Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#Sheikhupura #inflationrate #Federalgovt #PTVfee #electricitybills #mastung #imrankhan #aleemakhan #adialajail #judicialcommission #justicesarfrazdogar #ihc #peshawarhighcourt #Flood #rain #heavyrain #weathernews #breakingnews #rain #punjab #newsheadlines #headlines

Pakistan assumes UNSC presidency

Pakistan imposes climate support levy on petroleum products

Musk vows to punish lawmakers who back Trump’s spending bill

Govt increases petrol price for next fortnight

Iran military chief thanks Pakistan in call with Field Marshal Asim Munir

Afghan nationals doing illegal businesses in Pakistan: Khawaja Asif

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00
00:30دشمن پانی کو ہتھیار بنانے کی کوشش کر رہا ہے
00:35عالمی عدالت میں اسے زبردست ناکامی ہوئی
00:38وزیر آزم کہتے ہیں دشمن کے عزائم خطرناک ہیں
00:41اپنے وسائل سے غیر متنازع آبی زخائر تعمیر کریں گے
00:44اسلام آباد میں نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کے دورے میں وزیر آزم نے کہا
00:49سوات میں قیمتی جانیں زائع ہوئیں
00:51سیاست میں پڑے بغیر جائزہ لینا چاہیے
01:00پیٹرول اتنا مہنگا کر دیا کہ گزارہ مشکل ہو گیا
01:28کوئی سننے والا نہیں
01:29جائیں تو جائیں کہا
01:30پیٹرولیوم اسنوات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام پھٹ پڑے
01:34کہا
01:34اشرافیہ کو نوازا اور غریب کو مارا جا رہا ہے
01:37عوام سے جینے کا حق چھین لیا گیا
01:40حکومت عام آدمی کے لیے آسانیاں پیدا کرے
01:43پیٹرول 8 روپے 36 پیسے مہنگا
01:46ایک لیٹر 266 روپے 89 پیسے کا ہو گیا
01:49ہائی سپیڈ ڈیزل 10 روپے 49 پیسے مہنگا
01:53272 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہو گیا
01:56مٹی کا تیل بھی مہنگا
01:5815 روپے 23 پیسے اضافے سے نئی ٹیمہ
02:01184 روپے 43 پیسے ہو گئے
02:04پیٹرولیوم اسنوات پر
02:05دھائی روپے فی لیٹر کلائمیٹ لیوی شامل کی گئے
02:08پیٹرول پر فی لیٹر
02:10101 روپے 49 پیسے
02:12ٹیکس اور ڈیوٹیوں کی وصولی
02:22حکومت کا مہنگائی میں کمی کا دعبہ
02:24وزیر مملکت خزانہ بلال اثر کیانی کہتے ہیں
02:27حکومتی اقدامات سے مہنگائی میں نمائی کمی ہے
02:29آئی ایم ایف پروگرام معاشی استحکام کی بنیاد بنا
02:32وزیر مملکت خزانہ کی جیرمن ایف بی آر کے امرا پریس کانفرنس
02:36جیرمن ایف بی آر نے کہا
02:37ٹیکس چوروں سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا
02:40حصلاحات اور نگرانی کے نام پر
02:42ٹیکس پیئر کو حراسہ کرنے کی حجازت نہیں دی جائے گی
02:44اگر کوئی افسر اختیارات کا غلط استعمال کرے گا
02:47تو معافی نہیں
02:48حکومت نے بجلی بلو میں ایپی ٹی بی کی فیز ختم کر دی
02:51جلائے سے عمل درامت ہوگا
02:53نوٹیفیکیشن جاری
02:54نائے مالی سال کے آغاز پر
03:09سٹاک مارکٹ میں زبردست تیزی
03:10وزیر آزم کا اظہار اتمنہ
03:12کہا نیا مالی سال معاشی میدان میں
03:15اہم پیشرفت سے شروع ہوا
03:16کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کا اعتماد
03:19مضبوط ہو رہا ہے
