Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#inflationrate #Federalgovt #PTVfee #electricitybills #mastung #imrankhan #aleemakhan #adialajail #judicialcommission #justicesarfrazdogar #ihc #peshawarhighcourt #Flood #rain #heavyrain #weathernews #breakingnews #rain #punjab #newsheadlines #headlines

Pakistan assumes UNSC presidency

Pakistan imposes climate support levy on petroleum products

Musk vows to punish lawmakers who back Trump’s spending bill

Govt increases petrol price for next fortnight

Iran military chief thanks Pakistan in call with Field Marshal Asim Munir

Afghan nationals doing illegal businesses in Pakistan: Khawaja Asif

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:14foreign
00:28.
00:58ڈی ایم کی حکمت عاملی سے بھی آگاہ کیا
01:01پیٹرول اتنا مہنگا کر دیا کہ گزارہ مشکل ہو گیا
01:16کوئی سننے والا نہیں جائیں تو جائیں کہا
01:19پیٹرولیوم اسنوات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام پھٹ پڑے
01:23کہا اشرافیہ کو نوازہ اور غریب کو مارا جا رہا ہے
01:26عوام سے جینے کا حق چھین لیا گیا
01:29حکومت عام آدمی کے لیے آسانیاں پیدا کرے
01:32پیٹرول 8 روپے 36 پیسے مہنگا
01:35ایک لیٹر 266 روپے 89 پیسے کا ہو گیا
01:38ہائی سپیڈ ڈیزل 10 روپے 49 پیسے مہنگا
01:41272 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہو گیا
01:45مٹی کا تیل بھی مہنگا
01:4715 روپے 23 پیسے اضافے سے نئی ٹیمہ
01:49184 روپے 43 پیسے ہو گئے
01:52پیٹرولیوم اسنوات پر
01:54ہائی روپے فی لیٹر کلائمیٹ لیوی شامل کی گئے
01:57پیٹرول پر فی لیٹر
01:59101 روپے 49 پیسے
02:01ٹیکس اور ڈیوٹیوں کی وصولی
02:03حکومت کا مہنگائی میں ایک کمی کا تابعہ
02:13وزیر مملکت خزانہ بلال اثر کے آنی کہتے ہیں
02:16حکومتی اقدامات سے مہنگائی میں نمائی کمی ہے
02:18آئیم ایف پروگرام معاشر سہکام کی بنیاد بنا
02:21وزیر مملکت خزانہ کی چیرمن ایف بی آر کے ہمراہ پریس کانفرنس
02:25چیرمن ایف بی آر نے کہا ٹیکس چوروں سے قانون کے مطابق نمتا جائے گا
02:29حصلاحات اور نگرانی کے نام پر ٹیکس پیئر کو حراسہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
02:33اگر کوئی افسر اختیارات کا غلط استعمال کرے گا تو معافی نہیں
02:37حکومت نے بجلی بلوں میں پی ٹی بی کی فیز ختم کر دی
02:40جولائی سے عمل درامت ہوگا نوٹیفیکیشن جاری
02:43نئے مالی سال کے آغاز پر سٹاک مارکٹ میں زبردست تیزی وزیر آزم کا اظہار اتمنان
03:01کہا نیا مالی سال معاشی میدان میں اہم پیشرف سے شروع ہوا
03:05کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کا اعتماد مضبوط ہو رہا ہے
03:09سرمایہ کاروں کو مزید سہولتیں دینے کے لیے کوشہ ہیں
03:12ہنڈرڈ انڈیکس نے ایک لاکھ اٹھائیس ہزار کی سطح عبور کر لی
03:17پچھ سو بہتر پوائنٹ اضافے سے مارکٹ ایک لاکھ اٹھائیس ہزار ایک سو ننیانوے پوائنٹ پر بند ہوئی
03:23سونا چھ ہزار چھ سو روپے مہنگا
03:26ایک دولہ تین لاکھ چھپن ہزار آٹھ سو روپے کا ہو گیا
03:34تحریک انصاف کا پھر سڑکو پر آنے کا اعلان
03:37بانی پی ٹی آئی نے پارٹی کو آشورہ کے بعد احتجازی تحریک شروع کرنے کی ہدایت کر دی
