Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz

Qurani Hidayaat | Episode 55

Topic: Surah Al-Balad Ayat (1 -16)

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillah
00:24Alhamdulillah
00:54Alhamdulillah
01:24Alhamdulillah
01:26Alhamdulillah
01:28Alhamdulillah
01:30Alhamdulillah
01:32Alhamdulillah
01:34Alhamdulillah
01:36Alhamdulillah
01:38Alhamdulillah
01:40Alhamdulillah
01:42Alhamdulillah
01:44Alhamdulillah
01:46Alhamdulillah
01:48Alhamdulillah
01:50Alhamdulillah
01:52Alhamdulillah
01:54Alhamdulillah
01:56Alhamdulillah
01:58Alhamdulillah
02:00Alhamdulillah
02:02Alhamdulillah
02:04زومِ باطل ہے اور باطل عقائد ہے
02:07اس کی نفی کی گئی
02:08اور پھر اگلی جملے کے اندر جو ہے
02:11اگلی الفاظ کے اندر
02:12رب تبارک و تعالی نے قسم ذکر فرما کے
02:15رب تبارک و تعالی جب کسی چیز کی قسم ذکر کرتا ہے
02:19تو بہت بڑا اہم ترین معاملہ ہوتا ہے
02:21معاملہ بھی بڑا اہم ہوتا ہے
02:24اور جس کی قسم ذکر کی جاتی ہے
02:26وہ چیز بھی بڑی اہم ترین ہوتی ہے
02:28یہاں رب تبارک و تعالی نے
02:30مکہِ مکرمہ کی قسم کو یاد فرمایا
02:33اللہ اکبر
02:34عظمتوں والا رفعتوں والا شہر
02:37وہاں اللہ تبارک و تعالی کا
02:39گھر
02:40فرمایا جو سب سے پہلے عبادت کے لیے گھر بنایا گیا
02:53وہ بیت اللہ ہے جو مکہِ مکرمہ کے اندر ہیں
02:57فرمایا اس میں اللہ تبارک و تعالی کی قدرت
02:59کی بہت ساری نشانیاں ہیں
03:01اور ان نشانیوں میں سے مقامِ ابراہیم ہے
03:04وہ اللہ تبارک و تعالی کی قدرت کی نشانیوں میں سے
03:07ایک نشانی ہے
03:08تو رب تبارک و تعالی فرماتا ہے
03:10کہ میں اس شہرِ مکہ کی قسم کو یاد کرتا ہوں
03:13وَأَنْتَ حِلُّمْ بِهَازَ الْبَلَدِ
03:17مکہ کے اندر تو
03:18اللہ کی نشانیاں ہی نشانیاں
03:20قدرت کی نشانیاں
03:22یعنی وہ حرم
03:23وہ مطاف
03:24وہ اللہ کا گھر
03:26وہ صفہ
03:27مروع
03:27مقامِ ابراہیم
03:29یہ سارے یہ حتیم
03:31ایک چپا چپا
03:33اللہ تبارک و تعالی کی قدرت
03:35اور رحمتوں کے جلوے
03:37اور نشانیاں
03:38اور برکتیں ہی برکتیں
03:39لیکن ابتالہ فرماتا ہے
03:41وَأَنْتَ حِلُّمْ بِهَازَ الْبَلَدِ
03:44اے حبیب
03:45میں اس لیے قسم یاد کرتا ہوں
03:47کہ آپ مکہِ مکرمہ کے اندر مقیم ہیں
03:50کیونکہ یہ صورت مکھی ہے
03:52اور حضور علیہ السلام کا جو
03:54مولد ہے
03:56جائے پیدائش ہے
03:57وہ مکہِ مکرمہ ہے
03:58حضور علیہ السلام کا جو محبتِ وحی
04:02جو سب سے پہلے وحی کا آغاز ہوا
04:04تیرہ سال تک
04:05جو مشکل ترین
04:07کٹھن ترین
04:08ایام گزارے
04:10وہ مکہِ مکرمہ ہیں
04:11پھر حجرت کر کے آپ
04:12مدینہ منورہ تشریف لائے
