی ہے
03:10ان کا case جو ہے وزیراعظم عمران
03:14خان صاحب نے خود ان کو
03:15بلوا کے ان کا مدبہ ہمیں
03:17حکم لیا تھا باقی جتے لوگ
03:19وہ سب کے ساتھ صرف اور صرف
03:21authority ہے وزیراعظم عمران خان صاحب کی
03:23میں خان سے ملنے گیا تھا تو
03:25وہاں پہ خان نے میرے سامنے
03:27ایک میرے سامنے نور الحقادری کا نام لیا تھا
03:29کہ ان کو ہم نے ٹکٹ دینا ہے
03:31اور میرزا پریدی کو ہم نے ٹکٹ نہیں دینا ہے
03:33فیصلہ کر لو
03:48فیصلہ کو نوے دن ہے وہی بس
03:50نوے دن کے اندر اب ہم نے
03:52آئی سے نوے دن شروع ہو گئے
03:53نوے دن کے بعد
03:54اکانوے دن
03:55جا تو ہم نہیں
03:56جا پھر تم نہیں
03:57وہ تو گیا ہے
03:58آرے ہاتھ کھا کے بتاؤ کہ آئی سے
04:00نوے دن کا آغاز ہو گیا ہے
04:02یا ہم سیاست چھوڑیں گے
04:03اور یا عمران خان کو رہا کروائیں گے
04:05واضح پیغام ہے
04:05نوے دن کا راہ سے شروع ہو گئے
04:07اور اس نوے دنوں میں ہم ہم بھی پیک اٹھا کے
04:09ہم آر یا پار کریں گے
04:10ہم آر یا پار کریں گے
04:11اسلام علیکم سلمان
04:14چیز سامنے
04:14سلمان آپ کو ابھی آپ نے دیکھا
04:17پیکج جو ہم نے چلایا
04:18اس میں دو بڑی امپورٹن باتیں ہیں
04:20ساری کانٹروورسی شروع ہو گیا
04:22مرزا فریدی صاحب کے گھر
04:23اتنا بڑا ہائی پروفائل
04:25گنڈا پور صاحب گے وے
04:26گور خان گے وے
04:28باقی تمام وہاں کے ایمپی ایس
04:30it was a whole big affair
04:32وہاں پہ نوے دن کی پھر بعد میں
04:34announcement بھی بڑا کچھ ہو گیا
04:36پہلے تو یہ بتائیں
04:38آپ کے اپنا بندہ کہہ رہا ہے
04:40یہ اقبالہ فریدی صاحب
04:42ام اے نے ہیں
04:42انہوں نے کہا کہ جی
04:44خان صاحب نے categorically کہا
04:46کہ اس بندے کو ٹکٹ نہیں دینی
04:47ہم نے نورل قادری صاحب کو ٹکٹ دینی ہے
04:50اور جن لوگوں پہ آپ کا
04:52stance پڑا clear ہے
04:53کہ جس نے جس نے press conference کی
04:56وہ فارغ ہے party سے
04:57ونہ اگر مرزا فریدی آ سکتا ہے
05:00تو پھر فواد چودری میں کیا problem ہے
05:02تو پہلے تو یہ بتائیں
05:03کہ یہ کیا ہے
05:04why مرزا فریدی
05:06جس کے بارے میں categorically خان صاحب نے کہا ہو ہے
05:08کہ اس بندے کو ٹکٹ نہیں دینی
05:09اور سارے وہاں پہنچ گئے
05:12دیکھیں یہ جو event ہوا
05:14لاہور میں اس کا مقصد تو یہ تھا
05:17کہ جو پارلیمانی پارٹیاں ہیں
05:18ہماری خیبر پختونخواہ کی
05:20پنجاب کی قومی assembly کی
05:22اور سندھ کی بھی
05:23وہ تمام لوگ پنجاب میں داخل ہوں
05:26جو پنجاب میں ایک فستائیت کا ماحول رہا ہے
05:29اس کے خلاف ایک طرح سے
05:30symbolic وہ اپنی جو presence ہے
05:33اپنی جو موجودگی ہے
05:34پنجاب کی زمین پر وہ ظاہر کریں
05:36اور یہ ثابت کریں کہ پنجاب میں
05:38آج بھی ایک پی ٹی آئی کا
05:40اجتماع ہو سکتا ہے
05:41تو یہ تو بڑا مقصد تھا اس اجتماع کا
05:44اور وہ آئے اور یہ مقصد
05:46کسی حد تک میں سمجھتا ہوں
05:48حاصل بھی ہوا
05:49بہتر طریقے سے ہو سکتا تھا وہ بحث اپنی جگہ ہے
05:52جو یہ جگہ کا انتخاب ہوا
05:54یہ جمعہ کی رات
05:56دیر سے یہ معلوم ہوا
05:58مجھے کہ یہ جگہ کیا ہے
05:59اور میرے علم میں یہ ہے
06:02کہ بہت سے پارلیمنٹیرینز کو
06:04ہفتے کی صبح بھی معلوم نہیں تھا
06:06کہ رہور انہوں نے کہاں جانا ہے
06:07یہی کہا گیا کہ ایک فارم ہاؤس میں جانا ہے
06:10بعد میں یہ بات سامنے آئی
06:12تو آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
06:13اس حوالے سے بہت سے لوگوں نے
06:15تحفظات کا اظہار کیا
06:17لیکن اس رکھ دیر ہو چکی تھی
06:18تو ایک عشائیہ وہاں پہ ہوا
06:20پارلیمانی پارٹی کا
06:21میں اس میں نہیں گیا
06:22کیونکہ میں پارلیمانی پارٹی کا رکن نہیں ہوں
06:24اس میں کچھ لوگ چلے گئے
06:26جو پارلیمانی پارٹی کے
06:27راکین نہیں ہیں
06:29کوئی چلا جائے
06:30تو مربطن ان کو باہر تو نہیں نکالا گیا
06:32وہ بیٹھ گئے
06:33رہے وہاں پہ
06:34تو یہ ایک پارلیمانی پارٹی کا
06:37آپ کہہ لیجیے
06:37ایک جاستہ
06:39نہیں نہیں وہ ٹھیک ہے
06:39وہ آپ کی بار ٹھیک ہے
06:41آپ کو نہیں پتا ہوگا
06:42آپ کو رات کو پتا لگا
06:43گنڈا پور صاحب کو تو پتا تھا
06:45جی جو ان کو ظاہرے پتا تھا
06:47مرزا فریدی کے گھر میں جا رہے ہیں
06:49کوئی جسٹیفیکیشن ہے
06:51اس شخص سے گھر جانے کی
06:53جس کے اوپر خاصا
06:55اپنے لال لکیر لگائی
06:56اور اب سن رہے ہیں
06:57کہ وہ آپ
06:58ان کو سینٹ کے بھی شاید
06:59وہ امیدوار ہو سکتے ہیں
07:00پی ٹی آئے کے
07:01دیکھیں جہاں تک
07:02اقبال آفریدی صاحب کی
07:04گفتگو کا
07:04تعلق ہے
07:06تو ظاہر ہے
07:07انہوں نے ایک بات کہی ہے
07:08میرے پاس کوئی
07:09بنیاد نہیں ہے
07:10کہ میں اس کو جھپلا ہوں
07:11یا
07:12اس کو
07:14منوان صحیح مانوں
07:15کہا ہوگا انہوں نے یہ
07:17اقبال آفریدی صاحب
07:18کہہ رہے ہیں
07:19معزز شخصیت ہیں
07:20تو میں اس کو
07:21رد تو نہیں کروں گا
07:23اس بات کو
07:23نہ میرے پاس ثبوت ہے
07:25اس کی تائید میں
07:26لیکن اصولی بات
07:27میری نظر میں یہی ہے
07:28کہ جس شخص نے
07:30وہ پارٹی کا رکن
07:31ہو
07:32شاہو خواہو
07:33دولت مند ہو
07:34یا دولت مند نہ ہو
07:36جس کسی نے بھی
07:37پارٹی کا ساتھ دیا ہے
07:38پارٹی کے لیے کام کیا ہے
07:40پہلا حق
07:40اسی کا بنتا ہے
07:41دولت ہر کس
07:42میار نہیں ہونی چاہیے
07:44سینٹ کے ٹکٹ کے لیے
07:46تو یہ اصولی بات
07:47میرے لیے بلکل واضح ہے
07:49اور میں اسی پہ کھڑا رہوں گا
07:50مجھے امید ہے
