Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/11/2025
Discover 7 powerful leadership principles inspired by the majestic eagle—creature of vision, strength, and renewal. In this motivational video, we explore how to soar higher as leaders in life, business, and personal growth.
#EagleWisdom #LeadershipLessons

Category

😹
Fun
Transcript
00:00Assalamualaikum
00:30ڈیشپ کا دوسرا حصول جو آپ نے اکاب سے سیکھنا ہے کہ اکاب ایک درست ویجن رکھتے ہیں وہ پانچ کلومیٹر دور کسی چیز پر توجہ فوکس کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں رکاوٹوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا اکاب شکار سے اس وقت تک اپنی توجہ نہیں ہٹائے گا جب تک وہ اسے پکڑ نہ لے مطلب صاف ہے کہ ایک نکتہ نظر رکھیں پوائنٹ آف یو اور توجہ فوکس مرکوز رکھیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ رکاوٹیں کتنی ہیں اور رکاو
01:00اکاب سے ریڈرشپ سیکھنے کا تیسرا حصول اکاب مردہ چیزیں نہیں کھاتے وہ صرف تازہ شکار پر کھانا کھاتے ہیں مطلب اپنی ماضی کی کامیابیوں پر بھروسہ نہ کریں فتح حاصل کرنی ہے تو نئے محاذوں کی تلاش میں رہیں اپنی ماضی کو وہیں دفن کر دیں جہاں اس کا تعلق ہے ماضی کے ساتھ
01:18چوتھا حصول آپ نے سیکھنا ہے اکاب کی زندگی سے اکاب طوفانوں سے محبت کرتے ہیں جب بادل جمع ہو جاتے ہیں تو اکاب پرجوش ہو جاتا ہے اکاب طوفانی ہوا کا استعمال خود کو اوپر اٹھانے کے لیے کرتا ہے ایک بار جب اسے طوفان کی ہوا مل جاتی ہے تو اکاب اپنے آپ کو بادلوں سے اوپر اٹھانے کے لیے تیز طوفان کا استعمال کرتا ہے یہ اکاب کو ایک نئی اپریشنٹی فراہم کرتا ہے
01:40مطلب صاف ظاہر ہے آپ کی زندگی میں آنے والے طوفان سے آپ نے گھبرانا نہیں ہے بلکہ آنے والے طوفان کو اپنی زندگی کی اڑان بھرنے کے لیے آپ کو استعمال کرنا چاہیے
01:49پانچوہ حصول اکاب تربیت کے لیے تیار وہ گھونسلے میں پنکھوں اور نرم گھاسوں کو ہٹا دیتا ہے
01:58یاد رہے وہ کمفر زون میں نہیں رہتا تاکہ بچے اڑنے کی تیاری میں بہچین ہو جائیں اور آخر کار اڑ جائیں
02:03جب گھونسلے میں رہنا ناقابل برداشت ہو جائے تو وہ پھر اڑی جاتے ہیں مطلب اپنا کمفر زون چھوڑ دو
02:10وہاں کوئی بھی ترقی نہیں ہے یاد رکھئے تب تم ترقی کرو گے جب اپنے آپ کو مشکل میں ڈالو گے اکاب کی طرح
02:17چھٹا اصول جب اکاب بڑا ہو جاتا ہے اس کے پانکھ کمزور ہو جاتے ہیں اور اسے تیزی اور اسے وہ پانکھ جو ہے اتنی تیز اور اونچی نہیں لے کے جا سکتے
02:26اڑا کے نہیں لے کے جا سکتے جس سے اتنی اڑان لینے چاہیے یہ اسے کمزور بناتے ہیں اور اس طرح مر سکتا ہے
02:32چنانچہ وہ پہاڑوں میں دور ایک جگہ پر ریٹائر ہو جاتا ہے وہ وہاں رہتے ہوئے کیا کرتا ہے
02:37اپنے جسم کے کمزور پروں کو اکھارتا ہے اور اس کی چونچوں اور پنجوں کو چٹانوں سے توڑ دیتا ہے
02:43یہاں تک کہ وہ مکمل طور پر ننگا ہو جاتا ہے ایک بہت خونی اور دردناک عمل سے گزرتا ہے
02:49پھر وہ پھر کیا کرتا ہے اس چھپنے کی جگہ پر اس وقت تک سٹے کرتا ہے جب تک اس کے نئے پانک نئی چونچ اور پنجے نہ اگ جائیں
02:56پھر وہ پہلے سے زیادہ اونچا اڑتا ہوا باہر اڑان بھرتا ہے
03:00مطلب صاف ظاہر ہے ہمیں کبھی کبھار پرانی عادتوں کو چھوڑنے کی ضرورت ہوتی ہے اپنے آپ کو اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے
03:07چاہے کتنی مشکل کہوں نہ ہو وہ چیزیں جو ہم پر بوجھ ڈالتی ہیں
03:11یا ہماری زندگیوں میں کوئی اہمیت نہیں رکھتی انہیں ہمیں چھوڑ دینا چاہیے
03:15زندگی جینے کو یہ نا جب ہم زندگی ہم جی رہے ہیں نا اس کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں جو ہمیں اقاب سے سکھنے چاہیے
03:30لیکن ایک ارادے کے ساتھ ایک مقصد کے ساتھ زندگی کے سامنے اپنے حالات کو رونا یہ کمزوروں کی نشانی ہے
03:37اقاب اپنے مقصد میں اتنے پکے ہوتے ہیں کہ اپنی ہر مشکل کو بدل کر موج میں جیتے ہیں
03:43آئیے ہم بھی ارادہ کریں حمد سے منزل سے اپنی زندگی کے منزل کو پانے کی کوشش ضرور کریں گے

Recommended