Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/19/2025
Transcript
00:00مکہ مکرمہ حرم میں جب بھی داخل ہوں تو خوبصورت کبوتروں کے یہ جھنڈ زائرین کا استغوال کرتے ہوئے ہر سمت میں نظر آتے ہیں
00:07یہ بیت اللہ کے وہ خوش نصیب کبوتر ہیں جو ہر وقت کعبے اور اس بلد مقدس کی فضیلتوں کو سمیٹھتے رہتے ہیں
00:14بیت اللہ کے یہ کبوتر ان صالحین کبوتروں کی نسل سے ہیں جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بچانے کی خاطر غار سور کے دروازے پر انڈے دے دیئے تھے
00:23رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث کے مفہوم کے مطابق مکہ مکرمہ کے ان کبوتروں کا شکار اور انہیں مارنے کی سخت ممانیت ہے
00:30اور ایسا کرنے کی صورت میں دم یا فدیہ ان کو مارنے والے پر واجب ہی جاتا ہے
00:36عمرہ زائرین اور حجاج کران کے ساتھ ساتھ یہ کبوتر بھی کعبے کے تواف میں مصروف رہتے ہیں
00:42اکثر زائرین اپنے صدقے کی پیسوں سے ان کبوتروں کو دانہ ڈال کرتے ہیں

Recommended