Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت صالح علیہ السلام
00:02پرانے زمانے کی بات ہے
00:04کسی علاقے میں آدھ نامی ایک قوم رہا کرتی تھی
00:10ان کی ہدایت کے لئے اللہ تعالیٰ نے
00:14حضرت حود علیہ السلام کو نبی بنا کر بھیجا
00:18لیکن انہوں نے حضرت عود کی بات نہیں مانی
00:23جس کے نتیجے میں وہ لوگ گمراہ ہو گئے
00:27اور پھر اللہ تعالیٰ نے ان پر عذاب نازل کر دیا
00:30ان کے بعد اللہ تعالیٰ نے قوم سمود کو
00:34ان کے علاقوں میں ان کا جانشین بنا دیا
00:38قوم سمود کے بزرگوں اور سرداروں نے اپنی قوم سے کہا
00:44کہ وہ پہاڑوں کے درمیان پتھروں کے ذریعے مضبوط گھر بنائے
00:49تاکہ کسی مصیبت کے وقت ان کو کوئی نقصان نہ پہنچے
00:54انہوں نے دن برات محنت کر کے خوبصورت اور مضبوط شہر بنا لیے
01:00اب وہ مطمئن تھے کہ انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا
01:05آہستہ آہستہ شیطان نے انہیں گمراہ کر دیا
01:10اور وہ اللہ کی ساری نعمتوں کو بھول گئے
01:16اور وہ اللہ کی ساری نعمتوں کو بھول گئے
01:20پھر انہوں نے بتوں کی پرستش شروع کر دی
01:25اللہ تعالی نہیں چاہتا تھا
01:27کہ وہ لوگ گمراہی میں پڑے رہیں
01:29اور شیطان کی باتوں پر عمل کرتے رہیں
01:32اس لیے اللہ تعالی نے حضرت صالح کو
01:36ان کی ہدایت کے لیے منتخب کیا
01:39حضرت صالح علیہ السلام نے
01:42ان سے کہا کہ تمہارا خدا وہ ہے
01:45کہ جس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا
01:49اور تمہارے ذریعے سے زمینوں کو آباد کیا
01:53حضرت صالح کی قوم کے سرداروں نے
01:56ان کی بات ماننے سے انکار کر دیا
01:58اور اپنی قوم کے جاہلوں اور نادانوں سے کہا
02:02کہ وہ حضرت صالح کا مزاق پڑائیں
02:05وہ حضرت صالح سے کہتے تھے
02:08کہ کیا تم ہمیں ان بتوں کی پرستش سے روکتے ہو
02:13جن کی عبادت ہمارے آباؤ اجداد کرتے رہے ہیں
02:17جو لوگ نہیں چاہتے تھے
02:20کہ لوگ اللہ کے نبی پر ایمان لائیں
02:23انہوں نے حضرت صالح سے کہا
02:26کہ وہ کوئی موجزہ دکھائیں
02:28وہ نہیں چاہتے تھے
02:30کہ لوگ آپ کی باتوں پر زیادہ غور و فکر کریں
02:35ایک دن انہوں نے حضرت صالح علیہ السلام کا موجزہ
02:41اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا
02:43کہ بہاڑ میں سے ایک بڑی اونٹنی بہاڑ مکلی
02:47حضرت صالح علیہ السلام نے کہا
02:51یہ اونٹنی اللہ تعالیٰ کی جانب سے آئی ہے
02:55اب تم اس علاقے میں موجود پانی کو
02:58اپنے اور اس کے درمیان تقسیم کر لو
03:02یعنی ایک دن تمہارے لیے
03:04اور دوسرا دن اونٹنی کے لیے
03:08اور اسے زمین میں چرنے کے لیے آزاد چھوڑ دو
03:13اس موجزے کو دیکھنے کے بعد
03:15بہت سے لوگ حضرت صالح علیہ السلام پر ایمان لے آئے
03:19لیکن جو لوگ اللہ کے نبی کو
03:23اپنے راستے کی رکاوٹ سمجھتے تھے
03:26وہ مخالفت کرتے رہے
03:28حضرت صالح علیہ السلام نے ان سے کہہ رکھا تھا
03:33کہ اس اونٹنی کو نقصان نہ پہچانا
03:36اگر ایسا کیا تو تم پر فوراں عذاب نازل ہو جائے گا
03:41لیکن شیطان نے انہیں ورگل آیا
03:45اور بعض احمقوں کو اونٹنی کو زوا کرنے پر تیار کر لیا
03:50انہوں نے فیصلہ کر لیا
03:52کہ وہ اللہ کی اس نشانی کو ختم کر دیں گے
03:56چنانچہ جب اونٹنی پانی پی کر نہر سے باہر نکلی
04:00تو انہوں نے اونٹنی کا پیچھا شروع کر دیا
04:03اور پھر جس کے ہاتھ میں جو ہتیار تھا
04:07اس نے اسی ہتیار سے حملہ کر دیا
04:09اور بیچاری اونٹنی کو مار گرائیا
04:13اس کے بعد وہ پڑی دھٹائی سے حضرت صالح علیہ السلام کے پاس
04:18آ کر کہنے لگے
04:19ہم نے اپنا کام کر دیا ہے
04:21اب تم سچے ہو
04:23تو وہ عذاب لے آؤ جس کی دھمکی تم ہم کو دیا کرتے تھے
04:28حضرت صالح علیہ السلام نے فرمایا
04:31تمہیں یہ کام نہیں کرنا چاہیے تھا
04:35اب تمہارے پاس تین دن سے زیادہ محلت نہیں ہے
04:39اس کے بعد اللہ کا عذاب آ جائے گا
04:43اللہ تعالیٰ چاہتا تھا
04:46کہ وہ اپنے گناہوں سے توبہ کر لیں
04:48اور ایمان لے آئیں
04:50لیکن ایسا نہ ہوا
04:52چنانچہ تین روز بعد آسمان سے بجلی گری
04:56اور وہ سب ہلاک ہو گئے
04:58اس وقت کوئی کچھ نہیں کر سکتا تھا
05:01ہاں بچو
05:02شیطان کی پیروی کرنے والوں کا انجام
05:06ہرگز اچھا نہیں ہوتا
05:08عذاب کی وجہ سے
05:09ان کے مردہ بدن
05:11سیاہ اور خوشک ہو چکے تھے
05:14جب حضرت صلی علیہ السلام نے ان کو دیکھا تو فرمایا
05:17اے لوگوں میں نے تمہیں کس قدر نصیحت کی
05:21اور مختلف انداز سے اللہ تعالیٰ کا پیغام
05:24تم تک پہنچایا
05:26لیکن تمہیں تو خیرخواہ لوگ پسند ہی نہیں تھے