- 7/6/2025
#PresidentPutin #usa #russia #Lyari #BuildingCollapse #Lahore #rain #karachi #weather #india #pakistan #YouTubechannels #pakistanweather #pakistanweathernews #muharram #breakingnews #bulletin
Musk announces forming of ‘America Party’ in further break from Trump
Naqvi debunks ‘rumors’ of president change, new constitutional amendment
Death toll rises to 23 in Karachi building collapse
24 dead in Texas flash flooding; two dozen young campers missing
Security forces foil massive infiltration attempt, 30 Indian-backed khawarij killed
Russia officially recognises Taliban government in Afghanistan: agencies
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5Hz
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Musk announces forming of ‘America Party’ in further break from Trump
Naqvi debunks ‘rumors’ of president change, new constitutional amendment
Death toll rises to 23 in Karachi building collapse
24 dead in Texas flash flooding; two dozen young campers missing
Security forces foil massive infiltration attempt, 30 Indian-backed khawarij killed
Russia officially recognises Taliban government in Afghanistan: agencies
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5Hz
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Welcome back
00:30نسار حویلی سے برامد ہو کر روایتی راستے پر روا دوا ہیں
00:33پشاور اسلام آباد کوئٹا اور دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں بھی جلوس برامد ہوئے
00:37اس موقع پر خصوصی حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں
00:40ہزاروں پولیس اہلکار اور نیم فوجی دستے آزاداروں کی حفاظت پر معمور ہیں
00:44جلوس کے راستوں اور اطراف میں موبائل پان سروس بھی بند ہے
00:47کراچے میں یوم آشور کا مرکزی جلوس روایتی راستے پر روا دوا ہیں
00:56جلوس کے بعض شرکہ امام بارگاہ حسینی ایرانیہ کھارہ در پہنچ گئے ہیں
01:01جلوس کا آخری حصہ طبت سینٹر کے قریب ہے
01:04مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے چاند نواب سے
01:06آشور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے
01:10مرکزی مجلی نشتر پارک میں منقض ہوئی
01:13نشتر پارک سے زلجنہ علم کے جلوس برامد ہوئے
01:17جو نمائش چورنگی ریگل صدر طبت سینٹر پہنچے جہاں
01:22ازادارہ نے نماز زورین ادا کی
01:24اس کے بعد جلوس حسینیہ ایرانیہ کھارہ در پر اختیدام پذیر ہوگا
01:29اس وقت جو ہیڈ ہے وہ حسینیہ ایرانیہ کھارہ در پر پہنچ گیا
01:33جبکہ ٹیل جو ہے وہ ٹپس سینٹر پہ رہے
01:35جلوس کے گزرگاہ کے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا تھا
01:39وزیر داخلہ سندھ آئی جی ایڈیشن آئی جی نے
01:44جلوس کی جو ہے وہ سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا
01:48جلوس میں شریک ہوئے
01:50اس وقت جو ہے جلوس اپنے راستوں سے ہوتا ہوا
01:53حسینیہ ایرانیہ کی طرف لوا دوائے
01:55اور اس کا ہیڈ جو ہے وہ حسینیہ ایرانیہ کھارہ در پہنچ گیا
01:59جبکہ ٹیل جو ہے وہ ابھی کافی دور ہے جی
02:02کوئٹا میں یوم آشور کا مرکزی جلوس باچہ خان چوک کے قریب ہے
02:07ازادار روایتی انداز میں شہدائی کربلا کو قراجی عقیدت پیش کر رہے ہیں
02:11مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے منظور احمد سے
02:14وقت آشورہ کے مرکزی معتمی جلوس میں موجود ہوں
02:18چکتیز دستوں پر مجتمل یہ معتمی جلوس اپنے روایتی راستوں پر روا دوا ہے
02:22علمدار روڈ سے برامت ہونے والے جلوس اب اپنے تقریباً اختتامی مرائل کو پہنچا ہے
02:27باچہ خان چوک جو کہ اس روٹ کا مرکز ہے
02:30یہاں پر اب تک بیس سے زائد جو دستیں ہیں وہ گزر چکے ہیں
02:34سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات دیکھے گئے ہیں
02:37سات ہزار سے زائد جو سیکیورٹی الکار ہیں جلوس کے روٹ اور اطراف پر تائینات کیے گئے ہیں
02:42داخلی راستوں پر جو ہے وہ واکت رو گیٹ نصب کیے گئے ہیں