04:14تو ایک معنی یہ ہے
04:15کہ آپ مکہ کے اندر مقیم ہیں
04:18اور ایک ہل سے مراد
04:19بعض مفصلین کرام نے یہ فرمایا
04:21کہ چونکہ یہ حرام ہے
04:23یہاں قتال کرنا
04:25یہاں کوئی بھی چیز کرنا حرام ہے
04:26لیکن فرمایا
04:28کہ آپ کے لیے ایک وقت تک جو ہے
04:30ایک وقت ایسا ہوگا
04:32کہ آپ کے لیے
04:33یہ حرم جو ہے
04:35یہ ہل بن جائے گا
04:36فتح مکہ کی طرح بشارہ ہے
04:38کہ جب آپ داخل ہوں گے
04:39تو ایک مخصوص محدود وقت کے لیے
04:42آپ کے لیے یہ جو ہے
04:43حلال ہوگا
04:44فرمایا کہ میں قسم یاد کرتا ہوں
04:46اس مکہ مکرمہ
04:47یہ بڑا عظمت والا شہر ہے
04:49اللہ تبارک و تعالی کی
04:51رحمتیں برکتیں اترتیں
04:53تواف کرنے والوں کے لیے
04:55رکو کرنے والوں کے لیے
04:56اور اللہ کے خلیل
04:57حضرت ابراہیم خلیل علیہ السلام نے
05:00جب اس کو تعمیر کیا
05:02حرم کو تعمیر کیا
05:04تو اللہ کی بارگاہ کے اندر
05:06یہی ارز کی
05:07کہ خدایہ ہماری خدمت کو قبول و منظور فرما
05:09تو رب تعالی نے فرمایا
05:10فرمایا کہ ہم نے
05:20ابراہیم و اسماعیل علیہ السلام سے یہ عہد ریا
05:23کہ وہ تواف کرنے والوں کے لیے
05:25رکو کرنے والوں کے لیے
05:27سجود کرنے والوں کے لیے
05:28اس گھر کو ساف کریں
05:29تو اس مکہ مکرمہ کے اندر
05:31اللہ کا گھر موجود ہے
05:33جو اللہ کی رحمتیں برس رہی ہیں
05:35یہاں جب انسان عبادت کرتا ہے
05:38نماز پڑھتا ہے
05:39تو فرمایا کہ
05:41ایک نیکی کا ثواب
05:42ایک لاکھ کے برابر ہوتا ہے
05:44اے حبیب یہ آپ کا
05:46محبت وحی بھی ہے
05:48اور آپ کا مولد بھی ہے
05:49آپ اس شہر کے اندر مقیم ہیں
05:51کتنی بڑی بات ہے
05:52یعنی اتنی ساری چیزیں موجود ہیں
05:55لیکن رب تبارک و تعالی
05:56اپنے حبیب علیہ السلام کی نسبت کو ذکر کر
05:59فلا و ربی کلا یو منون حتی
06:02اے حبیب آپ کے رب کی قسم ہیں
06:05حالانکہ وہ سب نبیوں کا رب ہے
06:07سب جہانوں کا رب ہے
06:08لیکن فرمایا
06:09سب کا رب ہونا اور ہے
06:11اور مصطفیٰ کریم کا رب ہونا اور ہے
06:13سبحان اللہ
06:14سبحان اللہ
06:15وَأَنْتَحِلُّمْ بَهَاذَ الْبَلَدِ
06:17فرمایا
06:18کہ اس لیے کہ آپ وہاں پر مقیم ہیں
06:20وَوَالِدِوْ وَمَا وَلَدِ
06:22فرمایا کہ
06:23والد کی قسم ہے
06:25اور اولاد کی قسم ہے
06:26اب اس کے اندر کئی
06:28روایات ہیں
06:30کہ والد سے کیا مراد ہے
06:31اولاد سے کیا مراد ہے
06:32بعض نے کہا
06:34کہ والد سے مراد
06:34حضرت آدم علیہ السلام ہیں
06:36اور اولاد سے مراد
06:37اولاد آدم ہیں
06:38بعض نے کہا
06:39کہ والد سے مراد
06:40حضرت ابراہیم علیہ السلام ہیں
06:42چونکہ جتنے میں
06:43انبیاء کرام آپ کے بعد آئے
06:44وہ سارے انبیاء بنی اسرائیل
