Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/25/2025
Qurani Hidayaat | Episode 53 | Tafseer: Surah Al Baqarah Ayat (197 -201) | 25 May 2025 | ARY Qtv

Topic: Surah Al Baqarah Ayat (197 -201)

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Al-Fatihah
00:30Alhamdulillahi Al-Fatihah
01:00Alhamdulillahi Al-Fatihah
01:30Alhamdulillahi Al-Fatihah
02:00Alhamdulillahi Al-Fatihah
02:30Alhamdulillahi Al-Fatihah
02:32Alhamdulillahi Al-Fatihah
02:34Alhamdulillahi Al-Fatihah
02:36Alhamdulillahi Al-Fatihah
02:38Alhamdulillahi Al-Fatihah
02:40Alhamdulillahi Al-Fatihah
02:42Alhamdulillahi Al-Fatihah
02:44Alhamdulillahi Al-Fatihah
02:46Alhamdulillahi Al-Fatihah
02:48Alhamdulillahi Al-Fatihah
02:50Alhamdulillahi Al-Fatihah
03:20Alhamdulillahi Al-Fatihah
03:22Alhamdulillahi Al-Fatihah
03:24Alhamdulillahi Al-Fatihah
03:26Alhamdulillahi Al-Fatihah
03:28Alhamdulillahi Al-Fatihah
03:58Alhamdulillahi Al-Fatihah
04:00Al-Fatihah
04:28Alhamdulillahi Al-Fatihah
04:30Alhamdulillahi Al-Fatihah
04:32Al-Fatihah
04:34Al-Fatihah
04:36Al-Fatihah
04:38Al-Fatihah
04:40Al-Fatihah
04:42Al-Fatihah
04:44Al-Fatihah
04:46Al-Fatihah
04:48Al-Fatihah
04:50Al-Fatihah
04:52Al-Fatihah
04:54Al-Fatihah
04:56Al-Fatihah
04:58ڈالنہ شروع کر دے تیری ایسی تحصیت
04:59تو نے یہ کیا کر دیا جہاں انسان
05:01رہتا ہے وہاں پر کچھ اپ ان ڈاؤن ہو جاتا ہے
05:04ہے جی منہ کے اندر
05:06عرفات کے اندر مزدالفہ
05:08کے اندر ربی جمرات کے اندر
05:09تو دیکھیں قرآن بجید فرقان
05:11حمید نے ان تمام
05:13انسانی کمزوریوں کو اور ان
05:15تمام پہلوں کو ہائلائٹ کی ہے
05:17ہمارے رب نے اور وہ ہدایت
05:19تطا فرمائیں فرمائیں کوئی بے
05:21حیائی کی بات کوئی گناہ کی بات نہیں
05:23کرنے اللہ اکبر
05:25یعنی اب تمہاری زبان تمہارے
05:27ہاتھ تمہارے پاؤں تمہاری
05:29ہر چیز جو ہے وہ لبائک
05:31اللہم لبائک پڑھ رہی ہے
05:33اور تم جو ہے رب تبارک و تعالی کی
05:35بارگاہ کے اندر حاضر ہو
05:36فرمائیں کوئی بے حیائی کی بات نہ کریں
05:39وما تفعلو من خیری عالم
05:41اللہ فرمائیں جو کچھ تم کرتے ہو
05:43اللہ تبارک و تعالی
05:45اس کو جانتا ہے وہ
05:47مالک و مولا جاننے والا ہے
05:49وَتَزَوَّدُو فَإِنَّ خَيْرَ
05:51الزَّادِ تَقْوَى
05:53سبحان اللہ
05:54زادرہ لے لو بھائی سامان لے لو
05:57ذرا کپڑے کپڑے وغیرہ دیکھ لو
05:59سردی کے گرمی کے سارے کپڑے
06:01زادرہ ساری چیزیں لے لو