02:46سی سی ٹی وی کیمرو کے ذریعے جو ہے تمام روٹ کی جو ہے وہ نگرانی کی جا رہی ہے
02:51اور فضائیہ بھی جو ہے جلوس کی نگرانی کی جا رہی ہے
02:54یہ جو جلوس ہے مغرب تک جو ہے کوئٹا میں اختتام پذیر ہو جائے گا
02:58لاہور میں بھی یوم آشور کا مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں پر روان دوا ہے
03:03جلوس کچھ تیر بعد اپنی منزل کربلا گامشاہ پہنچے کا جلوس میں شریق ازادار حضرت امام حسین
03:09اور ان کے اس ساتھیوں کے عظیم قربانی کو خیراج و عقیدت پیش کر رہے ہیں
03:13مزید بتا رہے ہیں ہمارے نمائدے نظیر بھٹی
03:16کربلا گامشاہ کے باہر بیرون بھاٹی گیٹ میں جہاں جہاں وہ لوگ انتظار کر رہے ہیں
03:22کہ زلجنہ کی شبی پہنچے گی جہاں جہاں ماتمداری ہوگی لیکن اس کے ساتھ یہاں ہم دیکھتے ہیں
03:27کہ اس جگہ پہ مختلف جگہوں پر جہاں وہ لوگوں نے سبیلیں لگائی ہوئی ہیں
03:31یہاں لنگر جہاں وہ چل رہا ہے
03:33تو یہ ایک سبیل ہے جو کہ شعب قازمی صاحب نے لگائی ہے
03:37اتنا ممکن ہے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ میکسیم لوگوں تک یہ مولا حسین کی یاد جو ہے
03:42ہم اس کو تازہ رکھیں اور یہی ہمارا زنسل ہے
03:44اور پچھلے کوئی اٹھائیس تیس سال سے ہم یہ خدمت کر رہے ہیں
03:47اور اس خدمت کو کرنے میں جو جذبہ ہے جو لطف ہے
03:51وہ شاید تین سو چونسٹھ دن سال میں ہمیں وہ لطف نہیں آتا
03:56کہہ کہنے کہ جو مزہ آ جاتا ہے عزداروں کی خدمت کر کے وہ سال جہاں وہ مزہ نہیں آتا
04:03یوم آشور پر لاہور سمیت پورے پنجاب میں بہترین انتظامات کیے گئے
04:08وزیرعالہ مریم نواز کا عوامی خدمت، گود گواننس، سیکیورٹی اور انتظامات کا نیا ریکارڈ
04:13پہلی بار جلوسوں کے راستے کو گرمی کے شدت کے باعث پانی کے چھڑکاؤں سے تھنڈا کیا گیا
04:18وزیرعالہ پنجاب کی ہدایت پر جلوس گزرنے کے ساتھ ہی صفائی کی گئی
04:22محرم کے دوسرے دنوں میں بھی امن و امان، صفائی، عوام اور عزداروں کی مسالی خدمت کی گئی
04:28پنجاب کی تاریخ کے بڑے انتظامات میں پہلی بار سائبر پیٹرولنگ کا جدی طریقہ استعمال کیا گیا
04:33ڈیویجن اور ڈسٹرکٹ میں جامعے مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم مسلسل کام کر رہے ہیں
04:37وزیرعالہ براہ راست تمام انتظامات کی نگرانی کر رہی ہیں
04:40پنجاب میں ایک لاکھ آٹھ ہزار سے زائد پولس اہلکار، سیکیورٹی پر معامور، رینجرز بھی پنجاب پولس کی معاونت کر رہے ہیں
04:47انتظامیہ پولس، ریسکیو، صحت اور صفائی سمیت تمام اداروں نے ٹیم بن کر کام کیا
04:52عام کمیٹیوں کی ارکان جلوس اور مجالس کے انتظامات میں معاونت کر رہے ہیں
04:57وزیرعالہ پنجاب کی ہدایت پر ازاداروں کو خوراک پانی فراہم کیا گیا
05:01شربت اور لیبو پانی کی سبیلے بھی لگائی گئیں
05:03فیلڈ اسپتال، کلینکس آن ویل سمیت پورا طبی عملہ موجود رہا
05:07سیف سٹی کیمرو سے بھی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے
05:10داخلی اور خارجی مقامات پر خصوصی سیکیورٹی گیٹس، جران سے نگرانی جاری ہے
05:15جلوس کے رستے میں بجلی کے بکھرے تاروں سمیت ہر طرح کی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں
05:19پنجاب نے محرم کے دوران پہلی بار سائیوے پیٹرولنگ فورس مطلق
05:28وزیر اطلاعات پنجاب عظمہ بخاری نے بتایا
05:30کہ نفرت اور اشتیال انگیزی پھیلانے پر چار سو ستنہ سائیٹس اور سوشل میڈیا آئی ڈیز بلوک کی گئیں
05:36فیصل آباد نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا
05:38محرم میں صفائی کے مثال اگدامات کیے گئے
05:41جگہ جگہ پانی کے فراہ میں یقینی بنائی گئی
05:43آج یومِ آشور قربانی کا قربانی کے جذبے کو سلام کرنے کا دن ہے
05:50میں مختلف فیصل آباد درگین کے مختلف ڈسٹک سے ہمیں نے وزٹ کیا
05:54ہر جگہ آپ کو تھنڈے پانی کی سبیلیں جو ہے وہ نظر آ رہی ہیں
05:58جو صفائی کا انتظام ہے وہ بھی آپ دیکھ سکتے ہیں
06:01انپریسیڈنٹڈ ہے
06:02ایک دفعہ جو ایک اور نئی چیز تھی وہ تھی سوشل میڈیا مانیٹرنگ
06:06اہلی دفعہ جو ہے سائیبر پٹرولنگ فورس جو ہے اس کو جاری کیا گیا تھا
06:10چار سو سترہ سائٹس کو مختلف سائٹس ہیں مختلف سوشل میڈیا آکاؤنٹس کے