03:42علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کہا
03:45میں نہیں حکومت بانی کو مائنس کر رہی ہے
03:48گنڈاپور نے پچھلے ہفتے کہا وہ پیر کو آئیں گے
03:50پھر منگل کا بولا
03:51پھر جمعیرات کہا ہم ابھی تک انتظار ہی کر رہے ہیں
03:55بھائی نے کہا اس نظام کو قبول کرنے سے بہتر ہے سارا وقت جیل میں گزار دیں
03:59اہریک انصاف نے ایک قومی اسمبلی سے صیفوں کا امکان مسترد کر دیا
04:02مالک آمی جوگر کہتے ہیں
04:04ماضی میں اسمبلیوں سے نکلنا اور دو زبائی اسمبلیاں توڑنا
04:07ہماری بہت بڑی کلتی تھی
04:09جانے والے پنچی بھاری قیمت کے عوض اڑ گئے
04:12اب کوئی ایم این اے یا ایم پی اے چھوڑ کر نہیں جائے گا
04:15باعث سیف نے کہا ہماری حکومت تو کوئی خطرہ نہیں
04:18تمام ارکان ساتھ ہیں
04:19امین مقام اگر سمجھتے ہیں ان کا بھائی وزیراعلا بنے گا
04:22تو یہ خام خیالی ہے
04:23جنید اکبر کو مشورہ ہے
04:25رونے دھونے کی بجائے گھر بیٹھ جائے
04:27پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے محتل شب سرکان کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے
04:52قانونی مشابرت ریفرنس آشورہ کے بعد بھیجے جانے کا امکان
04:56ذرائقہ کہنا ہے
04:58پارلیمانی لیڈر کے فیصلے کی خلاف ورزی پر رکنیات خاتم کی جا سکتی ہے
05:02سپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا
05:05ایسے فیصلوں کی نظیر پہلے بھی موجود ہے
05:08سابق چیف جسٹس عمر اطاب اندیال کے
05:10حمزہ شہباز کے خلاف فیصلے کی نظیر کا جائزہ لے رہے ہیں
05:14جسٹس فراز ڈوگر کو اس آباباد ہائی کورٹ کا مستقل چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری
05:26چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جیوڈیشل کمیشن کا اشلاس
05:29جسٹس سر فراز ڈوگر کے حق میں نو ووٹ پڑے
05:32جسٹس منصور اور جسٹس منی بختن نے جسٹس محسن اکتا کیانی
05:36چار ارکان نے جسٹس گل حسن اور انزیب کے حق میں ووٹ دیا
05:40جسٹس جمال مندوخیل نے کسی کو ووٹ نہیں دیا
05:43جیوڈیشل کمیشن نے جسٹس عطیق شاہ کو چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
05:47جسٹس جنید غفار کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ
05:49اور جسٹس روزی خان کو چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ لگانے کی منظوری دے دی
05:54وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے سفارت خانے کا دورہ
06:07ایرانی قوم کی استقامت اور حوصلے کو خراج تحسین پیش کیا
06:11وزیراعظم شہباز شریف کا مشکل وقت میں ایران کے ساتھ
06:15پاکستان کی ہمدردی اور یکجہتی کا عادہ
06:18ایران کو پاکستان کی مسلسل حمایت کا یقین دلائے
06:21ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ تازیت کا اظہار کیا
06:25زخمیوں کی جلد سے ہتیابی کے لیے دعا کی
06:28شہباز شریف نے اسرائیلی جاریت سے شہید
06:31زخمی ایرانیوں کی یاد میں تازیتی کتاب پر تاثرات درج کیے
06:45مصوم میں فتنہ ہندوستان کا بینک، تحسیل آفیس اور دفاع پر حملہ
06:50دہشتگردوں کی فائرنگ سے لڑکا جانبھاک، سات افراد زخمی
06:54ترجمان بلوچستان حکومت نے بتایا
06:56واقعے کے فوران بعد ایف سی، سی ٹی ٹی اور لیویز نے
06:59علاقے کا محاصرہ کیا
