Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/12/2025

Category

🗞
News
Transcript
00:00Jahaz کی روانگی لاہور سے تھی
00:02منزل تھی کراچی
00:03مگر مسافر پہنچ گیا جدہ
00:05جی ہاں نیچی ائرلائن کی ایک ایسی غفلت سامنے آئی ہے
00:09جو نہ صرف ہوابازی کے نظام پر سوال یہ نشان ہے
00:12بلکہ سیکیورٹی پروٹوکول کی کلے بھی کھول دی ہے
00:16متاثرہ مسافر نے کراچی کے فلائٹ کا بورڈنگ پاس لیا
00:19سیکیورٹی کلیرنس ہوئی
00:21بورڈنگ گیٹ کروس کیا اور جہاز میں بیٹھ گیا
00:24لیکن منزل بدل چکی تھی
00:52مسافر کا کہنا تھا کہ مجھے تو لگا
00:54کہ دو گھنٹے میں کراچی پہنچ جاؤں گا
00:56مگر جہاز نیچے ہی نہ آیا
00:57عملے سے پوچھا تو مجھے ہی مورود الزام ٹھہرا دیا گیا
01:01گویا کہ میں غلطی سے جدہ پہنچ گیا ہوں
01:04سعودی حکام نے حراست میں لیا
01:06تفتیش کی اور بعد میں شناخت کی تصدیق پر رہا کر دیا
01:10لاہور واپس آیا تو ائرلائن انتظامیہ نے کہا
01:13کہ کراچی جانا ہے تو نئی ٹکٹ لو
01:16میں نے ان سے کہا کہ سر آپ مجھے بتائیں
01:18میں دوبارہ کراچی کیسے جاؤں گا
01:19تو مجھے کہنے لگے آپ کو دو تین دن لگ سکتے ہیں
01:21ہم نے ایمیل کر دیئے
01:22ابھی ایف آئیہ والوں سے آپ اپنی جان چھڑائیں
01:24تو میری تو کوئی غلطی نہیں تھی
01:25میں گیا ایف آئیہ والوں نے مجھ سے مجھے سپورٹ بھی کیا
01:28اور انہیں میری بات بھی سنی
01:29یہ واقعہ صرف ایک مسافر کی نہیں
01:31بلکہ ایسی ناکامی کی تصویر ہے
01:33جو ہوائی سفر کی سا کو داغ دار کرتی ہے
01:36ائرلائنز کو نہ صرف اپنے عملے کی تربیت پر بھی
01:40سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا
01:42ورنہ اگلی فلائٹ مسافر جدہ سے کہیں آگے بھی جا سکتا ہے