07:51کہ خان صاحب سے
07:51مشابرت ہو جائے گی
07:53اور وہ اپنی جو رائے ہے
07:54وہ دے دیں گے
07:55جو ان کا حکم ہوگا
07:56اس کے مطابق ٹکٹ دیے جائیں گے
07:58لیکن میرا اصولی موقف یہی ہے
08:01کہ پیسے کا کوئی عمل دخل
08:03نہیں ہونا چاہیے
08:04کسی بھی الیکشن میں
08:05اور بالخصوص سینٹ کے الیکشن
08:06دوسرا دوسرا
08:07اس پہ بڑی تنقید ہو رہی ہے
08:0990 days کے اوپر
08:10کہ یہ کہاں سے فگر آ گیا
08:12ہر کوئی اس پہ تنقید کر رہا ہے
08:14میں بلکہ وہ احمد خان کا بھی
08:16ابھی ہم نے پیس چلایا
08:17انہوں نے تو بہت آڑے ہاتھ لیا
08:19انہوں نے کہا
08:20جی گنڈا پور صاحب
08:21ہر تھوڑے عرصے بعد
08:22ٹرک کی بطی کے پیچھے لگا دیتے ہیں
08:24یہ نوے دن کہاں سے آئے
08:25اور ہم بات کر رہے ہیں
08:27پانچ اگرس تک
08:28یہ نوے دن ڈال رہے ہیں
08:29یہ کس کی گیم کھیل رہے ہیں
08:31اب احمد خان کو سارے جانتے ہیں
08:33وہ کتنے قریب ہیں
08:34عزیز بھی ہیں
08:35خان صاحب کے
08:36ہر وقت ان کے ساتھ
08:37اور ابھی بھی
08:38ابھی بھی وہ جلسے کر رہے ہیں
08:40کے پی میں
08:40سب کچھ کر رہے ہیں
08:41تو
08:42یہ مجھے بتائیں
08:44نوے دن
08:44بڑا بہت بڑا
08:46کوئیسن ماہ کر
08:46خاص طور پر
08:48جب آپ خود ایک
08:49ٹائم لیمٹ دے دیتے ہیں
08:50تو اپنے پہ سارا بوچ
08:51ڈال دیتے ہیں آپ
08:52کہ آپ کی پرفارمنس
08:53اس میں گیج ہوگی
08:54یہ نوے دن
08:55کہاں سے فگر آیا ہے
08:57آپ تو سیکروری جنرل
08:58جی یہ
08:58اس حوالے سے
08:59پارٹی کے اندر
09:00کوئی مشاورت نہیں ہوئی
09:02یہ علی امین صاحب کی
09:03اپنی ایک
09:04رائے ہو سکتی ہے
09:05یہ پارٹی کا
09:06کوئی فیصلہ نہیں ہے
09:08پارٹی کے لیے
09:09عمران خان صاحب کی
09:10جو رائے ہے
09:11یا حکم جو ہے
09:12وہ مقدم ہے
09:12انہوں نے یہی کہا ہے
09:14عمران خان صاحب نے
09:15کہ پانچ اگست کو
09:16اس تحریک کو
09:18اپنے اروج پر
09:19ہونا چاہیے
09:20اس سے آگے
09:21کہ کوئی بات
09:21انہوں نے نہیں
09:22کہی
09:23نوے دن کی
09:24جو بات ہے
09:25پارٹی کے اندر
09:25کہیں نہیں ہوئی
09:26تو صورتحال
09:28تو یہی ہے
09:28تو اس لیے
09:29اس کو
09:29علی امین صاحب کی
09:30رائے سمجھا جائے
09:31یہ کوئی پارٹی کا
09:32فیصلہ
09:33یا پارٹی کا
09:33کوئی موقف نہیں ہے
09:35وہ تو
09:37آر پار کی بات
09:38کر رہے ہیں
09:38یا پارٹی آر ہوگی
09:40یا پار ہوگی
09:41اور یا پھر ہم
09:41سیاست چھوڑ دیں گے
09:42that's a very very
09:44strong
09:45bold statement
09:46یہ ان کی رائے ہیں
09:47نا جی
09:47میں نے ارس کیا
09:48اس حوالے سے
09:49پارٹی کے اندر
09:50کوئی مشاورت نہیں ہوئی
09:52اچھا یہ دوسرا یہ بتائیں
09:53جب بھی آپ کی
09:55کوئی بات ہوتی ہے
09:56political alliance
09:57بنانے کی
09:58اور چیزیں
09:58کٹھی کرنے کی
09:59تو فضل نیمان صاحب کی
10:01ہمیشہ
10:01importance
10:02خان صاحب نے بھی کہا
10:03بہت سے لیڈران نے کہا
10:04آپ نے بھی کہا
10:05کہ خان صاحب کہتے ہیں
10:06کہ political alliance
10:07بناو ان سے
10:07بات چیت کرو
10:08ہمیشہ وہ ایسے
10:10موقع پر
10:11کوئی ایسا بیان
10:11دیتے ہیں
10:12کہ بات
10:12بلکل ختم ہو جائے
10:13اس باری بھی
10:14تو تو کر کے
10:15مخاطب کر کے
10:16پھر چیلنج دے دیا
10:17کہ election لڑ لیں
10:18انہوں نے
10:18بھائی لڑے گا
10:19خیر انہوں نے
10:20جواب میں کہہ دیا
10:20لڑ لیں
10:21یہ
10:22pattern نہیں
10:23بنتا جا رہا
10:24کہ جب کوئی موقع
10:25ہوتا ہے
10:25پارٹی کے
10:26احتجاج کا
10:27alliance کا
10:27تو گنڈا پور صاحب
10:29ایسی بھی بات کرتے ہیں
10:30کہ فضل الرمان سے
10:31بلکل بات چیت
10:32ختم ہو جائے
10:33جی یہ ان کا ایک ہے
10:35ذاتی موقف ہے
10:37ان کی
10:37علاقائی سیاست بھی ہے
10:39لیکن اس طفعہ
10:40ہماری کوئی
10:41جی یو آئے سے
10:41گفتگو نہیں ہو رہی تھی
10:43نہ اس وقت
10:44کوئی ہونے کا
10:45امکان نظر آ رہا تھا
10:46تو بٹ کیا ان کی
10:47اپنی ذاتی
10:48پارٹی مفادات سے
10:51اوپر ہے ان کے لئے
10:52دیکھیں میں اس سوال
10:53اس سے کچھ نہیں
10:53کہہ سکتا
10:54میری گزارش یہ ہے
10:55کہ اس وقت
10:56پارٹی جو ہے
10:57جی یو آئے کے ساتھ
10:59کسی قسم کی
11:00مشاورت میں
11:01مشغول نہیں تھی
11:03اور نہ ہے
11:03اور ہم یہ سمجھتے ہیں
11:05کہ آگے ہمیں
11:06اگر بڑھنا ہے
11:07تو دیگر پارٹیاں ہیں
11:08محمود خانہ چکزئی صاحب کی
11:10پارٹی ہے
11:10علامہ ناصر
11:12عباس کی پارٹی ہے
11:13جی ڈی اے کی پارٹیز ہیں
11:18تو ہم یقیناً
11:19ایک آلائنس کی شکل میں
11:20ایک اتحاد کی شکل میں
11:21آگے بڑھیں گے
11:22اور جی یو آئی کی
11:24اپنی ایک مخصوص سیاست ہے
11:26ماضی میں ہم بارہا
11:28سیاست کو آزمان چکی ہیں
11:30میرے نزدیک تو
11:31آئی اگری کہ وہ ایک
11:33انیچرل آلائنس بنت ہے
11:34بیسے بھی
11:35لیکن ایک چیز بتائیے
11:36اتنی بڑی
11:37ڈیڈ لائن آگئی ہے
11:38سب کچھ
11:39میں آپ کے پارٹی کا
11:41سٹرکچر دیکھ رہا تھا
11:41بہت لوگوں سے پنجاب میں
11:43بات ہوئی
11:43آپ کی تو
11:44ڈسٹرک لیون میں
11:45درجہ نہیں
11:47درجہ نو پوزیشنز
11:48تک خالی ہے
11:49پارٹی آفیس بیرس کی
11:50تحصیلوں کی تو
11:51بات ہی نہ کریں
11:52اب اتنی جہاں
11:54آگنیزیشن نہیں ہے
11:55آپ کا مقابلہ کس سے ہے
11:56پیپلز پارٹی سے
11:57پی ایم ایل این سے
11:59اسٹیبلشمنٹ سے
12:00بہت دونوں پولیٹیکلی
12:01بطور پارٹیز آگنائزد ہیں
12:03اسٹیبلشمنٹ تو ہوتی
12:04آگنائزد ہے
12:05آپ کا تو پارٹی
