Here’s a bio of Humaira Asghar Ali, the Pakistani actress and model recently in the news:
---
🎭 Biography
Full Name: Humaira Asghar Ali
Born: 10 October 1992, Lahore, Punjab, Pakistan
Died: Found in her Karachi apartment on 8 July 2025; estimated to have passed away weeks or months earlier
Age: 32
---
👩🎓 Education & Early Career
Studied painting, sculpture & graphic arts at the National College of Arts (NCA), Lahore, and College of Art & Design, University of Punjab
Began in theatre with Rafi Peer Theatre during her college days, later transitioned to modelling
---
🎬 Acting & Modelling Career
Television: Appeared in dramas like Benaam, Just Married, Chal Dil Mere, Sirat‑e‑Mustaqeem (also known as Laali), Guru, and Ehsaan Faramosh
Film: Featured in the action‑thriller Jalaibee (2015) and had roles in Love Vaccine (2021), and Aik Tha Badshah (2016)
Reality TV: Gained wider recognition via Tamasha Ghar on ARY Digital (Pakistan’s version of Big Brother) in 2022
Awards: Honoured with the National Woman Leadership Award in 2023 for Best Emerging Talent & Rising Star
---
🎨 Creative & Public Persona
Aside from acting, she was a painter and sculptor who often showcased art about women's empowerment rooted in Urdu literature
Amassed a strong digital following (notably on Instagram with over 700k followers) sharing fashion, lifestyle, and wellness content
---
🕊️ Passing & Aftermath
Her decomposed body was discovered by police in a rented Karachi flat (DHA Phase VI) during an eviction notice around 3:15 pm on 8 July 2025, following reports of a foul odor
Estimated to have died 30–35 days earlier, with some digital and forensic evidence suggesting demise as far back as October 2024
Police found no immediate signs of foul play; cause of death pending chemical and post‑mortem analysis
Tragically isolated and living alone; body remained undiscovered for weeks. Her family reportedly declined to claim her remains
---
📌 Legacy
Humaira’s multifaceted career—spanning theatre, television, film, visual arts, and reality TV—left a significant mark on Pakistan’s entertainment landscape. Her untimely and solitary passing has sparked an outpouring of grief online, prompting conversations about mental health, the pressures of fame, and support systems in the industry.
---
If you'd like more info on her films, photo galleries, or tributes, just let me know.
00:00As-salamu alaykum, Adakara Humira Asghar کی موت جن حالات میں ہوئی اور جس انداز سے ان کی مئیت ان کی لاش ملی ظاہر اس وقت پاکستان کے ہر گھر میں اس پر افسوس بھی کیا جا رہا ہے اور اس پر discussion بھی ہو رہی ہے
00:12کہ آخر زمانے کی ایسی بھی کیا بے نیازی اور بے پروہی تھی اور والدین کی ماں باپ کی بہن بھائیوں کی ایسی بھی کیا ناراضگی تھی
00:20کہ ایک نوجوان لڑکی اس طرح سے قسمہ پرسی میں بیچارگی میں اس دنیا سے گئی
00:26لیکن کل سے لے کر اب تک میں نے جو اس معاملے کی تحقیقات کی ہیں اور ظاہرہ سوالے سے جو معلومات میرے پاس پہنچی ہیں
00:33وہ بہت حیرت انگیز ہیں
00:35میں وہ تمام چیزیں آپ کے سامنے رکھتا ہوں اور پھر یہ فیصلہ آپ کیجئے گا
00:41کہ کیا ہم اسے ایک طبعی موت یا منشیات کی اوورڈوز سے ہونے والی ایک موت قرار دے سکتے ہیں
00:48یا پھر اس کے پیچھے کچھ اور بھی ہو سکتا ہے
00:52بہت سارے حقائق آپ کے علمے میں بس ان کو اکھٹے کر کے اور جو معلومات میرے پاس ہیں وہ آپ کے سامنے رکھتا ہوں
00:58اور پھر دیکھئے گا کہ یہ معاملہ اتنا سیدھا نہیں ہے جتنا سیدھا دکھایا جا رہا ہے
01:03یا جتنا سیدھا نظر آ رہا ہے
01:06ہم سب جانتے ہیں کہ اب تک کی جو اطلاعات ہیں
01:08اس کے مطابق کوئی مصدقہ تاریخ نہیں ہے
01:12کہ جب ان کا آخری بار کسی کولیگ سے