06:03فرمائیں زادرہ لیتے ہوئے
06:05یہ خیال بھی کر لینا
06:07کہ تقوی بھی اپنے ساتھ لے کر جانا ہے
06:10سبحان اللہ
06:11یعنی جو مقصود ہے
06:14کہ ہم
06:16اپنے اندر تقوی پیدا کریں
06:18چاہے حج ہو
06:19چاہے روزہ ہو
06:21چاہے کوئی بھی چیز ہو
06:22روزہ کیلئے فرمائیں
06:23قُتِبَ عَلَيْكُمُ السَّيَامُكَمَا
06:24قُتِبَ عَلَلَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
06:27تاکہ تم متقی بن جاؤ
06:28حج کو فرمایا ہے
06:30وَتَزَوَّدُو فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ تَقْوَى
06:33سفر کا توشہ لے لو
06:35زادرہ لے لو
06:37اور بہترین زادرہ جو ہے
06:39وہ تقوی اور پریزگاری ہے
06:42یہ سفر سفر تقوی کے اندر
06:46پریزگاری کے اندر نکل چکے ہو
06:48وَتَّقُورِيَّا أُلِي الْأَلْبَابِ
06:50رب تعالیٰ فرماتا ہے
06:51مجی سے ڈرو
06:52اے عقل والو
06:53اے سمجھ والو
06:54رب تبارک وطالہ سے ڈرو
06:56لَيْسَا عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ
06:58فرمائے تم پر کوئی حرج نہیں ہے
07:01کہ اگر تم کچھ جو ہے
07:03سات طبی طور پر
07:05بیسے تو انسان جو ہے
07:06وہ سفر حج کرے خالصتا
07:09وَأَطِمُّ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ لِلَّهِ
07:12اللہ کے لیے حج
07:14اللہ کے لیے عمرا
07:15قُلْ اِنَّ صَلَاتِ وَنُسُكِ وَمَحْيَا يَا وَمَمَاتِ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
07:20لَا شَرِيْكَ لَهُوَ بِذَلِكَ اُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ
07:24سب کچھ اللہ تبارک و تعالیٰ کے لیے
07:26لیکن فرمایا
07:28کہ اگر طبعی طور پر
07:30طبعاً
07:30اصلاً تو حج ہے
07:32طبعاً سانمی طور پر
07:34کچھ تجارت بھی کر لیتا ہے
07:35اللہ اکبر
07:36تو فرمایا کہ اس کے اندر کوئی حرج نہیں ہے
07:39لَيْسَا عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ
07:40اَن تَبْتَغُو فَضْلًا مِنْ رَبِّكُمْ
07:43فَإِذَا أَفَدْتُمْ مِنْ عَرَفَاتٍ
07:46فَاذْكُرُ اللَّهَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ
07:50اللہ اکبر
07:51فرمایا کہ جب تم
07:53عرفات کے اندر قیام کر لو
07:56جب تم عرفات کے اندر ٹھہراؤ
07:58تو وہاں بھی اللہ تبارک و تعالیٰ کا ذکر کرو
08:00اور پھر فرمایا کہ
08:02وہاں سے مشعرِ حرام مزدلفہ جاؤ
08:04تو وہاں پر بھی جو ہے
08:06اللہ تبارک و تعالیٰ کا ذکر کرو
08:07یعنی منہ کے اندر بھی
08:09عرفات کے اندر بھی
08:11مزدلفہ کے اندر بھی
08:12ہر جگہ تمہارا کام یہی ہے
08:15تمہاری زبان پر کوئی دوسری بات ہی نہ ہو
08:18کہ ابے بھائی
08:20مجھے یہ کھانا دے دے