12:06سٹرکچر بھی
12:07ابھی تک آگنائزد نہیں ہوا
12:08نہیں اتنی
12:09بری حالت نہیں ہے
12:10جیسے آپ بیان کر رہے ہیں
12:11کچھ جگہوں پہ ہیں
12:12جہاں دس
12:13عراقین ہونے چاہیے تھے
12:15وہاں آٹھ ہیں
12:16یا ساتھ ہیں
12:17ایسا نہیں ہے
12:17کہ ہمارا سٹرکچر
12:18خالی پڑا واہ
12:19آپ کے بہت
12:20بہت زلوں میں
12:21سلمان آپ کے
12:22دیویزنل
12:23ڈسٹرک پریزیڈنٹ
12:25اور جنرل سیکیٹریز
12:26بھی نہیں ہے
12:26نہیں نہیں
12:26بہت جگہوں پہیں بھی
12:27دیکھیں پاکستان
12:28بہت
12:29بڑا ایک ملک ہے
12:30پچیس کروڑ کی آبادی ہے
12:32اس میں
12:33اگر دو چار
12:35چھے ڈسٹرکٹس بھی
12:36متحرک ہو جائیں
12:37تو یہ
12:37یورپ کے
12:38بہت سے ممالک سے
12:39بڑی آبادی بنتی ہے
12:41تو اس کی آپ فکر نہ کیجئے
12:43دیکھیں
12:43کسی بھی تحریک
12:44کو چلانے کے لیے
12:45آپ کو پچیس کروڑ
12:46لوگ نہیں چاہیئے
12:47اس سے بہت
12:48قلیل
12:50تعداد بھی
12:51جو ہے وہ تحریک
12:52لیکن آپ کو
12:52پارٹی پارٹی
12:53پارٹی انفرسٹرکچر
12:55تو چاہیے خیر
12:55that is your opinion
12:56بالکل
12:56i respect that
12:58ایک last
12:58it's a sensitive subject
13:00آلیہ حمزہ کا
13:01بڑا ایشو بنا
13:02آپ لوگوں نے کیا
13:03پھر ان کی ٹویٹ آئی
13:04کہ بھئی
13:05مجھے تو نہ
13:06invite کیا
13:06مجھے کیا پتا
13:07کہ کیا بیزی ہوں
13:08سب کچھ
13:08اور وہ publicly
13:09وہ انہوں نے بھی
13:10تک کوئی چیز
13:10اس طرح نہیں کی
13:11آپ نے بات کی
13:12کہ میری
13:13سن لیں
13:13آپ نے بات کی
13:14کہ آج آپ نے کہا
13:15کہ میری بات ہوئی ہے
13:16وہ ناراض نہیں ہے
13:18سب کچھ ہے
13:18میری اطلاع یہ ہے
13:21کہ آپ کی بات
13:22hardly 57 second
13:24کی گفتگو ہوئی ہے
13:25اور
13:25اگر
13:26کوئی اختلاف نہیں ہے
13:28تو آج تک
13:29آلیہ حمزہ
13:30اور آپ لوگوں نے
13:31کبھی بھی
13:32کوئی پلیٹ فارم پہ
13:33اکٹھے بیٹھ کے
13:34چیزیں کلیئر کیوں نہیں کی
13:35جیسے پچھلے دنوں
13:36آپ نے سارے بندے
13:37بٹھا دیئے
13:37نہیں یہ تو کل کا واقعہ ہے
13:39یہ تو کل کا واقعہ ہے
13:41تو کیا ہم ایکسپیکٹ کریں
13:43کہ آنے والے
13:44ایک دو دنوں میں
13:44آپ آلیہ حمزہ کے ساتھ
13:46مل کے پریسر کریں گے
13:47تاکہ یہ فواہیں ختم ہو جائیں
13:49کوئی وجہ نہیں
13:50کہ ایسا نہ ہو
13:50دیکھیں
13:51یہ ذاتیات کی بات نہیں ہے
13:53اس میں پارٹی مفادات کا
13:55ہمیں خیال رکھنا ہے
13:56کل جو بات ہوئی
13:57وہ ایک غلط وہمی کی بنیاد پہ ہوئی
13:59جو تو تقریب
14:00ہفتے کی رات کی تھی
14:02وہ تو پارلیمانی پارٹیوں کا
14:03ایک اجلاس تھا
14:04اس کے بعد کھانا ہوا
14:05میں وہاں موجود نہیں تھا
14:07کل جو پریس کانفرنس تھی
14:08مجھے پتا چلا
14:10کہ ایک پریس کانفرنس ہو رہی ہے
14:11جہاں علی عمین صاحب بات کریں گے
14:13میں نے کوشش کی
14:14کہ وہ پریس کانفرنس
14:15کہیں اور ہو جائے
14:16انتظار پنجوتہ صاحب سے
14:18میری بات ہوئی
14:18کہ لاہور ہائی کورٹ میں کر لیں
14:20یا ڈسٹرکٹ بار میں کر لیں
14:21لیکن وہ ممکن نہیں ہوا
14:22کوئی اور جگہ بھی
14:23ہمیں دستیاب نہیں ہوئی
14:25اتوار والے دن آنن فانن
14:26تو پھر مجھے وہاں جانا پڑا
14:28صرف اظہار یکجہتی کے لیے
14:30کسی نے مجھے کوئی دعوت نامہ نہیں دیا تھا
14:32میں اس پہ گوگل میپس پہ
14:34ڈھونٹا ڈھانٹا
14:35وہاں پہنچ گیا
14:35کہ کہاں ہے یہ گھر
14:36کیونکہ یہ گھر میں ہوئی تھی
14:38فارم ہاؤس میں نہیں
14:39تو یہ چار لوگ وہاں موجود تھے
14:41ہم علی عمین صاحب نے
14:42پینتیس منٹ کی
14:43اگر پریس کانفرنس تھی
14:44تو تیس پتیس منٹ
14:45انہوں نے بات کی
14:46ایک ایک منٹ
14:46رسمی بات میں نے
14:48اور بچھر صاحب نہیں کی
14:49اور معاملہ ختم ہو گیا
14:50تو سٹیج پہ ہم چار لوگ
14:51بیٹھے ہوئے تھے
14:52لطیف خوصہ صاحب بھی
14:53اسی طرح آئے
14:54کہ شہر میں ایک وزیر آلہ آیا ہے
14:56تو اچھا نہیں لگتا
14:56کہ وہ اکیلہ بیٹھ کے
14:57پریس کانفرنس کرے
14:59تو یہاں دعوت کا
15:00تو کوئی بات ہی نہیں تھی
15:01کہ کسی کو دعوت دیں گے
15:02تو وہی خلق خیمی ہوئی
15:04کہ جیسے کوئی دعوتنامے گئے تھے
15:06اور کسی کو دعوتنامہ نہیں گیا
15:08تو ایسی بات نہیں ہے
15:10نہیں نہیں نہیں
15:11وہ تو issue یور تھا
15:12میں ایک
15:13you know کہ ہمیں
15:14آپ کی as individual
15:15نہ آپ کی integrity پہ
15:17کوئی شک کر سکتا ہے
15:18نہ آپ کی کوئی
15:19credibility
15:20یا your commitment to your own cause
15:22کوئی اس میں بات نہیں ہوتی
15:23لیکن سوالات اٹھتے ہیں
15:24میں سب ایک سوال آپ سے کرنا چاہتا ہوں
15:26up to you
15:27آپ نے
15:28اب علی حمزہ سے بات ہوئی
15:30کتنی دیر بات ہوئی
15:32can you just enlighten me on that
15:34because وہاں سے claim آ رہا
15:35اس side سے
15:35کہ جی یہ تو پانچ سیکن کی گفتگو
15:38نہیں نہیں دیکھیں
15:39جو گفتگو میری ان سے ہوئی تھی
15:41وہ ہوئی تھی
15:42جمعہ کی رات
15:43جمعہ کی رات
15:45وہ core committee کی
15:46ہوئی meeting
15:49جس کو leak کیا گیا
15:50تو جمعہ کی رات
15:51یہ بات ہوئی
15:52اس core committee کی meeting میں
15:54کہ جاتے ہوئے تو
15:55علی عمین صاحب نے کہا
15:56کہ ہم نہیں رکیں گے راستے میں
15:57کیونکہ خطرہ ہے
15:59کہ ہمارے
15:59MPA's کی گرفتاری نہ ہو
16:01ہم نے واپس آنا ہے
16:02Senate کے لیے vote ڈالنا ہے
16:04تو یہ میں نہیں چاہتا
16:05کہ ہو
16:06واپسی پہ بہرحال
16:07ہم نے ذکر کیا