06:15ان کو بلوک کیا گیا ہے
06:17سوشل میڈیا کے اوپر اس دفعہ زیرو ٹالرنس ہے گرفتاری عمل میں لائی گئی ہیں
06:23مختلف ایف آئی آرز کی گئی ہیں
06:25پشاور میں یوم آشور پر امامیہ سٹوڈنٹس اورگنائزیشن کی جانب سے
06:30بلڈ ڈونیشن کیمپ قائم کیا گیا ہے
06:31شہری خون کے اتیات جمع کر آ رہے ہیں
06:34مزید بتا رہے ہیں اے آر وائنیوز کی نمائندے نواب شیر
06:37پشاور میں یوم آشورہ کے موقع پر امامیہ سٹوڈنٹ ارگنائزیشن کی جانب سے
06:43بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا ہے
06:45جہاں پر آزادارہ حسین جو ہے وہ اپنا بلڈ ڈونیٹ کرتے ہیں
06:50ہر سال کی طرح امامیہ سٹوڈنٹ ارگنائزیشن کے بربکتنکہ ریجن کی طرف سے
06:53یہاں پر بلڈ کیمپ اور میڈیکل کیمپ کا انکات ہوتا ہے
06:56جہاں پر آزادارہ کو میڈیکل کی فیسیلیٹیز اور فاسیٹ کا انتظام کیا جاتا ہے
07:01یہ بلڈ کن کو پھر دیا جاتا ہے
07:03حاصل میں یہاں پر فرونٹیئر والے بھی آتے ہیں
07:05کرم جو بلڈ سوسائٹی ہے وہ بھی آتے ہیں
07:08تو جب بھی بعد میں ضرورت ہوتا ہے ہم ان کے ساتھ رابطے میں ہوتے ہیں
07:10پھر ان کو پروائیڈ کیا جاتا ہے
07:12خون ہے یہ ان بندوں کو دیا جاتا ہے جن جو ضرورت مند ہوتے ہیں
07:16اور ان کی باقاعدہ سکریننگ کی جاتی ہے
07:18باقاعدہ ٹیسٹ کیا جاتا ہے
07:19اور ان کے بعد ضرورت مندوں کو یہ خون دیا جاتا ہے
07:23اور ہر سال امامیہ سٹوڈن ارگنیزیشن کی جانب سے
07:27یہ بلڈ ڈونیشن کیمپ جو میاشورہ کے موقع پر قائم کیا جاتا ہے
07:31کراچی کے علاقے لیاری میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے
07:35ستائیس افراد کی لاشوں نکالی گئی ہیں
07:37نوخواتین، سولہ مرد اور دو بچے شامل ہیں
07:40متاثرہ عمارت کے ملبے تلے دبکر پچاس سے زائد
07:44رکشوں اور موٹر سائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا
07:46عمارت کے ملبے میں بڑے خواب بھی دبکر
07:49کنکریڈ، ریت کے دھیر سے کلاس کے جیون کی
07:52انمتہ کی رپورٹ کارڈ اور جوتا بھی ملا
07:55لیاری بغدادی کی پانچ منزلہ عمارت گرنے کے بعد
07:59ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے
08:01عمارت کے نیچے پارکنگ بنائی گئی تھی
08:03درجنوں، موٹر سائیکل اور رکشے بھی ملبے تلے دبکر تباہ ہو گئے ہیں
08:06مزید جانتے ہیں دن نمائندے آصف خان سے
08:09بلکل اس وقت ہم لیاری بغدادی میں موجود ہیں
08:12جہاں پر سانحہ رونوما ہوا تھا
08:14پانچ منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی
08:15ستائیس افراد اس واقعے کے اندر جہاں بھاگ ہوئے ہیں
08:18یہاں پر جو تمام ریسکیو کا کام تھا
08:20وہ روک دیا گیا ہے
08:21جتنی ہیوی مشین ریس تھی
08:23وہ یہاں سے ہٹا لی گئی ہیں
08:24اور یہ کہا جا رہا ہے کہ اب اس ملبے تلے
08:26کسی بھی شخص کے دبے ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے
08:28یہ ملبہ ہے اس کے اندر متعدد افراد کی
08:30موٹر سائیکلز ہیں اس کے علاوہ رکشے ہیں
08:32اور یہ کہا جا رہا ہے کہ
08:34یہاں پر جو ہے وہ پارکنگ بھی تھی
08:36میرے یہاں رشکہ تھا میں اس لئے گریب بندہ ہوں
08:38میرے بچوں کا روزی ہے تھا
08:40میرے آت تو ٹوٹی یا نہیں
08:41یہ پارکنگ تھا پیشے گریج تھا
08:44روز میں گریج جو اللہ کو بولتا تھا
08:45روزہ نہ بولتا تھا بھئی ہے اس کو بنا
08:46گورنٹ سپلی کرنا چاہتا تو گورنٹ ہمارے ساتھ تاوان کریں
08:49میں نہیں بولتا گورنٹ مجھے پیسے دے
08:51مجھے پیسے نہیں چاہیے مجھے گاڑی لے کے دے
08:53ان کا کہنا یہ ہے کہ ان کا جو روزگار ہے وہ صرف
08:55رکشہ ہی تھا اور ان کا روزگار
08:57ان سے چھن گیا ہے ساتھ ساتھ میں آپ کو تھوڑا سا
08:59اور اگر اطراف کی بیلڈنگ دکھاؤں
09:01تو یہاں پر یہ دو بیلڈنگ ایسی ہیں
09:15وہ تمام اب روک دیا گیا ہے
09:17اور زلہ انظامیہ کا انظار کیا جا رہا ہے
09:19جب زلہ انظامیہ میں یہاں پر پہنچے گی
09:20تو اس کے بعد اس جگہ کو سیل کر دیا جائے گا
09:23لیاری میں گرنے والی عمارت
09:25دلے دبے افراد کی تلاش کے لیے
09:26ریسکی آپریشن آج ختم ہو جائے گا
09:29وزیراعال حسن سعید مراد علی شاہ