08:21ابے بھائی مجھے پیزہ دے دے
08:23مجھے فلان چیز دے دے
08:24اس کے مرنے جینے سے بہتر ہے
08:27کہ جو مل گیا وہ کھا لیا
08:29گزارہ کر لو نظام کو شلالو
08:30مشکل ترین ایام ہوتے ہیں پانچ دن
08:33حج کے مشکل ایام ہوتے ہیں
08:36اس کو آپ جو ہے
08:37آپ کے سمجھ لیں
08:38کہ میں بالکل اللہ کے حوالے ہو گیا ہوں
08:41میں اعتقاف میں بیٹھ گیا ہوں
08:44یار آپ دیکھو کہ کتنے لوگ ہیں
08:45کوئی چلا بھی کرتے ہیں
08:48تو بالکل جلالی جمالی پرہیز کر کے
08:50اور ہر چیز سے
08:51کوئی آگ کی پکیوی چیز نہیں کھا رہا ہے
08:53کوئی چیز نہیں کھا رہا ہے
08:54ہم پانچ دن کے لیے سمجھے
08:56کہ چلے کے اندر چلے گئے
08:57مل گیا تو مل گیا
08:59نہیں ملا تو نہیں ملا
09:00سونے کے صحیح جگہ نہیں مل گئی
09:02کرنا کیا ہے
09:03بس اللہ کا ذکر
09:04فَإِذَا عَفَدْتُمْ مِنْ عَرَفَاتٍ
09:07فَذْكُرُ اللَّهَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ
09:10فرمایا کہ عرفات تو چونکہ
09:12وقوف عرفات تو حج کا رکنِ آزم ہے
09:15حج کیا ہے
09:17وقوف عرفات
09:18سبحان اللہ
09:19وہاں بھی اللہ کا ذکر کرو
09:21مشعرِ حرام میں بھی
09:22اللہ کا ذکر کرو
09:23وَذْكُرُوْهُ كَمَا حَدَاكُمْ
09:25وَإِن كُنْتُمْ مِنْ قَبْلِهِ لَمِنَ الدَّالِينَ
09:28اللہ اکبر
09:28خلایا تیرا شکر
09:30تو نے ہمیں ہدایت عطا فرمائی
09:32تو نے ہمیں اسلام کا نور عطا فرمایا
09:35تو نے ہمارے سینے کو شرحِ صدر
09:38اسلام کی برکت سے عطا فرمایا
09:40تو نے ہمیں آقای دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی بنایا
09:44تو نے کرم کیا
09:45کہ اپنے دربار میں ہمیں بولایا
09:47وَإِن كُنْتُمْ مِنْ قَبْلِهِ لَمِنَ الدَّالِينَ
09:50اور فرمایا
09:50کہ اس سے پہلے
09:51تم جو ہے وہ
09:52کمراہی کے اندر تھے
09:54اس پر اللہ کا شکر ادا کرو
09:56کہ اللہ نے تمہیں ہدایت عطا فرمائی
09:58الحمدللہ
09:58اللہ تبارک و تعالی کا شکر ہے
10:02اللہ تعالی نے ہمیں اسلام کے ذریعے ہدایت عطا فرمائی
10:07نور عطا فرمایا
10:08اس کے بعد فرمایا
10:09فرمایا
10:15تم بھی وہی سے لوٹ کر آؤ
10:17کہ جہاں سے لوگ لوٹ کر آتے تھے
10:19قریش جو ہے
10:20وہ اپنے غرور
10:21اور اپنے تکبر
10:22اور اپنی برطری کی وجہ سے
10:24کہتے تھے کہ نہیں
10:25ہمیں جو عام لوگ جاتے ہیں
10:27عرفات کے اندر
10:28ہمیں وہاں جانے کی ضرورت نہیں ہے
10:30ہم جو ہے
10:31صرف مزدالفہ سے واپس آ جائیں گے
10:32تو فرمایا
10:33کہ بلکل نہیں کرنا ہے
10:35رب تبارک و تعالی کا جو حکم ہے
10:37عرفات کے اندر وقوف کرنا ہے
10:39مزدالفہ کے اندر لینا ہے
10:40اور منہ کے اندر کرنا ہے