16:08اس core committee کی meeting میں
16:10کہ ہم چھوٹے چھوٹے استقوالی
16:11یہ رکھ دیں گے
16:12کہ آپ واپس جب جا رہے ہیں
16:14KP کے
16:15میمبران
16:16تو ان کو تھوڑا سا
16:17خیر سگالی کے طور پہ
16:18کہیں نہ کہیں روک کر
16:19چائے پیش کر دی جائے
16:21پھول میں شاور کیے جائیں
16:27اس لئے confusion پڑھی ہے
16:28کہ کیونکہ
16:29نہیں سن لے
16:30میری گفتگو
16:32اس کے بعد ٹویٹ آیا
16:33جمعہ کی رات
16:34یا ہفتے کی صبح ہوئی
16:36میں نے پھر
16:36اس committee کی meeting میں
16:37یہ فیصلہ ہوا تھا
16:39کہ پنجاب کی تنظیم
16:40یہ کرے گی
16:41لیکن بعد میں
16:42علیہ حمزہ سے میری بات ہوئی
16:43انہوں نے کہا
16:44کہ یہ نہیں ممکن ہوگا
16:45اتوار والے دن
16:46وقت کم ہے
16:47ہماری تنظیمیں
16:48مصروف ہیں
16:49پنجاب میں ہم
16:50mobilization کے عمل میں
16:51مشغول ہیں
16:52تو میری
16:52مصروفیات ہیں
16:54اور ہماری
16:54تنظیموں کی
16:55مصروفیات ہیں
16:55تو یہ بات میری
16:56اس دن ہوئی تھی
16:57جمعہ کی رات تھی
16:59یا یہ ہفتہ تھا
17:00یہ تو تفصیلی
17:01گفتگو تھی
17:01علیہ حمزہ کے
17:03ٹویٹ کے بعد
17:03آپ کی ان سے بات
17:04نہیں ہوئی
17:05ٹھیک ہے
17:07that's all I wanted to know
17:08سلمان thank you very much
17:09as all you've given us time
17:10ناظرین ایک break لیتے ہیں
17:11ہمارے ساتھ رہیے
17:12جی بھگا ہم back to the show
17:19آپ بات کریں گے
17:20اسلام علیکم رانہ صاحب
17:21جی والکم سلام
17:25نوے دن
17:26انہوں نے پوری بڑک
17:28مار دیا ہے
17:29گڑاپور صاحب نے
17:30انہیں کہا
17:31آر یا پار
17:32کیا ہو رہا ہے
17:33رانہ صاحب
17:34کون آر ہو رہا ہے
17:35پار ہو رہا ہے
17:35کیا ہوگا
17:36آپ مجھے بتائے
17:40کہ جس تحریک کا
17:41نام ہی آر یا پار ہے
17:44تو پھر آپ
17:46بتائے کہ پھر
17:47اس کو
17:48کون جو ہے وہ
17:49جو ہے وہ
17:50اتنا ٹائم
17:51دے گا
17:52کہ یہ پہلے
17:53آر کریں
17:54اور اس کے بعد
17:55پار کریں
17:55اس کو پا
17:57ان کو
17:58پار کرنے سے
17:59پہلے ہی آر کر دیا جائے گا
18:01اور
18:02یہ بالکل
18:03جو ہے وہ
18:05یعنی
18:06یہ
18:07زبانی جمع خرچ
18:09اور
18:09یہ بیان بازی
18:11جو ہے
18:11یہ بس اسی حد تک ہی رہ گی ہے
18:13اس میں کچھ نہیں ہوگا
18:15نہ ان میں یہ حمت ہے
18:17نہ یہ پوزیشن ہے
18:18بس یہ صرف یہ ہے
18:21کہ بس یہ لوگوں کو
18:23اسی طرح سے جو ہے وہ
18:25کسی نہ کسی طرف
18:26لگائے رکھنے والی بات ہے
18:28ان سے
18:29کوئی تحریک
18:30نہ آر ہو سکے گی
18:31نہ پار ہو سکے گی
18:32رانہ صاحب ایک چیز بتائیں
18:34آپ نے بھی ساری زندگی سیاست کی ہے
18:36مجھے تو
18:38یقین ہو گیا ہے
18:39کہ آپ لوگ
18:40چاہتے نہیں ہیں
18:41کہ گھنڈا پور صاحب ہٹیں
18:42پہلے ان کے خلاف
18:43چیزیں ہوئیں
18:44خطرے میں آئے
18:45آپ لوگوں نے شوڑ ڈال دیا
18:46اوہ تحریکیہ
18:48تمہیں آدھ آ رہی ہے
18:49انہوں سارے انہوں کٹھا کر لیا
18:50آپ کو تو فائدہ لگتا ہے
18:52یا تو آپ کے ساتھ ملے میں
18:53یا آپ ان کے ساتھ ملے میں
18:55دیکھیں پہلے میہ ہوا
18:57پھر نومبر ہوا
18:58پھر بشہ بی بی کو
19:00انہوں نے سائیڈ لائن کیا
19:01پھر علیمہ بی بی کو
19:02سائیڈ لائن کیا
19:03کوئی موقع آتا ہے
19:04سیاسی اتحاد بنانے کا
19:05وہ تو تو تو کر کے
19:06مولانا صاحب پہ
19:07گارنٹی کر لی
19:08کہ وہ ان کے ساتھ
19:09نہ بیٹھیں
19:10پھر جب تحریک
19:11ان کی گورنمنٹ خطریں پڑتی ہے
19:13آپ لوگ ایسا شوڑ ڈالتے ہیں
19:14کہ وہ
19:14سب کو کٹھا کر لیتے ہیں
19:16اگر ان کی گورنمنٹ
19:18گرتی ہے
19:18بدلتی ہے
19:19تو آپ کو فائدہ
19:20زیادہ ہے
19:21کہ نقصان زیادہ ہے
19:22مجھے تو رکھتا ہے
19:22فائدہ ہے کہ
19:23اگر یہ رہے ہیں
19:23وہاں پہ سٹیف منسٹر
19:24نہیں آپ نے یہ
19:29جتنا بھی تفسرہ کیا ہے
19:30مالک صاحب
19:31تو آپ اتنے بھولے ہیں
19:34یا ہمیں اتنا احمق
19:35سمجھتے ہیں
19:36کہ کیا میں
19:37میڈیا پہ بیٹھ کے
19:38آپ کے ساتھ
19:39کنفیس کروں گا
19:40کہ جی اس میں
19:42ہمیں اس طرح سے فائدہ ہے
19:43اور اس طرح سے نقصان ہے
19:44نہیں چلے میں اس کو
19:45ایک اور طریقے سے
19:46سوال کر لیتا ہوں
19:47اگر گنڈاپور صاحب کی
19:49گورنمنٹ گرتی ہے
19:50کیپی کے اندر
19:51آپ کو سیاسی طور پر
19:53فائدہ ہے
19:53اس طرح کے نقصان ہے
19:54بھرا جی ہمیں
19:59ان کی گورنمنٹ
20:00جو ہے وہ نہیں گرانی چاہیے
20:01جو مولانا فضل الرحمان صاحب
20:05نے بات کی ہے کل
20:06وہ بالکل درست کی ہے
20:07اگر پی ٹی آئی
20:09اپنے اندر سے
20:11تبدیلی لانا چاہتی ہے
20:13تو ہٹا دے
20:14لیکن ہمارا اس میں
20:16کوئی انٹرسٹ نہیں ہے
20:17نہیں نہیں آپ کا
20:18بالکل نہیں ہے
20:19میں مانتا ہوں
20:20میں تو سوال سے جے ہیں
20:21گنڈاپور صاحب کو
20:21جو ہے وہ ان کی
20:22گورنمنٹ کو ختم کریں
20:24اگر پی ٹی آئی
20:24خود تبدیلی لاتی ہے
20:26تو آپ کے خیال میں
20:27آپ کے لیے سیاسی طور پر
20:28وہ نقصان دیا ہے
20:29کہ فائدہ مند ہے
20:30آپ کے اسیسمنٹ کیا ہے
20:32نہیں ہمارے لیے
20:33کوئی اس میں
20:34جو نیکسٹ آئے گا
20:37وہ کون سا کوئی
20:37گنڈاپور سے
20:38جو ہے وہ مختلف
20:39آ جائے گا
20:40بلکہ اس میں
20:42جو ہے وہ
20:42ایک
20:43رفٹ کا پہلو بھی ہوگا
20:45کہ گنڈاپور صاحب
20:47بھی اپنے ساتھ
20:47کو دس پندنہ بیس
20:48لوگ جو ہے وہ
20:49کٹھے کر کے
20:50تو یہ وہاں پہ
20:51ایک اور
20:52طرح کی
20:52اپوزیشن جو ہے
20:53وہ اس گورنمنٹ کو
20:54درپیش ہوگی