07:00شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد مارے گئے
07:03تین زخمی ہوئے
07:04فورسز کا فوری رسپانس جانے نقصان کو مزید بڑھنے سے روکنے میں مواثر رہا
07:09حملے کے مقام پر فورسز نے منظم انداز میں
07:12ایک لیرنس آپریشن کیا
07:13یورپ میں قیامت خیز گرمی کا آفاز
07:28سپین میں ساٹھ سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
07:30پارہ چیالیس ڈگری تک جا پہنچا
07:32فرانس اور نیدرلینڈز میں سکول بند
07:35پارہ چالیس سے اکتالیس ڈگری تک پہنچ گیا
07:38آئیفل تاور کا بلند ترین حصہ عوام کے لیے بند
07:41پرتگال، فرانس، برطانیہ، اٹلی اور جیمنی ہی ہیٹ ویو کی ذات
07:46اٹلی، سپین، پرتگال اور کروشیا میں ریڈ الیر جاری
07:50اٹلی کے شہر بلونیا میں سات مقامات پر ائر کنڈیشن پناہ گاہیں قائم کر دی گئیں
07:55شدید گرمی اور خوش کھواؤں سے فرانس کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
08:00ترکیہ میں بھی شدید گرمی
08:02ازمیر کے جنگلات میں لگی آگ دوسرے دن ہی بے قابو
08:05پچاس ہزار سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل
08:09پاکستان نے سلامتی کانسل کی صدارت سنبھالی
08:18ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
08:20پاکستان اساہم ذمہ داری کو انکساری اور یقین کے جذبے کے ساتھ انجام دے گا
08:25بامانی اور عملی نتائش پر مبنی مشابرت کو فروغ دے گا
08:29پاکستان آلہ سطح کے ہم اجراس مناقب کرے گا
08:32بائیس جولائی کو قصیر الجہتی نظام تنازعات کے پرامن حل کے ذریعے
08:36امن کے فروغ کے موضوع پر مباحثہ ہوگا
08:38چوبیس جولائی کو اقوام متحدہ اور علاقائی اور زیلی علاقائی تنظیموں کے درمیان
08:43تاغن پر بات ہوگی
08:45پاکستان اور امریکہ کے تجارتی مذاکرات کا آغاز آج واشنگٹن میں ہوگا
09:00سفارتی ذرائع نے بتایا
09:02پاکستان امریکہ کو مادنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کی بازابطہ پیش کش کرے گا
09:07امریکی بینک ریکوڈک منصوبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کو حتمی شکل دے رہا ہے
09:13ٹرمپ انتظامیہ ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کی دلچسپی کا اظہار کر چکی ہے
09:25امریکی صادقی نیو جورک کے میئر امیدوان زہران ممدانی پر پھر تنگی
09:29کہا میرے خیال میں زہران ممدانی ایک خوفناک کمیونسٹ اور امریکیوں کے لیے ایک بری خبر ہے
09:35ممدانی کو پنٹس لینے کے لیے بائٹ ہاؤس آنا پڑے گا
09:38دیکھ کر مزہ آئے گا
09:39میں نے سنا ہے کہ زہران ممدانی ایک پاگل شخص ہے
09:42نیو جورک کے لوگ انہیں منتخب کرتے ہیں تو وہ بھی پاگل ہیں
09:45ممدانی کی مقبولیت سے امریکہ میں دائے بازوں کے سیاستدان پریشانت
09:50زہران ممدانی پر خلافت لانے کا الزام لگا دیا
09:53ریپابلکان بروکن لاور الامر نے زہران کا تعلق ایران اور اخوان مستمون سے جوڑ دیا
09:59ٹرانلڈ ٹرامپ اور ایلان ماسک میں پھر اختلافہ
10:11سوشل میڈیا پر دوبارہ گولہ باری شروع
10:13ایران ماسک نے نظام کے خراف امریکہ پارٹی لانے کا اعلان کر دیا
10:17ٹرامپ نے سوشل میڈیا پر لکھا
10:19اگر سبسری نہ ہوتی تو ایلان کو دکان بند کر کے جنوبی افریقہ واپس جانا پڑتا
10:24کوئی راکٹ لانچ ہوتا
10:25سیٹلائٹ بنتے نہ الیکٹرک گاڑیاں
10:28اور ہمارا ملک بہت ساری دولت بچا لیتا