09:31کہتے ہیں کہ اس معاملے پر کل تفصیلی اجلاسوں
09:33کا عمارت گرنے کی وجوہات
09:35معلوم کریں گے غفلت برتنے والوں
09:37کو سزا بھی دی جائے گی
09:39شہر میں چار سو اسی سے زیادہ عمارتیں
09:41خطرناک قرار دی جا چکی
09:42گھر خالی کرنے کا کہو تو لوگ ہم سے
09:45تحفظ مانتے ہیں
09:46مارا دشمن ٹاک میں ہے حالیہ جو
09:49اکسٹ ہوئی ہے اندوستان کو
09:51اس کی اجازت بھی بہت زیادہ تھی
09:52اس طرف بھی توڑا دیان تھا
09:53کل انشاءاللہ
09:54بیلڈنگ کے کتنے کی وجوہات بھی
09:57کراچی میں ایک اور امارت زمین بوس ہو گئی
10:27لیکن خطرہ اب بھی ٹلا نہیں
10:29لیاری کے علاقے بغدادی اور اطراف میں
10:31درجنوں امارتیں ایسی ہیں
10:32جو اس قدر خستہ حال ہو چکی ہیں
10:34کہ کسی بھی لمحے ملبے کا ڈھیر بن سکتی ہیں
10:37شہری خوف و حراس میں مقتلہ ہیں
10:39کیسی ہیں یہ امارتیں
10:41اور شہری کیا کہتے ہیں
10:42دیکھئے روحہ فاطمہ کی ریپورٹ
10:44امارتوں کی کمزور بنیادیں
10:46خستہ حال چھتیں اور دیواری ایسی
10:49کہ جیسے صدیوں کا بوجھ اٹھائے ہوں
10:52لیاری بغدادی کے علاقے میں
10:54ایک امارت تو زمین بوس ہو گئی
10:57مگر یہاں اطراف میں
10:58متعدد ایسی رہائشی امارتیں بھی
11:01قائم ہیں جو کسی بھی لمحے
11:03سانحہ بن سکتی ہیں
11:05بلڈر جو ہے
11:06یعنی کہ ایک بلڈنگ جو ہے
11:08وہ پانچ سے چھ مہینوں کے اندر
11:10جو نا تیار ہو جاتی ہے
11:11اب اس کے اندر کیا چیز ہوگی
11:12کیا نہیں ہوگی
11:13اس سے آپ لوگ بھی بیٹر واقع کرنے ہیں
11:15پیسے نہیں ہیں نا
11:16موت کے سائے تلے خستہ حال امارتوں میں
11:22اب بھی لیاری کے باسی رہنے پر مجبور ہیں
11:25صرف لیاری ہی نہیں
11:39بلکہ شہر میں ایسی کئی امارتیں موجود ہیں
11:42جو کسی بھی وقت زمین بوس ہو سکتی ہیں
11:45آخر کب تک ہم معصوم انسانوں کی زندگی کو
11:49خطرے میں ڈالتے رہیں گے
11:51اب وقت آ گیا ہے
11:52کہ مطالقہ ادارے کچھ ہوش کے ناکون لیں
11:55کیمروین محمد حنیف کے ساتھ
11:57روحہ فاطمہ اے آر وائی نیوز کراچی
12:00سانیہ لیاری جہاں پانچ منزلہ امارت گرنے سے
12:04کئی افراد جان سکے
12:05متعدد زخمی ہوئے
12:06علاقہ مکین غم زدہ ہیں
12:08علاقہ مکینوں کے کیا حساسات ہیں
12:10بتا رہی ہیں روبین آلوی
12:11جی جیسے کہ میں اس وقت موجود ہوں
12:14کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں
12:17جہاں پر ایک بیلڈنگ منادم ہوئی تھی
12:21ستائیس لوگ بھی جہاں بھاک ہوئے
12:24اس وقت میرے ساتھ موجود ہیں
12:26ایک لیری ڈاکٹر جو اس علاقے میں
12:28کلینک کرتی ہیں
12:30تقریباً سارے میرے مریض ہیں
12:32میرے اپنے ہاتھ کے پیدائش کے جو بچے ہیں
12:34وہ بھی سارے یہاں پر
12:35ہلاک ہو چکے ہیں
12:37ہمیں کو کافی خیر دکھ ہو رہا ہے ہم پر
12:39کہ بہت زیادہ ہی دکھ ہو رہا ہے ہمیں
12:42اور چاہے اس میں کچھ بچے بھی ہوں گے جو
12:44بہت زیادہ بچے جن کو میں نے خود نے
12:45اپنے ہاتھ سے پیدائش کی بھی ہے
12:47وہ بچے بھی یہاں سے جام بھاک ہو گئے
12:49اور میری نظروں کے سامنے سے بلکل
12:51یہاں سے لاشیں نکالی گئی ہیں
12:53بہت زیادہ
12:55افسوسناک بہتاکتات سب پیشا ہے
12:57ہر آنکھ اشکبار ہے
12:59کراچی کے علاقے لیاری آگرہ تاج کولونی میں
13:08واقعی سات منزلہ امارت ٹیڑی ہو گئی
13:11ایس بی سی اور دیگر متعلقہ اداروں نے
13:13امارت خالی کرا لی
13:14امارت میں رہائش پذیر افراد کا کہنا ہے
13:16کہ انہوں نے لاکھوں روپے دے کر
13:18یہاں پر مکان حاصل کیا
13:19اگر امارت میں کوئی خرابی تھی
13:21تو اسے پہلے چیک کیا جاتا
13:22پولیس کے جانب سے رہائشوں سے
13:24مذاکرات کے بعد امارت خالی کرا لی گئی
13:26سیند بلڈنگ کنٹرول آثورٹی نے لیاری آگرہ تاج کولونی میں
13:29ٹیڑی ہونے والی امارت کے بلڈر کے خلاف
13:31مقدمہ درج کر لیا
13:32کلری تھانے میں درج مقدمے میں بلڈر منصور شاہ
13:35اور نامعلوم ٹھیکے دار کو نامزد کیا گیا ہے
13:37ایف آئی آر کے مطابق بلڈر منصور شاہ
13:39اور نامعلوم ٹھیکے دار نے امارت کی تعمیر میں
13:42ناقص میٹیریل استعمال کیا
13:43امارت میں ناقص میٹیریل استعمال کر کے
13:45غیر قانونی تعمیر کیا گیا