20:56جو بندہ
20:56نیا لائے جائے گا
20:58تو اس میں بھی
20:59ایک ایسی صورتحال
21:00ڈویلپ ہوگی
21:01جو کہ
21:02ہمارے
21:03بیریفٹ میں ہوگی
21:04اور اگر
21:06گنڈاپور صاحب
21:07رہتے ہیں
21:07تو وہ بھی
21:07ہمارے فائدے میں ہیں
21:08اگر گنڈاپور صاحب
21:10جاتے ہیں
21:10تو وہ بھی
21:11ہمارے فائدے میں ہیں
21:12تو یہ
21:13پی ٹی آئی کی
21:14جو اپنی
21:15پولیسیز ہیں
21:16پی ٹی آئی کا
21:17جو اپنا طرز
21:18سیاست ہے
21:19یہ ان کے
21:20اپنے لیے
21:21کافی ہے
21:22یہ ان کا
21:24کسی کو
21:24نقصان کرنے
21:25کی ضرورت نہیں ہے
21:26یہ خود ہی
21:27اپنا
21:28نقصان کرنے میں
21:29خود کفیل ہے
21:30رانہ صاحب ایک بات
21:31بتائیں
21:31کوئی بھی
21:32سیاست میں
21:33ڈیڈ لائنز نہیں
21:34دیتا
21:34بکوز وہ
21:35اپنے گلے میں
21:36پڑ جاتا ہے
21:36کہ ہم نے
21:37اتنے دنوں میں
21:37ڈیلیور کیا
21:38یہ جو نوے دن کی
21:39بات ہے
21:40ابھی تھوڑی در پہلے
21:41سلمان اکرم راجہ صاحب
21:43نے کہا کہ
21:43جی کوئی بات نہیں ہوئی
21:45ان کی پارٹی میں
21:45کوئی ڈسکشن بھی نہیں ہوئی
21:47کوئی مشرہ بھی نہیں ہوا
21:48یہ گنڈا پور صاحب
21:50نے خود ہی اٹھ کے
21:50نوے دن
21:51کہہ دیا ہے
21:52اور یہ
21:53ان کی ذاتی رائے ہیں
21:54تو یہ گنڈا پور صاحب
21:56کسی کے کہنے پہ
21:57یہ کرتے ہیں
21:58سب کچھ
21:59کچھ سمجھ آتی ہے
22:00کہ نوے دن کی
22:01کیوں بات کر دی
22:02انہوں نے
22:02نہیں
22:05نوے دن کی بات سے پہلے
22:06جو انہوں نے بات کی ہے
22:07کہ جی پانچ
22:08اگست کو
22:09لکتہِ عروج
22:11ہوگا
22:12اس تحریک کا
22:13تو آپ مجھے بتائیں
22:14کہ کیا ہوگا اس دن
22:15یعنی
22:17کیا پلیننگ ہے ان کی
22:18کیا یہ کریں گے
22:19اس دن پانچ اگست کو
22:20جو نکتہ
22:21نکتہ ہے
22:22عروج جو ہے وہ
22:22تو سبر ہوگا
22:24کچھ بھی نہیں ہوگا
22:25وہ آپ کو پتا ہے
22:26کوئی ایسی پلیننگ
22:27کوئی ایسا پروگرام
22:28ہے ہی نہیں ان کے پاس
22:29میرے میرے
22:29اچھا آپ مجھے
22:30نے کہہ دیا ہے
22:30کہ جی نوے دن میں
22:32آر ہوگا
22:33یا پار ہوگا
22:34آپ مجھے بتائیں
22:35کہ اب ان کے ساتھ
22:36جو ہوگا
22:37وہ تو پھر
22:38جسٹیفائیڈ ہوگا
22:39ان کے ساتھ
22:40کیا ہوگا
22:40جو بھی ہوگا
22:42ان کے ساتھ
22:43ان کے ساتھ
22:44سارا کچھ ہوگا
22:46جس کے ساتھ
22:47یہ نہ آر ہو سکے
22:48نہ پار ہو سکے
22:49آواز آر ہو جائیں گے
22:50اور نہ نکتہ
22:51عروج ہو سکے
22:52نہیں آپ کو
22:53یاد ہے میرے
22:54شو میں آپ نے
22:54اس دن کہا
22:55کہ ہمارے پاس
22:56تو ٹیپیں بھی ہیں
22:57جس کی سمت
22:57یہ پلیننگ کرتے ہیں
22:58تو آپ کو
23:00کچھ تو اندازہ ہے
23:00یہ کیا کر رہے ہیں
23:02تو آپ کا کیا
23:02ارادہ ہے
23:03ان کے ساتھ
23:03کرنے کا
23:04نہیں فیلحال
23:07تو یہ صرف
23:08ان کی
23:08یہ نکتہ
23:10عروج
23:10اور یہ آر
23:11اور یہ پار
23:12فیلحال
23:13تو زبانی جمع
23:14خرچ ہے
23:15پبلک
23:17اٹ لارج
23:17لیول پہ
23:18ان کی
23:19کوئی اپیل
23:19نہیں ہے
23:20اور ان کا
23:22پارٹی کا
23:22اپنا جو
23:23کیڈر ہے
23:24جو ان کے
23:24اپنے
23:25ان کے
23:26ایم ایم ایم پی ای
23:27سہبان ہیں
23:27جنہوں نے
23:28لوگوں کو
23:28اکٹھا کرنا ہوتا ہے
23:30جو آپ ان کے
23:31تنظیمی عہد
23:32ادارہ
23:32ان کے
23:33ورکرز ہیں
23:34ماں سوائے
23:35چند ان لوگوں کے
23:36جو باہر بیٹھے ہیں
23:37اور جنہوں کو
23:38پتا ہے کہ
23:39ہم محفوظ ہیں
23:39ہم جو کرتے
23:41رہیں گے
23:41وہ بھگتے ہیں
23:42جو وہی
23:43جو وہاں پہ
23:44یعنی
23:46ملک کے اندر ہیں
23:47وہ خود
23:48باہر بیٹھے ہیں
23:48ان کے علاوہ
23:50کوئی بندہ
23:51جو ہے
23:51ان کی
23:52اس
23:52تحریک
23:54کے حق میں
23:55یا اس کے
23:56مطلق
23:56کوئی واضح
23:57موقف نہیں رکھتا
23:58اچھا
23:58ان کے
23:59سابزادوں کا
24:00بس بیانبازی ہے
24:02ان کے سابزادوں
24:03کو ایک ٹویٹ آیا ہے
24:04انہوں نے کہا
24:04کہ مارے والد کی
24:05انہوں نے بات کی
24:06کہ انہوں نے
24:06سارا انہوں نے
24:07جہاد کر رہے ہیں
24:08وٹیور
24:09لیکن انہوں نے کہا
24:09انہیں پیشکس ہوئی
24:11کہ وہ اپنی
24:12باقی زندگی
24:12سکون سے گزاریں
24:13ہمارے ساتھ
24:14انگلینڈ میں
24:15چہل قدمی کریں
24:15کرکٹ کھیلیں
24:16لیکن انہوں نے
24:17اس کے بجائے
24:18کہ دھیری قید
24:19نے بند رہنے
24:19کو چنا
24:20یہ کس نے
24:21یہ ان کو
24:22آفر دی تھی
24:22کہ آپ جائیں
24:23ریٹائر ہوں
24:24کرکٹ کھیلیں
24:25چیل قدمی کریں
24:26بات کر رہے ہیں
24:27تو کسی نے
24:28تو ان کو آفر دی ہوگی
24:29برحال
24:34یہ بعض
24:36باتیں جو ہے
24:37وہ اس طرح کی
24:38دوسروں سے
24:38منصوب بھی کرتے ہیں
24:40میرے
24:42علم کے مطابق
24:44یا انفرمیشن
24:45کے مطابق
24:45کسی
24:47ذمہ دار
24:47لیول کے اوپر
24:48جو ہے
24:48وہ ان کے ساتھ
24:49کوئی بات نہیں ہوئی
24:51یہ ایسے ہی
24:52تیسرے چوتھے
24:53لیول کے اوپر
24:54جو ہے
24:54جس طرح سے
24:56ایڈمیشن
24:57کا ایک لیول
24:58ہوتا ہے
24:58کہ جب بھی
24:59آپ کسی تحریک
25:00کا اعلان کرتے ہیں
25:01یا کسی جگہ پہ
25:02آپ کوئی
25:03ہڑتال
25:05درنہ
25:06ریلی
25:07جلوس
25:08جلسے
25:09کی بات کرتے ہیں
25:10تو ایڈمیشن
25:11جو ہے
25:11وہ آپ کے ساتھ
25:12جو ہے وہ
25:13آجاتی ہے
25:14رابطے میں
25:15اور وہ پھر
25:16گفتگو بھی
25:17ہوتی رہتی
25:18کہ یہ کریں
25:19یہ نہ کریں
25:20ایسے کر لیں
25:20ایسے نہ کریں
25:21تو یہ
25:22انہی چیزوں کو