06:46ہوں یہ انبیاء
06:48حضور علیہ السلام بنی اسماعیل
06:49میں سے تشریف لائے
06:50فرمایا کہ
06:51والد سے مراد
06:53ابراہیم علیہ السلام
06:53اور اولاد سے مراد
06:55آپ کے اولاد ہیں
06:56ایک روایت یہ ہے کہ والد سے مراد آقاد و جہان صلی اللہ علیہ وسلم
07:00چونکہ نبی جو ہے وہ امت کے لیے ایک والد کا درجہ رکھتا ہے
07:03اور اولاد سے مراد جو ہے وہ آپ کی امت ہے
07:07یا اس کو مطلق رکھا جائے
07:10کہ والد اور اولاد کا جو تعلق ہے
07:12اور یہ بھی ایک بڑا مشکل ترین مرحلہ ہوتا ہے
07:16انسان کو زندگی کے اندر
07:18اگری آیت یہ بتاتی ہے
07:19لقد خلقنا الانسان فی قبد
07:21فرمایا کہ ہم نے انسان کو مشقت کے اندر پیدا کیا
07:26انسان کی زندگی کے اندر تکریفیں ہی تکریفیں ہیں
07:29مشقتیں ہی مشقتیں ہیں
07:31وہ ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے تو مشقت میں ہوتا ہے
07:34جب پھر اس کی پیدائش ہوتی ہے
07:37تو وہ بھی ایک مشقت کا مشکل ترین مرحلہ ہوتا ہے
07:40پھر اس کا بچپن اس کی زندگی
07:43پھر اس کا معاش اس کی اولاد
07:46زندگی کے اندر پھر بیماریاں چیزیں بڑا پا
07:50جیسے جیسے عمر گزرتی ہے
07:52ومن نعمرہ ننکسو فی الخلق
07:54انسان کے آزہ کمزور ہونا شروع ہو جاتے ہیں
07:58یعنی آپ ساری زندگی کو دیکھیں
08:00تو مشقت ہی کی زندگی ہے
08:02اچھا یہ ایک الگ چیز ہے
08:05کوئی ائر کنڈیشن کمرے کے اندر بیٹھا ہوا ہے
08:07مخمل کے کالین بچے ہوئے ہیں
08:09بڑے سکون بظاہر نظر آتا ہے
08:11لیکن وہ جسمانی مشقت میں نہیں ہوگا
08:14وہ ذہنی مشقت میں ہوگا
08:15نفسیاتی طور پر
08:16کسی نے کسی مسئیبت کے اندر
08:18یہ انسان کو دور سے لگتا ہے
08:20وہ کہتے ہیں دور کے ڈول سوہانے ہوتے ہیں
08:22دور سے لگتا ہے کہ
08:23یار یہ اس کی زندگی بڑی سکون کی ہے
08:25کوئی نہ کوئی ٹینشن ہوتی ہے
08:27کوئی نہ کوئی پریشانی ہوتی ہے
08:29کوئی نہ کوئی معاملہ ہوتا ہے
08:31لیکن خلقنالانسان افیق قبد
08:32اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
08:34کہ ہم نے انسان کو
08:35مشقت کے اندر پیدا کیا
08:37تو یہ دنیا کی مشقتیں
08:40دنیا کی پریشانیاں
08:41ان کو انسان اپنے سر پر سوار کر لے
08:44اس کے بجائے یہ زندگی مختصر ہیں
08:46انسان کچھ آخرت کے لیے تیاری کر لے
08:49تاکہ قبر میں چین سے سو سکے
08:52میدانِ معاشر کے اندر انسان
08:54سرخرو ہو سکے
08:55اور پھر جنت اس کا ٹھکانہ بنے
08:58جہاں صدا کے لیے وہ
09:00آرام سے ہو سکون سے ہو
09:02جنت نتجری من تحتیر انہار
09:04وَمَسَاقِنَ تَيِّبَتًا
09:06فِي جنتِ عَدْر
09:08رب تبارک وطالہ فرماتا ہے
09:09بہترین گھر میرے میں تیار کیے ہوئے ہیں
09:12نہریں ہیں جنت ہیں
09:13ساری کی ساری شہد کی نہر