13:47انسانی زندگیوں کے خطرے کے پیش نظر
13:49امارت کو خطرنا قرار دے کر
13:51اسے ناقابل رہائش قرار دیا گیا ہے
13:53مسکورہ امارت جانی و مالی نقصان کا باعث
13:55بن سکتی ہے لہٰذا امارت کو پانی
13:57کی ٹینکی لیگ کر کے اور بجلی کے
13:59کنیکشن منقطع کر کے سیل کر دیا گیا ہے
14:01صدر اور وزیراعظم کے یوم آشور پر نواسر
14:09رسول حجرت امام حسین اور شہدہ کربلا کے عظیم
14:11قربانیوں کی یاد میں قوم کے نام خصوصی پیغامات
14:15کہا کربلا صرف میدان جنگ نہیں
14:17زمیر اور دین کے اصل روح کا امتحان تھا
14:19صدر آصف علی زرداری نے پیغام میں کہا
14:22یوم آشور قربانی صبر اور حق گوئی کا درخش آمباب ہے
14:26کربلا صرف میدان جنگ نہیں
14:28زمیر اور دین کے اصل روح کا امتحان تھا
14:30نواسر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:32نے ظلم و جبر کے سامنے نہ جھکنے کا درس دیا
14:35وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
14:37یوم آشور تاریخ اسلام کا ایک عظیم اور سبق آموز دن ہے
14:41یوم آشور صبر قربانی اصولوں پر ڈٹے رہنے کی مثال عطا کرتا ہے
14:45میدان کربلا کا مارکہ رہتی دنیا تک ایک دائمی پیغام ہے
14:49وزیراعظم محسن اکمی نے پیغام میں کہا
14:52واقعہ کربلا حق و سچ کی سربلندی کی عظیم ترین داستان ہے
14:55امام حسین نے بتایا کہ ایمان کا راستہ صرف عمل سے روشن ہوتا ہے
15:00گورنرسن کامران ٹیسوری نے کہا
15:02یوم آشور قربانی صبر بہادری اور عدل کی راہ پر چلنے کا درس دیتا ہے
15:07وزیراعظم مراد علی شاہ نے کراچی میں سی پی او کمانڈرن کنٹرول سینٹر کا دورہ کیا
15:15جلوسوں کی گزرگاہوں کی سیکیورٹی اور ریسپونس کا جائزہ لیا
15:19وزیراعظم مراد علی شاہ نے جلوسوں کی نقل و حرکت اور مونیٹرنگ پر بریفنگ دی
15:23وزیراعظم نے دیگر شہروں میں جلوسوں کے انتظامات سے متعلق بھی تفصیلات لیں
15:27وزیراعظم کو بتایا گیا
15:29ایک سو ایک مقامات پر تین سو چوبیس کیمرے نصب کیے گئے ہیں
15:32وزیراعظم مراد علی شاہ نے یوم آشور کے جلوس کا فضائی معاینہ بھی کیا
15:37وزیر داخلہ سن زیاؤل حسن لنجار اور آئی جی غلام نبی میمن بھی وزیراعظم کے ہم راتھے
15:42سکھر کے مرکزی امام بارکہ سے برامت ہونے والا عالم تازی اور زلجنہ کا مرکزی
15:51ماتم جلوس اپنے مقرر کردہ روایتی راستوں پر روا دوا
15:54ماتم جلوس میں ہزاروں ازادار حسین شریک ہیں اس حوالے سے مزید بتا رہے ہیں ہمارے نمائدہ سلیم صحر
16:01سکھر کے شکاربو روڈ پر قائم مرکزی امام بارکہ سے برامت ہونے والا سکھر کا
16:06مرکزی ماتم جلوس اس وقت اپنی روایتی راستوں پر کامزن ہے
16:09ماتم جلوس اس وقت گھنٹا گھر سے ہوتا ہوا منارہ روڈ پر پہنچا
16:13سیکیورٹی کے انتائی سخت اقدامات کیے گئے ہیں
16:15اس ماتم جلوس کو انتائی حساس قرار دیا گیا تھا
16:18اس ماتم جلوس تقریبا تین بجے کے قریب برامت ہوا جو رات بارہ بجے کے قریب
16:22مرکزی امام بارکہ پہنچ کر اختدام پذیر ہو گا
16:24سٹیشن روڈ پر پہنچ کر ایوب گیٹ کے مقام پر مجالس مجلس سے عزام
16:28انعقد کی جائے دی اس ماتم جلوس کی سیکیورٹی کے انتائی سخت اقدامات کیے گئے ہیں
16:32ایک ہزار سے زیاد پولیس حلقانوں کو اس ماتم جلوس کی سیکیورٹی پر
16:34پشاور یوم آشور کے یوم آشور کے چھوٹے بڑے ماتمی علم زلزنہ کے جلوس
17:04اپنے روایتی راستوں سے رواں دواں ہیں
17:06سخت سیکیورٹی دماد کیے گئے ہیں خیبر پختنخواہ پولیس کی جانب سے
17:09پشاور کا مرکزی ماتمی علم زلزنہ کا جلوس امام بارگاہ
17:13قدیمی امام بارگاہ حیدر شاہس اب سے کچھ ہی دیر میں برامت ہوگا
17:16جو جانگیری پورا روڈ، ہاتی چوک، چرچ روڈ سے ہوتا ہوا
17:20واپس اپنی امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوگا
17:22دس ازار سے زائد پولیس ایلکار جو پشاور شہر میں تائنات کیے گئے ہیں
17:26چھ محرم سے اندرون شہر کو مکمل طور پر خاردہ تاروں سے سیل کیا گیا
17:29دو سو سے زائد سی سی ٹی وی کیمرو کی مدد سے
17:31اساس مقامات جو ہے وہ جائزہ لیا جائے
17:34ان کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے
17:35داخلی اور خارجی راستوں پر سخت سیکیورٹی اگدامات کیے گئے ہیں