25:23جو ہے وہ
25:24یہ پھر کہتے ہیں
25:24کہ ہمارے ساتھ
25:25ڈائلوگ ہو رہے ہیں
25:26ہمارے ساتھ
25:26مذاکرات ہو رہے ہیں
25:28ہمارے ساتھ
25:29وعدے ہوئے ہیں
25:30حالانکہ وہ
25:31لیول
25:32ایسی چیزوں کا
25:33ہوتا نہیں ہے
25:33روٹین کی چیزیں ہوتی ہیں
25:35ذرا مولانا صاحب کی بات ہو جائیں
25:37کیا چل رہا ہے
25:38آپ کا مولانا
25:38فضل عبان صاحب کے ساتھ
25:39پہلے
25:40پرویز خٹک صاحب بھی ملے
25:41آپ لوگوں کی
25:42ملاقاتیں ہوئیں
25:43لگتا تھا شاید کوئی
25:45اب سینٹ کے معاملے میں
25:46چیزیں تیہ ہو رہی ہیں
25:47آج انہوں نے کہہ دیا
25:48جی یہ حکومت بھی
25:49ہمارے ہمارے ہی وہ
25:50چیلنج کر رہی ہے
25:52کورس میں
25:53الیکٹرک میمبران کو
25:54اپوزیشن والے
25:55پی ٹی آی والے
25:56ہمیں گالیاں دیتے ہیں
25:57تو کیا مولانا صاحب کے ساتھ
25:59ختم ہوگی
26:00اب یہ سینٹ کی سیٹس کے اوپر
26:02بات چیت
26:02یا اوورال
26:03گوزاش تو وہ دونوں کو
26:05رگر دیا انہوں نے
26:05نہیں مولانا صاحب
26:09صاحب کے ساتھ
26:11بات بالکل ختم نہیں ہو سکتی
26:12وہ مولانا
26:13جمہوریت میں
26:15سیاست میں
26:16جو ہے وہ
26:17ڈائیلوگ کے اوپر
26:18یقین رکھنے والے
26:19سیاستدان ہیں
26:21تو آپ دیکھیں
26:23کیونکہ گیارہ سیٹے ہیں
26:25کے پی کے میں
26:26ان میں سے
26:28جنرل سیٹوں کے اوپر
26:29جو ہے وہ
26:29ووٹو کی تقسیم
26:31اور طرح سے ہے
26:32کیونکہ
26:34وہاں پہ آپ کو پتہ ہی ہے
26:35کہ جو طریقہ کار ہے
26:36سینٹ کے
26:37انتخاب کا
26:38تو وہ
26:40یعنی
26:41جو ہے وہ
26:42پروپورشنل
26:43جو ہے وہ
26:44طریقہ کار سے
26:46ملتا جلتا ہے
26:47اس کے بعد پھر
26:49جو سپیشل سیٹے ہیں
26:51ان کے اوپر
26:52جو ہے وہ
26:53صورتحال کچھ ایسی ہے
26:54کہ جہاں بھی
26:55اگر دو سیٹے ہیں
26:56تو دو میں سے
26:58ایک تو
26:58اپوزیشن کو آنی ہے
26:59لیکن اپوزیشن کے
27:01ووٹ
27:01اپوزیشن سے مراد کے
27:02جس میں
27:03تمام جماعتیں
27:04پی ٹی آئی کے علاوہ
27:05جو شامل ہیں
27:06وہاں پہ
27:06تو ان کے اوپر
27:08جو ہے وہ
27:09کہ
27:09اگر
27:10متناسب
27:12مائندگی کے
27:13طریقہ کار کو
27:14مدنظر رکھتے ہوئے
27:16اگر
27:17سپیشل
27:17جنرل سیٹ کے اوپر
27:19ایک دوسرے کی
27:20مدد کی جائے
27:21جو
27:21سپیشل کٹیگری کی
27:26ایک فریق لے
27:27دوسری دوسرا لے
27:29تو
27:29اس طرح سے پھر
27:30وہ سیٹیں
27:31تو ایسا کوئی
27:31ایسی کوئی
27:32ارنجمنٹ
27:33اگر اگر
27:34بڑی آسانی سے
27:35اگر میں یہ پوچھوں
27:36کہ
27:36سو فیصد میں سے
27:38کتنا امکان ہے
27:39کہ آپ کا اور
27:40مولانا صاحب کا
27:40کچھ سیٹ ایجسمنٹ
27:41فارمولا تیع ہو جائے گا
27:43سینٹ کے الیکشنز میں
27:44تو آپ کیا کہیں گے
27:45کتنے فیصد امکان ہے
27:46دیکھیں
27:48گیارہ میں سے
27:49چار سیٹیں
27:50جو ہے نا
27:50وہ تو
27:51شور ہیں
27:52کہ وہ
27:54آپوزیشن کے پاس ہی آئیں گی
27:55لیکن اگر
27:57آپس میں
27:58ایک
27:59بیٹر انڈرسٹیننگ ہو جائے
28:00جس کی کوشش
28:02ہم نے بھی
28:04پچھلے دنوں میں کی ہے
28:05مولانا نے بھی کی ہے
28:07ہماری
28:07پیپس پارٹی کے ساتھ بھی
28:09پیپس پارٹی کی
28:10مولانا کے ساتھ
28:11ہماری بھی مولانا کے ساتھ
28:12دوسرے لوگوں کے ساتھ
28:13جو ہے وہ میٹنگز ہوئی ہیں
28:15تو اس صورت میں
28:16ہمارا اندازہ یہ ہے
28:17کہ یہ پانچ ہو سکتی ہیں
28:19تو
28:20اس بارے میں
28:21اور اگر
28:22اس میں
28:23یہ انڈرسٹیننگ جو ہے
28:24اگر
28:25یہ
28:26درست نہ ہو
28:27تو یہ پھر
28:28جس طرح سے
28:30چار کی پانچ ہو سکتی ہیں
28:31یہ چار کی تین بھی ہو سکتی ہیں
28:33تو اس لیے
28:34اس کے اوپر
28:35تھوڑا
28:35آپس میں
28:36جو ہے وہ
28:37چیزوں کو
28:38جو ہے وہ
28:39کلیئر اور فیر طریقے سے
28:41سیٹل کرنا بڑا
28:43ضروری ہے
28:44اور ابھی دو تین دن ہے
28:45اور اس میں یہ
28:46انشاءاللہ کوشش جاری رہیں گے
28:47میں
28:47مجھو
28:48ظاہر ہے وہ
28:49میٹنگ سو چھل رہی ہیں
28:50میں اس لیے آپ سے پوچھا تھا
28:51آپ کو
28:51کامیابی کا کتنا امکان ہے
28:53کہ بندہ کہتا تھا
28:54چاہے پچاس فیصد
28:55چانس ہے
28:56کہ ہماری ارینجمنٹ ہو جائے گی
28:58ستر فیصد ہے
28:59پرسنٹیج میں
28:59آپ بھی خیال میں
29:00کتنا فیصد امکان ہے
29:01کہ آپ کی اور
29:02مولانا صاحب کی
29:03کچھ چیز تاہیے
29:03نہیں سو فیصد
29:04سو فیصد
29:05نہیں سو فیصد
29:07ہم
29:07سو فیصد آج
29:09مولانا فضل الرحمن صاحب
29:11جو ہیں وہ پشاور ہیں
29:13غاربن کو چار صدہ میں
29:15ان کی سیاسی مصروفیات تھی
29:16ورنہ آج بھی
29:18ہم ان سے ملنا چاہتے تھے
29:19تو اب وہ کل
29:20انشاءاللہ واپس آئیں گے
29:22تو کل ان سے ملیں گے
29:23تو میرا خیال ہے
29:24کہ کل
29:25چیزیں جو ہیں
29:26بہتر انداز میں
29:28جو ہے نا وہ
29:28مباضی ہو جائیں گے
29:29اچھے ایک اور
29:31بکر ہر چیز میں
29:32بات آ جاتی establishment کا
29:34کیا stands ہے کیا نہیں ہے
29:35آپ کے
29:36اور فوج کے بہت اچھے
29:38تعلقات ہیں
29:39پی ٹی آئی کے اور فوج کے
29:41بہت خراب تعلقات ہیں
29:42مولانا صاحب کے
29:44تعلقات کیسے ہیں
29:47مولانا صاحب کے
29:48تعلقات کیسے ہیں
29:49کیونکہ وہ کہیں گے نا
29:51اگر कی پی میں
29:51کسی چیزیں change
29:52establishment کے ساتھ
29:54کیونکہ اگر
29:54کی پی میں چیزیں change
29:56ہوگی سیاسی تبدیلی ہے
29:57تو بڑا ضروری ہے
29:58کہ کسی پہ کاٹا نہ لگاؤ
29:59So, do you understand the establishment of the relationship?