09:16دودھ کی نہر اور فرمایا
09:18کہ پاکیزہ نہریں تو فرمایا
09:20کہ وہاں کے لیے انسان تیاری کر لے
09:22کہ زندگی تو
09:23ہر آدمی کی ایک مشقت کے اندر
09:26اور ایک پریشانی کے اندر ہوتی ہے
09:28کسی کو بیماری لگی ہوئی ہے
09:30کسی کو اولاد کی پریشانی ہے
09:32کسی کو ماں باپ کی پریشانی ہے
09:33کسی کو کمانے کی پریشانی ہے
09:35کسی کو کیا پریشانی ہے
09:37یہ پریشانیاں انسان کے ساتھ زندگی کے اندر ہوتی ہیں
09:40اس لیے کہ رب تعالیٰ فرماتا ہے
09:42لَقَدْ خَلَقْنَ الْإِنسَانَ فِي قَبَدْ
09:45ہم نے انسان کو مشقت میں پیدا کیا
09:48اولاد بھی ایک آزمائش ہے
09:51اِنَّمَا أَمَّالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ
09:53مال بھی ایک آزمائش ہے
09:55اولاد بھی ایک آزمائش ہے
09:57اولاد نہیں ہوتی ہے تو انسان دعا کر رہا ہوتا
10:00اولاد ہوتی ہے تو اس کو کھلانے پلانے کا
10:02اس کو تربیت کا
10:03اور اگر خدا رخاستہ کسی کے اولاد جو ہے
10:06نافرمان اور خودسر نکل جائے
10:08تو انسان جو ہے زندگی کے اندر جیتے جیت مر جاتا ہے
10:12کہ یار میں نے اتنی کوشش کر کے
10:14ان کو پڑھایا سب کچھ کیا
10:16آپ سوچیں کہ زندگی پر انسان کی بیٹی ہے
10:18اسی طرح مال کمانا بھی ایک مسئبت ہے
10:21لیکن کبھی کبھی کما کے پھر بھی ایک بڑی مسئبت بنتی ہے
10:24اس کو سنبھالنا چلانا
10:26اس مال کی حفاظت کرنی پڑتی ہے
10:28یعنی اگر آپ حقیقت دیکھیں
10:31سارے جہان کو آپ غور کریں
10:34لقد خلق اندر انسان فی قبد
10:36انسان جو ہے تکریفوں اور تکریفوں اور مشقتوں کے اندر ہیں
10:40اور پھر آخر کے اندر وہ موت کی تکریف
10:43وہ اللہ کی بارگاہ کے اندر جانا
10:44یا یوہل انسان جو سورہ انشخاق کے اندر فرمایا
10:47یا یوہل انسان انکا قادحن الاربکا قد حان فملاقی
10:53اللہ اکبر
10:54اے انسان تجھے تیری رب کی طرف جو ہے وہ ہانکا جائے گا
10:58لے جایا جائے گا
10:59مشقت میں تکریف کے اندر
11:01تو وہ انسان کی موت اور پھر اللہ کی بارگاہ کے اندر
11:05کھڑے ہونا اور حساب دینا
11:07اور پھر وہ میدان معاشر کی سختی جو ہے
11:11جو ایک دن ہے وہ پچاس ہزار سال کے برابر ہے
11:18وہاں کی جو مشقت ہے وہاں کی جو پریشانی ہے
11:20تو لقد خلقنا الانسان فی قبد ہم نے انسان کو مشقت کے اندر پیدا کیا
11:25کیا وہ گمان کرتا ہے کہ اس پر کوئی قادر نہیں ہو سکے
11:32یعنی یہ تو ابو جہل ہی گمان کر سکتا ہے
11:36ابو جہل اور اس کے ماننے والے
11:39پرنہ بندہ مومن کتنا بھی گناہگار ہو
11:41اسے پتا ہے کہ میرا مالک و مولا مجھ پر قادر ہے
11:45وہ ہر چیز کو دیکھ رہا ہے
11:46وہ کہتا ہے کہ میں نے اپنا مال خرش کر دیا ہے
11:53کیا وہ یہ گمان کرتا ہے
11:57کہ اس کو کسی نے نہیں دیکھا
