Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/5/2025
IS BIGG BOSS CURSED?

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سدھارت کے بعد شفالی بھی چھوڑ گئیں بگ باس کا سیزن تیرہ بڑا ہی منحوس رہا
00:06سوشل میڈیا پر شفالی کے ساتھ سدھارت شکلہ کو بھی یاد کیا جا رہا ہے
00:11اور کہا جا رہا ہے کہ بگ باس کا سیزن تیرہ بڑا ہی منحوس رہا
00:15کیونکہ سدھارت چالیس سال کی عمر میں چلے گئے
00:18اور اب شفالی بیالیس سال کی عمر میں موت کی آغوش میں چلے گئیں
00:22ریان خان نامی ایک سارف نے لکھا کہ ہاں لڑکی تم واحد کانٹا لگا گرل تھی
00:27ایسا لگتا ہے کہ بگ باس تیرہ منحوس تھا
00:30سدھارت شکلہ چالیس سال کی عمر میں ہمیں چھوڑ گئے
00:33اور اب پیالیس سال کی عمر میں شفالی ہمیں چھوڑ گئی ہیں
00:37اس کے ساتھ انہوں نے شفالی کا گیت اور انٹرویو بھی شیئر گیا
00:40آسوتوش کرشنا نامی ایک سارف ایکس پر لکھتے ہیں
00:44کہ اپنی اچانک موت سے دس ماہ قبل ہی
00:46انہوں نے کہا تھا کہ میں مرتے دم تک کانٹا لگا گل کے طور پر جانے چانا چاہتی ہوں
00:52اس کے ساتھ انہوں نے بگ باس کا ایک سین بھی شیئر کیا تھا
00:55جس میں سدھارت اور شفالی باتیں کر رہے تھے
00:58منجید سنگھ نامی سارف نے انہیں بہترین اداکارہ اور ڈانسر کے ساتھ
01:03بگ باس تیرہ کی بہترین دعویدار بھی کہا
01:05اشونی روپیش نامی ایک سارف نے لکھا کہ وہ بیالیس سال کی نظر نہیں آتی تھی
01:10وہ بہت تندرستی زندگی بے یقین ہے اور ناقابلے بیش کوئی
01:14جب تک آپ زندہ ہیں اپنی فیملی سے محبت کریں ہر لمحے کا مزہ لیں
01:19آپ نہیں جانتے کہ کب آپ کا وقت آ جائے
01:21اس کے ساتھ انہوں نے شفالی کی تصویر کا ایک کولاج پیش کیا
01:25جس میں ویڈیو کی شکل میں ان کے بچپن سے لے کر شہرت کی بلندیوں تک بہت سے روپ نظر آئے
01:31موسیقی

Recommended

2:31
Up next