Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/20/2025

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اللہ انہی لوگوں کی توبہ قبول فرماتا ہے جو نادانی سے بری حرکت کر بیٹھتے ہیں پھر جلد توبہ کر لیتی ہیں
00:07پس ایسے لوگوں پر اللہ توجہ کرتا ہے اور وہ سب کچھ جاننے والا ہے حکمت والا ہے
00:13اور ایسے لوگوں کی توبہ قبول نہیں ہوتی جو ساری عمر برے کام کرتے رہیں
00:18یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کی موت آ موجود ہو تو اس وقت کہنے لگے کہ اب میں توبہ کرتا ہوں
00:24اور نہ ان کی توبہ قبول ہوتی ہے جو گفر کی حالت میں مرے
00:28ایسے لوگوں کے لیے ہم نے دردنات عذاب تیار کر رکھا

Recommended