Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/3/2025
Are you ready to ignite your passion, break through your limits, and embrace unstoppable momentum? In this powerful speech, I share the mindset shifts and core principles that champion mindset pioneers like Eric Thomas emphasize — hard work, unwavering belief, and relentless consistency

Category

📚
Learning
Transcript
00:00مسلمانوں کے بازار میں ایک یہودی بادشاہ نے اعلان کرا دیا
00:03کہ میرے چار سوال ہیں
00:05اگر کوئی مسلمان ان چار سوالوں کا اگر جواب دے دے گا
00:09تو میں مال لوں گا کہ اسلام سچا مذہب ہے
00:11اسلام اچھا مذہب ہے
00:13اور اسلام ہی پکا مذہب ہے
00:15اس نے چار سوال رکھ دیئے
00:17پہلا سوال اس کا یہ تھا کہ اے مسلمانوں
00:19تم یہ بتاؤ کہ تمہارے رب سے پہلے کیا تھا
00:22اس کا دوسرا سوال تھا
00:23اے مسلمانوں یہ بتاؤ کہ جب تم عبادت کرتے ہو
00:26تو پوری دنیا کے اندر جو مسلمان اللہ کے آگے جھکتے ہیں
00:29سجدہ کرتے ہیں
00:30تو وہ رب تمہارے سجدوں کو تمہاری عبادت کو کیسے دیکھ لیتا ہے
00:34اس کا تیسرا سوال تھا کہ اے مسلمانوں یہ بتاؤ
00:37تمہارے رب کا چہرہ کدھر کو ہے
00:39اس کا روح کس طرف کو ہے
00:40اس کا چوتھا سوال تھا
00:43کہ اے مسلمانوں یہ بتاؤ
00:44کہ تمہارا رب اس وقت کیا کر رہا ہے
00:47یہ چار سوال اس نے رکھ دیئے
00:49مجمع اکھٹا ہو جاتا ہے
00:50بھر لگ جاتی ہے
00:51بڑے بڑے علماء وہاں بیٹھے ہوئے تھے
00:54لیکن اس کے چار سوال
00:55ایسے بھاری پڑے کہ کوئی
00:57ان سوالات کے جوابات دینے والا
00:59اس مجمع میں نظر نہیں آ رہا تھا
01:01اس یہودی نے جو سوالات رکھ دیئے
01:03مجمع میں خاموشی تاریخ
01:05لیکن اسی درمیان مدرسے کی چھٹی ہو جاتی ہے
01:08اور بچے مدرسے سے سبق حاصل کر کے
01:10اپنے اپنے گھروں کو جا رہے ہوتے ہیں
01:12اونی میں ایک چھوٹا سا بچہ آتا ہے
01:14اور اس نے کہا کہ اے لوگو
01:16یہاں بازار میں بھیل کیسی ہے
01:17معاملہ کیا ہے
01:19مجمع اتنا اکھٹا کیوں ہے
01:20لوگو نے کہا کہ یہاں
01:22ایک یہودی نے چار سوال کیے ہیں
01:24اور وہ مسلمانوں سے کیے ہیں
01:25وہ کہتا کہ اگر کوئی مسلمان
01:27ان سوالات کے جوابات دے دے گا
01:29میں مان لوں گا
01:30کہ اسلام سچا مذہب ہے
01:31لیکن اس کے سوالات کا جوابات دینے والا
01:34یہاں مجمع میں کوئی نظر نہیں آتا ہے
01:36بچہ مجمع کو چیرتا ہوا آگے جانے لگا
01:39بچہ نے کہا کہ میں اس کے سوالوں کا جواب دوں گا
01:41لوگوں نے کہا
01:42بڑے بڑے علماء یہاں بیٹے ہوئے ہیں
01:44تیری کیا اوقات
01:45یا تیری کیا حیثیت
01:46تو اس یہودی کے سوالوں کا جواب دے گا
01:48بچہ مجمع کو چیرتا ہوا
01:50محنت کرتا ہوا آگے جاتا ہے
01:52اور اسی یہودی کے سامنے جا کے کھڑا ہو جاتا ہے
01:55جو اونچے تخت پر کرسی لگا کے بیٹا ہوا تھا
01:58یہودی سے بچے نے کہا
02:00کہیں یہودی تو اپنے سوال بتا
02:02میں تیرے سوالوں کا جواب دوں گا
02:04یہودی ہسنے لگا
02:05کہنے لگا
02:05اتنے بڑے بڑے علماء
02:06یہاں تشریف رکھتے ہیں
02:08لیکن تُو کیا جواب دے گا میرے سوالوں کا
02:10تو بچے نے کہا
02:12کہ جواب دینے کے لیے
02:13عمر نہیں ہوئی چاہیے
02:15علم کا ہونا ضروری ہے
02:16اپنے سوال رکھ
02:17میں تیرے سوالوں کا جواب ضرور دوں گا
02:19اس نے کہا
02:20کہ میرا پہلا سوال یہ ہے
02:21کہ تمہارے رب سے پہلے کیا تھا
02:23بچے نے کہا
02:32پھر بچے نے کہا
02:33ایک سے پہلے کیا ہے
02:34اس نے کہا
02:35ایک سے پہلے کچھ نہیں ہے
02:36تو بچے نے کہا
02:38میرے رب سے پہلے بھی کچھ نہیں تھا
02:40میرے رب کے بعد بھی کچھ نہیں ہے
02:41وہ ہمیشہ سے ہے
02:42اور وہ ہمیشہ رہے گا
02:44وہ اکیلہ ہے
02:44وہ ہی اکیلہ رہے گا
02:46اسے کوئی فنہ نہیں ہے
02:48بچے نے اس کے سوال کا جواب دیا
02:54یہودی حیران رہ گیا
02:56بچے نے کہا
02:57اب تُو دوسرا سوال کر
02:58تیرا دوسرا سوال کیا تھا
03:00झाल झाल

Recommended