10:42دوسرا ان کا یہ انداز تھا
10:44کہ جب وہ منہ کے اندر
10:46لوٹ کر آتے تھے
10:47تو منہ کے اندر آ کر
10:49رات کو قریش مجلسیں سجاتے تھے
10:51اور ان مجلسوں کے اندر
10:53اپنے باپ دادا کے قصے
10:55اور کہانیاں
10:57ان کی شجاعت کے
10:58ان کی بہادری کے
10:59اور یہ سارے کے سارے
11:00بیٹھ کے سنایا کرتے تھے
11:01یہ قریش کا مزاج تھا
11:03تو فرمایا
11:03کہ یہ بلکل نہیں کرنا ہے
11:05فَإِذَا قَضَئِتُمْ مَنَاسِقَكُمْ فَذْقُلُ اللَّهَ كَذِكْرِكُمْ
11:09آبَاءَكُمْ
11:11اَوْ أَشَدَّ دِكْرَا
11:12سبحان اللہ
11:13فرمایا
11:14کہ جب تم
11:14جو ہے وہ
11:16اپنے تمام مناسق کو
11:17ادا کر لو
11:18اور منہ کے اندر وقوف کرو
11:20تو فرمایا
11:21وہاں پر بیٹھ کر
11:22اپنے آباؤ اجداد کی قصے
11:24کہانیاں
11:25شجاعت کی باتیں نہ سناو
11:26فرمایا
11:27کہ صرف
11:28اللہ تبارک و تعالیٰ کا ذکر کرو
11:30جیسے آپ نے
11:31آباؤ اجداد کا ذکر کرتے تھے
11:33بلکہ اس سے بھی بڑھ کر
11:34کہ ذکریکم آباؤکم
11:37آوْ اَشَدَّ دِكْرَا
11:39ان کے ذکر سے بھی
11:40بڑھ کر
11:41اللہ کا ذکر کرو
11:43اس لیے کہ
11:44والا ذکر اللہ اکبر
11:46سب سے بڑھ کر تو
11:47اللہ تبارک و تعالیٰ کا ذکر ہے
11:49پھر رب تبارک و تعالیٰ نے
11:51ایک بڑا خوبصورت
11:52سبحان اللہ
11:53اسلوب عطا فرمایا
11:54دعائیں مانگتے ہیں
11:55ہم یا اللہ تو ہمیں یہ دے دے
11:57یا اللہ تو ہمیں یہ دے دے
11:58یا اللہ تو ہمیں یہ دے دے
12:00ہمارے بچوں کو یہ دے دے
12:01ہمیں یہ دے دے
12:02سب کچھ مانگئے
12:03لیکن یہ بھی خیال کر لیں
12:05کہ ہمیں لوٹ کر
12:06اللہ کے بارگاہ کے اندر جانا ہے
12:08اپنی قبر کے لیے
12:10اپنی آخرت کے لیے
12:11میدان معاشر کے لیے
12:13اور جتنے مراحل ہیں
12:15یہ زندگی کتنے سال کی ہے
12:17ساٹھ سالہ ستر سالہ زندگی ہے
12:19جو average life ہے
12:20آخر کی جو زندگی ہے
12:23اس کے لئے بھی کچھ مانگو
12:24فَمِنَ النَّاسِ مَن يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنِيَا
12:28رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنِيَا
12:30رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنِيَا
12:32یا اللہ دنیا دے دے
12:34یا اللہ دنیا دے دے
12:35بس
12:36یک نکاتی
12:37سجدوں کے اندر بھی
12:39تحجد کے اندر بھی
12:40چاش کے اندر بھی
12:41شراق کے اندر بھی
12:42وَمَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَقَ
12:45فرمایا
12:46ان کا آخرت کے اندر
12:47کوئی بھی حصہ ہی نہیں
12:49کیا ریک بندے کو جب چاہیے ہی نہیں ہے
12:51وہ مانگ ہی نہیں رہا
12:52اس کو فکر ہی نہیں ہے