17:38جلوس میں شامل ہونے والے ازداروں کو جو ہے
17:40سخت تلاشیٹ کے بعد مجالس میں جلوس پر شامل ہونے کی اجازت دی جاری
17:44پشاور پولیس کی جانب سے پروف پروف سیکیورٹی اگدامات جو ہے وہ کیے گئے ہیں
17:47جی
17:47وزیر دفاع خاجہ آصف کہتے ہیں کہ آج غزہ بھی کربلا بنا ہوا ہے
17:52مسلم اممہ کے بجائے غیر ان کے حق میں آواز اٹھا رہے ہیں
17:55صحافظ گفتگو میں کہا غزہ والے قیامت کے دن سوال کریں گے
17:59کہ انہوں نے نواز رسول کی سنت پر عمل کیا
18:02لیکن امت نے ساتھ نہ دیا
18:04مسلمان خصوصاً حکمران طبقہ اپنی ذمہ داری محسوس کریں
18:28ہماری لیڈرشپ سارے عالم اسلام
18:30اس سے بہتر کوئی مثال جو ہے کربلا کی یاد تازہ کرنے کی
18:34آپ کو کہیں نہیں ملے گی تاریخ میں
18:36عالم اسلام ڈیڑھ عرب مسلمان خصوصاً حکمران طبقہ اپنی ذمہ داری محسوس کریں
18:42مغرب کے بازاروں اور گلیوں میں جو ہے لاکھوں نہیں
18:45ٹینز آف ملینز جو ہے لوگ باہر نکلے ہیں
18:48لیکن اس قسم کے کوئی مظاہرہ جو ہے نہ آپ کو نظر نہیں آئے گا
18:52عالم اسلام میں میں پاکستان کی بات کرتا ہوں پاکستان میں نظر نہیں آئے گا
18:56غزہ میں اسرائیلی فورسز نے ظلم کا بازار گرم کر رکھا ہے
19:00چوبیس گھنٹے میں اٹھتر فلسطینی شہید ہوئے
19:02آج صبح اسرائیلی فورسز نے خان یونس شیخ رودان سمیت
19:07دیگر علاقوں میں بمباری کی جس میں ستائیس فلسطینی شہید ہو گئے
19:10غزہ کے امدادی مراکز مات کا جال بن گئے
19:13اسرائیلی فورسز امداد کے لیے آنے والوں کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہیں
19:17دو ماہ میں امدادی مراکز پر حملوں میں شہید فلسطینیوں کے ادادات سات سو سے تجاوز کر گئی
19:22گزشتہ روز میں امداد کے منتظر افراد پر فائرنگ کی گئے
19:25جس میں دو امریکی امدادی کارکن بھی زخمی ہوئے
19:28عالمی ادارہ خوراک کے نائب سر براچالز اسکو کا کہنا ہے
19:32کہ غزہ کے صورتحال ان کی زندگی کا سب سے بترین انسانی بہران ہے
19:36لوگ زندہ رہنے کے لیے کھانا حاصل کرنے کی کوشش میں مارے جا رہے ہیں
19:40تیل عویب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا
19:45مظاہرین نے یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا
19:48نیتن یاہو کو ڈکٹیٹر قرار دیا
19:50مظاہرین کا کہنا تھا نیتن یاہو اقتدار میں رہنے کے لیے لوگوں کی جانے لے رہا ہے
19:54غزہ میں بے گناہ لوگ مر رہے ہیں
19:57ہمارے یرغمالیوں کی جان خطرے میں ہے
19:59کسی کو کوئی پرواہ نہیں
20:01نیتن یاہو مقدمات سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں
20:04مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف نعرے لگائے
20:07اور غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا
20:09برطانیہ نے شام سے سفارتی تعلقات بحال کر لیا
20:20برطانوی وزیر خارجو ڈیویٹ لیمی نے دمشق کا دورہ کیا
20:23اور شام کے عبوری صدر احمد علشورہ
20:26اور وزیر خارج آسدل شہبانی سے ملاقات کی
20:28ڈیویٹ لیمی نے کہا برطانیہ سفارتی تعلقات اس لیے بحال کر رہا ہے
20:32کیونکہ یہ ہمارے مفات میں ہیں
20:34کہ ہم نئی حکومت کو ایک مستحکم زیادہ محفوظ
20:37اور خوشحال مستقبل کی تعمیر کے وعدے کی تکمیر میں مدد دیں
20:40ایک دہائی سے زیادہ عرصے کے تنازع کے بعد
20:43شامی عوام کے لیے امید پیدا ہوئی ہے
20:45گزشتہ ماہ برطانیہ نے شام کے چوبیس اداروں سے پابندیا ختم کی تھی
20:49جن میں شامی مرکزی بائنگ بھی شامل ہے
20:51عبرطانوی ہائی کمیشنر جین میریٹ نے کراچی میں
20:59امارت گرنے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا
21:01ایکسپر لکھا لیاری میں رہائشی امارت گرنے سے جانی نقصان پر بہت دکھ ہوا
21:05میری ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں
21:08بہادر ریسکیو ورکرز نے مشکل ترین حالات میں انتھک محنت کی
21:19برطانوی ہائی کمیشنر جین میریٹ نے کراچی میں امارت گرنے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے
21:26انہوں نے ایکسپر ٹویٹ کیا اور اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا
21:29کہ لیاری میں رہائشی امارت گرنے سے جانی نقصان پر بہت دکھ ہوا