11:59یعنی جو منافق اور کافر ہوتا ہے
12:02وہ خرش کرتا ہے ریاکاری کے لیے
12:05دکھلاوے کے لیے
12:06اور جو بندہ مومن ہوتا ہے
12:09وہ یہ کہتا ہے کہ مجھے کسی اور کو نہیں دکھانا ہے
12:12کسی اور کے دکھانے کے لیے مجھے خرش نہیں کرنا ہے
12:15نیکی نہیں کرنی ہے
12:17بلکہ میرا مالک و مولا
12:19میرا مالک و مولا مجھے دیکھ رہا ہے
12:22میں نے اس کی خوشنودی کے لیے
12:24اس کی رضا کے لیے خرش کرنا ہے
12:27میرا اور کوئی مقصد نہیں ہے
12:29بس یہی ہے کہ میرا رب مجھ سے راضی ہو جائے
12:31یحسبو
12:32ایحسبو علم یراہو احد
12:34وہ کہتا ہے کہ میں نے خرش کیا
12:36کیا وہ گمان
12:37کیا اس کو نہیں پتا ہے کہ کوئی اس کو دیکھ رہا ہے
12:40ہاں دیکھ رہا ہے
12:41مالک و مولا کا ایک نظام ہے
12:43یہ زمین بھی گوا
12:47یہ ہاتھ پاؤں بھی گوا
12:49یہ آزا بھی گوا
12:50ہر چیز گوا ہے
12:52اللہ کے بارگاہ کے اندر
12:53جب انسان کا پیش کیا جائے گا
12:56اقرأ کتابا کا کفا برفس کر
12:58یوم علیک حسیبا
12:59فَأَمَّا مَنْ اُوْتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ
13:02فرمایے جب نام آمال دیا جائے گا
13:04رب تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے
13:06کہ تم یہ سمجھتے ہو
13:07کہ اللہ تبارک و تعالیٰ قادر نہیں ہے
13:11رب تبارک و تعالیٰ
13:12ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
13:14اور تم خرش کر کے جتلاتے ہو
13:16اور خرش کر کے احسان جتلا کے
13:19ضائع کرتے ہو
13:20اللہ اکبر
13:21اپنے مالوں کو جو ہے وہ ریاقاری کے ذریعے
13:25اور احسان جتلا کر
13:27باطن نہ کرو
13:28لَا تُبْتِنُوا صدقاتِكُم بِالْمَنِّ وَالْعَذَا
13:31فرما عذیت دے کر
13:33اور یہ سب کچھ کر کے
13:34اپنے اموال کو ضائع اور برباد
13:36نہ کرو
13:37اللہ اکبر
13:38رب تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے
13:39عَلَبْنَجْعَلْ لَهُ عَائِنَئِنْ
13:41کیا ہم نے اس کو
13:42دو آنکھیں نہیں عطا کی
13:45وَلِسَانَوْ وَشَفَتَائِنْ
13:47اور زبان اور دو ہونٹ نہیں دیئے
13:49وَحَدَيْنَاهُنْ لَجْدَئِنْ
13:52اور پھر دو راستوں کی طرف
13:54ہم نے ہدایت عطا فرمائی
13:55یعنی یہ جو دو آنکھیں
13:57اللہ تبارک و تعالیٰ نے عطا فرمائی
13:59کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی
14:01نعمتوں میں سے نعمتیں
14:02یہ جو سماعت ملی
14:04یہ جو عقل و شعور ملا
14:06یہ جو زبان ملی
14:07اللہ اکبر
14:08یہ جو قوتِ گویائی
14:10عَلَّمَهُ الْبَيَانِ
14:11سپیکنگ پاور
14:12اپنے معافِ زمیر کو منتقل کرنا
14:15جو اللہ تبارک و تعالیٰ نے
14:17دوسرے حیوانات سے انسان کو
14:19ممتاز کیا ہے
14:21کہ انسان کو
14:22نت کی قوت عطا فرمائی
14:24انسان کو اقل و شعور اتا فرمایا