03:20سرمایہ کاروں کو مزید سہولتیں دینے کے لیے کوشہ ہیں
03:24ہنڈرڈ انڈیکس نے ایک لاکھ اٹھائیس ہزار کی سطح
03:27عبور کر لی
03:28پچھ سو بہتر پوائنٹ اضافے سے مارکٹ
03:31ایک لاکھ اٹھائیس ہزار ایک سو ننیانوے پوائنٹ پر بند ہوئی
03:34سو نا چھ ہزار چھ سو روپے مہلا
03:37ایک دولہ تین لاکھ چھپن ہزار آٹھ سو روپے کا ہو گیا
03:41تحریک انصاف کا پھر سرکو پر آنے کا اعلان
03:48بانی پی ٹی آئی نے پارٹی کو آشورہ کے بعد احتجاجی تحریک شروع کرنے کی ہدایت کر دی
03:53علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کہا
03:56میں نہیں حکومت بانی کو مائنس کر رہی ہے
03:59گنڈاپور نے پچھلے ہفتے کہا وہ پیر کو آئیں گے
04:01پھر منگل کا بولا پھر جمعیرات کہا ہم ابھی تک انتظار ہی کر رہے ہیں
04:06بھائی نے کہا اس نظام کو قبول کرنے سے بہتر ہے سارا وقت جیل میں گزار دو
04:10اہریک انصاف نے ایک قومی اسمبلی سے صیفوں کا امکان مسترد کر دیا
04:13مالک آمی جوگر کہتے ہیں ماضی میں اسمبلیوں سے نکلنا
04:16اور دو زبائی اسمبلیاں توڑنا ہماری بہت بڑی کلتی تھی
04:20جانے والے پنچی بھاری قیمت کے بز اڑ گئے
04:23اب کوئی ایم این اے یا ایم پی اے چھوڑ کر نہیں جائے گا
04:26باعث سیف نے کہا ہماری حکومت کو کوئی خطرہ نہیں
04:29تمام ارکان ساتھ ہیں
04:30امین مقام اگر سمجھتے ہیں ان کا بھائی وزیراعلا بنے گا
04:33تو یہ خام خیالی ہے
04:34جنید اکبر کو مشورہ ہے رونے دھونے کی بجائے گھر بیٹھ جائے
04:38پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے محتل 26 ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے
05:03قانونی مشابرت ریفرنس آشورہ کے بعد بھیجے جانے کا انکان
05:08ذرائقہ کہنا ہے
05:09پارلیمانی لیڈر کے فیصلے کی خلاف ورزی پر رکنیات خاتم کی جا سکتی ہے
05:13سپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا
05:16ایسے فیصلوں کی نظیر پہلے بھی موجود ہے
05:19سابق چیف جسٹس عمر اطاب اندیال کے حمزہ شہباز کے خلاف فیصلے کی نظیر کا جائزہ لے رہے ہیں
05:32جسٹس فراز ڈوگر کو اے سامباد ہائی کورٹ کا مستقل چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری
05:37چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جیوڈیشل کمیشن کا اشلاس
05:41جسٹس سر فراز ڈوگر کے حق میں نو ووٹ پڑے
05:44جسٹس منصور اور جسٹس خونی بختن نے جسٹس محسن اختر کیانی
05:47چار ارکان نے جسٹس گل حسن اور انزیب کے حق میں ووٹ دیا
05:51جسٹس جمال مندوخیل نے کسی کو ووٹ نہیں دیا
05:54جیوڈیشل کمیشن نے جسٹس عطیق شاہ کو چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
05:58جسٹس جنید غفار کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ
06:01اور جسٹس روزی خان کو چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ لگانے کی منظوری دے دی
06:05وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے سفارت خانے کا دورہ
06:18ایرانی قوم کی استقامت اور حوصلے کو خراج تحسین پیش کیا
06:22وزیراعظم شہباز شریف کا مشکل وقت میں ایران کے ساتھ
06:26پاکستان کی ہمدردی اور یکجہتی کا عادہ
06:29ایران کو پاکستان کی مسلسل حمایت کا یقین دلایا
06:32ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ تازیت کا اظہار کیا