12:54فکر آخرت ہے ہی نہیں ہے
12:55اس کو یہ ٹینشن ہے
12:56کہ میری دنیا جو ہے
12:57وہ سور جائے
12:58میری دنیا اچھی ہو جائے
13:00میں اپنے نیبر سے
13:01اپنے صداروں سے
13:02ان سب سے بڑھ کر ہو جاؤں
13:04سوسائٹی کے اندر
13:05میرا گریٹ اپ ہو جائے
13:06جب اس کا مطمئے نظر ہی یہ ہے
13:10اور اس کو آخرت کا کچھ ہے
13:12آخرت کو اس کو ملے گی
13:13وَمَنْ عَرَادَ الْآخِرَةَ
13:15جو آخرت کا ارادہ کرتا ہے
13:17آخرت چاہتا ہے
13:18وَمَنْ عَرَادَ الْآخِرَةَ
13:20وَسَعَانَهَا سَعْيَهَا وَهُوَ مُؤْمِن
13:22فَأَوْلَائِكَ كَانَ سَعْيَهُمْ مَشْكُورًا
13:24فرمایا
13:25کہ رب تبارک و تعالی
13:26اس کی سائی کو
13:27اپنی بارگاہ کے اندر
13:29شرفِ قبولیت عطا فرمائے گا
13:31تو فرمایا
13:32کہ لوگوں میں سے کچھ لوگ وہ ہیں
13:34جو صرف دنیا ہی دنیا مانگتے ہیں
13:36ان کا آخرت کے اندر
13:37کوئی بھی حصہ نہیں
13:38وَمَنْ عَرَادَ الْآخِرَةِ مِنْ خَلَقِ
13:40ان کی سجدوں میں
13:41ان کی تلاوتوں میں
13:42ان کے ہر چیز کے اندر
13:43ان کے عرفات میں
13:45ان کے منہ میں
13:46ان کے حرم میں
13:47رسولِ پاک کی بارگاہ میں
13:49صرف یق نکاتی
13:50دنیا ہی دنیا ہوتی ہے
13:52دنیا مانگی ہے
13:53اللہ سے
13:54لیکن کیسے مانگی ہے
13:55اگری آیت کے اندر سنیئے
13:56ہاں
13:57وَمِنْ هُمْ مَنْ يَقُونُ رَبَّنَا
13:59آتِنَا فِي الدُّنِيَا حَسَنَا
14:01وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَا
14:03وَقِنَادَابُ النَّارِ
14:04سبحان اللہ
14:05کیا کمپریٹ پیکج ہے
14:08یہ نہیں منا کیا
14:09کہ دنیا نہیں مانگے ہم
14:11اللہ تبارک وطالہ
14:12دنیا کے اندر بھی
14:13سر بلند فرمائے
14:15دنیا کے اندر بھی
14:16اللہ تبارک وطالہ
14:17کسی کا موتاج نہ فرمائے
14:19اللہ کے بھی
14:20عیسیٰ سلم پسند فرمائے کرتے تھے
14:22کہ میرا غلام
14:23میرا امتی
14:24فرمائے
14:24اس کا ہاتھ ایسے ہونا چاہیے
14:27اس کا ہاتھ ہمیشہ دینے والا ہو
14:29فرمایا کہ
14:32دینے والا ہاتھ
14:34ید منفقہ
14:35اور فرمایا کہ
14:36لینے والے ہاتھ سے بہتر ہوتا ہے
14:38تو حضور اپنے غلاموں
14:40کو یہ تعلیم دیا کرتے تھے
14:42کہ تم ہمیشہ کوشش کرو
14:43القاسب وحبیب اللہ
14:45وہ مشہور باقی ہے
14:46حضور کی بارکاہ کے اندر بندہ آیا
14:48تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
14:49اپنے ہاتھ سے
14:51اس کے کلہارے میں
14:52دستہ لگا کے فرمایا
14:52اب جاؤ
14:53اور جا کر جنگل سے لکڑیاں کٹا
14:55لکڑیاں کٹ کے بازار کے اندر بیچو
14:57میرے پاس نہیں آنا ایک ہفتے تک
14:58اللہ اکبر
15:00جاؤ
15:00جا کر تجارت کرو