14:27رب تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے
14:29عَلَمْنَجْعَلْ لَهُ عَائِنَائِنْ
14:31وَلِسَانَوْ وَشَفَتَائِنْ
14:33وَحَدَيْنَاهُ النَّجْدَائِنْ
14:34سبحان اللہ
14:35سبحان اللہ
14:36میرے رب کے
14:37میرے رب کے کرم
14:39فَبِعَيِّ عَلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانْ
14:42وَإِن تَعُدُّ نِعْمَتَ اللَّهِ لَا تُحْصُوْحَا
14:44تم اللہ کی نعمتوں کا جتنا شمار و حساب کرنا چاہو
14:48شمار و حساب میں نہیں لاسکتے
14:50اس رب کے اتنی مہربانیاں ہیں
14:52لیکن اگر تمہیں کچھ اور نہیں نظر آتا
14:55اپنے سراؤنڈنگ کے اندر
14:56کہ رب نے کیا کچھ عطا کیا ہے
14:58تو اپنے بوڑی کو
14:59اپنے جسم کو دیکھ لو
15:01کہ اللہ نے کیا کچھ عطا کیا ہے
15:03تمہیں رب تبارک و تعالی نے دو آنکھیں عطا فرمائی
15:07زبان عطا فرمائی
15:08فرمائے دو ہونٹ عطا فرمائے
15:11عقل و شعور عطا فرمائے
15:13اِنَّ السَّمْعَ وَالْبَسَرَ وَالْفُعَادَ
15:15کُلُّ اُلَائِقَ قَانَ عَنْهُمَسْعُورَ
15:18فرمائے گئے ساری کی ساری نعمتیں
15:20رب تبارک و تعالی نے
15:22تمہیں دنیا کے اندر دے کر بیجا
15:24یہ سمات یہ بسارت
15:26یہ زبان یہ ہونٹ
15:28یہ سب کچھ یہ آنکھیں
15:29لیکن یہ مت سمجھنا
15:31کہ رب تبارک و تعالی کے بارگاہ کے اندر
15:33ان نعمتوں کے بارے میں پوچھا نہیں جائے گا
15:35یہ دڑکتا ہوا دل
15:36فرمائے پھر اس دن
15:41ہر ہر نعمت کے بارے میں پوچھا جائے گا
15:45انسان قدم ہی نہیں اٹھا سکے گا
15:47جب تک انسان
15:49اپنی زندگی کے رب تبارک و تعالی کی جو
15:51عطا کردہ نعمتیں ہیں
15:53وہ نعمتیں ملیں
15:55اور ان نعمتوں کو اللہ تبارک و تعالی
15:57کہ راستے میں استعمال کیا
15:59اس کا ریٹن کیا دیا
16:01آج دنیا کے اندر ہم کہتے ہیں
16:03یار میں نے فلان کے ساتھ یہ کیا
16:04فلان کے ساتھ یہ کیا
16:05اولاد کے ساتھ یہ کیا
16:07بھائی کے ساتھ یہ کیا
16:08فلان کے ساتھ یہ کیا
16:08یار اس نے مجھے ریٹن کے اندر کیا دیا
16:10وہ تو میری بات ماننے کے لیے تیار نہیں
16:13تو حضرت اکرامی ہم دیکھیں
16:16کہ مالک و مولا نے ہمیں
16:17کیا کچھ عطا فرمایا
16:19اور ہم ریٹن کے اندر
16:20وہ ہم سے کچھ اور تو نہیں مانگ رہا
16:23وہ ہمیں عطا ہی فرما رہا ہے
16:25رات دین عطا کر رہا ہے
16:26وہ صرف اتنے کہہ رہا ہے کہ میری بات مانو
16:29میرے احکامات کو
16:30جو آرڈرز ہیں ان کو اوے کرو
16:33فولو کرو
16:33ہم وہ کرنے کے لیے بھی تیار نہیں ہیں
16:36ہم اپنی نفسانی خواہشات کے مطابق
16:39اپنی زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں
16:42کیا وہ گمان کرتے ہیں
16:43کہ ان پر رب تبارک وطالعہ کی قدرت نہیں ہے