06:36زخمیوں کی جلد سے ہتیابی کے لیے دعا کی
06:39شہباز شریف نے اسرائیلی جاریت سے شہید
06:42زخمی ایرانیوں کی یاد میں تازیتی کتاب پر تاثرات درچ کیے
06:57مصوم میں فتنہ ہندوستان کا بینک، تحسیل آفیس اور دفاتے پر حملہ
07:01دہشتگردوں کی فائرنگ سے لڑکا جانبھاک، سات افراد زخمی
07:05ترجمان بلوچستان حکومت نے بتایا
07:07واقعے کے فوراں بعد ایف سی، سی ٹی ٹی اور لیویس نے
07:10علاقے کا محاصرہ کیا
07:12شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد مارے گئے
07:14تین زخمی ہوئے
07:16فورسز کا فوری رسپانس جانے نقصان کو مزید بڑھنے سے روکنے میں
07:19مواثر رہا
07:20حملے کے مقام پر فورسز نے منظم انداز میں
07:23ایک لیرنس آپریشن کیا
07:24یورپ میں قیامت خیز گرمی کا آقاز
07:39سپین میں ساٹھ سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
07:41پارہ چیالیس ڈگری تک جا پہنچا
07:44فرانس اور نیدر لینڈز میں سکول بند
07:46پارہ چالیس سے اکتالیس ڈگری تک پہنچ گیا
07:49آئیفل تاور کا بلند ترین حصہ عوام کے لیے بند
07:52پرتگال، فرانس، برطانیہ، اٹلی اور جیمنی بھی
07:56ہیٹ ویو کی ذات میں
07:57اٹلی، سپین، پرتگال اور کروشیا میں ریڈ الیر جاری
08:01اٹلی کے شہ بلونیا میں سات مقامات پر
08:04ائر کنڈیشن پناہ گاہیں قائم کر دی گئے
08:07شدید گرمی اور خوش کھواؤں سے
08:09فرانس کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
08:11ترکیہ میں بھی شدید گرمی
08:13ازمیر کے جنگلات میں لگی آگ دوسرے دن ہی بے قابو
08:16پچاس ہزار سے زائد افراد
08:19محفوظ مقامات پر منتقل
08:20پاکستان اور امریکہ کے تجارتی
08:28مذاکرات کا آغاز آج واشنگٹن میں ہوگا
08:31سفارتی ذرائع نے بتایا
08:33پاکستان امریکہ کو
08:34مادنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کی
08:36بازابطہ پیش کش کرے گا
08:38امریکی بینک ریکوڈک منصوبے میں
08:40ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کو
08:42حتمی شکل دے رہا ہے
08:43ٹرمپ انتظامیہ ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری
08:47کی دلچسپی کا اظہار کر چکی ہے
08:49امریکی صادقی نیو جورک کے میئر امیدواز
08:58زہران ممدانی پر پھر تنگی
09:00کہا میرے خیال میں زہران ممدانی
09:02ایک خوفناک کمیونسٹ اور امریکیوں کے لیے
09:04ایک بری خبر ہے
09:05ممدانی کو پرنٹس لینے کے لیے بائٹ ہاؤس آنا پڑے گا
09:08دیکھ کر مزہ آئے گا
09:10میں نے سنا ہے کہ زہران ممدانی ایک پاگل شخص ہے
09:13نیو جورک کے لوگ انہیں منتخب کرتے ہیں
09:15تو وہ بھی پاگل ہیں
09:16ممدانی کی مقبولیت سے
09:18امریکہ میں دائے بازوں کے سیاستدان پریشان
09:20زہران ممدانی پر خلافت لانے کا الزام لگا دیا
09:23ریپابلکان بروکن لاور الامر
09:26نے زہران کا تعلق ایران اور اخوان مسلمون سے جوڑ دیا
09:30ٹرانلڈ ٹرامپ اور ایلان ماسک میں پھر اختلافہ
09:41سوشل میڈیا پر دوبارہ گولہ باری شروع
09:44ایران ماسک نے نظام کے خراف امریکہ پارٹی لانے کا اعلان کر دیا
09:48ٹرامپ نے سوشل میڈیا پر لکھا
09:49اگر سبسری نہ ہوتی تو ایلان کو دکان بند کر کے جنوبی افیقہ واپس جانا پڑتا
09:54کوئی راکٹ لانچ ہوتا سیٹلائٹ بنتے نہ الیکٹرک گاڑیاں
09:58اور ہمارا ملک بہت ساری دولت بچا لیتا
10:01ایلان ماسک نے جواباً لکھا
