Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/6/2025
Hazrat Muhammad SAW 💖🥰

Category

📚
Learning
Transcript
00:00نبی علیہ السلام نے فرمایا
00:01میرے صحابہ دیکھو
00:03اللہ نے مجھے کیسا محفوظ کیا ہے
00:05کہ کافروں نے
00:07مشورہ کیا کہ محمد کا تو مطلب ہی ہے
00:09جس کی تعریف کی جائے
00:10تو انہوں نے کہا جب ہم محمد کہہ کے ان کو برا کہتے ہیں
00:13تو ہم خود ہی تعریف کر رہے ہوتے ہیں
00:15تو انہوں نے نبی علیہ السلام کہنا ایک نک نیم رکھ دیا
00:17مزمزم
00:18مزمم
00:19ابو جال نے مزمم نام رکھ دیا
00:24یعنی جس کی مزممت کی گئی
00:25ان کا اب یہ تقیہ اقلام تھا بجائی ہے کہنے کے
00:27کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
00:30ان کے ساتھیوں کا یہ
00:31کرنا ہے
00:32انہوں نے کہا مزمم کا کرنا یہ ہے
00:35مزمم کے ساتھی یہ کرتے ہیں
00:37نبی علیہ السلام نے کہا دیکھو اللہ نے مجھے کیسا محفوظ کیا ہے
00:40یہ تو مزمم کو کہہ رہے ہیں
00:41میں تو محمد ہوں
00:43واہ واہ واہ واہ
00:55موسیقا
00:57موسیقا
00:59موسیقا

Recommended