30:02How do you understand?
30:04but in the establishment of the establishment, there are no such things that there are no such things that there are no such things,
30:21or animity, or any such things.
30:26foreign
30:32foreign
30:40foreign
30:54foreign
30:56we had better work for our
30:59ourself.
31:01When we got a better understanding
31:04we had a better understanding
31:06to PTA
31:07we had to leave
31:09but we got to keep it
31:11but we got to keep it
31:13in mind we have a red line
31:15red cross
31:18establishment
31:19No, it's not
31:20it's not
31:22it's not
31:23Yeah, I think that's it.
31:53do we say that if we have a good show in the next 15-20-30 days, 40 days, then we will see that it will be necessary to talk about our establishment.
32:06Do you feel like this?
32:08Do you feel like this?
32:23Do you feel like this?
32:25Do you feel like this?
32:42Do you feel like this?
32:44Do you feel like this?
32:46Do you know that the 5th August got rid of this year?
32:54What do you think?
32:57If you have a series of activities,
33:01what do you know?
33:04I don't know.
33:34No, no, no, no, no, no, no.
34:04No, no, no, no, no, no, no.
34:34No, no, no, no, no.
35:04No, no, no.
35:06No, no, no, no.
35:08No, no.
35:10No, no, no.
35:12No, no, no.
35:14No, no, no, no.
35:16No, no.
35:18No, no, no.
35:20No, no.
35:22No, no, no.
35:24No, no, no.
35:26No, no, no.
35:28No, no, no.
35:30No, no.
35:32No, no.
35:34No, no.
35:36No, no, no.
35:38No, no, no.
35:40No, no.
35:42No, no.
35:44No, no.
35:46No, no.
35:48No, no.
35:50No, no.
35:52No, no.
35:54No, no.
35:56No, no.
35:58No, no.
36:00No, no.
36:02No, no.
36:04No, no.
36:06No, no.
36:07sirrah ke upar or in shanhala Chaar ke budaya Origin x 76 Brad
36:35حصہ ہے اس کا میں حصہ تھا تو وہ آج کے جو آج کا جو کیس تھا
36:41election commission of Pakistan میں اس کے حوالے سے تھی اور وہ معاملہ
36:46چونکہ نون نے نون کا پیدا کردھا تھا تو وہ اس حوالے سے
36:51باتشیت ہوئی تھی اس کے حوالے سے کچھ یقیندانیاں بھی تھی
36:55ہے اور وہ یقیندانیاں پوری نہیں بھی ہوئیں مگر اس کے ساتھ
36:59اللہ کہا ہے نون لیگ کا تو یہ ہے نا نون لیگ کہہ رہا ہے کہ ہمیں
37:10چھے کے تناسب سے سیٹس allocate ہو رہی ہیں ہماری سات سیٹس ہوتی ہیں
37:15کیونکہ ایک شخص جبا اس نے جوائن کر لی تھی دیکھ تو آپ لوگ چاہتے
37:19ہیں کہ وہ اپنی پیٹشن withdraw کر لیں اور چھے کے حساب سے سیٹس
37:23وہ جو ساتھویں سیٹ آوان صاحب کی ہے وہ انہوں نے جو جائن کیا ہے
37:28ishsepehle johaiwo distribution ho chukki hai.
37:30Yo sara kama johaiwo tien dien ho na tien dien ke anndar ho na ta.
37:34Woh tien dien ki baat johaiwo baqi reserve seat ke maamilie me suprem kourt me to kertte
37:39hain.
37:39Yahan phir ho tien dien se ho kertte.
37:41Leppin onhohne kourt me to yeh hi kao hai if I remember recall correctly.
37:44Onhohne to yeh hi kao hai ghi jihnhohne tien dien ke anndar kar lihi thi join.
37:47Onhohne to yeh kao hai.
37:48Nihin tien dien ke anndar.
37:49Nihin.
37:50Nihin.
37:51Nihin.
37:52Nihin.
37:53Nihin.
37:58Nihin.
37:59Nihin.
38:00Nihin.
38:01Nihin.
38:02Nihin.
38:03Nihin.
38:04Nihin.
38:05Nihin.
38:06Nihin.
38:07Nihin.
38:08Nihin.
38:09Nihin.
38:10Nihin.
38:11Nihin.
38:12Nihin.
38:13Nihin.
38:14Nihin.
38:15Nihin.
38:16Nihin.
38:17Nihin.
38:18Nihin.
38:19Nihin.
38:20Nihin.
38:21Nihin.
38:22Nihin.
38:23Nihin.
38:24Nihin.
38:25Nihin.
38:26Nihin.
38:27Nihin.
38:28طرف ہماری دو چیزیں جوہنا دو شرائط آپ سمجھ دیجئے پہلی شرط یہ
38:32کہ بدنامی سے بچ کے جو لالچ کا انصل ہوتا ہے ایم پی ایس پیو
38:37پر جو یہ الیگیشن لگتا ہے اس سے بچ کے یہ سینٹ الیکشن ہو جائیں
38:42یہ پہلی ترجی دوسری ترجی یہ کہ جو ذہن میں ہم نے ٹارگٹ رکھا
38:46ہوا ہے سیٹوں کے حوالے سے تعداد کے حوالے سے وہ ہم اچیب کر
38:51پائیں ہماری اس سے زیادہ کوئی چاہت نہیں ہے اور اس کے لیے کس
38:55party کے ساتھ بیٹھ کے ہم جو ہے کوئی ترتیب بنا سکتے ہیں وہ بھی
39:00کوئی اس میں ترجیح نہیں ہے پارٹی اے بھی ہو سکتی ہے پارٹی بھی ہو
39:04سکتی ہے پارٹی سی بھی ہو سکتی ہے یا مل کے بھی ہو سکتی ہے ہم
39:08کو اپنی سیٹے جو ہے بغیر کسی بدنامی کے بغیر کسی الیگیشن کے
39:12جو ہے وہ مکمل کرنی ہے یہ ہماری ترجیح اچھا ایک جو ہے گنڈاپور
39:16صاحب پہ بات آجائے بھی انہوں نے بڑی بلکہ سن لیں انہوں نے کیا
39:19بات کی مولانا صاحب اندر سے ابھی بھی ملا ہوا ہے وہ مولانا صاحب
39:24میں تیری اوقات دیکھنا چاہتا ہوں وہاں تکڑا ہو جائے تو آگے گرا
39:26لے تیری تجلیف کا بوجی اندازہ ہے آج تیری حالت یہ ہے اپنے حلقے
39:29میں تیری زمانہ ضبط ہے اوقات تیری یہ رہ گئی ہے اپنے حلقے میں
39:32تو الیکشن نہیں لر سکتا مولانا صاحب کہتا ہے نا جیلی منڈیٹ ہے میں ابھی
39:35آج پھر چیلنگ کرتا ہوں مولانا صاحب آپ کو پہلے میں نے ہرایا
39:37غیر موجودگی میں پھر میرے بھائی نہیں ہرا ہے میرا بھائی احصیفہ
39:39دے گا تو اور میرا بھائی الیکشن لڑیں گے تو جیت یا میں سیاست
39:42چھوڑ دوں مارا تو سیاست چھوڑے گا آج کا ہلوں کا فیبرٹ
39:46بارٹ ہے وہ ہرے کو اوقات یاد دلاتے ہیں کبھی فوج کو کبھی