01:15ڈراما انڈسٹری میں سے
01:16کسی پروڈیوسر سے
01:17ڈائریکٹر سے
01:18کسی اداکار سے
01:18یا اپنے کسی دوست سے
01:20یا کسی فیملی میمبر سے
01:21رابطہ ہوا ہو
01:22لیکن تمام شواہد
01:24اس بات کی اکاسی کرتے ہیں
01:26کہ آخری مرتبہ ان کا کسی سے بھی رابطہ
01:28یا آخری مرتبہ انہیں کسی نے بھی دیکھا
01:31وہ ستمبر یا اکتوبر دو ہزار چوبیس کی کوئی تاریخ تھی
01:36یعنی اب سے تقریباً آٹھ نو مہینے پہلے
01:40یہ بھی مصدقہ خبر ہے
01:42کہ جس فلیٹ میں وہ رہائش پذیر تھی
01:44اس پر بھی آگے چل کر میں
01:45کچھ باتیں آپ سے ارز کروں گا
01:47اس فلیٹ کی بجلی
01:48اکتوبر دو ہزار چوبیس سے
01:51منقطع کر دی گئی تھی
01:52تو کسی بھی انسان کے لیے
01:54کراچی جیسے شہر کے اندر
01:56وہاں کے موسم کے مطابق
01:57یہ ناممکن تھا
01:59کہ وہ بجلی کے بغیر
02:00اکتوبر سے لے کر
02:01اب تک جون جولائی تک
02:02کسی بھی طرح سے سربائف کر سکتا
02:04جبکہ ایسے کوئی شواہد نہیں ملے
02:06کہ انہوں نے کوئی کنڈا لگایا ہو
02:08یا کہیں کسی ہمسائے سے بجلی لی ہو
02:10یا کوئی جنریٹر
02:11یا بیک اپ بجلی کا کوئی انتظام ہو
02:12تو یہ تیشدہ فیکٹ ہے
02:14کہ اکتوبر دو ہزار چوبیس سے
02:17ان کے اس اپارٹمنٹ میں
02:18بجلی نہیں تھی
02:19جہاں سے ان کی لاش ملی ہے
02:22دوسری بات
02:23یہ بھی تیشدہ فیکٹ ہے
02:25کہ جہاں وہ ان کی مہیت
02:26ان کی لاش موجود تھی
02:27وہاں سے جو فون ملا
02:29اس کے علاوہ اب تک
02:31کوئی دوسرا فون ان سے لنکڈ نہیں ہے
02:33تو جو فون ان سے ملا
02:35اس کے مقابق آخری کال جو ہے
02:37وہ بھی ستمبر دو ہزار چوبیس میں کی گئی
02:41پھر تیسری بات یہ
02:42کہ جو ان کی آخری پاڈکاسٹ تھی
02:45وہ بھی ستمبر دو ہزار چوبیس میں
02:47جب یعنی میڈیا پر کوئی بھی ان کی جو اپیرنس ہے
02:49وہ آخری مرتبہ ستمبر دو ہزار چوبیس میں ہوئی
02:53اور ان کے ایک ہمسائے کا بیان بھی
02:54اس کے مطابق بھی انہوں نے
02:57ستمبر اور اکتوبر کا ہے
02:59ستمبر کے انڈ میں اور اکتوبر کے شروع میں
03:01انہوں نے آخری مرتبہ
03:03ہمیرا اسغر کو دیکھا
03:05اس کے علاوہ
03:07کوئی ایسے شواہد
03:08کوئی ایسے ثبوت
03:09کوئی ایسے آثار نہیں
03:11کہ ستمبر اکتوبر کے بعد
03:13ہمیرا اسغر کا کسی سے رابطہ ہوا ہو
03:15ہمیرا اسغر کو کسی نے دیکھا ہو
03:17ہمیرا اسغر نے کسی طرح سے
03:19سوشل میڈیا پر کوئی اپیرنس دی ہو
03:21جو بجلی کا منقطع ہونا ہے
03:24اکتوبر دوہزار چوبیس میں
03:25وہ سب سے بڑا ہنٹ ہے
03:26جو اس بات کی غم مازی کرتا ہے
03:29ہماری بہت سارے
03:31کرائم ریپورٹر سے بات بھی ہوئی
03:32اور جس کرائم ریپورٹر کو میں
03:34بہت آثنٹک سمجھتا ہوں
03:37اور میں سمجھتا ہوں کہ ان کی
03:38کرائم سے متعلق جو کراچی میں گرپ ہے
03:40وہ بہت شاندار ہے اور وہ ہے نظیر شاہ
03:42ان کے مطابق بھی
03:44یہ لاش پندرہ بیس دن پرانی نہیں تھی
03:47یہ لاش مہینہ دو مہینہ پرانی بھی نہیں تھی
03:51یہ لاش کم سے کم
03:52آٹھ نو مہینے پرانی
03:55ہو سکتی ہے
03:57وہاں جو لاش کی تصاویر
03:59اور ویڈیوز میں نے دیکھی
04:00اور جو کرائم ریپورٹرز ہیں
04:02نظیر شاہ بھی اس بات پر متفق ہے
04:06کہ کم سے کم جسم کے جو دو حصے ہیں
04:08ایک تو آپ کے سر کا پچھلا حصہ اور گھٹنے
04:10یہ سب سے آخر میں
04:12ڈی کمپوز ہونا شروع ہوتے ہیں
04:13اور لاش کی حالت یہ تھی
04:14کہ یہ آزا بھی ڈی کمپوز ہونا شروع ہو گئے تھے
04:18لاش میں کیڑے پڑ چکے تھے
04:20لاش گل سڑ چکی تھی
04:22سو ظاہر ہے
04:23اگر یہ پندرہ بیس دن پچیس دن پرانا مہینہ
04:26دو مہینہ پرانا معاملہ ہوتا
04:28تو شاید لاش کی سمیل ارد گرد کے لوگوں کو
04:30اپنی طرف متوجہ کرتی
04:32اور لوگ بتاتے پولیس کو
04:35لیکن ایسا نہیں ہوا
04:36پولیس نے کسی کے کہنے پر وہاں کارروائی نہیں کی
04:38عدالتی بیلف نے فلیٹ خالی کروانے کے لیے
04:41پولیس کے ساتھ
04:42اس جگہ پر جا کر کارروائی کی
04:44اور اس کی نتیجے میں انکشاف ہوا
04:46کہ یہاں ایک لڑکی کی لاش موجود ہے
04:48that shows کہ شاید
04:50آٹھ نو مہینے پہلے جب
04:52ہمیرہ صغر کی موت ہوئی ہو
04:53اور اس کے نتیجے میں باڈی ڈی کمپوز ہونا شروع ہوئی ہو