21:33میری ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں
21:36بہادر ریسکیو ورکرز نے مشکل ترین حالات میں انتھک محنت کی
21:40برطانوی ہائی کمیشنر جین میریٹ نے کراچی میں امارت گرنے کے واقعے پر
21:44افسوس کا اظہار کیا ہے
21:46سندھ بلڈنگ کنٹرول ایتھارٹی سب سے زیادہ کرپٹ دارہ ہے
21:50کہا جاتا ہے ڈی جوی ایس پی سی ایک خطرناک آتمی ہے
21:53اسے کچھ بولو کہ تو اوپر سے فان آ جائے گا
21:56پاکستان پیپلز پارٹی کرانمان ابل گوگول کی لیاری میں میڈیا سے گفتگو کہا
22:00سید غنی وزیر بلدیات ہیں
22:02کیا ہم ان سے بھی استیفعہ کا مطالبہ کریں
22:04وزیراعالہ نے کل اجلاس بلائے ہے
22:06بڑا آپریشن کرنے جا رہے ہیں
22:08آپ کسی کو نہیں بخشا جائے گا
22:10بڑا کرپٹ ادارہ ہمارے ایس بی سی اے ہے
22:14یہ پیسے لیتے ہیں
22:15کہا جاتا ہے ڈی جی ایس بی سی اے جو ہے بہت خطرناک آدمی ہے
22:18بھئی اس کو کچھ بولو گے آپ کو فون اوپر سے آ جائے گا
22:20منسٹر لوکل گورنمنٹ سید غنی کو کہا
22:22صرف نوٹس دینے سے کچھ نہیں ہوتا ہے بھائی
22:24یہ صرف سسپینڈ نہیں ہونے چاہیے
22:26بلکہ ایرسٹ ہونے چاہیے
22:27ہمارا قصور نہیں تھا یہ
22:28قصور اگر تھا بلکل ایس بی سی اے کا
22:30سعید غنی کو بولوں گا
22:31آپ منسٹر لوکل گورنمنٹ ہو
22:33تو کیا ہم یہ آپ سے بھی مطالبہ کریں استیفعہ کا
22:35کل چیف منسٹر صاحب نے ایک میٹنگ بلائی ہے
22:37میسیف آپریشن شروع ہونے والا ہے
22:39اپوزیشن ارکان کے خلاف ریفرنس بھیجنے پر
22:51سپیکر پنجاب اسمبلی کو اپنی ہی جماعت میں
22:53مخالفت کا سامنا
22:54ذرائقہ کہنا ہے چند سینئر لیگی رہنماؤں
22:56ملک محمد احمد خان کے اقدام سے ناخش ہیں
22:59اور انہوں نے اس کا اظہار پارٹی قیادت سے بھی کیا ہے
23:01لیگی رہنماؤں نے سپیکر ملک محمد احمد خان کی
23:04چیف پلیکشن کمیشنر سے ملاقات پر بھی اعتراض کیا
23:06اور ان کے کنڈکٹ پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے
23:09لیگی رہنماؤں کا کہنا ہے
23:11ہلر بازی شور شرابے پر ارکان کی معتلی
23:13ایوان میں داخلے پر پابندی تک رہنا چاہیے تھا
23:16اپوزیشن کے ان ارکان کا طرز عمل ناقابل خبول ہے
23:20لیکن نا اہلی بڑا قدم ہوگا
23:22سپیکر پنجاب اسمبلی کا چیف الیکشن کمیشنر سے ملنا
23:25اور ریفرنس غیر ضروری ہے
23:27سانہ سوات میں لاپتہ سیالکوٹ کے عبداللہ کی تلاش میں
23:34ریسکیو سرچ آپریشن دس میں روز بھی جاری ہے
23:37ریسکیو کے مطابق بائی پاس پر لاپتہ ہونے والے عبداللہ کی تلاش میں
23:41پانچ مقامات پر سرچ آپریشن کیا گیا
23:44لیکن تحال ان کا سراغ نہیں لگایا جا سکا
23:46ریسکیو کے ساتھ مقامی غوطہ خور بھی سرچ آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں
23:51ملک میں مونسون بارشوں کا طاقت ورس پل جاری ہے
23:58خیبر پختون خواہ میں ندی نالے بے پھر گئے
24:00ملکن میں برساتی نالے میں خاتون دو بچوں سمیت ڈوک گئی
24:04دیر بالا میں کئی رابطہ سڑکیں سیلابی ریلے میں بہ گئیں
24:07پنجاب کے مختلف ازلا میں توفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے
24:10نشبی لاقے زیر آب آگئے
24:12راولپنڈی اور گجنوالا میں چھتیں گرنے سے دو افراد جام بہاق
24:15جبکہ چھے زخمی ہو گئے
24:17مونسون زوروں پر نشبی علاقے زیر آب
24:23ندی نالوں میں تغیانی
24:24ملکن کے ہیروشاہ درگئی کے برساتی نالے میں خاتون دو بچوں سمیت ڈوک گئی
24:34دیر والا کے ندی نالوں میں سلابی ریلوں سے تحصیل واری میں کئی رابطہ سڑکیں بہ گئیں
24:39بجلی منقطع ہو گئی فصلوں کو نقصان پہنچا
24:42دیائے خان اور گردو نوہ میں تیز ہواوں کے ساتھ بادل جم کر برسے
24:48نوشیرہ بنو میں بھی تیز ہواوں کے ساتھ کہیں ہلکی کہیں دیز بارش ہوئی
24:55زلہ مومن میں بارش سے ندی نالوں میں تغیانیاں گئی
25:01لاہور میں تیز ہواوں کے ساتھ بادل برسے
25:03گجرات میں بارش کے بعد نشے بھی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا
25:09اسلام آباد راولپنڈی میں موسکدھار بارش ہوئی
25:14کئی علاقوں میں درخت اکھڑ گئے
25:16کہوڈا میں شدید بارش سے مکان کی چھت گر گئی