39:49حکومت کو کبھی پنکل پارٹیز کو اب مولانا صاحب پہ بھی آگے ہیں
39:52مالک مالک صاحب کیا پھول جڑ رہے تھے جینا سی ایم خیبر فقت
39:57میں میرا سوال یہ ہے میرا سوال یہ ہے کہ آپ کو کیا لگتا ہے
40:04کہ یہ جان کے ہر بر ہی ایسا مسئلہ کھڑا کرتے ہیں کہ کوئی
40:09سیاسی الائنس نہ بن سکے اپوزیشن کا ایسی باتوں کے بعد تو
40:13چیز نہیں چلتی اور کیا یہ اپنی پارٹی کے خلاف کام کر رہے
40:18ہیں کہ حکومت سے لڑ رہے ہیں مجھے تو لگتا ہے گنڈا پور صاحب
40:21اپنی پارٹی کو تباہی زیادہ کرنا چاہتے ہیں اس کو کنیکٹ
40:25کیجئے ان دو واقعات سے جس میں نومبر کا واقعہ بھی شامل
40:28ہے جس میں کچھ لوگ جو ہے وہ پی ٹی آئی کے مارے بھی گئے تھے اور
40:33گنڈا پور جو ہے محفوظ حالت میں جو ہے نا آسانی کے ساتھ بارہ
40:36ازلاک جو ہے کراس کرتے ہوئے اپنے دار الخلافے میں پہنچ
40:39گئے اس کو کنیکٹر یہ نا کہیں نا کہیں پہ تو تعلق ہے ابھی بھی میری
40:44جو تیوری ہے لوگ کہتے ہیں کہ جی حکومت تبدیل ہو جائے گی یہ ہو
40:46جائے گی میری تیوری یہ ہے کہ حکومت تبدیل نہیں ہوگی یہ ان کو
40:50کنوینین ہیں جن کے دیکھیں اگر پورے ملک میں داندلی ہوئی ہے تو کیا
40:54صبح خیبر پختونخواہ میں داندلی نہیں ہوئی ہوگی کیا صبح خیبر پختونخواہ
40:58میں وہ پسند کے اور نا پسند کے لوگ نہیں ہوں گے جب باقی ملک میں وہ
41:02کامیاب تھے باقی تین صبحوں میں کامیاب تھے تو صبح میں کیسے وہی
41:06لوگ جو ہے ناکام ہو گئے تو یہ ممکن نہیں ہے یہ انتظام جو ہے یہ پورے
41:12ملک کا انتظام آپ کے خیال میں گنڈاپور صاحب کی گورنمنٹ اگر گرتی
41:16ہے تو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو زیادہ دکھ ہوگا اور باقیوں کو
41:21اتنا دکھ نہیں ہوگا دیکھیں حکومت کو ہو یا نہ ہو وہاں کوئی اس کو
41:25پسند کر رہا ہوگا کوئی نہیں پسند کر رہا ہوگا مگر اسٹیبلشمنٹ
41:28کو دکھ ہوگا اسٹیبلشمنٹ اس کو نہیں گرنے دیں گی تو کیا پھر آپ ان کے
41:35اس ٹریک میں نہیں آ رہے کہ جو گنڈاپور ٹیو آر سیٹ کرتے ہیں پھر سارے
41:39اس کے مطابق میں یہ بدنامی یہ بدنامی جو روز بروز بڑھتی جا
41:44رہی ہے آپ کو پتہ ہیں کہ بغیر کسی پراجیکٹ کے بغیر کسی کانٹریکٹ
41:48کے پیسے ریلیز ہو رہے ہیں اور بلینز کے حساب سے ایک ایک ایک جو
41:52سکیم آ رہا ہے وہ آدھے ادھے کرم روپے کا آ رہا ہے تو وہ کیا لوگ
41:57وہاں پہ خموش پیٹھے رہیں گے لوگ اس کو ڈائجسٹ کرتے جائیں گے جو
42:00کچھ ہو رہا ہے وہاں پہ پورے صوبے میں دو دین ہرسپیٹر نہیں
42:04ہے جس میں کوئی خدا نہ خاصتہ بیمار ہو جائے تو جہاں کے اس کو جائے
42:07کوئی آہ علاج کروا پائے تو جس صوبے میں یہ حال ہو جائے جس صوبے میں
42:12آمن امان کا یہ حال ہو جائے کہ پشاور کے بعد کوئی نکل نہ سکتا
42:15ہو وہ صوبے میں کیا گوہمیٹ ہے خانمان صاحب بہت شکریہ آپ کا ناظرین
42:20میں آپ کو ایک آہ کنکلوجن سے پہلے ایک سورٹ چاہتا ہوں وہ احمد
42:25نیازی کا ہے یہ بڑے ہی قریب تھے آہ عمران خان صاحب کے عزیز
42:30بھی ہیں اور آپ نے کو دیکھا ہوں زمانے میں ان کی لمبی سی پونی
42:33ٹیل ہوتی تھی لمبے لمبے بال تھے اب ابھی یہ جب نوے دین کی
42:36اناؤنسمنٹ آئی باقی تو تمام قیادت نے اس کو کرسائز کیا
42:40پارٹی لیڈرز نے پی ٹی اے نے کہاں سے آیا آپ نے ان کو سنا
42:43سلمان اکمراجہ صاحب کو انہوں نے بھی کہا کہ مجھے تو پتہ ہی
42:47نہیں تھا ان تو یہ بھی کہا کہ وہ ہمیں یہ بھی نہیں پتا کہ
42:49وہ فامہ اس کس کا تھا اور کیا تھا اور اس پر نمبر استخلائیں
42:54لی زیادہ سنیے کہ احمد نے ان کے اس بیان کے بعد کیا کہا اور
42:57یہ بہت قریب ہیں عمران خان صاحب کے اور اس سے کیفی میں جلسے
43:01بھی کرتے ہیں اور میری اطلاع تو یہ ہے کہ کافی جگہ پہ گنڈہ
43:05پر صاحب نے لوگوں کو کہا ہے کہ یار ان کو جب ہلکا کرو
43:07کنٹرول میں کرو زیادہ سنیں ان کا کیا تفسرہ تھا اس میں
43:10سمجھ یہ نہیں آئی کہ ہمارا ایک مطالبہ ہے عمران خان کی
43:15رہائی سات سو دن ہو گئے ہیں سات سو دن سے اوپر ہو گئے ہیں وہ
43:19بندہ جیم میں ہے وہ سات سو دن سے جیم میں ہے اور کن ہمارے
43:24وزیر اعلیٰ صاحب نوے دن دیکھ آگئے ہیں ہمیں یہ نوے دن
43:28نامنظور ہیں نامنظور نامنظور نامنظور نامنظور نامنظور
43:34ہمیں عمران خانوں نے پانچ اگس کی کہہ دی تھی کہ خان صاحب نے
43:38پانچ اگس کی تیز دیت دی ہے کہ نوے دن کار سے آگئے تم جو
43:42کہا گے اور ہم کریں گے ہم چاہتے ہیں کہ ہم اکٹھے ہو جائے
43:45تم ہمیں سوال کرنے پر مجبور کرتے ہو نوے دن تم نے ہمیں
43:49دیئے کہ کسی اور کو دیئے بتا ہی یہ نوے دن نومنبر کے لیے دیئے
43:53کس کیا دیئے یہ نوے دن پھر کہتے ہیں ہم پیارے مذاکرات
43:57کے لیے وہ مذاکرات تو دو سال سے کر رہے ہو تم کیا تمہیں ملا ہے دو
44:02سال سے مذاکرات ہو رہے ہیں کہ نہیں ہمیں کہتے ہیں کہ پانچ
44:05تاریف دس تاریف ہندرہ تاریف عید سے پہلے عید سے آگے
44:09نمزان آگے ہیں پان آ رہے نہیں آ رہا ٹرک کی پتی لگائی کیلئے
44:12ٹرک کی پتی لگائی کیلئے ہمیں ہیں وہ کہتے ہیں ٹرک کی پتی
44:17کے لیے میرا خیالہ اب وقت آگیا ہے پھر کہ پی ٹی آئے کو خود
44:20see you. And this is what I'm saying.
44:22Join the dots.
44:24That's what I'm saying.
44:26This is how PTII can be a benefit.
44:28How much is it?
44:30How much is it?
44:32I'm going to say that.
44:34How much is it?
44:36How much is it?
44:38How much is it?
44:40How much is it?
44:42How much is it?
44:44How much is it?
44:46How much is it?
44:48My opinion is that PTII
44:50to see. Join dots
44:52to see.
44:54That's why it's wrong.