15:01کاروبار کرو
15:02لکڑیاں بیچو
15:03سارے کے سارے
15:04تو حضور علیہ السلام کے پسند فرماتے تھے
15:07لیکن فرمایا
15:08کہ دنیا بھی اللہ تعالیٰ اچھی کرے
15:10اللہ تبارک و تعالیٰ
15:12انسان کی دنیا کو بہتر کرے
15:14بچوں کو پھلوں سے روزی عطا فرمائے
15:16عزت ابراہیم
15:17خریر اللہ علیہ السلام نے بھی دعا مانگیا
15:19اپنے اولاد کے لئے
15:20کہ
15:27کہ ان کو پھلوں سے روزی عطا فرمانا
15:29شکر گزار بنانا
15:30لیکن پہلے دعا یہ مانگی
15:32کہ خلایا ان کو نمازی بنا دینا
15:33ہماری پہلی دعا ہوتی ہے
15:36کہ خدایہ ہمیں دنیا دے دے
15:38آخرت کی کوئی فکر نہیں ہے
15:40فرمایا یہ کمپلیٹ دعا ہے
15:42یہ ایک مکمل دعا ہے
15:43جس میں دنیا بھی ہے
15:45جس میں آخرت بھی ہے
15:46فرمایا کہ
15:47کچھ لوگ وہ ہیں
15:48جو کہتے ہیں
15:49اے خدایہ
15:50اے ہمارے رب
15:51تو ہمیں دنیا کے اندر بھی
15:52بھلائی عطا فرما
15:53دنیا کے اندر بھی
15:55صحت و آفیت عطا فرما
15:57دنیا کے اندر بھی
15:58کسی کا محتاج نہ فرمانا
16:00مقروض نہ فرمانا
16:01فرمایا جو قرض اور مرض ہوتا ہے
16:04کہ انسان کو ختم کر دیتا ہے
16:06انسان کو
16:07آپ یہ سمجھیں
16:08کہ نہ چھوڑ لیتا ہے انسان کو
16:10فرمایا
16:11پناہ مانگی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
16:13قرض سے پناہ مانگی
16:14مرض سے پناہ مانگی
16:16اور فرمایا
16:17iisay fokr se punah mungi
16:19ki joh fokr
16:20insan ko zlil kar dhe
16:22paryshan kar dhe
16:23woh fokr joh insan ko kufr tuk lheke chala jaya
16:27insan aapne chizayin biechta hai
16:29pher aapne izzet biechta hai
16:30aapne iman biechta hai
16:31to Allah ke nabi sallam ne fokr se punah mungi
16:35iisay ghina se punah mungi
16:37ki maal o doulat
16:38itna aajay
16:39ki insan us ayyashi
16:41or fahashi ke anndar lag jaya
16:43na us maal ka hak adha karay
16:44or na allah taala ki un niamatun
16:47ko istimhar karke
16:48rab tabarak wa taala
16:49ki shukr guzari
16:50o tabidari karay
16:51rab tabarak wa taala
16:52ki habibarhi sallam ne
16:54aysay ghina se punah mungi
16:56or aysay fokr se punah mungi
16:59buchl se punah mungi
17:01or israaf se punah verma ya
17:03lam yusrifu wa lam yaktaro
17:05pa kana bain adalikai qawama
17:07joh quranin wajid
17:08فرقان حمید
17:09ne usunu wataa firmaya
17:10to aap ye dhekhe
17:11ki hamara dine islam
17:13hameh kitna eek
17:15aytidal
17:16or balance
17:17ka uçul
17:17athaa firmaata hai