10:03فوراً سب کا ٹوٹی کر دیں
10:04ماسک نے خبردار کر دیا
10:06بیگ بیوٹیفول بل منظور ہوا
10:08تو ریپابلکان ارکان آئندہ سال پرائمری الیکشن ہار جائیں گے
10:11ٹرامپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا
10:14ایلان ماسک نے منڈیٹ کھو دیا
10:16انہیں ڈیپورٹ کرنے پر غار کر رہا ہوں
10:17ہر کوئی الیکٹرک کاریں نہیں چاہتا
10:20میں بھی الیکٹرک کار نہیں چاہتا
10:22سن میں ٹرافک خلاف ورزی پر
10:33پچاس ہزار سے ڈیڑھ لاکھ جرمانی کی تجھویز
10:36آئی جن سن غلام نبی میمن کہتے ہیں
10:39جرمانہ اتنا ہونا چاہیے
10:40کہ شہری ٹرافک آبانین کی خلاف ورزی سے پہلے
10:42دس بار سوچیں
10:43پچاس ہزار سے ڈھائی لاکھ تک جرمانہ کیا جائے گا
10:46خلاف ورزی کا ثبوت گھر بھیجا جائے گا
10:48کراچی میں بے امنی شہری غیر محفوظ ہیں
10:56پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول
10:59کراچی پولس کے مبینہ مقابلے میں
11:01تین نوجوانوں کے قتل پر برہم
11:03حکومت سندھ کو ایک ہفتے کی محلت دی دی
11:05مقتولین کے لوہاہقین سے ملاقات کے بعد
11:08صحافیوں سے گفتگو میں کہا
11:09گبول برادری کے تین نوجوانوں کو پولس نے 21 جون کو بے وجہ قتل کیا
11:14ویڈیو شواہد موجود ہیں
11:16پولس نے تینوں کو بے وجہ پکڑ کر جھوٹے مقابلے میں قتل کیا
11:20پولس کے خلاف کارروائی نہ کی گئی
11:22تو سخت احتجاج کیا جائے گا
11:24اسلام آباد میں 14 سال سے زیرے التوا موڈل جیل کی تعمیر پر کام تیز کر دیا گیا
11:39وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر مملکہ تلال چہدری کے امراض سیکٹر ایک سولہ میں
11:44زیر تعمیر جیل کا دورہ
11:46تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
11:47محسن نقوی کی منصوبے کے پہلے مرحلے کو روا برس مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن
11:52کہا تعمیراتی سرگرمیاں ہر صورت مقررہ مدت میں مکمل کی جائیں
11:56پہلے مرحلے میں موڈل جیل میں 15 سو قیدیوں کی گنجائی ہوگی
12:00ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری
12:11اسلام آباد راولپنڈی میں تیز بارش سے جلتہ لیکھ ہو گئے
12:14راولپنڈی میں رین امرجنسی نافذ کر دی گئے
12:17ہریپور، سیالکورٹ، ڈسکا، گجرات، سرائے عالمگی، وزیر آباد، اٹک
12:22اور ناروال میں بھی بہدل جم کر برسے
12:24محکمہ موسمیات کی پانچ جولائے تک تیز بارش کی پیش گوئے
12:28کراچی میں دوسرا اسپیل پانچ جولائے سے اثر انداز ہوگا
12:32کائمہ کمیٹی تعلیم کی زیلی کمیٹی کا اشراس
12:43کیمبرج کے لیک پیپرز کے معاملے پر غور کیا گیا
12:45کنوینیا نے کہا سوشل میڈیا پر پیپر لیکز کے حوالے سے بحث چل رہی ہے
12:49معاملے کی تھرڈ پارٹی کی طرف سے تحقیقات ہونی چاہیے
12:52کیمبرج ڈائریکٹر اسمہ یوسف نے کہا
12:55ملاوظ افراد کی خلاف کاربائی کی جا رہی ہے
12:57کیمبرج ایک سو پچاس ساتھ سے امتحان کروا رہا ہے
13:00ہم عالمی جنگ میں بھی امتحان کروا چکے
13:02محمد علی صرف افراد نے کہا
13:04ہم کیمبرج تحقیقات کو غیر میاری کرا دیتے ہیں
13:07اگر سے پہلے مسئلے کو حل کیا جائے
13:09تاکہ طلبہ باہر چاہ سکتے ہیں
13:10ڈائریکٹر کیمبرج نے کہا
13:11ستر فیسر سکولز کیمبرج کے ساتھ براہ راست کام کرتے ہیں
13:14ہم براہ راست پیسے جمع نہیں کرتے ہیں