16:46اور رب تبارک وطالعہ کا چیک ان بیلنس اور نظام نہیں ہے
16:50جب انہیں پوچھا جائے گا
16:51حساب لیا جائے گا
16:52کہ زندگی تم نے کیسے بسر کی
16:54تو فرمایا کہ یہ ساری کی ساری نعمتیں
16:57اَرَبْ لَجَعَلَّهُ عَيْنَائِنِ وَلِسَانَوْ وَشَفَتَيْنِ وَحَدَيْنَاهُنَّ جِدَائِنِ
17:03پھر دو راستوں کے ہدایت اطاف فرما
17:06اس کی دو تفسیریں ہیں
17:07ایک تو یہ ہے
17:08کہ دو راستے ہیں
17:11ایک شکر گزاری کا راستہ ہے
17:13تابداری کا راستہ ہے
17:14فرمبرداری کا راستہ ہے
17:15اور ایک ناؤز وبلدہ نافرمانی کا راستہ ہے
17:18دو راستوں
17:19دونوں راستے رب تبارک وطالعہ نے دکھا دی ہمیں
17:22اِنَّا حَدَيْنَاهُ سَبِيرَ اِمَّا شَاکِرَوْ وَا اِمَّا قَفُورَ
17:25دوسرے مقام پر فرمایا
17:26ایک تو یہ مراد ہے
17:28دوسرا یہ ہے
17:29کہ جب انسان بچہ ہوتا ہے
17:31اس کو پتا نہیں مجھے غزہ کہاں سے ملے گی
17:33لیکن چونکہ ماں کی چھاتیوں سے
17:36اسے دودھ دیا جاتا ہے
17:37تو فرمایا یہ شعور کس نے دیا ہے
17:39کہ مجھے یہاں سے غزہ ملے گی
17:41فرمایا ہم نے تمہیں جو ہے
17:43پیدا کیا زندگی عطا فرمائی
17:46ہم نے تمہیں آنکھیں عطا فرمائی
17:48ہم نے تمہیں زبان اور ہونٹ عطا فرمائے
17:50اور پھر جہاں سے تمہاری بقا
17:53تمہاری زندگی
17:54تمہاری غزہ ملنی ہے
17:56یہ کس نے سکھایا سبق کوئی استاد تھا بتانے والا
17:59فرمایا رب تبارک و تعالی نے
18:01ودیت فرمائی
18:03کہ تم نے جو ہے وہ
18:05اے ماں کی چھاتیوں سے دودھ حاصل کرنا ہے
18:07فلق تحمل اقوا
18:09فرمایا کہ پھر وہ دشوار گزار
18:11گھاٹی سے نہیں گزرا
18:13وما ادراک مل اقوا
18:15اور تمہیں کیا پتا گھاٹی کیا ہے
18:17فق راقبتن
18:18فرمایا کہ گردن کو آزاد کرنا ہے
18:20یا تو غلام کی گردن کو
18:22یا کوئی مقروض ہیں
18:23یا پھر جو ہے
18:29کوئی ایسا شخص ہے جو بوکا ہے
18:31بوک کے دن ہے
18:32فرمایا اس کو کھانا کھلانا ہے
18:34یتیمن داما قرابا
18:36یا تو کوئی یتیب ہے
18:39اور رشتدار بھی ہے
18:40یہ تو دورہ عجر ہے
18:41یا پھر کوئی جو ہے
18:43انسان کسی یتیم کو کھلاتا ہے
18:46رشتدار نہیں ہے
18:47تو یتیم کو کھلانے کا عجر ہے
18:48یتیم بھی ہے
18:49رشتدار بھی ہے
18:50اس کو دورہ عجر عطا کیا جائے گا
18:52یا فرمایا کہ
18:55کوئی خاک نشین مسکین ہے
18:57فرمایا تم جس کو کرو گے
18:59گویا کہ تمہیں
18:59اللہ تعالیٰ دونوں جہانوں کے اندر
19:02عجر و ثوابتہ فرمائے گا
19:04میرا باریک و مولا
19:05قرآنی ہدایات کے مطابق
19:07ہمیں زندگی بسر کرنے کی
19:09توفیق عطا فرمائے
19:10وآخر دعوانا
19:11الحمدللہ رب العالمين
19:22موسیقا
19:23موسیقا
19:24موسیقا
19:25موسیقا
19:26موسیقا
19:28موسیقا
19:32موسیقا
19:34موسیقا

Recommended