10:30ایلان ماسک نے جواباً لکھا
10:32فورن سب کٹوٹی کر دیں
10:34ماسک نے خبردار کر دیا
10:36بیگ بیوٹیفول بل منظور ہوا
10:38تو ریپبلکن ارکان آئندہ سال پرائمری الیکشن ہار جائیں گے
10:41ٹرامپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا
10:43ایلان ماسک نے منڈیٹ کھو دیا
10:45انہیں ڈیپورٹ کرنے پر غور کر رہا ہوں
10:47ہر کوئی الیکٹرک کاریں نہیں چاہتا
10:49میں بھی الیکٹرک کار نہیں چاہتا
10:51سن میں ٹرافک خلاف ورزی پر
11:03پچاس ہزار سے ڈیڑھ لاکھ جرمانی کی تجھویز
11:06آئی جنسن غلام نبی میمن کہتے ہیں
11:08جرمانہ اتنا ہونا چاہیے
11:10کہ شہری ٹرافک آبانین کی خلاف ورزی سے پہلے دس بار سوچیں
11:13پچاس ہزار سے دھائی لاکھ تک جرمانہ کیا جائے گا
11:16خلاف ورزی کا ثبوت گھر بھیجا جائے گا
11:18کراچی میں بے امنی شہری غیر محفوظ ہیں
11:25پیپلز پارٹی کے رکم قومی اسمبلی نبیل گبول
11:28کراچی پولس کے مبینہ مقابلے میں
11:30تین نوجوانوں کے قتل پر برہم
11:32حکومت سندھ کو ایک ہفتے کی محلت دیتی
11:35مقتولین کے لوہاہقین سے ملاقات کے بعد
11:37صحافیوں سے گفتگو میں کہا
11:39گبول برادری کے تین نوجوانوں کو پولس نے
11:4221 جون کو بے وجہ قتل کیا
11:44ویڈیو شواہد موجود ہیں
11:46پولس نے تینوں کو بے وجہ پکڑ کر
11:48جھوٹے مقابلے میں قتل کیا
11:49پولس کے خلاف کارروائی نہ کی گئی
11:52تو سخت احتجاج کیا جائے گا
11:54اسلام آباد میں چودہ سال سے زیرے
12:06الٹوہ موڈل جیل کی تعمیر پر کام
12:08تیز کر دیا گیا
12:09وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر مملکہ
12:11طرح چہدری کے امراض سیکٹر ایک سولہ میں
12:13زیرے تعمیر جیل کا دورہ
12:15تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
12:17محسن نقوی کی منصوبے کے پہلے مرحلے کو
12:19روا برس مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن
12:21کہا تعمیراتی سرگرمیہ
12:23ہر صورت مقررہ مدت میں مکمل کی جائیں
12:25پہلے مرحلے میں موڈل جیل میں
12:27پندرہ سو قیدیوں کی گنجائش ہوگی
12:29ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری
12:40اسلام آباد راولپنڈی میں تیز بارش سے جلتہ لیکھ ہو گئے
12:44راولپنڈی میں رین امرجنسی نافذ کر دی گئے
12:47ہریپور، سیالکورٹ، ڈسکا، گجرات، سرائے عالمگی
12:50وزیر آباد، اٹک اور ناروال میں بھی بادل جم کر برسے
12:54میکمہ موسمیات کی پانچ جولائے تک تیز بارش کی پیش گوئے
12:58کراچی میں دوسرا اسپیل پانچ جولائے سے اثر انداز ہوگا
13:02کائمہ کمیٹی تعلیم کی زیلی کمیٹی کا اشلاس
13:12کیمبرج کے لیگ پیپرز کے معاملے پر غور کیا گیا
13:15کنوینیا نے کہا سوشل میڈیا پر پیپر لیگ سے حوالے سے بحث چل رہی ہے
13:19معاملے کی تھرڈ پارٹی کی طرف سے تحقیقات ہونی چاہیے
13:22کیمبرج ڈائریکٹر اسمہ یوسف نے کہا
13:24ملاوظت افراد کی خلاف کاروائی کی جا رہی ہے
13:27کیمبرج ایک سو پچاس سا سے امتحان کروا رہا ہے
13:30ہم عالمی جنگ میں بھی امتحان کروا چکے
13:32محمد علی صرف اراس نے کہا
13:34ہم کیمبرج تحقیقات کو غیر میاری کرا دیتے ہیں
13:36اگست سے پہلے مسئلے کو حل کیا جائے
13:38تاکہ طلبہ باہر چاہ سکتے ہیں
13:40ڈائریکٹر کیمبرج نے کہا
13:41ستر فیصد سپوس کیمبرج کے ساتھ براہ راست کارم کرتے ہیں