13:17کنٹری ہیڈ بریٹش کانسل نسر جیم نے کہا
13:19ہم ثوبوں کو ٹیکس دیکھیں
13:21گوونر سنگ کامران ٹی سوری کی
13:38اسلام آباد میں سعودی صفیر سے ملاقات
13:40دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے عمور پر تبادلہ خیال
13:45کامران ٹی سوری نے کہا
13:46پاک سعودی تعلقات وقت کے ساتھ مزید مستحتم ہو رہے ہیں
13:50سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا
13:53قوم سعودی عرب کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے
13:57بھارت میں 463 پاکستانی
14:04پاکستان میں 246 بھارتی قید ہیں
14:07پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فیرز کا تبادلہ
14:10پاکستان نے مطالبہ کیا
14:12کہ جن کی سزا مکمل اور شہریت کی تصدیق ہو چکی
14:14انہیں فوری رہا اور وطن واپس لیچا جائے
14:17پاکستان اور بھارت 2008 کے معاہدے کے تحت
14:20یاکم جولائی کو قیدیوں کی فیرز کا تبادلہ کرتے ہیں
14:23غزہ میں اسرائیلی پانچ درندگی پر اتر آئی
14:33نہتے فلسطینیوں پر حملے تیز کر دیئے
14:36چوبیس گھنٹوں میں مزید پچاندوے افراد شہید ہو گئے
14:39شمالی غزہ میں کیفے پر بمباری میں صحافتی
14:42اور پانچارہ سمیت 49 افراد جان سے گئے
14:44یورپی ہیومن رائٹس مونٹر کے چیرمن نے بتایا
14:47کہ شہدہ میں زیادہ تر صحافی پانچار اور سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ ہیں
14:51جو کیفے میں بیٹھ کر خبریں اپلوڈ کر رہے تھے
14:54زیتون میں امدادی مرکز میں پارنگ سے پیرا افراد شہید ہوئے
14:58سہونی فوج نے وستی غزہ میں اسکول پر بھی بم برسائے
15:02جہاں بے گھر افراد لے پناہ لے رکھی تھی
15:04پنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنڈی سیریز کے لیے
15:13کھلاڑیوں کے انتخاب پر مشاورت
15:15ذرائع نے بتایا نائب کپتان شاداب خان
15:17کندے میں تکلیف کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے
15:20دفاعی چیمپئن ٹیم فیفا کلاب ورلڈ کپ سے باہر
15:29الحلال نے مانچسٹر سٹی کو پری کارٹر فائنل میں
15:32تین کے مقابلے چار گول سے شکست دے دی
15:34مارکس نے دو گول سکور کیے
15:37سعودی کلاب نے کامیابی پر ٹاپ ایٹ میں جگہ پکی کر دی
15:40گاملزن میں اطالوی کھلاڑی نے بڑا برج اُلٹ دیا
15:47خباتین عالمی نمبر تین جیسیکا پیگولا کو
15:49پہلے راؤنڈ میں اپسٹ شکست
15:51ایلیسا بیٹا نے امریکی ٹینسٹار کو
15:54سپریٹ سٹ میں آؤٹ کلاس کیا
15:55ومن سنگلز میں دفاعی چیمپئن باربورا نے
15:58الیکزینڈرہ کو ہرا دیا
15:59ایون کے تمام میچ اے سپورٹ اور اے آب آئی زیف پر
16:02براہ راز دکھائے جارے
16:03پاکستانی میکس مارشل آرٹس راشد نسیم کا
16:13ایک اور عالمی ریکار
16:14باکسنگ پنچ میں ایک منٹ میں
16:16تین سو چھاسی بار مکوں سے ٹارگٹ کو ہٹ کیا
16:18اس سے پہلے یہ اعزاز
16:20تین سو چہتر پنچ کے ساتھ
16:22انگلینڈ کے جوشے کے پاس تھا
16:23گنیز ورل ریکارڈ نے راشد نسیم کے
16:25کارنامے کی منظوری دے دی
16:27اور معروف صوفی بزرگ
16:34حضرت بابا فرید الدین
16:35گن شکر کے ارس کی تقریبات جاری
16:37دنیا بھر سے آئی زائرین پاک پتن میں موجود
16:40ارس کی سب سے بڑی رسم
16:42بہشتی دروازے کی قفل کشائی
16:44زائرین بڑی تعداد میں دروازے کے
16:46نیچے سے گزرے

Recommended