17:18na to bilkul
17:19jogypun hai
17:20na to bilkul
17:21dunia se
17:22eek
17:22kataaf hokar
17:23insan bäٹh jaya
17:24usko na
17:25bچوں ki fikr ho
17:26na ghar wali ki fikr ho
17:27na maan baap ki fikr ho
17:29na
17:29mein toh bos
17:30allah ke rastde me niklhe huyn
17:31hameh toh kuchh pata nini
17:33kya nahi nini
17:33فرماya
17:34کہ تم ne
17:35usko bhi pura karna hai
17:36na aysa ho jaya
17:37کہ dunia ka benda
17:38بن jaya
17:39usko
17:40آخرat ki fikr inhi
17:41کہ آخرat kiya hai
17:42bos uska
17:43یقنقاتi
17:43formula
17:44اور format
17:44hai
17:45que mujhe
17:45zyada se zyada
17:46dunia
17:47jama
17:47kerni
17:47fa amma
17:48man
17:48taqab
17:49athar
17:49alhaya
17:50ta dunia
17:50fa inna
17:51aljahe
17:51mahi
17:51ilma
17:52wa
17:52fرما
17:52ایک
17:53وہ benda
17:53ہے
17:53جو dunia
17:54کے اندر
17:54غرق
17:55ہو گیا
17:55مستغرق
17:56ہو گیا
17:56آخرت
17:57کو
17:57بلا
17:57چکا
17:58فرما
17:59وہ
17:59تو
17:59اپنا
17:59ٹھکانہ
18:00جہنم
18:00بنا لے
18:01وَأَمَّا
18:01مَنْ خَاف
18:02مَقَامَ
18:02رَبِّهِ
18:03وَنَهَا
18:03نَفْسَ
18:04عَنِ الْحَوَى
18:04فَإِنَّ
18:05الْجَنَّةَ
18:05الْمَعْوَى
18:06اور جو اس بات سے
18:07ڈر گیا
18:07کہ مجھے
18:08دنیا میں
18:09رہتے ہوئے
18:10اپنی آخرت
18:11کے لیے بھی
18:11تیاری کر رہی ہیں
18:12فرمایا
18:13کہ رب تبارک
18:13وَطَالَعَ
18:14اور اپنے آپ
18:15کو
18:15ہوائی نفس
18:15و پھر وہ
18:16بچاتا ہے
18:16تو رب تبارک
18:17وَطَالَعَ
18:17فرماتا ہے
18:18کہ اس کے لیے
18:18رب تبارک
18:19وَطَالَعَ
18:19نے جنت
18:20کو ٹھکانہ
18:21رکھا ہے
18:21فرمایا
18:22وَمِنْهُمَّ
18:22يَقُولُ
18:23رَبَّنَا
18:24آتِنَا
18:24فِي الدُّنْيَا
18:25حَسَنَ
18:26وَفِي الْآخِرَةِ
18:27حَسَنَتَا
18:28وَقِنَا
18:29ذَابَ النَّار
18:29فرمایا
18:30کچھ وہ ہیں
18:31جو کہتے ہیں
18:31رب خدایا
18:32تو ہماری دنیا
18:33کو بھی اچھا فرما
18:34ہماری آخرت
18:34کو بھی اچھا فرما
18:35اور سب سے بڑھ کر یہ ہے
18:37کہ تو ہمیں
18:38جہنم کی عذاب سے
18:40نجات عطا فرما
18:41اللہ اکبر
18:42عباد الرحمن
18:43جو اللہ کے پیارے بندے
18:45وہ بھی
18:45اللہ کی بارگاہ کے اندر
18:46یہی دعا کرتے ہیں
18:48کہ خدایا
18:48تو ہمیں
18:49جہنم کی عذاب سے بچانا
18:51کہ جہنم کا عذاب
18:52بہت زیادہ
18:53چمٹنے والا ہے
18:55رب تبارک و تعالی
18:56ہم سب کو
18:57حج بیت اللہ کی
18:58توفیق عطا فرمائیں
18:59وآخر دعوان
19:00الحمدللہ

Recommended