13:44ہم براہ راست پیسے جمع نہیں کرتے ہیں
13:46کنٹری ہیڈ بریٹش کانسل نسر جیم نے کہا
13:49ہم سوبوں کو ٹیکس دیکھیں
13:50گوونر سنگ کامران ٹی سوری کی اسلام آباد میں
14:08سعودی سفیر سے ملاقات
14:10دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے عمور پر تبادلہ خیال
14:14کامران ٹی سوری نے کہا
14:16پاک سعودی تعلقات وقت کے ساتھ مزید مستحتم ہو رہے ہیں
14:19سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا
14:23قوم سعودی عرب کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھنی ہے
14:27بھارت میں 463 پاکستانی
14:33پاکستان میں 246 بھارتی قید
14:36پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فیرز کا تبادلہ
14:39پاکستان نے مطالبہ کیا
14:41کہ جن کی سزا مکمل اور شہریت کی تصدیق ہو چکی
14:44انہیں فوری رہا اور وطن واپس بیچا جائے
14:47پاکستان اور بھارت 2008 کے معاہدے کے تحت
14:50یاکم جولائی کو قیدیوں کی فیرز کا تبادلہ
14:52کرتے ہیں
14:53غزہ میں اسرائیلی پانچ درندگی پر اتر آئی
15:03نہتے پلسطینیوں پر حملے تیز کر دیئے
15:05چوبیس گھنٹوں میں مزید پچاندوے افراد شہید ہو گئے
15:08شمالی غزہ میں کیفے پر بمباری میں صحافتی
15:11اور پنکارہ سمیت 49 افراد جان سے گئے
15:14یورپی ہیومن رائٹس مونٹر کے چیرمن نے بتایا
15:17کہ شہدہ میں زیادہ تر صحافی پنکار اور سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ ہیں
15:21جو کیفے میں بیٹھ کر خبریں اپلوڈ کر رہے تھے
15:24زیتون میں امدادی ملکز میں فارنگ سے تیرا افراد شہید ہوئے
15:27سہونی پانچ نے وستی غزہ میں اسکول پر بھی بم برسائے جہاں
15:31بے گھر افراد بے پناہ لے رکھی تھے
15:33پنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنڈی سیریز کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب پر مشاورت
15:44ذراعی نے بتایا نائب کپتان شاداب خان کندے میں تکلیف کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے
15:49دفاعی چیمپئن ٹیم فیفا کلب ورل کپ سے باہر
15:59الحلال نے مانچسٹر سٹی کو پری کوارٹر فائنل میں تین کے مقابلے چار گول سے شکست دے دی
16:04مارکس نے دو گول سکور کیے
16:06سعودی کلب نے کامیابی پر ٹاپ ایٹ میں جگہ پکی کر دی
16:13واملزن میں اطالبی کھلاڑی نے بڑا برج اُلٹ دیا
16:16خباتین عالمی نمبر تین جیسیکا پیگولا کو پہلے راؤنڈ میں اپسٹ شکست
16:20ایلیسا بیٹا نے امریکی ٹینسٹار کو سکریٹ سیٹ میں آؤٹ کلاس کیا
16:25ومن سنگلز میں دفاعی چیمپئن باربورا نے الیکزینڈرہ کو ہرا دیا
16:29ایون کے تمام میچ اے سپورٹس اور اے آب آئی زیف پر براہ راز دکھائے جارے
16:39پاکستانی میکس مارشل آرٹس راشد نسیم کا ایک اور عالمی ریکار
16:43باکسنگ پنچ میں ایک منٹ میں 386 بار مکوں سے ٹارگٹ کو ہٹ کیا
16:48اس سے پہلے یہ اعزاز 374 پنچ کے ساتھ انگلینڈ کے جوشے کے پاس تھا
16:53گینیز ورل ریکارڈ نے راشد نسیم کے کارنامے کی منظوری دے دی
17:02اور معروف صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین گنٹ رکھر کے ارس کی تقریبات جاری
17:07دنیا بھر سے آئے زائرین پاک پتن میں موجود
17:10اس کی سب سے بڑی رسم بہشتی دروازے کے قفل کشائی
17:13زائرین بڑی تعداد میں دروازے کے نیچے سے گزرے

Recommended