Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Qandeel baloch

Category

😹
Fun
Transcript
00:00کتاب جو پاکستانی معاشرے کو کندیل کی نظر سے دکھاتی ہے
00:04جب میں نے یہ سنا کہ کندیل بلوچ پہ کوئی کتاب لکھ رہا ہے
00:11تو مجھے اس کتاب کو پڑھنے کی رتی برابر بھی تشنگی نہ ہوئی
00:14وہ اس لیے کیونکہ جولائی دوہزار سولہ کے بعد سے
00:18یعنی وہ مہینہ و سال جس کے بعد کندیل ہم ملتا رہی
00:22اس کی کہانی ہر چینل ہر اخبار ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پہ موجود
00:27ہر جاننے والے نے اتنا تفسرہ کیا
00:29کہ اب کندیل کی کہانی عبرت کی نشانی بن کے رہ گئی ہے
00:33نہ صرف یہ بلکہ کندیل کی زندگی کی ہر چیدہ حقیقت
00:37متعدد ڈاکومنٹریوں کا مرکز بن چکی ہے
00:40لہذا میں سوچتی تھی کہ سنم مہر کی کتاب
00:43دی سنسیشنل لائف اینڈ ڈیت آف کندیل بلوچ میں
00:46مجھے ایسا کیا پڑھنے کو ملے گا
00:48جو کہ میں پہلے سے ہی نہیں جانتی
00:50یا وہ تمام لاکھوں لوگ جو کندیل کے ستارے کو جلتے اور بجتے دیکھتے آ رہے تھے
00:56اس کتاب میں کچھ ایسا پا سکیں گے
00:59جو چینلوں کی زینت نہ بنا ہو
01:01اس کے لیے اس کو کس لیے مارا گیا
01:04اس کے ماں باپ کس شہر میں رہتے تھے
01:06اس کی آخری ویڈیو کو کتنی گانیاں پڑی
01:09مفتی قوی اور مبشر لکمان کے سامنے
01:12کندیل بلوچ نے ہمارے معاشرے کی دوہرے میار
01:15اور شونتس اقدار کو کیسے فاش کیا
01:18اور کندیل کی لاش کی تصویر جو ٹیلیوین سکرین پہ درجنوں ٹی وی چینلوں پہ چلی
01:23اور اس کے بھائی وسیم عظیم کا سب کے سامنے اقرار جرم
01:27اور یہ کہنا کہ وہ بلوچ ہے
01:29اس لیے اس نے اپنی بہن کو قتل کر دیا
01:32اور اسے اس کا کوئی منال نہیں
01:34آخر کتاب میں کیا ہے
01:36لیکن جب کتاب ہاتھ لگی
01:38اور میں نے اس کے صفحات میں
01:40سچ کو ٹوٹولتی سنم مہر کی زبانی
01:42کندیل بلوچ کی رودات سنی
01:44تو احساس اس بات کا ہوا
01:46کہ ان کہانیوں کا ایک کتاب میں بھی ہونا
01:48کس قدر ضروری ہے
01:50پاکستان میں انٹرنیٹ پر خاصی
01:52مقبول کندیل بلوچ نے
01:54نہ کوئی مشہور گانا گائے ہیں
01:55نہ مقبول ڈرامے یا فلمیں ادھاکاری کی ہیں
01:58نہ وہ نام ورڈ مارڈل ہیں
01:59لیکن مشہور پھر بھی ہیں
02:01خاص طور پر نوجوان طبقے میں جو سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں
02:04نامہ نگار امبر شمسی نے جاننے کی کوشش کی
02:07کہ کیا کندیل بلوچ ایک سوشل میڈیا سٹار کا نام ہے
02:10یا ایک معاشرتی تبدیلی کا

Recommended

1:39
Up next
1:24
3:56
HD News
yesterday
1:32
2:32
0:39
HD News
3 days ago
4:16
HD News
4 days ago