Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Transcript
00:00ساري دنیا میں بسنے والو
00:01چاہے اللہ کو مانتے ہو چاہے نہیں مانتے ہو
00:03سنو کیا
00:05بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُ الْقُلُوبِ
00:08اللہ کو یاد کرو گے تو دلوں میں ٹھنڈک آئے گی
00:12ورنہ ایسے سلگتے رہو گے
00:14سسکتے رہو گے
00:15تڑپتے رہو گے
00:16اللہ کو پاؤ گے تو سب کچھ پاؤ گے
00:21اللہ کو کھو دیا تو سب کچھ کھو دیا
00:23اللہ ملا تو سب کچھ ملا
00:26اللہ نام ملا تو کچھ نہ ملا

Recommended