25:19بچی جا بہاک اور تین افراد زخمی ہو گئے
25:21پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہو گیا
25:23انڈیا میں نے دس علاہ تک ملک میں شدید بارشوں اور سلابی صورتحال کا الٹ جانی کر دیا ہے
25:30عوام کو تیز بہاو والے ندینالوں پولوں اور ڈوبی سرکوں سے گزرنے سے گریز کی ہدایت جاری کی گئی ہے
25:36الٹ میں بتایا گیا دریائے چناب کے مرالہ اور قادر آباد پر نشلے درجے کے سلاب کا خدشہ ہے
25:41دریائے کابل سن چناب سوات چترال اور دیگر ندینالوں کے بہاو میں اضافہ متوقع ہے
25:47آزاد کشمیر میں دریائے جہلم اور معاون نالوں میں توہیانی آسکتی ہے
25:51گلگت بلتستان میں دریائے ہنزہ اور نالوں میں پانی کی اس سطح میں اضافے کا امکان ہے
25:56کیرتھر رینج کے ندینالوں، آواران، خوزدار، جھل مکسی، موسخل میں سلابی کیفیت کا امکان ہے
26:02آپریشن سندور کے دوران بھارٹی پوج اپنے اہلکاروں کی ہلاکتیں تسلیم نہ کرنے پر شدید اندرونی دباؤ کا شکار ہے
26:14سیکیورٹی ذرائقہ کہنا ہے پاکستان کے خلاف جنگ میں بھارت کو بڑا آجانی نقصان ہوا
26:18صرف ایلو سی پر دھائی سو سے زائد فوجی مارے گئے
26:21تین رافیل تیاروں کے پائلٹ سمیں چار پائلٹ بھی ہلاک ہوئے
26:25بھارت پہلے جانے نقصان سے انکار کرتا رہا
26:27لیکن بڑی تعداد میں فوجیوں کی ہلاکتوں پر شدید دباؤ کی وجہ سے
26:31اب سو سے زائد فوجیوں کو ایوارڈز دینے کا فیصلہ کیا ہے
26:35لائن آف کنٹرول پر دھائی سو سے زائد بھارتی فوجی ہلاک ہوئے
26:39جس میں انڈین ائر فورس یونٹ کے ساتھ فوجی بھی شامل ہیں
26:42دس انفنٹری برگیڈ کے جی ٹاپ میں بھارت کے پانچ اہلکار ہلاک ہوئے
27:04ہیڈگوارٹر سرانوے انفنٹری برگیڈ میں نو بھارتی فوجی مارے گئے
27:08نو راجوڑی میں دو اڑی میں چار بھارتی فوجی ہلاک ہوئے
27:11ایکیسی صدی میں انہوں نے ایک بہت بڑی حقیقت کو چکمانے کی ناکام کوشش کی ہے
27:18اس سے ایک اور چیز بالکل واضح اور ثابت ہو جاتی ہے دنیا کے سامنے
27:22یہ وہی اہلکار ہیں کائنات تھے ٹیم پلیٹ فارمز پر
27:26جن کی تباہی کا پاکستان نے دعویٰ اور ثبوت پراہم کیے تھے
27:30تک جانی نقصان چھپاتی رہی دباؤ بڑھا تو احزازات دینے کے لیے فیرس تیار کرنا پڑی
27:35بھارت کے ڈیپٹی آرمی چیف سمیت متعدد اہلکار پہلے ہی پاکستان سے شکست کا اعتراف کر چکے ہیں
27:42امریکہ کی آزادی میں روس کا ہاتھا روسی صدر پیوٹن کا تعاوہ
27:47روسی میڈیا کو انٹروی میں بتایا ہم نے امریکہ کو برطانی سے آزادی دلوانے میں مدد کی
27:52ہتھیار اور مالی امداد بھی فراہم کی
27:54امریکی خانہ جنگی کے دوران شمالی ریاستوں کی حمایت بکی
27:57اس لحاظ سے ہم نے ایک ایسا نکتہ دلاش کیا جو ہمیں ایک کرتا ہے
28:01آپ کو بتاتے چلیں کہ امریکہ کی آزادی میں روس کا ہاتھ تھا
28:07یہ کہنا ہے روسی صدر پیوٹن کا
28:09روسی میڈیا کو انٹروی میں بتایا
28:11کہ ہم نے امریکہ کو برطانی سے آزادی دلوانے میں مدد کی
28:15ہتھیار اور مالی امداد بھی فراہم کی
28:17کوئٹا میں یومِ آشور کا جلوس اپنے روایتی راستوں پر گامزن ہے
28:33جلوس کے شرکہ کے لیے شربت کی سبیلوں کا احتمام بھی کیا گیا ہے
28:37مزید بتائیں گے نمائندہ اے آر وائنیوز عزیز الرحمان کاکر
28:40سالوں سے ایک بات نوٹ کی جا رہی ہے
28:43ہم لوگوں نے یہاں پہ دیکھا کہ ایک شخص مشکزہ لے کر
28:46صبح سے لے کر شام تک جب تک جلوسے باچا خان چک سے گزرتا ہے
28:50وہ اپنے مشکزے سے لوگوں کو پانی پلا رہے ہیں
28:52عرفان کیا کہیں گے آپ یہاں پہ مشکزے سے پانی پلا رہے ہیں
28:55خیال کیسے آیا ہے
28:56ہم امام حسین کی آدمے اور شہدہ کربلا کی آدمے
28:59لوگوں کو پانی پلاتے ہیں مشکزے سے
29:01کہاں سے برتے ہو پانی اس میں
29:02سر پانی ہمارے سبیل لگاوائے وہاں سے برتے ہو پانی
29:05کتنے لوگوں کو پانی پلاتے ہیں
29:07سر لاتاد ہیں گنے نہیں ہے کبھی
29:09جگہ جگہ پہ سبیلے لگی ہوئے ہیں
29:11مگر ان کا یہ اپنا ہی سوچ ہے
29:13کہ وہ مشکزہ لے کر پچھلے تین سالوں سے
29:15اس جگہ پہ جب دسویں ملوارام کا جلوسیا سے گزرتا ہے
29:19وہ اس مشکزے سے لوگوں کو پانی پلاتے ہیں
29:22نیو شروڈیو سفر لگتے تھا ہیں
29:23دیکھتے رکھئے اے آر وائی نیونز